Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#iranisraelwar #IranianDeputyFM #NPT #pakistan #iran #israel #usa #headlines

LIVE: Iran vows retaliation against US at UNSC

US urges China to keep Iran from shutting key trade route

“We will respond to US aggression”: Iranian envoy tells UNSC

Donald Trump asks ‘why wouldn’t there be a Regime change in Iran?’

Pakistan condemns strikes on Iranian nuclear sites at UNSC

Pakistan condemns US attacks on Iran’s nuclear sites

Iran atomic agency says US attacks on nuclear sites ‘barbaric’

Donald Trump says US has attacked three Iranian nuclear sites

Pakistan launches EV policy to boost clean mobility, local industry

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00.
00:29اجلاس میں پیلڈ مارشلل آسم منیر سمیت سروسس چیف اور وفاقی وزیروں نے شرکت کی
00:33اجلاس سے قبل وزیر آزم سے ایرانی صفید ازا امیری مقدم کی اہم ملاقات
00:38خطے کی موجودہ صورت حال پر گفت بھی
00:41ہمیں ایران کے لیے بات کرنا ہوگی برنا کل ہم پر حملہ ہوا تو آواز اتھانے والا نہیں بچے گا
00:56بلاول بھوتو زرداری کا قومی ساملی میں خطاب کہا اسرائیل نے جھوٹ کے بنیاد پر ایران پر حملہ کیا جس کی مضمت کرتے ہیں
01:02اسرائیل امریکہ کو ایسی جنگ میں دھکیل رہا ہے جس کے امریکی عوام بھی حامی نہیں فخر ہے
01:08ہم نے خطے میں نیتن جاہو کی سستی کوپی کو ہتیاروں سفارتکاری اور بیانیے کی جنگ میں ہرایا
01:14بھارت اپنے موقع سے پیچھے ہٹ گیا کہ کشمیر اس کا انگرونی مسئلہ ہے
01:18بھارت نے ہمارا پانی روکا تو جنگ لڑیں گے اور تمام چھے دریاؤں سے پاکستان کے عوام کو پانی دلائیں گے
01:24پیپس پارٹی کا وفاقی بجٹ کو سپورٹ کرنے کے اعلان
01:27بلاول بھوتو کہتے ہیں ہی حکومتی پالیسی سے معیشت میں بیتری آئی مہنگائی میں کمی
01:31اسرائیل کا لڑاکہ تیاروں سے ایران پر ایک اور بڑا حملہ مہراباد مشرط یزد چمی چھے ہوای ایڈو کو نشانہ بنایا
01:58پندرہ لڑاکہ تیارے اور ہیلیکاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
02:02تہران میں پانستارہ نے انقلاب کے مرکز جیل یونیورسٹی کو نشانہ بنایا
02:06سرکاری ٹی بی کے دفتر اور مرکزی بجلی گھر کو تباہ کر دیا
02:09اسرائیل کی تباہی کا پیغام دینے والی علامتی گھڑی بھی سہونی حملے میں تباہ
02:14امریکہ کے بعد اسرائیل نے بھی فردو کے جوہری مرکز کو نشانہ بنایا
02:18اسرائیل کے حملوں میں تین برگیڈیر اور کئی سپاہی شہید
02:22میزائی سٹورج، ریڈار اور سیٹلائٹ سسٹم کو نقصان پہنچا
02:25ایرانی غیر سرکاری تنظیم کے مطابق
02:28اسرائیلی حملوں میں دھائی سو فوجیوں سمیت
02:31موسیٰ پچاس سے زائد لوگ جان گوا چکے
02:33ایران نے اسرائیل پر میزائیلوں کی بھارش کر کے دفاع نظام تحس نحس کر دیا
02:47تلہبیب، اشکلون، اشدوت پر درجن و میزائیل پارکی
02:51نیول بیس اور پاور پرانٹ کو نشانہ بنایا
02:53ایرانی فوجیوں میں اسرائیل الیکٹک کمپنی سٹرٹیجک گھانچا تباہ
02:56بڑی عبادی کو بجلی کے پرامی محتل ہو گئی
02:58شمالی اسرائیل میں ایک ریڈار سائٹ کو نشانہ بنایا گیا
03:02ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی تیارہ گرانے کا بھی دعویٰ
03:05روسی صدر پیوٹن سے ایرانی وزیر خارجہ عباس اراکچے کی موسکو میں ملاقات
03:14روسی صدر نے کہا
03:15ایران کے خلاف بلا اشتیال اسرائیلی حملوں کا کوئی جواز نہیں
03:19عباس اراکچے نے کہا
03:21ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے بین الاخوام قوانین کے خلاف پرزی ہیں
03:24امیر کے صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دے دیا
03:34سوشل میڈیا پر لکھا
03:35رجیم چینج کی اسطلح کا استعمال سیاسی طور پر درست نہیں
03:38لیکن اگر موجودہ ایرانی حکومت ایران کو عظیم نہیں بنا سکتی
03:42تو رجیم چینج کیوں نہیں ہونا چاہتی
03:44ایران میں ہمارے حملے بہت درست اور حدف پر تھے
03:47تمام ایرانی جہوری تنصیبات پر حملہ کر کے انہیں مکمت تباہ کر دیا
03:51ہماری پوجھ نے شاندار مہارت کا مظہرہ کیا
03:54ہم نے ایک شاندار کامیابی حاصل کی جائے
04:07ایرانی نائف وزر خاجہ ماجد تخت کا کہنا ہے
04:10ایران اینڈ پی ٹی سے دسپردار نہیں ہوگا
04:13پرم مقاصد کے لئے یورینیم کی ابسوچ کی جاری رکھے گا
04:15پاسدارہ نے انقلاب کا امریکہ کے خلاف ٹارکیٹر اپریشن شروع کرنے کا اعلان
04:19تجبان نے کہا
04:20امریکہ براہرات جنگ میں سامنے ہو گیا
04:23امریکہ کو بھاری اور غیر متوقع نتائج کا سامنے کرنا پڑے گا
04:26میسر ٹرامپ یہ جنگ شروع آپ نے کی لیکن ختم ہم کریں گے
04:34اپنائے حرمز کو بند کرنا معاشی خودخوشی کے برابر ہوگا
04:37ایران نے ایسا پچھ کیا تو یہ بھیانہ غلطی ہوگی
04:40امریکی وزیر خارجہ مارکو روگیو نے چین سے مدد مانگ لی
04:43کہا دنیا کی ایک چوتائی تیل اور گیس کی طرصی
04:46اپنائے حرمز کے ذریعے ہی ہوتی ہے
04:48چین ایران کو اپنائے حرمز بند کرنے سے روکے
04:51اپنائے حرمز بند کرنے سے عالمی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے
04:54چین بھارت اور جپان کو سب مقصان ہوگا
04:57ایران پر امریکی حملوں کے بعد
04:59اپنائے حرمز میں دو تیل بردار جہازوں نے راستہ بدل لیا
05:02بینالکوامی مارکٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
05:05لندن برینڈ خام تیل کی قیمت میں دو آشارہ
05:08انہیں چاس جبکے
05:09امریکی و تی آئی کی فی بیرل قیمت میں دو آشارہ چھپنٹ ڈالر اضافہ ہو گیا
05:14بانی پی ٹی آئی آج حکم دیں تو اسمبلی تحریل کر دی جائے گی
05:31وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کا اسمبلی میں خطاب
05:34کہا اسمبلی ختم کر سکتا ہوں اور کر بھی دوں گا
05:37بانی کا اختیار ہمارے پاس امانت ہے
05:39کسی اور کو استعمال کرنے نہیں دیں گے
05:41جب بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگی
05:44بجٹ پر اہنمائی لی جائے گی
05:45بجٹ میں تبدیلی کا کہاں تو چوبیس گھنٹے میں کر دیں گے
05:48بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے آٹھ کیسز میں
05:58زمانتوں پر فیصلہ کل سنائے جائے گا
06:00لہور ہائی کورٹ کے امنے نے کمرے حدالت میں موجود
06:02پیچھے کارکنان کو آگا کر دیا
06:04جسٹس شہباز رزوی اور جسٹس تارک محمود پر
06:07مسلمل بینچ نے فیصلہ محمود کیا تھا
06:14ہم نے حکومتی اخراجات کو کنٹرول کیا
06:21تنخواہ دار ٹپتے فر ٹیکس کا بوچ کم کیا
06:24اتحادی حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں کا شکر گزار ہوں
06:27حزیر خزانہ محمد اور انگزیب کا قومی اسمبلی سے خطاب
06:31کہا سنتی پالسی کا اعلان جلد کیا جائے گا
06:33ہم ڈیجیٹائزیشن کو فروب دے رہے ہیں
06:36ٹیکس قوانین میں بہتری لا رہے ہیں
06:38محولیاتی آلودگی سے بچنے کے لیے بجٹ میں تجاویز دی گئی ہیں
06:42حکومت نے سولر پانلز پر جی ایس ٹی کی شرح پر کمی کی ہے
06:46حکومت سولر پانلز از خود مہنگے کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی
06:50ایف بی آر کو حاصل افتیارات کا ایک بار پھر جائزہ لیا گیا
06:53اب پانچ کروڑ روپے تک کے کیسز میں ایف بی آر گرفتاری نہیں کر سکے گا
06:58گرفتاری کی منظوری تین رفنی کمیٹی دے گی
07:00قومی سملی میں چیرمن پیپس پارٹی بلاول بھٹو اور وزیر خزانہ
07:13محمد اور انگزیب کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا ہنگامہ
07:17بجٹ کی کوپیاں پھار دیں نعرے لگائے
07:19اپوزیشن نے وزیر خزانہ کا گھراو کرنے کی کوشش کی
07:22اپوزیشن اور حکومتی ارکین میں تلق کلامی اور دھکم پیل
07:26جس پر سپیکر سملی نے سیکیورٹی ستاف کو طلب کر لیا
07:29بلاول بھٹو کے تقریر کے بعد پیپس پارٹی اور پیچے آئے رکی میں بھی تقرار
07:32پیچے آئے کے نصار زٹ اور پیپس پارٹی کے آغا رکی اللہ میں ہاتھا پائی ہو گئی
07:38ریپس پیکر نے اسلاس کی کاربائی میں پندرہ منٹ کا وقفہ کر دیا
07:51پیٹی آئے ارکان اس قابل نہیں کہ انہیں پارلیمنٹ میں بیٹھنے دیا جائیں
07:55ٹیپس پارٹی کے رہنمار آجا پرلیزر شفکا پیٹی آئے ارکان کے احتجاج پر رد عمل
08:00کہا یہ بانی پیٹی آئے سے وفا نہیں کریں گے
08:02بانی کو خبردار کر رہا ہوں
08:04یہ آپ کے دشمن ہیں
08:06نائب وزرعظم ساگدار کا دورہ متحدہ اور بمرات کلبودابی میں مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں شرکت کریں گے
08:20ترجمان دفتر خاجہ کہنا ہی اجلاس میں سٹرٹیجی کے اقتصادی اور ترقیاتی تعاون کو فروغ دیا جائے گا
08:26پاکستانی وقت میں تجارت تبنائی داخلہ اور بھیلی امور کے حکام شامل مختلف شبوں میں تعاون کے لیے قانونی امور طے کیا جائیں گے
08:33خیر پور میں پیٹ جو گوٹ کے قریب پارنگ سے تین افراد جام بہت پولیس کا کہنا ہے
08:46واقعہ کاروکاری کے تنازے پر پیش آیا
08:48وزیر داخلہ سنز یا لنجا کی ملزمان کو فوری گرفت ملانے کی ہدایت
08:52کہا ایس ایس پی خود پیلگ میں نکل کر علاقے کو خوف کے محول سے نکالے
08:56کراچی میں بھی قدمات پر سیلز ٹیکس اتنا ہی جمع ہوتا ہے
09:02جتنا دادوں میں کراچی میں پورے ملک کے لوگ
09:04غزہ پر دشت قد اسرائیلی فورسز کے ویشنا حملوں میں
09:08مزید 49 فلسطینی شہید تین سو سے زیادہ زخمی ہیں
09:10امدادی مراکش پر پارنگ سے تین فلسطینی جان سے گئے
09:13قابض فوج کی پناہ خسین کیمپس پر بمباری جاری
09:16سیف زون پر اسرائیلی جاریہ سے محفوظ نہیں
09:18شہید فلسطینیوں کی مجبوری تعداد چھپن ہزار ہو گئی
09:21ایک لاہ اکتیس ہزار پانسو سے زیادہ زخمی ہیں
09:24کراچی میں بھی خدمات پر سیلز ٹیکس اتنا ہی جمع ہوتا ہے
09:35جتنا دادوں میں کراچی میں پورے ملک کے لوگ آتے ہیں
09:37یہاں سے پورے ملک کو مال جاتا ہے جس پر ٹیکس لیا جاتا ہے
09:41دعا ہے سندھ کے سارے شہر کراچی کی طرح ٹیکس دیں
09:44وزیر آلہ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں
09:46مل کر آگے چلیں تو صوبے کی بہتر خدمت کر سکتے ہیں
09:49اپوزیشن کو ہر بات پر مطمئن کر لیا
09:52پھر تو اپوزیشن ہی نہیں رہے گی
10:03کراچی کو ٹیمو ورزن آف میکسکو سٹی بنا دیا گا
10:06اس شہر کو بہت سی مافیاز مل کر چلا رہی ہیں
10:09اپوزیشن لیڈر سندھ ساملی علی خرشیدی کہتے ہیں
10:11میر کراچی کو پیپرز پارٹی کی پوری سپورٹ ہے
10:13مرتضی بہاپ ایڈنسٹریٹر بھی رہے ہیں
10:16کوئی ان سے سوال کرے
10:17کراچی دنیا کے ناقابل رہے شہروں میں
10:20کیسے شامل ہو گیا
10:29کراچی اگر رہنے کے قابل نہیں
10:31تو پورے پاکستان سے لوگ یہاں کیوں آتے ہیں
10:33سندھ کے سینئے وزیر شرجیل میمن کا
10:35صوبائی اسمبلی سے خطاب
10:37کہاں پہلے مسائل تھے لیکن اب چیزیں بہت بہتر ہو گئی ہیں
10:40دنیا کی نظریں تھرپارکر اور اس کے کوئلے پر ہیں
10:43کراچی کے لاکھے کننگی بیٹا چننگی پر
10:53وارٹر ٹینکر نے مرسیکل سبار کو کچل دیا
10:55جانبھاک شخص کی شنال
10:57ہاشم کے نام سے ہوئی
10:58ٹینکر ڈرائیور پرار پولیس نے ٹینکر تحویل میں لے لیا
11:01پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت بیرون ملک بیٹھی ہے اور ہم یہاں دربدر ہو رہے ہیں
11:13لاہور میں انصداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر گفتگو میں فواد چودری نے کہا
11:17موجودہ قیادت تحریک انصاف کو نہیں چلا پا رہی
11:20نو مئی کے بعد جس طرح ہم نے سختیاں برداشت کی
11:23موجودہ قیادت ہوتی تو جوتے چھوڑ کر بھاگ جاتی
11:26بانی سے گزارش ہے سیاسی لوگوں کو آگے لائیں
11:29حضر آزم کے سرکاری اور نیجے شعبوں کے درمیان لینڈین کو کیش لیس بنانے کے ہدایت
11:40کہتے ہیں دائیگیوں کے دیچل نظام راست کو
11:43وفاق سمیت تمام صبحوں میں قائم کیا جائے
11:45لہور میں سی بی ڈی روٹ سینٹالیس آم ٹرافک کے لیے کھول دیا گیا
11:54وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نو تامیر شدہ روٹ کا موائنہ کیا
11:57روٹ سینٹالیس پر سائیکل سواروں کے لیے دھائی کلومیٹر تبیلین بنائی گئی
12:02والٹن ریلوے کراسنگ فلائی اوور پر نسپ سولر پانل سے ایک میگا وات وزلی پیدا ہوگی
12:07شہرہ کے ساتھ بارش کا پانی زخیرہ کرنے کے لیے مذکوئی جھیلی تامیر کی گئی ہے
12:22حضرت بابا فرید الدین گنشکر رحمت اللہ علیہ کا سلانہ اونس ملک اور برن ملک سے
12:27زائرین کی بڑی تعداد میں پاک پتہ نامت
12:29اور اس کی تقریبات پندرہ روز تک جاری رہیں گی
12:31سیکیورٹی کے سب انتظامات
12:33اسلام آباد اور راول پنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں
12:44بارش سے موسم خوشکوار کراکشی کا مطلع بارالی
12:47صبح صویرے کہی کہی بوندہ باندھی ہوئی
12:49فیبر پختنخواہ گیلتد بلکستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان
12:53ایشین والیبال نیشنز کپ کے پانجاب میں رسائی کی جنگ
13:03ناقابل شکست پاکستان سمی پانجاب میں آج قطر کے مد مقابل
13:06تمام مقابلے اسپورٹس و براہراز دکھائے جا رہی ہیں
13:09اور نیشنل کرکٹ اکاڈمی لاہور میں سکلز ڈیولپمنٹ کیامپ کا دوسرہ مرحلہ شروع
13:19فخر زمان سعود شکیل اور محمد نواز سمیت پندرہ کھلاڑیوں نے مختلف سیشنز میں حصہ لیا
13:24کیامپ میں فٹنس اولین ترجی فیلڈنگ پر بھی خصوصی توجہ

Recommended