Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Understanding File Formats in Revit:

Revit supports various file formats for different purposes. Here's an overview:

Revit File Formats:

1. RVT (Revit Project File): The primary file format for Revit projects.
2. RFA (Revit Family File): Used for creating and saving families in Revit.
3. RTE (Revit Template File): Used for creating new projects based on a template.

Importable File Formats:

1. DWG (AutoCAD File): Import CAD files into Revit.
2. DXF (Data Exchange Format): Import and export CAD data.
3. SAT (ACIS File): Import 3D models from other software.
4. SKP (SketchUp File): Import SketchUp models into Revit.

Exportable File Formats:

1. DWG: Export Revit models to CAD software.
2. DXF: Export Revit models for use in other software.
3. PDF: Export views and sheets as PDF files.

Understanding file formats in Revit helps with:

1. Collaboration: Sharing and importing files from other software.
2. Data Exchange: Exchanging data between different software.
3. Workflow Efficiency: Streamlining workflows by using compatible file formats.

By understanding the different file formats supported by Revit, you can improve collaboration, data exchange, and workflow efficiency in your projects.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:24مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست و آخریت سے ہوں گے
00:26میری بہت شاری دعائیں آپ سب کے لئے
00:28اچھا جو آج چیز جو ڈسکس کرنے والی تھی
00:32وہ تھی کہ جو ہے ریویٹ کے جو فائل فارمیٹس ہوتی ہیں
00:38وہ کس طرح کے فائل فارمیٹس ہوتی ہیں
00:40اور کتنے فائل فارمیٹس ہوتی ہیں
00:42یہاں پہ میں نے تھوڑی سی پہلے
00:46ظاہر ہے جب بھی میں کوئی لیکچر شروع کرتا ہوں
00:48تو سب سے پہلے میں انٹروڈیکشن دے رہا ہوتا ہوں
00:50بتا رہا ہوتا ہوں کہ وہ چیز ہے کیا
00:53اور پھر میں جو ہے اصل جو ریویٹ ہوتا ہے
00:56یا اصل جو اس کا مقصد ہوتا ہے وہ سمجھا رہا ہوتا ہوں
00:59تو یہاں پہ جو انڈرسٹیننگ آج کا جو ٹاپک ہے
01:03وہ انڈرسٹیننگ فائل فارمیٹس ان ریویٹ
01:05یعنی ریویٹ فائل فارمیٹس کو انڈرسٹینڈ کرنے کی ضرورت ہے
01:08ہمیں کہ وہ کیا ہیں
01:09ریویٹ سپورٹ ویریس فائل فارمیٹس فور ڈیفرنٹ پرپرچز
01:13ٹھیک ہے ریویٹ کے پاس نا تیر قسم کے فائل فارمیٹس ہوتی ہیں
01:16ایک آر ویٹی ہوتا ہے
01:17ایک آر ایف اے ہوتا ہے
01:19اور آر ٹی ای ہوتا ہے
01:21آر ویٹی جو ہے پروجیکٹ فائل ہوتی ہے
01:24ٹھیک ہے جس پہ آپ کام کر رہے ہوتے ہیں
01:26جو آپ کا موڈل ہوتا ہے وہ آر ویٹی فائل ہوتا ہے
01:28یعنی آر ویٹی کا مطلب یہ ہے
01:30کہ اگر کوئی فائل کا نام ون ٹو تھری ہے
01:32تو وہ ون ٹو تھری ڈاٹ آر ویٹی ہوگا ٹھیک ہے
01:35اس کی ایکسٹینشن آر ویٹی ہوگی
01:38جیسے آر ویٹی کے اندر کوئی بھی فائل ہو
01:40تو ون ٹو تھری ڈاٹ ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی جو ہوگا
01:43تو ٹی ڈی ڈی ڈی جو ہوتا ہے وہ فائل ایکسٹینشن ہوتا ہے
01:45یا فائل فارمیٹ ہوتا ہے اس کا
01:47تو آر ویٹی جو ہے
01:49موڈل کا کسی موڈل کا نام ہوتا ہے
01:52جس پہ فائل کے ساتھ ہم کام کر رہے ہوتے ہیں
01:54اس کے باہر آتا ہے آر فی آر ایف اے
01:57آر ایف اے کا مطلب تھا ہے
01:58ریوٹ فی آر ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف ایف
02:28جو ہے فیملیز کا تو جتنی بھی چیزیں ہوتی ہیں ریویٹ کے اندر وہ ساری
02:33فیملیز ہی ہوتی ہیں اس کے بعد آر ٹی آتا ہے آر ٹی آتا ہے ریویٹ
02:38ٹیمپلیٹ فائل یاد ہے آپ کو کوئی بھی ہم جب پروجیٹ شروع کرتے ہیں
02:41تو سب سے پہلے ہم نے کیا کرنا ہوتا ہے کہ ریویٹ کے پاس جو ہے
02:44امپیرل سسٹم کے اندر بھی اور میٹرک سسٹم کے اندر بھی مختلف
02:49فارمیٹس پڑے ہوتی ہیں مختلف ٹیمپلیٹس پڑی ہوتی ہیں
02:52ہم نے وہ ٹیمپلیٹ اسمال کرنی ہوتی ہیں تاکہ ہمارے جو سٹینڈرز ہیں
02:56جو ہے اٹلیس ہوتا یہ ہے کہ مطلب کہ جب آپ کوئی کام شروع کرتے ہیں
03:02تو کوشی تو یہ ہونی چاہیے کنسلٹنٹ آپ کو جا ٹیمپلیٹ مہیا کرے
03:06ٹیمپلیٹ میں ہوتا کیا ہے ٹیمپلیٹ میں آپ کے سارے سٹینڈرز ہوتی ہیں
03:09پروجیٹ کے سٹینڈرز ہوتی ہیں لائن ٹیپس ہوتی ہیں کلرز ہوتی ہیں
03:13جو ہے اس کے اندر مختلف سٹینڈرز ہوتے ہیں مختلف پروٹکولز ہوتے ہیں
03:17مختلف چیزیں ہوتی ہیں تو وہ ٹیمپلیٹ جو ہے اگر مل جائے تو وہ بیٹا ہے
03:21نہیں ملے تو پھر آٹو کیا جو ہے ان بیلٹ ٹیمپلیٹ اپنے ساتھ بیٹا ہے
03:25ٹھیک ہے جو ریویٹ ہے وہ آپ کو ان بیلٹ ٹیمپلیٹ اپنے ساتھ بیٹا ہے
03:29اور جس میں مختلف ٹیمپلٹ اور مختلف جگہ پہ اسعمال کر سکتے ہیں
03:33ٹھیک ہے ایمپیریٹ سسٹم کے لیے اور ٹیمپلٹ ہوتی ہیں
03:35اور میٹرک سسٹم کے لیے اور ٹیمپلٹ ہوتی ہیں
03:38اس کے بعد جو ہے ریوٹ کون کون سے فائل فارمیٹس کو ایمپورٹ کر سکتا ہے
03:43ٹھیک ہے دی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی آٹوکیٹ کا فائل فارمیٹ ہے
03:46ٹھیک ہے وہ میں نے آپ کو دکھایا تھے پچھلی ایکسرسائزوں میں
03:49کہ آپ کس طرح سے آٹوکیٹ کی فائل جو ہے وہ ایمپورٹ کر سکتے ہیں
03:52ریوٹ کے اندر پھر کس طرح سے اس کے اوپر ٹریسی کر سکتے ہیں
03:56پھر ڈی ایکسر فارمیٹ ہوتا ہے ڈیٹا ایکسچینج فارمیٹ ہوتا ہے
04:00ٹھیک ہے وہ بھی جو ہے آٹوکیٹ کا فارمیٹ ہوتا ہے
04:03اور وہ بھی آپ جو ہے ریوٹ کے اندر جو ہے ایمپورٹ کر سکتے ہیں
04:07پھر سیٹ فارمیٹ ہوتا ہے ای سی آئی ایس فائل
04:10import 3D models from other software
04:13یعنی اگر AutoCAD کے علاوہ
04:15کوئی اور software پہ آپ کام کر رہے ہیں
04:17جو
04:17DWG نہیں ہے
04:20یا RBT نہیں ہے
04:22تو وہ set formats ہوتی ہیں
04:24تو set formats کو بھی
04:26import کر سکتا ہے
04:27skp sketchup file
04:30sketchup کی file ہیں
04:31ان کو بھی import کر لیتا ہے
04:33import sketchup models into Revit
04:35exportable file formats
04:38ٹھیک ہے
04:38sketchup model جو ہے
04:41اس کے اندر آپ کے
04:43آ جاتی ہیں
04:45file format جس میں DWG ہے
04:47DXF ہے PDF ہے
04:49ٹھیک ہے تو ہم یہ تو
04:51already DWG کو discuss کر چکے ہیں
04:53DXF کو discuss کر رہے ہیں کیونکہ یہاں پہ
04:55مقصد Revit کو discuss کرنا
04:56اور PDF جو ہے میں نے پچھلی ہی
04:59exercise جو ہے PDF پہ بنائیا کہ
05:00PDF کی طرح سے آپ جو ہے import کر سکتے ہیں
05:03understanding file format
05:04I will help with collaboration
05:07collaboration آپ کی پہتر ہوتی ہے
05:08sharing and importing file from other software
05:10دوسرے software کے اندر سے آپ
05:12file جو ہے import کر سکتے ہیں
05:15export کر سکتے ہیں
05:16sharing کر سکتے ہیں
05:17data exchange
05:18data exchange
05:18changing data between different software
05:20بہت سرے software سے
05:22data exchange
05:23ورک فلو ایفیشنسیز
05:24اور streamlining
05:25ورک فلو با یوزنگ
05:26compatible file formats
05:28ٹھیک ہے
05:29تو یہ تو کچھ چیزیں ہوگی
05:31جو آپ کو بتاتی ہیں
05:32کہ Revit کے اندر جو ہے
05:34کون کون سے file formats ہوتی ہیں
05:36کون کون سے importable جو ہے
05:37file formats آپ کے پاس ہوتی ہیں
05:40لیکن یاد رکھیں
05:41اگر ہم Revit پہ چلے جاتی ہیں
05:43تو Revit میں جب آپ جائیں گے
05:44تو آپ دیکھیں
05:45آپ کوئی بھی اگر file کھولیں گے
05:46ٹھیک ہے
05:47تو آپ کی جو
05:48اب جب file کھولیں گے
05:49کسی بھی file کو چھیڑیں گے
05:50کوئی بھی file آپ کھولیں گے
05:51تو ہوگا کیا
05:52کہ وہ سب سے پہلے یہ دیکھتا ہے
05:54کہ یہ جو file کا کس extension پہ بنی ہوئی ہے
05:57ٹھیک ہے
05:57فرج کریں میں کوئی بھی file کھول لیتا ہوں
05:59یہاں پہ
06:00ٹھیک ہے
06:00تو جب میں اسے open کرتا ہوں
06:02تو ساتھ ہی message آ رہا ہوتا ہے
06:03your model is being upgraded
06:05from Revit 2014 to Revit 2023
06:09because جو میں اپنی version اسمال کر رہا ہوں
06:12وہ 2023 ہے ٹھیک ہے
06:13یاد رکھیں کہ جو Revit ہے
06:16وہ جتنے بھی versions ہوتی ہیں
06:18وہ سب کو import کر سکتا ہے
06:20ٹھیک ہے
06:20لیکن جو ہے
06:21جو فرض کریں آپ کے پاس
06:23اگر 2023 install ہے
06:25اور آپ open کرتے ہیں
06:27model ایک 2025 کا
06:29تو وہ open نہیں ہوگا
06:30اس لیے
06:31کہ جو Revit پچھلے جتنی بھی version
06:34ان کے models تو import کر لیتا ہے
06:36لیکن جو updated version ہوتی ہیں
06:38ان کے model جو upload
06:40ان کو import نہیں کر پاتا
06:42یا ان کو کھول نہیں پاتا
06:43جب تک کی same version آپ کے پاس
06:45نہ ہو ٹھیک ہے
06:46تو آپ یہ یاد رکھیں
06:48کہ جو ہے
06:49آپ مطلب کے
06:50پرانے جتنے بھی models ہوں گے
06:53ٹھیک ہے
06:53جو version آپ استعمال کر رہے ہیں
06:55اس سے پرانے جتنے بھی version کے model ہوں گے
06:57وہ سارے آپ جو ہے
06:58کھول سکتی ہیں
06:59لیکن جو آپ کے
07:00نئی models ہوں گے
07:01یا نئی version کے اندر model بنیں گے
07:03وہ تب ہی کھلیں گے
07:04جب آپ نئی جو ہے
07:05Revit کو install کریں گے
07:07ہوتا ہی ہے
07:08کیونکہ Revit
07:09جو ریولیشنری دور سے گزر رہا ہے
07:11تو اس لیے
07:11اس کی جو
07:12فیچنز ہیں
07:13روز بروز
07:13اپ ڈیٹ ہو رہی ہوتی ہیں
07:14ٹھیک ہے
07:15تو روز بروز
07:15جب وہ اپ ڈیٹ ہو رہی ہوتی ہیں
07:17تو پھر کیا ہوتا ہے
07:18کہ وہ جو
07:20نئی models ہیں
07:21ان کو
07:21جو پرانی version ہے
07:22وہ import نہیں کر پاتا
07:24کیونکہ اس کے اندر
07:24وہ capabilities نہیں ہوتی
07:26اس کے اندر
07:26compatibility issues ہوتی ہیں
07:28اس کے اندر
07:28اتنے فیچرز نہیں ہوتی
07:29وہ اس کو
07:30import کر سکے
07:31ٹھیک ہے
07:32تو یہ تھا
07:33جو information
07:34آپ سب کے لیے
07:35کہ
07:36ریولیشن سے کام کر رہا ہوتا ہے
07:38ٹھیک ہے
07:38تو آپ نے
07:38خیار رکھنا ہے
07:40کہ کوئی بھی model
07:41اگر آپ
07:412225 میں ہوگا
07:43تو اس کا
07:44reverse نہیں کر سکتے
07:45ٹھیک ہے
07:45اس کو آپ
07:46reverse کر کے
07:46ٹھیک ہے
07:472223 کا
07:482020 کا
07:49model آپ
07:50نہیں بنا سکتے
07:51ٹھیک ہے
07:51ایک اور format ہوتا ہے
07:52آئی ایف سی format
07:53وہ الہیدہ
07:54ایک format ہوتا ہے
07:55اس کو
07:55format کو آپ
07:56سب
07:56ڈیوٹی کے اندر
07:57ریڈ کر سکتے ہیں
07:58لیکن وہ جو ہے
07:58وہ الہیدہ
07:59ایک format ہوتا ہے
08:00لیکن اگر آپ کو
08:01model چاہیے
08:02rv t
08:02فائل چاہیے
08:03تو وہ
08:04یاد رکھیں
08:04reverse gear
08:05کوئی بھی نہیں ہے
08:06ٹھیک ہے
08:06اور جو ہے
08:07آپ مطلب کہ
08:08بڑی version سے
08:09lower version میں
08:10نہیں آسکتے
08:11لیکن lower version سے
08:12latest version
08:13نئی version
08:13اس کے اندر آپ
08:14جا سکتے ہیں
08:15تو اپنا خیار رکھئے گئے
08:16انشاءاللہ
08:17اگلی ویڈیو
08:18ملاقات ہوتی ہے
08:19میری جتنی ویڈیوز
08:20ہوتی ہیں
08:20ان کا ضرور
08:20شیئر کیجئے
08:21تاکہ دوسروں
08:21کو بھی فائدہ ہو
08:22السلام علیکم
08:23ورحمت اللہ
08:24وبرکاتہ
08:47موسیقی

Recommended