Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
BIM Journey Collaboration:

Collaboration is a crucial aspect of the BIM journey, enabling multidisciplinary teams to work together effectively and efficiently. BIM collaboration involves sharing information, coordinating work, and integrating data from various stakeholders.

Benefits of BIM Collaboration:

1. Improved Communication: Enhanced communication among stakeholders, reducing errors and misunderstandings.
2. Increased Efficiency: Streamlined workflows and reduced duplication of effort.
3. Better Decision-Making: Data-driven insights and analysis, enabling informed decisions.
4. Enhanced Productivity: Improved project delivery and reduced costs.

Key Aspects of BIM Collaboration:

1. Data Sharing: Sharing BIM data and models among stakeholders.
2. Model Coordination: Coordinating BIM models from various disciplines.
3. Clash Detection: Identifying and resolving clashes between building systems.
4. Issue Tracking: Tracking and resolving issues and conflicts.

Tools and Technologies for BIM Collaboration:

1. BIM Software: Software solutions like Autodesk Revit, Navisworks, and Graphisoft ArchiCAD.
2. Collaboration Platforms: Platforms like Autodesk BIM 360, Trimble Connect, and Procore.
3. Data Management: Data management solutions like Autodesk Vault and Trimble Project Warehouse.

Best Practices for BIM Collaboration:

1. Establish Clear Protocols: Define clear protocols for data sharing, model coordination, and issue tracking.
2. Use Common Data Environment: Use a common data environment (CDE) to manage and share BIM data.
3. Collaborate Early: Collaborate with stakeholders early in the project lifecycle.
4. Monitor and Evaluate: Continuously monitor and evaluate BIM collaboration processes.

By prioritizing BIM collaboration, organizations can improve communication, increase efficiency, and deliver better project outcomes.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم
00:25سب کو
00:27اور مجھے مید ہے کہ
00:29اس سے پہلے جو آپ نے
00:31میری ویڈیو جو پارٹ ون دیکھا ہے
00:35بیم کلابریشن کے مطلق
00:36اس میں میں نے بہت ساری چیزیں
00:38جو ہے بڑی بزاحتی طریقے سے
00:41ان کو بیان کی ہے
00:42اور کافی ڈیٹیل مائیا کی ہے
00:44لیکن کیونکہ وہ ویڈیو
00:47بہت لمبی ہو رہی تھی
00:48تو اس لیے میں نے سوچا کہ
00:50ایک اور ویڈیو بنائی جائے
00:52جس کا جو ہے جو کہ پارٹ ٹو ہوگا
00:55اور یہ بھی جو ہے
00:56اسی چیز کو کبر کرے گا
00:58جو ہم پہلے پارٹ ون میں
01:00بیان کر رہے ہیں جیسے بیم کلابریشن
01:02کا پروسس ہے پورا
01:04تو اس کو ہم جو ہے
01:06کچھ اس طرح سے بھی بیان کر سکتے ہیں
01:08کہ یہ ایک ایڈنٹیفکیشن
01:11پروسس ہوتا ہے
01:12دیفرنٹ کنسٹرکشن
01:14فیشن آف ای سنگل پروجیٹ
01:16یعنی جتنے بھی فیشن چل رہے ہوتے ہیں
01:18آپ کے
01:19جو کنسٹرکشن کے اندر
01:22کسی بھی سنگل پروجیٹ کے لیے
01:25ان کو بیان کر رہا ہوتا ہے
01:27ان کے مطلق یہی بتا رہا ہوتا ہے
01:29یہ تو اس کی ایک تعریف ہوگی
01:31اس طرح سے بھی اس کو کہہ سکتے ہیں
01:34اس طرح سے بھی بیان کر سکتے ہیں
01:36کہ جو ہے
01:38جو پروسس جو ہوتا ہے
01:40اس کے اندر آپ کے پاس دو چیزیں ہوتی ہیں
01:43ٹھیک ہے اس میں ایک آپ
01:44ڈیٹا شیئر کر رہے ہوتی ہیں
01:46اور ایک آپ جو ہے
01:48انفرمیشن بھی شیئر کر رہے ہوتی ہیں
01:50جو ہے
01:52جو آپ کی ڈیفرنٹ فیسز ہوتی ہیں
01:54یہ دیفرنٹ جو آپ کے کنسٹرکشن کی جو مراحل ہوتے ہیں
01:58انس کے اندر
01:59تو اگر ہم دیکھیں تو میں کہہ سکتا ہوں
02:03کہ ہمارے پاس بسیکر ہی دو چیزیں ہوتی ہیں
02:05ایک ہمارے پاس ڈیٹا ہوتی ہے
02:07ڈیٹا ہوتا ہے اور ایک ہمارے پاس انفرمیشن ہوتی ہے
02:10ٹھیک ہے تو ہمارے پاس ڈیٹا بھی ہے اور انفرمیشن بھی ہے
02:13اب اگر ہم ڈیٹے کو دیکھیں
02:16تو ڈیٹے کی تھوڑی سی آگے تریف کریں
02:18یا اس کو دیکھیں تو جو سوفٹر ہم اسمار کر رہے ہوتے ہیں
02:23مختلف فیسز کے دوران کسی بھی پروجیٹ کے لیے
02:27تو اس کے لیے جو ڈیٹا اکٹھا ہوتا ہے
02:31جو ڈیٹا جو ڈیٹ ہوتا ہے اس کو ہم کہتے ہیں
02:33ہمارا یہ ڈیٹا ہے
02:34اگر ہم دوسری چیز کو دیکھیں وہ ہماری ہے انفرمیشن ٹھیک ہے
02:38تو انفرمیشن کو اگر دیکھیں
02:41تو ہمارے جو ہے
02:43ڈیفرنٹ جو یوزرز ہوتے ہیں
02:46جو ڈیفرنٹ سٹیجز پہ کام کر رہے ہوتے ہیں
02:50پروجیٹ کے اندر
02:51ان کے دنمیان جو انفرمیشن شیئر ہو رہی ہوتی ہے
02:54جو انفرمیشن تک پہنچ رہی ہوتی ہے
02:56وہ بسیکلی اس کو ہم کہتے ہیں
02:57وہ ہماری انفرمیشن ہے
02:59آگے جل کے اگر ہم بیم کلابریشن کی بات کریں
03:03تو بیم کلابریشن جو ہوتا ہے
03:05وہ اتنا آسان پروسیس ہوتا ہے
03:06بہت کمپلیکس پروسیس ہوتا ہے
03:08اور جو اس کے اندر
03:10مختلف پارٹس ہوتے ہیں
03:12جن کو ایک دوسرے ساتھ
03:14انٹریکٹ کرنا ہوتا ہے
03:15ایک دوسرے کے ساتھ
03:16آپریٹ کرنا ہوتا ہے
03:18جس میں آپ کی پرمیشن ہوگی
03:20جس میں آپ کی ڈیٹا کریشن ہوگی
03:23جس میں آپ کی انفرمیشن شیئرنگ ہوگی
03:25جس میں آپ کی ڈیٹا ریپلیکشن
03:27ہوگی
03:28جس میں آپ کے سوفٹوئے ٹولس ہوگی
03:30اور اس طرح سے بغیرہ بغیرہ
03:32تو ان سب چیزوں کو
03:34کمپریس جتنا بھی یہ کمپلیکس پروسس ہوتا ہے
03:36ان سب کو جو ہے
03:39جو ہے مختلف
03:40مراحل سے
03:42گزرنا پڑتا ہے
03:44تاکہ جو ہے جو
03:46بیم کا جو ڈیٹا یا انفرمیشن
03:49ہے وہ افیکٹ نہ ہو
03:50اور وہ سموتھری اور اچھے طریقے سے
03:52فلو ہو سکے
03:54اس کے بعد جو ہے
03:56اگلا جو چیز ہے وہ ہے
03:58آپ کی جو ہے
04:00انٹرو پیرابیلٹی
04:02یعنی بیم انٹرو پیرابیلٹی
04:04ڈیٹا کے اندر
04:05تو اگر جو ہے
04:07جب ڈیفرنٹ ٹیمز
04:10یا جو ہے اور آرگنزیشن
04:12جو ہے وہ
04:14سیم ڈیٹا کو یعنی
04:15ایک جیسے ڈیٹا کو
04:17کسی بھی سنگل پروجیکٹ کے
04:19اوپر جو ہے شیئر کر رہی ہوتے ہیں
04:22تو اس کو آپ کہتے ہیں انٹرو پیرابیلٹی
04:24ٹھیک ہے تو جتنی بھی
04:26انفرمیشن ہوتی ہیں
04:28کسی ایک جگہ پہ
04:30وہ جو ہے
04:31اس طرح سے یکجہ ہونی چاہیے
04:33اس طرح سے کٹھی ہونی چاہیے
04:35کہ آپ کسی وقت بھی کسی بھی
04:37ڈیسپرنٹ کی یا کسی بھی چیز کی
04:39جو ہے آپ کو
04:40فرض کریں انفرمیشن کے ضرورت پڑے
04:43تو آپ جو ہے انفرمیشن
04:45وہ جو ہے شیئر کر سکیں
04:47اور جو ہے آپ پروائیڈ کر سکتے
04:49پروائیڈ کر سکیں
04:51تو یہ جو ہے بہت زیادہ
04:53اڈیوینٹیجز ہوتی ہے
04:54آپ کی بیم کے اندر
04:56جو آپ کی یہ انڈسٹری ہے
04:58اس کے لئے بہت فائدہ مد ہوتی ہے
05:00اس کے آگے جو آجاتا ہے
05:02وہ آپ کے جو اگلا پوائنٹ ہے
05:03وہ آجاتا ہے
05:04ڈیٹا کریشن انڈ شیئرنگ
05:06ٹھیک ہے
05:06تو ڈیٹا منیجمنٹ سلوشن
05:08ڈیویلمنٹ اس کو کہتے ہیں آپ
05:10اور اس کے اندر جو ہے
05:11ڈیٹا شیئرنگ کا جو ورک فلوز ہوتا ہے
05:14اور جو دوسرے پوزوز ہوتے ہیں
05:16وہ جو ہے
05:17ویریس ٹائپ آف ڈیٹا جو ہوتا ہے
05:20اس کو آرکنائز کر رہے ہوتے ہیں
05:22اس کو ڈیفائن کر رہے ہوتے ہیں
05:25اس سے آگے دیکھیں
05:26تو آجاتا جو پوائنٹ ہے ہمارا وہ ہے
05:28کمیونکیشن انڈ انٹر ایکشن
05:30کمیونکیشن جو انٹر ایکشن ہوتی ہے
05:33جو ہے اس میں جو
05:34جو آپ کا جو
05:37ڈیٹا ہوتا ہے
05:38وہ ریلیمنٹ جو
05:40انفرمیشن ہوتی ہیں
05:41وہ یوسرز کو جو ہے وہ پروائیڈ کی جاتی ہیں
05:45ان کو دی جاتی ہیں
05:46پروجیکٹ کا سٹیٹس کیا ہے
05:49ڈیزائن ڈیٹا کیا ہے
05:51آرٹ فیٹس کیا ہے
05:52اور اس طرح کی اور چیزیں
05:54اور یہ جو ہے ان کی جو
05:56نوٹفکیشن ہوتی ہیں وہ ای میل کے ذریعے
05:58آپ دے سکتے ہیں
05:59سوشل میڈیا کے ذریعے دے سکتے ہیں
06:00ڈیچ پورٹ کے ذریعے دے سکتے ہیں
06:02اور وغیرہ وغیرہ
06:04اس کے جو اگلی چیز ہے وہ ہے
06:06انفرمیشن شیئرنگ
06:08تو جو مختلف سٹیجز ہوتی ہیں
06:12جو ان کی جو انفرمیشن ہوتی ہے
06:14سیم ڈسیپلنز کی
06:16یا پھر ادر ڈسیپلنز کی
06:18وہ جو ہے شیئر کی جا رہی ہوتی ہے
06:21اور ان کا
06:22یا چاہے وہ سٹیٹس انفرمیشن ہو
06:24ورشل انفرمیشن ہو
06:25یا اس طرح کی اور چیزیں بہت ساری ہیں
06:27ان کو بھی آپ شیئر کر رہے ہوتے ہیں
06:30اس سے جو اگلی چیز ہے
06:32وہ ہے بیم کلابریشن اسیسمنٹ
06:34تو بیم کلابریشن اسیسمنٹ کے اندر
06:38جو ہے یہ
06:39اتنی مشکل نہیں ہوتی
06:41جتنی مشکل یہ نظر آ رہی ہوتی ہے
06:43کیونکہ اس کے اندر
06:45جو ہے لیسٹ آف جنرل پروبلمز ہوتی ہیں
06:48جو کہ کمپلس ٹیم کے اندر
06:50جو ہے وہ
06:51ظاہر ہو رہی ہوتی ہیں
06:53جیسے آپ کے ملٹیپل موڈلز ہوتے
06:55ٹائپز ہوتی ہیں
06:56اور جو ہے اس کے ساتھ
07:00دوسری ایشیوز ہوتی ہیں
07:01اور اس کے اندر دوسری ایشیوز
07:04کلابریشن جنرل ہوتی ہے
07:05آپ کی کنسسٹنسی ہو گئی
07:09ٹیک ہے پھر اس کے بعد
07:10آپ کے سٹینڈرز ہو گئے
07:11پھر آپ کے سٹیکچرز ویڈن ورک فلوز ہو گئے
07:14پھر پروجیکٹ ٹیم
07:16اینڈ کوئک ایکسس ہو گیا
07:17پھر آپ کو ریلیزنگ دی انفرمیشن
07:20ٹائم اینڈ سوان
07:21اس طرح کی چیزیں آپ کے پاس ہوتی ہیں
07:23ٹیک ہے تو یہ اس طرح سے
07:25مشکل نہیں نظر آ رہا ہوتا ہے
07:26لیکن ان چیزوں کو سارے کو
07:27آپ نے دیکھنا ہوتا ہے
07:29اور ان کو جو ہے
07:29ان ایشوز کو جو ہے
07:31جنرلی آپ نے
07:32شار کرنا ہوتا ہے
07:33ٹاکہ جو ہے
07:34ایشو نہ آئیں چیزیں نہ پڑھیں آگے
07:36اور آپ کا جو
07:37کلابریشن جو
07:39سلوشنز ہوتی ہیں
07:41وہ اس وقت جو ہے
07:43بہترین ہو سکتے ہیں
07:44یا اس وقت پرفیکٹ ہو سکتے ہیں
07:45جب اس کے اندر
07:47اس قسم کی جو
07:48پرابلمز میں نے بتائی ہیں
07:49اس طرح کی کوئی بھی پرابلم
07:51نہ آ رہی ہو
07:52اور جو ہے
07:53اس طرح کی کوئی بھی پرابلم
07:55اس کے اندر کوئی بھی مشکل
07:56اس کے اندر ظاہر نہ ہو رہی ہو
07:58تو
07:58اگر دیکھا جائے
08:01تو اور بھی اس کے اندر
08:02جو ہے
08:02پراپر جو ہے
08:05آپ کے پاس جو ہے
08:06پراپر بیم کلابریشن
08:07سلوشنز ہونے چاہیے
08:08جس کے اندر اور بھی
08:09آپ ٹوٹ بھی
08:10اسمال کر سکتے ہیں
08:11کلابریشن کے لیے
08:12یعنی مختلف ٹوٹ
08:13جو مختلف
08:14کمپنیاں جو ہے
08:15اس وقت جو ہے
08:16دنیا کے اندر لے کے آ رہی ہیں
08:18اور ان کے تھو
08:19جو ہے
08:20آپ جو ہے
08:20اپنے جو کلابریشن کے
08:22جو پراسس ہوتا ہے
08:23یا کلابریشن کے
08:24سلوشنز ہوتی ہیں
08:24وہ ان میں بہترین طریقے سے
08:26جو ہے
08:27ان میں بتائے ہوتی ہیں
08:28اور وہ جو ہے
08:29آپ کو بڑے اچھے طریقے سے
08:31ان کو
08:32سب کو
08:33سوال بھی کر دیتا ہے
08:34اور ان کو حل بھی کر دیتا ہے
08:36اچھا یہ تو
08:38میں نے کچھ بات کی
08:39آپ کے ساتھ
08:40جو ہے
08:41بیم کلابریشن کی
08:43تو
08:44اس میں تقریباً جو ہے
08:45ہم نے
08:46مختلف پوائنٹس کور کیے
08:48اور
08:48میں کہتا ہوں کہ
08:50آپ کا جو ہے
08:51یہ پراسس جو ہے
08:52تقریباً کمپلیٹ ہو گیا
08:54اس میں بہت سری چیزیں کور کی گئی ہیں
08:55اور اس کے آگے جو ہے
08:58جیسے آپ نے دیکھا
08:59کہ بیم جو ہے
09:00بسکری
09:01اس کے اندر دو چیز
09:02دو تین چیزیں
09:03اور بھی بہت ضروری ہیں
09:04ایک تو وہ جو پراسسس ہوتا ہے
09:06وہ کمپیوٹیبل ہوتا ہے
09:08دوسرا پراسسس ہوتا ہے
09:09انٹیگریٹڈ ہوتا ہے
09:10دوسرا پراسسس بوجھ ہوتا ہے
09:12وہ کواڈینیٹڈ ہوتا ہے
09:13ٹھیک ہے
09:14کلابریٹڈ ہوتا ہے
09:15تو آپ کلابریشن میں
09:16تو میں نے کافی چیزیں
09:17آپ کو بتا دیا
09:18تو ان کے جو دوسرے پوائنٹس ہیں
09:19وہ ابھی رہ گئی ہیں
09:20ٹھیک ہے
09:20تو ان کے بارے میں
09:21میں انشاءاللہ
09:22آئندہ جو ہے
09:23جیسے ہی مجھے موقع ملے گئے
09:24انشاءاللہ
09:25ان کے مطلبی میں
09:25ویڈیوز لے کے آنگا
09:26اور وہ چیزیں بھی
09:27آپ کو بتاؤں گا
09:28کہ بیسیکلی
09:29ان چیزوں کو
09:30جو ہے
09:30کس طرح سے
09:31دیکھا جا رہا ہے
09:32اور انڈسٹری
09:33ان کو کس طرح سے دیکھتی ہے
09:34اگر
09:36اس میں جو ہے
09:37آپ کو یہ
09:39میری ویڈیو جو ہے
09:39اچھی لگی ہو
09:40بہتر لگی ہو
09:41تو اس کو
09:42ضرور سے رہیے گا
09:43اور
09:43جو ہے
09:44میرا کام
09:45اگر اچھا لگ رہا ہو
09:46تو ضرور بتائیے گا
09:47میرے نمبرز
09:48آ رہے ہوتے ہیں
09:49ہر ویڈیو کے
09:51اینڈ پہ
09:52تو آپ کو
09:53کو کوئی ٹریننگ
09:54چاہیے ہو
09:54بیم کے متعلق
09:56یا بیم کے ٹوز کے
09:57متعلق
09:57تو
09:58ضرور آپ
09:59مجھے ان نمبرز
10:00سے رابطہ کر سکتے ہیں
10:02اور میں انشاءاللہ
10:03آپ کو جو ہے
10:03ٹریننگ بھی
10:04پروائیڈ کر دوں گا
10:05چاہیے ٹریننگ
10:06چاہے
10:06آپ کی انڈویجولی
10:07ٹریننگ ہو
10:08یا آپ کی جو ہے
10:09کوپریٹ ٹریننگ ہو
10:10کس طرح کی بھی
10:10ٹریننگ ہو
10:11میں آپ کو جو ہے
10:11ٹریننگ جو ہے
10:13انشاءاللہ
10:13اس میں پروائیڈ کروں گا
10:14آپ کی سہولت کے مطابق
10:15ٹریننگ
10:16تو اپنا خیار رکھئے گا
10:17تو انشاءاللہ
10:18جو ہے
10:18اگلی ویڈیو تک
10:19انشاءاللہ
10:20پھر اتبارہ ملاقات ہوگی
10:22تو
10:23اسلام علیکم
10:24ورحمت اللہ
10:25وبرکاتہ
10:25وکہ اللہ
10:26فیصلہ علیکم

Recommended