Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/2/2025
To import typical AutoCAD details in Revit:

Prepare the AutoCAD file (.dwg or .dxf).
In Revit, go to the "Insert" tab.
Click "Import CAD."
Select the AutoCAD file.
Choose import options (e.g., scale, unit, layer).
Click "Open" to import.

The imported AutoCAD details can be used in Revit for further development or as a reference.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:24مجھے بیت ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:27اور میری بہت ساری دعائیں آپ کے لئے
00:28آج کا لیکچر اس طرح سے امپورٹنٹ ہے
00:31کہ آج جو میں آپ کو بتاؤں گا
00:32کہ جو ٹیپیکل ڈیٹیلز ہوتی ہیں
00:34وہ کس طرح سے امپورٹ کی جاتی ہیں
00:36جو آٹو کیٹ کی ڈیٹیلز ہوتی ہیں
00:37ان کو آٹو کیٹ کی ڈیٹیلز کو آپ جو ہے
00:40اسمال کر سکتے ہیں ریویٹ کے اندر
00:41ریویٹ کے لیبریڈی کے اندر
00:43تاکہ وہ جو ہے ریویٹ کے اندر سیو ہو جائیں
00:45اور اس کے بعد ان کو آپ اسمال کر لیں
00:47لیکن یاد رکھیں جو سمیشنز ہوتی ہیں
00:49آپ کی وہ ٹو ڈی سمیشنز ہی ہوتی ہیں
00:51ٹھیک ہے تو آپ کی جو آٹو کیٹ کی ڈیٹیلز ہوتی ہیں
00:54ان کو کنورٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
00:55آپ کو ریویٹ کی وہی ڈیٹیل آپ اسمال کر سکتے ہیں
00:58ریویٹ کے اندر اور پروجیٹ کے ساتھ
01:00ان کو اٹیچ کر سکتے ہیں
01:02تو سب سے پہلے تو سمجھ لیتے ہیں
01:04کہ ہمیں ضرورت کوئی محسوس ہوتی ہے
01:05ڈیٹیلز کی ریویٹ کے اندر
01:07لیبرنج اگزیسٹنگ ڈیٹیل ڈیٹائنگ
01:09یعنی جو آپ کا جو اگزیسٹنگ ڈیزائن ہوتا
01:12تاکہ اس کو یوٹیلائز کیا جائے
01:13کہ جتنی بھی آٹو کیٹ کی فائلز ہوتی ہیں
01:16آٹو کیٹ کے ڈیزائر ہوتی ہیں
01:17پروجیٹ کے لیے ہم ان کو اسمال کر سکتے ہیں
01:20ٹھیک ہے سٹیم لائنگ پر فلو
01:21تاکہ ورک فلو کو سٹیم لائنگ کیا جائے
01:23سیر بہتر کیا جائے
01:24ریڈیوز ری ورک
01:26بائی امپورٹنگ فیمیلر ڈیزائن
01:28ٹھیک ہے تاکہ دوبارہ سے ہمیں کام نہ کرنا پڑے
01:31ان کو امپورٹ کرنے پر
01:33اور دوسرا کلابریشن میں
01:35جو ہمیں فائدہ ہو جاتا ہے
01:36کلابریشن میں یہ فائدہ ہو جاتا ہے
01:37کہ ہم آٹو کیٹ کی جو آرہی پنی ہوئی
01:41ہمارے پاس ڈیٹیل ہوتی ہیں
01:42ان کو ہم ڈیفرنٹ سٹیکولڈر کے ساتھ
01:44استعمال بھی کر سکتے ہیں
01:46ان کو یعنی امپورٹ کر کے ریوٹ کی
01:48ڈیٹیل بھی دے سکتے ہیں
01:50یہ آٹو کیٹ کی جو ڈیٹیلز ہوتی ہیں
01:52ان کو بھی جو ہے دوسرے سٹیکولڈر کے ساتھ
01:54ہم شیئر کر سکتے ہیں
01:56ہاو ٹو امپورٹ آٹو کیٹ ڈیٹیلز
01:58پھر لنک یا امپورٹ میں
02:00لنک اور امپورٹ آپ دونوں میں سے
02:02کوئی آپشن استعمال کر سکتے ہیں
02:03آپ کی کوئی بھی جو ڈیٹیل ہے
02:06ٹیپیکل ڈیٹیل آپ اس کو استعمال کرنے کے لیے
02:08ٹوز ٹو لنک اور امپورٹ
02:10اٹو کیل فائلز ڈی ڈی ڈی ایکس
02:12کوئی بھی فائل آپ اس کو امپورٹ کر سکتے ہیں
02:14سپیسیفائی امپورٹ
02:16آپشن جس میں آپ کے پاس سکیل ہوتا ہے
02:18یونٹس ہوتا ہے لیئرز ہوتا ہے
02:20ان کو آپ استعمال کرتے ہیں
02:22آپ کے پاس
02:24جو امپورٹڈ ڈیٹیلز
02:26ہوتے ہیں کاؤپیٹڈ ڈیٹیلز جو ہوتی ہیں
02:28وہ آپ کو ان کو استعمال کر سکتے ہیں
02:30ریوٹ کے لیے
02:32اب چلتے ہیں ریوٹ کے
02:33ریوٹ کے اندر اور جا کے دیکھتے ہیں
02:36ہم یہ کیسران سے سارا کچھ یہ کر سکتے ہیں
02:38یہاں پہ ہم ہر پاس ایک پلین ہے
02:40تو ظاہر ہے میں اس کے اندر تو نہیں
02:42اس کو انپورٹ کر کے لے کے آوں گا
02:44تو مجھے کیا کرنا ہے
02:45مجھے سب سے پہلے ایک ویو کریٹ کرنا ہے
02:48تو یہاں اوپر آپ کے پاس ویو آ رہا ہوتا ہے
02:50یہاں پہ ویو میں چلے جائیں اور یہاں پہ جا کے
02:52ڈرافٹنگ ویو کو سلیٹ کر لیں
02:53درافٹنگ ویو کو آپ سلیٹ کریں گے
02:56تو یہاں پہ نام دے دیں
02:57یہاں آٹوکیٹ
02:58ٹھیک ہے ڈیٹیل
02:59یہاں ٹیپیکل ڈیٹیل
03:02بھی آپ کا اصد کی آٹوکیٹ
03:03ٹیپیکل ڈیٹیل
03:04ٹیپیکل ڈیٹیل
03:08ڈیٹیل
03:10اس کے بعد جو بھی آپ کو سکیل سلیٹ کرنا
03:13وہاں پہ اس لئے سکیل دے دیں
03:14آپ کے جہاں پہ کلک کریں گے
03:16تو سارے سکیل آپ کے پاس آ رہے ہوں گے
03:18تو وہ ٹوٹلی آپ پہ ڈیپینڈ کرتا ہے کہ آپ نے جو ڈیٹیل بنانی ہے
03:21آپ کی سکیل میں آپ نے شوک کرنا ہے ٹھیک ہے ادربائی تو ہوتی یہ ہی ہے
03:25کہ نورمیری جو ہے انٹی ایس ہوتا ہے یعنی کوئی بھی اس کا سکیل نہیں
03:28ہوتا تو لہذا سکیل کا جو وری کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی بس یہ ہوتا
03:33ہے کہ آپ کی جب شیٹ کے اندر وہ ڈیٹیل آئی تو اس کے اندر پوری آ جائے
03:36ٹھیک ہے نظر آنی شروع ہو جائے اس کے بعد جب آپ نے یہ کر لیا
03:40ہے تو پھر آپ انسرٹ میں چلا جانا ٹھیک ہے انسرٹ میں جب آپ جائیں
03:43گے تو یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس انسرٹ میں لنک کیڑ بھی آ رہا ہے
03:47ٹھیک ہے اور جو ہے اس کے بعد ایمپورٹ کیڑ بھی آ رہا ہے میں پرسن
03:51نہیں آپ کو یہی بتاؤں گا کہ لنک نہ کریں کیونکہ ریویٹ کی
03:54ڈیٹیل کی جو ہوتی ہیں آٹو کیڑ کی ڈیٹیل بغیرہ ان کو لنک کرنے
03:57کے ضرورت ہی ان کو ڈیکٹ ایمپورٹ کرنے کیونکہ وہ ایک جیسی
04:00ہی رہتی ہیں فور دی میں مذہر کے بہت زیادہ چانسز ہوتے
04:04نائنٹی فائی پرسن یا ہنٹر پرسن چانسز ہوتے ہیں کہ ٹیپکل
04:07ڈیٹیل ایک جیسی رہتی ہیں ٹھیک ہے تو اب ہی پورٹ کر لیں
04:10ایمپورٹ میں چلے جائیں ایمپورٹ میں جلے جا کے آپ آٹو کیڈ
04:13ڈیٹیل کو سیلیٹ کر لیں ٹھیک ہے یہاں پہ آپ کے جو آپ کی جو
04:17لائیبریری جہاں پہ پڑی ہوئی ہیں وہاں پہ جا کے آپ سو
04:20کریں ٹھیک ہے اسے سیلیٹ کر لیں سیلیٹ کرنے کے بعد جو
04:24ہے آپ اس کو ڈیفرنٹ آ انفرٹ کلرز جو ہے جو بھی آپ کلرز آپ
04:28چاہتے ہیں جس طرح کہ آپ چاہتے ہیں وہاں سے جا کے
04:30ایمپورٹ کر سکتے ہیں میں بلیک اینڈ وائد پہ رکھوں گا کیونکہ
04:33ڈیٹیل دیٹیل ہیں تو مجھے ضرورت نہیں کہ وہ کلر سے اوپر آئیں
04:36اس کے بعد لیئر میں چلے جاؤں گا لیئر میں آل لیئرز ہے جو
04:39ڈیٹا آل لیئرز کو پر وہ مجھے چاہیے جہاں صرف مقصود
04:43چاہیے تو ویزیبل لیئرز کی طرف چاہیے جہاں سپیسیفائی کرنا
04:46ہے تو سپیسیفائی کریں گے تو آپ کے پاس اوپشنز آ جاتی ہیں ٹھیک
04:49ہے جب بھی آپ ایمپورٹ کرنے لگتے ہیں تو آپ کے پاس اوپشن آ جائیں
04:53گی کہ آپ کون کون سی لیئر سے جو ہے وہ ایمپورٹ کرنا چاہتے ہیں
04:56تو میں آل پر رکھوں گا ٹھیک ہے آٹو ڈیٹیکٹ پر رکھوں گا آٹو ڈیٹیکٹ
04:59کا فائدہ یہ ہوگا کہ جو بھی اگر اس کا کوئی سکیل ہے تو کسیل آجائے
05:03اگر نہیں بھی سکیل ہے تو تب بھی اس میں کوئی فرق نہیں پڑتا اس کے
05:06بعد جو ہے میں مینور سینٹر کر دوں گا میرے پاس آریجن ٹو
05:10آریجن کا آپشن بھی ہوتی ہے لیکن سینٹر اس لی کر دوں گا کہ آہ
05:13ڈیٹیل کیلئے کوئی آریجن ٹو آریجن کی ضرورت نہیں ہوتی ٹھیک ہے تو
05:16اکے کریں گے تو آپ کے پاس یہ دیکھیں یہاں سے ایسے سکیل آجائے
05:19آپ نے ڈیٹیل جو ہے نا آپ کے پاس آ جائے گی ٹھیک ہے آپ ڈیٹیل آجائے گے
05:23آپ اسے طور پر زوم کر کے اس کو کہیں بھی جو ہے سیٹ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
05:27یہاں پہ ایمپورٹ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ
05:30آپ کے پاس کچھ آجائے ہیں وہ ٹھیک آ رہے ہیں کچھ ٹھیک نہیں
05:36آ رہے ہیں تو آپ کی جو ڈیٹیل ہے وہ بلکہ لگا ہے کہ اچھلی صحیح
05:40ٹھیکنس کے ساتھ سے جو جو لائن ویٹس آپ کو چاہیے تو اس کے ساتھ سے
05:43آپ کے پاس جو ہے ڈیٹیل آ رہی ہے اگر اس طرح کا کوئی ایشو ہو اگر
05:47آپ کو چینج کرنا پڑے تو یہاں پہ چلے جائیں یہاں پہ ایمپورٹ کے
05:50ٹیپ کے اندر چھوٹا سہر ہویا اس کے اندر چلے جائیں اور یہاں
05:53پہ لائن ویٹس آ رہی ہیں تو یہاں پہ لائن ویٹس جا کے آپ چینج
05:56کر سکتے ہیں اگر یہ آپ کو پسند نہیں اسنا کہ آپ کو چیز نہیں
05:59پسند یعنی اپنی مرضی سے آپ نہیں کرنا چاہتے ہیں اور آپ نے
06:02کوئی فائل آرڈی بنائی ہوئی ہے تو پھر ہم کیا کر سکتے ہیں
06:05لوڈ کر سکتے ہیں اگر لوڈ میں جائیں گے تو لوڈ میں جا کے آرڈی
06:08آپ کے پاس نے ایک فائل جو آپ نے بنائی ہوئی ہے
06:10اوریڈی کریٹ کی ہوئی ہے ٹی ایکسٹی فائل
06:13اس کو آپ سلیٹ کرنے
06:15اسے انپورٹ کرنے جب اسے آپ انپورٹ کریں گے
06:17تو پھر اس کے حساب سے
06:18آپ کی مختلف جو
06:20دیئرز ہوں گی وہ مختلف تکلنز کے حساب سے
06:22آ رہی ہوں گی جیسے
06:24ون تھرٹی ون ہے تو تین نمبر جو ہے
06:26اس کا ویٹ ہے ٹھیک ہے
06:27اگر میں نیچے چلا جاؤں ٹھیک ہے ون نائنٹی فور
06:30اس کا چھے نمبر ویٹ ہے ٹھیک ہے
06:32اسی طرح اور نیچے چلا جاؤں
06:34تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کے پاس جو ہے
06:36ٹو ہنڈرٹ آہ
06:37الیون کا تین نمبر ویٹ ہے
06:39دو سو بارہ کا چار نمبر ویٹ ہے
06:41دو سو تیرہ کا پانچ ہے تو اس طرح آپ کر سکتے ہیں
06:44اور اس کو آپ سیب بھی کر سکتے ہیں
06:46تاکہ فیٹر یوز کے لیے آگے یوز کے لیے
06:48ٹھیک ہے اوکے کرتے ہیں تو آپ کے پاس
06:49جو ہے اس طرح سے آپ کی پاس
06:51جو ہے اسی چینجز کے ساتھ سے
06:53جو ہے یہ ڈیٹیل آپ کی پھر
06:55دوبارہ جو ہے لیکن اس میں یہ ہوتا ہے
06:58کہ آپ نے اگر اس کی لائن پر چینج کی ہیں
07:00تو آپ کو جو ڈیٹیل
07:01اس کو دوبارہ دوبارہ امپورٹ کرنا ہے
07:03دوبارہ امپورٹ کریں گے تو پھر آپ کے چینجز
07:05ریفلیکٹ ہوں گے آدھر ویس جو ہے
07:07آپ کے ریفلیکٹ نہیں ہوں گے
07:10اب یہ آپ نے ایک
07:11ڈیٹیل جو ہے لے دی ٹھیک ہے اب جو
07:13زیادہ ضروری چیز ہے جو ہے
07:15اس کو آپ نے بات کرنا ہے دیکھنا ہے
07:17میں لیبل میں چلا گیا کیونکہ یہ
07:19میری ایک دروازے کی ڈیٹیل
07:21ہے ٹھیک ہے تو میں لیبل میں چلا گیا اور
07:23میرے پاس یہ اکسیڈ stolen پڑا ہوئے ٹھیک ہے
07:25تو میں کیا چاہتا ہوں کہ وہ
07:27ڈیٹیل اس ڈور کے ساتھ جاتا ہے
07:29اس کو سیکشن کے اندر
07:31جاہے میں اس کو اٹیج کرتا ہوں ٹھیک ہے
07:33تو میں کیا کروں گا یہاں پر اوپر
07:35میرے پاس جو ہے سیکشن ہے ٹھیک ہے
07:37یہاں پہ میرے پاس سیکشن آ رہا ہتا ہے
07:39اوپر
07:41اوپر آپ اگر دیکھیں گے یہاں پہ جو آپ کا لنک ہے لنک کے اوپر
07:45بلکل ٹاپ پہ آپ کے پاس سیکشن آ رہا ہوگا ٹیک ہے آپ یہاں پہ
07:48سیکشن سیلٹ کر لیں یہاں پہ جا کے ٹیک ہے سیکشن سیلٹ کر لیں
07:52گے تو آپ کے پاس اس کے بعد آپ کے پاس یہاں پہ جو پروپٹی
07:55تو اس کے اندر دیکھیں آکے تو آپ کے پاس جو ہے ڈیٹیلز آ رہا ہے
07:59بلڈنگ سیکشن آ رہا ہے وال سیکشن آ رہا ہے تو آپ نے
08:01ڈیٹیل سلیٹ کر لینا یہاں پہ ڈیٹیل سلیٹ کر لیا اس کے بعد
08:04ریفرنس ادر ویو آپ نے کر لیا ادر ویو میں جا کے آپ نے ٹیک ہے
08:08اس کے بعد جو آپ نے جو ٹیپیکل ڈیٹیل جو آپ نے بنائی ہے نا اس
08:12کو ساتھ اس کو ٹیچ کرتے لنک کرتے اب جب آپ اس کو لنک کریں گے
08:16اس طرح تو یہ کیا ہوگا کہ یہ جو سیکشن ہے یہ سیملر سیکشن اس
08:22کا جو ہے اوریڈی ہے موجود ہے اس کو آپ چیک کریں گے ڈبل کلک کریں گے
08:26تو آپ کو آٹومیٹیکلی اس ڈیٹیل کے اوپر لے جائے گا تو اس سے کیا
08:28فائدہ ہوگا جو آپ کی ڈرائنگ پڑھنے والا ہے جو ریفر فائد پڑھنے والا
08:32اس کے لیے بہت آسانی ہوگی کہ اس کا پتہ لگ جائے کہ یہ جو
08:35سیکشن لائن جو آپ نے بنائی ہے یہ جو سیکشن آپ نے دکھایا ہو
08:39ہے یہ سیکشن لائن کا بسیکلی ڈیٹیل کہاں پہ ہے ٹیک ہے تو ڈیٹیل کو
08:43اس کے ساتھ اٹیج کر دیتے ہیں لنک کر دیتے ہیں تاکہ آپ کو جو
08:49فیچر کے اندر آپ کو اس کا فائدہ ہو تو اپنا خیار رکھے گا انشاءاللہ
08:53انشاءاللہ ملاقات ہوتی ہے میرے جتنے بھی لیکچٹ ہوتی ہیں ضرور
08:56شیئر کیجئے گا دوسروں کے ساتھ تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو
08:59اللہ حافظ السلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
09:13اللہ حافظ

Recommended