Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/2/2025
Topography in Revit:

Topography refers to the representation of the Earth's surface features, including natural and artificial elements like slopes, hills, and valleys. In Revit, topography is used to model site terrain.

Creating Topography in Revit:

1. Go to the "Massing & Site" tab.
2. Click "Toposurface."
3. Choose to create a toposurface from:
- Points
- Instance
- File
4. Define the site boundary and elevation points.
5. Revit will generate the topography based on the input data.

You can also modify and refine the topography using various tools, such as adding points, editing elevation, and more. This helps create accurate site models for your projects.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:24السلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
00:28مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:31اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے جہاں بھی ہوں خوش رہیں
00:35اچھا اور گریٹنگ سب کے لیے
00:39اور دوسرا میں نے یہ کہنا تھا کہ آج کی ایکسرسائی جو
00:43جو میں آج کروانا چاہ رہا ہوں وہ بڑی اہم ہے اس لحاظ سے
00:49کہ ریوٹ کا کوئی سیول پیکج نہیں ہوتا
00:52ریوٹ کوئی مطلب کہ اس کا کوئی علیہ دا سے جیسے سیول تری ڈی ہے
00:58اس طرح کا کوئی ریوٹ کا اپنا کوئی سیول تری ڈی ہے کوئی پیکج نہیں ہے
01:02یا اس طرح کا اس کا کوئی سیول پیکج نہیں ہے جس میں سیول یوٹیلٹیز ہوں
01:06یا سیول فیچرز ہوں یا سیول جو ڈسیپلن ہے اس کا کام کیا جا سکے
01:13لیکن کیا کرتا ہے ریوٹ سپورٹ کرتا ہے بہت ساری چیزوں کو
01:17جو سیول کی چیزیں جو ہوتی ہیں بہت ساری ان کو سپورٹ کرتا ہے
01:22جیسے آج کا جو لیکچر ہمارا ٹوپوگرافی کے لیے ہے
01:26یعنی ہم کیڈ کی ٹوپوگرافی کس طرح سے ریوٹ میں جو ہے
01:30امپورٹ کرتی ہیں اور اس پہ پھر جو ہے ریوٹ کی ٹوپوگرافی
01:34جو ہے اس کو کس طرح سے کیڈ کی ٹوپوگرافی کو ریوٹ کی ٹوپوگرافی
01:39سے کنورٹ کرتی ہیں ٹھیک ہے تو آج کی ہماری ایکسرسائز
01:43جو ہے یہ ہے لیکن میں یہ کہوں گا کہ اگر سیول انجینئرز
01:48میرے لیکچر دیکھ رہے ہیں سیول انجینئرز میرے ساتھ اٹیچ ہیں
01:52تو سیول 3D is the best tool جس کے اندر آپ کے تمام سیول قسم کے
01:58جو پروجیکٹس ہوتے ہیں یا سیول یوٹریٹیز ہوتے ہیں یہ سیول
02:02فیچرز ہوتے ہیں بڑی اچھی طرح سے جو ہے سیول 3D ان کو
02:06کنٹرول کرتا ہے ان کو مادر کرتا ہے ان کو انیلائز کرتا ہے اور ان
02:11کو جو ہے ان پہ کام کر سکتا ہے تو وہ سافٹر بہترین ہے سیول
02:153D سیول 3D آپ اسمال کر سکتے ہیں اگر سیول 3D جو ہے اس میں کوئی
02:21اگر مشکل ہے کوئی پرابلمز ہیں تو میں نے آر ایڈی اپنے یوٹیوب
02:26چینل کے اوپر سیول 3D کمپلیٹ جو ویڈیوز ہیں وہ اپلوڈ کرتی ہیں
02:31وہاں پہ جا کے آپ ان کو دیکھ سکتی ہیں اور جس جس طرح کا آپ کا
02:37کام ہے اس طرح کی ویڈیوز آپ کے وہاں پہ مل بھی سکتی ہیں تو
02:41چلے چلتی ہیں آہ ٹوپوگرافی پہ سب سے پہلے یہاں پہ دیکھیں میں
02:46ایک سائیڈ ہے سائیڈ کھولی ہوئی ہے ٹھیک ہے اس سے پہلے کہ میں ریویٹ میں
02:52آؤں سب سے پہلے میں چاہوں گا کہ ہم تھوڑا سا دیکھ رہے ہیں کہ
02:55بیسیکل ہمارے پاس جو آہ ٹوپوگرافی اس کی ڈیفنیشن کیا ہے ٹوپوگرافی ہوتی
03:02ہوتی کہا ہے اور کس نے سوچ پہ کام ہم کر سکتی ہیں ٹوپوگرافی
03:07ریویٹ ریفرس تو اے 3D ریپرزیٹیشن آف دی شایڈ ٹیرین شایڈ ٹیرین شایڈ ٹیرین
03:12شایڈ ٹیرین ہوتا ہے آپ کا جو ایک سرپیس ہوتا ہے نا ٹھیک ہے اس کو
03:16ریپیزنٹ کر رہا ہوتا ہے جو نیچرل سرپیس ہوتا ہے اس کو آپ ریپیزنٹ
03:20کر رہے ہوتی ہیں اللہ آئیں اللہ آئیں فور ایکوریٹ موڈلنگ
03:23اینلسیس آف دی بیلڈنگ سراؤنگنگس تو کریٹ ٹوپوگرافی فارمی
03:28لنک آٹوکیل فائل لنک آٹوکیل فائل لنک دی ہم سب سے پہلے کیا
03:33کریں گے یہ پرسیجر بتا رہے ہیں بتا رہا ہوں میں کہ آپ کیا
03:36کریں گے سب سے پہلے آپ جو آٹوکیل کی جو ٹوپوگراف کی فائل
03:41ہے اس کو آپ لنک کر لیں گے ٹوپو سرپیس میں گو ٹو ماس آنڈ سائیڈ کا ٹیپ
03:45ہوگا رہی بیٹ کے اندر اس کے اندر آپ جا سکتے ہیں اس میں ٹوپو سرپے
03:49کو سیلٹ کر سکتے ہیں کریٹ فرم ایمپورٹ لنک فائل اور جو آپ کی
03:53لنک فائل آٹوکیل کی اس کو آپ لنک کر سکتی ہیں سیپسپائی کنٹوور ڈیٹا
03:58ایڈنٹیفائی کنٹوور لائن ای پوائنٹ ان دی آٹوکیل فائل پھر آپ جتنے بھی
04:02آپ کے کنٹوورز لگئے ان کو ایڈنٹیفائی کر سکتی ہیں ان کو منززز کر سکتی
04:06ہیں ان کو دیکھ سکتی ہیں اور جس طرح بھی پھر آپ نے کنٹورج
04:11ڈیویلپ کرنے ہیں ان کو اس طرح سے آپ جو ہے ان کو منیج کر سکتی
04:14ہیں جنریٹ ٹاپو گرافی ریوٹ کریٹ 3D ٹاپو گرافی بیٹس
04:18آن ڈی ایمپورٹڈ ڈیٹا ریسنگ ایررڈ اینکو سٹس انکونسیسٹنسی
04:23ریوٹ آپ کی ٹاپو گرافی شرفیج ہوتا ہے وہ آپ کا جنریٹ کر دیتا
04:28ہے اور اس میں جتنے بھی جتنا بھی آپ کا ڈیٹا ہوتا ہے جو امپورٹ آپ نے
04:32کیا ہوتا ہے اس پہ جو ہے توپگرافی جو ہے اس کو جنریٹ کر رہا تھا اور
04:38یہ ہوتی ہے ریوٹ کی کہ جو ہے جتنی بھی ایررز ہیں یعنی کونسسٹنسیز
04:43ہیں ان کو آوائیڈ کیا جائے اور صحیح طرح سے ان کو اس کو جنریٹ کیا جائے
04:48تلو چلتی ہیں ریوٹ کے اوپر اور ریوٹ کے اوپر جا کے ہم دیکھتے ہیں
04:54کیسے ہم توپگرافی کو جنریٹ کر سکتی ہیں اچھا اس میں سب سے
04:59پہلے آپ کو یہ چیز کا خیار رکھنا ہے کہ جب آپ نے امپورٹ کرنا
05:04ہے تو یہاں پہ آپ جو ہے انسٹ میں چلے جائیں اور انسٹ میں جا کے
05:08آپ نے لنک ایڈ کا جو ہے آپ کا جو لنک کا جو ٹیپ بنا ہوا ہے اس کے
05:13اندر آپ کے پاس لنک ایڈ ہے لنک ایڈ کو آپ نے سیلیٹ کر لینا اور لنک ایڈ
05:17کو سیلیٹ کر کے آپ نے آٹوکیٹ سائٹ پلین کو سیلیٹ کر لینا جب اس کو آپ
05:21سیلیٹ کریں گے تو یہاں کرنٹ ویو آن اونلی آ رہا ہوتا ہے کرنٹ
05:25ویو کا مطلب ہے کہ اس میں زیادہ تر چانسی یہ ہوتے ہیں کہ ٹو ڈی
05:29انفرمیشن آپ کے پاس آئیں گی ٹھیک ہے ٹری ڈی انفرمیشن آپ کے پاس
05:32نہیں ہوں گی تو اسے آپ نے انچیک کی رکھنا تاکہ جو ہے آپ کی کمبل
05:36جو ہے ٹری ڈی انفرمیشن آپ کے پاس آویلیبل ہوں پھر آپ کے پاس
05:39کلرز آ رہے ہیں جیسے میں نے پچھلی ایکسرسائز میں آپ کو بتایا تھا
05:51ہے تو آپ بلیک اینڈ وائٹ ہی رکھ سکتے ہیں ٹھیک ہے تو وہ ڈپینڈ
05:54کرتا ہے آپ کے اوپر ٹھیک ہے اس کے بعد کریکٹ لائن ڈیٹ آر سلائٹلی
05:58آف دی ایکسز کیونکہ جب آپ ٹوپوگرافی کی فائل جو ہے وہ ان کر رہے
06:03ہوتے ہیں تو بہت بڑی فائل ہوتی ہے تو اس میں چانسز ہوتی ہیں ٹھیک ہے
06:06کہ آپ کے جو آؤ ایکسز ہیں جو ایکسز ہیں سلائٹلی آف ایکسز جو لائن سے وہ
06:13آپ کی جو ہے وہ آ رہی ہوں ٹھیک ہے تو اس کو کرنے میں اگر لگ جائیں گے
06:17آپ یہ کرنے کے ڈیوٹ کو کہیں گے تو وہ کرنے بڑا مشکل ہو جائے گا ٹھیک
06:21ہے تو اس کو بھی آپ آف کر دیں اور سارے پورے ڈیٹ کو آپ آنے دیں
06:26پھر اپنا آرجن ٹو انٹرنل آرجن یعنی آرجن آپ کو یہ سیم ہی رہنے دیں
06:30ٹھیک ہے اور اس کے بعد اس کو آپ ایمپورٹ کر لیں جیسے آپ ایمپورٹ کریں
06:35گے تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کے پاس جو ہے ٹوپگرافی کی فائل ہے نا وہ
06:40آپ کے پاس آ جائے گی اچھا اب جب آپ نے یہاں پہ اس کو جو ہے ایمپورٹ
06:47کر لیا لنک کر لیا تو آپ کیا کر سکتے ہیں اس کو زوم ٹو فٹ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
06:52زوم میں فٹ سے یہ ہوگا کہ آپ کے پاس جتنا بھی پلائنہ پورا آپ کے پاس
06:55سکرین کے اوپر آ جائے گا اب تھوڑا سا اس کو نا آپ نے گھمانا ہے ٹھیک ہے گھمانے
07:00کے لیے جو ہے آپ نے اپنی شیفٹ کی کی جو ہے اپنی دبانی ہے ٹھیک ہے یہاں
07:05کیا کرنا آپ کے پاس یہ اوپر ٹری ڈی کا باکس آ رہا ہے ٹری ڈی کا جو آپ کا
07:09یہ والی آپشن جو کے پاس آپ کے پاس آ رہی ہے ڈیفالٹ ٹری ڈی بیو آ رہا
07:13ہوتا ہے اس کو کریں اور تھوڑا سا اس کو نا اور جو ہے گھمائیں ٹھیک ہے جب
07:18آپ گھمائیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کے جو لیول سے ہیں وہ اوپر نیچر
07:22آپ کو نظر آ رہے ہیں ٹھیک ہے اس کا مطلب ہے کہ ٹوپوگرافی کے جو
07:25ایڈیویشنز ہیں وہ صحیح طرح سے ڈیفائن کی ہیں یعنی کچھ پوائنٹس
07:30اوپر ہیں کچھ پوائنٹ نیٹی ہے یہ ضرور ہی ہوتا ہے ٹھیک ہے تب بھی تو آپ
07:33کا نیچر سرفیس ہوگا نیچر سرفیس میں ضرور ہی نہیں ہوتا کہ پورا آپ کے
07:37ایریا فلیٹ ہو کچھ ایریا آپ کا نیچے ہوتا ہے کچھ ایریا آپ کا اوپر ہوتا ہے ٹھیک ہے
07:42ایڈیویشن میں ڈیفرینسز ہوتی ہیں آپ کے تو اس لئے سے آپ چیک کر سکتے ہیں
07:46کہ آپ کی جو ٹوپوگرافی ہے وہ بلکل جو ہے صحیح پوائنٹس سے پورٹ ہوئی
07:52ہے کہ نہیں ہوئی ٹھیک ہے تو اس میں آپ کے پاس آپ کو پتہ لگ جاتا ہے اس کے
07:56بعد جو ہے یہاں پہ آپ نے جب زوم کیا اس کو ٹھیک ہے یہاں پہ میں اس
08:00کو زوم فٹ کر دیتا ہوں دوبارہ زوم فٹ کر دیا آپ نے اور جب آپ نے دیا تو
08:05یہاں پہ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے پاس جو ہے آپ کے پاس یہ دیکھیں آپ کے
08:10پاس جب دیکھیں گے تو آپ کے پاس کنٹورز آ رہے ہیں دیکھیں
08:13کنٹورز آ رہے ہیں آپ کے پاس اور اپنے ڈیسائیڈ کرنا ہے کہ کونکون
08:17کن سے کنٹورز آپ نے لینے ہیں توپاگرافی یعنی کہ ان کنٹورز کو
08:21ٹوپاگرافی میں کنورٹ کرنے کے لیے کون سے آپ نے کنٹورز لینے
08:25ہیں ٹھیک ہے سب سے پہلے یہاں پہ موڈی فائف کا بٹن ہے ٹھیک ہے ہیں
08:28موڈی فائی کا بٹن جب بھی کام کرتا ہے اگر آپ کے پاس Filip لنک بھی
08:32چیک کا چیک ہو اور آپ کے بعد pin element بھی چیک ہو اگر انے سے
08:36دونوں کوئی بھی نہیں جو ہوگا تو یہ وہا جو floor ہے یہ plan
08:40آپ selected نہیں کرتے دیکھیں میں کوشک کر رہا ہوں select کرنے کی
08:42ٹھیک ہے لیکن میں select نہیں کار پا رہا ٹھیک ہے تو اس لیے آپ
08:45نے خیار رکھنا ہے ان دونوں option کو select link کو select pin element
08:49کو اپنی selected رکھنا ہے اب جب آپ نے select کیا تو یہ سارا select
08:53ہو جاتا تو یہ اگر سارا select ہو جائے گا تو پھر میں یہ نہیں
08:56identify کر سکتا کہ میں کون سے contours کو جو ہے uh convert کروں گا
09:01ٹھیک ہے تو مجھے کیا کرنا ہے مجھے یہاں پہ اسے سلیٹ کرنا
09:05اور یہاں پہ میرے پاس اوپر کیوڈی کا بٹن ہے کیوڈی کا بٹن میں
09:08نے بتبایا تو فوراں مجھے نا وہ اجازت دے دے گا کہ میں آپ
09:12کنٹورز کو آپ کو اپنے کنٹورز جو سکرین پہ آ رہے ہیں ان کو
09:16سلیٹ کر سکتا ہوں یہاں پہ اس کو میں نے سلیٹ کیا تو یہاں پہ
09:19سی ایف ڈی ای پی انڈرسکو انڈیکس کی جو ہے کہ لیئر آ رہی ہے کیونکہ
09:25زاہر ایک کی فائدہ تو اس کے پر لیئر ضرور ہوں گی ٹھیک ہے لیئر
09:29این لیولز ٹھیک ہے اگر مایکرو سٹیشنز آ رہے ہیں تو لیورز ہوں گی
09:32اگر کی فائدہ ہے تو لیئرس ہوں گی ٹھیک ہے تو سی ایف ڈی ای پی انڈرسکور
09:36نے ایک تو میں یہ لے لیتا ہوں ٹھیک ہے اور ایک میں اور دیکھتا ہوں
09:40کوئی اور اور اس کے بعد یہ دیکھیں ایک سی ایف ڈی ای ای ن ٹ تو میں
09:44میں نے یہ دو کنٹورز لے لینا جو جو مومن جو ہے انہی دو لیئرز کے
09:48اوپر جو ہے سارے تقریب بنایاں موشلی ٹھیک ہے دوسری بھی ہے لیکن
09:52ہمیں انہی دو لیئرز کے جو کنٹورن کو کنورٹ کرتا ہوں ٹوپی گرافی کے
09:56اندر ٹھیک ہے آپ ٹوپو گرافی کے انورٹ کرنے کے لیے میں نے کیا
09:59کرنا ہے ماسنگ ان سائٹ پہ جانا اور یہاں پہ ہے ٹوپو سرفیس ٹھیک ہے
10:04ٹوپو سرفیس ٹوپو فرقی سرفیس کو میں نے سیٹ کر لینا اور سیٹ
10:08کر کے یاد رکھیں جب آپ سیٹ کریں گے تو آپ کے پاس ایک option آگی
10:11جیسے place point فرض کریں اگر چھوٹا sketch ہو تو آپ اپنے points
10:15place بھی کر سکتی ہیں ایسے جو ہے سرفیس جو ہے اپنا خود create
10:19کر سکتی ہیں اگر آپ کے پاس ٹوپو گرافی ہے تو ان کے اوپر سرفیس
10:22مار کر کے تو آپ کے ٹوپو گرافی generate کر سکتی ہیں فرض کریں
10:26آپ یہاں پہ elevation بھی دے سکتی ہیں اپنے elevation دے دیا ٹھیک ہے
10:30یہاں پہ تیسرا پہ surface اپنا بھی create کر سکتی ہیں لیکن ظاہر ہے
10:34یہ بہت بڑی side ہے اس لیے یہ میں اپنا surface نہیں create کروں گا
10:39بلکہ میں کہوں گا مجھے surface جو ہے وہ create کر کے دے تو میں
10:44کیا کروں گا اس کو جاؤں گا اس کو جا کے delete کر دوں گا ٹھیک ہے
10:47اس کو سارے کو select کروں گا ٹھیک ہے اس کو میں نے zoom window کیا اور اس کے
10:52بعد delete کی کیم آ رہی اسے select کر دیا اب میں یہاں پہ create
10:55from import میں جاؤں گا اور یہاں پہ جو ہے select import instance میں
10:59جاؤں گا اور یہاں پہ جا کے میں یہاں پہ کہیں بھی جا کے click
11:03کر دوں گا یا اب یہاں پہ click کروں گا تو میرے پاس ساری اس کی
11:05layer چھوں گی ان کے نام یہاں پہ آ جائیں گے تو میں یہ والی جو
11:09cf dep underscore index والی اور cf dot dp underscore int ان دونوں layers کے
11:17اوپر جو میں نے select کی تھی کہ میں ان کو اوپر topography generate
11:20کرنا چاہتا ہوں تو ان دونوں کو uncheck کر دوں گا ان چیک کر کے
11:23میں invert کر دوں گا جب invert کروں گا تو کیا ہوگا وہ دو
11:26layer selected ہے جائیں گی باقی ساری layer جو آپ ہو جائیں گی اب
11:29میں okay کر دوں گا جیسے میں آپ کو کروں گا تو جو ریوٹ ہے نا وہ
11:33مجھے surface میرا generate کر دے گا تھوڑا سا time دے گا لیکن
11:37تھوڑے کے time کے بعد جو ہے ریوٹ کا جو surface ہے ان دو layers کے
11:41اوپر وہ ریوٹ اسے create کر دے گا اب اس میں نہ اگر میں zoom
11:45کر کے آپ کو دکھاؤں تو یہ دیکھیں آپ کے پاس نے ریوٹ نے کتنا
11:48زبردست کام کیا اس نے جو آپ نے دو layer select کی تھی ان کے
11:51اوپر سارے جو ہے surface کے لیے points مارک کر دی ہیں اگر یہ
11:56آپ کو manually مارک کرنے پڑتے تو آپ کا دیکھیں کتنا time
11:58لگتا کتنا time جاہا ہوتا ان کو مارک کرنے کے لیے ہو سکتا ہے
12:02پورے دو تین دن لگ جاتے آپ کو اس کو مارک کرنے کے تو یہ اس
12:05نے دیکھیں کچھ ہی seconds کے اندر جو ہے سارا اس کو جو ہے define
12:09کر دیا اب یہاں پہ آپ کے پاس نا check box ہے ٹھیک ہے یہاں پہ check box
12:13آپ نے click کر دینا ٹھیک ہے تاکہ یہ operation یہ complete ہو جائے
12:17جیسے یہ operation complete ہو گیا پھر آپ نے جا کے دیکھنا ہے یہ
12:20نیا surface کونسا create ہویا ہے تو سب سے پہلے میں کیا کروں گا
12:23کہ جو یہاں پہ پرانا surface تھا اس کو جا کے ہم hide کر دیتے ہیں
12:27اس کو select کریں right click کریں اور hide in the category میں
12:32category میں hide کر دیتا ہوں ٹھیک ہے اور category میں اس کو hide کر دیا
12:36ٹھیک ہے تو اب یہ میرے پاس وہ surface بچا جو میں نے دو layer select
12:40کی تھی اور ان کے پر surface generate کیا تھا ٹھیک ہے میں
12:433D میں جاؤں گا ٹھیک ہے یہ وہاں 3D میں آپ نے select کر لیا ٹھیک ہے
12:46select کر کے تو آپ تھوڑا سا گھمائیں گے تو آپ دیکھیں آپ کے پاس
12:51نا surface آ جائے گا ٹھیک ہے لیکن اس میں آپ کے پاس دوبارہ وہ
12:53نظر آ رہا ہے پرانا والا surface تو اسے ہم دوبارہ جو ہے جا کے
12:57اسے hide کر دیتے ہیں ٹھیک ہے hide in category ٹھیک ہے تو آپ کے پاس جو
13:01دوسرا surface ہے وہ دیکھیں آپ کے پاس جو نیا surface ہے آپ کو نظر آ رہا
13:05ہے میں تھوڑا سا سای level of detail کو change کر دیتا ہوں find
13:08کر دیتا ہوں ٹھیک ہے تاکہ آپ کو جو ہے نظر آئے ٹھیک ہے یہ
13:11دیکھیں آپ کو نظر آئے گا یہاں پہ اور اس کو جا کے میں جو ہے
13:15چینج کر دے شیڈڈ آ رہا ہے شیڈڈ آئے ٹھیک ہے شیڈڈ میں تھوڑا سا
13:20آپ کو نظر آ جائے گا صحیح طرح سے ٹھیک ہے تو یہ دیکھ کہیں
13:22پہ اونچا ہے کہیں پہ نیچا ہے تو آپ کو پورا surface جو ہے یہاں
13:27پہ آپ کو جو ہے نظر آئے گا ٹھیک ہے تو آپ کے لیے آسانی کے لیے جو
13:31ہے ریوٹ نے آپ کا سرفی جنرلیٹ کر دیا تو اس طرح سے آپ کوئی بھی
13:34آٹوکیٹ کی فائل ہوگی اس کے اوپر آپ جو ہے جا کے اس فائل کو لنک
13:40کر لیں ٹوپوگرافی کو لنک کر کے اس کے بعد جو ہے آپ ماس ماسنگ
13:45ان سائٹ کی آپشن کو ریوٹ کے اندر استعمال کر کے اس کا سرفی جنرلیٹ
13:49کر سکتی ہیں ٹھیک ہے تو اگر یہ نہ سمجھ آئی ہو تو آپ دوبارہ ویڈیو
13:54دیکھ لیں آپ کو انشاءاللہ سمجھا جائے گی سارے لیکچر کی تو
13:57اپنا خیار رکھے گا انشاءاللہ اور میری ویڈیو دوسروں تک پلیز
14:01ضرور شیئر کیجئے کہ تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو سارے کیونکہ
14:04آپ کے بھائی ہیں تو ان کا بھی فائدہ ہو تاکہ وہ بھی انڈسٹری کے اندر
14:08جو ہے بہتر طور سے کام کر سکیں تو اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ
14:13برکاتہ
14:24روز۔

Recommended