Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Follow me YouTubehttps://youtube.com/@muqaddar123?si=3oAzz-9lZRpmT-mM

Category

📚
Learning
Transcript
00:00This is Iran, the world's first civilization.
00:04It is about five hundred years ago.
00:06Iran has had a great country with its own borders.
00:09This is Iran's first world's first world.
00:12This is Iran's first world's first world.
00:14The Romans, Arabs, Mongol, Turks, Russians or Britain.
00:20Every one of the world's first world has been in Iran.
00:23Its first place is Iran's first world.
00:27This is a country that Europe, Africa and Asia, three continents will connect together.
00:34Today Iran has seven countries with border share.
00:38Eastern side is Pakistan, Afghanistan and Turkmenistan.
00:41Western side is Iraq, Turkey, Armenia and Azerbaijan.
00:46Iran has three main access.
00:49North is Caspian Sea and South is Persian Gulf and Gulf of Oman.
00:54Iran's southern side is the most important and important point of view.
00:59Straight of Hormuz is the most important point of view.
01:01The entire world of 20% oil and gas supply is the most important point of view.
01:07Straight of Hormuz has these seven islands in the 1970s are Iran's control.
01:13This is the first time the UAE is the control.
01:16The other way the Gaspian Sea is the Asherah Day Island is the control.
01:21ڈیرانfa No.1
01:26Akhir, isi kee wajahe kee itani powerfull armies or economies honne kee baوجud
01:32abhi tuk kooi bhi western country Iran per attack kee us per qbzha naihi kaseki
01:37Sib countrys jantay hai ke Iran per direct attack kee kare nahe bhoht zyada backfire kar skata hai
01:43Iran ko unconquerable banane me bhoht see or reasons kee sath-sath
01:47us ke geography ka bhi bhoht bhaud ba roul hai
01:50Satchi hai ki áge ki video me hem dekhen ge ki Iran ki history, us ke geography
01:54اور اس کی پروکسی وارز نے اسے اتنا پاورفل کیسے بنا دیا ہے
01:59سب سے پہلے ہم ایران کی جوگرفی کو سمجھتے ہیں
02:03ایران کی سدرن اور ویسٹن سائیڈ پر زیگروس ماؤنٹین رینج ہے
02:06ایران کی کوسٹ لائن سے لے کر ایراک اور اوپر ترکی تک پھیلی ہوئی یہ ماؤنٹین رینج
02:12ایران کو ایک زبردست نیچرل پروٹیکشن دیتی ہے
02:15یہ سارا ایریا بہت ہی پتھریلا ہے اور اسے گروس کرنا بہت زیادہ مشکل ہے
02:20ان پہاڑوں کا ایران کو اتنا فائدہ ہے کہ 1980 میں جب ایراک نے ایران پر اٹیک کیا
02:26تو اس کا پلان یہ تھا کہ ایک تو وہ یہاں خزستان کے آئل رچ صوبے پر قبضہ کر لے
02:31اور پھر یہاں سے آگے ایران کے باقی شہروں پر بھی قبضہ کر کے ایرانین ریولوشن کو کچل دے
02:36کیونکہ سب ارب کنٹریز درے ہوئے تھے کہ ایرانین ریولوشن کے اثرات باقی ارب تک نہ پھیل جائیں
02:42مگر ایراقی آرمیز دو سالوں میں صرف ادھر خزستان تک ہی پہنچ سکی
02:47انہوں نے بہت کوشش کی کہ وہ زیگروس کے پہاڑوں کو کروس کر کے ایران پر قبضہ کر سکے
02:52مگر انہیں کامیابی نہیں ملی
02:54اور پھر ایونچولی ایران ایراقی فورسز کو پیچھے دھکیلتا ہوا ایراق کے اندر تک کھس گیا
03:00مگر یہاں پر ایران کو بھی یہ مسئلہ آیا
03:03کہ جہاں ایراقی آرمی کو آسانی سے اس کے شہروں سے سپلائے مل رہی تھی
03:07وہی ایرانی آرمی کو سپلائے پہنچانا بہت مشکل ہو گیا
03:10کیونکہ ایران کے سارے بڑے ڈیپو اور شہر زیگروس ماؤنٹین رینج کے دوسری طرف تھے
03:16یہی وجہ ہے کہ آٹھ سال بعد یہ وار بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئی
03:21اور دونوں کنٹریز کے بارڈر میں ایک انچ بھی چینج نہیں آیا
03:24اسی طرح ایران کے نورڈن سائیڈ پر کیسپین سی کے ساتھ
03:27البورز ماؤنٹین رینج ہے
03:29جو اسے نورڈن سائیڈ سے پروٹیکشن دیتی ہے
03:31اور یہ پہاڑ صرف ایران کو نیچرل پروٹیکشن ہی نہیں
03:34بلکہ بہت سے ریسورسز بھی دیتے ہیں
03:36یہ دونوں ماؤنٹین رینجز یورینیم، سلور، گولڈ اور زنک سے مالا مال ہیں
03:41ایران کے پاس دنیا کے سب سے بڑے زنک کے ریزروز ہیں
03:45اسی طرح 20th سنچری نے ایران کی اس جیوگرفی کو چار چاند لگائے
03:49جب یہاں پرشن گلف کے پاس آئل اور گیس کے بہت بڑے ریزروز ڈسکور ہوئے
03:54آج کی ڈیٹ میں پوری دنیا کے 10% آئل اور 15% نیچرل گیس کے ریزروز ایران کے پاس ہیں
04:01ایران کو ایک اور چیز جو پروٹیکشن دیتی ہے
04:04وہ 2500 کلومیٹرز لمبی یہ کوسٹ لائن ہے
04:07جو دو سمندروں کے بیچ ڈیوائیڈڈ ہے
04:09بندر آباس ایران کا سب سے بڑا سی پورٹ دنیا کے ایک بہت بڑے چوک پوائنٹ
04:14سٹریٹ آف ہارموس سے صرف 70 کلومیٹرز دور ہے
04:18اور یہی پوائنٹ آج ایران کا سب سے بڑا جیو پولیٹیکل لیوریج بھی ہے
04:22اگر ایران اپنی نیوی کے ذریعے یہ پوائنٹ بلوک کر دے
04:25تو پوری دنیا کی ایکانومی کلیپس کر جائے گی
04:28کیونکہ دنیا کی 15% انرجی سپلائی یہاں سے گزر کر ایشیا اور یورپ کو جاتی ہے
04:33اب اگر فرض کریں کہ کوئی یہ کوسٹ لائن اور یہ دو ماؤنٹن ورنجز کروز کر کے ایران کے اندر آ بھی جائے
04:40تو یہاں پر دوسرا سب سے بڑا بیریر یہ دشت لوت اور قویر ریگستان ہے
04:45لوت ڈیزرڈ کو the hottest place on earth کہتے ہیں
04:48کیونکہ 2005 میں یہاں پر 70 degree temperature record کیا گیا تھا
04:53اس tough اور abnormal geography کی وجہ سے ہی ایران کو conquer کرنا almost impossible رہا ہے
04:59لیکن آج کی ڈیٹ میں جو دوسری چیز ایران کو اتنا powerful بناتی ہے وہ ہے اس کی geopolitical strategy
05:06سب سے پہلے اگر ہم ایران کے demographics کو دیکھیں تو اس کی population تقریباً 9 کروڑ ہے
05:12جس میں 95% شیعہ مسلم ہیں
05:14ایران میں 62% لوگ پرشن ہیں
05:1716% آزری 10% کرد اور باقی 12% بلوج لور عرب اور ترکک ہیں
05:24اب 1989 کی شیعہ revolution سے پہلے ایران ایک liberal country تھا
05:28اور اس خطے میں امریکہ کا ایک بہت strong ally بھی تھا
05:32even اس زمانے میں امریکہ ایران کو military jets تک سپلائی کیا کرتا تھا
05:36لیکن پھر امام خمینی کے آنے کے بعد یہاں کے سارے dynamics change ہو گئے
05:41آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ 1989 سے پہلے ایران اور اسرائیل کے آپس میں بہت اچھے relations تھے
05:48ان فیکٹ ایران 1948 میں اسرائیل کو accept کرنے والا دوسرا سب سے بڑا مسلم majority country تھا
05:55لیکن امام خمینی نے آتے ہی پیلسٹینینز کی سپورٹ میں آواز اٹھائی اور اعلان کیا
06:00کہ اب سے اسرائیل ایران کا number one enemy ہے
06:04تہران نے اسرائیل کے ساتھ سارے diplomatic ties ختم کر دیئے
06:08اسرائیل جانے والی ساری flights cancel کر دی گئی
06:10اور تہران میں موجود اسرائیلی embassy کو پیلسٹینین ایمبیسی میں convert کر دیا گیا
06:15اس کا سب سے پہلا نتیجہ تو یہ ہوا کہ اسرائیل کے ساتھ ساتھ
06:19ایران کے امریکہ کے ساتھ بھی تعلقات خراب ہونا شروع ہو گئے
06:23لیکن تعلقات کی یہ خرابی صرف اسرائیل اور امریکہ تک ہی نہیں رہی
06:27بلکہ ایران کے گرد موجود ساری ارب سٹیٹس بھی شیعہ revolution کے بعد alert ہو چکی تھی
06:33وہ سب اس بات سے خفزادہ تھے کہ کہیں ایران کی ideology ادھر ارب سٹیٹس تک نہ پہنچ جائے
06:39اور اس کے نتیجے میں ان کی کینگڈمز کو اچھا خاصا نقصان پہنچ سکتا ہے
06:43because ان سب ارب سٹیٹس میں بادشاہت تھی
06:461980 میں انہی سب ارب سٹیٹس نے مل کر صدام حسین کو ایران پر اٹیک کرنے کے لیے بیک کیا تھا
06:53یہی پر ایران کو بھی سمجھ آ گئی کہ اگر اس نے survive کرنا ہے
06:57تو اسے اپنی ideology کو باہر دوسرے کنٹریز تک پہنچانا ہوگا
07:00کیونکہ اس کے اور اس کے سب سے بڑے دشمن اسرائیل کے بیچ یہ سارے ارب کنٹریز ہیں جو اس کے سخت خلاف ہیں
07:07اسی لیے اسے کچھ ایسا کرنا ہوگا کہ اسرائیل سے دور ہونے کے باوجود وہ اس کو threat کر سکے
07:13اور یہی پر ایران نے ایسے سارے گروپس کو support کرنا شروع کیا جو anti-israel یا anti-zionists تھے
07:19جیسے کہ پیلسٹائن میں حماس، لبنان میں حزباللہ، سیریا میں فاطمیون برگیڈ، عراق میں البدر اور یمن میں حوسی
07:27اس سارے نیٹورک کو the access of resistance کہا جاتا ہے اور اسی نیٹورک کے ذریعے ایران، اسرائیل اور ایون ارب کنٹریز پر بھی پریشر رکھتا ہے
07:35کہ وہ ایران کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے ہزار بار سوچیں
07:40اسی لیے جب اسرائیل نے غزہ پر بمبارڈمنٹ شروع کی تو ادھر لبنان سے حزباللہ نے اسرائیل پر میزائل فائر کیے
07:47اور یہاں یمنی حوسیوں نے ریڈ سی سے گزرنے والے اسرائیلی اور امریکن شپس کو ڈرونز سے ٹارگٹ کرنا شروع کر دیا
07:54ایران کی اسی پروکسی وارفیر سٹریٹیجی نے اسے کافی ڈینجرس بنا دیا ہے
07:59اب وارفیر سٹریٹیجی کی بات ہو ہی رہی ہے تو ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی کا ذکر کرنا بہت ضروری ہے
08:04جنیری دوہزار چوبیس میں جب حوسیوں کی طرف سے یہاں سے گزرنے والے کنٹینرز پر لکاتار ڈرون اٹیکس کیے جا رہے تھے
08:11تب فرانس نے یمن کے شاہد ڈرون کو گرانے کے لیے وان ملین ڈالرز والا ایسٹر فیفٹین سرفس ٹو ائر میزائل یوز کیا
08:19جبکہ یمنی ڈرون کی کاسٹ صرف بیس ہزار ڈالرز تھی
08:23یمنی حوسیوں کو یہ سارے ڈرونز ایران سپلائی کر رہا ہے
08:26اور ان ڈرونز کی اتنی دھوم مجی ہے کہ رشیہ یوکرین کے خلاف بھی انہی ایرانی ڈرونز کو استعمال کر رہا ہے
08:32امریکن سینٹرل کمانڈ کی دو ہزار بائیس کی رپورٹ کے مطابق
08:36ایران کے پاس پورے میڈل ایسٹ میں سب سے زیادہ اور موڈرن بلیسٹک میزائل ہیں
08:41ایران کے سارے میزائلز دو ہزار کلومیٹرز تک اپنے ٹارگٹ کو ہٹ کر سکتے ہیں
08:46تو ان اناٹشل اگر ہم ایران کی جیوگرفی اس کی پروکسی سٹریٹیجی اور ڈرون ٹیکنالوجی کو دیکھیں
08:52تو اس کے باوجود کہ ایران پر ویسٹرن دنیا کی سینکشنز ہیں
08:55اور اس کی ایکانومی افیشل گراؤنڈز پر بہت چھوٹی ہے
08:58ایران ایک ایسے کنٹری کے طور پر سامنے آتا ہے جس کے پوٹینشل کے بارے میں بہت سی انسرٹینٹیز ہیں
09:04جاہے وہ اس کا نیوکلئر پروگرام ہو
09:06پروکسی نیٹورکس کی فنڈنگ ہو
09:08یا میزائل ٹیکنالوجی
09:09ایران کے بارے میں بہت سے گریئے ایریاز ہیں
09:12جن کی وجہ سے ویسٹرن کنٹریز اس پر ڈائریکٹ اٹیک کرنے سے کتراتے ہیں
09:16اگر ہم صرف یہی ایک پوائنٹ کو دیکھیں
09:18کہ دنیا کے دو چوک پوائنٹس
09:20سٹریٹ آف ہورموز اور بابل مندیب
09:23ایران کی ٹارگٹ رینج میں ہیں
09:24تو یہی چیز اسے بہت پاورفل لیوریج دے دیتی ہے
09:28اور اب تو رشیا اور چائنہ بھی
09:30ان اوفیشلی ایران کو بیک کر رہے ہیں
09:32ابھی حال ہی میں جب حماس کے لیڈر اسماعیل ہنیے کو
09:35ایران میں اسیزنیٹ کیا گیا
09:37تو بہت سی ایسی ان کنفرم رپورٹس بھی سامنے آئیں
09:40کہ رشیان انٹیلیجنس اور ملٹری جنرلز
09:43ایرانی اوفیشل سے ملے ہیں
09:44اور انہیں یقین دلایا ہے
09:46کہ اگر وہ اسرائیل کے خلاف ریٹیلیج کرتے ہیں
09:49تو وہ ایران کا بھرپور ساتھ دیں گے
09:51فیلحال تو اسماعیل ہنیے کے قتل کے بعد
09:54ایران کی انٹرنل سیکیورٹی پر بہت سے سوالات اٹھ رہے ہیں
09:58اور بظاہر ایسا لگ رہا ہے
09:59جیسے انٹرنلی کچھ گڑ بڑ بھی ہے
10:02ایران اس پر کب اور کیسے ریٹیلیج کرے گا
10:04اور کیا ایران اسرائیل اور امریکہ کا جوابی وار سہنے کی صلاحیت رکھتا ہے
10:09یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا
10:11یہ ہیں وہ سارے سورسز جہاں سے ہم نے اس ویڈیو کے لیے کنسلٹ کیا ہے
10:15ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں ایک اور انٹرسٹنگ ٹاپک کے ساتھ
10:19اپنا خیال رکھیں
10:19اللہ حافظ

Recommended