Follow me YouTubehttps://youtube.com/@muqaddar123?si=X2j2meBsSWmz-kGO
Category
📚
LearningTranscript
00:00وَقَأَيِّم مِن دَابَتِ اللَّهَ تَحْمِلُ رِزْقَهَا
00:04اور کتنے ہی جاندار ایسے ہیں
00:07جو اپنا رزق اپنی پیٹ پر لات کر نہیں پھرتے
00:11کوئی سٹوریج نہیں انہوں نے کیا
00:13وہ اپنا رزق
00:14یہ سورة الانقبوت آیت نمبر
00:16ساٹھ
00:19کتنے ہی چلے پھرنے والے ہیں
00:22کہ وہ اپنا رزق اپنی پیٹ پر لے کر نہیں پھرتے
00:24اللہ یرزقها
00:26اللہ تعالیٰ انہیں رزق دیتا ہے
00:28وَإِيَّاكُمْ
00:30اور تو میں بھی اللہ ہی رزق دے گا
00:31وَهُوَ السَّبِيُّ الْعَلِيمُ
00:34اور وہی سننے والا علم والا ہے
00:36یہ بہت بڑی اللہ تعالیٰ کی کوالٹیز ہیں
00:39ہر مخلوق کی ہر آواز کو ہر بک سننا
00:41اور اس کا علم رکھنا
00:42یہ نہ کوئی فرشتہ کر سکتا ہے
00:45نہ کوئی پیغمبر کر سکتا ہے
00:46نہ کوئی اور مخلوق کر سکتی ہے
00:48یہ اللہ کے ساتھ خاص ہے
00:49اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں
00:51کہ جاندار اپنا
00:52کتنا ہی جاندار اپنا رزق
00:53اپنی پیٹ پر لے کر نہیں پھرتے
00:55ہم انہیں رزق دیتے ہیں
00:56یہ پرندے جو سبوں نکلتے ہیں
00:58کس آس اور امید کے اوپر
01:00اللہ تعالیٰ ان کو کھلاتا ہے
01:02اور پھر کئی ایسے پلانٹس موجود ہیں
01:07وہ آپ دیکھیں کہ کیسی کیسی مخلوقات ہیں
01:09کیسے کیسے درخت موجود ہیں دنیا میں
01:12کہ جو مینڈک کھا جاتے ہیں پورا پورا
01:15یعنی ان کے پتوں کا ڈیزائن ایسا ہے
01:17کہ پتوں کا موں کھلا ہوتا ہے
01:18اس پر کانٹے لگے ہوتے ہیں
01:20اور اٹریکٹیو چیزیں اس میں موجود ہوتی ہیں
01:23کبھی کوئی مکھی گئی تو وہ فس گئی
01:26اس مکھی کو کھانے کے لیے مینڈک گیا
01:28جیسے ہی وہ اندر گیا
01:29تو وہ پھڑکنا شروع ہوگا
01:31ساتھ ہی اس کا پتے کا موں بند ہو جائے گا
01:33اور وہ اس کو ڈائجسٹ کر کے کھا جائے گا
01:35اب وہ بودہ خود تو حرکت کر نہیں سکتا
01:38جا کے پکڑ بھی نہیں سکتا
01:39تو یہ وہ جو آیت
01:40اللہ تعالیٰ میں کتنے ہی جاندار ہیں
01:42اپنا رزق اپنی پیٹ پر لے کر نہیں پھرتے
01:44ہم انہیں رزق دیتے ہیں
01:45ان کے موہ میں ڈالتے ہیں
01:46ایسے معاملات پیدا فرما دی ہیں
01:48اور اتنی حرام کن بات ہے
01:51کہ میں اس پر سوچ رہا تھا
01:53کہ یہ جب بارش ہوتی ہے
01:55تو بارش کے کترے بھی اس کے اوپر پڑتے ہیں
01:57اس کے کھانٹے
02:00تو بارش کے کتروں کی وجہ سے باندھ ہو سکتا ہے
02:02لیکن ایسا نہیں ہوتا
02:03جیسے اس میں کوئی چیز جائے
02:05اور وہ تیزی سے پھٹ بڑائے
02:07جیسے وہ ماؤس کو
02:08کمپیوٹر کے ماؤس کو تیزی سے دو دفع کلک کریں
02:11تو پھر وہ پروگرام رنگ کرتا ہے
02:13اگر تھوڑے تھوڑے وقفے سے کریں نہیں کرتا
02:15تیزی سے پھٹ بڑائے پھر وہ پتہ باندھ ہوتا ہے
02:17ورنہ تو بارش ہوتے پھر وہ بھوکے ہی مار جائے
02:19وہ جو پلانٹ ہے
02:20بارش کے موسم میں تو
02:21تو بارش کے کترے کی وجہ سے
02:23اس کا پتہ باندھ نہیں ہوتا
02:24اس قسم کی کئی مخلوقات ہیں
02:26اب یہ تو لادہ ٹاپک ہے
02:27اس پر تو گھنٹوں چاہیے صرف اس کے پر بولنے کے لیے
02:30تو اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں
02:31کہ ہم رزق دیتے ہیں
02:32اور اگر آپ رزق
02:34یہ اللہ کے علاوہ تو وہ رزق پورے ہی نہیں کر سکتا
02:36دنیا میں ملینز آف ویلز
02:39دنیا میں لاکھوں ویلز
02:40دنیا کے سمندروں میں
02:42پیسیفکوشن میں
02:43ایٹلانٹک میں
02:44انڈین سی کے اندر
02:47ساری ملائی جائیں
02:48تو لاکھوں ویلز بنتی ہیں
02:50اور کی خوراک کون پوری کر رہے ہیں
02:51ایک جو ایوریج ویل مچلی ہے
02:54اس کی ایک دن کی خوراک جو ہے نا
02:55چھوٹی ویل کی
02:56پانچ سو کلو گرام گوشت ہوتا ہے
02:58پانچ سو کلو گرام
03:00یہ کون پورا کر سکتا ہے
03:01اور لاکھوں کے لیے پورا کرنا
03:04اور یہ صرف ایک ویل مچلی کی بات ہو رہی ہے
03:06کیسا اس کے لیے انتظام کیا ہوا ہے
03:08اور پھر باقی مخلوقات
03:10اس روح عرض پہ ابھی تک
03:12جو مخلوقات دریافت ہو چکی ہیں وہ
03:14ٹو ملین سپیشز
03:16بیس لاکھ
03:19یہ ان کی تعداد نہیں ہے
03:22بلکہ سپیشز
03:23انہیں گر گرنا شروع کریں
03:25انسان کو پہلی مخلوق آپ گر لیں
03:27گوڑا دوسری مخلوق
03:29خچر تیسری مخلوق
03:30قوہ چوتھی مخلوق
03:32گدہ پانچویں مخلوق
03:33اس طریقے سے گنیں
03:34نبتات اور حیوانات کی ملا کر
03:37بیس لاکھ سپیشز ہیں
03:38اور ایک ایک جو سپیشز ہے
03:42اس کی عربوں گربوں میں با دیئے
03:43ان سب کا رزق پورا ہونا
03:45انگلیویوبل ڈیٹ
03:47صرف زمین پر کیڑے اتنے موجود ہیں
03:50کہ زمین پر بسنے والے ہر انسان کو
03:52اگر بیس بیس کروڑ دے دیئے جائیں
03:54بیس کروڑ آپ کو
03:55بیس کروڑ آپ کو
03:56اس طریقے سے
03:57اتنے درسترسی
03:58قریب لوگ بیٹھیں
03:59سب کو اگر دے دیئے جائیں
04:01اور دنیا کے سارے انسانوں کو
04:02چھ سات ارب لوگوں کو
04:03تب بھی کیڑے بچے جائیں گے
04:05اتنے صرف کیڑے ہیں
04:07حشرات الارض
04:07اور درخت
04:09پھر پرندے
04:11مرگیوں کے چوزے
04:14پھر
04:14قووں کے چوزے
04:16اور چیلوں کے چوزے
04:17اور کیا تعداد ہے
04:18یہ انبیلیویبل ڈیٹ ہے
04:20جس کو شوق ہو
04:20مسئلہ نمبر ساٹھ میں نہ دیکھ سکتے ہیں
04:23وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَٰ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
04:26اور ہم نے پیدا نہیں کیا
04:29جنوں اور انسانوں کو
04:30مگر صرف اس لیے
04:32کہ وہ ہماری عبادت کریں
04:34ہمیں مانے نہیں
04:36ہماری عبادت کریں
04:37مانتے تو سارے ہیں اللہ کو
04:38کوئی ہے جو اللہ کو نہ مانے
04:40تو بہت بے وکوم ہو
04:42تو وہ
04:43نہ ماننے والا ہوئے تھی
04:44otherwise تو
04:45as far as God is concerned
04:48کوئی بھگوان کہہ دیتا ہے
04:49کوئی اسے
04:49ایشور کہہ دیتا ہے
04:51کوئی God کہہ دیتا ہے
04:52کوئی Allah کہہ دیتا ہے
04:53اور کوئی Supreme Being کہہ دیتا ہے
04:55کوئی Science کی لینگویج میں
04:57Supernatural Agency کہہ دیتا ہے
04:58ماندے سب ہے ایک Supreme Being
05:00تو ماننا کافی نہیں ہے
05:03بلکہ اس کی عبادت بکر
05:04Total obedience
05:05اطاعت کرنی ہے
05:07اس کی worship کرنی ہے
05:09وہ سارے رسوم
05:10ساری رسمیں
05:12چاہے وہ نماز ہو
05:14چاہے روزہ ہو
05:15قربانی ہو
05:16جھکنا ہو
05:18ہاتھ باندھ کر
05:19کھڑا ہونا ہو
05:19سجدہ کرنا ہو
05:21یہ سارے پوسچرز
05:22اس ذات کیلئے خاص کرنے ہیں
05:24بے شک میری نماز
05:29میری قربانی
05:30میرا جینا
05:31میرا مرنا
05:32سب کچھ
05:32اللہ رب العالمین
05:33تو ہم نے
05:35جن اور انسانوں کو
05:36نہیں پیدا کیا
05:37مگر صرف اس لیے
05:38کہ وہ ہماری عبادت کریں
05:39تو یہ اکثر
05:40NGO's کہہ رہے ہو دیں
05:41جی اوہ جی عبادت کیلئے
05:42تو فرشتے بھی بہت تھے
05:43بھائی جی تو
05:44تسی تانو ٹھیکہ ملے ہو
05:45ہے اس گالنا
05:46کہ تو اسی لوگوں
05:46ان میں یہ گائیڈ کرو گے
05:47تو یہ بڑی
05:48ایکسٹریم
05:49بات لوگ کر دیتے ہیں
05:50اسی طریقے سے
05:51بعض دوسری ایکسٹریم
05:52پہ چلے جاتے ہیں
05:53وہ کہتے ہیں
05:53بس نمازیں ہی نمازیں ہیں
05:55بے شک رشتہ داروں
05:56کا مال دبالو
05:57وراست میں
05:58بھائی کی جداد دبالو
05:59کوئی فرق نہیں پڑتا
06:00اگر داڑی دکھی بھی ہے
06:01تو جس طرح
06:02اپنی داڑی اور پگڑی سے
06:03پبلک کو دھوکہ دیا
06:04ہوئے کیاملہ
06:04اللہ کو بھی
06:05دھوکہ دے لیں گے
06:05بریکٹس میں
06:07تو ہم نے جنوں
06:09اور انسانوں
06:09کو نہیں پیدا کیا
06:10مگر
06:11صرف اس لیے
06:11کہ وہ ہماری
06:12عبادت کریں
06:13لیکن اس میں فرق ہے
06:14جنوں اور انسانوں
06:15کو اللہ تعالیٰ
06:16نے اختیار دیا ہے
06:17فرشتے عبادت
06:19کرتے ہیں
06:19اپنے اختیار کے بغیر
06:21اور انسانوں
06:22اور جنوں کے پاس
06:23سب سے بڑی جو
06:24نعمت ہے
06:25وہ اکل کی نعمت
06:26انسان اپنی چائز
06:27سے اپنے رب کو
06:28چوز کرتا ہے
06:28اور میں کہتا ہوں
06:29یہ اتنی بڑی دولت ہے
06:30جو جبریل کے پاس
06:31نہیں ہے
06:32جبریل اگر
06:34اللہ کا فرما بردار ہے
06:35تو اس لیے
06:36کہ اللہ نے
06:36انہیں فرما بردار
06:37بنایا
06:38لیکن اگر کوئی انسان
06:40اپنی چائز سے
06:41اپنے رب کو چوز کرے
06:42تو اس سے
06:43بڑی کوئی دولت نہیں
06:44اسی لیے کہا گیا
06:45اللہ قد خلقنا
06:45الانسان افی آسانی تکمی
06:47تو ڈاکٹر اقبال نے کہا
06:48کہ فرشتے سے
06:49بہتر ہے انسان بننا
06:50وہ واقعی انسان بننا
06:52بندے تھا پتر بننا
06:53خالی یہ چلتا
06:54بلتا ہیوان نہ ہو
06:55واقعی انسان بننا
06:56جو اللہ تعالیٰ کو
06:57ریکوائیڈ ہے
06:58تو انسان کے پاس
07:00سب سے بڑی دولت یہ ہے
07:01کہ انسان اپنی
07:01ویل سے اپنے رب کو
07:02چوز کرتا ہے
07:03الحمدللہ
07:04مَا اُرِیدُ مِنْهُم مِنْ رِزْقٍ
07:06وَمَا اُرِیدُ اَنْ يُتْعِمُون
07:08میں ان سے یہ
07:10تمنا نہیں رکھتا
07:12ان تمام مخلوقات سے
07:13کہ وہ مجھے رزق دیں
07:14اور نہ یہ میری خواہش ہے
07:16کہ وہ مجھے کھانا کھلائیں
07:17بے شک اللہ ہے
07:23جو لوگوں کو
07:25رزق دینے والا ہے
07:26اور وہ زبردست
07:28قوت والا ہے
07:28اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
07:30یہ دیکھیں
07:30کیا اس میں لجاجت ہے
07:31کس لیول پر آگے
07:33بات سمجھائی جارہی ہے
07:34اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
07:35دیکھو میں
07:35تم سے نہ روٹی مانگتا ہوں
07:36نہ کھانا مانگتا ہوں
07:37ایک بات مانگتا ہوں
07:40میری بات
07:40حالانکہ اللہ تعالیٰ نہیں ہے
07:43یہ ہمارے فائدے کے لئے
07:45کہہ رہے ہیں
07:45انشاءاللہ میں
07:45تقدیر کے مسئلے میں
07:46اگری دواب بتاؤں گا
07:47یہ ایک سر لوگ
07:48کہہ رہے ہوتے ہیں
07:48جناب اللہ نے
07:49ساڑھی نمازہ نہیں چاہیتی
07:50تو اللہ نے کب کہہ
07:51مجھے آپ کی نمازیں چاہیئے
07:52اللہ تعالیٰ یہ کہتا ہے
07:53تمہیں اپنے لئے
07:54میں نہیں چاہتا
07:55کہ تم دو زختہ پہنچو
07:56ہمیں تو نمازیں چاہیئے
07:58اللہ کو نہیں چاہیئے
07:59لیکن ہمیں تو چاہیئے
08:00تو سورہ از زمر کے حوالے سے
08:02انشاءاللہ آیات آئیں گی
08:03اللہ تعالیٰ ماتا ہے
08:04میں بے پرواہ ہوں
08:04لیکن یہ یاد رکھو
08:05میری نافرمانی کرو
08:07کہ میں ناراض ہو جاؤں گا
08:07فرما برداری کرو
08:09کہ تو خوش ہو جاؤں گا
08:10بے پرواہ ہوں
08:11لیکن یہ نا
08:12بے پرواہی کا مطلب
08:13یہ نہ سمجھ لینا
08:14کہ جو مرضی کرتے رہو
08:15نہیں
08:15فرما برداری کرو گے
08:17میں خوش ہوں گا
08:18نافرمانی کرو گے
08:20تو وہ پنجابی جنہوں نے
08:21ایسی تیسی پھیر کے رکھ دینا
08:23اور حقیقت بات ہے
08:24سورہ غافر میں
08:25یہاں تک آئیت آتی ہے
08:26کہ قیامت والے دن
08:27اللہ تعالیٰ اپنے دشمنوں
08:28کو جب عذاب دے گا
08:30تو اللہ تعالیٰ پوچھے
08:31کہا ہاں بھئی تکلیف ہو رہی ہے
08:33سورة المقمن بھی کہتے ہیں
08:35سورة غافر بھی سے کہتے ہیں
08:37شروع میں ہی آتا ہے
08:38کہیں گے
08:39یا اللہ ہو رہی ہے
08:40تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا
08:41اس سے زیادہ
08:42مجھے تکلیف ہوتی تھی
08:43جب تمہیں دنیا میں
08:44میری طرف بلائے جاتا تھا
08:45اور تم نے گردانی کر جاتا تھا
08:47اس لیول پہ جا کے
08:49بات کو سمجھانا
08:50قیامت والے دن
08:52اللہ تعالیٰ فرمائے گا
08:52مجھے اتنی تکلیف ہوتی تھی
08:54جب تمہیں
08:55میری طرف بلائے جاتا تھا
08:56آپ کوئی بلاتا
08:57کہتا ہے
08:57تو یہ اپنی کبر جانے میں
08:58اپنی کبر میں
08:59اس سے بڑی تو کوئی جرت نہیں ہے
09:01اس کی بجائے کوئی شخص یہ
09:04آپ کو آگے کہے
09:04کہ جناب یہ ساتھ والی گلی میں
09:05جو ہے وہ
09:06گورنمنٹ کی طرف سے
09:07اناؤسمنٹ ہوئی ہے
09:08کہ جو چیلم کے جتنے شہر ہیں
09:10اپنا شنافتی کارٹ دکھا گیا
09:11ایک ایک لاکھ روپے لے لیں
09:12تو کوئی یہ نہیں کہے
09:13کہا تو اپنی کبر جانے میں
09:14تو میں تم سے نہیں مانگتا
09:24کہ مجھے رزق دو
09:25اور نہ میں یہ چاہتا ہوں
09:26کہ تم مجھے کھانا کھلاو
09:27بلکہ اللہ تعالیٰ ہی لوگوں کو
09:29رزق دینے والا ہے
09:30اور وہ زبردست قوت والا ہے
09:33کیا رزق دے رہے ہیں
09:34آپ ذرا سوچیں
09:34رزق فری دے رہے ہیں
09:37آپ سوچ رہوں گے
09:39فری کونسا رزق دے رہے ہیں
09:40بھائی فری وہ رزق دے رہا ہے
09:42جس رزق کے بغیر
09:43آپ دو منٹ سے زیادہ
09:45زندہ نہیں رہ سکتے
09:46کونسا رزق ہے
09:48سانس
09:50فری ہے
09:52کوئی ٹیکس نہیں اس کے اوپر
09:54یہ پانی سے
09:56روٹی سے بھی بڑھ کر
09:57ضروری ہے
09:57پانی روٹی کے بغیر
10:00تو انسان زندہ بھی رہ سکتا ہے
10:01بلکہ یہ جو
10:02دوہدار آٹھ کے زلزلے میں
10:03جو عورت دو مہینے تک
10:04وہ جو بلبے کے نیچے
10:06زندہ رہی تھی
10:07اسی طرح سے کتنے مریض ہیں
10:08وہ بستر مرک پہ رہتے ہیں
10:10کتنے کتنے دن تک
10:11کھاتے پیتے نہیں ہیں
10:12کمزور ہو جاتے ہیں
10:13لیکن گزارا چلتا رہتا ہے
10:14لیکن سانس
10:15ڈیڑھ سے دو منٹ سے زیادہ
10:17انسان سانس نہیں روک سکتا ہے
10:19سانس چھوٹ دیں
10:20اس کو پانی میں ڈال دیں
10:21وہاں پہ پانی بھی
10:22انہیل کرے گا
10:24تو مر جائے گا
10:24یا مچھلی کو نکال کے
10:25ادھر رکھتے ہیں
10:26باہر ہوا میں
10:27تو وہ مر جائے گا
10:29تو یہ رزق
10:30اللہ تعالی مفدر ہے
10:31سب کو
10:32اللہ تعالی سب کو کھلا رہے ہیں
10:34اللہ تعالی فرما دے
10:35مجھے رزق کی ضرورت نہیں
10:36تم سے
10:37میں خود دینے والا ہوں
10:38وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجَا
10:41اور ہم نے
10:42تمہیں جوڑوں کی شکل میں
10:43پیدا فراغ
10:44انسان ہو
10:45جاندار ہو
10:46ایون پلانٹس میں بھی
10:47نر اور مادہ
10:48میل اور فی میل
10:49جوڑے موجود ہیں
10:50وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتَا
10:53اور ہم نے نیند کو
10:54تمہارے لیے
10:55سکون کا ذریعہ بنایا
10:56یہ نیند ایسی چیز ہے
10:58کہ اس کے بغیر
10:58آپ چال ہی نہیں سکتے
10:59یعنی انسان
11:01کتنا بھی طاقتور ہو
11:02زیادہ زیادہ
11:03کتنے گھنٹے چاگ لے گا وہ
11:05دیکھیں یہ
11:06کبھی ہم نے غور نہیں کیا
11:07کہ ہماری مشینری
11:08کام کرنا بند کر دیتی ہے
11:10ویسے جو یہ
11:11میٹیریل کی چیزیں ہیں
11:12باز کار سال کے بعد
11:13ان کا
11:13شیٹ ڈاؤن پیریڈ آتا ہے
11:15یہ جو فیکٹری ہیں
11:16ایک سوزن پروسس انڈیسٹریز ہیں
11:18سال میں ایک دفعہ
11:19ان کو بند کیا جاتا
11:20لیکن انسان
11:20ایک ایسی مشین ہے
11:21جو دو دن کے اندر اندر
11:23دو نیت زیادہ زیادہ
11:24تین دن
11:25اس کے بعد شیٹ ڈاؤن ہو جائے گی
11:26اس کو آپ جہاں پر بھی
11:28رکھیں گے
11:29اس کو نیند آتے ہیں
11:30یعنی ہم سوے بغیر
11:32اگلے دن کو کام بھی نہیں کر سکتے ہیں
11:33اور دیکھیں
11:34سونا کتنا امپورٹنٹ ہے
11:35ہمیں یہ بلکل پتہ ہوتا ہے
11:36کہ یہ کام ہم نے کرنا ہے
11:37باقی سارے کام
11:39ہم آگے بیچے کر دیتے ہیں
11:40اس کو بھی کتنا آگے بیچے کریں
11:42کہ انٹی میٹری سوے بغیر گزارا نہیں ہے
11:44یہ انسان کی
11:45اللہ نے یہ بھی ایک خوراک رکھ دیا
11:46ایسی نیند
11:47اس کے بغیر گزارا ہی نہیں ہے
11:49یعنی ہم کتنے
11:50لاچار ہیں
11:51کہ بغیر
11:52سوے بے گزارا نہیں ہے
11:54اب آپ کو سمجھ رہی
11:55لا تأخوزو سینا تم ولا نون
11:57اللہ تعالیٰ ہم آتا ہے
11:58نہ اسے اونگ
11:59جھو سکتی ہے
12:01نہ نیند
12:01یہ اللہ کی قوالٹی ہے جو
12:03بلینز اینڈ ٹریلینز اوف ایرز
12:05اللہ تعالیٰ ہوا الحی القیوم
12:07ہر چیز کو تھامے ہوئے ہے
12:09اور خود سے زندہ ہے
12:10ہم تو دیکھیں
12:11یہ کہتے ہیں
12:12جی وہ بزرگ کے ساپ کتاب رکھیں گے
12:13بزرگوں کے اپنی نیند روک کے بتا دیں
12:15کوئی بندہ سویا ہوا ہو
12:17جتنا مرضی وہ بزرگ ہو
12:19پہنچا ہوا
12:19آپ اس کے پاس کھڑے ہو کر بات کریں
12:21وہ سنی نہیں سکتا
12:21کہتا ہے
12:23کبر میں جا کے سنتے ہیں
12:24ان کو کہیں ایدر
12:24وہ جو سننا ہے
12:25وہ تو عبرت کے لیے وہ ہے
12:26ایک موقع پر ہے
12:27بخاری میں آتا ہے
12:28کہ جب مردے کو دفنا کر جاتے ہیں
12:30تو وہ قدموں کی آواز سنتا ہے
12:31وہ صرف اس لیے
12:33کہ وہ سارے سنتے ہیں
12:34وہ ابو جیل بھی سنتا ہے
12:35ابو بکر عمر
12:36اسمانوالی بھی سنتے ہیں
12:37میں اور آپ بھی سنیں گے
12:38تاکہ نیک آدمی ہے
12:39وہ کہے شکر ہے
12:40یہ تو مجھے چھوڑ کر چلے گے
12:42میرے عمر تو میرے ساتھ ہیں
12:43اور جو گناہگار ہے
12:45اس کی حسرت میں اضافہ ہو
12:46کہ ان پہ مجھے تکیہ تھا
12:48جو مجھے چھوڑ کر چلے گے
12:49مجھے تو اپنے عمر ساتھ لانے چاہیے تھے
12:51اس سے پکڑ کے پتہ نہیں
12:52کیا مسئلے نکال لیے
12:53بھئی کوئی کچھ نہیں کر سکتا
12:54جو کہتے ہیں نا
12:55وہ مرنے کے بعد سن سکتا ہے
12:56اس کو کہیں
12:57جو یہ لیٹا با شخص ہے
12:58اس کے سامنے بات کر کے بتائیں
12:59وہ سن کے بتائیں
13:00کوئی نہیں سکتا
13:02انسان تو اتنا لچار ہے
13:03اپنا پشاب نہیں روک سکتا
13:05نہیں روک سکتا
13:07اور پشاب بند ہو جائے
13:08تو کچھ جاری نہیں کر سکتا
13:09یہ بات حقیقت ہے