- 6/3/2025
Follow me YouTubehttps://youtube.com/@muqaddar123?si=sseFMs0n4txZfv87
Category
📚
LearningTranscript
00:00So, who has eaten a lot of food,
00:02that's why it's a good thing.
00:05There is a fruit.
00:06There is a fact that is only food.
00:09There is only food.
00:11What is it?
00:12What is it?
00:13What is it?
00:14What is it?
00:15What is it?
00:17What is it?
00:18What is it?
00:19What is it?
00:21And what is it?
00:22What is it?
00:24So, Allah has given us
00:26that Allah has given us
00:28that Allah Almighty
00:55that Allah has given us
00:58two meanings are possible
01:01that this ice man
01:03is a stone on top of the outline
01:05which you can see
01:07and this one can also see
01:09that this ice man
01:12is no power of stone
01:14without stone
01:16without stone
01:17that you can see
01:19again
01:21or you can see
01:23without stone
01:24without stone
01:24that we have
01:24this one
01:25it is
01:25this one
01:25is
01:25so much
01:55ڈرس پہ ہوں گے
01:56ڈرس پر افرمایا
02:12اب یہ دیکھ لیں متشابیات آگئی ہیں
02:12اب یہ اللہ کے سوا
02:17کسی اور ہستی کے لیے ہوتا نا
02:18تو ہم کہتے
02:21کہ وہ
02:21تخت پر بیٹھ گیا
02:24but in the traditional language,
02:30it is because human身 is a sign,
02:32therefore,
02:34here, we have a verse.
02:35That Allah has been able to open up our eyes.
02:38He has been able to pull up His a sign.
02:40In this way, He has been able to open up.
02:42He has been able to make Uh-Man,
02:44He has been able to open up for many words.
02:47He has been able to open up his mind.
02:50He has been able to open up a way.
02:51He has been able to open up,
02:53Yeah, your president or going to be a president of the world
02:57Because this is the example of the Quran
02:59And the Quran is saying
03:00Laysaka mitli shay
03:02Allah ki mitli shay
03:03Hova nisak
03:05Wasakhrashashamsa walqamr
03:08And the sky has been
03:10Suraaj ko bhi
03:11And the sand ko bhi
03:13Kullu yajri liajalim musama
03:16This is all the Allah
03:18The Allah ki makhlukat
03:19Akshara, we have a
03:22Rewa-dwaan
03:23Allah Ta'ala
03:25نے سب کو کام میں لگا دیا
03:26آپ from creation
03:29to creator میری ویڈیو دیکھیں
03:30who created God
03:32اسی طریقے سے
03:35Allah
03:37کون ہے تو اس میں میں نے
03:39پوری کائنات کا تعرف
03:41کروایا ہے انسان پاغل ہو جاتا ہے
03:42کہ اللہ Ta'ala نے ان ساری کی ساری چیزوں
03:45کو نہ صرف
03:46پیدا فرمایا بلکہ کام میں بھی لگا دیا
03:48ہر چیز
03:51کو حرکت میں لگایا میں
03:52اور اتنی مشکل وہ حرکات
03:55ہیں کہ انسان
03:57اس حرکت کو دیکھ کے پریشان
03:59ہو جاتا ہے کہ یہ اللہ Ta'ala نے
04:00کس طریقے سے اس چیز کو
04:03منیج کیا ہوا ہے
04:04یعنی آپ دیکھیں کہ زمین
04:07جو ہے
04:07وہ سورج کے گرد بھی چکر کٹ رہی ہے
04:11اور
04:13اپنے
04:15محور کے گرد بھی سات پیلل
04:17میں گھوم رہی ہے
04:18اور پھر
04:20اپنے محور کے گرد جو گھومتی ہے
04:23اس میں جو اس کا ایکسیز ہے
04:24اس میں بھی
04:25یوں یوں بھی کرتی ہے ساتھ
04:27جیسے لٹو جب رکنے والا ہوتا ہے
04:29یہ موشن بھی اس کی ساتھ چل رہی ہے
04:31اور چوتھی موشن یہ ہے اس کی
04:34کہ وہ جب سورج کے گرد جو گھوم رہی ہے نا
04:37تو پورا نظام شمسی بھی
04:39پوری رفتار کے ساتھ
04:42پچھلے اربوں سال سے
04:44ویگا سٹار کی طرف جا رہے ہیں
04:47اور وہ
04:49جو اس کی رفتار ہے وہ
04:52انبلیویبل ہے
04:53ایک سیکنڈ میں ایک ہزار کلومیٹر
04:56سورج ایک سیکنڈ میں ہزار کلومیٹر یوں جا رہے ہیں
05:03اور زمین جو ہے اس کے گفت گھوم رہی ہے
05:06وہ ایسے تو گھوم بھی رہی ہے
05:08ایسے بھی ہزار کلومیٹر تیع کرتی جا رہی ہے
05:10وہ آپ ذرا
05:11ڈسکوری چینل پہ اور نیشہ گدوافی پہ دیکھیں
05:14وہ مدہ پاغل ہو جاتا ہے دیکھ کے
05:16آپ کو تو صرف یہ پتہ ہے کہ ایسے سے گھوم رہی ہے نہیں
05:19صرف ایسے نہیں گھوم رہی
05:20وہ ساتھ ایسے سے بھی گھوم کے آگے بھی ٹرائیول کر رہی ہے
05:23ہزار کلومیٹر ایک سیکنڈ میں بھی تیع کر رہی ہے
05:25پرشاہ
05:27اور یہ تو ایک چھوٹا سا آپ کو یہ سولر سسٹم نظر آ رہا ہے
05:30اور پھر یہ پوری کائنات کتنی بڑی ہے
05:32یہ تو اللہ تعالیٰ ہی سارے معاملات کو دیکھ رہا ہے
05:36يُدَبِّرُ الْأَمْرُ
05:37وہی تدبیر فرماتا ہے کاموں کی
05:39يُفَسِّلُ الْآَيَاتِ لَعَلَّكُمْ
05:41اور وہ اپنی آیات کو کھول کر بیان کرتا ہے تاکہ
05:45لَعَلَّكُمْ بِلِقَوَئِ رَبِّكُمْ تُوْقِينُونَ
05:49تاکہ تم اپنے
05:51رب سے ملاقات کا یقین کر سکو
05:55یعنی اللہ تعالیٰ اپنی قدرتوں سے اتنا آیا ہے
05:58کہ اگر اللہ تعالیٰ کو کسی نے پہچاننا ہے نا
06:01تو وہ یہ قدرت کی نشانیات دے کر پہچانے گا
06:04اور وہ اس ریزلٹ پر پہنچے گا جو سورہ العمران میں بھی آیا ہے
06:07رَبَّنَا مَا خَلَقْتَهَا ذَا بَاطِرًا سُبْحَانَكَ فَقِينَ عَذَابَ النَّارِ
06:13اے اللہ یہ ساری چیزیں تُو نے باطل پیدا نہیں فرمائی
06:16یقیناً پرپس فول ہیں
06:19تو مجھے بھی کسی مقصد کے تحت ہی بنایا ہوگا
06:21تو مجھے آگ کے عذاب سے ہمیں بچا لیں
06:24آمین
06:24تو اللہ تعالیٰ ہمارا ہے کہ
06:27ان لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں
06:29جو اپنے رب سے ملکات کا یقین کرنا چاہتے ہیں
06:34ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے نشانیاں رکھ دیئے
06:36وَهُوَ الَّذِي مَدَّ الْأَرُمْ
06:39اور وہی ہے جس نے زمین کو پھیلایا
06:42وَجَعْلَ فِيهَا رَوَاسِيَا وَأَنْهَارَا
06:46اور اس نے اس میں پہاڑ بھی رکھ دیئے
06:49اور دریا بھی روان کر دیئے
06:51اس کی خوبصورتی والا معاملہ تو ایک الگ سے
06:55اس کی جو انسانی زندگی کے لئے اہمیت ہے
06:58ان پہاڑوں کی
06:59زمین کی سٹیبلیٹی کے لئے
07:01اور پانی جو زندگی کا نشان ہے
07:06اس پلانیٹ ارث کے اوپر
07:08اس کا کیا وارٹر سائیکل اللہ تعالیٰ نے بنایا ہے
07:11وہی سورج ہے جو سمندر کے پانی کو ویپریٹ کرتا ہے
07:15وہی سورج ہے
07:17جس کی وجہ سے دنیا میں ہوایاں چلتی ہیں
07:20اور اس پانی کو اٹھا کے وہ
07:24زمین پہ بارش کی شکل میں برساتی ہیں
07:28اور پہاڑوں پر گلیشیز کی فارم میں
07:30پھر اسی سورج کی تپش کی وجہ سے وہ برف کے گلیشیر پگلتے ہیں
07:36ان میں سے پھر پانی روا ہوتا ہے
07:39جو پہاڑوں میں سے ہوتا ہوا
07:41انسان اس کو یوز کرتے ہیں
07:44اور زمین کے اندر بھی پانی کے دریاں چلتے ہیں
07:47جو ہم زمین سے پانی نکالتے ہیں
07:49تو یہ سارے کے سارا وارٹر سائیکل
07:51اللہ تبارک و تعالی نے روا کیا ہے
07:54وَمِنْ كُلِّ ثَمَرَاتِ
07:57اور ہر قسم کے پھلوں میں
07:59جَعَلَ فِيهَا زَوْجَيْنِ اثْنَائِنِ
08:04اس نے دو دو کے جوڑے بنا دیئے ہیں
08:08یعنی نبتات کے اندر بھی
08:10پھلوں میں بھی جوڑے ہیں
08:12یہ تو چند ایک لوگوں کو چیز پتا تھی نا
08:15جو لوگ فصل کے ساتھ وابستہ تھے
08:18انہیں یہ پتا ہے کہ جس طرح نبتات
08:21میں بھی اسی طریقے سے
08:23مذکر اور مونس والا ایشو ہے
08:27جس طرح کے انسانوں میں ہے
08:29جانداروں میں ہے
08:30جوڑوں کی شکل میں
08:31میل اور فی میل
08:32یوش اللیل النہار
08:35اور ڈھام دیتا ہے وہی
08:38رات سے دن کو
08:41اِنَّ فِي ذَلِكَ لَا آيَاتِ لِقَوْمِ يَتَفَكَّرُونَ
08:46بے شک اس میں
08:48اللہ کی قدرت کی نشانیاں ہیں
08:50ان لوگوں کے لیے جو غور و تفکر کرتے ہیں
08:53اب دیکھیں
08:55کوئی انسان دنیا میں یہ کہہ نہیں سکتا
08:58کہ میری ایبزرویشن سے کوئی ایسی چیز نہیں گزری
09:01کہ جس میں مجھے
09:02اللہ تعالیٰ کی قدرت نظر نہ آئی ہو
09:04چھوٹے سے لیول سے لے کر
09:06بڑے لیول تک
09:08آپ جو چیز کھا بھی رہے ہیں
09:11صرف اس کے اوپر غور کر دیں
09:13کہ یہ
09:13اس کھانے
09:15تک پہنچی کن سٹیجز سے ہے
09:18تو انسان پاغل ہو جاتا ہے
09:21فروڈ تو ہمارے سامنے
09:23فینش پروڈٹ کے طور پر آ رہے ہیں
09:24وہ تو ایک سمپل معاملہ ہے
09:28لیکن وہ بھی اتنا کمپلیکس ہے
09:30کہ ایک تربوز کو کٹیں آپ
09:33اس میں آپ کو سیکنڈوں بیج نظر آئیں گے
09:36جس شخص کو یہ نہ پتا ہو
09:39کہ یہ تربوز بنتا کیسے ہے
09:40اس دنیا کا باشندہ نہ ہو
09:43اگر اسے بتایا جائے
09:45کہ یہ جو اندر ایک چھوٹا سا بیج ہے نا
09:47اس کو میں زمین میں باؤں گا
09:49اور یہ جو اتنا بڑا تربوز دیکھ رہے ہو
09:52اس طرح کے ہزاروں تربوز
09:53اس میں سے نکل آئیں گے اور
09:54وہ کبھی بھی ماننے کے لیے تیار نہیں ہوگا
09:57کائنات میں ہر چیز موجزہ ہے
10:00لیکن کئی موجزوں کے ہم عادی ہو جو
10:02پھر ان بیجوں کو اس میں پلیس کیا ہے
10:06پھر کیا ذائقہ رکھا ہے فروٹ کا
10:08اور جو نون فینش پروڈکٹ ہے
10:13ادر دن فروٹ
10:14اس کو اگر آپ دیکھیں
10:16کس طرح ویلیو ڈیشن ہو کے آپ تک چیز پہنچتی ہے
10:19ایک گندوں کا دانہ بویا جاتا ہے
10:21اس میں سے بالیاں نکلتی ہیں
10:24پھر وہ پکتا ہے
10:26اس کے بعد
10:26اس کا بھوسہ الگ ہوتا ہے
10:29جو ہمارا یہ والا آٹا ہے
10:31ویسے تو وہ اس کے سمیت ہی کیا جائے
10:33جو دانوں کے اوپر بھی
10:36ایک چھوٹی سی کھال ہوتی ہے اس کی
10:38وہ تو ہمارے اس کا حصہ ہی بن جاتی ہے
10:40لیکن جو الگ سے اس کی
10:41بھوسے والا معاملہ الگ کیا جاتا ہے
10:44اس کے بعد
10:44اس کا آٹا بنتا ہے
10:46پھر اس آٹے کو پانی ڈال کے گوندا جاتا ہے
10:49پھر
10:50اس سے روٹی آگ کے اوپر بگائی جاتی ہے
10:54پھر فینش پراؤڈٹ آپ کے پاس آتا ہے
10:56تو جس نے بھی روٹی زندگی میں
10:58ایک دفعہ کھائی ہے
10:59تو اس کے لیے خدا تک مہنچنا آسان ہے
11:01کوئی فروٹ کھایا ہے
11:03کوئی چیز
11:04اور یہ تو صرف کھانے والا اسپیکٹ ہے
11:06اس کے بعد اس کھانے نے اندر کہاں جانا ہے
11:08کس جگہ سے گھومنا ہے
11:10اس میں سے فائدے والی چیز
11:12کیسے الگ ہونی ہے
11:14اور کس طریقے سے
11:15اس نے پشاب کی شکل میں نکلنا ہے
11:17اور اس میں انسان کی اپنی کوئی مرضی شامل نہیں ہے
11:20تو یہ اللہ تعالیٰ
11:22اپنی قدرتوں سے
11:24اتنا آیا ہے
11:25کہ اللہ تعالیٰ
11:27سے اگر کوئی انسان غافل ہوتا ہے
11:30تو جان بوجھ کے ہو رہا ہے
11:32ورنہ اس کائنات میں
11:34اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کی
11:35اتنی شانیہ رکھتی ہیں
11:36کہ کوئی شخص بھول کر بھی
11:38خدا سے غافل نہیں ہو سکتا
11:40اگر وہ خود
11:41سیدھے راستے کے اوپر رہنا چاہے
11:44تو بے شک
11:47اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
11:48اس میں نشانیہ ہیں ان لوگوں کے لیے
11:50جو غور و تفکر کرتے ہیں
11:53وَفِ الْأَرْضِ
11:54قِتَعُمْ مُتَجَاوِرَاتِ
11:57اور زمین میں بھی مختلف قسم کے
11:59زمین کے ٹکڑے ہیں
12:02یہ آپ کو منظر پہاڑوں پہ بھی دیکھنے
12:06سے نظر آ جائے گا
12:07کہ پہاڑوں کے اوپر بھی لوگوں نے
12:10جہاں پہ فصلیں گوائی ہوتی ہیں
12:12تو پہاڑوں کے اوپر مختلف انہوں نے
12:15اس کی کٹنگز بنائی ہوتی ہیں
12:16بعض اوقات نیچنل کٹنگز بھی ہوتی ہیں
12:17کہ میدان آیا اس کے بعد پھر پہاڑ شروع ہو گیا
12:20پھر میدان آیا پھر پہاڑ شروع ہو گیا
12:22اس طرح کے ٹکڑے بھی ہوتے ہیں
12:24سمندروں میں جزیروں کی فارم میں بھی ٹکڑے ہوتے ہیں
12:28دریاؤں کے اندر بھی ہوتے ہیں
12:30اور اب تو یہ سائنس کی برکت سے جو آپ
12:33خلاص ایریل ویو دیکھتے ہیں زمین کا
12:37اس میں تو بڑے بڑے بریازم بھی آپ کو مختلف ٹکڑے نظر آ رہے ہیں
12:41کہیں سے جڑے ہوئے ہیں
12:42کہیں سے الگ ہیں
12:43لاکھوں سال پہلے
12:47اس سارے کے سارے جڑے ہوئے تھے
12:48پھر وقت کے ساتھ ساتھ انادہ ہوتے گئے
12:50وہ ٹیکٹونک پلیٹس والا معاملہ بھی
12:53یہ اللہ تعالیٰ نے
12:54نشانیاں رکھی ہیں
12:56وَجَنَّاتٌ مِّنْ أَعْنَابِ
12:59اور باغات ہیں انگوروں کے
13:02وَزَرْعُونَ وَنَخِیْلِ
13:05اور کھیتیاں ہیں
13:06غلے کی جتنی بھی کھیتیاں ہیں
13:08اور خجوریں
13:10سِنْوَانٌ وَغَيْرُ السِنْوَانٌ
13:15کچھ ایک تنے سے پھوٹی ہوتی ہیں اور کچھ الگ لگ تنوں سے
13:20يُسْقَا بِمَا اِمْ وَاحِد
13:24پانی سب کو ایک ہی لگایا جاتا ہے
13:27کیا کانٹے کی بات ہے
13:28فروڈ مختلف ہیں
13:30انگور بھی اسی زمین سے اگر ہے
13:32ہنار بھی اسی سے اگر ہے
13:34خجور بھی
13:36آپ دیکھیں وہ پورا خشک تنہ
13:37اینڈ پہ جا کے اوپر خجوریں لگی رہی ہیں
13:40اور وہ بھی کس طرح مینیجبل فارم میں لگی رہی ہیں
13:42وہ اتنی خوبصورت انداز پہ لگی رہی ہیں
13:46کہ اگر وہ توڑ کے لگ کی جائیں
13:48تو ان کو اپنی جگہ پہ لگانے کے لیے
13:50کتنی ایفٹ چاہیے
13:51اور اتنی بلندی کے اوپر
13:52پانی ان کو اوپر پہنچ رہا ہے
13:54بغیر موٹر لگائے
13:55وہ اللہ تعالیٰ نے نیچرل سسٹم رکھ دی ہے
13:57اور اللہ تعالیٰ کہہ رہا ہے
14:00کھیتیوں پہ بھی غور کرو
14:01اور فروڈ کے اوپر بھی
14:02ان میں کتنا فرق ہے
14:04کھیتی پوری کے پوری کاٹ لی جاتی ہے
14:06زمین بلکل فارغ ہو جاتی ہے
14:08آپ نئی چیز اگھاتے ہیں
14:10فروڈ کے کیس میں یہ نہیں ہوتا
14:11فروڈ میں درخت اپنی جگہ رہتا ہے
14:13فروڈ اتار لیتے ہیں آپ
14:15پھر کچھ ایسے بعد دوبارہ فروڈ لگ جاتا ہے
14:17تو یہ اللہ تعالیٰ نے
14:19قدرت کی نشانیاں رکھی ہیں
14:20اور بعض ایک تنے کے اوپر ہوتے ہیں
14:24بعض الگ الگ تنوں کے اوپر ہوتے ہیں
14:26اب خجور کے کیس میں آپ دیکھیں
14:29ہر ایک چیز آپ کو کمبائنڈ فارم میں
14:31ایک جگہ نظر آئے گی
14:32لیکن اگر آپ
14:33کنو کو
14:35بالٹے کو
14:36سنگتروں کو
14:37ان کو دیکھیں
14:37تو پورا درخت ہے
14:39ہر ایک تنے کے اوپر
14:41الگ سے شاخے ہیں
14:41عام کا درخت ہے
14:43لدہ سے شاخے ہیں
14:44اور ہر ایک میں
14:45اپنا اپنا فروٹ لگاوا ہے
14:46یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانی ہے
14:48اور اللہ تعالیٰ ہمارا ہے
14:50کہ
14:50سب کو ایک ہی پانی سے سراب کیا جاتا ہے
14:57جبکہ ہم نے فضیلت دے دی ہے
15:05بعض کو
15:06اپنے ٹیسٹ میں
15:07بعض چیزوں کے اوپر
15:09یعنی ایک ہی پانی سے چیزیں
15:13اوگری ہیں
15:14ٹیسٹ میں فرق بھی ہے
15:16اور ٹیسٹ میں فضیلت بھی دے دی ہے
15:18کوئی چیز جو ہے وہ
15:20ایکسٹرانوری ٹیسٹ ہی ہے
15:21ویسے تو ہر چیز ہی ٹیسٹ ہی ہے
15:22لیکن ایک سے ایک بڑھ کے
15:25آپ عام کی اقسام ہی دیکھیں
15:28اس کے ٹیسٹ کو آپ
15:30کمپیر کرنا شروع کریں
15:31تو
15:32کتنا فرق ہے
15:33پھر عام ورسز دوسرے فروٹ دیکھیں
15:35ان کے ٹیسٹ میں ہی فرق ہے
15:37ایک ایک فروٹ کے اندر کتنی اقسام ہے
15:39ان کے ٹیسٹ کے اندر بھی فرق ہے
15:41اب یہ ساری کی ساری
15:44چیزوں کے بارے میں
15:45اللہ تعالیٰ فرمارا ہے
15:46بے شک
15:51ان تمام قدرت کی نشانیوں میں
15:54وہ لوگ جو کہ اکل مند ہیں
15:57ان کے لئے نشانیاں پوشیدہ ہیں
16:00اللہ تعالیٰ کی ساری قدرت کی نشانیاں
16:02اب یہ ساری نشانیاں بیان کر کے
16:07اس کے بعد اینڈ ریزنڈ نکالا جا رہا ہے
16:09اس سے متعلقہ
16:10کہ جو اللہ
16:13اس بات پر قادر ہے
16:14کہ اس نے بغیر ستونوں کے آسمان کو اٹھایا
16:16جو اللہ
16:19اس بات کے اوپر قادر ہے
16:21کہ اس نے
16:22سورج کو
16:23چاند کو
16:24اور باقی چیزوں کو
16:25کام میں لگا دیا
16:26جس نے پہاڑ جمع دیئے
16:29اس میں
16:30دریا روا کر دیئے
16:32نبتات کی ہر چیز
16:34جوڑوں کی شکل میں بنائی
16:35اور رات کو
16:38دن کے ذریعے
16:39ڈھاپ لیا
16:39اور زمین میں
16:41مختلف قسم کی
16:42کتات بنا دیئے
16:44اور باغات بنا دیئے
16:46انگوروں کے
16:47اور کھیتیاں
16:50اور کھجوریں
16:51جبکہ سب کے سب
16:53ایک پانی سے سراب ہوتے ہیں
16:55اور باز کا ٹیسٹ
16:56باز کے اوپر
16:57فضیلت رکھتا ہے
16:58اور ان ساری چیزوں میں
17:01اکل والوں کے لیے
17:02نشانیاں ہیں
17:03اللہ کی قدرت کی
17:04یہ ساری کی ساری
17:05نشانیوں کے بعد
17:06اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
17:07جس اللہ نے
17:08یہ سب کچھ کیا ہے
17:09اس کے لیے
17:11کیا یہ چیز
17:12مشکل ہے
17:13کہ وہ انسان کو
17:14مرنے کے بعد
17:15دوبارہ زندہ کر لے
17:15تو وہ اگلی اعتاقی ہے
17:17وَإِلْتَعْجَبْ
17:20انسان اگر
17:21تجھے تاجب کرنا ہی ہے
17:23نا
17:23حیرانگی کا
17:24اظہار کرنا ہی ہے
17:25فَعَجَبٌ قَوْلُهُمْ
17:29تو حیرانگی تو
17:30ان لوگوں کے
17:31اس قول کے اوپر
17:32بنتی ہے
17:33جو یہ کہتے ہیں
17:35اَإِذَا كُنَّا تُرَابًا
17:38کہ جب ہم مر کر
17:39مٹی ہو جائیں گے
17:40اَإِنَّا لَفِي خَلْقٍ جَدید
17:43تو کیا ہمیں دوبارہ سے
17:44پیدا کر دیا جائے گا
17:46جو اللہ
17:47ایک بے قدر بیچ سے
17:49اتنا بڑا درخت نکالنے کے اوپر قادر ہے
17:51وہ
17:52گلی سڑی ہڈیوں میں سے
17:54دوبارہ سے
17:54اس انسان کو پیدا کرنے پر قادر نہیں ہوگا
17:56اَلَائِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِرُبِّهِمْ
18:02یہ وہ لوگ ہیں
18:02جنہوں نے اپنے رب سے
18:03کفر کیا
18:04وَأُلَائِكَ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ
18:09اور یہی وہ بدنصیب لوگ ہیں
18:11کہ قیامت والے دن
18:12ان کی گردنوں میں تونک ہوں گے
18:14وَأُلَائِكَ أَصْحَابُ الْنَارِ
18:19اور یہی وہ لوگ ہیں
18:20جو کہ جہنم والے ہیں
18:22آگ والے ہیں
18:23ہم فیہا خالدون
18:25اس میں رہیں گے
18:26ہمیشہ ہمیشہ
18:27اللہم لا تجعلنا منہم
18:30اللہم اجرنا من الدار
18:33آمین
18:34آمین
Recommended
0:58
10:21
16:48
1:00