Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Follow me YouTubehttps://youtube.com/@muqaddar123?si=AxmSEa69HkF22Lro

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Middle East کا نام سنتے ہی دماغ میں دو چیزیں آتی ہیں
00:03تیل یا پھر political instability اور wars
00:07پچھلے قریباً ایک سو سالوں سے Middle East کسی نہ کسی war یا konflikt کا شکار رہا ہے
00:12جاہے وہ عراق ہو, سیریہ ہو, لیبنن ہو, پیلسٹائن اسرائیل ایشو ہو
00:16یا پھر یمن سیول وار ہو
00:18ہر وقت Middle East میں کچھ نہ کچھ ہو رہا ہوتا ہے
00:21لاکھوں انسان مارے جا چکے ہیں
00:24فریلینز آف ڈالرز ویسٹ ہو چکے ہیں مگر ابھی تک
00:27Middle East میں کہیں پیس ہوتا نظر نہیں آ رہا
00:30آخر کیوں؟
00:31کیا وجہ ہے کہ Middle East میں اتنی instability ہے
00:34اتنی wars ہیں
00:35اس سوال کا جواب بہت ہی complicated ہے
00:37کیونکہ Middle East ایک ایسا chess board ہے
00:40جس میں بہت سے players ایک دوسرے کے خلاف چالیں چل رہے ہیں
00:43لیکن آج سچ یہ ہے کہ اس ویڈیو میں
00:46ہم آپ کو بتائیں گے کہ Middle East کی ساری problems کی جڑ کیا ہے
00:50یہ شاید اس چینل کی سب سے comprehensive ویڈیو ہے
00:53اور اس سوال کا جواب جاننے کے لیے
00:55ہمیں قریباً سوا سو سال پیچھے جانا پڑے گا
00:58جب آج کے Middle East کے borders کو decide کیا گیا
01:01اور یہی سے یہ ساری problems شروع ہوئیں
01:04کئی سو سال تک پورا Middle East
01:08Turkish Ottoman Empire کے کنٹرول میں تھا
01:10سولویں سے سترویں صدی کے بیچ
01:12یہ empire ہنگری سے لے کر
01:14یمن تک پھیلی ہوئی تھی
01:15اس ساری kingdom میں ہر طرح کے لوگ رہتے تھے
01:18Jews, Christians, Muslims, Parsi, Arab, Kurd
01:21لیکن پھر 19th century کے بعد
01:24Ottoman Empire کا ڈیکلائن شروع ہو گیا
01:26اور یہی وہ وقت تھا جب
01:27British Empire
01:28ایشیا کے اندر اپنا کنٹرول بڑھا رہی تھی
01:31British Empire کو سب سے بڑا خطرہ
01:33اسی Ottoman Empire سے تھا
01:35because اس کے کنٹرول کو
01:36ایشیا سے یورپ تک پہنچانے میں
01:38سب سے بڑی رکاوٹ یہی Ottoman Empire تھی
01:41اسی کا توڑ کرنے کے لیے
01:43British Empire نے Middle East پر
01:45اپنی colonies بنانا شروع کر دی
01:47سب سے پہلے 1820 میں
01:48British Empire نے UAE کے ساتھ
01:50ایگریمنٹ کیا
01:51پھر 1849 میں
01:53Yemen
01:531861 میں
01:55بہرین
01:55اور پھر 1888 میں
01:57ایجپٹ کے ساتھ
01:58ایگریمنٹ کیا
01:59اور ان سارے ایریاز کو
02:00اپنے کنٹرول میں لے لیا
02:02ایجپٹ کا کنٹرول آتے ہی
02:03British کے ہاتھ میں
02:04سویز کنال کا کنٹرول آ گیا
02:06اور ان کے لیے
02:07Ottoman Empire کو
02:08avoid کر کے
02:08ایشیا پہنچنا
02:10بہت آسان ہو گیا
02:11Ottoman Empire
02:12Britain کے
02:12اس بڑھتے ہوئے
02:13کنٹرول کو دیکھ رہی تھی
02:14اور وہ جانتی تھی
02:15کہ British Empire کا
02:17یہ بڑھتا ہوا
02:17influence
02:18اس کے لیے
02:19کتہ خطرناک ثابت
02:20ہو سکتا ہے
02:21اسی لیے
02:211914 میں
02:22شروع ہونے والی
02:23World War 1 میں
02:24Ottoman Empire
02:25نے جرمنی کا ساتھ دیا
02:27اور یہی وہ وقت تھا
02:28جب Britain اور
02:29French Empire
02:30یہ ڈیسائیڈ کر چکے تھے
02:31کہ اب انہیں
02:32ہر قیمت پر
02:33اس Ottoman Empire
02:34کو ختم کرنا ہے
02:35اسی پلان کے لیے
02:36French اور
02:37British Empire
02:37نے ایک
02:38secret agreement
02:39سائن کیا
02:40جس کا نام تھا
02:40سائکس پیکو
02:41agreement
02:42اس agreement کے
02:43اکورڈنگ
02:43World War 1 کے
02:44ختم ہونے کے بعد
02:45یہ سارا ایریا
02:46ڈائریکٹ
02:47British control
02:48کے انڈر
02:48چلا جائے گا
02:49یہ ایریا
02:50ایک انڈیپنڈنٹ
02:51عرب سٹیٹ بنے گا
02:52پر رہے گا
02:53یہ بھی
02:53British influence
02:54کے انڈر
02:55یہ سارا ایریا
02:56ڈائریکٹ
02:56French Empire
02:57کے کنٹرول
02:58میں ہوگا
02:58یہ ایریا
02:59ایک انڈیپنڈنٹ
03:01عرب سٹیٹ بنے گا
03:02پر یہ
03:10اسرائیل والا
03:10سارا ایریا
03:11ایک انٹرنیشنل
03:12ایڈمینسٹریشن
03:13کے انڈر ہوگا
03:14ان بارڈرز کو
03:15ڈیسائیڈ کرتے وقت
03:16لینگویج
03:16ریلیجن
03:17ایثنیسٹیز
03:18ان سب چیزوں کو
03:19پلکل اگنور کیا گیا
03:20اور یہی وہ غلطی تھی
03:22جس کی سزا
03:22میڈل ایسٹ
03:23آج تک بھگت رہا ہے
03:251917 میں
03:26ایک ڈیکلیریشن ہوا
03:27جس میں بریٹش سرکار
03:28نے جرمنی میں
03:29موجود
03:29جیوش کمیونیٹی
03:30سے یہ وعدہ کیا
03:31کہ وہ پلسٹائن
03:32میں جیوز کے لیے
03:33ایک الگ سٹیٹ
03:34بنانے میں
03:35جیوز کی مدد کرے گی
03:36اس ڈیکلیریشن کو
03:37بیلفور ڈیکلیریشن
03:39کہتے ہیں
03:39اور یہی وہ ٹائم تھا
03:40جب ورلڈ سپر پاورز
03:42آئل کی تلاش میں تھی
03:43کیونکہ ورلڈ وار ون
03:44کے بعد
03:44سب جان چکے تھے
03:45کہ 21 سدھی پر
03:47وہی راج کرے گا
03:48جس کا تیل پر
03:49کنٹرول ہوگا
03:49اس وقت
03:50امریکہ دنیا کا
03:51سب سے بڑا
03:52آئل پروڈیوسر
03:53اور سپلائر تھا
03:54اور بریٹن کی
03:5480% آئل سپلائی
03:56امریکہ سے آتی تھی
03:57مگر اس وقت
03:58امریکہ کے
03:58پریزیڈنٹ
03:59ووڈرو ویلسن تھے
04:00جو ایمپائرز کے
04:01کانسپٹ کے
04:02بہت خلاف تھے
04:03اور اسی چیز کو
04:04بھامتے ہوئے
04:04بریٹن
04:05امریکہ کو
04:05ریلائیبل نہیں سمجھتا تھا
04:07وہ ہر قیمت پر
04:08امریکہ پر سے
04:09اپنی آئل کی
04:10ڈیپنڈنسی
04:10ختم کرنا چاہتا تھا
04:11اب آئل
04:12اس زمانے میں
04:13سب سے پہلے
04:131908 میں
04:14ادھر ایران میں
04:15ڈسکور ہوا تھا
04:16مگر وہ
04:17بہت ہی
04:18تھوڑی کونٹیٹی میں تھا
04:19اسی لیے
04:19بریٹنش ایمپائر
04:20اس سارے ایریا میں
04:21بہت تیزی سے
04:22مزید آئل
04:23تلاش کر رہی تھی
04:24لیکن اس خوج کو
04:25ابھی کچھ اور سال
04:26لگنے تھے
04:261919 میں
04:28ورلڈ وار ون
04:28ختم ہونے کے بعد
04:29جنگ جیتنے والے
04:31ایل آئیز کنٹریز
04:32ورسائز میں ملے
04:33اور
04:33ٹریٹی آف ورسائز
04:34سائن ہوئی
04:35جس میں
04:35میڈل ایسٹ کے
04:36بارڈرز کو
04:37ایک بار پھر
04:37چینج کیا گیا
04:38اور پھر
04:39اگلے ہی سال
04:40ٹریٹی آف سویرز
04:41اناؤنس کی گئی
04:41جس میں
04:42آٹومن ایمپائر
04:43کو لٹرلی
04:44ٹکڑوں میں
04:44توڑ کر
04:45فرنچ اور
04:45بریٹن ایمپائر
04:46کے کنٹرول میں
04:47دے دیا گیا
04:59اور
05:00ٹریٹی آف
05:00لاسین سائن کی گئی
05:02اور اسی ٹریٹی
05:02کے نتیجے میں
05:03مادرن ڈے
05:04ٹرکی وجود میں
05:05آیا
05:05آج کے
05:06میڈل ایسٹن
05:06بارڈرز
05:07مور اور لیس
05:07اسی ٹریٹی
05:08کا نتیجہ ہیں
05:09اس ٹریٹی میں
05:10ایک بار پھر
05:11بہت سی
05:11گراؤنڈ
05:12ریالٹیز کو
05:13اگنور کیا گیا
05:14جیسے کہ
05:14کرد جو کہ
05:15اس وقت
05:15اس سارے ایریا
05:16میں رہتے تھے
05:17اور ان کا
05:18کلچر
05:18لینگویج
05:19ہر چیز
05:19ترکیش لوگوں سے
05:20بہت ہی
05:21ڈیفرنٹ تھی
05:22پر اس سارے ایریا
05:23کو ٹرکی
05:24سیریہ
05:24ایران
05:25اور ایراک
05:26میں ڈیوائیڈ
05:26کر دیا گیا
05:27اور یہ کرد
05:28ان سب کنٹریز میں
05:29ایک مائنورٹی
05:30بن گئے
05:30جس کے بعد سے
05:31آج تک
05:32کرد لوگ
05:32اپنے لیے
05:33ایک ڈیفرنٹ
05:34کنٹری کے لیے
05:34مویومنٹ
05:35چلاتے آ رہے ہیں
05:36اور یہ سارا ایریا
05:37آج
05:38ایک بہت
05:39بڑے کانفرکت
05:40کا شکار ہے
05:40اس ٹاپک کو
05:41ڈیٹیل میں
05:42ہم نے
05:42اس ویڈیو میں
05:43کور کیا ہے
05:43تو آپ
05:44ترکی اور
05:45کرد کے
05:45ایشو کو
05:46اس ویڈیو میں
05:46دیکھ سکتے ہیں
05:47اسی طرح
05:48اس پارٹیشن میں
05:49آٹومن ایمپائر کے
05:50پروینسز
05:50جیسے
05:51موسول
05:51بغداد
05:52اور بسرہ
05:53کو
05:53اراک میں
05:53شامل کر دیا گیا
05:54حالانکہ
05:55ان تینوں پروینسز
05:56کے
05:56بہت
05:57ڈیفرنٹ
05:58تھے
05:58اسی طرح
06:07کوئیت
06:08جو پہلے
06:08اراک کا
06:09حصہ تھا
06:09اسے
06:10اراک سے
06:10سیپریٹ
06:11کر دیا گیا
06:11اور
06:12فیوچر میں
06:12یہی وہ
06:13چیز تھی
06:13جو اراک
06:14کوئیت
06:15وار کا
06:15سبب بنی
06:16اسی طرح
06:16لیبنان کو
06:17سیپریٹ کر کے
06:18فرنچ کنٹرول
06:19کے انڈر
06:19ایک انڈیپنڈنٹ
06:20سٹیٹ
06:21بنا دیا گیا
06:21اس وقت
06:22لیبنان میں
06:23ایٹی پرسنٹ
06:23اور صرف
06:2420%
06:25مسلمز
06:26رہتے تھے
06:26خیر یہ
06:27ڈیویجن بھی
06:27فیوچر میں
06:28بہت
06:28پرابلمز
06:29کرنے والی
06:30تھی
06:30اسی طرح
06:31ڈیمیسکس
06:31الیپو
06:32اور
06:32ڈیر از زور
06:33کو اکٹھا کر کے
06:34بہت سارے
06:35سنی
06:35شیعہ
06:36کورد
06:36الوی
06:37کرسچنز
06:37اور
06:38اسیریانز
06:39کو اکٹھا کر کے
06:40وہ کنٹری
06:40بنایا گیا
06:41جسے آج
06:42ہم سیریہ کے
06:42نام سے
06:43جانتے ہیں
06:43پھر
06:53اب کیونکہ
06:55ٹرکی ورلڈ وار
06:56ون میں
06:56پہلے ہی
06:57جرمنی کے ساتھ
06:58لڑا تھا
06:58تو فرانس
06:59ڈر رہا تھا
06:59کہ کہیں
07:00ٹرکی دوبارہ
07:01جرمنی کے ساتھ
07:02نہ مل جائے
07:02اسی لیے
07:03فرانس نے
07:03ٹرکی کی بات
07:04مانتے ہوئے
07:051938 میں
07:06الیکزانڈریا
07:07کو سیریہ سے
07:08الگ کر دیا
07:08اور پھر
07:09اگلے ہی سال
07:101949 میں
07:11ٹرکی نے
07:12ایک ریفرینڈم کے
07:13تھرو اس سارے
07:13ایریا کو
07:23آ رہا ہے
07:24سیریہ آج بھی
07:25انتاکیا کو
07:26اپنا حصہ
07:27مانتا ہے
07:27اسی طرح
07:28سیریہ اور
07:29ایراک کی
07:29مین وارٹر سپلائے
07:31یوفریٹ
07:31اور ٹگریس ریور
07:32سے آتی ہے
07:33اور یہ دونوں
07:34دریار
07:34ٹرکی سے
07:35نکلتے ہیں
07:35ٹرکی نے
07:36ان دونوں
07:37ریورز کے
07:37اوپر
07:38ڈیمز بنائے
07:38اور یہ
07:39ڈیمز آج
07:39ٹرکی
07:40سیریہ
07:41اور ایراک کے
07:41درمیان
07:42تناؤ کی
07:43ایک بڑی
07:43وجہ بھی
07:44ہیں
07:44اسی ٹائم
07:45اراؤنڈ لیٹ
07:46نائنٹین تھرٹیز
07:47میں
07:47عرب ورلڈ
07:47میں آئل
07:48ڈسکور ہونا
07:49شروع ہو گیا
07:49اراک میں
07:50ادھر بسرا
07:51اور موسول
07:52کے قریب
07:52آئل کے
07:53بہت بڑے
07:53ریزروز
07:54ڈسکور ہو گئے
07:55ان دونوں
07:55ایریاز میں
07:56موسٹلی
07:56شیعہ عرب
07:57اور شیعہ
07:58کردش
07:58کمیونٹی
07:59رہتی ہے
07:591938 میں
08:00سعودی عرب
08:01کے
08:01ایسٹن بورڈرز
08:02کے پاس
08:02آئل کے
08:03بہت بڑے
08:04ریزروز
08:04ڈسکور ہو گئے
08:05انٹرسٹنگلی
08:05سعودی عرب
08:06کے اس سارے
08:07ایریہ میں
08:07شیعہ
08:08مسلمز
08:08رہتے ہیں
08:091938 میں
08:10ہی
08:10کوئیت میں
08:10بھی
08:11بہت بڑے
08:12آئل کے
08:12ریزروز
08:12ڈسکور ہو گئے
08:13یہ ریزروز
08:14پورے
08:14اراک کے
08:15ریزروز
08:15سے زیادہ
08:16تھے
08:16اور کیونکہ
08:17کوئیت
08:17کسی زمانے
08:18میں
08:18اراک کا
08:19حصہ تھا
08:19تو یہ
08:20پوائنٹ
08:20آگے جا کر
08:21ایک بہت
08:21بڑی
08:22وار کا
08:22قوس بننے
08:23والا تھا
08:23اسی طرح
08:241956 میں
08:25سیریہ میں
08:26ادھر
08:26نورث
08:27ایسٹن سائیڈ
08:28پر
08:28آئل کے
08:28ریزروز
08:29ڈسکور ہو گئے
08:30اور اس سارے
08:30ایریہ میں
08:31کرد رہتے ہیں
08:32پوری دنیا کے
08:3350% آئل ریزروز
08:34اس ایک خطے میں
08:36ڈسکور ہوئے تھے
08:37جو
08:37ریلیجیس
08:38پولیٹیکل
08:38اور ریشل
08:39ڈیویجنز
08:39میں گھیرا ہوا تھا
08:41اور اسی لیے
08:41ایٹ وز ویری نیچرل
08:43کے ورلڈ سپر پاورز
08:44اس سارے ریجن میں
08:45بڑا
08:46ڈیپ انٹرسٹ لیں
08:47اور یہی وہ
08:48ٹائم تھا جب
08:48بریٹن
08:49امریکہ
08:49اور سوویت یونین
08:51میڈل ایسٹ میں
08:51پروکسی پلیئرز
08:52کے طور پر
08:53انڈر ہوئے
08:53اسی ٹائم پہ
08:54بریٹش نے
08:55میڈل ایسٹ میں
08:55کچھ ایسا کیا
08:57جس کی وجہ سے
08:57اس سارے ریجن میں
08:59ایک نا ختم ہونے والی
09:00لڑائی شروع ہونے والی تھی
09:01بریٹن نے پلیسٹائن میں
09:03ایک جیویش سٹیٹ بنائی
09:04جہاں پر جرمنی سے
09:05آنے والے ہزاروں
09:06جیوز کو
09:07آباد کیا جانے لگا
09:08انیس سو سینٹالیس میں
09:09یونائٹڈ نیشنز نے
09:11پلیسٹائن کو
09:11دو حصوں میں
09:12ڈیوائیڈ کر دیا
09:13ایک طرف جیویش سٹیٹ
09:14بنائی گئی
09:15جس کو پلیسٹائن سے
09:16آدھی پاپیلیشن
09:17ہونے کے باوجود
09:18سکسٹی ٹو پرسنٹ
09:19ایریا دیا گیا
09:20اور دوسری طرف
09:21دبل پاپیلیشن
09:22ہونے کے باوجود
09:23پلیسٹینینز کو
09:24صرف تھرٹی ایٹ پرسنٹ
09:25زمین دی گئی
09:26ریلیجیس ایمپورٹنس کی وجہ سے
09:28جیروسلم کو
09:29انٹرنیشنل ایڈمنیسٹریشن
09:30کے انڈر کر دیا گیا
09:31پلین پروپوز ہونے کے
09:33ایک سال بعد ہی
09:34بریٹن یہاں سے چلا گیا
09:35اور اسرائیل نے
09:36انڈیپینڈنس ڈیکلیئر کر دی
09:38اور پھر وہ کانفلکٹ شروع ہوا
09:40جو آج بھی
09:41کئی ہزار معصوم لوگوں کی
09:42جانے لے رہا ہے
09:43اسرائیل کی انڈیپینڈنس
09:45ڈیکلیئر کرنے کے باوجود
09:46کسی عرب کنٹری نے
09:47اسے ایکسپٹ نہیں کیا
09:48اور 1948 میں
09:50کئی عرب سٹیٹس نے
09:51اسرائیل پر اٹیک کیا
09:53مگر اسرائیل یہ وار جیت گیا
09:55اور اس کے نتیجے میں
09:56اسرائیل نے
09:56نہ صرف جیویش
09:57بلکہ 60%
09:59عرب ایریا پر بھی
10:00قبضہ کر لیا
10:01قریباً 7 لاکھ
10:02پلسٹینین ایرابز
10:03اپنا کنٹری چھوڑ کر
10:04لیبنن چلے گئے
10:05اور اس ایک
10:06مائیگریشن نے
10:07پورے لیبنن کے
10:08ڈیموگرافکس بدل دیئے
10:09کیونکہ اب وہاں پر
10:10مسلمز میجورٹی میں
10:11ہو چکے تھے
10:12اور یہی چینج آگے چل کر
10:141975 سے
10:151990 کے بیچ
10:16لیبنن میں
10:17ایک بہت بڑی
10:18سیول وار کی وجہ بنی
10:20دوسری طرف
10:20جیوز مسلسل
10:22پوری دنیا سے آ کر
10:23ادھر اسرائیل میں
10:24آباد ہو رہے تھے
10:25اور اب
10:26پلسٹین کے
10:26اس سارے ایریا میں
10:28مسلمز کم
10:28اور جیوز زیادہ تھے
10:30اس پارٹیشن کے
10:31کچھ سال بعد
10:321954 میں
10:33جمال عبدالناصر
10:34پریزیڈنٹ بن گئے
10:35ناصر کا ایک ڈریم تھا
10:36کہ سارے
10:37عرب کنٹریز
10:38اکٹھے ہو کر
10:39ایک عرب کنٹری بن جائیں
10:40اور اس طرح
10:41وہ اسرائیل سے لے کر
10:42عرب ورلڈ کے
10:43ہر دشمن کو
10:44ہرا سکیں گے
10:45لیکن ناصر
10:45نہ صرف اسرائیل
10:46اور امریکہ کے
10:47اگینسٹ تھے
10:48بلکہ وہ
10:48سعودی عرب
10:49اور کوئت کے
10:50بھی بہت خلاف تھے
10:51کیونکہ ان کی نظر میں
10:52یہ دونوں کنٹریز
10:53مسلمانوں کے دشمن
10:54امریکہ سے قریب ہو رہے تھے
10:561956 میں
10:57ناصر نے
10:58سوئیس کنال
10:58بند کر دی
10:59جس کے نتیجے میں
11:00فرانس
11:00برٹن
11:01اور اسرائیل
11:02نے مل کر
11:02ایجپٹ پر
11:03اٹیک کر دیا
11:04لیکن سم ہاؤ
11:05ایجپٹ
11:05یہ وار جیت گیا
11:06اور پورے
11:07عرب ورلڈ میں
11:07ہر طرف
11:08عبدالناصر کے
11:09چرچے ہونے لگے
11:10پوری عرب ورلڈ
11:11عبدالناصر کی
11:12نیشنلسٹ
11:12آئیڈیالوجی سے
11:13بہت امپریس تھی
11:14اور اسی سے
11:15انفلوئنس ہو کر
11:161962 میں
11:17یمن میں
11:18عرب نیشنلز
11:19اور یمنی گوفمنٹ
11:20کے بیج
11:20ایک سیول وار
11:21شروع ہو گئی
11:22اور یہی وہ
11:23وار تھی
11:23جس میں پہلی دفعہ
11:24پروکسی پلیئرز
11:25کی انٹری ہوئی
11:26یہ سیول وار
11:27سعودی عرب
11:27کوئیت
11:28اور جارڈن
11:29جیسے فیملی
11:30کنٹرولڈ
11:30کنٹریز کے لیے
11:31خطرے کا سگنل تھی
11:32بکوز کل کو
11:33یہی آئیڈیالوجی
11:34ان کی کنٹریز میں
11:35بھی آ سکتی تھی
11:36جس سے ان کی حکومت
11:37خطرے میں پڑھ سکتی تھی
11:38اس لیے ان سب کنٹریز
11:40نے امریکہ کے ساتھ
11:41مل کر
11:41یمنی گورنمنٹ
11:42کو نیشنلسٹ
11:43کے خلاف سپورٹ کیا
11:44جبکہ دوسری طرف
11:45عبدالناصر نے
11:46ایجپشن فوجیوں
11:47اور ہتھیاروں کے ساتھ
11:48نیشنلسٹ کی
11:49مدد کرنا شروع کر دی
11:51ایجپٹ ابھی
11:51اس پروکسی وار میں
11:52بیزی تھا
11:53کہ 1967 میں
11:54اسرائیل نے
11:55ایجپٹ پر
11:55اٹیک کر دیا
11:56اور ایجپشن
11:57سنائی میں
11:58غزہ سٹرپ پر
11:59قبضہ کر لیا
11:59اور بدلے میں
12:00ایک بار پھر
12:01ایجپٹ نے
12:02سویز کنال
12:02بند کر دی
12:03جو اگلے آٹھ سال
12:04کسی بھی
12:05ٹرافک کے لیے
12:06بند رہی
12:06عبدالناصر
12:07اس ہار سے
12:08بہت ڈسپوائنٹڈ تھا
12:09اور 1970 میں
12:10صرف 52 سال کی عمر میں
12:12اس کی ہارٹ اٹیک سے
12:13موت ہو گئی
12:14یہی وہ سال تھا
12:15جب بریٹن نے
12:16انانانس کیا
12:16کہ اب وہ
12:17پرشن گلف
12:18اور میڈل اسٹن
12:18کنٹریز کو
12:19انڈیپنڈنٹ کر رہا ہے
12:20اور پھر اگلے ہی سال
12:22یو اے ای اور
12:23پرشن گلف کے
12:23باقی کنٹریز
12:24آزاد ہو گئے
12:25ویٹن کے جانے کے بعد
12:26امریکہ نے
12:27اس سارے ریجن میں
12:28انٹرسٹ لینا شروع کر دیا
12:29بیکوز وہ
12:30اب رائزنگ سوپر پاور تھا
12:32اور جس ریجن پر
12:33دنیا کی
12:3350%
12:34آئل سپلائی
12:35ڈیپنڈنٹ ہو
12:35وہاں پر
12:36اس کا ہونا
12:37بہت ضروری تھا
12:38اگلے آٹھ سالوں تک
12:39ایرب ورلڈ میں
12:40بڑے ہی مشکل حالات رہے
12:41اس عرصے میں
12:42ارب اسرائیل وار ہوئی
12:43جس میں
12:44ایک بار پھر
12:45اسرائیل جیت گیا
12:46ایجپٹ نے
12:46اسرائیل کو
12:47ریکگنائز کر لیا
12:48ایجپشن پریزیڈنٹ
12:49کو اسی وجہ سے
12:50اسیسینیٹ کر دیا گیا
12:51اسی طرح
12:52لیبنان میں
12:53پلیسٹینینز اور
12:53لوکلز کے درمیان
12:54ایک بہت ہی
12:55انٹینس سیول وار
12:57شروع ہو گئی
12:57جو 1990 تک رہی
12:59تو میڈل ایسٹ میں
13:00ایک طرف
13:00یہ ساری لڑائی
13:01چل رہی تھی
13:02اور دوسری طرف
13:03اسی ٹائم میں
13:04ایران میں
13:04ایک بہت بڑی
13:05ریولیوشن آ چکی تھی
13:061989 میں
13:08روح اللہ خامنائی
13:09نے شاہ آف ایران
13:10کی گورنمنٹ
13:10الٹا کر
13:11ایران کا
13:12کنٹرول لے لیا
13:121989 کے بعد
13:14ایران کمپلیٹلی
13:15ٹرانسفارم ہو گیا
13:16ایران اب
13:17ایک سٹرکٹ
13:18شیعہ اسلامی
13:19ریجیم تھا
13:19اور وہ یہ
13:20آئیڈیالوجی
13:21اب باقی کنٹریز
13:22تک ٹرانسفر کرنا
13:23چاہتا تھا
13:23سعودی عرب
13:24یمن
13:24بہرین
13:25اور ایراک کے
13:26سنی رولرز کے لیے
13:27ظاہر ہے
13:28یہ ایک بہت
13:29بڑا خطرہ تھا
13:30اور یہی وہ
13:31ٹائم تھا
13:31جب ایتھر ایراک میں
13:32صدام حسین
13:33پاور میں آ چکا تھا
13:34صدام سنی مسلم تھا
13:36اور اسے
13:36ڈیر تھا
13:37کہ کہیں
13:37ایرانین ریولیوشن کی
13:39آئیڈیالوجی
13:39ایراک تک
13:40نہ پہنچ جائے
13:41اور اگر ایسا ہو گیا
13:42تو ایراک
13:43اس کے ہاتھ سے
13:43نکل جائے گا
13:44پکوز ایراک کے
13:45موسٹلی آئل ریزروز
13:46شیعہ میجوریٹی
13:47ایریاز میں تھے
13:48اس ریولیوشن
13:49کو ختم کرنے کے لیے
13:50صدام حسین
13:51نے انیس سو اسی میں
13:52ایران پر
13:53اٹیک کر دیا
13:54اور یہ وار
13:54قریباً
13:55آٹھ سال
13:56چلتی رہی
13:57امریکہ
13:57سعودی عرب
13:58اور کوئیت
13:59صدام حسین
13:59کو ہیولی
14:00فنڈ کرتے رہے
14:01مگر پھر بھی
14:02آٹھ سال بعد
14:03انیس سو اٹھاسی میں
14:04ایران ایراک وار
14:05بغیر کسی نتیجے
14:06کے ختم ہو گئی
14:07اس وار نے
14:08ایراک کو
14:08ایکنومیکلی
14:09بہت زیادہ
14:10ڈیمیج کیا تھا
14:11صدام حسین
14:12نے کوئیت سے
14:12ریکویسٹ کی
14:13کہ وہ
14:13اس کا
14:1465 بلین ڈالرز
14:15کا لون
14:16ماف کر دے
14:16جو اس نے
14:17ایراک کو
14:17ایران کے خلاف
14:18لڑنے کے لیے دیا تھا
14:20مگر کوئیت
14:20نے انکار کر دیا
14:21صدام حسین
14:22نے بدلے میں
14:23کوئیت پر
14:23اٹیک کیا
14:24اور کوئیت کے
14:25سارے آئل ریزروز
14:26کو اپنے
14:26کنٹرول میں
14:27لے لیا
14:27صدام حسین
14:28اب دنیا کے
14:2925% آئل ریزروز
14:31کا مالک تھا
14:32صدام اس کے بعد
14:33سعودی عرب کے
14:34بارڈر پر
14:34اراکی آرمی
14:35کو لے آئے
14:36it was very obvious
14:37کہ اب وہ
14:37سعودی عرب کی
14:38آئل فیلڈز کو
14:39اپنے کنٹرول میں
14:40لینا چاہتے تھے
14:41جس کے بعد
14:41دنیا کی قریباً
14:4250% آئل سپلائے
14:44ایک آدمی کے
14:45کنٹرول میں
14:45چلی جانی تھی
14:46سعودی عرب
14:47اور ورلڈ پاورز
14:48ظاہر ہے
14:48یہ کیسے
14:49برداشت کر سکتے تھے
14:501990 میں
14:51امریکہ نے
14:5232 کنٹریز
14:53کے ساتھ
14:53مل کر
14:53اراقی آرمی
14:54پر اٹیک کیا
14:55اور ایک سال کی
14:56لڑائی کے بعد
14:57کوئیت کو
14:57آزاد کروا لیا
14:59امریکہ
14:59اب پرشن گلف
15:00اور میڈل ایسٹ
15:01میں ایک بہت
15:02امپورٹنٹ
15:02پلئیئر بن چکا تھا
15:03امریکہ نے
15:04اب اس سارے
15:05ریجن میں
15:05اپنی
15:06ملٹری بیسس
15:07بنانا شروع
15:07کر دی
15:08اور آج
15:08امریکہ کا
15:09پانچوان بڑا
15:10بہری بیڑا
15:11ادھر بہرین میں ہے
15:12اسی طرح
15:13ادھر قطر میں
15:13ایک بہت بڑی
15:14امریکن ائر بیس ہے
15:16جس کو
15:16سینٹ کوم
15:17کہتے ہیں
15:17اور یہی سے
15:18یو ایس اے
15:19میڈل ایسٹ
15:19اور سنٹرل ایشیا
15:20پر اپنی نظر
15:21رکھتا ہے
15:22اور پھر ادھر
15:23یو ای ای میں
15:34اور ایران
15:35آمنے سامنے ہیں
15:36گو کہ اب
15:37ایران اور
15:37سعودی عرب کے
15:38درمیان
15:39برف پگھلی ہے
15:39اور باتچیت
15:40بھی شروع ہوئی ہے
15:41بٹ سٹل
15:42اٹھر اگر
15:44میڈل ایسٹ کی
15:44سدرن سائیڈ پر آئیں
15:45تو یمن میں
15:46ایک زبردست
15:47سیول وار
15:48چل رہی ہے
15:48جس میں سعودی عرب
15:49اور ایران سے
15:50لے کر
15:51امریکہ
15:51اور ایون رشیا
15:52بھی انواروڈ ہیں
15:53اسی طرح
15:54اوپر آئیں
15:54تو سیریہ پہلے ہی
15:55پروکسی وار کا
15:56سینٹر پوائنٹ
15:57بن چکا ہے
15:58جہاں پر رشیا
15:59ایران
15:59امریکہ
16:00سعودی عرب
16:01اور ایون
16:01یو اے ای بھی
16:02اپنی ملیٹری کے ساتھ
16:04گھوسے ہوئے ہیں
16:04عراق کی بات کریں
16:05تو صدام حسین کے بعد
16:07القائدہ
16:07اور اب
16:08آئیسس نے
16:09اس ویکیوم کو
16:09فل کرنے کی کوشش کی ہے
16:11جس کے نتیجے
16:12بہت ہی بھائیانک نکلے ہیں
16:13ترکی اور سیریہ میں
16:14بھی کسی بھی وقت
16:15کردش باغیوں کو
16:16لے کر
16:17جنگ چھڑ سکتی ہے
16:18سو آل ان آل
16:19میڈل ایسٹ
16:19is in a mess
16:20اور اس کی روٹ کاؤز
16:22آج سے ایک سو سال پہلے
16:23کی گئی بارڈرز کی
16:25یہ پارٹیشن ہے
16:25جس میں انسانوں کے بیچ
16:27ڈیفرنسز کا
16:28بلکل بھی
16:29خیال نہیں رکھا گیا
16:30اور خیال رکھا گیا
16:31تو بس
16:31اپنے فائدے کا
16:32آپ کی آج کے ویڈیو کے بارے میں
16:34کیا اپینین ہے
16:35نیچے کومنٹس میں
16:36ضرور بتائیں
16:37یہ ہیں وہ سارے سورسز
16:38جہاں سے ہم نے
16:39اس ویڈیو کے لیے
16:40کنسلٹ کیا ہے
16:40ویڈیو اچھی لگی ہے
16:42تو اسے لائک
16:43اور چینل کو
16:43سبسکرائب ضرور کر دیں
16:44ملتے ہیں
16:45نیکس ویڈیو میں
16:46ایک اور
16:46انٹرسٹنگ ٹاپک کے ساتھ

Recommended