Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Follow me YouTubehttps://youtube.com/@muqaddar123?si=sa1AOecUaNB-Qq0D

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سورة الانبیاء میں بھی ایک آیت آئے گی
00:02اس میں الفاظ یہ ہے کہ اللہ کے ساتھ اگر کوئی اور معبود ہوتا
00:07تو کائنات کا نظام طرم پر آم ہو جاتا
00:10ہر وقت لڑائی جھگڑا
00:13ایک گھر کے اندر اگر دو طاقتور لوگوں میں
00:16ڈفرنس آف اپینین ہو تو دنگہ فزاز شروع ہو جاتا ہے
00:20دو بھائیوں میں لڑائی شروع ہو جاتا ہے
00:21اور تیسرا مقام سورة المؤمنون میں آیا
00:24کہ اگر اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ہوتا
00:27تو جھگڑے کی صورت میں
00:29ہر معبود اپنی اپنی مخلوق
00:31لے کے الگ ہو جاتا
00:32کہ ٹھیک ہے جی آج کے بعد بٹوارہ ہو گیا
00:35یہ پلانٹ ارت کا اتنا حصہ
00:37میرا اتنا تیرا
00:38تو اپنے بندے وہاں بات کر
00:40میں اپنے بندے یہاں بات کروں گا
00:42یہ تین آیات بڑی کرٹیکل ہیں
00:44کہ اگر اللہ کے ساتھ کوئی اور علاہ ہوتا
00:46تو عرش کی طرف راستہ تلاش کرتا
00:48تخت حکومت پر قبضہ کرنے کے لئے
00:50کوئی نہیں کر رہا مراد یہ
00:52سورت الانبیاء
00:54اگر اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ہوتا
00:56تو اس کائنات کا نظام
00:58درم برم ہو جاتا کیونکہ
00:59مائنڈ ایک نہ نہ ہوتا
01:00دو مائنڈ ہوں گے تو آپس میں ٹکرائیں گے
01:03اب میرے بھائیو یہ جو اگلی آیت ہے
01:18یہ
01:19وننس آف گارڈ کے اوپر
01:22قرآن حکیم میں
01:23تین مقامات کے اوپر
01:24ایکسٹرارڈنری گفتگو ہوئی ہے
01:26ان میں سے ایک مقام ہے
01:28اے نبی ان سے فرماؤ
01:33کہ اللہ کے ساتھ
01:35اگر کوئی اور معبود بھی ہوتا
01:37پیرلل میں
01:37ایک سے زیادہ خدا ہوتے
01:40کما یقولون
01:42جیسا کہ یہ کہتے ہیں
01:43اِذَا لَبْتَغَوْا
01:45اِلَا ذِلْعَرْشِ سَبِيلَ
01:47تو یقیناً وہ
01:49اللہ کے عرش کی طرف
01:50کوئی راستہ تلاش کرتا
01:52تاکہ اس
01:53تخت حکومت پہ
01:54قبضہ کر لے
01:55دنیا میں بھی ایسے ہوتا ہے نا
01:57کہ
01:58ایمپائرز
02:00کیسے کھڑی ہوتی ہیں
02:01چھوٹی ایمپائرز جو ہیں
02:03ان میں سے کوئی
02:04دلیر بادشاہ اٹھتا ہے
02:06اور وہ کسی
02:06بڑی ایمپائر کو
02:07شکست دے کے
02:08اس کے تخت پہ
02:09قبضہ کر لیتا ہے
02:10پھر مزید اپنی ایمپائرز
02:13کو بڑھاتا ہے
02:14یہ ہو نہیں سکتا
02:15کہ
02:16ایک سے زیادہ
02:17ایمپائرز ہوں
02:17اور وہ آپس میں
02:18لڑے نہ
02:19تو اللہ تعالیٰ نے
02:21ان کی مثال میں
02:22انہیں سمجھایا
02:23کہ اگر تم
02:24یہ سمجھتے ہو
02:25کہ اللہ کے ساتھ
02:26اور ہستیاں بھی ہیں
02:27جو معبود ہیں
02:28تو دنیا میں بھی
02:31ایسے ہی ہوتا ہے
02:31کہ ایک سے زیادہ
02:33اگر
02:33بادشاہ ہوں
02:34تو وہ آپس میں لڑتے ہیں
02:35ایک دوسرے کا
02:37تخت حکومت
02:38چھیننے کے لیے
02:38اگر اللہ کے ساتھ
02:40کوئی اور
02:41الہ ہوتا
02:42دو بھی ہوتے
02:44توٹل
02:44تو وہ
02:46اللہ تعالیٰ کے
02:46عرش کی طرف
02:47ضرور جاتا
02:48تاکہ
02:49اس کے اوپر
02:49قبضہ کر لیں
02:50ultimately
02:52اس طرح کی آیات سے
02:55یہ ارزد نکلا
02:56کہ پوری کائنات
02:58جو اتنی
02:58ہرمنی سے چل رہی ہے
02:59یہ اس بات کا ثبوت ہے
03:00کہ اللہ کے ساتھ
03:01کوئی اور الہ
03:02نہیں ہے
03:03ورنہ تو
03:04ہر وقت
03:05فساد ہی رہتا
03:06جسنا دنیا میں
03:06آپ کو نظر آ رہا ہے
03:07کیونکہ اللہ نے
03:08دنیا میں
03:08کھلی چھٹی دی بھی ہے
03:09ایک تو یہ
03:12مقام ہے
03:13سورہ بنی اسرائیل کا
03:14سورة الانبیاء
03:16میں بھی
03:17ایک آیت آئے گی
03:18اس میں الفاظ یہ ہے
03:19کہ اللہ کے ساتھ
03:20اگر کوئی اور
03:21معبود ہوتا
03:22تو کائنات کا نظام
03:24درم پرم ہو جاتا
03:25ہر وقت
03:27لڑائی جھگڑا
03:28ایک گھر کے اندر
03:29اگر دو طاقتور
03:31لوگوں میں
03:31difference of opinion ہو
03:33تو دنگہ فساد
03:35شروع ہو جاتا ہے
03:36دو بھائیوں میں
03:36نڑائی شروع ہو جاتی ہے
03:37اور تیسرا مقام
03:40سورہ المؤمنون میں آیا
03:42کہ اگر
03:43اللہ کے ساتھ
03:43کوئی اور معبود ہوتا
03:45تو جھگڑے کی صورت میں
03:48ہر معبود
03:50اپنی اپنی مخلوق
03:51لے کے
03:52الگ ہو جاتا
03:52کہ ٹھیک ہے جی
03:54آج کے بعد
03:54بٹوارہ ہو گیا
03:55یہ پلانٹ ارتھ
03:57کا اتنا حصہ میرا
03:58اتنا تیرا
03:59تو اپنے وندے
04:00وہاں باد کر
04:01میں اپنے وندے
04:01یہاں بات کروں گا
04:02یہ تین آیات
04:05بڑی critical ہیں
04:06سورہ بنی اسرائیل کی آیت
04:07کہ اگر
04:09اللہ کے ساتھ
04:10کوئی اور
04:10الہ ہوتا
04:11تو عرش کی طرف
04:11راستہ تلاش کرتا
04:13تخت حکومت پہ
04:14قبضہ کرنے کے لئے
04:15کوئی نہیں کر رہا
04:16مراد یہ
04:17کہ ایک راب ہے
04:18سورة الانبیاء
04:20اگر
04:21اللہ کے ساتھ
04:22کوئی اور
04:22معبود ہوتا
04:23تو
04:25اس کائنات کا نظام
04:27درم برم ہو جاتا
04:28کیونکہ
04:28مائنڈ ایک نہ نہ ہوتا
04:29دو مائنڈ ہوں گے
04:31تو آپس میں ٹکرائیں گے
04:32انبیاء بھی
04:35آپس میں اختلاف رائے
04:36کر لیتے ہیں
04:37حضرت موسیٰ علیہ السلام
04:38اور حارون علیہ السلام
04:39کا اختلاف بھی
04:39قرآن میں رپورٹ ہوا
04:40معصوم ہستیاں
04:43حتیٰ کہ وہ
04:43داڑی کھینچی
04:44حضرت موسیٰ علیہ السلام
04:45نے اپنے بڑے بھائی کی
04:46حالانکہ ان کا
04:48غزور بھی کوئی نہیں تھا
04:49لیکن حضرت موسیٰ علیہ السلام
04:51نے سمجھا
04:52کہ ان سے معاملہ
04:54میس ہینڈل ہوئے
04:54بارل دونوں انبیاء ہیں
04:56تو یہ اللہ ہی کی شان ہے
04:59کہ وہ اکیلہ ہے
05:00ادر ویس اللہ کے ساتھ
05:02کوئی اور الہ ہوتا
05:04تو نظام درم برم ہو جاتا
05:07اور تیسرا مقام
05:08سورة المؤمنون
05:09کہ اگر اللہ کے ساتھ
05:10کوئی اور معبود ہوتا
05:12تو اختلاف کی سورت میں
05:14ہر ایک معبود
05:17الہ
05:19اپنی مخلوق لے کے سائیڈ پہ ہو جاتا
05:21بٹوارہ ہو جاتا
05:22لیکن ان میں سے
05:24کوئی کام بھی نہیں ہو رہا
05:25یہ اس بات کا ثبوت ہے
05:26کہ اس کائنات کو
05:27ایک ہستی چلا لیے
05:28سبحانہ وتعالی
05:32عمّا يقولون
05:33پاک ہے
05:34اور وہ بہت
05:36بلند ہے
05:37برطری والا ہے
05:39ہر اس بری صفت سے
05:42وہ پاک ہے
05:43جو لوگ اس کے بارے میں
05:45کلیم کرتے ہیں
05:46علوون کبیرہ
05:48بہت بلندی والا
05:50بڑی برطری والا
05:53اور کیا برطری ہے اس کی
05:55تو سبح لہ السماوات
05:57السبع والارض
05:59ساتوں آسمان
06:02اور زمین
06:03اسی کی تسبیح بیان کرتے ہیں
06:05وَمَنْ فِيهِنْ
06:08اور جو کچھ ان کے درمیان ہے
06:10سب اسی اللہ کی تسبیح بیان کرتا ہے
06:12سبحان اللہ وَبِحَمْدِهِ
06:14سبحان اللہ العظیم
06:16عدد خلقِهِ وَرِضَوْ نَفْسِهِ
06:19وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَكَ لِمَادِهِ
06:21وَإِمْ مِنْ شَيْهِنْ
06:25یہ مشہور زمانہ آیت ہے
06:27اور کوئی شے بھی ایسی نہیں ہے
06:29اِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ
06:33مگر یہ کہ وہ
06:34اس کی تسبیح کے ساتھ
06:36اس کی حمد بیان کرتی ہے
06:37وَلَاكِلَّا تَفْقَهُونَ تَسْبِحَهُمْ
06:42لیکن تم
06:44ان مخلوقات کی
06:47تسبیحات کو
06:49سمجھ نہیں سکتے
06:50حقیقت بات ہے
06:53ہم تو انسانوں میں
06:54مختلف زبانوں کو نہیں جانتے
06:56اور اللہ تعالیٰ کی تو
06:58اتنی مخلوقات
06:59ٹو ملین سے زیادہ
07:01سپیشیز تو پلینٹ ارتھ پہ ہیں
07:03دو
07:05ملین
07:07یعنی کہ بیس لاکھ سپیشیز ہیں
07:09اور ہر سپیشی کی تداد
07:11عربوں کھربوں میں ہے
07:14سب کے سب
07:15اللہ کی تسبیح بیان کرتے ہیں
07:17صورت الراد میں آیا کہ یہ جو بجلی بھی
07:19شمکتی ہے نا یہ بھی
07:20اللہ کی تسبیح بیان کرتی ہے
07:21اسی طریقے سے سعی بخاری میں آیا ہے
07:27ابن مسود کہتے ہیں
07:28کہ بعض اوقات ہم
07:29رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
07:32کھانا کھا رہے ہوتے تھے
07:33تو ہم
07:34نوالے میں سے
07:37اللہ کی تسبیح کی آواز خود سنتے تھے
07:39وہ پیغمبر کی مجودگی کی وجہ سے
07:42اللہ تعالیٰ صحابہ اکرام کو
07:44ایسا ایکسپیریس کرواتا تھا
07:45تاکہ ان کا ایمان
07:46اعلیٰ درجہ کا ہو
07:47کیونکہ انہوں نے پھر
07:50اس لیگیسی کو آگے چلانا ہوتا تھا
07:52پھر وہ
07:54جو بخاری میں مشہور عدیث ہے
07:56نبیل اسلام
07:56جمعے کے دن جب
07:58تشریف لائے
07:59مسجد میں
08:01تو ایک اوٹ کے بچے کے
08:03رونے کی طرح
08:04چیخ و پغار کی آواز سنائی دے رہی تھی
08:06صحابہ اکرام کو نہیں پتا چلا
08:08کہ یہ کون رو رہا ہے
08:09لیکن نبیل اسلام کو پتا چل گیا
08:12وہاں ایک
08:12خجور کا تنہ تھا
08:14جس سے آپ
08:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:17ٹیک لگا کے
08:18خطبہ دیا کرتے تھے
08:19زندہ خجور کی بات
08:20نہیں ہو رہی ہے
08:21خجور کا ایک تنہ
08:24لگایا باتا
08:24اترا باتا
08:25خجور تو ویسے بھی
08:27آپ اوپر والا حصہ
08:28اس کا کاٹ دے
08:28تو یہ واحد درخت ہے
08:30جو
08:30قتل ہو جاتا ہے
08:31انسان کی طرح
08:32باقی درختوں کو
08:33آپ کاٹتے ہیں
08:34تو اس کی نئی شاخیں
08:35نکلتی ہیں
08:35لیکن خجور کا
08:36اگر آپ اوپر والا
08:37گلہ کاٹ دینا
08:37جہاں فروٹ ہے
08:38تو وہ قتل ہو جاتا ہے
08:39پھر وہ ایک ٹونڈی
08:40رہ جاتی ہے
08:41کچھ بھی نہیں
08:42اس پہ
08:42یہ ایک بڑا
08:43غیر معمولی درخت ہے
08:44تو وہ پھر
08:46استعمال ہوتا تھا
08:48جس طرح آج کل
08:49آپ یہ بیم
08:50ڈالتے ہیں
08:50چھتوں میں
08:51تو وہ اس وقت
08:52استعمال ہوتا تھا
08:53اسی طرح سے
08:53چھوٹے تنے
08:54جو ہیں وہ ٹیک لگانے
08:55کے لیے
08:55تو بخاری میں آتا ہے
08:57ایک
09:06تشریف فرما ہوئے
09:08تو آپ کے
09:10ممبر پہ چڑھنے سے
09:11پہلے ہی
09:12اس نے شور مچا دیا
09:13اسے پتا چل گیا
09:14کہ بھئی یہ
09:14پھر نبی علیہ السلام
09:16اس کے پاس
09:21تشریف لائے
09:21آپ نے اس پہ
09:22ہاتھ پھیرا
09:23تو وہ سسکیاں
09:24لیتا ہوا
09:25خاموش ہو گیا
09:26یہ نبی علیہ السلام
09:27کے موزات میں سے
09:28تو اس سے پتا چلا
09:29کہ یہ مخلوقات
09:30بھی
09:30کلام کرتی ہیں
09:32سو نبی دعود میں
09:33حدیث ہے
09:33نبی علیہ السلام
09:34ایک دفعہ ایک
09:35انساری کے باغ میں
09:37تشریف لے کے
09:37تو فوراں اوٹ
09:38باغتا ہوا ہے
09:39آپ کے کان میں
09:40ایک بات کی
09:40اور
09:41نبی علیہ السلام
09:42نے کہا
09:43اس کا مالک کی طرح
09:43بلائے گیا
09:44آپ نے فرمایا
09:45کہ یہ تیری شکایت
09:45لگا رہا ہے
09:46کہ اب میں بڑا ہو گئے
09:47ہوں تو یہ مجھے
09:49نہر کرنے کا
09:49ارادہ رکھتا ہے
09:50اور مجھ سے
09:52زیادہ مشکت لیتا ہے
09:53تو انہیں کہ
09:54یا رسول اللہ
09:55میں
09:55اب
09:56اس کو
09:57اللہ کی رضا کی خاطر
09:58ازاد کرتا ہوں
09:59اچھا آپ دیکھیں
10:01اوٹ کو کیسے پتا چلا
10:02کہ اللہ کے نبی ہیں
10:02سوچنے کی بات ہے
10:05تو یہ یاد رکھئے گا
10:06سرکش جنوں
10:07اور انسانوں کے سوا
10:08دنیا کی
10:09کائنات کی
10:10ہر مخلوق
10:11پیغمبر کو پہچانتی ہے
10:13یہ اللہ نے
10:14غیر معمولی چیز
10:15رکھی ہوئی ہے
10:15پتھروں کو
10:16درختوں کو
10:17پہاڑوں کو
10:18دریاؤں کو
10:19یہ بتانے کی
10:19ضرورت نہیں ہے
10:20کہ یہ پیغمبر آ رہا ہے
10:21ان کے ساتھ
10:22اللہ تعالیٰ کا
10:23ایک ایسا
10:23پروٹوکول اٹیچ ہے
10:24کہ انہیں یہ پتا چل جاتا ہے
10:25کہ یہ عام انسان نہیں ہے
10:27اور اسی وجہ سے
10:31صحیح مسلم میں آتا ہے
10:34نبی الاسلام نے
10:35حجد الودا کے موقع پر
10:3863 اونٹ
10:40خود نہر کیے
10:41سو اونٹ
10:44یمن سے حضرت علی
10:45لے کے آئے تھے
10:4663 آپ نے کیے
10:4737 حضرت علی نے کیے
10:49اور احادیث میں
10:51ملتا ہے
10:51کہ نبی الاسلام کو
10:53کسی اونٹ کو
10:53نہر کرنے کے لیے
10:54کوئی پروٹوکول
10:55دینے کی ضرورت
10:57نہیں پڑی ہے
10:58کیونکہ جانوروں کو
11:00بتا ہے ہم اللہ کے لئے
11:01قربان ہو رہے ہیں
11:02اور یہ اللہ کے
11:02پیغمبر کر رہے ہیں
11:04وہ ان کے سامنے
11:06سر تسلیم خم کر دیتے تھے
11:07اس قسم کے
11:09کئی واقعات ہیں
11:10تو یہ تمام چیزیں
11:11اس بات پر
11:12گواہ ہے
11:13کہ یہ اللہ تعالیٰ کی
11:14مخلوقات ہیں
11:15اپنی اپنی زبان میں
11:16اللہ کا ذکر کرتی ہے
11:17ہر
11:19پرند چرند
11:21اللہ تعالیٰ کو
11:23اپنی بولی میں
11:24یاد کرتا ہے
11:25جب بجلی
11:26کڑکنا
11:27یہ بھی
11:27اللہ کی تسبیح ہے
11:28تو باقی چیزیں
11:30آپ چھوڑ دیں
11:31تو اللہ تعالیٰ
11:32ہمارے کے کائنات میں
11:33کوئی چیز ایسی نہیں ہے
11:34کہ جو
11:35اس کی تسبیح
11:35اس کے حمد کے ساتھ
11:37نہ کرتی ہو
11:37دیکھیں یہ ہمیشہ
11:38یہی ذکر آیا ہے
11:39تسبیح حمد
11:40تسبیح حمد
11:41تسبیح حمد
11:42اور یہی نبی الاسلام
11:43نے میں سکھایا
11:44سبحان اللہ
11:46و بحمد
11:47سبحان اللہ
11:49تسبیح
11:49اور اس کی حمد
11:51و بحمد
11:51صحیح بخاری میں
11:54حدیث ہے
11:55بلکہ بخاری کی
11:55یہ آخری حدیث ہے
11:57کہ دو کلمات
11:58زبان پر
11:59بہت ہلکے ہیں
12:00لیکن میزان عمل
12:01پر بہت بھاری ہیں
12:02سبحان اللہ
12:04و بحمد
12:04سبحان اللہ
12:06العظیم
12:06پھر بخاری میں
12:08یہ بھی آیا
12:08کہ اگر
12:10اس سے کوئی
12:12بہتر تسبیح ہوتی
12:13تو اللہ تعالی
12:14فرشتوں کو سکھاتا
12:15فرشتوں کی بھی
12:15تسبیح یہی ہے
12:16سبحان اللہ
12:18و بحمد
12:18سبحان اللہ
12:20العظیم
12:20اور
12:22دوسری فارم
12:23میں بھی آئی ہے
12:24سبحان اللہ
12:25الحمدللہ
12:26لا الہ الا اللہ
12:28اللہ
12:29اکمہ
12:29تسبیحات فاطمہ
12:31بھی ہے
12:31تو یہ کلمات
12:33اللہ تعالیٰ
12:33کو بہت زیادہ
12:34پسند ہیں
12:35بے شک
12:41وہ حلم
12:42والا ہے
12:42بخشنے والا ہے
12:43حلم
12:44اس کا ایسا ہے
12:45کہ شرک
12:45ہوتا ہوا
12:46دیکھ رہے
12:46برداشت کر رہے
12:48ایک ہی دفعہ
12:49پکڑے گا
12:50اور
12:51بخشنے والا بھی ہے
12:52اگر کوئی توبہ کر لے
12:53تو بخش دے گا
12:54اور ایسا بخشے گا
12:55کہ سورت الفرقان میں آیا
12:56شرک سے بھی
12:57اگر کوئی شخص
12:58توبہ کر لے
12:58دنیا کی زندگی میں
13:00ہم اس کے گراہوں
13:01کو بھی نیکیوں سے
13:02بدل دیں گے

Recommended