Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/15/2025
Follow me on YouTube chanel
https://youtube.com/@techandsciencehub-1?si=oeSafm4_sJ-n8Fkk

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جیسے اللہ کا ہمارے اوپر حق ہے ویسی ہمارے جسم کا بھی ہمارے اوپر حق ہے
00:05قرآن کی ایک آیت ہے جس کا مفہوم ہے کہ اللہ نے جو بھی تمہیں دیا ہے اس کا پوچھا جائے گی
00:09تو اس سے بڑی کیا نعمت ہوگی جو اللہ نے ہمیں یہ جسم دیا ہے
00:14تو اس کو اللہ کے حوالے سے فٹ کرنا ہے
00:17اگر آپ کی نید بہتر ہے
00:19اگر آپ کی جسم میں طاقت ہے
00:21اگر آپ کی جسم میں درد نہیں ہے
00:23اگر آپ کی بلڈ شگر سٹیبل ہے
00:25اگر آپ کا سٹریس لیول مینجڈ ہے
00:27آپ حشاش بشاش رہتے ہیں
00:29تو آپ دکھ کیسے رہے ہیں
00:31یہ نہیں ڈیفائن کرے گا
00:33کہ آپ کی صحت کیا ہے
00:34یہ جو مٹاپا ہے نا
00:36یا جو اوورویٹ ہونا ہے
00:38یہ صحت کا میار نہیں ہے
00:40اکثر ہمارے لوگ جو ہیں گاؤں کے لوگ نا
00:43وہ اوورویٹ ہونے کو صحت کی علامت کہتے ہیں
00:46اکثر شگر کے مریض آتے ہیں
00:47وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم پہلے بڑے ہٹے کٹے تھے
00:50پھر پتہ نہیں کی شگر ہو گئی
00:52اور اس کے بعد ہم بہت کمزور ہو گئے
00:53تو پھر میں انکو کہتا ہوں کہ ذرا تھوڑی ستیس لاکھ کریں
00:56پہلے آپ مٹاپے کا شکار تھے
00:58ہمارے مذہب میں