Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Germany #France #Britain #israel #iran #Mossadagents #AbbasAraqchi #bilawalbhutto #ayatollahalikhamenei #iranattackonisrael #headlines

Israel Iran War update | ARY News 03 PM Headlines | 15th June 2025

Israel confirms eight deaths, 200 injuries in Iranian missile strikes

Israel issues evacuation warning for Iranians

Iranian Navy claims to have intercepted UK spy destroyer in Oman Sea

Donald Trump warns Iran of retaliation if attacked

PM Shehbaz discusses regional situation with Turkiye President Erdogan

Pakistan urges Islamic countries to cut ties with Israel

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈران کا اسٹرائیل پر بیلسٹیک اور ہائپر سانک میزائلوں سے نیا حملہ
00:08دس اسٹرائیلی حلاق دو سو سے زائد زخمی پینٹیس لاپتہ
00:11امارت ملبے کا ڈھیر بن گئی
00:14کلبیب کے قریب فوجی اڈا اور موساد ہیڈپورٹرز خالی کرا لیا گیا
00:17ایران نے ہیفا کے موشی مراکس کو بھی نشانہ بنایا
00:20ہیفا کی ریفانجری میں آگ لگ گئی
00:23بیت یام کے علاقے میں تباہی ہی تباہی
00:25کلبیب پر بھی میزائل برسائے گئے
00:27درجنوں امارتیں کھندر بن گئی
00:29سیکڑوں اسرائیلی بے گھر ہو گئے
00:32ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے اسرائیل پر ہاربرڈ ڈران میزائل بھی داغے گئے
00:35پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے
00:38اسرائیل اگر باز نہ آیا تو حملے مزید بڑھائیں گے
00:41ایرانی پاچکرٹین ایف تھرٹی پائیو سمیت
00:44دس اسرائیلی تیارے مار گرانے کا بھی دعویٰ
00:47اسرائیل کے ایران پر چالیس مقامات پر فضائی حملے
00:57تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکورٹس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
01:00تہران اور بندر عباد سمیت
01:01کئی ایرانی شہروں میں چالیس مقامات کا کروز مزائلوں سے نشانہ بنایا
01:05پاسداران انقلاب اور ایرانی فوج کے
01:07بی سے زائد اہم کمانڈرز کو شہید کرنے کا بھی دعویٰ
01:11تہران میں وسیع پیمانے پر حملے میں جہوری ہتیاروں کی تنظیب
01:14اندن زخیر کو نشانہ بنائے گیا تیل کے ڈپو متاثر
01:17بوش شہر میں گیس فیل بھی آگ لگ گئی
01:20اسرائیلی وزارات دفاع کرنا ہے کہ تازہ حملوں میں تہران جلہا ہے
01:23ایرانی شہری اسلاحہ فیکٹیوں سے فوری نکل جائیں
01:26ان کی زندگیوں کو خطرہ ہے اسرائیلی فوسس نے بورننگ جاری کر دی
01:41اسرائیل نے جہوری تنصیبات پر حملہ کر کے
01:43سرخ لکھی ربور کر لی ایسے معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے
01:46جو ہمیں جہوری تاونائی کے حصول سے روکے
01:49ایران کے وزیر خارجہ ابباس عراقشے کی نیوز کانفرنس
01:52کہا گیس فیلز پر حملہ خطرناک عمل تھا
01:55اسرائیلی حملے امریکی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھے
01:58اسرائیل نے خطے کام داؤ پر لگا دیا
02:00نہیں چاہتے تنازہ دیگر ملکوں تک پھیلے
02:02مجبور کیا گیا تو جنگ دیگر ملکوں تک
02:04بڑھانے پر غور کر سکتے ہیں
02:06ایران اور اسرائیل میں آسانی سے
02:18مہاہدہ کرا سکتے ہیں
02:19اس تنازہ کا حل ممکن ہے
02:21صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا
02:23امریکہ کا آج رات ایران پر حملے سے کوئی تعلق نہیں
02:26ایران نے کسی بھی شکل میں امریکہ پر حملہ کیا
02:28تو امریکی مسلح پا جیسے مقمل طاقت اور زور سے
02:31ان پر حملہ کرے گی جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ہوگا
02:34روس کے صدر پیوٹرن اور امریکی ہم منصب
02:36جنگ گھنٹے میں دوسرا رابطہ
02:39مشہ کے بستا کی بگرتی صورتحال پر تشویش کا اظہار
02:41کہ شیدگی کے خاتمے کے لیے کوششوں کی ضرورت پرزو
02:55سعودی ولی اہد کا ایرانی صدر
02:57مسعود پزشکیان کو فون محمد بن سلمان نے کہا
03:00یقین ہے ایران دانشمندانہ اقدام کرے گا
03:03آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے
03:06ترک صدر طیب اردوان کا بھی ایرانی ہم منصب سے رابطہ
03:10کہا نیتن یاہو جوہری مذاکرات سبوتاج کرنا چاہتا ہے
03:13ترک صدر عجب طیب اردوان کا سعودی ولی اہد کو ٹیلیفون
03:16حتے میں کشیدگی روپنے کے لیے اقدامات پر اتفاق
03:19سعودی ولی اہد کا برطاندی وزیر آزم سے بھی رابطہ
03:22مشرق بستا کی کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
03:26چینی وزیر خارجہ نے بھی کشیدگی کم کرنے کے لیے
03:29ایران اور اسٹالی وزراء خارجہ سے فون پر بات کی ہے
03:32ایرانی صدر اور قطری امیر کے درمیان رابطہ
03:35قطری امیر نے ایران سے ایک جہتی کا اظہار کیا
03:38وزیر خارجہ اصحاد دار کا ترک ہم منصف کو ٹیلیفون
03:51خطے کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار
03:53دونوں وزیر خارجہ کی اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مزمت
03:57جہاریت کو بلا جواز قرار دیا کیا
03:59ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اصحاد دار آئندہ ہفتہ استمبول میں
04:03او آئی سی وزیر خارجہ اسلاس میں شرکت کریں گے
04:05وزیر خارجہ اسلامی تعاون جود فورم کی تقریب میں بھی شرک ہوں گے
04:10ایران کا اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے دو ایجنٹ
04:21صوبہ البرس سے گرفتار کرنے کا دعویٰ
04:24ایرانی میڈیا کے مطابق
04:25موساد ایجنٹ دھماکہ خیز مواد اور الیکٹرونک آلات بنا رہے تھے
04:29گزشتہ روز بھی اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا تھا
04:34امیقہ نے یوکرین سے میزائل دفاعی نظام مشرق کے وسطہ منتقل کر دیا
04:40امیقی وزیر دفاع نے فاکس نیو سے انٹرویو میں میزائل دفاعی نظام مشرق کے وسطہ منتقل کرنے کی تزدیق کی
04:46کہا تمام تر وسائل استعمال کریں تاکہ اس خطے میں اپنے لوگوں کو بچا سکیں
04:51برطانوی وزیراعظم کیسٹارمنٹ نے مشرق کے وسطہ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر
04:55جرمنی فرانس اور برطانیہ نے ایران کو جوہری پروگرام پر فوری مذاکرات کی پیشکش کر دی
05:11جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے خطے میں کشیدگی کا خاتمہ ضروری ہے
05:16ایران نے ماضی میں مذاکرات کے مواقعے ضائع کیے
05:19امید ہے اب تہران مصبت جواب دے گا
05:21تینوں یورپی طاقتیں ایران سے سنجیدہ باتشید کے لیے تیار ہیں
05:25ایران نے امریکہ سے مذاکرات میں شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا
05:38شنگائی تابن تنظیم کا ایران کے ساتھ اظہر یہ کی تھی
05:41اسرائیلی کاروائی کی شدید مصمت بھارت نے خود کو تنظیم کے اجتماعی موقف سے علایدہ کر کے
05:46ایران کے حمایت سے انخار کر دیا
05:48شنگائی تابن تنظیم کے علامی میں
05:50اسرائیلی حملے کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین القوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا کیا
05:55واضح کیا کہ ایران کے خود مختاری پر حملہ بین القوامی اور علاقائی امن کے لیے خطرہ
05:59ایران میں تیسے چالیس ہزار پاکستانی ہیں ساڑھے چار ہزار ظاہرین ہیں
06:04پاکستانی سفیر محمد مدسر ٹیپو کی اے آر وائی نیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو
06:10کہا کل ساڑھے چار سو ظاہرین کو بورڈر پر بھجوا چکے ہیں
06:13نائف وزیراعظم اس آگدار کہتے ہیں پاکستانی طلبہ کو لانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
06:19ایرانی فضائی حدود کی بندش کے باعث ظاہرین کے محفوظ قیام اور انخلاقے لیے اقدامات کر رہے ہیں
06:25ذرائع وزارت خارجہ کا کہنا ہے ایران اسلائیل جنگ کے باوجود پاک ایران صحت کھلی ہے
06:30دعا کریں میں شہید ہو جاؤں بھجے نے ایرانی سپریم لیڈر سے خواہش ظاہر کر دی
06:40خامنائی نے کہا پہلے آپ بڑے ہو جائیں علم حاصل کریں اسلام کے لیے مفید بنیں لمبی زندگی پائیں اور پھر شہید ہو جائیں
06:46ایرانی سپریم لیڈر نے نصیحت کہنے کے بعد بچے کو پیار کیا
06:50ایف ای ٹی ایف کی تمام ضروریات کو پورا کر چکے ہیں اب پاکستان کا کسی بھی لسٹ میں رہنے کا کوئی جواز نہیں
07:02وزیر دفاع خاجہ عاصف کو ایکس پوسٹ پر لکھا بھارت اور اسرائیل کی سازشوں کے باوجود پاکستان کو گریلسٹ میں شامل نہیں کیا گیا
07:10واسف ریاست کی غزہ میں دہشت کردی جاری مزید پینسٹ فلسطینی شہید کہہ دئے
07:19خابس فوج نے پناہ کسین کیمپس اور اسپتالوں کو نشانہ بنایا
07:22امدادی مراکس پر فائرنگ سے پندرہ فلسطینی لکمی آجل بن گئے
07:26سونی فوج نے بیت اللہیہ میں بھی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولیاں برسائیں
07:30خان یونس میں حماد سے جھڑپ میں ایک اسرائیل فوج ہی بارا گیا متعدد زخمی ہو گیا
07:34ہمارے پاس ٹیکس چوروں کا ڈیٹا موجود ہے کاربائی کرنی ہے
07:47وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا سینٹ کے قائمہ کمیٹی میں بیان
07:50چیئرمن ایف بی آر نے کہا کچھ کاروباری دارے ٹیکس فراڈ کے لیے پیپر ٹرانزیکشن کرتے ہیں
07:55کسی خریدار سے کیش وصولی کر لی جاتی ہے اور چیک دے دیا جاتا ہے
07:59ٹیکس فراڈ میں ایف بی آر کی اختیارات کم کیے ہیں
08:02پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں چھنڈی ہواوں اور بارش کے باعث گرمی کی شدت کم ہو گئی
08:13پتوکی میں بارش سے گرمی کا زور ٹھوٹ گیا
08:16مسلہ دار بارش سے گلیاں اور سڑکیں تلا بن گئیں
08:19اکارا چشتیاں محسنوال میں بھی چھنڈی ہواوں کے ساتھ بادل برسے
08:22کمالیا پیر محل اور تاندیاں والا میں بھی بارش
08:25کشمور اور گردنواہ میں بھی بادل برسے
08:28کراچی میں موسم شدید گرم پارا چھتیس شدت اکتالیس ڈگری جیسی
08:32شہر قائد کے چند لاکھوں میں کل گرد چمک کے ساتھ بارش کی پیش گئی
08:37کراچی کے ہاکس بے منوڑا روڈ پر تین افراد ڈوب گئے
08:50ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی
08:52دوسرا بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل
08:54تیسرے کی تلاش جاری
08:56جانبہاک نوجوان کی شناف تلی حسن کے نام سے ہوئی ہے
08:59گلگت کے زلانگر میں شادی سے واپسی پہ گاڑی دریاں میں گر گئی
09:07دو افراد کلاش نکال لی گئی
09:09چار کے تلاش جاری ایک شخص و زخمی حالت میں نکال لی گیا
09:11اٹک کلہ کے پنڈی گیپ کے قریب گاڑی کے ٹرک تو ٹکر
09:15دو افراد جانبہاک تین زخمی
09:17چیف الیکشن کمیشنر اور دو میمبران کی تائیناتیوں کے لیے
09:22سپیکر قومی اسمبلی کا پارلیوانی کمیٹی بنانے سے ان کا
09:25اور عمر ایوب کو جوابی خط میں لکھا حضیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی
09:29مشاورت کے بعد پارلیوانی کمیٹی تشکیل دی جائے
09:32دونوں کی جانب سے نام بھزوانے کے بعد کمیٹی بنے گی
09:35پنجاب کا ترپن خرب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
09:46ترکیاتی بجٹ کا تفمینہ بارہ خرب
09:49غیر ترکیاتی بجٹ کا تفمینہ چالیس خرب لگائے گیا
09:52بجٹ میں 3132 ترکیاتی سکیمیں شامل ہوں گی
09:56لاہور میں آلوی میار کے یلو لائن منصوبی کے لیے
09:59اسی ارب روپے مختص
10:00فیصلہ بات میں میٹرو بس سرویس ٹیڈو کہنے کے لیے
10:03ایک سو دیس ارب روپے رکھے جائیں گے
10:05آئیم ایف کی شرٹ پر یکم جولائی سے
10:13ڈیجیٹل پروڈکشن ٹرکنگ سسٹم کے نفاز میں
10:16تیزی کا فیصلہ
10:17ایک بی آر کا کہنا ہے
10:18سگریٹ سیمنٹ پولٹری مشروبات خان
10:20ٹیکسٹائل سیکٹر کی نگرانی بڑھائی جا رہی ہے
10:23شوگر سیکٹر میں پیداوار کی نگرانی بہتر بنانے سے
10:25ٹیکس ریونیو میں 49 سرب کا اضافہ ہوا
10:28چینی کی پیداوار کی انڈر ریپورٹنگ ہو رہی تھی
10:30ٹیکسٹائل سیکٹر میں پندرہ لاکھ بیلز کی انڈر ریپورٹنگ کا انکشاف
10:34پاکستان پر مالیاتی داروں کا بڑھتا اعتماد
10:46ریکوٹیک منصوبے میں بھاری سرمایہ کاری جاری
10:49منصوبے کیلئے انٹرنیشنل فیننس کارپریشن کی
10:51چار سو ملین ڈالر کی مالی ماند
10:53ریکوٹیک منصوبے میں
10:55آئے ایف سی کی کل سرمایہ کاری سار سو ملین ڈالر تک پہنچ گئی
10:59ریکوٹیک منصوبے کی لاکھت 6 اشاریہ 6 بلین ڈالر ہے
11:03جس کے لئے مالیاتی اتحاد کرز اور سرمایہ فرام کرے گا
11:06منصوبے سے 74 ارب ڈالر تک آمدن کی توقع
11:09سانگھر کے ایک گوٹ گلام دستگیر راجر میں
11:22مزرس صحت کانا کھانے سے دو افراد جابا حق
11:24خاتون سمیتی ان افراد کو تشویش ناکھالت میں
11:27اسپتال منتقل کر دیا گیا
11:28پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
11:30ایراتھی کننگی میں پولیس اور ورینجز کی
11:36مشترکہ کاروائی ایمکیم لندن کا انتہائی
11:38مطلوب ملزم محمد نور الدین اور
11:40عرشی اور بابا گرفتہ ترزمان ورینجز
11:43ہے کہنا ہے ملزم ٹارگٹ کلنگ
11:44لینڈ گرابنگ بھتا خوری اور ڈکیٹی میں ملاویز ہے
11:47امریکی فانچ کی دو سو پچانسی سالگیرہ پر
11:55واشنگٹن میں گرانڈ میلٹری پرے
11:57صدر ٹرامپ کے ایجندے کے مخالفین کا امریکہ کے کئی شہروں میں
12:00نو کینگز احتجاج
12:01لاؤس انجلس میں پولیس کا مظاہرین کو
12:04متشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور ستن گرینیج کا استعمال
12:07مظاہرین نے قطبے اٹھا رکھے تھے جن پر ٹرامپ
12:10مخالف نارے لکھے تھے
12:11مظاہرین اور جشن میں شریک افراد کے ایک دوسرے کے خلاف نارے
12:23ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے افتتاحی میچ میں
12:26پاکستان اور مزبان ملائشیا میں مقابلہ
12:28غراب موسم کے باعث میچ تاخید کا شکار
12:31پاکستان کے پول میں نیوزلینڈ اور جپان بشامل
12:33پرانس کوریا ویلز اور جنبی افریقہ پول ایک کے حصے ہیں
12:36سامن پانل میں مقابلے 20 پانل 21 جنگر کلا جاتا ہے
12:40امریکہ کی میجر لیگ کرکٹ میں
12:42ہارس روز کی تباکن باولنگ
12:44لوس انجلس نائٹ رائیڈرز کی باتنگ لائن
12:46تہس نے حس کر دی
12:47پاکستانی پیسر نے چار وکٹیں اڑھائیں
12:50سان فرانسکو کو مصر سے دوسری پتہ دلائی
12:52ایونٹ میں ہارے سات وکٹوں کے ساتھ سرے فہرست ہیں
12:56باپ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کا دیں
13:05دنیا بھر میں ورلڈ فارڈرز جے آج منایا جا رہا ہے
13:08تہائی پیش کر کے والد سے محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے
13:12گورنستین کامرانٹسری کہتے ہیں
13:14والد کی شفقت بچوں کے زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے
13:17والدائیں کی دعاوں تربیت اور قربانیوں کو فراموش نہیں کرنا چاہے
13:21اور خلیفہ سوم، داماد رسول، کاتب بحی، حافظ قرآن، جامل قرآن
13:29اور ناشر القرآن، سیدنا عثمان غنی کا یوم شہادت
13:33حضرت عثمان غنی کو بلوائیوں نے تلاوت قرآن کے دوران شہید کیا تھا
13:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں
13:41اسے نسبت سے آپ کو ذنہ اور عین کہا جاتا ہے

Recommended