Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/13/2025
Sunjay Kapur net worth: Karisma
Kapoor's ex-husband dies at 53-
a look at auto industry billionaire's ...

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کرشما کپور کے سابق شہور سنجے کپور 53 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
00:06بالے وڑا دکارہ کرشما کپور کے سابق شہور اور معروف پارتی سنتکار سنجے کپور 53 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے
00:14بھارتی میڈیا ریپورٹس کے مطابق سنجے کپور لندن کے نواحی علاقے میں واقعہ گارڈز پولو کلب میں پولو کھیلتے ہوئے اچانک کر پڑے
00:22انہیں فوری طور پر طبی عمدات فراہم کی گئی تاہم وہ جامبر نہ ہو سکے
00:27ریپورٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ انہیں پولو کے میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا
00:32سنجے کپور آٹو موبائل کمپنی سونا کوم سٹار کے چیئرمن تھے جو عالمی سطح پر آٹو پارٹس فرام کرنے والی ایک معروف کمپنی سمجھی جاتی ہے
00:41وہ عالی تعلیم یافتہ شخصیت تھے جنہوں نے ایم اے آئی ٹی اور ہرورڈ بزنس سکول سے تعلیم حاصل کی تھی
00:48سنجے کپور اور کرشما کپور کی شادی دوہزار تین میں ہوئی تھی
00:52تاہم باہمی اختلافات کے باعث دوہزار سولہ میں ان کی تعلق ہو گئے
00:57ان کے دو بچے بیٹی سمیرہ اور بیٹا کیان
01:00بعد سے چند گھنٹے قبل سنجے کپور نے سوشل میڈیا پر احمد آباد میں پیش آنے والے تیارہ حادثے پر اظہار افسوس کیا تھا
01:08جس کی پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی
01:11اچانک وفات پر بھارتی فلم انڈسٹی سمیت کاروباری حلقوں میں گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا جا رہا ہے
01:18کرشما کپور کے گھر تازیت کے لیے کرینا کپور صحف علی خان ملائکہ اروڑا سمیت متعدد قریبی رشتہ دار اور دوست پہنچے
01:26سنجے کپور کی آخری رسومات لندن میں ادا کیے جانے کا امکان ہے
01:31تاہم اس حوالے سے اہل خانہ کے جانب سے تاہل کوئی بازابتہ اعلان سامنے نہیں آیا
01:36موسیقی

Recommended

0:58
HD News
3 days ago
1:42
HD News
4 days ago