00:05معروف بزنس مین اور اداکارہ کرشما کپور کے سابق شوہر کی جائدات سے متعلق اہم معلومات منظر عام پر آگئی
00:14سنجی کپور کی موت نہ صرف کاروباری اور شعبیز دنیا میں صدمے کا باعث بنی
00:19بلکہ ان کی کمپنی سونا کمیسٹر میں قیادت کے بہران کا پیش حیما بھی بن گئی ہے
00:25سنجی کپور دنیا کی سب سے بڑی آٹو کمپوننٹ بنانے والی کمپنیوں میں سے ایک کے سربراہ تھے
00:33معروف بزنس مین اور اداکارہ کرشما کپور کے سابق شوہر کی جائدات سے متعلق اہم معلومات
00:39منظر عام پر آگئی سنجی کپور کی موت نہ صرف سنجی کپور کا شہزاد ولیم سے کیا تعلق تھا
00:45کرشما کپور کے سابق شوہر پولو کھیلنے کے شکین تھے
00:49ان کی وفات کے بعد کمپنی کے حسس گراؤٹ دیکھنے میں آئی کیونکہ قیادت اور وراست سے متعلق قیاس رائیاں شروع ہو گئی ہیں
00:58ان کی وفات کے بعد سنجی کپور سونا کمیسٹر کے چیرمین تھے جو آٹو پارس بنانے والی ایک بڑی کمپنی ہے
01:06انہوں نے دوہزار پندرہ میں اپنے والد کی وفات کے بعد کمپنی کی باگ دوڑ سنبالی اور اس کی مارکیٹ کو وساط دی
01:13بلوم برگ کے مطابق سونا کمیسٹر کا مارکیٹ کیپٹلائزیشن چار ارب امریکی ڈالر ہے
01:20ان کی موت کی خبر کے بعد جمعے کے روز جب بزار کھلا تو کمپنی کے شیرز میں سات فیصد کی گراؤٹ آئی
01:28سونا کمیسٹر نے سنجی کپور کی وفات پر جمعے کو ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ سنجی کپور کا ویجن اقتدار اور امادگی کے لیے عظم کمپنی کے لیے ایک مستقل وراست چھوڑ گیا ہے
01:42ہم اپنے سارفین بزنس پارٹنرز ملازمین اور شیر ہولڈرز کو یقین دلاتے ہیں کہ ہماری اپریشنز اور مستقبل کے امکانات برقرار رہیں گے
01:52کیونکہ ہم ان کی مراست کو حراج اقیدت پیش کرتے ہیں
01:56سنجی کپور تین بچوں کے والد تھے کرشما کپور سے ان کے دو بچے دس سالہ سمہیرہ اور چودہ سالہ کیان ہیں
02:04جبکہ ان کی سب سے چھوٹی اولاد ان کی تیسری بیوی سے چھ سالہ عزیز ریاست ہے لیکن فی الحال ان تینوں میں سے کسی کے بھی کمپنی سنبھالنے کے امکان نہیں ہے
02:15سنجی کی بہنیں ممکنہ طور پر کمپنی کے انتظامی امور سنبھال سکتی ہیں جبکہ موجودہ بور اپنے احتیارات استعمال کرے گا
02:24سنجی کپور کی وفات کے وقت ان کی ذاتی دولت کا اندازہ ایک شریعت دو ارب امریکی ڈالر لگایا گیا ہے
02:30ان کی سب سے زیادہ دولت دوہزار بائیس اور دوہزار چوبیس میں ایک شریعت چھے ارب ڈالر رہی
02:36قانون کے مطابق ان کی وفات کے بعد ان کی جائداد اور مالی معاملات کی نگرانی ان کی اہلیا پریا سچدیو کو منتقل ہوتی ہے
02:45تاہم کرشما کپور سے ان کے بچے سمیرہ اور کیان بھی اس جائداد کے حق در ہوں گے
02:51ریپورٹس کے مطابق سنجی نے اپنی زندگی میں ہی دونوں بچوں کے نام چودہ کروڑ مالیت کے بانڈز رکھوائے تھے
02:58اور ان کے لیے دس لاکھ مہانہ آمدن بھی مقرر کی گئی تھی
03:02سنجی کپور نے دوہزار تین سے دوہزار سولہ تک کرشما کپور سے شادی کی تھی
03:07اس سے قبل ان کی پہلی شادی انیس سو چینوے سے دوہزار تک فیشن ڈیزائنر نندیاتا مہتانی سے رہی
03:14دوہزار ستارہ سے وہ مادل اور اداکارہ پریا سچدیو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک تھے
03:21جمعیرات کے روز لندن میں پولو کھیلتے ہوئے تری پن سال کی عمر میں ان کا دل کا دورہ پڑھنے سے انتقال ہو گیا تھا