00:00اداکرہ ماہرہان کی عمر سے متعلق تفسرے پر گلوکار علی زفر نے ڈاکٹر عمر عادل کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور سوشل میڈیا پر ایک واضح پیغام جاری کیا
00:10ڈاکٹر عمر عادل ایک معروف پاکستانی آرثوپیڈک سرجن لیکچرار عوامی مقرر اور فلمی تجزیہ نگار ہیں
00:17حال ہی میں ڈاکٹر عمر عادل نے اپنے یوٹیوب چینل کے چینل پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے عید الازہ پر ریلیز ہونے والی رومنٹک کامیڈی فلم لف گروہ کا تجزیہ کیا
00:28اس تجزیہ میں انہوں نے فلم کی کہانی اداکاروں اور متدد مناظر کو تنقید کا نشانہ بنایا
00:34ڈاکٹر عمر عادل نے کہا کہ فلم کی کہانی میں کئی بالی ووڈ فلموں کی جلک دکھائی دیتی ہے اور واسے چودری نے فلم کو چو چو کا مربع بنا دیا ہے
00:43انہوں نے اداکار ہمایو سعید اور ماہرہان کی عمر کا بھی حوالہ دیا اور ماہرہان پر حاص طور پر تنقید کی
00:50ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ماہرہان خوبصورت ہیں لیکن ہدایتکار ندیم بیگ نے پوری فلم میں ان کے بہت زیادہ کلوز اپ شارٹس لیے جس کی وجہ سے ان کی عمر اور جریان نمائیا ہوئی
01:03ڈاکٹر عمر عادل کے مطابق اگریچہ میک اپ کے ذریعے ماہرہان کی جریان چھپانے کی کوشش کی گئی
01:09لیکن ستر میلی میٹر کی بڑی اسکرین پر وہ عمر رسیدہ نظر آئیں جو اچھا تاثر نہیں دیتا
01:15انہوں نے مزید کہا کہ فلم میں ماہرہان کے بال کچھ اور ہیں میک اپ کچھ اور ساتھ ہی لپسٹیک اس طرح لگائی گئی ہے
01:21جیسے ہونٹھو پر پپڑیاں جم گئی ہوں
01:24ڈاکٹر عمر عادل کی ماہرہان پر کی گئی تنقید کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا
01:29جس پر گلوکار و اداکار علی زفر نے بھی رد عمل دیا
01:33علی زفر نے اپنی انسٹراغرام سٹوری میں لکھا کہ ابھی ایک کلپ دیکھا جس میں ایک ساتھی کو اس کی عمر پر شرمندہ کیا جا رہا ہے
01:41یہ صرف عمر کا مسئلہ نہیں بلکہ ایک بڑے رجان کا حصہ ہے
01:45جس میں ہم روزانہ سوشل میڈیا پر دوسروں کو شرمندہ کرتے دیکھتے ہیں
01:50انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک نفسیاتی رویہ ہے جس میں لوگ اپنے اندر کی ہوف اور عدم تحفظ کو دوسروں پر منتقل کرتے ہیں
01:58وہ کسی کی عمر ظاہری شکل کامیابی یا حد اعتمادی کا مزاق اڑاتے ہیں
02:03کیونکہ یہ چیزیں ان کے اندر کچھ جنجوڑتی ہیں
02:05علی زفر کا کہنا تھا کہ کسی کوشن مندہ کرنا ایک ایسا طریقہ بن جاتا ہے
02:10جس سے وہ حد پر غور کرنے سے بچتے ہیں
02:12لیکن یاد رکھئے کہ جب کوئی کسی پر تنقید کر رہا ہوتا ہے
02:16تو وہ اس کے ذریعے دراصل اپنے بارے میں زیادہ بتا رہا ہوتا ہے