ARY News 6 PM Headlines || 13th June 2025 - Israel strikes Iran nuclear sites - BIG UPDATES
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیسرائیل
00:30ایسرائیل
01:00ایرانی صدر کا اسرائیل
01:18کو حملوں کا سخت جواب دینے کا اعلان
01:20مسوط زکشیان نے قوم سے خطاب میں کہا
01:22اسرائیلی حملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے
01:25ایسا جواب دیں گے
01:26کہ دشمن اپنی ہماقت پر افسوس کرے گا
01:28ایرانی صدر مسوط زکشیان کا قوم سے خطاب کہا
01:31قاتل سے ہونی حکومت نے آدھی رات کو بہشیانہ حملہ کیا
01:35بڑی تعداد میں معصوم شہری فوجی عہددار
01:38اور جوہری سائزدان شہید ہو گئے
01:40ایران قالونی اور مضبوط جواب دیں گا
01:42کوشش کریں گے ہمارے شہریوں کی معمول کی زندگی میں کوئی خلل نہ پڑے
01:46میجر جنرل عبد الرحیم محصولی کو
01:48ایران کا نیا آرمی چیف محمد پاک پور کو
01:51پاس زارہ نے انقلاب کا نیا کمانڈر بنا دیا گیا
01:54ایرانی قیادت کا آلاترین سیکیورٹی اجلاس
01:57ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا
01:59ایران نے سلامتی کانسل کا ہنگامی اجلاس بولانے کے لیے
02:02اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا
02:04اس سے پہلے کہ سب ختم ہو جائے ایران ڈیل کر لے
02:22امیقی صدر کی دھنکی صدر ڈالل ٹرمپ نے کہا
02:25بہاگری کی باتیں کرنے والے سب مارے جا چکے
02:27بار بار ڈیل کا موقع دیا
02:29ایران طبعہ ہی روک سکتا ہے
02:31آگے ہونے والے حملے زیادہ ہلاقت خیز ہوں گے
02:33اس سے پہلے فاکس نیوز کو انٹریویو میں
02:35امیقی صدر نے کہا اسرائیلی منصوبوں کا علم تھا
02:37لیکن امیقی فوج نے حملے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا
02:40ایران پر اسرائیلی حملوں میں واشنٹن ملویس نہیں
02:43ایران نے زوابی حملہ کیا تو امریکہ اسرائیل کے دفاع میں مدد کرے گا
02:47صدر ٹرمپ نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بولا لیا
03:03سہونی ریاست نے ہماری سرزمین پر حملہ کر کے گھنونا چرم کیا
03:08اسرائیل کو تلف اور ڈڈناک انجام کا سامنا کرنا ہوگا
03:11ایران کے سپریم لیڈر علی خامنائی کا پیغام
03:14کہا کوئی شک نہیں کہ اسرائیل کو سزا ضرور ملے گی
03:17اسرائیل کی ہاتھ خون سے رنگے ہیں
03:19ایران کی مستلح فاش کے مضبوط بازو
03:22اسرائیل کو سزا دیا بغیر نہیں رکیں گے
03:24امکی جمکران مسجد پر انتقام کی علامت سرخ چھنڈا لہرا دیا گیا
03:29مسجد کے باہر ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع
03:32اسرائیل کے خلاف نارے وازی
03:34دارالحکومت تہران اور استحان سمیت
03:36دیگر شہروں میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے بھی جاری
03:39ایران کے خلاف فوجی کاروائی کئی دن تک جاری رہے گی
03:53اسرائیلی وزرعظم کے دھمکی نیتن جاہو نے دعویٰ کیا
03:55ایران کے پاس نو ایٹم بم تیار کرنے کے لیے
03:58درکار یونینیم موجود ہے
04:00ہم نے ایران کے جہوری افزود کی نظام اور
04:02نیتن جہوری تنصیب کو نشانہ بنایا
04:04پاسدارہ نے انقلاب کے صدر دفتر اور قی جہوری سائنسدانوں کو ٹارگٹ کیا
04:08ہماری لڑائی ایرانی عوام سے نہیں
04:11ایرانی آمریس سے ہے
04:12اسرائیلی پوجھ کا کہنا ہے ایران میں
04:14سوہ سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا
04:16دو سو تیاروں سے حملے کی
04:18عالمی جہوری تنصیب کو نشانہ بنانے کی تذیع کر دی
04:22کہا ایران کی صورتحال پر
04:24گہری نظر رکھے ہوئے ہیں
04:37اسرائیل فورسز کا ایران سے بھیجے گئے
04:39متعدد ڈونز مار گرانے کا دعویٰ
04:41اسرائیل کا کہنے اب تک کوئی ڈون اسرائیل تک نہیں پہنچ سکا
04:45غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے
04:46اسرائیل نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت واپس لے لی
04:50اسرائیلی فورسز نے دعویٰ کیا تھا
04:52کہ ایران نے اسرائیل پر جوابی وار کرتے ہوئے سو ڈرونز بھیجے تھے
05:06ہزباللہ کا ایران اسرائیل جنگ سے لا تعلق رکھنے کا اعلان
05:09لبنان میں قائم ایرانی حمایتی آفتہ گروپ نے اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کا اعلان کیا
05:13عالی عہددہ دار نے کہا
05:15ہزباللہ اسرائیل پر حملے میں پہل نہیں کرے گی
05:17لبنانی حکومت نے خبردار کیا تھا
05:19کہ ہزباللہ ایران کا ساتھ نہ دے
05:21ملک میں ایرانی پروکسی برداشت نہیں کریں گے
05:23ایران کا ساتھ دیا تو جنگ میں دھکیلنے کے ذمہ دار ہزباللہ ہوگی
05:27اردن نے اسرائیل کے ایران پر فضائی حملوں کے بعد فضائی حدود بن کر دی
05:31اردن کا کہنا ہے اپنی فضائی حدود میدان جنگ نہیں بنے دیں گے
05:35جنمن میڈیا نے دعویٰ کیا
05:36اردن نے اسرائیل پر فائر کیا کہ ایرانی جانز اور میزائل مار گرائے
05:40صدر آصف زرداری اور وزیر آزم شہباز شریف کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی مزمت
05:59صدر آصف زرداری نے کہا
06:00اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری اور لاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں
06:05آرمی برادری صورتحال مزید بگرنے سے روکنے کے لیے فوری کا روائی کرے
06:09وزیر آزم شہباز شریف یہ عمل سنگین غیر ذمہ دارانہ اور انتہائی تشریشناک ہے
06:14کشیدگی سے علاقائی اور عالمی امن کو نقصان پہن سکتا ہے
06:18سینٹ اور قومی سملی میں ایران پر اسرائیلی حملے کی خلاف مزمتی قرارداد منظور
06:22نائب وزیر آزم اسحاق ڈار نے کہا
06:25پاکستان ایرانی حکومت اور عوام سے ایک جہتی کا اظہار کرتا ہے
06:28اسرائیلی حملہ ایران کی خود مختاری پر حملہ ہے
06:39سعودی عرب کے ایران پر اسرائیلی جاریت کے شدید مزمت
06:43سعودی وزرکار جا فیصل بن فران کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ کہا
06:47اسرائیلی حملے سفارتی حل تلاش کرنے کی کوششوں میں رکاوٹ ہیں
06:51اقوام متحدہ کے سیکرٹی جنرل انٹونیو گھتریس کا ایران میں
06:54جہوری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں پر تشریش کا اظہار
06:57مشہ کے وسطہ میں کشیدگی کی مزمت کہتے ہیں
07:00تنازع سے بچنے کے لیے تحمل سے کام دیا جائے
07:03چین نے ایران کی موجودہ سیکیورٹی شروع تحال کو سنگین اور پیجیدہ قرار دی دیا
07:07آسٹریلیا اور نیزلینڈ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مزمت
07:11آسٹریلی وزرکار جا کہتے ہیں اسرائیل اور ایران کی بڑھتی ہوئی کشیدگی پریشان کن ہیں
07:16نیزلینڈ کے مزرعظم نے کہا
07:17اسرائیلی حملے مشہ کے وسطہ کے لیے ممکنہ طور پر تباہ کن ہیں
07:30وزیراعالہ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کا 3451 ارہا روپے کا بجٹ پیش کر دیا
07:53گریڈ ایک سے سولہ تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں بارہ فیصد اضافے کا اعلان
07:58گریڈ سترہ سے بائیس تک ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی تجویز
08:02وزیراعالہ کی بجٹ تخلیر کے دوران اپوزیشن کا شروع شرابہ
08:06مراد علی شاہ نے کہا یہ ایک جامع بجٹ ہے
08:08امن و امان کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے
08:10حکومتی اقدامات سے جرائم میں بڑی کمی آئی ہے
08:23سندھ کے بجٹ کا سندھ کے عوام اور شہری سندھ سے کوئی تعلق نہیں
08:27اپوزیشن کی سفارشات سامنے نہیں کی گئیں
08:29وزیر خزانہ نے پلور آف دی ہاؤس پر جھوٹ پولا
08:32اپوزیشن لیڈر علی خرشیدی کہتے ہیں امکیم نے اہوان میں شہری علاقوں کا مقدمہ لڑا
08:37شہری علاقوں کی بات نہیں سنی گئی تو اہوان نہیں چل سکے گا
08:40کراچی سے کشمور تک تباہی کے ذمہ دار صرف وزیراعالہ سندھ ہے
08:44حکومت کو شہری نمائنوں کی بات سنی ہوگی
08:46یہ ان کی اعتاق نہیں
08:49رکن جماعت اسلامی محمد پارک نے کہا
08:51سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے کراچی کو پھر نظر انداز کیا کیا
08:54بجٹ میں کراچی کے لیے کوئی میگا پروجیکٹ شامل نہیں
08:56ایمکی ایم وفا کے وجہ سے کراچی کے لیے کچھ نہ لے سکے
08:59خیب پخت انخواہ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں
09:22اپوزیشن کا ہنگامہ شور شرابہ
09:24اپوزیشن ارکان علی بابا چالیس چور کے نعرے لگاتے ہوئے اہوان میں داخل ہوئے
09:29وزیر خزانہ بجٹ پیش کر رہے ہیں
09:31کل تخمینہ دو ہزار ایک سو انیس ارب روپے لگایا گیا ہے
09:34سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد
09:37پینشن میں سات فیصد اضافہ
09:39کم سے کم مہانہ اجر چالیس ہزار تک کرنے کی تجریز
09:42سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم پانچ سو سنتالیس ارب روپے رکھا گیا
09:47وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کہتے ہیں
09:49کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے
09:51فارٹا اور پارٹا سے ٹیکس وصولی میں
09:53کپی حکومت رکاوٹ بنے گی
09:55بانی پی ٹی آئیسی ملاقات کی اجازت نہ دی
09:57تو ذمہ دار وفاق ہوگی
09:59اس وقت میں سمجھتا ہوں
10:09کہ پاکستان امن کا بات کر رہا ہے
10:12امریکہ بھی امن کا بات کر رہا ہے
10:15اگر کوئی آج تک جنگ کی بات کر رہا ہے
10:18وہ بھارت ہے
10:18اور انشاءاللہ تعالی
10:20وہ بھی اس پوزیشن سے جلد پیچھے ہٹیں گے
10:24پاکستان ہر سطح پر بات کر رہا
10:28بھارت جنگ پر اڑا ہے
10:29پاکستان کے سفارتی وقت کے سربراہ بلاول بھٹو کہتے ہیں
10:33پاکستانی یورپی یونین میں
10:34مسئلہ کشمی پر موقع فرپور انداز میں پیش کیا
10:36یورپی وزارت خارج حکام سے ملاقات میں
10:39خطے کے ہم پر زورٹیا
10:40بھارت کی جارہانہ پولیسیز پر
10:42پاکستان کا دو چک موقع پیش کیا
10:44یورپی یونین سے خطے میں قیام امن کے لئے
10:46کردار اداکنی کی اپیل کی
10:48پاکستان نے اسرائیل کی
10:49نسل پرستانہ پولیسیز کی مقالفت کی
10:52امریکی صدر کی سالسی کی پیشکش
10:54کا خیر مقتم کیا
10:55میرا ان تنخواہوں سے کوئی تعلق نہیں
11:06جو ہوگا گورنمنٹ
11:07جو چاہے گے وہ اکھر ہے
11:08سر آپ یہ تنخواہ جو ہے وہ ریورس کروا رہے ہیں
11:10آپ یہ سپیکر سے ملاقات ہوگی
11:12اس معاملے پر ان کو پرمیز کریں گے
11:14کہ میں بڈراؤ کروں کو آپ نے بڈراؤ کروں
11:15نہیں نہیں میں نے بڈراؤ کی
11:17میں نے خواہ کریں
11:18چیمن سنٹ کا اپنی تنخواہ بڑھنے سے
11:23لا تعلقی کا احضہ
11:24یوسف رضا گلانی نے کہا
11:26مجھ سے میری تنخواہ میں اضافہ سے کوئی تعلق نہیں
11:29یوسف رضا گلانی سے سوال ہوا
11:31کیا آپ تنخواہ میں اضافہ واپس کر رہے ہیں
11:34جس پر انہوں نے کہا
11:35تنخواہ واپس کرا دے اچھی بات ہے
11:37مجھ سے میری تنخواہ میں اضافہ سے متعلق
11:39کوئی مشاورت نہیں کی گئی
11:40روہ مالی سال برامدات میں اضافہ ہوا
11:56وزیر خزانہ نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برے خزانہ کے اجلاس میں کہا
11:59اب ایسیس کھولنے میں کوئی رکاوٹ نہیں
12:02مجھ سے مالی سال کے مقابلے میں سال
12:04پیٹرولی مسنوعات کی درامدات میں کمی ہوئی
12:06معاشر استحقام کو فوری پیدوار میں اضافہ کیلئے منتقل نہیں کر سکتے
12:10نشکاری اہداف حاصل نہیں ہوئے
12:12پی آئی اے کو دوبارہ نشکاری کیلئے لائے گیا ہے
12:14سرمایہ کاروں کے تحفظات کو دور کیا گیا
12:16خدارہ ایف بی آر کو گرفتاری کا اختیار نہ دیں
12:28ایف بی آر کو گرفتاری کا اختیار دیا
12:30تو سرمایہ کار بھاگ جائیں گے
12:31پیسل بورڈا کا سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سارے خیال
12:35کہاں سرمایہ کار پہلی پریشان ہے
12:37ایف بی آر کو کاروباری حضرات کی گرفتاری کا اختیار درانے
12:40دھمکانے کے لئے استعمال ہوگا
12:42ایف بی آر کا سینٹیس ایکہ فائننس بل
12:45ڈریکولین قانون بن جائے گا
12:46اس بجٹ کی ایک خاص بات یہ ہے
12:56کہ یہ پیدائشی طور پر ہی کنٹروورشل ہو گیا ہے
12:59جو معاشی آداد و شمار دیئے گئے
13:01کافی ان پر سوالات اٹھ رہے ہیں
13:04کہ یہ بجٹ آداد و شمار کی حیرہ پھیری ہے
13:06بجٹ پیدائشی طور پر ہی متنازع ہو گیا ہے
13:10بجٹ آداد و شمار کی حیرہ پھیری ہے
13:12حکومت اس مضبون میں فیل ہو گئے
13:13سینٹر شبلی فراس کہتے ہیں
13:15ترقی کے بغیر ملک میں استحقام نہیں آسکتا
13:17ترقی ہوگی تو لوگوں کو روزگار ملے گا
13:19مشہد کا پھیلاؤ ہوگا
13:21ملک میں خوشحالی آئے گی
13:23پی ٹی آئی کی چیرمنشپ بانی کی عبانت ہے وہ جب چاہے لے سکتے ہیں
13:47بیشتر گوھر کا کہنا ہے جو مجھے چیرمن نہیں دیکھنا چاہتے
13:50ان کا مقصد پارٹی بلے کے نشان کے بعد قیادر سے بھی محروم کرنا ہے
13:55سب کو پتا ہے ہمارا مقدمہ عدالت میں ہے اور پارٹی انتخاب نہیں ہو سکتا
13:59بانی کا جبدل چاہے گا وہ احتجاج کی کال دے دیں گے
14:02بھارتی شہر احمد آباد میں تباہ ائر انڈیا کی تیاری کا ایک بلیک باکس مل گیا
14:13دوسرے کی تلاش
14:14آسے میں عملے کے بارہ ارکان اور گیارہ بچوں سمیت دو سو چالیس مسافر ہلاک ہوئے تھی
14:19تیارہ گھننے کے باعث ہوسٹل تباہ ہو گیا
14:22آسے میں مجھوی طور پر دو سو نبی اپراد ہلاک ہوئے
14:24تھائی لینڈ میں ائر انڈیا کی پرواز میں بم کی تلاش
14:27ایک سو پچاس سے زائد مسافر سبار تھے
14:30انگاہ میں لینڈنگ کرنا پڑی پرواز تھائی لینڈ سے نہیں دلی جا رہی
14:33امریکی صدر کے پھر کشمیر پر سالسی کی پیشکش
14:56ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا پاکستان اور بھارت کے درمیان سالسی کے لیے تیار ہیں
15:00کوئی بھی مسئلہ حل کر سکتا ہوں
15:01دونوں ملکوں کے کٹھا کر لیں گے
15:03پاکستان اور بھارت سے کہا ہے بہت لمبی دشمنی ہو گئی
15:06دو ہزار سال سے پاکستان اور بھارت لڑ رہی ہیں
15:09اور کتنا عرصہ لڑو گے
15:11بلاول بھردو نے امریکی صدر کا بیان ایکسپا ریپوس کیا
15:14لکھا پاکستان ام جاہتا ہے صدر ٹرمپ بھی ام جاہتے ہیں
15:18بھارت میں ریندر موڈی کے حکومت جنگ جاتی ہے
15:21ٹرمپ ہے ان کی جو سٹیٹمنٹس ہیں
15:31ہم ویلکم کرتے ہیں
15:32جس میں کشمیر کو انہیں خاص طور پر منچن کیا
15:35ان کو ریزولف کرنے کی ضرورت ہے
15:36فیل مارشل آسم منی کو امریکی پوچ کا دعوت نامہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے
15:43بھارت عالمی برادری کے سامنے خود بینقاب ہو گیا
15:46صدر ٹرمپ نے اپنے بیانات میں کشمیر کے معاملے کو اجاگر کیا
15:49اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب آسم افتخار کی ای آ وائی نیوز سے گفت گئی
15:54کہا فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس کا آغاز سترہ جون سے ہوگا
15:58امریکہ نے ہم سے رابطہ کیا
16:00یا نہیں مگر ہم اس کانفرنس میں شرکت کریں گے
16:03کسی کے رابطہ کرنے یا نہ کرنے سے فلسطین پر پاکستان کی پوزیشن تبدیل نہیں ہوگی
16:08اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی
16:19ایک سونچاس ملکوں نے قرارداد کی حمایت و بارہ نے مخالفت کی
16:23انیس ملکوں نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا
16:25قرارداد میں اسرائیل مقید فلسطینیوں کی واپسی اور غزہ سے مکمل فوجی انخلاقہ
16:30مطالبہ کیا گیا
16:31حماس کی جانب سے غمال بنائے گئے افراد کی رہائی کا بھی مطالبہ
16:36اور امیرکی شہر لاؤس انجلس میں امیگریشن چھاپوں اور فوج کی تائناتی کے باوجود
16:47مظاہرے چھٹے دن میں جاری مرکزی علاقے داؤن ٹاؤن میں دوسری رات بھی کرفیو ناپس رہا
16:52واشنٹن کے شہر سپوکن میں بھی کرفیو نیویورک شگاکو آسٹن اور واشنٹن بیسی میں لوگ احتجاج کر رہی ہیں
17:00موسیقی