Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/9/2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30and accept the privilege
00:30یہ بڑا ہی زبدست آرٹیکل ہے
00:33اس لیے کہ اس نے بلکل عام الفاظ میں
00:35impact بتایا ہے کہ عام آدمی پہ
00:38tax کا impact کیسے آ رہا ہے
00:39اور آج ہمارا focus صرف زیادہ ہوگا
00:42مہنگائی اور جو salary class ہے
00:45تنخواہ دار طبقہ
00:46because یہ جو traders ہو گئے ہیں
00:48دکاندار ہو گئے
00:49شگر مل والے ہو گئے
00:51یہ بڑے بڑے ذمہ دار ہو گئے
00:53یہ تو لادلے ہیں اس government کے
00:55اور یہ traders ہو گئے ہیں
00:57یہ تو ہمیشہ سے
00:58traditional voting bank ہے
00:59PMLN کا
01:01ہمیشہ سے ان کا بہت لاد ہوتا ہے
01:03جب tax لگانے کی کوشش کرو
01:05تو finance minister کی چھوٹی ہو جاتی ہے
01:07جس طرح مرطاہ ساہیل کی
01:08مریم صاحبہ نے چھوٹی کروائی تھی
01:09ایک زمانے میں
01:10یا وہ ہرتال کرتے ہیں
01:12دو دن marketیں بند کر دیتے ہیں
01:14تو ایک دم سب کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں
01:15voter بھی گیا
01:16یہ ہو گیا
01:17لیکن جو تنخواہ دار طبقہ ہے
01:19وہ فسا ہوتا ہے
01:21نہ وہ نوکری چھوڑ سکتا ہے
01:22نہ کہیں جا سکتا ہے
01:23تنخواہ آتی ہے
01:24کٹ جاتی ہے
01:25میں چھوٹا ساپ کو ایک دیتا ہوں
01:28تقریبا 25 لاکھ کے قریب یہ ہیں
01:31یہ ہماری جو سیڈلیڈ کلاس کا طبقہ ہے
01:3433 لاکھ کے قریب ریٹیلرز ہیں
01:37جتنا tax آیا ہے
01:39انہوں نے کتنا دیا ہے
01:40جو resistor تاجت دو سکیم آئی
01:43بڑا اس پہ شور آیا
01:44کروڑوں کے اشتہار چھپے
01:45اس میں آئے ہیں 30 لاکھ
01:48یہ tax کیا گورنمنٹ نے کٹھا
01:50اور جو سیڈلیڈ کلاس ہے
01:52تنخواہ دار طبقہ ہے
01:53اسی مدت میں
01:54ساڑھے چار سو بلین کے قریب جا چکا
01:58اور estimated یہ ہے
01:59کہ فنانشل یہ جب ختم ہوگا
02:01تو ساڑھے پانچ سو ارب روپیہ
02:03یہ tax دے رہے ہوں گے
02:04جو یہ ریٹیلرز ہیں
02:06یہ میشیت کا تقریبا 20 فصد حصہ ہے
02:09اور یہ ایک پرسنٹ سے کم بھی tax دیتے ہیں
02:12جو تنخواہ دار طبقہ ہے
02:14یہ جیڈی پی کا انڈر ون پرسنٹ ہے
02:16اور یہ دیتا ہے پانچ سو ارب
02:18آپ اور میں جو ہم tax دے رہے ہیں
02:20پھر کمال کیا ہوا
02:21پچھلے بجٹ میں جب سپیچ ہوئی
02:23فنانشل صاحب نے بھی کہا
02:25تو انہوں نے کہا کہ
02:26ہم نہ کوئی پچاس ساٹھ
02:27سیونٹی لگا لیں
02:28تقریبا ستر بلین کا ایکسا tax لگائیں گے
02:31بوجھ ڈالیں گے
02:33تو وہ بننا چاہیے تھا
02:34چار سو سوا چار سو
02:35اب سچویشن سنیں
02:37پچھلے سال ترخاطہ دبکے نے دیا
02:39تین سو اسی ارب tax
02:46بن جانا تھا
02:47ساڑھے پانچ سو
02:49کراس کر جائے گا
02:50یہ اس financial year کے close تک
02:52ساڑھے پانچ سو پلس کر جائے گا
02:55اب جو ہم سن رہے ہیں
02:56کہ ریلیو دے رہے ہیں
02:57تو وہ جی کچھ چالیس پچاس سو
02:58ارب کے ہم ریلیو دے رہے ہیں
03:00کچھ بریکٹ نیچے آئے جائیں گی
03:01پچاس زار والا جو tax exemption ہے
03:04تراثی زار پر چلا جائے گا
03:05پھر بھی پچاس بلین غائب
03:07یہ کس طرح ملک چلے گا
03:10111 فیصد young professional کی
03:13پچھلے سال دو سالوں میں
03:15migration ملک چوڑ کے چلے گئے
03:17یہ وہ بچے ہیں جو یہاں پہ
03:18نوکرییں کر رہے تھے
03:19تنخواہ لے رہے تھے
03:20اپل میڈل کلاس کے بچے تھے
03:22یہ وہ نہیں ہیں جو
03:23ڈنگی میں کشتیوں میں بیٹھ کے
03:25یونان میں اپنی جانوں سے کھیل رہے ہیں
03:28یہ professionals young
03:29بچے کام کرنے والے ہیں
03:31because 35 فیصد tax
03:33فلانا tax
03:33ذمہ دار
03:35پڑے ذمہ دار
03:36کوئی tax نہیں ہے
03:37ریٹیلر کوئی tax نہیں ہے
03:39اسی بھی آج میں بات کرنا چاہتا ہوں
03:41میں اسی بھی میرا فوکس رکھنا چاہ رہا ہوں
03:43کہ کیسے ملک چلے گا
03:44اگر میڈل کلاس
03:45میڈل کلاس
03:47اپر میڈل کلاس
03:48نہیں ہوگا
03:49بلکہ تھوڑا سا
03:50سن لیں کہ
03:51عام آدمی سڑک پہ کیا کہہ رہا ہے
03:52تو لگتا ہے کہ
03:53حکومت اس بار
03:54تنخدار طبقے پہ
03:56ٹیکسز کم کر گی
03:57اور جتنے بھی
03:58پیوپ لوگ ہیں
03:59وہ کمزور ہیں
04:07ہمارا حق یہ ہے
04:15کہ جو نیا بجٹ آ رہا ہے
04:17گریب کا کوئی سوچو
04:18کچھ میربانی کریں
04:19کوئی ہمارے لئے
04:20اچھا سوچیں
04:20اچھلے بجٹ میں بھی
04:21ایسے ہوا تھا
04:22کہ ہاتھ دفعہ
04:23گریبی پیستا ہے
04:24جب بھی آپ
04:25اس میں گریبی پیستا ہے
04:27اس میں کوئی بھی ایسی
04:28اس کو
04:28سولت نہیں ملتی
04:29کہ جس طرح سے
04:31گریب کے لئے
04:31سولت پیدا ہو
04:32جو بھی سولت ہوتی ہے
04:33وہ بڑے لوگوں کے لئے
04:34پیدا ہوتی ہے
04:35اب
04:37ہر تمام شہروں میں
04:38بڑے بڑے سٹوز
04:40درمیانے چھوٹے
04:41آپ بھی جاتے ہیں
04:42شاپنگ
04:42ہم بھی کرنے شاہد
04:43یہ
04:44ارب پتی ہیں سارے
04:45کروڑ پتی ہیں
04:46آپ کو پتہ ہے
04:47ٹیکس
04:48جو تنخواہ دار ہے
04:49وہ جب
04:50دس روپے ٹیکس دیتا ہے
04:52اس کے مقابلے میں
04:53ہمارے ریٹیلرز
04:54یہ بڑے بڑے دکاندار
04:55اور دوسرے درمیانے بھی
04:56صرف ساٹھ پیسے
04:58ان سے ملتے ہیں
04:58آپ اور میں
04:59دس روپے دیتے ہیں
05:01یہ
05:01یہ عام لوگ
05:02ساٹھ پیسے دیتے ہیں
05:04اس کے مقابلے میں
05:04یہ ہے
05:05اس کی
05:07ڈسپارٹی
05:07اسی پہ ہم بات کریں گے
05:09یہی سے شروع کریں گے
05:10ہمیں جوئن کیا
05:10ڈاکٹر مفتہ اسمائل نے
05:11فارمہ فیڈل
05:13مینسٹر فارف فائننس
05:14اور سیکرٹی جنرل
05:15عوام پاکستان پارٹی کے
05:16رانہ احسان
05:17افزفہ ہمارے ساتھ ہیں
05:19یہ کارڈنیٹڈ
05:20ٹو دو پرائننسٹر ہیں
05:21سینل لیڈر ہے
05:22پی ایم ایل این کے
05:22ڈاکٹر مفتہ آپ سے شروع کرتے ہیں
05:25یہ جون ففت کا آرٹیکل
05:27میرے سامنے پڑھا ہے
05:28اس میں آپ نے بڑا زبردست
05:29کچھ بریک اپ دیا ہے
05:30میں چاہتا ہوں
05:31کوئکلی آپ اگر خود ہی
05:33پانچ چھے
05:33اس کے کی ہائی لائٹس کر دیں
05:35دن وی کین گیٹ
05:36رانہ صاحب
05:37ٹو کومنٹ آن ایٹ
05:38دیکھیں میں نے جو
05:42ادھر گزارش کی تھی
05:43وہ یہ تھی کہ
05:44حکومت اس وقت
05:45اس سال
05:46کرنٹ مالی یہ سال میں
05:49پچہ ہزار روپے
05:50فی پاکستانی لیتا ہے
05:52اور اگلے سال
05:53وہ ستاون ہزار
05:54پانچ سو روپے
05:55فی پاکستانی لے گا
05:56پندرہ پرسنٹ ٹیکس بڑھا دے گا
05:57اور کیونکہ
05:58ایکشلی نئے بچے پیدا ہوئے ہیں
06:00ان سے بھی وہ ٹیکس لے گا
06:01تو وہ زیادہ ٹیکس بڑھ جاتا ہے
06:02اٹھارہ انیس پرسنٹ ٹیکس بڑھ جاتا ہے
06:04جو میری گزارش اس آرٹیکل میں یہ تھی
06:06کہ یار اگر آپ کے پاس
06:08اتنا خسارہ ہو رہا ہے
06:09کہ ہم ہر پاکستانی کو
06:10ہم نے تین لاکھ روپے
06:11فی قص سے مقروض کر دیا ہے
06:14تو کیا ایسا ممکن نہیں ہے
06:17کہ ہم ٹیکس جو ہے
06:19وہ کم لیں
06:19اور یا ٹیکس دینے
06:21کہ اس کو مام نہ بڑھائیں
06:23اور کچھ اخراجات کم کر دیں
06:24تو حکومت اخراجات کم نہیں کرتی
06:26اور میں نے کچھ ایسے اخراجات
06:27کی نشاندہ ہی کی ہے
06:29جو پی ایس ڈی پی جو ہوتا ہے
06:30یا صوبے کے ای ڈی بیز ہوتا ہے
06:31جو ایم این ایز اور ایم پی حضرات
06:33کو آپ پیسے دیتے ہیں
06:34کہ وہ اپنے علاقے میں
06:35کچھ چیزیں کر لیں
06:36اس میں بہت خود برد ہوتی ہے
06:38پورا پاکستان جانتا ہے
06:39تو اگر وہ ایک آتھ سال کم کر دیں
06:41تو اس کے عوض آپ جو ہے
06:42وہ تنخوادار طبقے کو
06:44کچھ ریلیف دے سکتے ہیں
06:45تیس چاریس پرسنٹ
06:46میرے خال سے دینی چاہیے
06:47اس کے عوض آپ جو ہے وہ
06:49بسپ میں
06:50بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں
06:51جو غریب لوگوں کو پینسے دیتے ہیں
06:53اس کو تھوڑا سا بڑھا سکتے ہیں
06:54تاکہ پاورٹی کم ہو پاکستان میں
06:56تاکہ تھوڑی سی
06:57اللیٹرسی کم ہو
06:59اور اس کے عوض جو آپ
07:00جو آپ کو
07:03ڈیفنس کے نئے اخراجات کرنے پڑیں گے
07:05جن کے بعد
07:06اس کو آپ بڑھا سکتے ہیں
07:08سوئی سب ممکن ہے
07:09اور بالکل نیا ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں ہے
07:11بلکہ آپ ٹیکس کم کر سکتے ہیں
07:13اگر آپ تھوڑے سے
07:13اپنے حکومت کے اخراجات کم کریں
07:15مطلب حکومت
07:16اپنا کوئی بھی خرچہ کم کرنے کے لئے
07:18تیار نہیں ہے
07:19اور جب تک کہ حکومت
07:20اپنے اخراجات کم نہیں کرے گی
07:22جب آپ نہیں
07:23کمپنی کو سوچ لیجئے
07:24کمپنیاں وہ نہیں چل رہی
07:26نقصان کر رہی ہے
07:26نہیں لیکن انٹریسنگ چیز تو یہ ہے نا
07:29ڈاکٹر مفتا میں دیکھ رہا تھا
07:31کہ ایک طرف
07:32فیڈل گورنمنٹ کہہ رہی ہے
07:33ہمارا کوئی کام نہیں ہے
07:34گورنمنٹ کا کاروبار کرے
07:36اور ہم جی یہ بیچیں گے ساری چیزیں
07:39اور ہم ڈسکوز بیچیں گے
07:41ہم پی آئیے بیچ رہے ہیں
07:43دوسری طرف پنجاب
07:44اپنی ائر لائن لانچ کرنے چلا گیا
07:46اور پنجاب گورنمنٹ نے
07:48ابھی ایک کمپنی بھی ریجرسٹر کروا لی ہے
07:50پنجاب ائر لائنز پرائیوٹ سامتے
07:51ان کی تو ایک طرف بیچ رہے ہیں
07:55دوسری طرف میں کاروبار شروع کر رہے ہیں
07:57لیکن میں ایک پیراگراف کا پڑھنا چاہ رہا ہوں
07:59بیفور ایک گو ٹو احسان صاحب
08:02آپ نے زبادہ سکھا
08:03اس میں آرٹیکل میں آپ نے لکھا
08:04کہ یہ بڑے فینسی نام اب آگے ہیں
08:06کاربن ٹیکس
08:08اس کے پانچ روپے ایڈ ہو جائیں گے
08:10ایک ہیلتھ ٹیکس لگ رہا ہے
08:11وہ بھی میٹھے والے شوگر والے
08:13ڈرنکس کے اوپر
08:14بجائے اس کے کہ شوگر میلو کو
08:16ڈریکٹ ٹیکس کریں وہ کر دیا
08:17لیکن ایک چیز میں ہم ناظرین سے شیئر کرنا چاہتا ہوں
08:20آپ نے کہا ہے کہ لیوی اور کاربن لیوی
08:22کسٹم دیوٹی جب ہوگی
08:23ایک موٹر سائیکلس جو ہے
08:25وہ دے گا ایک سو بیس روپے
08:28پر لٹر گورنمنٹ کو ٹیکس
08:30اور اگر عام طور پر ایک موٹر سائیکل
08:32والا روز کا ایک لٹر
08:34چلاتا ہے استعمال کرتا ہے
08:36تو جو اس کی پچھتر ہزار
08:38کی موٹر سائیکل والا آدمی ہیں
08:40وہ چھتی سو پر مہینہ
08:42تو صرف اس کھاتے میں اس کا خرچہ آ جائے گا
08:44پچھتر ہزار علی موٹر سائیکل والا
08:46چھتی سو روپے مہینے کا دے رہا ہے
08:48لیکن یہ ریٹیل شاپ سے
08:50دو ہزار مہینہ نہیں لے سکتے
08:52یہ موٹر سائیکل والے کو ڈال دیا ہے
08:54چھتی سو روپے
08:54احسان صاحب یہ بتائیں
08:56کیوں ریٹیل والے آپ کے کابون مرنے جاتے ہیں
08:59اس لئے کہ ہمیشہ سے
09:00ساری ٹریڈرز بوڈیز یہ وہ
09:02ہمیشہ سے پی ایم ایل ایم کی بیک بون رہی ہے
09:05لگتا یہ ہے کہ آپ
09:07جان کنگ کو ہاتھ نہیں ڈال رہے
09:09ورنہ کوئی کیا مندی تاجر دوست پر
09:11آپ نے کروڑا روپے ایڈوٹائزنگ پر خرچ کر دی ہے
09:13لیا ان سے کیا
09:14تین ملین
09:15تیس لاکھ روپے
09:16آپ یہ جو ٹیکسز ڈال رہے ہیں
09:19انڈریکٹ ٹیکسز
09:20پینتیس پرسنٹ سیلری جا رہی ہے
09:22اس پر فائی پرسنٹ چارج ہے
09:24پھر وہ انڈریکٹ ٹیکس بھی سارے
09:26وہ تنخواہدار بھیجتا ہے
09:27جو تنخواہدار یہ ٹیکس دے رہا ہے
09:29وہ ٹوثپیس بھی لیتا ہے
09:30وہ آپ کو انڈریکٹ ٹیکس دیتا ہے
09:31وہ پیٹرول ڈالتا ہے
09:32آپ کو انڈریکٹ ٹیکس دیتا ہے
09:33اور جو اتنے بڑے آپ کی
09:35ووٹر کانسٹوینسی ہے
09:36اس پہ آپ ہاتھ نہیں ڈالتے
09:38میں کل بھی علی صاحب کو کہیں
09:40ان کا چل رہا تھا
09:41وی لاغ
09:41انہیں کہاں جی
09:42زیرو پاسنٹ دے رہا ہے
09:44اگریکلچر
09:44دکاندار نہیں دے رہے
09:45یار میں نے تو نہیں لینا
09:47کیوں نہیں کابو ہوتے آپ سے ریٹیلر
09:49کیوں آپ تنخواہدار طبقے کا
09:50گلہ کاٹ رہے ہیں
09:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:54دیکھیں جو باتیں آپ کر رہے ہیں
09:57اور جو باتیں ڈاکٹر صاحب نے کی
10:00وہ درست ہیں
10:01کیونکہ پاکستان کا جو ٹیکس نظام ہے
10:03وہ کوئی آئیڈیل نہیں ہے
10:04بالکل بھی نہیں ہے
10:05ریٹیلرز کی جو بات ہے
10:07وہ بھی درست ہے
10:08سیلری ٹراس پہ جو بوجھ ہے
10:10وہ واقعی اپنے ایک جہاں پہ
10:13جس لیول پہ ٹیکس لیٹس چلے گئے ہیں
10:15مزید بڑھ نہیں سکتے
10:16اور اسی انہی سب چیزوں کو دیکھتے ہوئے
10:19دیکھیں ہماری اب یہ دوسرا بجٹ ہے
10:21بلکہ جو پی ڈی ایم کے دور میں بھی
10:24ہم نے سیل ٹیکس کا ریٹ نہیں بڑھایا تھا
10:26جو مختلف حکومتیں کرتی رہی ہیں
10:29ٹیکس کلیکشن کو بڑھانے کے لیے
10:31سیل ٹیکس کا ریٹ بڑھاتے رہی ہیں
10:33اسی طرح ٹیکس ریٹ اوبرال انکریز ہوتے رہیں
10:36تو یہ جو بجٹ ہے
10:38اس میں میں سمجھتا ہوں
10:39کہ جو پہلا ایک کرائیسز کا بجٹ تھا
10:41ایک ہائے لیول آف انفلیشن تھی
10:43یہ بجٹ جو ہے جو کل پیش ہوگا
10:47یہ اس کرائیسز موڈ میں نہیں ہے
10:49اور یہ سٹیبلیٹی کا بجٹ ہے
10:51تو اس کے اندر ہمارے پاس
10:52اور جو ہم ریفارم ایجنڈا
10:54جس کوشش پہ ہم لگے ہوئے تھے
10:56کہ اپی آر کو ریفارم کریں
10:57ہوپولی اس کی امپلیمنٹیشن آپ کو
11:00اس بجٹ کے اندر نظر آئے گی
11:02تو ہم اس بجٹ میں بہت لیمیٹڈ نئے ٹیکسز ہیں
11:05اس بجٹ میں کوشش ہے
11:07کہ جو سیلریڈ کلاس ہے
11:09اس کو ریلیف دیا جائے
11:10جو کارپرٹ ٹیکسز ہیں
11:12جو آپ سیلریڈ کلاس کی ریلیف کی
11:15آسان بات کہہ رہے ہیں
11:16وہ میں نے پہلے پوائنٹ آٹ کیا
11:17آپ نے ہمارے سے ایک سو بیس عرب
11:21جیبوں میں ڈاکہ مار کے
11:22ایکسٹر نکالا گورنمنٹ میں
11:24اس میں سے اگر آپ پچاس بلین
11:26ہمیں واپس بھی کر دیں
11:27کچھ سیکٹرز کو
11:28باقی ساٹھ عرب کا تو ڈاکہ ہے نا
11:31آپ پہلے مجھے لوٹ لیں
11:34بعد میں آپ کہے اچھا
11:35آٹھ گینے چوری ہوئے تھے
11:37تین ہم نے واپس کر دیا
11:38تمہیں تم خوش رو نو
11:39you are robbing the salary class blind
11:42دیکھیں moving forward
11:45جو trend تھا وہ تو یہی تھا نا
11:48کہ آپ ہر سال زیادہ لیتے تھے
11:50تو اگر ایک سال میں آپ نے
11:52کوئی کمی لے کے آئے ہیں
11:53تو آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
11:54آپ دو سال پہلے والی
11:56position پہ نہیں ہیں
11:56لیکن آج آپ نے ایک improvement
11:58دکھائی کل آپ improvement
12:00دکھانے جا رہے ہیں
12:00کہ salary class پہ
12:02مزید بوجھ نہیں دا
12:03بس اگر آپ
12:04اگر آپ پی ڈی ایم کا
12:05time بھی گلنے ہیں
12:06تو you have been in power now
12:08for three years
12:09تین ساڑھے تین سال
12:10زیادہ ہو گئے ہیں
12:11آپ continuous power میں ہیں
12:13ایک سوال میرا یہ ہے
12:14کون سا reinvent کرنا
12:17wheel
12:17جو fbr reform ہی نہیں ہو رہا
12:19مالک صاحب
12:21مالک صاحب ایک بجٹ میں
12:22تو آپ سارے بگاڑ کو
12:24درست نہیں کر سکتے
12:25نا تو اگر آپ tax reform
12:27reforms کر رہے ہیں
12:28اگر آپ اپنے custom
12:29کو ٹھیک کر رہے ہیں
12:31اگر آپ tariff
12:31liberalization کی طرف
12:32جا رہے ہیں
12:33تو obviously ان چیزوں
12:34کا impact
12:35it takes some time
12:36تھوڑا time لگتا ہے
12:37کہ یہ اثر
12:38مفتا صاحب آپ بھی
12:39finance minister رہے ہیں
12:40کتنا time لگتا ہے
12:41ہمیں بتا دو دیں
12:42ہم پچھتر سال سے
12:44سن رہے ہیں
12:44reform ہو رہا ہے
12:46یہ ہو رہا ہے
12:47time لگتا ہے
12:47time ہی endless
12:48نہیں نہیں نہیں
12:49ایک بات
12:51کجھے کر لیں
12:51دیکھیں
12:51اب جس طرح
12:52ہم نے
12:53یہ mid year میں
12:54جا کے
12:54ہم نے
12:55agriculture کی
12:56taxes میں
12:56parity لے کے آئے
12:57horizontal equity
12:59ہم نے reach کی
12:59لیکن اس کا
13:01result آپ کو
13:01اس current financial year
13:03میں نہیں نظر آیا
13:03ہم نے tax collection
13:05agriculture سے
13:05بہت کم رہی ہے
13:07لیکن یہ سال
13:08جو ہے
13:08وہ اس کے اوپر
13:09آپ implementation
13:10کی طرف جائیں گے
13:11آپ enforcement
13:12کی طرف جائیں گے
13:13تو یہ جو
13:13میں budget آخری
13:14بات یہ کروں گا
13:15کہ emphasis جو ہے
13:16وہ enforcement
13:17پہ ہے
13:18اس budget میں
13:19emphasis جو ہے
13:20وہ tax rate
13:21کو بڑھانے پہ
13:22نہیں ہے
13:22بلکہ salary
13:23corporate
13:24sector میں
13:25تھوڑا relief
13:26دینے کو ہے
13:27اور ہم لوگ
13:28کوشش کی گئی ہے
13:29کہ کوئی
13:30very limited
13:31نئے taxes
13:31جو کہ
13:32introduce
13:33کرائے جائے
13:34تو میں سمجھتا ہوں
13:35کہ یہ
13:35ایک stability
13:36کا budget ہے
13:37چلے وہ تو بھی آئے گا
13:38وہ تو بات میں
13:39بات کرے گے
13:40نہ آنے تو دیں
13:41budget کو
13:41مفتا مجھے آپ
13:42پہ ایک بتائیں
13:43آپ finance minister
13:44رہے ہیں
13:44ہمیشہ سے
13:46big boys club
13:46بناوا ہے
13:47اس ملک میں
13:47جب بھی
13:48budget آتا ہے
13:49عام آدمی
13:50یہ ہم سنتے ہیں
13:51یہ ہو گا
13:52یہ نہیں ہو گا
13:53ہو گیا ہے
13:53ابھی ہمیں
13:54بڑا بتایا گیا
13:5528%
13:56tax revenue
13:57increase
13:57ہو گیا ہے
13:58re-taxing
13:59the tax
14:00re-taxing
14:01the tax
14:01جو
14:01بیلنے میں
14:02آیا
14:03جو گھنہ
14:03اس کو
14:03چوسی جو
14:04کوئی
14:05tax
14:05expansion
14:06نہیں ہوئی
14:06کوئی
14:07کچھ
14:07نہیں ہوا
14:08مجھے
14:08بتائیں
14:09کہ
14:09اتنا
14:10ناممکن
14:11کیوں
14:11ہے
14:11دیکھیں
14:16ناممکن
14:17نہیں ہے
14:18لیکن
14:19political
14:19will
14:20نہیں ہے
14:20خورم
14:21حسین
14:22کا ایک
14:22article
14:22آیا تھا
14:23پانچ
14:23جون
14:23کو
14:24اس نے
14:25بھی
14:25یہ
14:25بات
14:25لکھی
14:25تھی
14:26کہ
14:27اس سے
14:27زیادہ
14:28دنیا
14:28کے اندر
14:29آپ کے پاس
14:30ستارے
14:30لائن
14:30نہیں کر
14:31سکتے
14:31establishment
14:32جو ہے
14:32وہ
14:32پوری طریقے
14:33سے
14:33اس
14:34حکومت
14:34کے
14:35پشت پہ
14:35پشت پہ
14:37کھڑی ہے
14:37آج
14:38دنیا
14:38میں
14:38international
14:39oil
14:39prices
14:40کم
14:40ہو
14:40گئی
14:40ہیں
14:41آپ
14:41کی
14:42import
14:42کو
14:42اتنی
14:43جان
14:43نہیں
14:43رہی
14:43interest
14:44rate
14:44کم
14:44ہو
14:44گئے
14:44بہت
14:45ساری
14:45چیزیں
14:45ہو
14:46گئی
14:46ہیں
14:46جس کی
14:46بات
14:46حکومت
14:47جو ہے
14:47اگر
14:47وہ
14:47چاہے
14:48تو
14:48reform
14:48کر
14:48سکتی
14:49ہے
14:49لیکن
14:50حکومت
14:50رفام
14:50نہیں
14:51کر
14:51رہی
14:51ہے
14:51حکومت
14:52نے
14:52ایک
14:52طرف
14:52بات
14:53کی
14:53کہ ہم
15:07ایف سی
15:07ایوارڈ
15:07چیز
15:08نہیں
15:08کریں
15:08گے
15:08نیتن
15:09ایلس
15:09میٹرز
15:10وہ
15:10کہتے
15:11نا
15:11انگریزی
15:11میں
15:11لپسٹک
15:12اون
15:12پک
15:12آپ
15:13جتنی
15:13لپسٹک
15:14لگا
15:14لیں
15:14پک
15:14تو
15:15پک
15:15ہی
15:15رہے
15:15گا
15:16تو
15:16اسی طرح
15:16آپ
15:16جتنے
15:17بھی
15:17بجٹ
15:18کے
15:18اندر
15:18جب
15:18آپ
15:18اخراجات
15:19کم
15:19نہیں
15:19کریں
15:20گے
15:20تو
15:20آپ
15:20کرز
15:21لیں
15:21گے
15:22ایم
15:37پہ
15:37جس
15:37میں
15:37چینی
15:38جاتی
15:38ہے
15:38ٹیکس
15:39لگا
15:39رہے
15:39ہیں
15:39بھائی
15:40چینی
15:40پہ
15:40ٹیکس
15:41لگا
15:41لو
15:41اب
15:42مثال
15:42کے
15:42طور پر
15:43کسی
15:43چیز
15:43کے
15:43اندر
15:44شربت
15:44کیسے
15:45لگا
15:45لیں
15:45آپ
15:46کے
15:47اتنے
15:47زیادہ
15:48شگر
15:48میں
15:48لونرز
15:49پروونشن
15:50اور
15:50نیشنل
15:50سیمبری
15:51میں
15:51بیٹھے
15:51میں
15:51کمال
15:52کرتے
15:52ہیں
15:52وہ
15:52اپنے
15:53خلاف
15:53لیجیس
15:53لیجیس
15:53لیجیس
15:53لیجیس
15:54لیجیس
15:54لیجیس
15:55لیجیس
15:55مگر
15:56آپ
15:56یہ
15:56سوچ
15:57ہے
15:57مالک
15:57صاحب
15:57کہ
15:57چینی
15:59مزر
15:59ہے
15:59اور
16:00چینی
16:00جدر جدر
16:01جاتی
16:01ہے
16:01اس پہ
16:01ٹیکس
16:02لگائیں
16:02گے
16:02تو کسی
16:02چیز
16:03میں
16:03پانچ
16:03فیصد
16:03جاتی
16:04ہے
16:04لیکن
16:06اگر
16:06چینی
16:07کے
16:07اوپر
16:07اگر
16:07ہر
16:08چیز
16:08پہ
16:08ٹیکس
16:08لگائیں گے
16:09اس کی
16:09پرائس
16:09پہ
16:09اس سے
16:10بہتر
16:10یہ نہیں
16:10کہ
16:10چینی
16:11پہ
16:11ٹیکس
16:11لگا
16:11لیں
16:11تو
16:12چینی
16:12پہ
16:12ٹیکس
16:13نہیں
16:13لگاتے
16:13آپ
16:14یہ
16:15اتنی
16:15سمجھ
16:15نہیں ہے
16:16سمجھ
16:16تو
16:16ان کو
16:17ہے
16:17پورے
16:19پاکستان
16:20سے
16:20دکنداروں
16:20سے
16:20آپ نے
16:21چالیس
16:22لاکھ
16:22روپے
16:23جمع کریں
16:23آپ
16:24نے
16:24اشتیار
16:24چالیس
16:26کور روپے
16:26سے
16:26لگا کر دیا
16:27ٹیکس
16:27جمع کر
16:28چالیس
16:28لاکھ
16:29آپ
16:29نے
16:29کیا
16:29کیا
16:30آپ
16:30نے
16:30کنسیومر
16:32پہ
16:32سارف
16:33پہ
16:33ڈھائی
16:33پرسنٹ
16:33اور
16:34مہنگا
16:34کروا
16:34دیا
16:35کیونکہ
16:35وہ
16:35دکنداروں
16:36سے
16:36آپ
16:36نے
16:36کہا
16:37کہ
16:37بھئی
16:37منیفیکچرز
16:38کو
16:38پرائس
16:39میں
16:39ڈالو
16:39اور
16:40ڈھائی
16:40پرسنٹ
16:40انکم
16:40ٹیکس
16:41کاٹ
16:41لو
16:41لیکن
16:42دکندار
16:42کے
16:42اوپر
16:43آپ
16:43نے
16:43ایک
16:43پیسے
16:43کا
16:43ٹیکس
16:44نہیں
16:44لگا
16:44دیا
16:44سارف
16:45کے
16:45اوپر
16:45لگا
16:45دیا
16:46جو
16:46آپ
16:46نے
16:46بات
16:47کی
16:47تھی
16:47میرے
16:47آرٹیکل
16:47کی
16:48کہ
16:48ایک
16:48موٹسائیکل
16:49والا
16:49ایوریش
16:49پہ
16:49ایک
16:49نیٹر پیٹرول
16:50روز
16:50بھراتا ہے
16:51جس کی
16:51لاکھ سوال
16:52لاکھ
16:52روپے
16:52تنخواہ
16:53ہے
16:53جس کے
16:53اوپر
16:53آپ
16:54نے
16:54ٹیکس
16:54لگا
16:54رکھا ہے
16:55سال
16:55میں
16:55تیس
16:55ہزار
16:55روپے
16:56اس
16:56موٹسائیکل
16:57والے
16:57سے
16:57تیس
16:58سو
16:58روپے
16:58آپ
16:58لے
16:58رہے ہیں
16:59صرف
16:59پیٹرول
17:00کی
17:00مد
17:00میں
17:00اس کے
17:01علاوہ
17:01ایک
17:01مرتبہ
17:02سابون
17:02خریدتا
17:02ہے
17:02اس
17:03کو
17:03اٹھارہ
17:03پرسنٹ
17:03دینا
17:04پڑتا
17:04ہے
17:04بچوں
17:07کی
17:07فیش
17:08بغیرہ
17:08یہ
17:08سب
17:09کچھ
17:09کرنے
17:09کے
17:09بعد
17:09اس
17:10پاس
17:10پیسے
17:10ہی
17:10کدھر
17:11بچتے
17:11ہیں
17:11تو
17:11اس
17:11پہ
17:11آپ
17:12ٹیکس
17:12لگانے
17:12کے
17:12لئے
17:12تیار
17:13ہیں
17:13لیکن
17:14آپ
17:14کے
17:40کبھی
17:40کاربن
17:41ٹیکس
17:41کا
17:41نام
17:41لگا
17:42دیتے ہیں
17:42کبھی
17:42ہیل ٹیکس
17:43کا
17:43نام
17:43لگا
17:43دیتے ہیں
17:43مجھے
17:44یہ
17:44بتائیے
17:45نا
17:45کہ
17:45کہ
17:45کچھ
17:49رائٹ
17:49سائزنگ
17:49کی
17:49شروع میں
17:50آپ کے
17:50پروگرام
17:51میں
17:51بات
17:51ہوئی
17:51ہے
17:51مالک
17:52کہ
17:52حکومت
17:52رائٹ
17:53سائزنگ
17:53کر
17:53رہی
17:53تھی
17:53تو
17:54اس
17:54بجٹ
17:54کے
17:54اندر
17:55تو
17:55رائٹ
17:55سائزنگ
17:55کا
17:55نتیجہ آ جاتا
17:56نا
17:56آپ کے
17:57پروگرام
17:57میں
17:57بات ہوئی ہے
17:58کہ حکومت
17:59پینشن
17:59ریفارمز
17:59کر رہی ہے
18:00تو
18:00پینشن
18:01ریفارمز
18:02کا نتیجہ
18:02بھی آ جانا
18:03چاہیے
18:03آپ کے
18:04پروگرام
18:04میں
18:04بات ہوئی ہے
18:05کہ حکومت
18:05ڈیوالف
18:06کر رہی ہے
18:06وزارت
18:07نیچے
18:07سوبوں
18:08کو دے رہی ہے
18:08تو پھر
18:09اس کا
18:09کل
18:09امپیکٹ آ جانا
18:10چاہیے
18:10لیکن
18:11کئی امپیکٹ
18:11نہیں آیا
18:12جب آپ
18:12یہ کہہ رہے ہیں
18:13کہ چارج سے
18:13پانچ پرسن
18:14انفلیشن ہے
18:14تو پھر چارج پانچ
18:15سے زیادہ پرسنٹیج
18:16کیوں بڑھا رہے ہو
18:17حکومت کے
18:17تنخائیں
18:17کیوں اس سے زیادہ
18:18بڑھا رہے ہو
18:19آپ حکومت کے
18:20اخراجات
18:20یہ بات بھی
18:21دیکھنے کی
18:21پچھلے سال
18:22آپ نے بیس پرسنٹ
18:23گورنمنٹ کے
18:23افران کی
18:24تنخواہ بڑھائی ہے
18:25انفلیشن
18:25تصور چھے فیصدوہ
18:26ہے
18:26لیکن آپ
18:28تو حکومت کے
18:28وہی بڑھاتے
18:29اسے پہ آ جاتے ہیں
18:30رانسا
18:31یہیں سے شروع کریں
18:32بکوز میں آج آپ
18:33فوکس رکھنا چاہ رہا ہوں
18:34اپنا
18:35تنخواہ دار
18:36طبقے کے اوپر
18:37بکوز
18:37رگر دی ہے
18:38آپ کو
18:39نظر آتا ہے
18:40آپ اس کو
18:41تلتے رہتے ہیں
18:42آپ کا دکاندار
18:43بھی آپ کو
18:44نظر آتا ہے
18:44آپ اس کو
18:45نہیں تلتے
18:45اگر آپ کی
18:47انفلیشن
18:48چھے پرسنٹ
18:48ہے
18:48آپ
18:49سرکاری ملازمین
18:50کی پندرہ سے
18:51بیس ویسے تنخواہیں
18:52بڑھا دیتے ہیں
18:52وہ آپ نہیں کرتے
18:54آپ کی
18:54رائٹ سائزنگ
18:55آج تک نہیں ہوئی
18:56مجھے یاد ہے
18:57ڈیرھ سال پہلے
18:58تب میرے پروگرام میں
18:59فنانس مسیل صاحب نے
18:59بھی کہا تھا
19:00کہ اس اکٹوبر میں
19:01پی آئی اے بک جائے گی
19:02پی آئی اے ابھی بکی رہی ہے
19:04ہر باری انشاءاللہ
19:05پورا بجٹ
19:06اور وعدے
19:07یہ لگتا ہے
19:08گورنمنٹ انشاءاللہ
19:09پہ چل رہی ہے
19:09اور خود ہی انشاءاللہ
19:11کرتی ہے
19:12اور دوسرے دن
19:13سارے ایک دوسرے کو
19:14ماشاءاللہ
19:14ماشاءاللہ
19:15کہتے ہیں
19:15درمیان میں
19:17قوم ساری
19:18دھرمشاللہ کے اندر
19:19چلی گئی بھی ہے
19:19یہ ہے ریالیٹی
19:20مالک صاحب
19:22ریالیٹی
19:23یہ ہے
19:24کہ ہمارا ٹیکس
19:25نظام
19:26کافی خراب ہے
19:27اور اس کو
19:27ہم نے درست کرنا ہے
19:29اور ہم نے درست کی ہے
19:30دیکھیں آپ کی
19:30ٹیکس کو جی ڈی پی
19:31سوہ آٹھ
19:32کی سکتا تھی
19:33آج
19:34سر پہلے ریٹیل پہ آجائیں
19:35یہ بتائیں
19:35ریٹیل کیوں نہیں
19:37ٹیکس کر پا رہے
19:37نہیں نہیں
19:38لیکس لیکس گو
19:38ایشو بائیز
19:39ریٹیل کیوں نہیں
19:40ٹیکس ہو پا رہا
19:41مفتا نے مجھے یاد ہے
19:42جب فنانس منسٹر تھے
19:44اور دو سو روی
19:44کی دکان پہ
19:45ڈالنا شروع کیا تھا
19:46دو سو سے ہزار کے کتنا
19:47اور مفتا بھائی
20:00پہلے بتائیں
20:01ریٹیل کیوں نہیں
20:02آپ سے قابل ہوتا
20:03ہاں یا نہ
20:03میں بتائیں
20:04میری میری بات سنیں
20:05ریٹیل بھی
20:06پی او ایس جو آپ کا ہے
20:08جتنی آپ کی
20:09کورپریٹ ریٹیل ہے
20:10جو آپ کی بڑی ریٹیل ہے
20:11جو باقی ہے
20:14اس کے اندر
20:15انکم ٹیکس تو
20:16ساروں پر ڈیو ہے
20:16انفورسمنٹ کی کمی ہے
20:18اس کے اوپر کام ہو رہا ہے
20:19میں صرف دو تین
20:20چار ملین چالیس لاکھ روپیہ
20:23فنانشل ایر میں
20:24مجھے بات تو مکمل کر لینے
20:26یار باس میری باس سنیں
20:28ای کن انڈرسان
20:29دیفقل سوٹ
20:30یار انڈرسان
20:31یا انڈرسان
20:32یا انڈرسان
20:33یا انڈرسان
20:34یا انڈرسان
20:35یا انڈرسان
20:36یا انڈرسان
20:37میرا سوال بڑا سمپل ہے
20:38اگر آپ کا پی او ایس
20:40سکم نہیں ہے
20:40پی او ایس چال رہا ہے
20:41تاوان جو آپ انسٹالڈ ہے
20:42تو یہ چوبیس کروڑ کے ملک میں
20:45جب پینتیس لاکھ
20:46دکاندار آپ کے سسٹم میں
20:48آپ کو چالیس لاکھ آیا
20:50بلکہ
20:50تھری پوائنٹ فائی
20:51کے تھری پوائنٹ سکس ہے
20:52اور آپ کہہ رہے ہیں
20:53سسٹم چل رہا ہے
20:54نہیں
20:55میں تو کہیں نہیں رہا
20:57کہ سسٹم چل رہا ہے
20:57میں کہہ رہا ہوں
20:58سسٹم میں
20:58لوپولز ہیں
20:59ہم اس کو درست کر رہے ہیں
21:01چیزیں بہتر ہو رہی ہیں
21:02آپ کو
21:03اب میں
21:03گنوا دیتا ہوں
21:04جو پوائنٹس آپ نے
21:05ریٹیل کی اوپر
21:05آپ نے
21:06کہ ہمارا
21:07تاجر دو سکیم
21:08اس طریقے سے
21:09کیک آف نہیں کیا
21:09لیکن ہم نے
21:10فوکس جہاں کیا
21:11ہمیں وہاں
21:11ریزلٹ ملا
21:12پی او ایس کے اندر
21:13ریزلٹ ہے
21:14دیکھیں انفلیشن کی بات ہوئی
21:15کہ اب بیس پرسنٹ
21:16انفلیشن
21:17چھ پرسنٹ انفلیشن تھی
21:19ہم نے بیس پرسنٹ
21:20تنکائیں بنا دی
21:20that is not correct
21:22جو اس سے پچھلے سال
21:23انفلیشن تھی
21:24وہ تیس چالیس پرسنٹ تھی
21:25جس کی بیس پر
21:26ہم نے بیس پرسنٹ
21:27تنکائیں بنائیں
21:28جہاں تک
21:29ایگرکلچر کی بات
21:30آئی پاکستان
21:31کی چھتر سالوں میں
21:31ایگرکلچر پر
21:32ٹیکس نہیں لگا
21:33ابھی ہم نے
21:34چند مہینے پہلے لگایا
21:35اب اس پر
21:36کلیکشن بھی کریں گے
21:37پراپٹی کی بات آئی
21:38کہ وہاں
21:38ہم نے نہیں چھوڑا
21:39it is incorrect
21:40ہم نے
21:40آپ کی جو
21:41سنکرنائزیشن ہوئی
21:42ایف بی آر کی
21:43اور ڈی سی ویلیوز کی
21:44آج پراپٹی
21:45جو ہے وہ
21:46بھانگے ماری
21:46اچھا ڈی سی ویلیو
21:47ایک سیکنیس پہ آ جائے
21:48احسان اس کا
21:50مجھے ایک جواب دے
21:50انڈیا میں
21:51دیکھیں وہ نہیں
21:52ایک منٹ
21:53دیکھیں ایک منٹ
21:54آخری پوائنٹ
21:54مجھے مکمل کرنے
21:55اس دفعہ
21:56یہ جو بجٹ آ رہا ہے
21:57دو سو بلین کا
21:58امپیکٹ
21:59آپ کی
21:59آر ڈیز
22:00اے سی ڈیز
22:01اور سی ڈیز
22:02کی اوپر آنے لگے
22:03اور کوئی ہم
22:04اس کو
22:04وہاں سے
22:05انکم ٹیکس
22:06اور چیزیں
22:06بڑھا کے
22:07کبر نہیں کر رہے
22:08یہ ریلیف ہم دے رہے ہیں
22:09جس کا
22:09امپیکٹ
22:10آجائے یہ
22:11مجھے ایک بات
22:11بتا ہے
22:12یہ اس ملکہ
22:13سب سے بڑا
22:13فراڈ ڈی سی ریٹ
22:14دس کرو
22:16بیس کروڑ کی
22:17جائدہ تو ہوتی ہے
22:17وہ دو کروڑ میں
22:18ریجسٹر ہوتی ہے
22:19انڈیا نے
22:20بڑا اچھا نظام
22:20نکالا بہا
22:21وہاں پہ
22:22سن لیں
22:23وہاں پہ
22:24ڈی سی ریٹ
22:24نہیں ہے
22:25لیکن وہاں پہ
22:26یہ ہے کہ
22:27آپ جو
22:28پروپٹی
22:28ڈیکلیئر کریں گے
22:29جو ویلیو پہ
22:30اگر گورنمنٹ
22:31کو لگے کہ
22:32وہ آپ نے
22:33انڈر ویلیو
22:33ڈیکلیئر کی بھی ہے
22:34گورنمنٹ کے پاس
22:35رائٹ ہے کہ
22:36آپ کی
22:36ڈیکلیئر ویلیو
22:37سے دس ویصد
22:38زیادہ دے
22:39کے آپ
22:39کی پروپٹی
22:40لے سکتی ہے
22:41تو لوگ
22:50آ رہا ہے کہ
22:51وہ لوگ
22:51کہتے ہیں کہ
22:52ڈی سی ریٹ
22:53جو ہے وہ
22:53کروڑ پہ آئے
22:54تو پروپٹی
22:54جو ہے وہ
22:55اسی لاکھ
22:55روپے کی
22:56مرلے کی
22:57ابھی تو یہ
22:58اسیو چل رہا ہے
22:58ڈی سی ریٹس
22:59آپ کے
23:00اپنی آر کے
23:00ساتھ
23:00سنکرنائز
23:01ہو گئے ہیں
23:02اپنی آر
23:02کیا
23:03انڈیان فارمیلہ
23:04انڈیان فارمیلہ
23:05میں کیا
23:05پرابلم ہے
23:05میں کہتا ہوں
23:06میری جادہ
23:07پانچ کروڑ کی
23:07ہے
23:08آپ کہتے ہیں
23:08نہیں
23:09آپ جھوٹ
23:09بول رہے ہیں
23:09چلیں
23:10ہم آپ
23:10کو دست
23:10دے کے
23:11لے گاتے ہیں
23:11مالک صاحب
23:27ابھی تو
23:27میں آپ
23:28کو
23:28بتا رہا ہوں
23:29کہ
23:29پروپٹی
23:29مارکٹ
23:30تو
23:30بھنگے
23:30مار
23:30رہی ہے
23:31کہ
23:31ٹیکس
23:32ریٹس
23:32کے
23:32اوپر
23:32ریلیف
23:33لا کے
23:33دیں
23:33اب
23:33تو
23:33یہ
23:34we
23:34have
23:34ڈن
23:34it
23:35we
23:35have
23:35already
23:36ٹیکس
23:36پروپٹی
23:37کو
23:37ہم
23:37نے
23:37بھر
23:38بھر
23:38بھر
23:39کیا ہے
23:39باقی
23:40وہاں
23:40ایکوٹی
23:40لے
23:41کے
23:41آئے
23:41ہیں
23:41جی
23:41ہاں
23:41وقت
23:42ہو
23:42ہے
23:42بھر
23:43بھر
23:44بھر
23:44بھر
23:44بھر
23:44بھر
23:45بھر
23:46بھر
23:46بھر
23:46بھر
23:47بھر
23:47بھر
23:47بھر
23:48بھر
23:48بھر
23:49بھر
23:50مفتا
23:53مجھے
23:53بتائیں
23:54ریٹیلرز
23:54کو
23:55کس
23:55طرح
23:56لائے
23:56جا
23:56سکتا
23:56ہے
23:56ریٹیلرز
23:58کا
23:58ٹیکس
23:59اس سے
23:59دس
24:00گناہ
24:00ٹین
24:01ٹائمز
24:01آور
24:02سیلریز
24:03والے
24:03ان کا
24:04خرچہ
24:04اٹھا رہے ہیں
24:04ریٹیلرز
24:05کے
24:05بدلے میں
24:06ٹیکس
24:06دے رہا ہوں
24:06عام آدمی
24:07ٹیکس
24:07دے رہے ہیں
24:08یہ
24:08مجھے
24:08بتائیں
24:09ریٹیلرز
24:09کابو
24:09کیوں
24:10نہیں
24:10ہوتے
24:10ان کی
24:11تو
24:11نیت
24:11پہ
24:11مجھے
24:12شک
24:12ہے
24:12پی
24:12ایم
24:12ایلن
24:13نہیں
24:13کبھی
24:13ریٹیلرز
24:14کو
24:14ہاتھ
24:14ڈالتی
24:15انشاءاللہ
24:16ہمارے
24:17گوھر
24:17نہیں
24:17دلے گی
24:17سر
24:18دیکھیں
24:19دیکھیں
24:20پی
24:20ایم
24:20ایلن
24:21کو
24:22اب
24:22یہ
24:22بات
24:22سوچ
24:23لینی
24:23چاہیے
24:23کہ
24:23وہ
24:23ریٹیلرز
24:24کے
24:24ووٹ
24:24سے
24:24نہیں
24:25آئے
24:25ادھر
24:25ٹھیک ہے
24:26کس
24:27ووٹ
24:28سے
24:28آئے
24:28ایک
24:28زمانہ
24:29تھا
24:29جب
24:30وہ
24:31ریٹیلر
24:31کے
24:31ووٹ
24:43سال
24:43جون
24:43سے
24:44جولائی
24:44سے
24:44ہر
24:45ریٹیلر
24:45کو
24:45پانچ
24:46ہزار
24:46روپے
24:46فی
24:46دکان
24:47ٹیکس
24:48دے
24:48لیں
24:48منموم
24:49فاو
24:49دکان
24:49وچ
24:49انکلوڈز
24:50کے
24:50پنچر
24:50والا
24:51بھی
24:51ہے
24:51وہ
24:52ریٹیل
24:52کر رہا ہے
24:52اس ملک
24:53میں
24:53تو
24:53پانچ
24:53ہزار
24:53روپے
24:53دے
24:54گا
24:54پانچ
24:56ہزار
24:58روپے
24:58دی
24:59پر
24:59دی
25:00ای
25:00پر
25:00ای
25:02گرنٹی
25:13ہیں
25:13لیڈیز
25:14کی
25:14خاص طور
25:14پر
25:14دی
25:14جو
25:15ہوتی
25:15ہیں
25:15مہنگے
25:15مہنگے
25:16سوٹ
25:16بیشتی
25:16ہیں
25:16تیس
25:17چالیس
25:17چالیس
25:18لاکھ
25:18روپے
25:18کے
25:18شادی
25:19کے
25:19جوڑے
25:19ہوتے
25:20ہیں
25:20وہ
25:20ان کو
25:20الگ
25:20بلال
25:21لیں
25:21آہ
25:22کار
25:22ڈیلرز
25:22کو
25:22الگ
25:23بلال
25:23لیں
25:23دی
25:24فرنٹ
25:24دکان
25:24داؤں
25:24گا
25:24اور
25:24ان کی
25:25کی
25:25کی
25:25اندر
25:25آپ
25:26سیٹنگ
25:26کر
25:26لیں
25:26سونے
25:27کی
25:27دکان
25:27کے
25:27اوپر
25:28میں
25:28نے
25:28تیس
25:29ہزار
25:29روپے
25:29سونے
25:29کی
25:29دکان
25:29سے
25:30کیا
25:30تیس
25:30ہزار
25:30روپے
25:31لوں
25:31گا
25:31تم
25:31سے
25:31آہ
25:32میں
25:32نے
25:32ایک
25:35چیز
25:35جو
25:35ہم
25:36کو
25:36نوٹ
25:36کرنی
25:36چاہیے
25:37مالک
25:38وہ
25:38یہ
25:38کہ
25:38ایک
25:38چیز
25:39ہوتی
25:39ہے
25:39سارے
25:41داکٹرز
25:41جو
25:41ہیں
25:41سارے
25:42کیش
25:42لیتے
25:43ہیں
25:43پرائیویٹ
25:43کلینکس
25:43میں
25:44تمام
25:44ڈاکٹرز
25:45کائش
25:45لیتے
25:45چلیں
25:47اس کی
25:47وجہ
25:48بھی
25:48میں
25:48آپ
25:48کو
25:48گزارش
25:49کر
25:49دیتا
25:49ہوں
25:49آپ
25:49نے
25:49ڈاکٹروں
25:50سے
25:50یہ
25:50کہا
25:50ہوا ہے
25:51کہ
25:52جو
25:52تم
25:52انکم
25:53تمہاری
25:54ہوگی
25:54اس
25:54کا
25:54فیفٹی
25:55پرسنٹ
25:55جو
25:55ہے
25:55وہ
25:56تم
25:5649.5
25:57پرسنٹ
25:57ایف
25:57بی آر
25:58کو
25:58دوگے
25:58مالک
26:00دیکھیں
26:00یہ
26:00ٹیکس
26:01جب
26:01ہم
26:01لیتے
26:01اس کے
26:02پیچھے
26:02ایک
26:02سماجی
26:03مہایدہ
26:03یا
26:03عمرانی
26:03مہایدہ
26:04ہوتا
26:04ہے
26:04کہ
26:05حکومت
26:05کو
26:05آپ
26:05یہ
26:06دیں
26:06گے
26:06اور
26:06حکومت
26:06آپ
26:07کو
26:07کیا
26:07دے
26:07گی
26:07سامنے
26:08تو
26:08کیا
26:08امانداری
26:09کی
26:09بات
26:09ہے
26:10کہ
26:10کسی
26:10ڈاکٹر
26:11کو
26:11یا
26:11چارٹ
26:11اکاؤنٹنٹ
26:12کو
26:12یا
26:12لائر
26:13کو
26:13پچاس
26:15فیصد
26:15اپنی
26:15انکم
26:16جو ہے
26:16وہ
26:16حکومت
26:17کو
26:17دینی
26:17چاہیے
26:17حکومت
26:18اس کے
26:18سامنے
26:18اس کو
26:18کچھ
26:19دیتی
26:19ہے
26:19مطلب
26:20کراچی
26:21کے شہر
26:21میں
26:21آپ کو
26:22پانی
26:22نہیں
26:22ملتا
26:23آپ کو
26:23کسی
26:24پاکستان
26:24کے
26:24کسی
26:25شہر
26:25میں
26:25سیکیورٹی
26:25نہیں
26:26ہے
26:26ٹک ٹاکر
26:27بچے
26:28کو
26:28اسلام
26:28باد
26:29میں
26:29خون
26:30کر دیا
26:30جاتا
26:31ایک
26:31مثال
26:31آپ
26:31کو
26:31دے
26:32رہا
26:32ہوں
26:32کیا
26:34ہم نے
26:34دو کروڑ
26:35ستر
26:35لاکھ
26:35بچے
26:36سکول
26:36میں
26:36نہیں
26:36ہم نے
26:37کیا
26:37تعلیم
26:37دیئے
26:38غریب
26:38بچوں
26:38کو
26:38ہم نے
26:39کیا
26:39سہت
26:40دیئے
26:40بچوں
26:40کو
26:41چالیس
26:41فیصد
26:41بچہ
26:42پاکستان
26:42کے
26:42سٹنٹڈ
26:43ہے
26:43تو
26:43ہم کس
26:44مو سے
26:44کسی
26:45کو
26:45کہتے ہیں
26:45کہ پچاس
26:46پرسنڈ
26:46اپنی
26:46انکم
26:47ہم کو
26:47دے
26:47دو
26:47تو
26:48سارے پیسے
26:49کیش
26:50لے لیتا ہے
26:50ہمارے پاس
26:51کوئی
26:51انفورسمنٹ
26:52میکنزم
26:52ہی نہیں
26:52جس کے
26:53تحت
26:53ہم
26:53کہہ سکتے
26:54کیونکہ
26:55ہم نے
26:55اتنے
26:55لوپولز
26:56دیئے
26:56ہوئے ہیں
26:57کہ آپ
26:57کی
26:57اگریکلچر
26:58انکم
26:58ہے
26:58تو
26:58آپ
26:58کو
26:59ٹیکس
26:59نہیں
26:59دینا
26:59تو
26:59دکھا
27:01ہوتا
27:01ہے
27:01کہ میرے
27:01نانے
27:02نے
27:02پچیس
27:02اکر
27:03زمین
27:03رکھی
27:04بھی
27:04میرے
27:04انکم
27:05وہاں
27:05سے
27:05آگئی
27:06جو
27:06آپ
27:06نے
27:06فکس
27:07ٹیکس
27:07کی
27:07چیزیں
27:08کی
27:08تھی
27:08مرثہ
27:08مان
27:09گئے
27:10تھے
27:10سارے
27:10لوگ
27:11میں
27:13نے
27:14آپ
27:14کو
27:14یقین
27:15دل
27:15رہا
27:15رہا ہوں
27:15کہ
27:15دکنداروں
27:16سے
27:16پہلے
27:17میں
27:17نے
27:17مشورہ
27:18کیا
27:18تھا
27:19کراچی
27:19لاہور
27:20ہر
27:20جگہ
27:20پہ
27:20سب
27:21لوگ
27:21مان
27:21گئے
27:21تھے
27:21اس کے
27:22بعد
27:22ہماری
27:23تو
27:23آپس
27:23کی
27:23اندر
27:24کی
27:24سیاست
27:24تھی
27:24مجھے
27:25ہٹانے
27:25کے
27:25لیے
27:25سیاست
27:27ہو
27:27گئی
27:27تھی
27:27اور
27:27پھر
27:28چشا
27:28بھتی
27:28جی
27:28کے
27:29آپس
27:29کی
27:29سیاست
27:29تھی
27:30تو
27:31اس کے
27:31اندر
27:31بہت
27:32زیادہ
27:32مستہ
27:32ہوگیا
27:32میں
27:51بھٹ
27:53فیکٹ
27:53ایس
27:54کہ
27:54آپ
27:56کو
27:56ریٹیلر
27:56پہ
27:56ٹیکس
27:57لگانا
27:57کوئی
27:57اتنی
27:57بڑی
27:58بات
27:58نہیں
27:58میں
27:59یہ
27:59میں
28:00آپ
28:00بتا
28:00رہا ہوں
28:00کہ
28:00اگر
28:00مجھے
28:01اکتوبر
28:01میں
28:01نہیں
28:01اٹھا دیا
28:02تو
28:02میں
28:02نے
28:02اکتوبر
28:02میں
28:02پھر سے
28:03لگانا
28:03تھا
28:03اس کے
28:03اوپر
28:04اور
28:04دوسرا
28:09یہ
28:09کہ
28:09پانچ
28:10زار
28:10روپے
28:10پہلے
28:11لگا
28:11جائے
28:13گا
28:13اس
28:14کے
28:14بعد
28:14پھر
28:14آپ
28:15آہستے
28:15آہستے
28:15جو
28:15ہے
28:15الگ
28:16الگ
28:16بات
28:17کر
28:18لیں
28:18سو
28:18دیر
28:18سو
28:18دو
28:18سو
28:19عرب
28:19روپے
28:19مام
28:19مل
28:19جائے
28:20گا
28:20لیکن
28:20اس
28:21بار
28:21جو
28:21سب سے
28:21ضروری
28:22چیز
28:22ہے
28:22نا
28:22مالک
28:23وہ
28:23ہے
28:24کہ
28:24حکومت
28:24کو
28:24اپنا
28:25پی ایس
28:25ڈی پی
28:26کا
28:26حجم
28:26جو انہوں
28:27نے
28:27چار
28:27ہزار
28:27روپے
28:43جو
28:43مہنگے
28:44میسلز
28:44جہاز
28:44وغیرہ
28:45خرید
28:45سکتے ہیں
28:45ایس
28:46جی
28:46تھرٹی
28:46فائی
28:47یا جو
28:47بھی
28:47خرید
28:48سکتے ہیں
28:48ایئر
28:49ڈیفینس
28:49پہ
28:49بھی
28:49کچھ
28:49خرچہ
28:50کرنا
28:50پڑے
28:50گا
28:51اور
28:51اس سے
28:53آپ
28:53مطلب
28:54تھوڑا
28:55سا
28:55بسپ
28:55کے
28:55پیمنٹ
28:56بڑھا
28:56سکتے ہیں
28:56تاکہ
28:57غریب
28:57لوگ
28:57کو
28:57تھوڑی
28:58سی
28:58زیادہ
28:58رانہ
28:58صاحب
28:59یہ بتائیں
28:59یہ بھی
29:01ایک
29:01فارمیلہ
29:02تیہ ہو گیا
29:03چیزیں
29:04ہو گئیں
29:04مفتا کی
29:05باتیں ہوئی
29:05اس
29:05فنانس
29:06منسٹر
29:06رائٹ
29:07ناؤ
29:07ذات
29:07امپورٹن
29:08نہیں ہے
29:08رینگ
29:08امپورٹن
29:09ہے
29:09وہ
29:11اسوسی
29:11ایشن
29:11تھی
29:11اسی
29:12فارمیلہ
29:13کو
29:13آپ
29:13لوگ
29:14نے
29:14کیوں
29:14نہیں
29:14ڈاپ
29:14ٹی
29:14اور
29:14دوسرا
29:15یہ
29:15اب
29:16ڈیفینس
29:16کی
29:16ضروریات
29:17ہے
29:17بڑھنی
29:18ہے
29:18اور
29:18اب
29:19ایناؤنس
29:19بھی
29:19کیا
29:19ہے
29:19کہ
29:20انکریز
29:20بجٹ
29:21میں
29:21ہوگا
29:21یہ
29:22اینیف
29:22سی
29:22میں سے
29:22ایکشرا
29:23سوپوں
29:23کو
29:24گیا
29:24ہویا
29:24چاہیے
29:26چلے
29:26نہیں
29:27ہو
29:27سکتا
29:27ون
29:28ٹائم
29:28نیشنل
29:29ایمرجنس
29:29کے
29:29نام
29:30پہ
29:30کیوں
29:30نہیں
29:30سوپ
29:30ایسر
29:31اپنا
29:31حصہ
29:31ڈالتے
29:31یہ
29:32صرف
29:32اپنے
29:33ویڈیوز
29:33بنا سکتی
29:33ہر حکومت
29:34ہر چیف
29:35منسٹر
29:35نے
29:35اپنی
29:35جہازوں
29:36کے
29:36ساتھ
29:36ٹینکوں
29:37کے
29:37ساتھ
29:37قوم
29:38تیری
29:38جردت
29:39کو
29:39سلام
29:39پاک
29:40حفاظ
29:40تجھے
29:40سلام
29:41لیکن
29:41پیسہ
29:42نہیں
29:42خرجتے
29:42پاک
29:43حفاظ
29:43کا
29:43حصہ
29:43دینے
29:44کے
29:44لیے
29:44ہم
29:45نے
29:45کرز
29:45کے
29:46شکل
29:46توڑنے
29:47ہیں
29:47لیکن
29:48فورن
29:48ڈیٹ
29:49کے
29:49اندر
29:49اپنا
29:49حصہ
29:49نہیں
29:50ڈالتے
29:50تو
29:50پروvincial
29:51government
29:51کی
29:52جو
29:52lottery
29:52نکلی
29:52بھی
29:53ہے
29:53کیوں
29:53نہیں
29:54رکھتی
29:54یہ
29:55defense
29:55expenditure
29:56کیوں
29:56نہیں
29:56چاہے
29:57ہو
29:57کیوں
29:57نہیں
29:57ہوتا
29:58اور
29:58یہ
29:58مفتہ
29:58والا
29:59جو
29:59plan
29:59تھا
30:00ریٹیلرز
30:00کو
30:01کیوں
30:01اس
30:02میں
30:02پرابلم
30:02ہے
30:02کیوں
30:03نہیں
30:03implement
30:03کرتے
30:03آپ
30:04لوگ
30:05ریٹیلرز
30:07کو
30:07تو
30:08ابھی
30:08کل
30:10بجٹ
30:10announce
30:11ہوگا
30:11اس
30:11میں
30:11cover
30:12کیا
30:12جائے
30:12گا
30:12کہ
30:13کیسے
30:13ان کو
30:13tax
30:13net
30:14میں
30:14پروپرلی
30:14لے
30:15کے
30:15آنا
30:15ہے
30:15ابھی
30:15بھی
30:15ہم نے
30:16کوشش
30:16کی
30:16ویڈھولڈنگ
30:17کے
30:17ذریعے
30:17اور
30:17ان کی
30:18mapping
30:18کے
30:19ذریعے
30:19تو
30:19انشاءاللہ
30:20یہ
30:21بجٹ
30:21اس
30:21کو
30:21مکمل
30:22طور پر
30:22cover
30:23کرے
30:23گا
30:23وہ
30:23کیوں
30:23نہیں
30:24implement
30:24ہوا
30:24کوئی
30:25بھی
30:25نہیں
30:25plan
30:25implement
30:26ہوا
30:26ریٹیلرز
30:26کی
30:26اوپر
30:27پیو ایس
30:27ایک
30:28چیز
30:28لانچ
30:28ہوئی
30:29جو
30:29کہ
30:29بڑھائی
30:29ہم
30:30نے
30:30اس
30:30سال
30:30میں
30:30بھی
30:30بڑھائی
30:31اس
30:31کو
30:31مزید
30:31ہم
30:31بڑھا
30:32رہے
30:32اور
30:33باقی
30:33سارے
30:33کتنی
30:34بڑھائی
30:34اوکی
30:35لیکس
30:35ای
30:35ای
30:35ای
30:36نمبر
30:36آف
30:37این
30:37یہ
30:38کہہ
30:38دیتے ہیں
30:38بڑھائی
30:39کتنے
30:39پیو ایس
30:40تھے
30:40کتنے
30:40ایڈ آن
30:41ہوئے
30:41کتنا
30:42ہوا
30:42بتائیں
30:42ہمیں
30:43میرے پاس
30:44ابھی
30:44ایڈزیک
30:44ڈیٹیل
30:45تو نہیں
30:45ای پیو ایس
30:46کی
30:46میں
30:48اگلی
30:48دفعہ
30:48آپ سے
30:49ضرور
30:49شیئر
30:49کل
30:49ہوں
30:50آپ کے
30:50خیال
30:52میں
30:52فنانس
30:52منسٹری
30:53کو
30:53ہر
30:54مہینے
30:54ایک
30:55باقاعدہ
30:56اکنومک
30:57یا
30:57فنانشل
30:58وٹیور
30:58آپ
30:58کال
30:58ایٹ
30:59بریفنگ
30:59نہیں
31:00ریگلرلی
31:00ہونی چاہیے
31:01ہوتا
31:02کیا ہے
31:02وزیر
31:02صاحب آئیں گے
31:03منسٹر
31:03آئیں گے
31:04کوئی آئے گا
31:04جب گورن
31:05نے کوئی
31:06اپنی تعریف
31:07کروانی ہو
31:08کوئی شیخی
31:08مارنی ہو
31:09ہم نے یہ
31:10کر رہے ہیں
31:10منتلی
31:11بریفنگ
31:12کیوں نہیں
31:12کرتی
31:12ہوتی ہے
31:14ایکنومک
31:15سروے بھی
31:16آتا ہے
31:16تو یہ
31:16ریپورٹنگ
31:17تو ہو رہی
31:18ہوتی ہے
31:18جہاں
31:22کس مہینے
31:24کیا ہوا
31:24کیا نہیں
31:25ہوا
31:25میرے خیال
31:29سے
31:29فینانس
31:30منسٹر
31:30جو ہیں
31:31وہ
31:31انگیج
31:32کرتے
31:32رہے ہیں
31:33میڈیا
31:34کو
31:34اور
31:35questions
31:36بھی
31:36لیتے
31:36رہے ہیں
31:37اور
31:37regularly
31:37ان کی
31:38بریفنگ
31:38آتی
31:38رہی ہیں
31:39تو
31:39یہ
31:39تو
31:39پھر
31:39اب
31:39جو
31:40میڈیا
31:40کے
31:41ریپریزنٹیٹیوز
31:41ہوتے ہیں
31:42وہ
31:42جس طرح
31:42مرضی
31:42کا
31:43سوال
31:43پوچھے
31:43اس پہ
31:43تو
31:44کوئی
31:44قدرن
31:44نہیں
31:44ہے
31:45بارحال
31:46دیکھیں
31:46بات
31:47یہ
31:47ہے
31:47کہ
31:48اس
31:48ملک کے
31:49اندر
31:49مسائل
31:49تو
31:49بہت
31:50ہیں
31:50اور
31:50ایسا
31:51نہیں
31:51ہے
31:51کہ
31:51جو
31:53ہے
31:53وہ
31:53ایک
31:53دن
31:53میں
31:53حل
31:54ہو جائیں
31:54گے
31:54ہم نے
31:54بہت
31:55کچھ
31:55سال
31:56جہاں
31:57ہم
31:57کھڑے
31:57تھے
31:57آج
31:58جہاں
31:58ہم
31:58کھڑے
31:58چیزیں
31:59بہت
31:59بہتر
32:00ہیں
32:00جس طرح
32:00میں
32:00نے
32:00جب آپ
32:03کہتے ہیں
32:03بہت
32:03بہت
32:04بہت
32:04بہت
32:04میں
32:08ایک
32:10فگر
32:10تو
32:10دیا
32:10اگر
32:11ٹیکس
32:11ٹو
32:11جی
32:12ڈی
32:12پی
32:12اگر
32:12ہم
32:12نے
32:12ایمپروو
32:13کرنا
32:13آج
32:13ہم
32:13گیارہ
32:14پرسنٹ
32:14کے
32:14قریب
32:15ہیں
32:15تو
32:15ساڑھے
32:21آٹھ
32:21کے
32:21اوپر
32:21بیٹھے
32:22ہوئے
32:22تھے
32:22تو
32:23یہی
32:23ہمارا
32:23جو
32:23آئی ایم ایف
32:24کا
32:24ٹارگٹ
32:24ہے
32:24وہ
32:25ساڑھے
32:25تیرہ
32:25فیصد
32:26کا
32:26ہے
32:26اگر
32:27ہم
32:27نے
32:27جو
32:28پہلے
32:28بات
32:28کی
32:28ہونا
32:29چاہیئے
32:30ہاریزونٹل
32:30ایک
32:30ہونی
32:31چاہیئے
32:31ٹیکس
32:31میں
32:32تو
32:32وہ
32:32ہماری
32:33حکومت
32:33نے
32:33اچیف
32:34کی
32:34اب
32:34اس
32:34کی
32:35بات
32:36ہے
32:36تو
32:37اگر
32:37اگر
32:37اگری کلچر
32:38کا
32:38بتایا
32:39آپ
32:39کو
32:39پروپرٹی
32:40کا
32:40بتایا
32:41ابھی
32:41اس کے
32:41اندر
32:41جو
32:42ہے
32:42مجھے
32:43ایک
32:43بریک
32:44لیتے ہیں
32:44بریک
32:44لے کے
32:45آکے
32:45تھوڑا
32:45سا
32:45دونوں
32:46سپیسفک
32:47ڈیٹا
32:47کے
32:47ساتھ
32:47باتیں
32:48کرتے ہیں
32:48کہ
32:48ہمیں
32:49یہ نہیں
32:50کہ یہ
32:50امپروو ہو
32:51گیا
32:51وہ
32:51ہو
32:51گیا
32:51کتنا
32:52کہاں
32:53کیسے
32:53اور
32:54آگے
32:54کہاں
32:54جائیں گے
32:55اس پر
32:55بات
32:55کریں گے
32:55اس
32:55بریک
32:56کے
32:56بعد
32:56جی
32:57ویلکم
32:57بیک
32:57بیک
32:57تیو
32:57شو
32:58پی
33:12دیتا
33:12ہے
33:12اس
33:13کا
33:13دس
33:13بارہ
33:14پوسن
33:14امپیکٹ
33:14ہے
33:14یعنی
33:15کہ
33:15قریباً
33:15باون
33:16فیصد
33:16ایک
33:17تنخواہ
33:17دار
33:17آدمی
33:18ٹیکس
33:18دے
33:18رہا
33:18ہوتا
33:19ہے
33:19دیریک
33:19بھی
33:20تو
33:20انتریز
33:20دے
33:20رہا
33:20ہے
33:21پھر
33:21باقی
33:21بھی
33:21باون
33:22فیصد
33:23اور
33:23اس
33:23کے
33:23بدلے
33:24اس
33:24کو
33:24مل
33:24کے
33:24آرہ
33:24ہے
33:25ہائیست
33:25انڈیا
33:26میں
33:26پچیس
33:42در
33:42طبقے
33:42کو
33:43صرف
33:43اس
33:43لیے
33:43کہ
33:44وہ
33:44مینتی
33:44اماندار
33:45ہے
33:45اور
33:45اپنا
33:45ٹیکس
33:46پورا
33:46دے
33:46رہا
33:46ہے
33:46تو
33:47اس
33:47کو
33:47زلط
33:47ہو
33:48رہی
33:48اور
33:48لٹ
33:48رہا
33:48ہے
33:48اس
33:49کا
33:49کوئی
33:49حل
33:50ہے
33:50سر
33:53اس
33:53کا
33:53ایک
33:53حل
33:54دو
33:54حل
33:54ہے
33:54ایک
33:55حل
33:56تو
33:56یہ
33:56حکومت
33:56اپنے
33:57اخراجات
33:57کم
33:57کرے
33:58اس
33:58میں
33:58کوئی
33:58شبہ
33:59نہیں
33:59ہے
34:29نہیں
34:30سر
34:30یہ
34:30بات
34:31میں
34:31معذرت
34:32کے
34:32ساتھ
34:32مالک
34:33آپ
34:33سے
34:34ڈسگری
34:34کرتا
34:34ہوں
34:34تنخواہ
34:35ایک
34:35سو
34:35اٹھاسی
34:36فیصد
34:36بڑی
34:36ہیں
34:36وفاق
34:37میں
34:37چار
34:37سو
34:37فیصد
34:38پنجاب
34:39میں
34:39البتہ
34:39نو
34:40سو
34:40فیصد
34:41تک
34:41گئی
34:41لیکن
34:44وفاق
34:45میں
34:45صرف
34:45ایک
34:45سو
34:45اٹھاسی
34:46فیصد
34:46بڑائی
34:46ہیں
34:46وہ
34:47اور
34:47بات
34:47ہے
34:47سر
34:47لیکن
34:52گزالش
34:53میں
34:53آپ
34:53سے
34:53کرنے
34:54لگاؤں
34:54کہ
34:54اگر
34:54ایم این
34:55ایم پی ایس
34:55کے
34:55پروجیکٹ
34:56سات سو
34:56آٹھ
34:56سو
34:56روپے
34:57کم
34:57کرتے
34:57تو
34:57آپ
34:58سوچیں
34:58کہ
34:58آپ
34:58ٹیکسی
34:59نہ
34:59لیں
34:59نوکری
35:00پیش
35:00آگے
35:00سرکار
35:01نے
35:02فنڈ
35:02یوٹلائز
35:03کی
35:03ہے
35:03نا
35:03مفتا
35:04وہ
35:04فیفٹی
35:05فور
35:05پاسن
35:05یوٹلائز
35:06کی
35:06جو
35:06پارلمنٹیریز
35:07کو گئے
35:07میں
35:08اس میں
35:08خطر فیصد
35:09اگزاست
35:09ہو گئے
35:09میں
35:09نہیں
35:12لیکن
35:12آپ
35:12یہ
35:12دیکھے گا
35:13کہ
35:13آخری
35:13مہینے
35:14جب
35:14جون
35:14کا
35:14نمبر
35:14آئے
35:14گا
35:15تو
35:15آپ
35:15دیکھیں
35:15کہ
35:15ماشادلہ
35:16تین
35:16سو
35:17روپ سے
35:17آٹھ
35:17سو
35:17روپ
35:17پہ
35:17پہ
35:17پہ
35:18پہ
35:18دوسری
35:20جو
35:20میں
35:20آپ
35:20سے
35:20گزارش
35:21کر
35:21رہا
35:21تھا
35:21یہ
35:22چیز
35:22ہوتی
35:22نا
35:22کہ
35:23ہم
35:23شیمپو
35:23خریدتے
35:23ہیں
35:23اٹھارہ
35:24فیصد
35:24لگ
35:24گیا
35:24یا
35:25بیس
35:25فیصد
35:25اس کے
35:25اوپر
35:26یا
35:26بائیس
35:26فیصد
35:26ہم
35:26کو
35:27ٹیکس
35:27لگ
35:27جاتا
35:27ہے
35:27عوام
35:28کو
35:28ہر
35:28چیز
35:29مہنگی
35:29ہو
35:29جاتی
35:29ہے
35:29اگر اتنا
35:30سیل
35:30ٹیکس
35:30کا
35:30بوجھ
35:32نہ
35:33ہو
35:33تو
35:34چیزیں
35:34کم
35:34ہو
35:35جاتی
35:35ہیں
35:35پہ
35:35پچاس
35:37روپے کی
35:38ساپٹنگ
35:38ہوتی
35:38تو
35:38پندرہ
35:39بیس
35:39روپے
35:39سرکار
35:39کو
35:40دیئے
35:40ہوتے
35:40ہیں
35:40تو
35:41ہم
35:42نوکری
35:42پیش
35:42لوگوں
35:43سے
35:43کیونکہ
35:43وہ
35:44بہت
35:44ساری
35:44چیزیں
35:44ان کو
35:45سیونگ
35:45تو
35:46بیچاروں
35:46کو
35:46ہوتی
35:46نہیں
35:46ہو
35:46تو
35:47ساری
35:47اپنے
35:47تنخواہ
35:47خرچ
35:48کر دیتے
35:48ہیں
35:48تو
35:49ان سے
35:49ادھر
35:49بھی
35:49ٹیکس
35:50لے رہے
35:50ہوتے
35:50ہے
36:07اگر آپ
36:08کسی
36:08بڑے
36:09بڑے
36:09پروپرٹی
36:09والوں
36:10سے
36:10ٹیکس
36:10لے لیں
36:12اگر آپ
36:12شگر
36:13مل
36:13مالکان
36:14سے
36:14خدا
36:14خاصتہ
36:14ٹیکس
36:15لے لیں
36:15اگر آپ
36:16بڑی
36:16بڑی
36:16جائداد
36:17والوں
36:17سے
36:17ٹیکس
36:17لے لیں
36:18تو
36:18یہ
36:18کوئی
36:18گناہ
36:18تو
36:19نہیں
36:19ہے
36:19یہ
36:19بھی
36:20کر
36:20سکتے
36:20ہیں
36:20جی
36:24جی
36:24آپ
36:24چیز
36:25چیز
36:25چیز
36:25چیز
36:26نہیں
36:29بس
36:29میں
36:29یہ
36:29ہی
36:29کہہ
36:30رہا
36:30تھا
36:30کہ
36:30ہم
36:34نے
36:34اس
36:34مل
36:34کو
36:34اس
36:35نہج
36:35پہ
36:35جہاں
36:36پہ
36:36ہم
36:37حکومت
36:37کے
36:37خساروں
36:38کی
36:38وجہ
36:38سے
36:38جی
36:39رانی
36:40صاحب
36:40آپ
36:40بتائیں
36:40دو
36:41ڈھائی
36:41ہزار
36:42بلین
36:42کیوں
36:43نہیں
36:43آپ
36:43نکال
36:43سکتے
36:44سیونگز
36:45کر کے
36:45بجائے
36:45اس
36:45کے
36:46اپنے
36:46آپ
36:47کو
36:47دو سو
36:47فیصد
36:47سے
36:47چار
36:48اگر
36:54تو
36:54ہم
36:55بات
36:55کریں
36:55فیڈل
36:56پی
36:56ایس
36:57ڈی
36:57پی
36:57کی
36:57تو
36:57ایک
36:58پچیس
36:58کروڑ
36:59عوام
36:59کے
36:59لیے
36:59فیڈل
37:00پی
37:00ایس
37:00ڈی
37:00پی
37:00ک
37:00تین
37:01چار
37:01بلین
37:01ڈالر
37:02کا
37:02ہونا
37:02یہ
37:03بہت
37:04تھوڑا
37:04ہے
37:04جہاں
37:05آپ
37:05کا
37:05پی
37:05پی
37:06پی
37:06موڈ
37:06اس
37:06طریقے
37:07سے
37:07کیک
37:07سٹارٹ
37:07نہیں
37:08ہوا
37:08جہاں
37:08تو
37:10وہاں
37:10پھر
37:10اتنا
37:11جو
37:11پی
37:12ایس
37:12ڈی
37:12پی
37:12ہونا
37:12تو
37:12یہ
37:13تو
37:13منمم
37:13لیول
37:14کی
37:14اوپر
37:14ہے
37:14اور
37:15پھر
37:15آپ
37:15کے
37:15جو
37:15فورن
37:16فنڈ
37:16پروجیکٹ
37:17ہیں
37:17اس
37:17کا
37:17ساتھ
37:17آپ
37:17روپی
37:18کور
37:18دینا
37:19وہ
37:19اس
37:19ہی
37:19ختم
37:20ہو جاتا
37:20ہے
37:20پورا
37:21پی
37:21ایس
37:21ڈی
37:21پی
37:21جہاں
37:22تک
37:22جو
37:23پروینشل
37:25ڈی
37:25دیویلپنٹ
37:26بجٹ
37:26ہیں
37:26وہ
37:27جب
37:27تک
37:28نیف
37:28سی
37:28کو
37:28آپ
37:28ریویو
37:29نہیں
37:29کرتے
37:29ایوارڈ
37:30کو
37:30یا
37:31اس
37:31کی
37:31اوپر
37:31ایک
37:31نیا
37:31میکنزم
37:32نہیں
37:32آتا
37:32تو
37:33اس
37:34میں
37:34تبدیلی
37:34نہیں
37:34آئے
37:35گی
37:35لیکن
37:35میں
37:35سمجھتا
37:36ہوں
37:36کہ
37:36جو
37:37زیادہ
37:37جو
37:37نیکس
37:37ٹیپ
37:38جس
37:38کی
37:38ضرورت
37:38ہے
37:39جس
37:39کو
37:39میں
37:40ہمیشہ
37:40کہتا ہوں
37:40کہ
37:41اس
37:41کی
37:41اوپر
37:42کام
37:42ہونا
37:42چاہیے
37:42وہ
37:43فردر
37:43ڈیویلوشن
37:44ہے
37:45اس
37:45پنڈ کی
37:46تو
37:46ورڈز
37:47ڈسٹرکٹ
37:47اور
37:48ڈسٹرکٹ
37:48لیبل پہ
37:48اور
37:49وہاں
37:49ہماری
37:49اگر
37:50ہم کہیں
37:50ہمیں
37:50ضرورت
37:51نہیں
37:51ہے
37:51بلکل
37:51ہمیں
37:52ضرورت
37:52ہے
37:52ہمیں
37:53چاہے
37:53حیلت
37:54ہو
37:54آپ
37:56کا
37:56سینیٹیشن
37:57تو
37:57آپ کی
37:58اگومت
37:58بلدیاتی
37:59گورننٹ
37:59ہی نہیں
38:00بننے
38:00دیتی
38:00بلدیاتی
38:01الیکشن
38:01نہیں
38:01کراتی
38:02دیویلوشن
38:02میں
38:03لیکن
38:04میں
38:04اس حد تک
38:04میں
38:05وہ
38:05اتراز
38:05یعنی
38:06کہ
38:06ایکسیپٹ
38:06نہیں
38:06کروں گا
38:07کہ
38:07وہاں
38:07اس کی
38:08ڈیویلوشن
38:08کی
38:09ضرورت
38:09ہے
38:09اور
38:10ایٹ
38:11باٹم
38:11لیول
38:11ضرورت
38:13ہے
38:13اس
38:13پنڈ
38:14کی
38:14کہ وہ
38:14وہاں
38:15لگے
38:15تو
38:15وہ
38:15میکنزم
38:28کم
38:29کرنے
38:29کی
38:29بات
38:29ہے
38:29بجٹ
38:30جو
38:30ہے
38:30آپ
38:31کو
38:31نظر
38:31آئے
38:31گا
38:31کہ
38:32اس
38:32کا
38:32حجم
38:32پچھلے
38:32بجٹ
38:33سے
38:33کم
38:33ہے
38:33ہم
38:34نے
38:34جہاں
38:35رائیٹ
38:35سائزنگ
38:35اور
38:35یہ
38:36ساری
38:36باتیں
38:36کی
38:36پرائیوٹائزیشن
38:37کی
38:37وہاں
38:38پی آئی اے
38:39کی دوسری
38:39بیڈنگ
38:40اور پنجاب
38:41ایرلائن ہم
38:42بنا رہے ہیں
38:42پی آئی اے
38:44دیچیں گے
38:44اور ایک
38:45نئی
38:45ایرلائن
38:45کھڑی
38:46کریں
38:46میں
38:47سمجھتا
38:48ہوں
38:48کہ
38:48حکومت
38:49کو
38:49ایرلائن
38:49نہیں
38:49چلانی
38:50چاہیے
38:50میں
38:50آئی
38:50اگری
38:51بتائیں
38:52بہت
38:54شکریہ
38:54ناظرین
38:56بات
38:57اصل
38:57نہیں ہے
38:57کہ
38:57جب
38:58گورننٹ
38:58کو
38:58یہ
38:58حسوس
38:59ہو
38:59نا
38:59کہ
39:00ہمیں
39:00اقتدار
39:00میں
39:01رہنے
39:01کے لیے
39:01دوبارہ
39:02آنے
39:02کے لیے
39:02عام
39:03ووٹر
39:03کی
39:03ضرورت
39:03نہیں
39:03پڑتی
39:04ہمیں
39:05کہیں
39:05اور
39:05سے
39:05اگر
39:06ہماری
39:06آشید
39:06بات
39:06ہے
39:07تو
39:07ہم
39:07چلیں
39:07گے
39:07ایک
39:08ڈسکنیک
39:08رہے
39:08گا
39:09جو
39:10ہو
39:10رہا
39:10ہے
39:10جو
39:11سامنے
39:12نظر آ
39:12رہا
39:12ریٹیلر
39:13کو
39:13ہاتھ
39:13نہیں
39:13ڈال
39:13رہا
39:15سو
39:15بلین
39:15اس
39:16کا
39:16پوٹنشل
39:16ہے
39:16شگر
39:17میل
39:17یہ
39:17تمام
39:18چیزیں
39:18یہ
39:19ہے
39:19اصل
39:19مسئلہ
39:20عام
39:20آدمی
39:21بھوکا
39:21مر
39:21رہے
39:21اپنے
39:22آپ
39:22کو
39:22ڈیڈر
39:23سو
39:23فیصد
39:23تنخائیں
39:24بڑھا
39:24رہی
39:24ہیں
39:24سات
39:26سو
39:26فیصد
39:26تک
39:27تنخائیں
39:27بڑھا
39:27دی
39:27گئیں
39:27پریبلیجز
39:28آپ
39:29کو
39:29روز
39:29موٹر
39:29گاڑیوں
39:30پر
39:30نظر
39:30آتے
39:30ہیں
39:31پیس
39:31بیس
39:31گاڑیوں
39:32کا
39:32موٹر
39:32گاڑیوں
39:34کا
39:34بڑے
39:34لوگوں
39:34کا
39:35اور
39:35جناب
39:36جو
39:36دوسرے
39:36پارلمنٹرین
39:37دوسرے
39:37سب
39:37کے
39:37یہ
39:38کیا
39:38ہے
39:38اس
39:39کو
39:41انگریز
39:41میں
39:41کہتے ہیں
39:41چاہیں
39:42آپ
39:42لگا کرنا
39:43بی
39:43رونٹ
39:43گیو
39:43وڈیو
39:44فیل
39:45یہ
39:45مسئلہ
39:46اگر
39:47یہ
39:47جنون
39:48ڈیموکرسی
39:49ہو
39:49اور
39:50ان
39:50کو
39:50پتا
39:51ہو
39:51کہ
39:51ہماری
39:51کاؤنٹی
39:51بیلیٹی
39:52آج
39:52صرف
39:52ووٹر
39:53کے
39:53ہاتھ
40:04سے
40:04یہ
40:05اصل
40:06مسئلہ
40:06یہ
40:06ایف بی آر
40:07کا
40:07مسئلہ
40:07نہیں
40:07یہ
40:08مسئلے
40:08دوسرے
40:09نہیں
40:09یہ
40:09مسئلہ
40:10ہے
40:10پار
40:10شیئرنگ
40:10فارمیلہ
40:11جس
40:11میں
40:12یہ
40:12سروائیو
40:12کرتے ہیں
40:13بنا
40:13پوری
40:14دنیا
40:14میں
40:14بہت
40:14کچھ
40:15ہوتا
40:15ہے
40:15لیکن
40:15جب
40:15ووٹر
40:16کی
40:16بات
40:16ہوتی
40:17ہے
40:17تو
40:17گورننٹ
40:18کے
40:18رویہ
40:18بدلتے
40:19ہیں
40:19یہاں
40:20پہ
40:20ڈسکنیک
40:20ہے
40:21اور
40:21جب
40:21تک
40:21یہ
40:22ڈسکنیک
40:22رہے
40:22گا
40:22یہ
40:23ایک
40:24ایک
40:24نام
40:24ایک
40:24ایس
40:24پیشن
40:25بائی
40:25گورننٹ
40:26فور
40:26گورننٹ
40:27ہوتی
40:27رہے
40:27بجٹ
40:28آرہا
40:29اللہ
40:29پہ
40:29بھی
40:30رحم
40:30کرے
40:30ہمارے
40:30سب
40:31پہ
40:31رحم
40:31کرے
40:31اجازت
40:32دیجئے
40:32اللہ
40:33حافظ

Recommended