sana yousaf ahtjaj aurat march
Category
😹
FunTranscript
00:00میری ذہی تو جس کی مرضی میرا جسم میری مرضی میرا جسم میری مرضی
00:06ٹک ٹاکر سنہ یوسف کے قتل کے حلاف عورت مارچ اسلام آباد کا مظاہرہ
00:16عورت مارچ اسلام آباد کے منتظمین کی جانب سے قتل کی گئی کم عمر ٹک ٹاکر سنہ یوسف کو انصاف دلانے کے لیے مظاہرہ کیا گیا
00:25جس میں عام شہروں نے بھی شرکت کی
00:27سنہ یوسف کو دو جون کو ان کے گھر میں گز کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا
00:32پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تین جون کو مرضیم کے حلاف مقدمہ دائر کر کے اسے گرفتار کر لیا تھا
00:38پولیس نے بتایا کہ سترہ سالہ سنہ یوسف کو فیصلہ آباد سے تعلق رکھنے والے بائی سالہ مرضیم عمر حیات نے دوستی سے انکار پر قتل کیا
00:47سنہ یوسف کے قتل کیلہ شعبی شخصیات سے سیاسی سماجی شخصیات میں بھی اظہار افسوس کرتے ہوئے
00:58قتل کو سخت سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا اور اب اسلام آباد میں عورت مارچ کے منتظمین کی جانب سے مقتولہ کو انصاف دلانے کیلئے مظاہرہ کیا گیا
01:08عورت مرد کی جانب سے اسلام آباد پریس کلپ کے باہر سنہ یوسف کو انصاف دلانے کے لیے مظاہرہ کیا گیا
01:23جس میں بڑی تعداد میں نوجوان افراد نے شرکت کی اور قاتل کو سستے سست سزا دینے کا مطالبہ کیا
01:29مظاہرین نے میرا جسم میری مرضی سمیت دیگو نعرے بھی لگائے جبکہ انہیں نے مطرف نارو کے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے
01:52مظاہرین نے غیرت کے نام پر قتل کرنے والا سب سے بڑا بغیرت ہے
01:56اور انکار کرنا میرا حق ہے جیسے نارو کے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے
02:01مظاہرین نے حکومت پولیس اور عدازدو سے مطالبہ کیا ہے
02:22کہ وہ سنہ یوسف کے قاتل کو مسالی سزا دے تاکہ باقی ملزمان کی حسنہ شکنی اور لڑکیوں کے تحفظ کو شکینی بنائے
02:29اور تم بارچ اسلام آباد کی جانب سے مظاہرے کی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی گئی
02:34جن میں دیگر سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے بھی شیئر کیا گیا
02:37سنہ یوسف کو انصاف دلانے کے لیے نکالے گئے مظاہرے میں گھروں میں کام کرنے والی ملازم ہواتین بھی شریک ہوئیں
02:44جبکہ طالبات سے دیگر ملازمت پیشہ ہواتین اور مرد حضرات بھی مظاہرے میں شریک ہوئے
02:49مرزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی این
02:59کار کلیں گے آزادی
03:01نہ کرنے کی آزادی
03:04نہ کرنے کی آزادی