Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/8/2025
Shamsher’ first look unveiled | shamsher trailer

Category

😹
Fun
Transcript
00:00قومی کھیل ہاکی پر بنی سیریز شمشیر کا ٹریلر جاری کب ریلیز ہو گی
00:11پاکستان کے قومی کھیل ہاکی پر بنی اوریجنل ڈراما سیریز شمشیر کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
00:21ٹریلر سے برپور اس ویب سیریز کا ٹریلر مقامی ہوتل میں ایک پروکار تقییب کے دوران ریز کیا گیا
00:32اس موقع پر شو بیس کھیل اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی
00:38تقریب میں ویب سیریز کے مرکزی ادھاکار فرہان سائیت خریم فاروق بحروس سبزواری اور عمر عالم شریک ہوئے
00:48اس ویب سیریز کو نینہ کاشش نے پرڈیوز کیا ہے
00:51جبکہ اس کے ڈائریکٹر شہزاد رائے شے ہے
00:54پاکستان کی ہاکی ٹیم کے سابق اور مجودہ کھلاریوں کمر ابراہیم سمیر حسین اور کپتان امجد بٹ کی مجودگی نے تقریب کو چار چانل لگا دیئے
01:03ٹریلر کے ریلیز کرنے کی بعد ہاکی اور پاکستانی ثقافتی ویسے پر ایک مفصل پینل ڈسکشن بھی منقت ہوئی
01:09جس میں ہاکی سے جڑی قومی شناحت اور یادگاہ لمحات کو اجاگر کیا گیا
01:14ویب سیریز میں ہیرو کا کردار ادا کرنے والے اداکار گلوکار فرہان سعید نے کہا کہ یہ سیریز ہاکی کے کھیل کو نئی زندگی دے سکتی ہے
01:22جبکہ حریم فاروق نے کہا کہ اس سیریز سے قبل انہیں معلوم نہیں تھا کہ پاکستان اس کھیل میں اتنی کامیابیاں حاصل کر چکا ہے
01:29انہیں نے ہاکی کے کھیل کے لیے سیریز کی اہمیت کو سراہا
01:32یاد رہے کہ شمشید کو تیرہ جون دوہزار پچیس کو ریلیز کیا جائے گا
01:37یہ سیریز سٹریمنگ سائٹ ٹیپ میٹ پر دستیاب ہوگی
01:40مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی ایل
01:48جو عشق کرے ہر دن رکھ سن
01:51جو عشق کرے ہر دن رکھ سن