‘He Was Restless’: Junaid Jamshed’s Wife Reveals His Last Words Before Plane Crash
Category
😹
FunTranscript
00:00میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
00:04میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
00:11ہوا و حرس والا دل بدل دے
00:16پاکستان کے معروف مذہبیہ سکالر اور سابق گلوکات جنید جمشید کو پورا ملک
00:22اقیدت اور محبت سے یاد کرتا ہے
00:24ان کی زندگی میں آنے والی مصبت تبدیلی لاکھوں لوگوں کے لیے تاریخ بنی
00:29اور ان کی ناگہانی وفات نے قوم کو مہم صدا کر دیا
00:34جنید جمشید ایک تیارہ حادثہ میں جانبہ اکھ ہوئے تھے
00:37جس پر آج بھی لوگ افسوس کا اظہار کرتے ہیں
00:41حال ہی میں جنید جمشید کی دوسری اہلیہ رضیہ جنید ایک پوڈکاسٹ میں مہمان بنی
00:47جہاں انہوں نے اپنی زندگی اپنے شہر کی یادیں اور تیارہ حادثہ سے
00:51جڑے لمحات کے بارے میں دل سوک باتیں شیئر کی
00:55انہوں نے بتایا کہ حادثہ سے پہلے جنید جمشید چترال کے دورے پر جا رہے تھے
01:00اور روانگی سے قبل حد سے بے چین وصوص ہو رہے تھے
01:04وہ امریکہ سے واپس آئے تھے اور بار بار کہہ رہے تھے
01:07کہ وہ چترال میں بہت سردی ہوگی
01:10رضیہ نے کہا انہیں پانچ سے چھین دن وہاں رہنا تھا
01:13مگر وہ دس دن وہاں ٹھہ رہے
01:15انہوں نے مزید بتایا جنید جمشید مسلسل گھر والوں کو اپنے حریر سے آگاہ کر رہے تھے
01:21کیونکہ ان کے پاس نیٹورک کی سہولت موجود تھی
01:25لیکن رضیہ کا محسوس ہو رہا تھا
01:27کہ اس سفر کے دوران وہ کسی حد تک اداس اور مختلف تھے
01:31جیسے انہیں کسی قسم کا ایپی فینی یعنی پیشگی احساس ہو رہا ہو
01:37حال سے کہ دن کی تفصیلات بتاتے ہوئے
01:39رضیہ جنید نے کہا میکرون کی کلاس میں تھی جب مجھے ان کے منیجر کا فون آیا
01:45اس نے پہلے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں ٹھیک ہوں
01:48مجھے اطلاع دی کہ جنید کا تیارہ لاپتہ ہو گیا ہے
01:52ان کا کہنا تھا
01:53منیجر ایپٹ آباد کی جانب روانہ ہوا
01:56اور انہوں نے اپنے بیٹے کو انٹرنیٹ چیک کرنے کو کہا
01:59وہ لمحہ میں لئے بہت تکلیف تھا تھا
02:02جب پتہ چلا تیارہ لیر کر تباہ ہو گیا ہے
02:05رضیہ نے مزید بتایا کہ حادثے کے بعد وہ اپنی عدد مکمل ہونے پر حادثے کے مقام پر گئی
02:11تاکہ اپنے شہر کی آخری سفر کی جگہ دیکھ سکیں
02:14ریپورٹ ایچ ڈی اینڈ کھاریاں