00:00کراچی کی سیٹی کورٹ میں قائم ظلہ جنوبی کے عدالت میں دیفنس میں نوجوان شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم سلمان فاروقی سمیت دو ملزمان کو دو دن کا جسمانی ریمان منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا
00:19کراچی کے علاقہ دیفنس میں نوجوان شہری کو اس کی بہنوں کے سامنے تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں ملوث ملزم سلمان فاروقی اور ساتھی ملزم کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا
00:32ملزم کے وکیل نے دروہا زمانت دائر کرتے ہوئے موقف احتیار کیا کہ ملزم کے حلاف تمگیاں دینے کا مقدمہ قبل زمانت ہے
00:40جانت رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے پوش علاقے گزری ڈیفنس میں گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے بعد گار سوار باسر شہر تیسٹ میں آ گیا تھا
00:52اور موٹر سائیکل سوار شہری زدہ کوپ گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا
00:57نوجوان کے ساتھ موجود اس کی بہنیں باسر شہر کے سامنے ہاتھ جوڑ کر مافیاں مانگتی رہی
01:04لیکن روتی لڑکیوں کی آنسوں با بھی باسر شہر کو ترس نہیں آیا تھا
01:09متاثرہ شہری کی بہنیں ڈیفنس میں ہی قریب بھی سیلوں میں کام کرتی ہیں
01:13جنہی روزانہ کی منجات پر متاثرہ شہری لینے آتا ہے
01:17اینی شاہد نے بتایا تھا کہ واقعہ اتوال کی رات آٹھ بجے کے قریب پیش آیا
01:22نوجوان کی موٹر سائیکل سیٹ کی گاری سے ٹچ ہو گئے جس پاس سیٹ نے مارا تھا
01:27اینی شاہد نے بتایا تھا کہ لڑکے کا معلوم نہیں اس کی بہن قریب بھی سیلوں میں کام کرتی ہے
01:34اینی شاہد کے مطابق ملزم نے سرکاری ملازم ہونے کا دعویٰ کیا تھا