- 6/3/2025
environmental problems _ 10 class pst chapter 4 _ land and climate _ sindh board #pakistanstudies
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30مسکراتے رہنا ہے دو ٹاپک ہیں جو کہ اسی میں بھی ہم کور کر لیتے ہیں
00:34ٹھیک ہے
00:35دو ٹاپک ہمارے پاس کون کون سے ہیں یہ
00:39یہ
00:40انوائرمنٹل پرابلمز
00:43ٹھیک ہے پلیوشن ہے
00:45اس کے ریزنز کیا ہیں
00:46ٹھیک ہے
00:48اور اس کے بعد آخر میں
00:50بس یہ چپٹر کا آپ کا اینڈ ہو گیا
00:53چھوٹے چھوٹے پوائنٹس ہیں بلٹس میں
00:55اس کو دیکھ لیتے ہیں
00:57پچھلی ویڈیو دیکھنی ہے
00:59تو لازمی اوپر دیکھیں آپ
01:01ہر ویڈیو میں یہی سیٹ اپ ہے اوپر دیکھیں گے
01:03آپ کو لنک شو ہو جائے گا پچھلی ویڈیو کا
01:05ٹھیک ہے
01:06اور اگلا پارٹ دیکھنا ہے تو اسی
01:09ویڈیو کے اینڈ میں
01:11لازم میں اسی سکرین پر آپ کو اگلا پارٹ جو ہے وہ شو ہو جائے گا
01:15لیکن وہی بات میں کرتا ہوں
01:17نئے آنے والے بچوں کے لیے کہ پلیلسٹ میں جائے بغیر
01:19مسئلہ حل نہیں ہوگا آپ کا
01:20اس میں کیسے پہنچیں گے آپ
01:22اسی سکرین کے نیچے دیکھیں آپ کو
01:24لاؤگو نظر آ رہا ہوگا رٹنا نہیں سواجنا
01:25اس پہ کلک کریں آپ پیج کھل جائے گا
01:28وہاں دیکھیں پلیلسٹ کا اوپشن ہے اس پہ کلک کریں
01:30پلیلسٹ آپ کے سامنے آ جائیں گے
01:32وہاں دیکھیں آپ کو
01:33نائن میٹرک کی دو
01:35ٹائپ کی پلیلسٹ ملیں گی
01:37پرانی بک کی بھی اور نئی بک کی بھی
01:39نئی بک کی جو ہیں وہ تین پلیلسٹ ہیں
01:42کلیرلی لکھا ہوا اس کے اوپر
01:44نئی بک
01:44مائٹرک پاکستان سٹیڈی
01:47مائٹرک بائیلوجی
01:49مائٹرک کیمیسٹری
01:50ان کی تین پلیلسٹ آپ کو ملیں گی نئی بک کی
01:53اور باقی اوڈ بک کی بھی
01:55پلیلسٹ پڑی ہوئی ہے
01:56فیزکس بھی ہے مائتمیٹکس بھی ہے
01:59کیمیسٹری بھی ہے
02:00انگلیش لینگویج بیسکس بھی ہے انگلیش لینگویج ایڈوانس بھی ہے
02:04ٹھیک ہے
02:05اس کے علاوہ فسٹیر کیمیسٹری
02:07کمپلیٹ بک کی پلیلسٹ آپ کو مل جائے گی
02:10کمپلیٹ بک بنا کے فسٹیر کیمیسٹری
02:11اپلوڈ کر چکا ہوں
02:12سیکنڈیر کیمیسٹری کمپلیٹ بک بنا کے میں اپلوڈ کر چکا ہوں
02:16اور
02:17سیکنڈیر فزکس جو نیو بک
02:192024 ابھی آئی ہے
02:21اس کی ویڈیوز ابھی چل رہی ہیں
02:23اس کا چپٹر نمبر 21 پہ پہنچ گیا
02:26ٹھیک ہے بھائی
02:27تو انوارمنٹل پروبلمز پہلے یہ دیکھ لیتے ہیں
02:30انوارمنٹل پروبلمز
02:32انوارمنٹل پروبلمز
02:44انوارمنٹل پروبلمز
02:48زیادہ تر میں جو ہے وہ
02:49آپ کو بلٹس میں یا اورل ہی بتاؤں گو
02:51اس کے پوائنٹس آسان آسان سے کوئی تنا زیادہ مشکل نہیں ہے
02:54یہ انوارمنٹل ورڈ جو ہے وہ انوارمنٹ سے نکلا ہے
02:57انوارمنٹ کا مطلب کیا ہے
02:59کافی بچے اس کو جو ہے نا
03:03مس انٹرپریٹ کرتے ہیں
03:04ایٹموسفیر اور انوارمنٹ کو
03:05نہیں یہ غلط بات ہے
03:07انوارمنٹ کا مطلب یہ ہے
03:09آپ کے وجود آپ کی باڈی کے باہر کا جتنا اسپیس ہے
03:12وہ سب کا سب انوارمنٹ کہلاتا ہے
03:15آپ کی ارث بھی اس میں شامل ہو جاتی ہے
03:19ٹھیک ہے یہ انوارمنٹ کہلاتا ہے
03:21آپ کی باڈی کے باہر جو کچھ بھی ہے
03:24یہ انوارمنٹ ہے
03:25انوارمنٹ کا ایک حصہ ایٹموسفیر کہلاتا ہے
03:28جو صرف گیسیس پہ مشتمل ہیں
03:35جو صرف گیسیس پہ مشتمل ہیں
03:39تو ایٹموسفیر کیا ہے
03:41انوارمنٹ کا ایک حصہ ہے
03:42انوارمنٹ کا ایک پارٹ ہے
03:44انوارمنٹ کیا ہے
03:45ماحول
03:45آپ کے اردگرد کا اسپیس
03:48سارا کا سارا
03:49آپ یہاں کھڑے ہوئے ہیں
03:50یہ رہے آپ
03:51ٹھیک ہے
03:52اور آپ کے اردگرد کا جتنا اسپیس ہے
03:56جو ارد کا ہے
03:57جو ارد کا ہے
03:59یہ آپ کا انوارمنٹ کہلاتا ہے
04:01ماحول
04:01اور اسی انوارمنٹ کا ایک حصہ
04:03جو صرف گیسیس پہ مشتمل ہے
04:05وہ آپ کا ایٹموسفیر کہلاتا ہے
04:08سمجھ میں آگیا دونوں کا فرق
04:10ٹھیک ہے بھئی
04:11اب یہاں پر انوارمنٹل پرابلمز کی طرف چلتے ہیں
04:15تو انوارمنٹل پرابلمز جو ہیں
04:17وہ کیا ہیں
04:19آپ کا انوارمنٹ خراب ہو رہا ہے
04:20نیچرلی جو کچھ بھی چیزیں ہیں
04:22اس کے اندر
04:23اس میں
04:24چھیڑ چھاڑ ہو رہی ہے
04:25اس میں ڈسٹرپنس ہو رہی ہے
04:27آپ کا انوارمنٹ سے مطلب
04:28نیچرل انوارمنٹ
04:30قدرتی ماحول جو کچھ بھی ہے
04:31ہوا
04:32پانی
04:33پہاڑ
04:34مٹی
04:35یہ سب
04:36سن لائٹ
04:38جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو دیئے ہیں
04:41اس کے اندر
04:41ہیومن ایکٹیوٹیز
04:43انسانوں کی
04:44ایکٹیوٹیز کی وجہ سے
04:47انسانوں کے کاموں کی کچھ
04:49انسان کچھ ایسے کام کر رہے ہیں
04:51جس سے ہی آپ کا انوارمنٹ جو ہے
04:53وہ ڈسٹرپ ہو رہا ہے
04:54اس میں چینج آ رہا ہے
04:55نیگٹیو چینج آ رہا ہے
04:57بدلاؤ آ رہا ہے
04:58منفی بدلاؤ آ رہا ہے
05:01ٹھیک ہے
05:01جس کی وجہ سے
05:04ماحول خراب ہو رہا ہے آپ
05:06ٹھیک ہے
05:07اور سب سے پہلا ایشو جو ہے
05:09آپ کے انوارمنٹ میں وہ پلیوشن ہے
05:11پلیوشن ہے
05:13پلیوشن
05:15پلیوشن ہے کیا
05:19بیڈ چینج
05:20آسان لفظوں
05:21بیڈ چینج
05:24ان انوارمنٹ
05:25آپ اگر اپنے ماحول میں پودے لگاتے ہیں
05:31پودے بڑے ہوں گے
05:33پودے کیا دیں گے آپ کو
05:35آکسیجن دیں گے
05:36تو یہ بھی آپ ایک چینج لے کے آئے ہیں
05:38لیکن یہ
05:38گوڈ چینج ہے
05:40بیڈ چینج کیا ہے
05:42آپ درخت کاٹ رہے ہیں
05:44آپ
05:45اس کے علاوہ
05:48گاڑیاں چلا رہے ہیں
05:49اس میں سے دھوان نکل رہا ہے
05:50فیکٹریوں سے دھوان نکل رہا ہے
05:52یہی دھوان جا کے
05:54آپ کے ماحول میں موجود
05:56ایٹموسفیر کو
05:57خراب کر رہا ہے
05:59تو دیکھیں
05:59دونوں قسم کی چینجز
06:01آپ اپنے انوارمنٹ میں لے کے آ رہے ہیں
06:02درخت لگا کے بھی
06:03یہ چینج لے کے آ رہے ہیں آپ
06:05اور دھوان پھیلا کے بھی
06:06یہ چینج لے کے آ رہے ہیں آپ
06:08لیکن درخت لگا کے
06:09جو آپ چینج لے کے آ رہے ہیں
06:15اپنے انوائرمنٹ میں وہ نیگٹیف چینج ہے
06:17تو جو نیگٹیف چینج ہے جو بیڈ چینج ہے انوائرمنٹ میں
06:21اس کو پلیوشن کہتے ہیں
06:22ٹھیک ہے اس کی بیچھے وجوہات کیا ہیں
06:25ریزنز کیا ہیں اس کے
06:26اس کے پیچھے ریزنز کیا ہیں
06:30بہت تیزی کے ساتھ چیزیں بڑھ رہی ہیں
06:33انکریزنگ
06:34کون سی چیزیں بڑھ رہی ہیں
06:36پہلی چیز جو یہاں پر لکھی ہوئی ہے
06:38آپ کی بک کے مطابق اس کو میں تو نہیں مانتا
06:41خیر لکھی ہوئی ہے بتا دیتا ہوں آپ کو
06:43پلیوشن
06:43آبادی کا بڑھنا
06:46اس کی وجہ سے پلیوشن بڑھ رہی ہے جو کہ غلط ہے
06:49انڈسٹری کا بڑھنا
06:52ہاں یہ
06:52بلکل صحیح وجہ ہے
06:53انڈسٹری جو ہے
06:55اس کی وجہ سے
06:57انڈسٹری مطلب فیکٹریز کارخانے وغیرہ یہ
07:00اور
07:02وہیکلز
07:03گاڑیاں اور وہیکلز سے
07:06کیا نکل رہا ہے
07:07اسموک نکل رہا ہے
07:09یہ وہ وجوہات ہیں
07:10یہ پلیوشن کی وجوہات ہیں
07:13ٹھیک ہے بھئی
07:14سائنس کی ایک برانچ ہے
07:18جس کو ایکولوجی کہا جاتا ہے
07:20یہ بائیولوجی میں آپ نے سنا ہوگا
07:22یہ بائیولوجی کی بیسیکلی ایک برانچ ہے
07:24ٹھیک ہے
07:25تو یہ آپ کو کیا بتاتی ہے
07:26یہ آپ کو ریلیشن بتاتی ہے
07:28تعلق بتاتی ہے
07:29between
07:30living things and non-living things
07:33in environment
07:34between
07:34living things
07:36and
07:37non-living things
07:39non-living
07:42things
07:44آپ کے اردگرد
07:49آپ کے environment میں کیا ہے
07:51اگر آپ تھوڑا سا غور کریں
07:52تو جاندار چیزیں ہیں
07:53اور بے جان چیزیں ہیں
07:54ٹھیک ہے
07:55جاندار چیزوں کا بے جان چیزوں سے
07:57کیا تعلق ہے
07:58اس تعلق کو ہم
07:59ایکولوجی میں
08:00study کرتے ہیں
08:01ٹھیک ہے
08:02تو یہ بھی ایک
08:04برانچ ایسی ہے
08:05جو کہ آپ کو
08:06یہ بتاتی ہے
08:07کہ آپ کا environment
08:08جو ہے
08:09کیونکہ جب
08:09آپ اس relation
08:11کو study کریں گے
08:12living things
08:12اور non-living things
08:13کے
08:14تو خود بخود
08:14آپ کو یہ پتہ لائے گا
08:16کہ
08:16non-living things
08:18یا living things
08:18ان دونوں کے اندر
08:19یہ
08:20ایسا کیا change
08:21آ رہا ہے
08:22جب اس تعلق
08:23کو study کریں گے
08:24تو
08:24living things
08:25اور non-living things
08:26میں
08:26ایسا کیا change
08:27آ رہا ہے
08:28یہ ایسا کیا کر رہے ہیں
08:29جس کی وجہ سے
08:31pollution
08:32آپ کے environment
08:33میں بڑھ رہی ہے
08:34pollution
08:34آپ کے environment
08:35میں بڑھ رہی ہے
08:36ٹھیک ہے بھئی
08:38environmental
08:39pollution
08:39environmental
08:45pollution
08:46اس کی
08:53types
08:53دیکھ لیتے ہیں
08:54types
08:56جو
08:56تین
08:56آپ کی
08:56بک کے
08:57اندر
08:57دی ہوئی ہیں
08:57air
08:58pollution
08:58land
09:01water
09:01pollution
09:02and
09:04land
09:04pollution
09:05اگر آپ
09:06تھوڑا سا غور
09:06کریں
09:07یہ تینوں کی
09:07تینوں چیزیں
09:08قدرتی ہیں
09:08انسانوں نے
09:09نہیں بنائی
09:09آپ کے
09:10atmosphere
09:11میں موجود
09:11air
09:12آپ کے
09:13atmosphere
09:14میں موجود
09:14پانی
09:15آپ کے
09:16atmosphere
09:16میں موجود
09:17زمین
09:17یہ تینوں کی
09:18تینوں
09:18قدرتی
09:18چیزیں ہیں
09:19اور جب
09:20ہم کہہ رہے ہیں
09:20environmental
09:21pollution
09:21کی تین
09:22قسمیں ہیں
09:22air
09:22pollution
09:23water
09:23pollution
09:24land
09:24pollution
09:24تو air
09:25کے اندر
09:26bad
09:26change
09:27آپ لے کے
09:27آرہے ہیں
09:28water
09:29کے اندر
09:29bad
09:30change
09:30آپ لے کے
09:31آرہے ہیں
09:31land
09:32کے اندر
09:32bad
09:33change
09:33آپ لے کے
09:34آرہے ہیں
09:34دوسرے
09:35لفظوں میں
09:35آپ
09:36pollution
09:36لے کے
09:37آرہے ہیں
09:37ٹھیک ہے
09:38اب اس کی
09:39تفصیلات
09:40دیکھ لیتے ہیں
09:41air
09:42کو دیکھ لیتے ہیں
09:43air
09:43pollution
09:44پہلے
09:44air
09:53pollution
09:53air
10:01pollution
10:01air
10:02کے اندر
10:03سب سے
10:03زیادہ
10:03gases
10:04کون
10:04کون
10:04سی ہیں
10:05آپ
10:06کو
10:06پتا ہے
10:06nitrogen
10:07gas
10:07اور
10:08اس کے
10:08بعد
10:08oxygen
10:10gas
10:10اس کے
10:11علاوہ
10:11water
10:12vapors
10:12بھی
10:12ہیں
10:12water
10:14vapors
10:14بھی
10:15ہیں
10:15آبی
10:15بخارات
10:16بھی
10:16ہیں
10:16کتنے
10:17ہیں
10:174%
10:194%
10:20آبی
10:22بخارات
10:22جو کہ یہاں
10:23یہ غلط
10:24لکھا ہوا
10:24ہے
10:244%
10:25بیسیکلی
10:25نہیں ہوتے
10:26اس سے
10:27کم ہوتے
10:27ہیں
10:28تو nitrogen
10:28gas
10:29جو ہے
10:29وہ
10:29سب سے
10:29زیادہ
10:30ہوتی
10:30ہے
10:30اس کے
10:31بعد
10:31oxygen
10:31gas
10:32ہوتی
10:32ہے
10:32اس کے
10:33بعد
10:33water
10:33vapors
10:34carbon
10:34dioxide
10:35اور
10:35دوسری
10:35gases
10:35جو ہیں
10:36وہ
10:36موجود
10:37ہوتی
10:37ہیں
10:37اب
10:38یہاں
10:38پر
10:39کچھ
10:39اور
10:39چیزیں
10:39بھی
10:40شامل
10:40ہو
10:40چکی
10:41ہیں
10:41جیسے
10:41سوت
10:42یہ شامل
10:43ہو چکا
10:43ہے
10:43smoke
10:44یہ شامل
10:45ہو چکا
10:46ہے
10:46یہ دیکھیں
10:47یہ
10:48natural
10:48چیزیں
10:48قدرتی
10:49چیزیں
10:49میں نے
10:50کہا
10:50change
10:51کیا
10:51آرہا ہے
10:51یہ
10:52آپ کے
10:52air
10:53کا
10:53حصہ
10:54ہیں
10:54water
10:54vapor
10:55nitrogen
10:55gas
10:55oxygen
10:56gas
10:56کون
10:56سی
10:56چیزیں
10:57آپ
10:57شامل
10:58کر
10:58رہے ہیں
10:58سوت
10:59آپ
10:59شامل
10:59کر
10:59رہے ہیں
11:00smoke
11:00آپ
11:00شامل
11:01کر
11:01رہے ہیں
11:01carbon
11:02dioxide
11:02gas
11:03آپ
11:03شامل
11:04کر
11:04رہے ہیں
11:04اور
11:05carbon
11:05monoxide
11:06gas
11:06آپ
11:07شامل
11:08کر
11:08رہے ہیں
11:08اور
11:08information
11:09کیا
11:09ہے
11:09ایک
11:11adult
11:11جو
11:11ہے
11:11وہ
11:15daily
11:15تقریباً
11:1615
11:16kg
11:17جو
11:17ہے
11:17وہ
11:18کیا
11:18لیتا
11:19ہے
11:19everyday
11:20جو
11:20ہے
11:20وہ
11:20inhale
11:21کرتا
11:22ہے
11:22everyday
11:22کیا
11:23کرتا
11:24ہے
11:24air
11:25جو
11:25ہے
11:25وہ
11:26inhale
11:26کرتا
11:27ہے
11:28آپ
11:29اور
11:29میں
11:29ہر
11:30جوان
11:30آدمی
11:31جو
11:31عورت
11:31جو
11:31ہے
11:3215
11:32kg
11:32ہوا
11:33اپنے
11:34جسم
11:34میں
11:34داخل
11:35کرتا
11:35ہے
11:35اور
11:35باہر
11:36نکالتا
11:37ہے
11:37اور
11:38balance
11:40کی
11:40یہاں
11:40پر
11:40بات
11:41بتائی
11:41گئی
11:41ہے
11:41کہ
11:42carbon
11:43dioxide
11:43Gas
11:45carbon
11:47اپنے
11:47balance
11:47state
11:48کے اندر
11:48موجود
11:49ہیں
11:49جو
11:49کہ
11:49اب
11:50یہ
11:50balance
11:50disturb
11:51ہو
11:51رہا
11:51ہے
11:51برے
11:52طریقے
11:52سے
11:52پہلے
11:53balance
11:54سی
11:54ہے
11:54اب
11:55یہ
11:55disturb
11:56ہو
11:56رہا
11:56ہے
11:56carbon
11:56dioxide
11:57بری گیس نہیں ہے آپ کے انوائرمنٹ میں
11:59کاربن ڈائوکسائٹ کی مناسب مقدار
12:01کا ہونا بہت ضروری ہے
12:03کیونکہ اس کے دو
12:05فائدے ہوتے ہیں ایک فائدہ
12:07اور بھی اس کے علاوہ ہوتے ہیں کاربن ڈائوکسائٹ
12:09کے ایک تو ہمارے پاس گرین ہاؤس
12:11ایفیکٹ جو ہے یہ بڑا اچھا ایفیکٹ ہوتا ہے
12:13گرین ہاؤس ایفیکٹ اس سے آپ کے
12:15ارث کا ٹیمپریچر موڈریٹ رہتا ہے
12:17لیکن اب گرین ہاؤس ایفیکٹ جو ہے
12:19وہ زیادہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے
12:21گلوبل وارمنگ ہو رہی ہے پوری
12:23ارث گرم ہو رہی ہے
12:24گرین ہاؤس ایفیکٹ اچھا ہے
12:26آپ کا ارث کا ٹیمپریچر
12:29موڈریٹ رہتا ہے رہنے کے قابل رہتا ہے
12:31موت دل رہتا ہے برابر
12:33رہتا ہے ٹھیک ہے
12:34لیکن اب یہ گرین ہاؤس ایفیکٹ
12:37جو ہے اس میں
12:39اضافہ ہو رہا ہے اس کے پیچھے وجہ کیا ہے
12:41کاربن ڈائوکسائٹ گیس کاربن ڈائوکسائٹ
12:43گیس کی مقدار اب ضرورت سے
12:45زیادہ ہو رہی ہے
12:46پہلے جتنی کاربن ڈائوکسائٹ موجود تھی
12:49وہ گرین ہاؤس ایفیکٹ جو ہو رہا تھا
12:51وہ بڑا اچھا ہو رہا تھا
12:53لیکن اب کاربن ڈائوکسائٹ کی مقدار
12:55کیوں کہ زیادہ ہو چکی ہے اس لیے گرین ہاؤس
12:57ایفیکٹ بھی زیادہ ہو گیا ہے اس سے گلوبل
12:59وارمنگ بھی زیادہ ہو رہی ہے
13:01گلوبل وارمنگ بڑھنے کی وجہ سے
13:03زلزلے آ رہے ہیں سیلاو آ رہے ہیں
13:05ہر سال پوری دنیا میں آپ تباہی کا
13:07ایک عالم دیکھتے ہیں اس کے پیچھے
13:09گلوبل وارمنگ ہے اور اس کے پیچھے
13:11گرین ہاؤس ایفیکٹ کا بڑھ جانا ہے
13:13اور گرین ہاؤس ایفیکٹ کے بڑھنے کے پیچھے
13:15کاربن ڈائوکسائٹ گیس کا بڑھ جانا ہے
13:17آپ کے ایٹموسفیر میں
13:19کہاں سے آ رہی ہے یہ گاڑیوں کے
13:21دھویں سے آ رہی ہے انسانوں کو
13:23اگر لیتے ہیں تو ہم کیا کر رہے ہیں
13:25اکسیجن لے رہے ہیں کاربن ڈائوکسائٹ خارج
13:27کر رہے ہیں تو ہم جو اکسیجن لے رہے ہیں
13:29کاربن ڈائوکسائٹ خارج کر رہے ہیں
13:30تو اکسیجن ہم جو لے رہے ہیں وہ کہاں سے آ رہی ہے
13:33پلانٹ سے آ رہی ہے ٹھیک ہے
13:35ہم جو کاربن ڈائوکسائٹ خارج کر رہے ہیں وہ
13:37کس کے پاس جا رہی ہے پلانٹس کے پاس جا رہی ہے
13:39پلانٹس کو کاربن ڈائوکسائیڈ کی نیڈ ہوتی ہے
13:41اب دیکھیں دوسرا پوزیٹیف ایمپیکٹ کاربن ڈائوکسائیڈ کا
13:44پلانٹس کو کاربن ڈائوکسائیڈ کی ضرورت ہوتی ہے
13:47کیوں؟ کیونکہ انزائمز کی موجودگی میں
13:51سورج کی روشنی سے اور پانی کی موجودگی میں
13:55پلانٹس جو ہیں اپنا کھانا بناتے ہیں جس کو شگر کہتے ہیں
14:00جس کو شگر کہتے ہیں یا کاربو ہائیڈریٹس کہتے ہیں
14:04اور کس پروسس کے ثروہ پلانٹ سے کام کرتے ہیں
14:09فوٹو سنسسس یہ پروسس کہلاتا ہے
14:11اور اس فوٹو سنسسس کے نتیجے میں ایک بائی پروڈکٹ بھی بنتی ہے
14:16ایک ایسی چیز بھی بنتی ہے جس کی پلانٹ کو اس وقت ضرورت نہیں ہوتی
14:19اور وہ پلانٹ اپنے انوارمنٹ میں پھیک دیتے ہیں
14:22اور وہ چیز ہے آکسیجن گیس
14:24اور یہ کس کے پاس آتی ہے
14:27یہ انسانوں کے پاس آتی ہے
14:28ہمارے پاس ہم اس سے سانس لیتے ہیں
14:30تو یہ بڑا بہترین قسم کا بیلنس جو ہے وہ موجود ہے
14:34آکسیجن کا اور کاربن ڈائوکسائیڈ کا
14:36لیکن اب یہ بیلنس بگڑ چکا ہے
14:38وجہ کیا ہے دو طرح سے تباہی آ رہی ہے
14:41آپ درختوں کی کٹائی کر رہے ہیں بہت برے طریقے سے
14:43دوسرا آپ جو ہے کاربن ڈائوکسائیڈ گیس کو بھی بہت زیادہ پہنچا رہے ہیں
14:49انوارمنٹ میں دھویں کی وجہ سے
14:51جو کہ گاڑیوں سے نکل رہا ہے ویئیکل سے نکل رہا ہے
14:53دیکھ رہے ہیں آپ ڈبل طبائی
14:55وہ درخت بھی کٹ رہے ہیں
14:57اور کاربن ڈائوکسائیڈ کو بھی بڑا ہا رہے ہیں
15:01ٹھیک ہے
15:02تو یہ بیلنس جو ہے وہ ڈسٹراب ہو رہا ہے
15:05اس کے بعد ہمارے پاس جو ہے
15:07آگے کون سا پوائنٹ آتا ہے
15:09اسموک
15:11پوائزنس مویسچر
15:16پوائزنس
15:20مویسچر
15:22ایٹومک ویسٹ
15:25ایٹومک ویسٹ
15:29یہ جو ہیں وہ پولیوشن کا سبب بن رہے ہیں
15:33ہوا کے اندر
15:34ہوا میں دھویں جا رہا ہے
15:35پوائزنس مویسچر جا رہا ہے
15:37جو کہ فیکٹریز وغیرے سے نکل رہے ہیں
15:38اور ایٹومک ویسٹ
15:40ایٹمی فضلہ جات ان کو کہتے ہیں
15:42یہ کیوں ہو رہا ایٹومک ویسٹ
15:44یہ جو آپ کے بہت سارے پاور اسٹیشنز لگے ہوئے ہیں
15:47بجلی کے کارخانے لگے ہوئے ہیں
15:49پاور ہاؤسز لگے ہوئے ہیں
15:50جہاں پر بجلی بن رہی ہے
15:52تو بجلی کوئلے سے بھی بنتی ہے
15:53بجلی گیس سے بھی بنتی ہے
15:55ٹھیک ہے
15:56بجلی جو ہے وہ تیل سے بھی بنتی ہے
15:58اور بجلی جو ہے وہ
15:59ایٹمی دھماکوں سے بھی بنتی ہے
16:02کنٹرول ایٹمی دھماکے
16:03جی کنٹرول ایٹمی دھماکے
16:07دھماکہ نہیں ہوگا
16:08لیکن ایٹومک رییکشن ضرور ہوگا
16:10جس کو ہم فیجن کہتے ہیں
16:12یہ نیوکلئر پاور پلانٹس کے اندر لگاوہ ہوتا ہے
16:15نیوکلئر پاور پلانٹس
16:17ایسے پاور پلانٹس یہاں پر
16:19ایٹومک یا ایٹم
16:23یا نیوکلئر رییکشن جو ہے
16:27اس کی مدد سے بجلی بنائی جاتی ہے
16:30اس کی مدد سے بجلی بنائی جاتی ہے
16:33بہت سارے ملک جو ہے وہ ایٹم بم نہیں بنا رہے
16:36بلکہ نیوکلئر ٹیکنالوجی سے جو ہے وہ بجلی بنا رہے ہیں
16:39لیکن وہ بجلی بنا تو لیتے ہیں
16:41بجلی بند تو جاتی ہے لیکن اس کا جو ویسٹ ہوتا ہے وہ بڑا
16:45ڈینجرس قسم کا ہوتا ہے جو ایٹومک ویسٹ کہلاتا ہے وہ بھی
16:48آپ کے انوائرمنٹ میں جاتا ہے اس سے بھی آپ کا انوائرمنٹ جو
16:51ہے وہ پولیوٹ ہو رہا ہے ٹھیک ہے اس کے علاوہ آئل گیس اور
16:59کول کوئلہ جو ہے یہ اور وہیکلز جو ہیں گاڑیاں اور مشینز جو
17:08ہیں مشینری تو یہ مشینے جو چلتی ہیں یہ وہیکلز جو
17:14چلتی ہیں یہ مشینے اور وہیکلز کس کی مدد سے چلتی ہیں آئل
17:18گیس کوئلہ ان کی مدد سے چلتی ہیں ٹھیک ہے کوئلے کا تو اتنا
17:24اب استعمال نہیں ہوتا اب گیس اور آئل کا تو بہت زیادہ
17:27استعمال ہوتا ہے دنیا میں اس سے گاڑیاں چلتی ہیں اور مشینری
17:29چلتی ہے انڈسٹری کے لیبل کے اوپر اور اس سے کیا پروڈیوس ہوتا
17:35ہے اس سے سموک پروڈیوس ہوتا ہے دھوواں جس میں بھاری مقدار میں
17:40جو ہے وہ کیا موجود ہے کاربن ڈائوکسائیڈ موجود ہے ٹھیک ہے بھئی یہ
17:45آپ کا ائر پولیوشن ہو گیا ہے نوٹس لیتے جائیے ساتھ ساتھ اس کے
17:51اب ہم چلتے ہیں کس کی طرف وارٹر پولیوشن کی طرف وارٹر پولیوشن کی
18:02طرف وارٹر پولیوشن کی طرف انسانی جسم کو اگر آپ دیکھیں تو آپ کے جسم
18:13کا انسانی جسم جو ہے آپ کا جتنا بھی وزن ہے نا آپ سو کے لوگے ہیں
18:19ڈیڑھ سو کے لوگے ہیں اسی کے لوگے ہیں آپ کے وزن کا سیونٹی پرسنٹ جو
18:23ہے وہ صرف وارٹر ہے صرف وارٹر پہلے ذرا پانی کی معلومات لے لیجئے ٹھیک ہے
18:28ہماری ارز کا جو ایریا ہے ایریا آف ارث ہماری ارز کا جو ایریا
18:33ہے ایریا آف ارث وہ سیونٹی ون پرسنٹ صرف پانی ہے سیونٹی ون پرسنٹ جو
18:39ہے وہ صرف پانی ہے ٹھیک ہے کس شکل میں ہیں یہ اوشن سمندروں کی شکل
18:44میں ٹھیک ہے ریورز ریورز کی شکل میں اسٹریمز ندی نالوں کی شکل
18:49میں لیکس جھیلوں کی شکل میں ٹھیک ہے سیونٹی ون پرسنٹ اور ٹوئنٹی
18:5629% جو آپ کے ارز کا ایریا ہے وہ لینڈ ہے اور یہی لینڈ جو ہے وہ 7 کانٹیننٹس میں ڈیوائیڈ ہے اور 7 کانٹیننٹس آگے جو ہے وہ کنٹریز میں ڈیوائیڈ ہے اور اسی 29% لینڈ پر ہم رہتے ہیں انسان رہتے ہیں
19:12ٹھیک ہے یہ جو 71% پانی ہے توٹل پانی دریاؤں میں جھیلوں میں اور اسنو کی شکل میں بھی اسنو آئیس کی شکل میں بھی گلیشیرز میں پہاڑوں کے اوپر جو برف کی شکل میں پانی موجود ہے وہ بھی تو پانی ہے نا بھلے برف ہے تو کیا ہوا ہے تو پانی تو وہ سارا پانی جو کہ سالٹ کی شکل میں موجود ہے لیکوڈ کی شکل میں موجود ہے یا ویپرز کی شکل میں موجود ہے یہ پانی آپ کے انوارمنٹ میں بھی تو موجود ہے نا وارٹر ویپرز کی شکل میں
19:41تو یہ سارا پانی سمندروں کی شکل میں جھیلوں دریاؤں برف کی شکل میں سب کا سب یہ سیونٹی ون پرسنٹ بناتا ہے
19:49اب اس کا سیونٹی ون پرسنٹ جو ہے اس میں پورٹیبل وارٹر کتنا پرسنٹ ہے
19:57پورٹیبل وارٹر مطلب یہ ہوتا ہے جو انسانی نیڈ یا انسانی ضرورت کے مطابق ہو
20:02ایسا پانی جس کو آپ پی بھی سکتے ہیں اور اپنے استعمال میں بھی لے سکتے ہیں
20:07اس کو ہم پورٹیبل وارٹر کہتے ہیں
20:09تو سیونٹی ون پرسنٹ وارٹر کا تقریباً ٹو پوائنٹ ایٹ پرسنٹ جو ہے
20:14یہ کیا ہے
20:17یہ آئیس پلس لیکوڈ وارٹر پر مشتمل ہے
20:22آئیس پلس لیکوڈ وارٹر پر مشتمل ہے
20:26آئیس جو ہے یہ میں پہلے سمجھا چکا ہوں
20:29پہاڑوں کے اوپر جو برف جمتی ہے
20:31گرمیوں میں
20:32یہی برف پگھل کے نیچے آتی ہے
20:36دریاؤں کی شکل اختیار کرتی ہے
20:38اور انہی دریاؤں کا پانی ہمارے گھروں میں آتا ہے
20:40ہم ان کو عبال کے پیتے بھی ہیں
20:42اور دیگر ضرورتوں میں بھی لیتے ہیں
20:43یہ میٹھے پانی میں آئیس کنورٹ ہو جاتی ہے
20:46لیکوڈ وارٹر وہی ہے
20:48جو کہ ہماری جھیلوں میں موجود ہے
20:50دریاؤں میں موجود ہے
20:51ندی نالوں میں موجود ہے
20:53تو یہ سارا کا سارا
20:54سیونٹی ون پرسنٹ ٹوٹل پانی کا
20:57ٹو پوائنٹ ایٹ پرسنٹ ہے
20:58جس کو ہم کہتے ہیں پورٹیبل وارٹر
21:00ہم فصلوں میں بھی اس کو استعمال کرتے ہیں
21:02ٹھیک ہے بھئی
21:04اب اس کے اندر
21:05ٹو پوائنٹ ایٹ پرسنٹ کے اندر
21:07جو ہے آئیس
21:09وہ ہے ٹو پوائنٹ فیفٹین پرسنٹ
21:12پوری دنیا میں جو پہاڑ ہیں
21:14ان کے اوپر جو گلیشئرز ہیں
21:15جس پہ برف جمی ہوئی ہے
21:17تو برف کو اگر ہم دیکھیں
21:19تو برف جو ہے وہ ٹو پوائنٹ فیفٹین پرسنٹ ہے
21:21دیکھیں میں نے ٹوٹل کی بات کی تھی
21:23ٹو پوائنٹ ایٹ پرسنٹ
21:24ٹو پوائنٹ ایٹ پرسنٹ کا
21:25ٹو پوائنٹ فیفٹین پرسنٹ
21:27صرف آپ کا کیا ہے آئیس ہے
21:28ٹھیک ہے
21:29اور لیکویڈ وارٹر
21:31لیکویڈ وارٹر جو ہے
21:33وہ کتنا ہے دریاؤں میں
21:35جھیلوں میں
21:36ندی نالوں میں
21:37ٹھیک ہے
21:38وہ ہے زیرو پوائنٹ سکس پرسنٹ
21:40زیرو پوائنٹ سکس پرسنٹ
21:42یعنی کہ آپ دیکھیں
21:43کہ صرف
21:44سیونٹی ون پرسنٹ وارٹر کا
21:47پوری ارث پہ جو موجود ہے
21:49دریاؤں کی شکل میں
21:51جھیلوں کی شکل میں
21:52برف کی شکل میں
21:53سمندروں کی شکل میں
21:54ٹھیک ہے
21:55وہ سارا سیونٹی ون پرسنٹ
21:57پانی کا
21:57صرف ہم جو
21:58لیکویڈ فارم میں دیکھتے ہیں
22:00جو ڈیلی سعمال کرتے ہیں
22:02وہ زیرو پوائنٹ سکسٹی فائف پرسنٹ
22:04زیرو پوائنٹ سکسٹی فائف پرسنٹ
22:08ایک پرسنٹ بھی نہیں ہے
22:10لیکویڈ وارٹر
22:11باقی تو
22:12ٹو پوائنٹ سکٹین پرسنٹ
22:13برف کی شکل میں موجود ہے
22:15یہ میٹھا پانی کہلاتا ہے
22:16ٹھیک ہے
22:17ان کا ٹوٹل آپ نکال لیں
22:19ٹو پوائنٹ سکٹین کا
22:20زیرو پوائنٹ سکٹین
22:20یہ ٹو پوائنٹ ایٹ پرسنٹ بنتا ہے
22:22باقی جو ہے وہ
22:24سالٹی وارٹر کہلاتا ہے
22:26باقی جو ہے وہ
22:27سالٹی وارٹر ہے کتنا
22:28نائنٹی سیون پوائنٹ ٹو پرسنٹ
22:30نائنٹی سیون پوائنٹ
22:31ٹو پرسنٹ
22:32وارٹر جو ہے وہ
22:33گوڈ سالونٹ ہے
22:34water جو ہے وہ good solvent ہے
22:39dissolve کر سکتا ہے
22:41ہزاروں قسموں کی چیزوں کو
22:44ٹھیک ہے بھئی
22:46اور اسی پانی کے اندر
22:48آپ pollution کر رہے ہیں ہم
22:49برے طریقے سے
22:50ابھی تو پانی کی detail تھی
22:52لیکن pollution کہاں گئی
22:53آپ کی factoryوں میں
22:54آپ کے گھروں میں
22:57جتنا بھی waste آپ کے گھروں سے نکلتا ہے
23:00آپ کے toilet سے نکلتا ہے
23:02gutter سے نکلتا ہے
23:04factoryوں سے نکلتا ہے
23:06یہ سب کا سب پتہ ہے کہاں جاتا ہے
23:09جھیلوں میں
23:10دریاؤں میں
23:11سمندروں میں
23:12جی آپ سوچ نہیں سکتے کہ
23:15آپ کے washroom سے جو گندہ پانی نکل رہا ہے
23:17وہ سیدھا کہاں جا رہا ہے
23:18وہ سمندر میں جا کے گر رہا ہے
23:20وہ دریہ میں جا کے گر رہا ہے
23:21اور وہ پانی جا کے وہاں کیا کرے گا
23:24وہ waste کرے گا
23:25factoryوں سے industries سے جو پانی
23:28نکل رہا ہے
23:30waste water نکل رہا ہے
23:31یا دوسرے chemicals نکل رہے ہیں
23:33ان کو کہاں ڈمپ کیا جاتا ہے
23:35ان کو environment میں تو نہیں چھوڑ سکتے
23:37وہ dangerous ہے
23:38وہ سب کے سب جا کے ڈال دیے جاتے ہیں
23:40سمندروں میں
23:41دریاؤں میں
23:41ان میں
23:42اور کیا ہو رہا ہے اس سے
23:44اس سے کیا ہو رہا ہے
23:45اس سے آپ nature کو disturb کر رہے ہیں
23:47آپ water کو pollute کر رہے ہیں
23:49آپ water کو pollute کر رہے ہیں
23:51وہی
23:51سارا waste جو factoryوں سے نکل رہا ہے
23:55وہی سارا waste جو گھروں سے نکل رہا ہے
23:57سمندروں جھیلوں دریاؤں میں جا رہا ہے
23:59ابھی حیات
24:00aquatic life جو ہے
24:01وہ مر رہی ہے
24:02سمندروں کے اندر
24:04سمندری جانور جتنے ہیں
24:06وہ disturb ہو رہے ہیں
24:07سمندروں کے اندر پودے ہیں
24:08وہ disturb ہو رہے ہیں
24:09آپ کی وجہ سے
24:10سمندری مخلوق برباد ہو رہی ہے
24:12آپ کی activities کی وجہ سے
24:14ٹھیک ہے بھئی
24:15land pollution جو ہے
24:16اس کی طرف چلتے ہیں
24:17land pollution
24:27land pollution
24:32کی طرف چلیں تو
24:33کیا زمین بھی ہم خراب کر رہے ہیں
24:35یہ زمین جس کے اوپر چلتے ہیں
24:37کیا اس کو بھی خراب کر رہے ہیں
24:38جی بھائی
24:38بلکل آپ اس کو بھی خراب کر رہے ہیں
24:40اس کی وجہ کیا ہے
24:42source کیا ہے
24:43اس کی source ہے
24:44water
24:45water and air pollution
24:51water and air pollution
24:54تو water جو ہے
24:55water pollute ہونے سے
24:58یا air pollute ہونے سے
25:00زمین کا کیا تعلق بھائی
25:01زمین کیوں خراب ہو رہی ہے
25:03میں آپ کو بتاتا ہوں کیوں خراب ہو رہی ہے
25:05جب air خراب ہو رہی ہے
25:07تو بارش جو برس رہی ہے
25:08اس air سے گزر کے آ رہی ہے
25:11آپ کی بارش کیا ہو رہی ہے
25:13acid rain بن رہی ہے
25:14آپ کی پانی کے اندر
25:16بارش کے اندر جو ہے
25:17وہ acid کی مقدار شامل ہو رہی ہے
25:19ٹھیک ہے
25:20sulfurous acid جو ہے
25:22وہ بن رہا ہے
25:23sulfur dioxide gas جو
25:25factory سے نکل رہی ہے
25:26وہ ہوا میں جا رہی ہے
25:28ہوا میں water vapors موجود ہیں
25:29water vapors کے ساتھ
25:31interaction ہوتا ہے
25:32H2O
25:32اور
25:33sulfur dioxide gas کا
25:35SO2 کا
25:36اس کے نتیجے میں
25:37sulfurous acid بنتا ہے
25:39اور جب بارش برستی ہے
25:40تو یہ sulfurous acid جو ہے
25:42وہ پانی میں mix ہو جاتا ہے
25:43اور یہی تیزہ بھی بارش
25:45زمین پر آتی ہے
25:46اور یہ ساری چیزوں کو
25:47نقصان پہنچاتی ہے
25:48یہی تیزہ بھی بارش
25:50بہت ساری جگہوں پر
25:51کھڑی ہو جاتی ہے
25:52پانی کھڑا ہو جاتا ہے
25:54logging water کہتے ہیں
25:55جس سے آپ کی
25:56earth کی salinity
25:57جس کو کہتے ہیں نا
25:58زمین کلر زدہ ہو گئی
26:00زمین پر کلر آ گیا
26:01زمین پر نمکیات آ گیا
26:03یہ تو زمین white ہو گئی
26:04آپ نے دیکھا ہوگا
26:05جو white color کی land ہے
26:06وہاں پر cultivation نہیں ہو سکتی
26:08وہاں crops نہیں لگ سکتی
26:10اسی salinity
26:11اسی نمکیات کی وجہ سے
26:13اور اسی water logging
26:15اور اسی پانی کے
26:16کھڑے ہونے کی وجہ سے
26:17اور یہ پانی کون سا ہے
26:19سارا acid water ہے
26:20پانی کیوں acidic ہو گیا
26:22acid rain کی وجہ سے
26:24rain acidic کیوں ہو گئی
26:27ابھی بتایا آپ کو
26:29وہ sulfur dioxide gas
26:30جو factoryوں سے نکل رہی ہے
26:31وہ جا رہی ہے
26:32ہوا میں موجود
26:33environment میں
26:34water جو
26:35vapors کی شکل میں موجود ہے
26:37وہ react کرتے ہیں
26:38sulfurous acid بنتا ہے
26:39اور بھی دوسرے قسم کے acid
26:40جو ہے وہ بنتا ہے
26:42تو source
26:42directly اور indirectly
26:44water pollution
26:44اور air pollution
26:46بنتے ہیں
26:47land pollution
26:47کی وجہ سے
26:48ٹھیک ہے
26:49جو flirts آتے ہیں
26:52زلزلے آتے ہیں
26:54earth کو ایک
26:56یہ وجوہ آتے ہیں
26:58earth کو ایک
26:58زلزلے آتے ہیں
26:59سیلاب آتے ہیں
27:01زلزلے آتے ہیں
27:01volcanoes آتے ہیں
27:03ٹھیک ہے
27:04volcanoes آتے ہیں
27:07یہ آگ لگتی ہے
27:08ایک تو قدرتی سیلاب ہوتا ہے
27:12ایک زبردستی کا سیلاب ہوتا ہے
27:14ایک قدرتی زلزلہ ہوتا ہے
27:16ایک زبردستی کا زلزلہ ہوتا ہے
27:18ایک والکینوس
27:19قدرتی eruption ہوتی ہے
27:21لاوہ
27:21ایک زبردستی کا کرتے ہیں
27:23آپ کی کچھ activities کی وجہ سے
27:25جو کام naturally ہونا ہے
27:27جس لاوے کو naturally نکلنا ہے
27:29جس آگ کو naturally لگنا ہے
27:32جس
27:32ارد کو قدرتی طور پر آنا ہے
27:35جس سیلاب کو قدرتی طور پر آنا ہے
27:38وہ naturally نہیں آ رہے ہیں
27:40بلکہ آپ کی activities کی وجہ سے
27:44ان کی timing disturb ہو چکی ہے
27:45ان کی timing بھی disturb ہو چکی ہے
27:47ان کی مقدار بھی disturb ہو چکی ہے
27:49ٹھیک ہے
27:50اس کے علاوہ humans کیا کر رہے ہیں
27:55بری
27:55بری
27:59دبا رہے ہیں
28:00کس کو
28:01like plastic
28:02like plastic
28:04یہ polythine bags جو ہیں آپ کے
28:06ان کا کوئی حل نہیں ہے
28:07plastic کا کوئی حل نہیں ہے
28:09یہ plastic کے bags جو ہیں
28:11زمین میں دبا دیے جاتے ہیں
28:12اور زمین میں دبانے کے بعد
28:14وہاں پر زمین
28:15کاشت کے قابل نہیں رہتی
28:19آپ cultivation وہاں نہیں کر سکتے
28:20polythine bags کی وجہ سے
28:22reasons کیا ہیں
28:24reasons
28:25مجوہات کیا ہیں
28:28decrease forest
28:30decrease forest
28:33آپ تیزی کے ساتھ جو ہے وہ
28:35جنگلات کی کٹائی کر رہے ہیں
28:36ٹھیک ہے
28:37salinity and water logging
28:39تیزی کے ساتھ
28:40جنگلات کی کٹائی کی وجہ سے
28:42بھی land pollution ہو رہا ہے
28:43salinity
28:44salinity کا مطلب ہوتا ہے
28:45نمک دار ہو جانا
28:47نمک دار ہو جانا
28:49مطلب بہت زیادہ
28:50نمکیات کا آ جانا
28:51بہت زیادہ
28:52minerals کا آ جانا
28:53ٹھیک ہے
28:54آپ نے white color کی زمین دیکھی
28:56یہ دیکھی ہوگی
28:56تو وہ
28:59کیوں ہو رہی ہے
29:00ایسی
29:00ہوا یہ ہے
29:01کہ بارش ہوئی
29:01پانی وہاں کھڑا ہو گیا
29:03اور اس کے بعد پانی
29:04absorb کر لیا
29:05اس زمین نے اپنے اندر
29:06اور finally
29:07کیا اوپر چھوڑ دیا
29:10color
29:10آپ کی
29:12land saline ہو گئی
29:14salinity آ گئی
29:16وہاں پر
29:17کس کی وجہ سے
29:17salinity and water logging
29:19water logging کی وجہ سے
29:21water
29:22logging کی وجہ سے
29:24کیوں بھائی
29:26کیونکہ یہ
29:26rain جو ہے
29:28یہ بارش جو برسی ہے
29:29یہ acidic ہو چکی ہے
29:31یہ acidic ہو چکی ہے
29:33تو normally
29:34اگر آپ کی پانی
29:35acidic نہ ہو
29:36آپ کی بارش
29:36جو ہے وہ acidic نہ ہو
29:38تو بڑی جلدی پانی
29:39جو ہے
29:39ہماری ارث جو ہے
29:41اس پانی کو
29:41absorb کر لیتی ہے
29:42اپنے اندر لے جاتی ہے
29:44ٹھیک ہے بھائی
29:45depositing waste
29:50of pharmaceuticals
29:52depositing
29:52depositing waste
29:56waste of
29:59pharmaceuticals
30:01pharmaceuticals
30:05pharmaceuticals کیا ہے
30:06pharmaceuticals جو ہیں
30:08وہ عدویاد
30:09بنانے والی
30:10کمپنیاں ہیں
30:11پوری دنیا میں
30:12جو
30:12ووا پھیل رہی ہے
30:14نا دواؤں کی
30:15دواؤں کی
30:15medicines کی
30:16medicines کی
30:17یہ صرف
30:17آپ کے لیے
30:18نعمت نہیں ہے
30:19یہ آپ کے لیے
30:19زحمت بھی ہے
30:20ایک طرف سے
30:20آپ کو دوائیں
30:21بنا کے دیتے ہیں
30:22دوسری طرف سے
30:23pharmaceuticals
30:24companies جو ہیں
30:25جہاں یہ دوائیں
30:26بنتی ہیں
30:26وہاں کا جو
30:27waste جو ہوتا ہے
30:28یہ جا کے
30:29dump ہوتا ہے
30:29سارا کا سارا
30:30زمین پر
30:31زمین کے اندر
30:32اس کو dump کر دیا جاتا ہے
30:33زمین جس سے
30:34خراب ہو رہی ہے
30:35آپ کی
30:36pharmaceuticals
30:38and
30:38chemicals
30:39water and
30:46air pollution
30:47water
30:49and
30:50air
30:52pollution
30:54ٹھیک ہے بھئی
30:57اگلا ٹاپک آپ کا
30:58what should we do
30:59اب ہمیں کیا کرنے چاہیے
31:00اس سلسلے میں
31:00اور اب اس کے لیے
31:01کیا پوائنٹ بتاؤں
31:02کہ آپ کو نہیں پتا
31:03آپ کو کیا کرنے چاہیے
31:04دنیا بھر میں
31:05کانفرنسز
31:06اس کے اورال
31:07سن لیجئے
31:07پوائنٹ سیزی ہیں
31:08دنیا بھر میں
31:09کانفرنسز
31:09جو ہیں
31:10وہ منقد کی گئی ہیں
31:11کہ بھئی
31:11اس پولیوشن
31:12کے مسئلے کو
31:13کیسے حل کیا جائے
31:14لیکن
31:15صرف کانفرنسز
31:16ہی ہوئی ہیں
31:16آگے اس کے حوالے سے
31:17کوئی کام نہیں ہو پایا
31:18وجہ کیوں
31:19کیونکہ وہ جو
31:20بڑے بڑے ملک
31:21جو ہیں
31:21جنہوں نے
31:21کانفرنسز
31:22منقد کروائی ہیں
31:23وہی بڑے بڑے ملک
31:24جو ہیں
31:25جو فکر کر رہے ہیں
31:25پولیوشن کی
31:26انہی کے ملکوں کے اندر
31:27بڑے لیول کے اوپر
31:29انڈسٹریز
31:29لگی ہوئی ہیں
31:30بھئی
31:31اور انہی انڈسٹریز
31:33سے دھواں نکل رہا ہے
31:34تو اسی لیے
31:35کانفرنسز
31:36تو ہو رہی ہیں
31:36لیکن
31:37کوئی حل نہیں ہے
31:38ٹھیک ہے
31:39پاکستان جو ہے
31:40کچھ کام بھی
31:41کیے گئے ہیں
31:41خیر یہ بات نہیں ہے
31:42کچھ کام بھی
31:43کیے گئے ہیں
31:44لیکن
31:44اتنے زیادہ نہیں
31:45پاکستانی کی حیثیت سے
31:48آپ کے پاس
31:49کیا حل ہیں
31:49اس کے
31:50ٹھیک ہے بھئی
31:51ہونا یہ چاہیے
31:52کہ آپ
31:53جو ویسٹ وارٹر ہے
31:54فورن کنٹریز کے اندر
31:55ایبروڈ ایسے ہی ہوتا ہے
31:56آپ کے گھروں سے
31:57جو گندہ پانی
31:58جا رہا ہوتا ہے
31:59سیوریچ وارٹر جو ہوتا ہے
32:00گٹر کا پانی جو ہوتا ہے
32:01ٹھیک ہے
32:02یہ جا کے
32:03ایک جگہ پر
32:04اس کو ڈمپ ہونا چاہیے
32:05پہلے
32:05وہاں پر پلانٹ
32:06لگا ہوا ہوتا ہے
32:07باقاعدہ
32:08تو گندہ پانی سے
32:09اس گٹر کے پانی سے
32:10جو ہے وہ
32:10ویسٹ کو
32:11الگ کر لیا جاتا ہے
32:12اور اس کو
32:13ری سائیکل کیا جاتا ہے
32:14اس کو
32:15قابل استعمال
32:15بنایا جاتا ہے
32:16اور اس کے بعد
32:17باقی پانی جو ہے وہ
32:19آگے
32:19بھیج دیا جاتا ہے
32:21تو یہ جو
32:22سیوریچ وارٹر ہے
32:22اس کو آپ
32:23فلٹر کریں
32:24ٹھیک ہے
32:24بھیجنے سے پہلے
32:26اور کیا ہے
32:32اس کے اندر
32:32وہیکلز جو ہیں
32:33ایسی گاڑی ہیں
32:35جو کہ
32:35بہت زیادہ
32:36دھوان پیدا کر رہی ہیں
32:37کیونکہ
32:38ڈیوائسز لگتی ہیں
32:39گاڑیوں کے اندر
32:39ایسی جو کہ
32:40دھوان کو
32:40اس موک کو
32:41کنٹرول کر سکتی ہیں
32:42اسی وقت
32:42فلٹر کر سکتی ہیں
32:43یہ کوئی اتنا
32:44مشکل کام نہیں ہے
32:45آپ کی گاڑی میں
32:46اور ڈیوائس لگ سکتی ہے
32:47تھوڑے سے پیسے
32:48خرج کرنے ہوں گے
32:48تو جو دھوان نکل رہا ہے
32:50وہ فلٹر ہو جائے گا
32:51ٹھیک ہے
32:52ڈینجرس گیسز
32:53جو ہے انوائرمنٹ میں
32:54نہیں جائیں گی
32:55تو ایسی گاڑیاں
32:55جو ہیں ان کے اوپر
32:56پابندی لگا دیں
32:57بھائی ایسی گاڑی
32:58کوئی چلے گی نہیں
32:59ٹھیک ہے
33:00بہت سارے اداریں
33:02جو ہیں
33:02جو انوائرمنٹ کے
33:05حوالے سے کام کر رہے ہیں
33:07ان کو ترقی دینی چاہیے
33:09ان اداروں کو
33:10مضبوط کرنا چاہیے
33:11ان کو فنڈس جو ہیں
33:12مہیا کرنے چاہیے
33:13تاکہ وہ آسانی کے ساتھ
33:14اپنا جو ہے
33:15وہ کام کر سکیں
33:16انوائرمنٹ کو لے کے
33:17ٹھیک ہے بھئی
33:18اس کے علاوہ
33:21یہاں پر یہ بات بھی
33:23لکھی ہوئی ہے کہ
33:24ہیومن اور انسانوں کے
33:26جو ویسٹ پروڈکٹس ہیں
33:27جو ہماری باڈی سے
33:28نکلتے ہیں
33:29انسانوں کے
33:30اور جانوروں کے
33:31انہی ویسٹ پروڈکٹس کو
33:33جیسے کہ آپ کو پتا ہوگا
33:34سندھی میں کہتے ہیں
33:35ہم بھان جو ہے
33:36وہ استعمال کرتے ہیں
33:38یا خاد جو ہے
33:39وہ جانوروں کے فضلاجات
33:41کھیتوں میں پہلے
33:45جو ہے وہ آگئے ہیں
33:46ٹھیک ہے
33:47تو یہاں پر یہ لکھا ہوا ہے
33:48کہ آپ
33:49ہیومن اور انیملز کے
33:51ویسٹ کو آپ جو ہے
33:52وہ خاد کے طور پر
33:53استعمال نہ کریں
33:54بلکہ
33:55فرٹی لائزر یا
33:56یوریا خاد کو آپ
33:58استعمال کریں
33:58وہ خاد جو کہ
33:59فیکٹریوں میں بن رہی ہے
34:00آپ اس کو استعمال کریں
34:01ٹھیک ہے
34:02لیکن میرے نکتہ نظر سے
34:04یہ مناسب نہیں ہے
34:05آپ کو انیملز کے
34:06ویسٹ کو ہی استعمال کرنا چاہیے
34:08وہ بیسٹ سلوشن ہے
34:10ٹھیک ہے
34:10پلانٹیشن بہت زیادہ
34:12آپ کو کرنی چاہیے
34:13اور فورسٹ جو ہے
34:14ان کی کٹنگ سے
34:15آپ کو
34:15ایوائیڈ کرنی چاہیے
34:17ہر ایک انسان کے اوپر
34:18کم از کم زندگی میں
34:19جتنا وہ
34:19اکسیجن لیتا ہے
34:21ہر ایک فرد کے اوپر
34:22فرض ہے
34:23کہ وہ چودہ پیڑ جو ہے
34:24چودہ درخت جو ہے
34:26وہ لگائے
34:26وہ کرز ہے اس کے اوپر
34:28آپ کے اوپر بھی
34:29میرے اوپر بھی
34:30ٹھیک ہے بھئی
34:31پولیتین بیکس جو ہے
34:32وہ آپ استعمال نہ کریں
34:33اگر کری رہے ہیں
34:34تو اوپن پلیسز میں
34:35ان کو نہ پھیکیں
34:36جنرل کلینلی نیس
34:38پبلک پلیسز پارس کے اوپر
34:39جنرل اویرنس پروگرامز
34:41جو ہے وہ
34:42ڈیولپ کریں
34:42لوگوں کو بتائیں
34:43کہ بھائی آپ ایسا نہ کریں
34:45دوسرے مسائل کے ساتھ ساتھ
34:47یہ بھی ایک بہت بڑا
34:47پلیوشن کا مسئلہ
34:48بنتا جا رہا ہے
34:49ریڈیو پر بہت سارے
34:50پروگرامز جو ہیں
34:51آپ کو
34:52رکھنے چاہیے
34:53اور ٹی وی پروگرامز
34:55جو ہیں
34:55ایسے رکھنے چاہیے
34:56جس سے آگاہ ہی ہو
34:57لوگوں کو
34:58اویرنس ڈیولپ ہو
34:59ٹھیک ہے بھئی
35:00یہ چپٹر تمام ہو گیا
35:01اپنا بہت زیادہ خیال رکھئے گا
35:02نو لائک نو سبسکرائب
35:03اونلی شیئر