mountain ranges of Pakistan _ pst class 10 chapter 4 _ sindh textboo board #pakistanstudies
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30جو ہے وہ نظر آ جائے گا
00:31ٹھیک ہے بھئی
00:33in the last of the video آپ کو
00:35اگلا پارٹ جو ہے وہ
00:37نظر آ جائے گا
00:38لیکن playlist میں جائے بغیر آپ کے
00:41مسئلے حل نہیں ہوں گے اس لئے playlist کا
00:43راستہ بتا دیتا ہوں بچوں کو پتا نہیں ہوتا کہ
00:45playlist تک پہنچے کیسے
00:46تو کسی بھی ویڈیو کے اندر آپ دیکھیں
00:49اسی ویڈیو کے اس screen کے نیچے آپ دیکھیں
00:51آپ کو جو ہے
00:52logo نظر آ رہا ہوگا
00:55رٹنا نہیں سمجھنا ہے آپ اس پہ click کیجئے
00:57اور جو ہے پیج کھل جائے گا
01:00پیج میں دیکھیں
01:01playlist کا option ہوگا اس پہ click کریں
01:03playlist آپ کے سامنے آ جائیں گی
01:05metric پاکستان study کی
01:07playlist ہوگی metric biology کی
01:09playlist ہوگی اور metric
01:11chemistry کی بھی
01:13playlist ہوگی یہ new books کی playlist
01:15پاکستان study chemistry اور
01:17biology new books کی
01:19تو ان کے اندر ویڈیوز موجود ہیں
01:20پچھلی ساری ویڈیوز آپ کو
01:23metric پاکستان study کی playlist میں
01:25مل جائیں گی اس کے علاوہ old books کی
01:27بھی آپ کو جو ہے وہاں پر playlist نظر آ رہی ہوں گی
01:30ٹھیک ہے english language کی بھی playlist
01:31ہوں گی old mathematics
01:33old physics old chemistry
01:35old biology
01:37اگر ان کی ویڈیوز آپ نے دیکھنی ہے
01:39پرانی books کی تو وہ بھی ویڈیو
01:41ان کی بھی playlist منی ہوئی ہے
01:42وہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ
01:44first year chemistry complete بنا کے upload کر چکا ہوں
01:47اس کی بھی آپ کو
01:47playlist نظر آ رہی ہوگی
01:49second year chemistry complete book بنا کے upload
01:52کر چکا ہوں اس کی بھی
01:53playlist آپ کو نظر آ رہی ہوگی
01:54اور twelve physics new book
01:562024 جو کہ ابھی چل رہی ہے
01:58اب یہاں پر آجے ہی یہ جو آج کا
02:00lecture ہے بہت زیادہ اہم ہے
02:02اس میں صرف ہم جو ہے
02:04کیا کہتے ہیں ہم اس کو
02:06physical features of Pakistan
02:08physical
02:09features
02:12of Pakistan
02:16پاکستان کیسے بنا ہم اس کو
02:21discuss کر چکے پاکستان بننے کے بعد
02:23اس کے اندر پاکستان کے
02:24نظام کیسے چلے گا اس کو ہم
02:26discuss کر چکے پاکستان جو ہے وہ
02:29کس خیال کے تحت بنا
02:30اس کو بھی ہم discuss کر چکے
02:32ٹھیک ہے یعنی کہ chapter number one two three
02:35کیا کر بات کروں تو
02:36پہلا chapter آپ کو یہ بتاتا ہے
02:38کہ پاکستان بنانے کا خیال لوگوں کے
02:40ذہن میں آیا کیسے ہندوستان کے لوگوں کے
02:42ذہن میں دوسرا جو chapter آپ کو یہ
02:45بتاتا ہے کہ یہ خیال آ گیا
02:47تو آپ پاکستان بنایا کیسے جائے
02:49وہ ساری جد و جہد جو ہے وہ chapter number two
02:51میں آپ کو نظر آتی ہے making of پاکستان
02:53تیسرا chapter جو ہے
02:54constitutional development in Islamic Republic
02:57of Pakistan اس chapter کو دیکھیں
02:59تو اس میں آپ کو یہ بتایا گیا تھا
03:02کہ اب یہ ملک جو بن گیا ہے
03:03اس کا نظام کیسے چلایا جائے
03:05تو constitutions کی شکل میں
03:07آپ نے وہ سارے انتظامات دیکھیں
03:09اب
03:10یہ جو ملک بن گیا ہے
03:12اس کے physical features
03:14ان کو ہم کہتے ہیں طبعی خد و خال
03:17physicals کا مطلب ہوتا ہے طبعی
03:19اس کا مطلب آسان سا ہوتا ہے ظاہری
03:22جس کو آپ اپنی آنکھ سے دیکھ سکتے ہیں
03:25ٹھیک ہے
03:26features کا مطلب ہوتا ہے خد و خال
03:28یا خصوصیات
03:29خد و خال
03:30یا خصوصیات
03:32physical features
03:34پاکستان ہے کیا
03:36land ہی تو ہے نا یا
03:37آپ گھر بنانے کے لیے کیا کرتے ہیں
03:39سب سے پہلے
03:40آپ گھر بنانے کے لیے plot لیتے ہیں
03:42بھئے ہم نے plot لے لیا
03:43what is this plot
03:44یہ plot کیا ہے جو آپ نے لیا ہے
03:46piece of land ہے
03:47piece of
03:49land ہے
03:50piece of land ہے
03:53تو پاکستان کیا ہے
03:55جیوگرافی کی زبان میں بات کریں تو
03:57piece of land ہے
03:58ٹھیک ہے
03:59لیکن یہ piece of land
04:01دو قسم کا ہو سکتا ہے
04:03یہ piece of land جو ہے
04:04یہ ایسا بھی ہو سکتا ہے
04:06straight
04:07یہ piece of land جو ہے وہ ایسا بھی ہو سکتا ہے
04:09inclined
04:10ٹھیک ہے
04:12inclined
04:13آپ پہاڑی علاقوں میں جائیں
04:15تو کیونکہ وہ پہاڑی علاقے ہوتے ہیں
04:16اونچے نیچے ہوتے ہیں
04:17ہلی ایریا
04:18وہاں پر جو
04:19ایریا ہوتا ہے
04:22سارا کا سارا
04:23وہ اس قسم کا ہوگا
04:24اونچا نیچا
04:25ایسا نہیں ہوگا
04:27آپ کراچی میں چلے جائیں
04:28انٹیریئر سنجھ میں چلے جائیں
04:29پنجاب میں چلے جائیں
04:30آپ کو ایسا ملے گا
04:31یہ تو میں نے آپ کو صرف
04:34زمین کی بات کی ہے
04:35لینڈ کی
04:36کہ لینڈ جو ہے وہ ایسی بھی ہو سکتی ہے
04:38اور لینڈ ایسی بھی ہو سکتی ہے
04:40پاکستان
04:41جو ہے
04:42یہ پیس آف لینڈ جو پاکستان ہے
04:45یہ ایسا ہے
04:46inclined ہے
04:49inclined چیز کے اوپر اگر پانی گرے گا
04:54یہاں پہ اگر
04:55پانی گرے گا
04:56تو پانی یہاں سے کہاں جائے گا
05:00یہ پانی جو ہے اس کے اوپر یہاں سے اگر گرے گا
05:02تو پانی فلو ہوتا ہوا نیچہ آئے گا
05:05اور یہاں پر
05:06پانی جمع ہونا شروع ہو جائے گا
05:08ایسے ہی ہوگا نا
05:10یہ پاکستان کا جو میپ ہے نا
05:13اس میں بالکل ٹاپ پر یہ پہاڑ موجود ہے
05:15ان پہاڑوں کے اوپر گلیشئر موجود ہیں
05:18گلیشئر برف کی
05:20بہت بڑی بڑی جو سٹاک ہوتا ہے
05:23اس کو گلیشئر کہتے ہیں
05:25جہاں سے پانی نکل رہا ہوتا ہے
05:27برف میں سے پانی نکل رہا ہوتا ہے
05:29ایسے برف کے سٹاک کو ہم گلیشئر کہتے ہیں
05:32تو پاکستان کا یہ جو ٹاپ ہے نا
05:35میں نے تو بتا دیا پاکستان ایسے ہے
05:36ٹھیک ہے
05:38تو پاکستان کا یہ جو ٹاپ ہے نا
05:40یہاں پر پہاڑ ہیں
05:41بڑے بڑے
05:42اور ان پہاڑوں کے اوپر کیا ہے
05:46برف ہی برف ہے
05:47وہاں برفباری ہوتی ہے
05:48سردیوں کے موسم میں برفباری ہوتی ہے
05:50اور برفباری ہونے کے بعد
05:51پھر کیا ہوتا ہے جب گرمی کا موسم آتا ہے
05:54دھوپ پڑتی ہے یہاں پر
05:55تو یہی پانی یہاں سے فسلتا ہوا نیچے آتا ہے
05:58یہ یہاں پر
05:59اور یہاں آکے جمع ہو جاتا ہے
06:02یہ پانی یہاں سے گرمیوں کے موسم میں
06:04نکل کے آ رہا ہے
06:05آ رہا ہے آ رہا ہے آ رہا ہے آ رہا ہے
06:08اور یہاں پر آکے جمع ہو جاتا ہے
06:10یہ پتا ہے آپ کو کیا ہے
06:11یہ جہاں پر پانی جائے کے جمع ہو رہا ہے
06:13عربین سی ہے یہ
06:14عربین سی
06:16یہ پانی سا رہا ہے یہاں سے
06:17یہاں آ رہا ہے
06:19کیونکہ یہ برف جو جمع ہوئی ہے یہاں پر یہ کیا ہے یہ سنو ہے اور یہ پانی جو اس برف سے بنے گا یہ میٹھا پانی ہے
06:31سمندر کا جو پانی ہے وہ کھارا پانی ہے سالٹی وارٹر ہے لیکن یہ جو پانی یہاں سے آ رہا ہے گلیشئر سے برف کے پگلنے کی وجہ سے یہ پانی میٹھا ہے
06:42اسی فلوائنگ وارٹر کو ہم کیا کہتے ہیں دریہ کہتے ہیں ریور ریور اسی فلوائنگ وارٹر کو ہم دریہ کہتے ہیں یہ ٹاپ پہ کیا موجود ہے پتہ ہے آپ کو کے پی کے
06:52کے پی کے اور آگے چلیں تو کے پی کے کشمیر اور آگے چلیں تو یہ جہاں پر عربی انسی لگتا ہے پتہ ہے نا یہ کیا ہے یہ سندھ ہے
07:03یہ پھر ہمارے پاس کیا ہو گیا پنجاب ہو گیا یہ کے پی کے اوپر کی سائیڈ پہ پورا آ جاتا ہے کے پی کے پنجاب زیادہ بڑا ہے یہاں تک لے لیں پنجاب کو
07:14اور اس سائیڈ پہ اس سائیڈ پہ یہ بلوچستان آ گیا دیکھیں یہاں سے یہ سندھ ہو گیا اور یہ بلوچستان آ گیا یہ سندھ اور یہ بلوچستان
07:26اب یہ جو عربین سی ہے یہ سندھ سے ہوتا ہوا بلوچستان تک جاتا ہے
07:34ایک ہزار پچاس کلومیٹر لمبی ساحلی پٹی ہے یہ پوری کی پوری جو سندھ میں کراچی سے ہوتی ہوئی بلوچستان میں ہب تک چلی جاتی ہیں
07:43تو یہ پانی جو اوپر سے آ رہا ہوتا ہے گلیشیر سے یہاں تک آ رہا ہوتا ہے
07:50تو پاکستان کا آپ کو پتہ چل گیا اب کراچی سے جب آپ سفر کرتے ہیں نا یہ رہا کراچی
07:55جب کراچی سے آپ سفر کرتے ہیں تو کراچی سے آپ ہیدراباد آتے ہیں اور اس کے آگے سکھر میرپور خاص لڑکانہ یہ سندھ میں گزرتے ہیں
08:04تو سندھ میں جتنا آپ آگے جا رہے ہیں تو اصل میں آپ کہاں جا رہے ہیں آپ اوپر کی طرف جا رہے ہیں
08:09آپ اوپر کی طرف جا رہے ہیں ایسے
08:12the higher we go the cooler it is جتنا ہم اوپر جاتے ہیں اتنی تھندک بڑھتی جاتی ہے ایسے ہی
08:17تو یہاں سے جب ہم اوپر جائیں گے سندھ کو کروز کریں گے پنجاب میں آئیں گے ہم اور ہنچائی پہ آ جائیں گے
08:23تھندک اور بڑھ جائیں گے پنجاب کا جو end ہوتا ہے وہ پنڈی پہ ہوتا ہے راول پنڈی پہ
08:30وہی پر اسلام آباد ہے اسلام آباد تو فیڈل کیپٹل ہے اسلام آباد
08:34تو پنڈی اسلام آباد تک جو ہے صرف آپ کو زمین سیدھی ملتی ہے اتنی ٹاپ پہ آنے کے بعد
08:40اس کے بعد پہاڑی علاقے شروع ہو جاتے ہیں آگے پھر مانسیرہ ٹیکسلا گلگت بلتستان
08:47کے پی کے کشمیر یہ تین حصوں میں ڈیوائیڈ ہو گیا معاملہ پنجاب میں پنڈی سے آگے پہاڑ
08:55ہی پہاڑ جب شروع ہو گئے تو یہاں پہ پاکستان کی حد تک کے پی کے گلگت بلتستان
09:03اور پھر کیا ہے ہمارے پاس آزاد کشمیر یہ آگے کیا کہانی ختم ہو گئی نہیں بھئی کہانی
09:09ہے ابھی اور اوپر چلیں اب یہاں پر اور پہاڑ ہے کارگل اب بڑے بڑے پہاڑ
09:17ہیں اتنے بڑے بڑے پہاڑ ہیں یہ بڑے بڑے پہاڑ اتنے بڑے بڑے ہائی ماؤنٹینز
09:24کا سلسلہ ہے پورا کا پورا اب یہ اگر آپ کو سمجھنا ہے تو پھر یہ دیکھیں کہ
09:30پاکستان صرف یہ ہی نہیں ہے پاکستان کے ساتھ یہاں انڈیا بھی تو ہے یہ انڈیا
09:34انڈیا بھی تو ہے پاکستان کے east میں یہ north ہو گیا یہ west ہو گیا
09:42پاکستان کا یہ south ہو گیا پاکستان ایسے ہیں یہ right hand side پہ کیا ہے انڈیا ہے
09:48انڈیا کے کونے پہ یہ country بن رہی ہے کونسی ہے بلکل کونے پہ نہیں بن رہی
09:55بڑا سا یوں بن رہی ہے اصل میں ایسے یہ یہ بنگلہ دیش آگیا بنگلہ دیش کے ساتھ سمندر
10:01لگتا ہے یہ سمندر ہے اور یہاں پر بھی انڈیا کے ساتھ یہ سمندر ہے اور یہ سمندر
10:07یہاں سے یہاں تک پاکستان کے ساتھ آ رہا ہے یہ سمندر یہ پورا سمندر انڈیا
10:13اوشن کہلاتا ہے جس میں یہ portion جو ہے وہ arabینسی ہے اوشن بڑا ہوتا ہے
10:19arabینسی ہے چھوٹا تو یہ ساری situation آپ کو سمجھنے ہوگی یہ انڈیا یہاں
10:24جس طرح انڈیا کا یہ حصہ چھوٹا سا بنگلہ دیش بن گیا ہے ابھی اسی طرح یہاں
10:30پر بھی دو چھوٹے چھوٹے اور حصے ہیں ٹھیک ہے ایک کو ہم جو ہے وہ کیا کہتے
10:37ہیں نیپال کہتے ہیں اور دوسرے کو ہم بھوٹان کہتے ہیں تو یہ دو countries بھی اس
10:42جگہ پر ہیں یہ نیپال بھی اور بھوٹان بھی یہ بنگلہ دیش یہ تین
10:47countries جو ہے یہاں پر آپ کو ایک ساتھ نظر آ رہا ہے اوپر کیا ہے اس جگہ
10:51پر چائنہ یہ چائنہ آگیا یہ چائنہ آگیا چائنہ بہت بڑا ملک ہے ٹھیک ہے انڈیا بھی
11:01بہت بڑا ملک ہے رقبے کے حساب سے تو یہ چائنہ اس کی border نیپال کے ساتھ
11:08بھی لگ رہی ہے بھوٹان کے ساتھ بھی لگ رہی ہے انڈیا کے ساتھ بھی لگ رہی
11:11یہ ٹھیک ہے اور انڈیا کے اس سائٹ پہ برما بھی آ جاتا ہے برما برما یہ بھی
11:18آ جاتا ہے برما آ جاتا ہے لاوس آ جاتا ہے اور یہ جو portion ہے یہاں پر
11:23جزیرے ہی جزیرے ہیں بہت بڑی تعداد یہاں سے لے کے انڈیا کے اس
11:28portion سے لے کے یہ سارا ٹکڑا جو ہے اس میں جزیرے ہی جزیرے ہیں آئی لینڈز ہیں
11:34سارے کے سارے یہ portion جو ہے فار ایسٹ کہلاتا ہے مشرق بید یہ والا یہاں پر کون
11:41کون سے جزیرے آ جاتے ہیں انڈونیشیا انڈونیشیا ملائشیا فلپائن اوپر آپ
11:50چلے جائیں تو نورتھ کوریا ساؤتھ کوریا جاپان یہ سب کے سب لاوس کمبوڈیا
11:56یہ سب کے سب اور بہت سارے جزیرے جزیرے جزیرے ہیں آئی لینڈز یہ آئی لینڈز
12:01ہیں سمندر کے بیچ میں سمجھ ماری یہ بات آپ یہ portion جو ہے تو پاکستان کے
12:11فیزیکل فیچرز کی اب ہم بات کریں آگے تو آپ کو ایک اوورویو مل گیا
12:14اس چیز کا
12:15اب ذرا بک کے مطابق چلیں
12:23اب یہاں پر آپ کے پاس
12:30ڈیویزن آف لینڈ سرفیس
12:32فیزیکل فیچرز آف پاکستان اس کو ڈیوائیڈڈ کر دیں
12:34ڈیویزن آف لینڈ سرفیس
12:36ڈیویزن آف لینڈ سرفیس
12:43سمین جو ہے اس کی ڈیویزن کر لیتے ہیں پاکستان کی زمین کے
12:49اوپر میں دیکھیں زمین کی بات کر رہا ہوں ٹھیک ہے پاکستان کی
12:52زمین جو ایسی ہے ٹھیک ہے اس کے اوپر بات کر رہا ہوں اس زمین
12:56پر کیا کیا موجود ہے اس زمین پر کیا کیا موجود ہے اس زمین
13:02کے اوپر mountains موجود ہیں
13:03نوٹ کرتے رہی ہیں
13:05mountains موجود ہیں
13:07platches موجود ہیں
13:09platches جو ہے
13:13وہ موجود ہیں
13:15ٹھیک ہے
13:16plains جو ہیں وہ موجود ہیں
13:19plains جو ہیں وہ موجود ہیں
13:22اور
13:23deserts موجود ہیں جس میں
13:25coastal areas کو بھی لے لیں آپ
13:27deserts جو ہیں
13:28وہ موجود ہیں
13:30including
13:31including coastal areas
13:35including coastal areas
13:38including coastal areas
13:42سب سے پہلے ہم mountains کو دیکھیں گے
13:44اور mountains جو ہیں
13:46پاکستان کے map پہ اگر ہم بات کریں
13:49پاکستان کا map میں اگر ایسے
13:50بنا لیتا ہوں تو یہ north ہو گیا
13:52یہ east ہو گیا
13:53یہ west ہو گیا اور یہ south ہو گیا
13:57اور یہ والا portion
13:58کون سا ہے
13:59north east ہو گیا
14:01یہ والا portion کون سا ہے
14:03north west ہو گیا
14:05یہ والا east south
14:07اور west
14:08یاد رہے کہ پاکستان کے ساتھ
14:11ادھر انڈیا موجود ہے
14:12اگر آپ جیوگرافی کی پاکستان کی بات کریں گے
14:15تو
14:16انڈیا کی جیوگرافی کو آپ کو
14:19سمجھنا پڑے گا پہلے
14:20یہاں پر میں نے بتایا تھا کہ
14:21یہاں پر دو ملک اور ہیں
14:23نیپال اور بھوٹان
14:24یہاں بنگلہ دیش ہے
14:24یہاں چائنہ ہے
14:25اس کے اوپر منگولیا ہے
14:27اور یہاں پر پاکستان کا جہاں
14:29انڈ ہو رہا ہے
14:30سندھ ہو گیا
14:31اس کے ساتھ بلوچستان
14:32پھر پنجاب
14:33پھر کے پی کے
14:34اس کے بعد گلگت بلتستان
14:36پھر آزاد کشمیر
14:38اور اوپر چلے جائیں
14:39تو پھر یہ ٹکڑا مل جاتا ہے
14:41یہاں پر
14:42نیپال میں چلا جاتا ہے
14:44ماؤنٹ ایوریسٹ نیپال سے
14:46شروع ہو کے
14:47شروع ہوتا ہے
14:48ماؤنٹ ایوریسٹ نیپال میں
14:49برحال اب آگے چلتے ہیں
14:52یہاں پر
14:52تو یہ جو ہمارے پاس
14:54ماؤنٹینز ہیں
14:54ان کو دو حصوں میں
14:57ہم نے
14:57دو گروپس میں
14:58ڈیوائیڈ کر دیا ہے
14:59ٹو گروپس
15:00ٹو گروپس
15:02یہ دو گروپس
15:03جو میں بنا رہا ہوں
15:04ماؤنٹینز کے
15:05آپ ان کو
15:05اسی طرح نوٹ کر لیں
15:06اگر آپ نے ان کو
15:07اس طرح نوٹ نہ کیا
15:09تو پھر آپ گم ہو جائیں گے
15:10آپ کو سمجھی نہیں آئے گی
15:11میری بات
15:12یہ دو گروپس جو ہیں
15:13پاکستان کے نقشے کے مطابق
15:15یہاں سے یہاں تک ہیں
15:16نورتھ ایسٹرن
15:18یہ پورشن
15:19یہ پہاڑی سلسلے ہیں
15:25ایک پہاڑ نہیں ہے
15:26پہاڑی سلسلے
15:27پہاڑی سلسلہ بھی نہیں
15:29پہاڑی سلسلے
15:31سیریز آف ماؤنٹینز
15:32ان کو ہم کہتے ہیں
15:33سیریز آف ماؤنٹینز
15:34سیریز آف ماؤنٹینز
15:38سیریز آف ماؤنٹینز
15:41اس کو کہا جاتا ہے
15:42ماؤنٹین رینج
15:43تو یہاں پر ماؤنٹین رینجز ہیں
15:52پاکستان کے نورت اور ایسٹ کے درمیان جو نورت ایسٹرن پورشن ہے سارا کا سارا
15:58یہاں پہاڑی سلسلے ہیں
16:00سیریز ہیں
16:01یعنی کہ ماؤنٹین رینجز ہیں
16:03پہاڑی سلسلے ہیں یہاں پر
16:08ان کے نام ابھی میں بتاتا ہوں
16:09پہاڑی سلسلہ اور پہاڑ میں فرق ہے
16:11پہاڑ تو ایک ہی ہوتا ہے ماؤنٹین ایک ہی ہوتا ہے
16:13ماؤنٹین رینج جو ہے وہ پہاڑوں کی سیریز ہے
16:16ایک پہاڑ ہے اس کے ساتھ دوسرا ہے تیسرا ہے چوتھا ہے پانچوا ہے چھٹا ہے
16:21اس طرح یہ پہاڑوں کی سیریز چل رہی ہے
16:23تو یہاں پر یہ پہاڑ جو ہے اس طرح سے ایک دوسرا ہے تیسرا چوتھا
16:28ایک سیریز جو ہے وہ آ رہی ہے اس کے ساتھ دوسری سیریز آ رہی ہے
16:31ایک پہاڑ کی سیریز یہ ہو گئی
16:33دوسری سیریز جو ہے وہ یہ ہو گئی
16:36تیسری سیریز جو ہے وہ یہ ہو گئی
16:40تو یہ سیریز ہیں
16:41پہاڑوں کی
16:43انہی سیریز کو ہم کیا کہہ رہے ہیں
16:45mountain range کہہ رہے ہیں
16:46mountain ranges
16:48اب یہاں پر اگر ہم دیکھیں
16:51mountains کو
16:51تو پاکستان میں mountains
16:55دو گروپس میں جو ہے
16:56وہ divide ہے
16:57ایک ہمارے پاس جو ہے وہ northern
16:59ایک گروپ جو ہے ہمارے پاس
17:02northern
17:03and
17:05north eastern mountains
17:08north eastern mountains
17:10ایک گروپ ہمارے پاس یہ آئے جاتا ہے
17:12mountains اس کو ایک کر دیں
17:14ٹھیک ہے
17:17اب کہاں ہیں
17:18یہاں پر جو پہاڑی سلسلیں ہیں
17:20بلکل north میں
17:21اور جو north eastern portion میں
17:24north اور east کے درمیان جو پہاڑی سلسلیں ہیں
17:27ان میں
17:28ٹھیک ہے
17:29اس کے بعد جو ہمارے پاس دوسری b category آتی ہے
17:32اس کے اندر ہمارے پاس
17:33north west
17:35north اور west
17:37اس کے درمیان کے
17:38north
17:39west
17:42and western mountains
17:48یہ وہ پہاڑ ہیں جو پاکستان کے north west میں ہیں
17:53یعنی کہ اس portion میں
17:54اور اس portion میں
17:56west میں
17:57تو یہ
17:58دو areas ہو گئے
18:00اب دیکھیں
18:01north east
18:02پہاڑ
18:03اور
18:05north کے پہاڑ
18:06اور
18:08north west
18:09یہ والا portion جو ہے
18:11north west
18:12یہاں کے پہاڑ
18:13اور west کے پہاڑ
18:14دو گروپس میں ہم نے
18:16ڈیوائٹ کر دیا
18:16north and north east mountains
18:19north west
18:20and western mountains
18:22ٹھیک ہے بھئی
18:24اس کی تفصیلات جو ہے ہم پھر آگے
18:28ڈسکس کریں گے
18:29ابھی صرف یہی ہے
18:30صرف میں آپ کو
18:31اورل ہی بتا دیتا ہوں
18:32کہ یہ
18:33ہمارے پاس جو
18:34north
18:34and north eastern mountains
18:36سسٹم ہے
18:36یہ والا جو گروپ ہے
18:37اس کے اندر
18:39دو سیریز بہت اہم ہیں
18:40دو mountain ranges
18:42بہت اہم ہیں
18:42دیکھیں میں پہاڑ کا نام نہیں لے رہا
18:44آپ ہمارے پہاڑ
18:45مت سمجھئے گا
18:46یہ mountain range کا نام ہے
18:48یہ پہاڑی سلسلے کا نام ہے
18:49ٹھیک ہے
18:49ہمارے پہاڑی سلسلے ہیں
18:53یہاں پر
18:55اس پورشن میں
18:56اس ٹکڑے میں
18:56north اور north eastern پورشن میں
18:58دو پہاڑی سلسلے ہیں
18:59ہمارے پہاڑی سلسلے ہیں
18:59ہمالیاز
19:01اور
19:01پہاڑی سلسلہ
19:06جو mountain range ہے
19:07اس میں
19:07سب ranges ہیں
19:09جی
19:10ہمالیہ
19:11mountain range کے اندر
19:13سب ranges ہیں
19:14mountains کی
19:15کون کون سی ہیں یہاں
19:16ہمارے پاس
19:17سب ہمالیاز
19:18اور سیوالک hills
19:19کہلاتے ہیں
19:19ابھی دیکھیں آپ کا سر
19:20گومنے لے گا
19:21مجھے پتا ہے نا
19:22اس لیے اس پہ میں بات نہیں کرنا چاہ رہا
19:23اس کو well organized way میں
19:24میں لکھوں گا
19:25ٹھیک ہے
19:26آپ بھی ایسے ہی نقشہ
19:26بنائیے گا
19:27ٹھیک ہے
19:28اور جو ہے
19:29پھر ہم اس کو ڈسکس کریں گے
19:31ٹھیک ہے بھئی
19:32اپنا بہت زیادہ خیال رکھئے گا
19:33no like no subscribe
19:34only share