Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/31/2025
influence of climate _ 10 class pst chapter 4 _ land and climate _ sindh board #pakistanstudies

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30دیکھا تو اوپر دیکھیں اسکرین پر آپ کو پچھلا پارٹ نظر آ جائے گا
00:33اگلا پارٹ دیکھنے کے لیے اسی ویڈیو کے لاسٹ میں اسی سکرین پر
00:37آپ کو اگلا پارٹ مل جائے گا لیکن وہی کہتا ہوں کہ پلیلسٹ میں
00:41جائے بغیر مسئلہ حل نہیں ہوگا آپ کو پلیلسٹ میں کیسے جائیں گے
00:44اسی سکرین کے نیچے دیکھیں لوگوں نظر آ رہا ہے رٹنا نہیں سمجھنا
00:47ہے اس پہ کلک کریں پیچ کھل جائے گا وہاں دیکھیں آپ کو پلیلسٹ
00:52کا اپشن ملے گا پلیلسٹ پہ کلک کریں ساری پلیلسٹ آپ کے سامنے
00:57آ جائیں گے کلاس میٹرک کی اوڑ بکس کی بھی پلیلسٹ ہیں نیو
01:00بکس کی بھی پلیلسٹ ہیں نیو بکس کی تین پلیلسٹ ہیں کیمیسٹری
01:05میٹرک پاکستان سٹیڈی میٹرک اور بائیلوجی میٹرک ٹھیک ہے تو پاکستان
01:13سٹیڈی میٹرک میں آپ چلے جائیے آپ کو ساری ویڈیوز پچھلی جو ہے وہ
01:17ملے آئیں گی چپٹر نمبر ون ٹو تھری اور یہ فور اب تک کی
01:21ٹھیک ہے بھائی اس کے علاوہ فرسٹیئر کیمیسٹری کمپلیٹ بک بنا کے
01:27اپلوڈ کر چکا ہوں 11th کیمیسٹری کی پلیلسٹ دیکھیں آپ کو نظر آ رہی
01:31ہوگی 12 کیمیسٹری کی پلیلسٹ بھی آپ کو نظر آ رہی ہوگی 12 کیمیسٹری
01:36کمپلیٹ بک بنا کے اپلوڈ کر چکا ہوں اور 12 فیزکس جو ہے نیو بک جو آئی
01:41ہے 2024 اس کا چپٹر نمبر 21 جو ہے فیزکس آف سولٹس وہ ابھی
01:47چل رہا ہے ٹھیک ہے بھائی تو یہ جو ہمارا ٹاپک ہے آج کا وہ ہے
01:54انفلوینس آف کلائمٹ آن لائف کلائمٹ کا جو ہے وہ زندگی پر کیا
02:03اثر پڑھتا ہے یہ ہمارا ٹاپک ہے اور پاکستان کے حوالے سے ہم
02:09یہ دیکھنا چاہتے ہیں ٹھیک ہے تو ہیڈنگ ڈال لیجیے آپ انفلوینس
02:15انفلوینس مطلب اثر انفلوینس مطلب اثر انفلوینس مطلب اثر انفلوینس
02:24انفلوینس آف کلائمٹ آن لائف موسم کا اثر زندگی پر ٹھیک ہے بھائی
02:40پوائنٹس بولٹس کی شکل میں یہ سارا میں لکھواؤں گو آپ ساتھ ساتھ جو
02:45ہے وہ نوٹ کرتے رہی ہے ٹھیک ہے بولٹس کی شکل میں پہلا پوائنٹ جو
02:50ہے ہمارے پاس موسم کا اثر کلائمٹ کا اثر جو ہے وہ لائف اسٹائل
02:56کے اوپر ہوتا ہے ٹھیک ہے ڈریس کے اوپر ہوتا ہے وہاں کے رہنے والوں
03:01کا ڈریس جو ہے وہ آپ کو چینج نظر آئے گا کھانے پینے کے معاملات جو
03:06ہے وہ آپ کو الگ نظر آئیں گے آکیوپیشن پیشے جو ہے وہ آپ کو وہاں
03:12پر موسم کے حساب سے نظر آئیں گے اسپورٹس جو ہے وہ آپ کو وہاں
03:18کے الگ ہی نظر آئیں گے ایکنومک سیٹ اپ معاشی معاملات ایکنومک
03:25سیٹ اپ مطلب معاشی معاملات وہ بھی آپ کو نظر آئیں گے مطلب کسی بھی
03:32جگہ اگر تھنڈے علاقے ہیں مثال کے طور پر تو تھنڈے علاقے تھنڈے
03:38علاقے کے رہنے والوں جیسے پاکستان کی ہم بات کرتے ہیں پاکستان کے
03:41نوردرن ایریاز پاکستان کے نوردرن ایریاز جو ہیں سارے کے سارے
03:47وہ کیا ہیں وہ پہاڑ ہیں نوردرن بھی نورتھ ایسٹرن بھی نورتھ ویسٹرن بھی
03:54اور ویسٹرن تک یہ سارا سارا یہ آرک جو بنا ہوا ہے یہ پہاڑی علاقہ
03:59ہے اس کے اندر ہمارے پاس گلگت بلتستان جو ہے وہ آجاتا ہے آزاد
04:03کشمیر آجاتا ہے یہ تو جموائن کشمیر ہے جو انڈین اکیپائیڈ ہے ٹھیک
04:09ہے اس کے بعد یہ کے پی کے ہمارے پاس آجاتا ہے اس کے ساتھ یہ پنجاب
04:13ہے یہ بڑا سا بلوچستان ہے اور آخر میں یہ سندھ آجاتا ہے تو ہم ان
04:18علاقوں کی بات کر رہے ہیں جو تھنڈے علاقے ہیں تھنڈے علاقوں میں سارے
04:22پہاڑی علاقے آجاتے ہیں نوردرن ایریاز جلگت بلتستان آزاد کشمیر آزاد
04:29کشمیر آزاد کشمیر یہ میں نے بنا دیا یہ آزاد کشمیر ہو گیا یہ
04:33گلگت بلتستان ہو گیا آزاد کشمیر گلگت بلتستان ٹھیک ہے یہ
04:40کے پی کے جو ہے ہمارے پاس وہ آ گیا بلوچستان آ گیا سندھ آ گیا اور
04:45یہ پنجاب آ گیا یہ جو ہے یہ جموائن کشمیر یہ انڈین ایکیپائیڈ کشمیر
04:51ہے مقبوزہ کشمیر ہے جہاں پر جس کشمیر کے جس حصے کے اوپر انڈیا نے
04:56قبضہ کر رکھا ہے تو برحال اس کو کیس اسٹریڈی کے طور پر لیں تو یہ
05:02پہاڑی علاقے یہاں کا جو موسم ہے یہاں کی جو تھنڈ ہے یہاں کی جو سردی ہے
05:07یعنی یہاں کا جو کلائمٹ ہے نوردرن ایریاز کا یہاں کا کلائمٹ جو ہے وہ تیہ
05:17کرتا ہے کہ یہاں کے رہنے والوں کی لونگ کیسی ہوگی یہاں کے رہنے والوں کا
05:21اڈریز کیسا ہوگا یہاں کے رہنے والوں کا کھانا پینا کیسا ہوگا یہاں
05:26کے رہنے والے لوگوں کے اکیپیشن ان کے پیشے کیسے ہوں گے یہاں پر رہنے
05:31والے لوگوں کے سپورٹس کھیل تماشے کیسے ہوں گے اور یہاں پر رہنے والے
05:35لوگوں کا ایکنومک سیٹ اپ معاشی نظام یعنی کہ پیسہ کمانے کا طریقہ
05:42مواشی نظام جو ہے ایکنومک سیٹ اپ جو ہے روزی روٹی کا جو سیٹ اپ ہے روزی
05:48روٹی کا سیٹ اپ وہ کیسا ہوگا یہ بھی کلائمٹ سائٹ کرتا ہے ٹھیک ہے بھئی
05:53کسٹمز کسٹمز مطلب رسم و رواج رسم و رواج کے اوپر بھی کلائمٹ جو ہے بہت زیادہ
06:05بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے ٹھیک ہے بھئی اب یہاں پر ہمارے پاس
06:10نورڈرن ماؤنٹینیس ایریاز کو اگر لیں نمبر ون نورڈرن ماؤنٹینیس ایریاز
06:19نورڈرن ماؤنٹینیس ایریاز اگر ہم ان کی یعنی کہ شمالی پہاڑی علاقوں کی بات کریں
06:33یہی والے ٹھیک ہے تو یہاں پر اگر ونٹر کو ہم لیں تو ونٹر کا جب اسٹارٹ ہوتا ہے
06:41ونٹر کا جب اسٹارٹ ہوتا ہے ٹھیک ہے تو سردی پڑھنا شروع ہو جاتی ہے سردی پڑھنا شروع ہو جاتی ہے
06:50تو اس سردی کا انسانی زندگی پر بھی بہت گہرا اثر پڑتا ہے
06:58اینیملز کی زندگی پر بھی بہت گہرا اثر پڑتا ہے اور پلانٹس کی زندگی پر بھی بہت گہرا اثر پڑتا ہے
07:07ٹھیک ہے بھئی
07:08انسان ہو یا حیوان ہو وہ اسٹورنگ فوڈ
07:13اسٹورنگ فوڈ
07:16خوراک جو ہے وہ جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں اور اینیملز جو ہیں وہ جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں
07:24جیسے ہی سردی کا آغاز ہوتا ہے اس کے آنے سے پہلے پہلے انسان یہ معاملات کرتے ہیں فوڈ سٹور کرنا شروع کر دیتے ہیں
07:36سردی کا موسم جب اسٹارڈ ہوتا ہے انسان جو ہیں ان تھنڈے علاقوں کے وہ کنفائنڈ ہو جاتے ہیں
07:42مطلب گھروں میں مقید ہو جاتے ہیں اپنے گھروں تک ہی زیادہ تر محدود رہ جاتے ہیں
07:48کنفائنڈ ہو جاتے ہیں اپنے گھروں تک
07:51اس کے علاوہ یہاں کے رہنے والے کیا کرتے ہیں
07:54کورٹیج انڈسٹری جس کو ہم کہتے ہیں
07:56کورٹیج انڈسٹری
07:59کورٹیج انڈسٹری کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ انہوں نے
08:05اپنے گھروں میں ہی بہت سارے چھوٹے چھوٹے کاروبار شروع کر رکھے ہوتے ہیں
08:10گھروں میں ہی بہت ساری چیزیں تیار کی جاتی ہیں
08:14کوئی گفٹ تیار کر رہا ہوتا ہے
08:16تو کوئی دوسری چیزیں تیار کر رہا ہوتا ہے
08:19یہ کورٹیج انڈسٹری کہلاتی ہے
08:21کیونکہ گھروں تک کنفائنڈ ہو گئے نا
08:23اب زیادہ تر تو گھروں میں ہی رہنا ہے
08:25تو گھر کی خواتین ہیں مرد ہیں
08:27سب ملکے پروڈکٹس بنانے شروع کرتے ہیں
08:30چھوٹی چھوٹی چیزیں بنانا شروع کرتے ہیں
08:33تاکہ ان چیزوں کو مارکیٹ میں سیل کیا جا سکے
08:36سارا سردی یہی کام کرتے ہیں
08:39کالین بناتے ہیں
08:40لکڑی کی چیزیں بناتے ہیں
08:43یا گفٹس بناتے ہیں
08:45اور بہت ساری چیزیں
08:46کلیکٹیو لی جو کام گھروں تک ہو
08:49اس کو کوٹیج انڈسٹری کہا جاتا ہے
08:51ٹھیک ہے بھئی
08:52تو کوٹیج انڈسٹری جو ہے
08:54یہ ہو جاتا ہے معاملہ کوٹیج انڈسٹری کا
09:03مائیگریشن بھی کہتی ہے
09:05ٹھنڈے علاقوں سے گرم علاقوں کی طرف
09:08جیسے ہی سردیاں شروع ہوتی ہیں
09:11تو ٹھنڈے علاقوں سے لوگ گرم علاقوں کی طرف
09:13مائیگریشن بھی کرتے ہیں
09:14سردی کا موسم وہ اپنا گرم علاقوں میں گزارتے ہیں
09:19ٹھیک ہے اور جب
09:22محنت مزدوری کرتے ہیں
09:24گرم علاقوں میں آکے جاپ کرتے ہیں
09:26کام کرتے ہیں
09:27اور جیسے ہی گرمی کا موسم شروع ہوتا ہے
09:30دوبارہ اپنے
09:32آبائی جگہ پر
09:34اپنے گھروں کو لوڑ جاتے ہیں
09:35ٹھیک ہے بھئی
09:36اچھا انڈ آف ونٹر یہ تو ونٹر کا سٹارٹ ہے
09:40اب ونٹر کا انڈ دیکھ لیں
09:42کہ جب سردیاں ختم ہوتی ہیں
09:44تو کیا معاملات ہوتے ہیں
09:46سردیاں جب
09:48ختم ہوتی ہیں
09:49ونٹر کا جب
09:50انڈ ہوتا ہے
09:51یعنی کہ
09:52گرمیوں کا جب آغاز ہوتا ہے
09:54ان پہاڑی علاقوں میں
09:56تو کیا ہوتا ہے
09:57اسنو میلٹس
09:58اسنو میلٹس
10:02کیونکہ یہاں پر برف باری ہوتی ہے
10:03تو
10:04گرمیوں کے آغاز میں
10:06اسنو میلٹس برف بگھلنی شروع ہوتی ہے
10:09لائف اسٹارٹس
10:11زندگی
10:12جاگ جاتی ہے
10:15ٹھیک ہے
10:16اور کیا ہوتا ہے
10:17پلانٹس گرو
10:18پلانٹس جو ہے وہ
10:21گرو کرنا شروع ہوتے ہیں
10:25ٹھیک ہے
10:26جگہ جگہ آپ کو
10:28سپرنگز
10:28چشمیں
10:30اور سٹریمز
10:32ندیاں
10:33نظر آتی ہیں
10:35بڑا خوبصورت منظر ہوتا ہے
10:37ٹھیک ہے بھئی
10:38بیوٹی آپ کو نظر آتی ہے
10:40بیوٹی آپ کو نظر آتی ہے
10:45اور
10:46آؤٹڈور ایکٹیوٹیز
10:47سٹارٹ ہو جاتی ہیں
10:48آؤٹڈور
10:49ایکٹیوٹیز
10:52سٹارٹ ہو جاتی ہیں
10:56ٹھیک ہے بھئی یہ معاملہ ہو جاتا ہے
10:58اس کے علاوہ اور کیا ہوتا ہے
11:00اور بھی پوائنٹس ہیں
11:01اس میں
11:01کلٹیویشن
11:04کھیتی باڑی بھی کی جاتی ہے
11:07فصلیں بھی کاشت کی جاتی ہیں
11:09کلٹیویشن
11:13فصلوں کی کاشت بھی شروع کر دی جاتی ہے
11:18ٹھیک ہے
11:19ٹریڈ
11:20تجارت بھی شروع ہو جاتی ہے
11:22محنت مزدوری
11:25لیبر
11:26ایٹسٹرہ
11:27لیبر مطلب
11:29محنت مزدوری بھی
11:30شروع ہو جاتی ہے
11:31ٹھیک ہے بھئی
11:32یہاں کے لوگ جو ہوتے ہیں
11:35ان کی فیزک
11:36بہترین ہوتی ہے
11:42گوڈ
11:43اچھی سہت ہوتی ہے
11:45یہاں کے لوگوں کی پہاڑی لوگ ہیں
11:46ان کی سہت اچھی ہوتی ہے
11:49اور
11:50کلر جو ہے
11:51یہاں کے لوگوں کا
11:52فیر ہوتا ہے
11:54فیر کلر کے لوگ
11:59فیر کلر کے worst
12:00ہوتے ہیں
12:01پہاڑی لوگ جو ہوتے ہیں
12:02ان کا
12:03ان کی رنگت جو ہے وہ
12:05سرخ و سفید ہوتی ہے
12:07ٹھیک ہے
12:08سہد بھی ان کی اچھی ہوتی ہے
12:10اور یہ
12:10سٹرانگ بھی ہوتے ہیں
12:11مضبوط بھی ہوتے ہیں
12:13پہاڑی لوگ
12:14اور
12:14کریجیس بھی ہوتے ہیں
12:16بہت بہادر بھی
12:17ہوتے ہیں
12:18مشکت والی زندگی ہے
12:20سارا پہاڑی علاقتہ ہے
12:21ٹھیک ہے بھئی
12:22تو یہ تو ماؤنٹینز کی بات ہو گئی
12:25ٹھیک ہے نمبر اون
12:28اب ذرا پاکستان کے پلینز کی بات کر لیں
12:31ٹھیک ہے یہ جو پلینز کون کون سے ہیں
12:33یہ اپر انڈس پلین لوور انڈس پلین
12:37یہ پنجاب اور سندھ جس میں آ جاتا ہے
12:39اور بلوچستان اور کے پی کے جو ہے
12:42اس میں بھی آ جاتا ہے
12:44اب یہ دیکھیں یہ نورترن ایریاز کی اگر ہم نے بات کیا نا
12:48تو نورترن ایریاز سے مطلب صرف یہی پوزیشن نہیں یہ بات ذہن میں رکھیے گا
12:52بار بار کہہ رہا ہوں گلگت بلوچستان آزاد کشمیر
12:56کے پی کے بلوچستان تک یہ سب پہاڑی سلسلہ ہے
13:00سب یہاں سے لے کے یہاں تک پہاڑی سلسلہ ہے
13:03پہاڑی پہاڑ
13:05ٹھیک ہے بھئی اور کیا ہے اس کے اندر
13:16اب پلینز کی بات کر لیتا ہے
13:18نمبر ٹو پلینز
13:20پاکستان کے میدانی علاقے
13:24پاکستان کے میدانی علاقے
13:27پاکستان کے میدانی علاقے گرم ہوتے ہیں
13:30کب سمر
13:31گرمیوں کے دنوں میں
13:34کولڈ
13:35تھنڈے ہوتے ہیں
13:37کب ونٹر میں
13:40اب آپ کہیں گے سر یہ کون سی حیرت کی بات ہے
13:42گرمیوں میں تو گرم ہی ہوں گے
13:44سردیوں میں تو تھنڈے ہی ہوں گے
13:46صحیح کا آپ نے
13:47آپ گرمیوں کے موسم میں پہاڑی علاقوں میں چلے جائیں گے
13:50تو آپ کو جیکٹ پہننی پڑے گی
13:52یہ بات ہے
13:53آپ گرمیوں کے موسم میں پہاڑی علاقوں میں چلے جائیں گے
13:57تو یہاں پر بھی آپ کو
13:58ٹیمپریچر تھنڈا ہی ملے گا
14:00لیکن پہاڑی علاقوں کے لوگوں کے لیے
14:03تو یہ گرم موسم ہے
14:04لیکن آپ کے لیے تھنڈا ہوگا
14:06لیکن اگر آپ کی بات کریں
14:08یہاں کی تو گرمی کا موسم ہے
14:10تو انٹائرلی گرم ہی ملے گا
14:12بلکل اور سردی کا موسم ہے
14:14تو انٹائرلی تھنڈا ہی ملے گا
14:16میدانی علاقے سندھ اور
14:18پنجاب کے علاقوں کی بات کریں
14:20ٹھیک ہے بھئی
14:21سردی میں جو ہے وہ
14:24ورک ایفیشنٹلی
14:28ورک ایفیشنٹلی
14:30سردی کے دنوں میں
14:32پاکستان کے میدانی علاقوں کے
14:34لوگ جو ہے وہ
14:35تندہی سے کام کرتے ہیں
14:37شوق سے کام کرتے ہیں
14:39بڑھ چڑھ کے کام کرتے ہیں
14:40ٹھیک ہے لیکن گرمی کے موسم میں
14:43سمر میں برا حال ہو جاتا ہے
14:46گرمی شدید پڑتی ہے
14:47گرمی شدید پڑتی ہے
14:50تو ورک جو ہے وہ
14:52لیس ایفیشنٹ ہو جاتا ہے
14:55لوگ جو ہے وہ کام تو کر رہے ہوتے ہیں
14:58لیکن پورے طریقے سے نہیں
15:01شدید گرمی پڑتی ہے
15:03ٹھیک ہے
15:04میدانی علاقوں کے لوگ
15:06لائٹ کلوڈز
15:09ہلکے کپڑے پہنتے ہیں
15:10ٹھیک ہے
15:12اگری کلچرل جو ہے
15:17لائٹ کلوڈز پہنتے ہیں
15:21کب
15:21جب سمر
15:22گرمی کا موسم ہوتا ہے
15:27ہیوی وولین کلوڈز
15:28ہیوی
15:31وولین
15:33کلوڈز جو ہے
15:37یہ ونٹر کے موسم میں پہنتے ہیں
15:41میدانی علاقوں کے لوگ
15:44ٹھیک ہے
15:45اگری کلچرل جو ہے
15:47اس کا سردی گرمی سے کوئی تعلق نہیں ہے
15:53میدانی علاقوں کے اندر
15:54سردیوں کے موسم میں بھی
15:56فصلے کاشت کی جاتی ہیں
15:57گرمیوں کے موسم میں بھی
15:59کاشت کی جاتی ہیں
16:00بوت
16:01ونٹر
16:03سمر
16:05بوت
16:06ونٹر
16:08ان
16:08سمر
16:10ٹھیک ہے
16:13کون کون سی فصلے کاشت کی جاتی ہیں
16:16فوڈ گرینز
16:18فوڈ گرینز
16:21یعنی کہ اجناس
16:22اس کی فصلے کاشت کی جاتی ہیں
16:26اس کے علاوہ
16:26ویجیٹیبلز
16:27سبزیوں کی فصلے
16:29جو ہے وہ
16:30کاشت کی جاتی ہیں
16:32فروٹس جو ہیں
16:33ان کو بھی
16:35ٹھیک ہے بھئی
16:37اور یہ
16:38بارہ مہینے ہوتا ہے
16:39میدانی علاقوں میں
16:41سردیوں میں بھی
16:42گرمیوں میں بھی
16:43ٹھیک ہے بھئی
16:44اچھا
16:46جنی پربرمائی
16:49ٹھیک ہے
16:53اس کا کیا مطلب
16:54ہے
16:54ٹھیکی پاپیولیٹڈ کا
16:56مطلب
16:57پاپیولیشن
16:58آبادی بہت
16:59زیادہ ہوتی ہے
17:00میدانی علاقوں میں
17:02as compared to پہاڑی علاقے
17:04پہاڑی علاقوں میں آبادی کم ہوتی ہے
17:07میدانی علاقوں میں آبادی بہت زیادہ ہوتی ہے
17:09اس کو ہم کہتے ہیں
17:10thickly populated ہوتے ہیں
17:13ٹھیک ہے
17:14means of transportation
17:16ذرائع نکل و حمل
17:18means of
17:20transportation
17:23یا means کا مطلب ہے ذرائع
17:28transportation کا مطلب ہوتا ہے
17:32خالص اردوں میں نکلو حمل
17:34یعنی کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ
17:37پہنچانے کے جو ذرائع ہیں
17:41ٹھیک ہے
17:42جو means ہیں
17:44means of transportation
17:45وہ convenient
17:47آرام دیں
17:48مطلب آپ کو میدانی علاقوں میں
17:53ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے میں
17:54ایسی کوئی پریشانی نہیں ہوتی
17:56means of transportation
17:58کسی بھی قسم کی transportation ہے
18:00بائک ہے سائیکل ہے
18:02گدہ گاڑی ہے
18:03گھوڑا گاڑی ہے
18:05بس ہے
18:06ایسی کوئی ٹینشن نہیں
18:07آپ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا ہو
18:09آپ آسانی سے جا سکتے ہیں
18:11لیکن پہاڑی علاقوں میں
18:12ایسا نہیں ہوتا
18:13وہاں means of transportation
18:14specific ہوتا ہیں
18:16کہیں پر موٹر کار چلتی ہے
18:18کہیں موٹر کار نہیں چلتی
18:19تو وہاں پر باقاعدہ
18:21جانوروں کا استعمال کرنا پڑتا ہے
18:23کہیں بس جا پاتی ہے
18:25کہیں بس نہیں جا پاتی
18:26پہاڑی علاقوں میں
18:32convenient ہے
18:32ٹھیک ہے بھئی
18:34اس کے علاوہ
18:35میدانی علاقوں میں
18:36education جو ہے
18:37وہ
18:37تعلیم جو ہے
18:39وہ آپ کو
18:39اچھی نظر آئے گی
18:42ٹھیک ہے بھئی
18:46south and eastern areas
18:48اب یہ میدانی علاقوں کی بات ہو گئی
18:50اب south آپ کو پتہ ہے
18:52یہ پاکستان کا north ہے
18:53یہ south ہے
18:55اور یہ جو portion ہے
18:56یہ south eastern کہلاتا ہے
18:58یہ والا
18:59یہ والا جو portion ہے
19:04یہ south eastern کہلاتا ہے
19:06یہاں کو
19:07الگ سے کیوں
19:07ڈسکس کیا جائے گا
19:08climate point of view سے
19:09کیونکہ یہاں پر
19:10deserts ہیں
19:12سہرہ ہے
19:13سہرہ کی زندگی کیسی ہوتی ہے
19:16deserts کی life کیسے ہوتی ہے
19:17اس کے حوالے سے
19:19اب آپ نوٹ کر لیجئے
19:19وزندگی کیسے گئی
19:28چیے اس کا
19:28تحقیل
19:29دیکھو
19:30ڈسکیچی کیا
19:31جائے
19:33listczne
19:35ساؤتھ ایسٹرن ایریاز
19:42ساؤتھ ایسٹرن ایریاز
19:48اس کو اردو میں کہیں گے ساؤتھ مطلب جنوب
19:52ایسٹھ مطلب مشرق
19:53جنوب مشرقی ایریاز
19:55جنوب مشرقی علاقے پاکستان کے
20:00یہ رہے ہیں
20:01اور یہ سارے کے سارے کیسے ہیں
20:03ڈیزرٹس
20:05ڈیزرٹس ہیں تو اس کا مطلب ہوت ہے
20:10گرم ہے
20:11یہاں پر ونڈ سٹروم
20:13توفانی
20:15یہاں ونڈ سٹرومز آتے ہیں
20:23ہوا کے توفان آتے ہیں
20:25یہاں پر سینڈی سائیکلونز آتے ہیں
20:28ریت کے توفان آتے ہیں
20:32سینڈی سائیکلونز
20:33ریت کے توفان آتے ہیں
20:35ونڈ سٹروم ہوا کے توفان آتے ہیں
20:38ٹھیک ہے
20:38یہاں کے لوگ جو ہے وہ
20:40کورس کلوڈز پہنتے ہیں
20:42کورس کلوڈز
20:44ایسے کلوڈز
20:47جو کہ کورس کلوڈز
20:49وہ آلے کپڑے ہوتے ہیں
20:50جو کہ آپ کی باڈی کو گرم بھی نہ کریں
20:53لیکن باہر کی جو ہیٹ ہے
20:56اس سے بھی آپ کی باڈی کو محفوظ رکھیں
20:59ٹھیک ہے
21:01اس سے بھی آپ کی باڈی کو محفوظ رکھیں
21:04ایسے کپڑے جو ہے وہ
21:05کورس کلوڈز کہلاتے ہیں
21:06ٹھیک ہے
21:07یہ جو ہے وہ پہنے جاتے ہیں
21:09اس سے آپ کو پروٹیکشن ملتی ہے
21:12ٹھیک ہے
21:13ڈیزرٹ ایریاز میں
21:14آپ پروٹیکٹ رہتے ہیں
21:16کس سے؟
21:17ہیٹ سے
21:17اور ہوت ونڈ سے
21:20گرم ہواوں سے
21:22اور
21:23ہیٹ سے
21:25آپ محفوظ رہتے ہیں
21:26اس کے علاوہ بگ ٹربن
21:28ایک بڑی پگڑی جو ہے
21:31وہ بھی
21:32جو ڈیزرٹ ایریاز ہیں
21:35پنجاب اور سندھ کے جو ڈیزرٹ ایریاز ہیں
21:37یہاں کے رہنے والے لوگ
21:39نورملی بگ ٹربن
21:40پگڑی جو ہے وہ باندھ کے رکھتے ہیں
21:42تاکہ شدید دھوپ ہوتی ہے
21:44ڈیزرٹ کی آپ کو پتہ ہے
21:45تو اس سے محفوظ رہنے کے لیے
21:47ٹھیک ہے
21:48اس کے علاوہ
21:50ٹرائیول اگر کرنا ہو
21:51ان لوگوں کو
21:53تو یہ نائٹ میں کرتے ہیں
21:55رات میں
21:57ٹرائیول کرنا پسند کرتے ہیں
21:58دن میں تو شدید گرمی ہوتی ہے
22:00بہت زیادہ
22:01ڈیزرٹ ہے نا
22:02سارا کا سارا ڈیزرٹ ایریاز ہے
22:04ٹھیک ہے
22:05بریڈ
22:07یہاں کے لوگ جو ہے وہ
22:08کیا پالتے ہیں
22:09بریڈ
22:10شیپ
22:11بھیڑوں کو پالتے ہیں
22:13ٹھیک ہے بھئی
22:14گوٹس
22:15بکریوں کو پالتے ہیں
22:17کیٹل
22:19اور مویشیوں کو پالتے ہیں
22:21گائے بھینس وغیرہ
22:23ٹھیک ہے بھئی
22:25اس کے علاوہ
22:26ایریگیٹڈ
22:27ایریگیٹڈ
22:31فصلیں بھی
22:32اوبیسی بات ہے
22:33تھوڑا بہت
22:33کچھ نہ کچھ
22:34علاقہ یہاں پر ایسا ہوتا ہے
22:36ڈیزرٹ میں بھی
22:37تھوڑا بہت
22:37میدانی علاقہ ہوتا ہے
22:39جہاں پر آپ فصلے وغیرہ
22:40کاشت کر سکتے ہیں
22:41ٹھیک ہے
22:42تو وہاں پر جو آپ فصلے کاشت کرتے ہیں
22:44اس کی ایریگیشن جو ہے
22:46اس کو پانی اگر پہنچانا ہو
22:48فصلوں کو
22:49اور خود کو بھی آپ نے پینا ہو
22:51اپنے استعمال میں بھی لینا ہو
22:52تو یہ ڈیزرٹ کے
22:54جو لوگ ہیں
22:55پھر وہ کیا کرتے ہیں
22:57کینالز
22:57کینالز
23:00نہروں کا پانی جو ہے وہ
23:02استعمال کرتے ہیں
23:03اسی سے
23:04کلٹیویشن بھی کرتے ہیں
23:06اور خود بھی
23:06استعمال کرتے ہیں
23:08وہ بات میں پچھلی ویڈیوز میں
23:09کلیر کر چکا ہوں
23:10کہ دیکھیں انڈس ریور جو ہے
23:11انڈس ریور یہاں سے ہوتا ہوا جا رہا ہے
23:14کیسے انڈس ریور سے نہریں نکلتی ہیں
23:17اور آگے پہنچتی ہیں
23:19ٹھیک ہے بھئی
23:20اب ذرا بلوچستان کی طرف چلیں
23:23اور بلوچستان کے اندر یہ
23:24بلوچستان پلیچیو جو ہے
23:27یہاں کا
23:28یہاں کو ڈسکس کر لیتے ہیں
23:30بلوچستان
23:34پلیچیو
23:36بلوچستان پلیچیو
23:40بلوچستان
23:45پلیچیو
23:50بلوچستان پلیچیو جو ہے
23:53یہاں پر ٹیمپریچر ایکسٹریم ٹیمپریچر ہوتا ہے
23:56ایکسٹریم کلائمٹ ہوتا ہے
23:58ایکسٹریم
23:59کلائمٹ
24:03شدید جو ہے وہ
24:04کلائمٹ ہے یہاں کا
24:05یہ رہا
24:06بلوچستان پلیچیو
24:08اس جگہ پہ
24:09بہت بڑا پلیچیو ہے
24:10پاکستان کا سب سے بڑا
24:11یہاں پر
24:13تھنڈ بہت پڑتی ہے
24:15اور سنو فال بھی
24:17ہوتی ہے
24:18اسنو فال بھی ہوتی ہے
24:20اسی لیے شدید
24:22تھنڈ کی وجہ سے
24:23انڈور ایکٹیوٹیز جو ہے
24:25بہت زیادہ ہوتی ہیں
24:26انڈور
24:27ایکٹیوٹیز کا مطلب ہوتا ہے
24:29اندرون خانہ
24:30سرگرمیہ
24:31ایکٹیوٹیز جو ہے
24:33میں آپ کو
24:34ایکزیکٹ اردو کا ورڈ بتاتا ہوں
24:36اس کا
24:37ایکٹیوٹیز کا مطلب ہوتا ہے
24:39سرگرمیہ
24:40اور انڈور کا مطلب ہوتا ہے
24:43اندرون خانہ
24:44خانہ فارسی زبان کا لفظ ہے
24:48خانہ فارسی زبان کا لفظ ہے
24:50پرشن لینگویج کا ورڈ ہے
24:51اس کا مطلب ہوتا ہے
24:52گھر
24:53اندرون خانہ
24:55تو انڈور ایکٹیوٹیز ہوتی ہیں
24:57زیادہ تری ہاں پر کیا ہوتی ہیں
24:58گفٹس
25:00تحفے تحائف
25:02بنائے جاتے ہیں
25:03فور سیل
25:05ملوچستان پلیچیوں میں
25:08شدید جو ہے وہ تھنڈ پڑ رہی ہے
25:10سنو فال پڑ رہا ہے تو کیا ہوگا
25:12انڈور ایکٹیوٹیز ہوں گی
25:15اور انڈور ایکٹیوٹیز میں
25:16گفٹس جو ہے یہ تیار کیے جاتے ہیں
25:19گھروں کے اندر
25:20کچھ لوگ جو ہے وہ
25:22مائیگریٹ بھی کر جاتے ہیں
25:23کچھ لوگ جو ہے وہ
25:25مائیگریٹ بھی کر جاتے ہیں
25:27گرم علاقوں کی طرف
25:28تو یہ تو پلیچیوں کی بات ہو گئی
25:31کون سے موسم کی
25:32ونٹر کی
25:33پلیچیوز میں جب سمر آتا ہے
25:38پلیچیوز میں جب
25:40سمر آتا ہے
25:42تو
25:45سمر کے موسم میں
25:48جو پلینز ہیں
25:51یہاں کے
25:51اس پلیچیو میں بھی میدانی علاقے
25:55موجود ہیں تو یہاں کے جو پلینز ہیں
25:57وہ بہت زیادہ میدانی علاقے جو ہے وہ گرم ہو جاتے ہیں
26:00ہوت ہو جاتے ہیں
26:02یہاں پر رہنے والے لوگ جو ہے وہ
26:04لوز کلوتز
26:06ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنتے ہیں
26:08ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنتے ہیں
26:11یہاں پر
26:12انڈرگراؤنڈ
26:14نہروں کا نظام جو ہے وہ بھی شروع کیا گیا تھا
26:17کبھی
26:18جس کو کار ریز کہا جاتا ہے
26:20کار ریز
26:21یہ کیا ہے
26:22کار ریز یہ انڈرگراؤنڈ
26:26آرٹیفیشل اسٹریمز ہیں
26:28جو کہ اب خوشک ہو چکی ہیں
26:30اب نہیں ہیں یہ
26:32انڈرگراؤنڈ
26:34آرٹیفیشل
26:38اسٹریمز
26:40جو کہ اب یہ
26:42کار ریز جو ہیں سب ڈرائیڈ اپ
26:44ہو چکی ہیں
26:46ٹھیک ہے بھئی
26:48تو یہ جو ہے
26:51موسٹلی ڈرائیڈ اپ ہے
26:53موسٹلی
26:56ڈرائیڈ اپ لوکیشن ہے
27:00ٹھیک ہے
27:01لیکن یہاں فیو ڈیمز موجود ہیں
27:04فیو ڈیمز
27:06کچھ ڈیمز جو ہیں اس پلیچیوں میں
27:08بلوچستان پلیچیوں میں
27:09بنائے گئے ہیں
27:10جہاں سے جو ہے وہ
27:12پانی
27:13کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے
27:15ٹھیک ہے بھئی
27:16اس کے بعد ایک سمری بھی ہے
27:18اوور آل اگر پورے پاکستان کی
27:20ہم بات کریں
27:21پورے پاکستان کی اگر
27:23سردی کی بات کریں
27:24اور گرمی کی بات کریں
27:25اس کی ایک سمری بنائیں
27:27اس کا ایک خلاصہ لیں
27:28تو وہ بھی لکھا ہوا ہے
27:29تو
27:30وہ میں یہاں پہ پوائنٹ کی صورت میں
27:32نہیں لکھواتا صرف آپ کو
27:33ویسی بتا جاتا ہوں
27:34ٹھیک ہے
27:35کولڈ ایریاز جو پاکستان کے ہیں
27:37ان میں ولن کلوز جو ہے
27:39وہ پہنے جاتے ہیں
27:40ہاؤسز جو گھر بنایا جاتے ہیں
27:42تھنڈے علاقوں میں پاکستان کے
27:44ان کے روم جو ہے
27:45وہ چھوٹے چھوٹے بنایا جاتے ہیں
27:47تاکہ ہیٹ جو ہے
27:49وہ زیادہ سے زیادہ ان رومز کے اندر ہی رہے
27:51ہیٹ جو ہے وہ ان رومز کے اندر ہی رہے
27:53ٹھیک ہے بھئی
27:55فوڈ جو ہے
27:56تھنڈے علاقوں کے اندر
27:58وہ ہائی پروٹین اور فیٹس والا استعمال کیا جاتا ہے
28:01گوشت جو ہے وہ فیٹی میٹ ہوتا ہے
28:04چربی سے بھرپور گوشت جو ہے وہ استعمال کیا جاتا ہے
28:13روٹی جو بنتی ہے یہاں پر
28:15ویٹ بریڈ اور کورن بریڈ
28:18مکعی کی روٹی بھی بنتی ہے اور
28:20گندم کی روٹی بھی بنتی ہے
28:23اس کے علاوہ مشروبات میں ٹی استعمال کی جاتی ہے
28:26اور کافی استعمال کی جاتی ہے
28:29موومنٹ، حرکت
28:31حرکت
28:32تھنڈے علاقوں کے اندر اتنی آسان نہیں ہوتی
28:34ٹھیک ہے
28:35سنو فال ہوتی ہے
28:37تھنڈے علاقوں میں
28:38جس کی وجہ سے سڑکیں وغیرہ
28:40بند ہو جاتی ہیں
28:41روٹ جو ہے وہ کلوس ہو جاتے ہیں
28:43پیپل کنفائنڈ لوگ اپنے گھروں تک محدود رہ جاتے ہیں
28:46پاپولیشن بہت تھن ہوتی ہے
28:49ٹھیک ہے
28:50پلین ایریاز کی طرح نہیں ہوتی
28:52جو بہت زیادہ
28:53تھک پاپولیشن ہو
28:54جبکہ
28:56تھنڈے علاقے جو ہیں وہاں پر پاپولیشن بہت تھن ہوتی ہے
28:59آبادی کم ہوتی ہے
29:01جوبز جو ہیں یہاں پر تھنڈے علاقوں میں پاکستان کے جوبز لیمیٹڈ ہوتی ہیں
29:06پیپل جو ہے لوگ جو ہیں تھنڈے علاقوں کے وہ زیادہ
29:11کیا نہیں ہیں
29:12زیادہ بچارے خوشحال نہیں ہیں
29:16ٹھیک ہے پروسپیرس نہیں ہے
29:18ہوت ایریاز کی اگر ہم بات کریں پاکستان کے گرم علاقوں کی جس میں زیادہ تر میدانی علاقے بھی آ جاتے ہیں
29:24بھی آ جاتے ہیں لو لینڈز آ جاتی ہیں ڈیزرٹس آ جاتے ہیں
29:28سب آ گئے میدانی علاقے بھی ڈیزرٹس بھی
29:31ٹھیک ہے یہاں پر لوگ جو ہے وہ لوز ڈریس پہنتے ہیں
29:35ہلکے کپڑے پہنتے ہیں ہاؤسز یہاں پر جو گھر بنائے جاتے ہیں
29:39وہ اوپن کھلے ہوتے ہیں اور ایری ہوادار ہوتے ہیں
29:43فوڈ جو ہے یہاں پر وہ
29:47رائس بہت شوق سے کھائے جاتا ہے ٹھیک ہے فش جو ہے وہ بہت زیادہ شوق سے کھائی جاتی ہے
29:53ٹھیک ہے اور یہاں پر ورائٹی آف ڈرنکس جو ہیں وہ استعمال کی جاتی ہیں پینے کے لیے
30:00ٹھیک ہے فارمنگ بھی ہوتی ہے ان سارے علاقوں میں گرم علاقوں کی بات ہو رہی ہے
30:06گرم علاقوں میں فارمنگ بھی ہوتی ہے کلٹیویشن بھی ہوتی ہے جوبز ٹریڈ بزنس ایمپلائمنٹ یہاں بہت اچھا ہوتا ہے
30:15اور گرم علاقے جو ہیں پاکستان کے وہ تھکلی پاپولیٹڈ ہوتے ہیں یہاں کی آبادی جو ہے وہ زیادہ ہوتی ہے
30:23پیپل پروسپیرس اور یہاں کے لوگ خوشحال ہوتے ہیں
30:27ٹھیک ہے بھئی یہ بھی ہو گیا ایک ٹاپک اس کا اور رہ گیا ہے اس کے بعد یہ آپ کا چپٹر ختم ہو جائے گا
30:34ٹھیک ہے بھئی اپنا بہت زیادہ خیال رکھئے گا
30:36نو لائک نو سبسکرائب آن لی شیئر

Recommended