Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
neighbours of pakistan _ pst class 10 chapter 4 _ pakistan studies _ sindh board #pakistanstudies

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:00جو ہے آپ کو
01:01ویڈیو کے لاسٹ میں اسی سکرین پہ نظر آ جائے گا
01:04ہر ویڈیو کے اندر
01:06یہی سیٹ اپ ہوتا ہے ہمارا
01:08کہ پچھلا پارٹ اگر دیکھنا ہو
01:10تو اوپر دیکھیں لنک شو ہوگا
01:11اگلا پارٹ آپ کو ویڈیو کے لاسٹ میں اسی سکرین پہ ملے گا
01:14ورنہ بہترین تو یہی ہے
01:16کہ بھئی آپ جو ہے وہ
01:17پلیلسٹ میں جائیں اسی سکرین کے نیچے دیکھیں
01:19آپ پلیلسٹ آپ کو
01:21لوگو نظر آئے گا رٹنا نہیں سمجھنا ہے
01:23اس کو کلک کریں پیج کھل جائے گا
01:25پیج میں جائیے وہاں پر
01:27پلیلسٹ کا اوپشن ہوگا
01:28پلیلسٹ پہ کلک کریں تو ساری پلیلسٹ
01:31آپ کے سامنے آ جائیں گی
01:33میٹرک پاکستان سٹیڈی کی پلیلسٹ
01:35بھی ہوگی میٹرک بائیلوجی
01:37کی پلیلسٹ بھی ہوگی اور
01:39میٹرک کیمیسٹری کی بھی پلیلسٹ ہوگی
01:41اولڈ بکس کی بھی پلیلسٹ وہاں پر پڑی
01:43ہوں گی جیسے کہ میٹرک کیمیسٹری
01:45اولڈ بک
01:47کی بھی پلیلسٹ ہوگی اور پرانی بک
01:49جو تھی ہماری اس کی ویڈیوز ہیں
01:51اور میٹرک
01:53میٹھمیٹکس جو ہے اولڈ بک
01:55کی اس کی بھی ویڈیوز موجود ہیں
01:57اگر آپ کو پرابلم ہو رہی ہے
01:59فیکٹرائزیشن میں خاص طور پر
02:01تو اس میں میں نے فیکٹرائزیشن
02:04ہے میٹریسز ہیں یہ سب
02:05میں نے سمجھائے ہیں سکھائے ہیں
02:07تو وہ دیکھ لیجئے
02:08اس کے علاوہ فسٹیئر کیمیسٹری
02:11کمپلیٹ بنا کے اولڈی میں اپلوڈ کر چکا ہوں
02:13ٹویلیوز کیمیسٹری کمپلیٹ بک
02:16بنا کے اپلوڈ کر چکا ہوں
02:17ٹویلیوز فیزکس ابھی چل رہی ہے
02:18ٹھیک ہے بھئی
02:19تو جو بچے میٹرک میں ہیں انشاءاللہ
02:23فسٹیئر انٹرم کالیج میں آنے کے بعد
02:25ان کو ضرورت نہیں پڑے گی ٹیوشن لینے کی
02:27سب کچھ یہیں سے مل جائے گا
02:28تو یہ پارٹ ٹو ہے
02:30ٹھیک ہے بھئی
02:31یہ لوکیشن کے بعد ہی ابھی ہم
02:33انٹرڈکشن ہی جو ہے وہ
02:35چل رہا ہے پاکستان کے حوالے سے
02:37ٹھیک ہے پاکستان کے بارے میں
02:40آگے پھر
02:41کنسسٹ آف
02:42کنسسٹ آف لیٹیٹیوڈ اور
02:45لانگیٹیوڈ کی بات ہو گئی پاکستان کی
02:48اب فور پروونسز ہیں
02:50یہ بات تو بیچپن سے
02:52آپ سنتے ہوئے آ رہے ہیں
02:53چار پروونس ہیں ہمارے
02:54ایک فیڈرل کیپٹل ایریا بھی ہے
02:58فیڈرل
02:59کیپٹل بھی ہے
03:04اور اس کے علاوہ گلگت بلتستان بھی ہے
03:08گلگت
03:10بلتستان
03:14یہ بھی ہے
03:15گلگت بلتستان اس کو
03:19الگ کیوں کیا گیا ہے
03:20کیونکہ کشمیر جو ہے
03:23یہ کشمیر کا حصہ تھا
03:25گلگت بلتستان
03:27پھر یہ کشمیر سے
03:29الگ ہو گئے
03:30پاکستان
03:32گلگت بلتستان کو
03:33اون نہیں کرتا
03:34جس طرح کشمیر کو
03:36پاکستان اون نہیں کرتا
03:37پاکستان جو ہے
03:38وہ یہ بولتا ہے
03:39کہ کشمیر جو ہے
03:40وہ ایک آزاد ریاست ہے
03:43کشمیریوں کی مرضی ہے
03:44کہ وہ پاکستان کے ساتھ
03:45شامل ہونا چاہتے ہیں
03:46یا نہیں شامل ہونا چاہتے
03:47ہم اپنی طرف سے نہیں بول سکتے
03:49کہ وہ یہ پاکستان کا حصہ ہے
03:51اور یہ گلگت بلتستان
03:53جو ہے یہ کشمیر کا حصہ ہے
03:54سمجھا گئے با
03:56تو اسی لئے پاکستان
03:58اس کو بھی جو ہے وہ
03:59اون نہیں کر سکتا
03:59لیکن اس کے اوپر
04:01پاکستان کی
04:02ایڈمنیسٹریشن چلتی ہے
04:04یہاں پر
04:05لاؤ اڈ آرڈر سیچویشن
04:07آرمی
04:07سارے معاملات
04:09یہاں پاکستان کے ہی چلتے ہیں
04:11ٹھیک ہے
04:12لیکن یہ ایک آزاد علاقہ ہے
04:13گلگت بلتستان
04:15جس طرح آزاد کشمیر ہے
04:17آزاد کشمیر آپ کو پتا ہے
04:18آزاد کشمیر میں
04:19الیکشن الگ ہوتے ہیں
04:21وزیراعظم وہاں کا الگ ہوتا ہے
04:23وہاں کا سیٹ اپ بھی الگ ہوتا ہے
04:24آزاد کشمیر کا
04:25دوسرے پاکستان سے ہٹ کے
04:26تو پاکستان کی بات کریں
04:28تو چار پروونسز
04:30فیڈرل کیپٹل آ جاتا ہے
04:31اس میں گلگت بلتستان کو بھی
04:33انہوں نے اس میں شامل کیا ہے
04:35آپ کی بکن
04:37ٹھیک ہے بھئی
04:38اچھا
04:39بلوچستان کی طرف ہم چلتے ہیں
04:42اس کے ایریے کو دیکھ لیتے ہیں
04:43یہ سب سے بڑا صوبہ ہے
04:46بلوچستان
04:47سب سے
04:49بڑا یہ صوبہ ہے
04:50بگسٹ
04:51ایریہ وائز
04:53بگسٹ ہے
04:55ایریہ وائز
04:57ایریہ وائز
05:00سب سے بڑا ہے یہ
05:01اس کا
05:02ایریہ نوٹ کر لیجئے
05:06اچھا پاکستان کا ٹوٹل ایریہ
05:08تو میں بتانے ہی مہنے گئے
05:09سات لاکھ چھانوے ہزار
05:11چھانوے
05:12اسکوائر کلومیٹر
05:14اسکوائر کلومیٹر
05:16یہ پاکستان کا ایریہ ہے ٹوٹل
05:18سات لاکھ چھانوے ہزار
05:20چھانوے اسکوائر کلومیٹر
05:21سیون لیک نائنٹی سکس تھاؤزنڈ
05:23نائنٹی سکس اسکوائر
05:25کلومیٹر
05:26ٹھیک ہے بھئی
05:29اچھا پنجاب کو دیکھیں ذرا
05:32پنجاب
05:36دوسرے نمبر پر
05:37اس کا جو ہے وہ
05:38ایریہ آ جاتا ہے
05:40دو لاکھ پانچ ہزار
05:41تین سو پینٹالیس اسکوائر کلومیٹر
05:43دو لاکھ پانچ ہزار
05:45تین سو پینٹالیس
05:46اسکوائر کلومیٹر
05:50بلوچستان کا لکھنا بھول گیا
05:53سوری
05:53تین لاکھ سینٹالیس ہزار
05:55تین لاکھ سینٹالیس ہزار
05:57ایک سو نوے اسکوائر کلومیٹر
06:00یہ بلوچستان کا آگیا
06:02سندھ جو ہے
06:04اس کا ایک لاکھ چالیس ہزار نو سو چودہ
06:10ایک لاکھ چالیس ہزار نو سو چودہ اسکوائر کلومیٹر
06:14اور کے پی کے
06:16کے پی کے
06:19فارٹا جو ہے
06:20اس کو کے پی کے میں
06:22فارٹا اور دوسرے قبائلی علاقے جو ہیں
06:24ان کو کی پی کے میں اب مرچ کر دیا گیا ہے
06:28تو کی پی کے کا ایریا بھی بڑھ گیا ہے
06:29کی پی کے کا ایریا ورنہ پہلے کم تھا
06:32اب ہے ایک لاکھ
06:34ایک ہزار سات سو اکتالیس
06:36ایک لاکھ ایک ہزار سات سو اکتالیس
06:41اسکوائر کلومیٹر
06:43اسکوائر کلومیٹر
06:46فیڈرل کیپیٹل اسلام آباد
06:47فیڈرل
06:49کیپیٹل
06:52اسلام آباد
06:55فیڈرل کیپیٹل
06:58اسلام آباد جو ہے
07:01اس کا ہمارے پاس ایریا آجاتا ہے
07:04نو سو چھے
07:05اسکوائر کلومیٹر
07:08ٹھیک ہے
07:11اب پاکستان کی لوکیشن کی طرف چلتے ہیں
07:14میپ میں
07:15پاکستان کی لوکیشن کہاں ہے
07:17نوٹ کر لیے انفرمیشن
07:19لوکیشن آف پاکستان
07:32ان میپ
07:32لوکیشن آف پاکستان
07:38ان میپ
07:42اچھا میپ
07:44ورلد میپ دیکھیں گے
07:45تو آپ کو پتا ہے
07:46یہ نورٹ ہے
07:47یہ ساؤ sevent
07:48یہ ایسٹ
07:49یہ ویسٹ ہے
07:50ورلد میپ میں
07:51پاکستان بھی
07:51تو کہیں نہ کہیں آئے گا
07:52کہاں آئے گا
07:53ایشیا میں
07:54یہ جو
07:54کانٹیننٹ ہے ہمارا
07:55اسی میں
07:56تو اگر میں
07:57اس کو ایشیا کا
07:58موکیشن
08:01اب ورلد میپ میں
08:02نورٹ ساؤت
08:02ایسٹ ویسٹ ہے
08:03تو کیا ایشیا میں نہیں ہوگا
08:05ایشیا میں بھی
08:05بھائی
08:06نورتھ ساؤتھ ایسٹ ویسٹ ہوگا
08:07تو ایشیا کے ہی
08:09ہم نورتھ ساؤتھ ایسٹ ویسٹ میں دیکھیں
08:11تو پاکستان کس جگہ پر آتا ہے
08:13نورتھ میں ایسٹ میں ویسٹ میں ساؤتھ میں
08:16تو اس کے لیے آپ جو ہے وہ
08:18برے سغیر
08:20سب کانٹیننٹ
08:22اس کو دیکھیں
08:24جس میں یہ ساتھ آٹھ ملک آتے ہیں
08:26وہ کہاں پر
08:27تو برے سغیر اس سائیڈ پر آتا ہے
08:30ساؤتھ ساؤتھ ویسٹ
08:31یہ جو ٹکڑا ہے
08:33ان چار ڈائریکشنز کے علاوہ
08:38یہ ڈائریکشن بھی ہے
08:39یہ ڈائریکشن بھی ہے
08:40یہ مطبولیے گا
08:42یہ والی ڈائریکشن جو ہے وہ
08:44نورتھ ایسٹ
08:46یہ والی ڈائریکشن ساؤتھ ایسٹ
08:48یہ والی ڈائریکشن ساؤتھ ویسٹ
08:49اور یہ والی ڈائریکشن نورتھ ویسٹ
08:52یہ والی
08:52یہ کہلائی گا
08:53ٹکڑے
08:55تو لوکیشن کی بات کریں
08:57ساؤتھرن سائیڈ آف ایشیا
08:58ساؤتھرن سائیڈ آف ایشیا
09:05یہ ایشیا کا میں بنا دیا میں نے آپ کے سامنے
09:08تو ایشیا کی جو ساؤتھرن سائیڈ ہے یہ
09:11یہاں پر پاکستان آتا ہے
09:13کنسیڈرڈ ایز سمجھا جاتا ہے
09:17کنسیڈرڈ ایز
09:20کنسیڈرڈ ایز
09:23پارٹ آف ساؤتھ ایشیا
09:26پارٹ آف ساؤتھ ایشیا
09:30ساؤتھ ایشیا کا حصہ سمجھا جاتا ہے
09:34ساؤتھ ایشیا
09:35ایشیا کا ساؤتھ
09:36اس میں انڈیا بھی آئے گا
09:37برابر میں ہی تو ہے
09:40یہ وہ بھی ہی آئے گا
09:41باؤنڈریز آف پاکستان
09:43باؤنڈریز
09:47آف پاکستان
09:51پاکستان کی سرحدیں کون کون سے ملکوں سے ملتی ہیں
09:54اب یہ جو نقشہ پہلے میں نے مد آیا تھا
09:56کہ یہ ورلڈ میپ ہے
09:57اس کا نورتھ ساؤتھ ایسٹ ویسٹ ہے
09:59اسی طرح جو ہے وہ
10:00یہ ایشیا کا میں نے آپ کو بتایا ہے
10:04کہ یہ ایشیا سمجھ لیجئے
10:05بات تو ہوئی ہے
10:06ایشیا میں بھی نورتھ ساؤتھ ایسٹ ویسٹ ہوگا
10:08اب اس کو پاکستان کر لیتے ہیں
10:10پاکستان کر لیتے ہیں
10:12تو پاکستان کا بھی نورتھ ہوگا
10:15ساؤتھ ہوگا
10:16ایسٹ ہوگا
10:16ویسٹ ہوگا
10:18ٹھیک ہے بھئی
10:18تو اب دیکھیں یہاں پر پاکستان کے
10:21ساؤتھ ویسٹ میں
10:22ساؤتھ ویسٹ میں
10:24اب ساؤتھ ویسٹ کون سی
10:27لوکیشن ہوگی یہ والی
10:29ساؤتھ ویسٹ یہ والی
10:31ساؤتھ اور ویسٹ کے بیچ میں
10:32یہاں پر ایران موجود ہے
10:34اور ایران کے ساتھ کتنی بورڈر
10:37لگتی ہے ہماری ایٹھ ہنڈرڈ
10:39کلومیٹر
10:40آٹھ سو کلومیٹر طویل باؤنڈری
10:43ایران کے ساتھ لگتی ہے
10:45نمبر ٹو میں ہمارے پاس
10:47ایسٹ میں اگر دیکھیں
10:48ایسٹ میں انڈیا موجود ہے
10:51ایسٹ میں انڈیا موجود ہے
10:55ساؤتھ ویسٹ میں کون آگیا
10:56ساؤتھ ویسٹ میں یہ ایران آگیا
10:59ایسٹ میں یہاں پر آجائیں
11:01تو یہ انڈیا آجاتا ہے
11:03ایسٹ میں
11:05انڈیا
11:09اس کے ساتھ کتنی بورڈر
11:13بورڈر لگتی ہے
11:14سولہ سو دس کلومیٹر
11:16سولہ سو دس کلومیٹر بورڈر لگتی ہے
11:18اور یہ پاکستان کے دو سوبوں کو کور کرتی ہے
11:21یہ بورڈر
11:21کونسی
11:22یہ
11:23بوت پروونسس سندھ
11:26اور پنجاب
11:29ٹھیک ہے
11:32دو بورڈر دو سوبوں کو کور کرتی ہے
11:34اچھا
11:36تیسرا جو ہے ہمارے پاس
11:37نورتھ میں
11:38چائنہ موجود ہے
11:40یہ نورتھ میں آجائی ہے
11:43نورتھ میں ہمارے
11:44یہ چائنہ آگیا
11:45ٹھیک ہے
11:48چائنہ کے ساتھ ہماری جو بورڈر لگتی ہے
11:50پانچ سو پچیاسی کلومیٹر کی لگتی ہے
11:52پانچ سو پچیاسی کلومیٹر
11:55پانچ سو پچیاسی کلومیٹر
11:59اور چائنہ
12:02روڈ کے ساتھ بھی کنیکٹ ہے
12:04ٹھیک ہے
12:05کونسی
12:06یہاں پر ہے
12:08کوراکرم
12:09ہائیوے
12:11کوراکرم
12:15ہائیوے
12:18یہ کوراکرم ہائیوے ہے
12:20جس سے پاکستان اور چائنہ
12:22جو ہے آپس میں
12:22کنیکٹ ہیں
12:24ٹھیک ہے بھئی
12:25اور کیا ہے اس کے اندر
12:27تاجکستان
12:29نورتھ میں ہی تاجکستان بھی ہے
12:31نورتھ میں تاجکستان بھی ہے
12:34لیکن کہاں پر ہے تاجکستان
12:37نے تو چائنہ آگیا
12:38ہلکی سی ایک پٹی نکلتی ہے
12:40یہ سمجھنے
12:41یہ چھوٹی سی سٹرپ
12:42بس
12:44چھوٹا سا ایک راستہ نکلتا ہے
12:49تاجکستان کی طرف
12:50یہاں پر یہ چائنہ ہو گیا
12:51یہ تاجکستان ہو گیا
12:53ٹھیک ہے
12:56تو نورتھ میں
12:58تاجکستان بھی موجود ہے
13:00تاجکستان
13:06کیسے موجود ہے بھئی
13:08یہ کوئیسشن آجاتا ہے
13:10کیسے موجود ہے نورتھ میں
13:12تو آپ بتائیں
13:13ایک چھوٹی سی سٹرپ ہے
13:17افغانستان کی
13:18ایک چھوٹی سی پٹی جو ہے
13:25افغانستان کی نکلتی ہے
13:26کیونکہ آپ نے دیکھیں
13:28ساؤتھ ویسٹ میں آپ کا ایران آجاتا ہے
13:31ایسٹ میں آپ کا انڈیا آجاتا ہے
13:33نورتھ میں چائنہ آجاتا ہے
13:34تو افغانستان کہاں آئے گا
13:36افغانستان ویسٹ میں آئے گا بھئی
13:37یہ ویسٹ جو ہے آپ کا سارا کا سارا
13:40مغرب جو ہے اس میں
13:41افغانستان موجود ہے
13:43اس مول سٹرپ آف افغانستان
13:56اس مول سٹرپ آف
13:58افغانستان
14:00اس کا نام ہے
14:02اس چھوٹی سی پٹی کا نام ہے
14:05سیپریٹس پاکستان
14:06اینڈ تاجکستان
14:07یہ چھوٹی سی پٹی جو ہے
14:10افغانستان کی یہ
14:11الگ کرتی ہے
14:12کس کو
14:12تاجکستان
14:14پاکستان اینڈ تاجکستان
14:15پاکستان اینڈ
14:19تاجکستان
14:22اور اس پٹی کو وہ وخان کہتے ہیں
14:24وخان یا وخان
14:26ہو سکتا ہے اس کا مقامی نام کچھ اور ہو
14:28مجھے تو یہاں
14:31وخان ہی پڑھنے میں آ رہا ہے
14:32تو یہ وہ اسٹرپ ہے
14:34جس کو وخان کہتے ہیں
14:35اور یہ اسٹرپ جو ہے
14:37وہ الگ کرتی ہے
14:39ٹھیک ہے
14:39اسمال اسٹرپ آف افغانستان
14:41یہ چھوٹی سی اسٹرپ جو ہے
14:43وہ افغانستان کی ہے
14:44چھوٹی سی پٹی ہے
14:45افغانستان کی
14:46یہاں سے پاکستان اور تاجکستان
14:48کے لیے
14:48بارڈر نکلتی ہے
14:50بھی صحیح طرح میں اس کو
14:51ڈراؤ نہیں کر پایا ہوں
14:52یہاں پہ
14:52ٹھیک ہے بھئی
14:54یہ بھی ہو گیا
14:55افغانستان آپ کا جو ہے
14:59نورت ویسٹ میں
15:00افغانستان موجود ہے
15:01نمبر فائیو
15:03نورت ویسٹ
15:04یعنی کہ یہاں سے یہاں تک
15:07پورا یہ جو ہے
15:08نورت ویسٹ
15:09یہ پورشن جو ہے
15:11یہ ٹھیک ٹھاک بڑا ہے یہ
15:12یہ کون کر رہا ہے
15:14افغانستان کور کر رہا ہے
15:15افغانستان کے ساتھ
15:16ہمارا یہ
15:17بارڈر ہے
15:18نورت ویسٹ
15:19افغانستان
15:20ٹھیک ہے بھئی
15:28افغانستان
15:29اور کتنا لگ رہا ہے
15:32اس کے ساتھ
15:32افغانستان کے ساتھ
15:33بارڈر
15:33بائیس سو
15:34باون کلومیٹر
15:37دیکھ رہے ہیں
15:38سب سے طویل جو ہے
15:39بارڈر ہماری
15:39افغانستان کے ساتھ
15:40لگتی ہے
15:41یہ رہا افغانستان
15:42بس آپ اس کو
15:43ویسٹ میں رکھیں
15:44افغانستان
15:45ویسٹ میں رکھیں
15:46ٹھیک ہے بھئی
15:47اور یہاں پر جو
15:49بارڈر ہے
15:49اس کے ساتھ
15:50افغانستان کے ساتھ
15:51ہماری
15:51اس کو
15:52ڈیورینڈ لائن کہا جاتا ہے
15:53ڈیورینڈ لائن
15:54ڈیورینڈ لائن اس کو کہا جاتا ہے
16:00یہ بارڈر بھی جو ہے
16:02وہ انگریزوں کے زمانے کی کھیچی ہوئی ہے
16:04ٹھیک ہے بھئی
16:05اب کیا بچ گیا
16:06نورتھ میں چائنا آ گیا
16:08نورتھ میں تاجکستان آ گیا
16:09نورتھ ویسٹ میں افانستان آ گیا
16:11ایسٹ میں انڈیا آ گیا
16:13اور
16:14ساؤتھ ویسٹ کے اندر
16:17ایران آ گیا
16:18تو اب کونسی ڈائریکشن بچی
16:19ساؤتھ کی ڈائریکشن
16:20ساؤتھ میں کیا ہے
16:22ساؤتھ میں آرابین سی ہے بھئی
16:24سمندر ہے
16:25کراچی کا سمندر
16:26کراچی میں جو سمندر ہے نا
16:28کراچی کا سائل جو لگتا ہے
16:30ٹھیک ہے
16:30وہ ہے یہاں پہ
16:32تو ساؤتھ میں آپ کے کیا ہے
16:43ساؤتھ میں جنوب میں آپ کے آرابین سی ہے
16:46آرابین سی
16:50اس کو اردو میں کہتے ہیں بہیرہِ عرب
16:52بہیرہِ عرب آپ نے اردو میں سنا ہوگا
16:54بہیرہِ عرب
16:54تو یہ آرابین سی جو ہے یہ رہا
16:57ساؤتھ میں
16:58آرابین سی
16:59آرابین سی انڈیا نوشن کا حصہ ہے
17:04آرابین سی
17:06ٹھیک ہے بھئی
17:07کوسٹل ایریا
17:10کوسٹل ایریا کا مطلب ہوتا ہے ساحلی علاقہ
17:18ٹھیک ہے
17:19اب یہاں سمندر موجود ہے تو ساحلی سمندر موجود ہے تو ساحل بھی ہوگا
17:24ٹھیک ہے سمندر کا ساحل
17:26وہ جو ساحلی علاقہ ہے وہ کتنا ہے
17:29وہ تقریباً کوسٹل ایریا جو ہے
17:31ایک ہزار پچاس کلومیٹر لمبا ہے
17:34مطلب یہاں سے ساؤتھ سے آپ یہاں آگے تک آ جائیں
17:38تو یہ اس سائیڈ پہ آپ کے
17:40پتا ہے بلوچستان اس سائیڈ پہ لگتا ہے آپ کے
17:42یہ پورشن جو ہے پاکستان
17:44تو یہ کراچی سے آپ نکلتے ہیں نا
17:47کراچی یہ سندھ آ جاتا ہے
17:49یہ سندھ ہے یہ پاکستان کا بلوچستان ہے
17:52تو سندھ سے یہ
17:53سمندر کی پٹی چل رہی ہے
17:56اور یہ بلوچستان تک میں چلی جاتی ہے
17:58بلوچستان تک میں
18:00سندھ سے بلوچستان تک یہ ساحلی علاقہ جاتا ہے
18:02ٹھیک ہے اور یہ تقریباً کتنا ہے یہ
18:05ایک ہزار پچاس کلومیٹر ہے
18:06مطلب کراچی کے ساحل پہ اگر آپ
18:08سیدھے سیدھے چلتے رہیں تو آپ
18:10افغانستان او دور اس میں ہے بلوچستان میں
18:12داخل ہو جائیں گے ٹھیک ہے بھئی
18:14کیونکہ سمندر ختم نہیں ہوگا
18:16تین سی پورٹس ہیں
18:19یہاں پہ
18:19تین سی
18:22پورٹس ہیں یہاں پہ
18:24کراچی پورٹ
18:26کراچی پورٹ
18:31یہ نیچرل ہے
18:32یہ قدرتی بندرگاہ ہے
18:35سی پورٹ کو اردو میں کہتے ہیں
18:37بندرگاہ
18:38ٹھیک ہے اور پورٹ
18:40کاسم ہے دوسری
18:42پورٹ کاسم
18:45اور تیسری جو ہے
18:48گوادر پورٹ
18:49گوادر پورٹ
18:52یہ دیکھیں گوادر پورٹ کہاں آ جاتی ہے
18:54بلوچستان سائیڈ
18:55کراچی پورٹ پورٹ کاسم
18:57گوادر پورٹ ٹھیک ہے بھئی پارٹ ٹو ہو گیا
19:00پارٹ ٹھری کے اندر ہم جو ہے وہ
19:03امپورٹنس آف پاکستان لوکیشن
19:06یہ پارٹ ٹھری ہوگا
19:07اس کو ہم ڈسکس کریں گے اس کے اندر
19:09ٹھیک ہے بھئی اپنا بہت زیادہ خیال رکھئے گا
19:12ٹھیک ہے

Recommended