the sulaiman range _ the kirthar range _ pst class 10 chapter 4 _ sindh textbook board
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30تو دیکھنے کے لیے اسی ویڈیو کے لاسٹ میں سکرین پر آپ کو اگلا پارٹ جو ہے وہ شو ہو جائے گا لیکن پلیلسٹ میں جائے بغیر آپ کا مسئلہ نہیں ہوگا پلیلسٹ میں جانے کے لیے اسی سکرین کے نیچے جو ہے وہ آپ کو لوگو نظر آئے گا رٹنا نہیں سمجھنا اس پر کلک کریں پیج کھل جائے گا پیج میں دیکھیں پلیلسٹ کا اپشن ہوگا پلیلسٹ پر کلک کیجئے پلیلسٹ آپ کے سامنے آ جائیں گی نیو بکس کی بھی اول لسٹ کی بھی gallery بکس کی
01:00اور میٹرک کیمیسٹری کی بھی نیو بک موجود ہوگی اس کی بھی پلی لیسٹ
01:06اس کے علاوہ اولڈ کیمیسٹری اولڈ میتھمیٹکس اولڈ فیزکس جو ہیں ان کی بھی پلی لیسٹ ہوں گی
01:11تو اب پاکستان سٹیڈی میٹرک پلی لیسٹ میں چلے جائیے
01:16ساری ویڈیوز چپٹر نمبر ون ٹو تھری اور ابھی تک فور کی ساری ویڈیوز وہاں پہ موجود ہیں
01:22اور
01:24Metric Chemistry New Book کی
01:26بھی پلیلسٹ ہے اس میں بھی
01:27Chemistry کی پلیلسٹ موجود ہیں
01:29اور
01:30Metric Biology
01:32New Book اس کی بھی پلیلسٹ موجود ہے
01:35اس میں بھی ویڈیوز موجود ہیں
01:37اس کے علاوہ First Year Chemistry New Book
01:39جو ہے Complete بنا کے
01:4111 Consumer میں duas liberals کر چکا ہوں
01:43Second Year Chemistry Complete book
01:45بنا کے میں financially upload کر چکا ہوں
01:47Second Year Physics New Book 2024
01:49جو اس سال آئی ہے
01:50اس کا چپٹر نمبر ٹوئنٹی
01:52ایسی سرکٹس جو ہے وہ چل رہا ہے ابھی
01:55ٹھیک ہے تو اس کی بھی پلیلسٹ آپ کو مل جائے گی
01:59اب یہاں پر آجاتے ہیں
02:01یہ
02:02فیزیکل فیچرز آف پاکستان
02:04اس کے اندر چار فیزیکل فیچرز
02:06سب سے پہلے ماؤنٹینز
02:08پھر پلیچیوز پھر پلینز
02:10اور اس کے بعد جو ہے ہمارے پاس
02:12ڈیزرٹس اینڈ کوسٹل ایریاز
02:14یہ چار فیزیکل فیچرز ہیں
02:16ٹھیک ہے اس میں سے پہلا فیزیکل فیچر
02:18جو ماؤنٹینز کا ہے جو کہ ہم نے دو حصوں میں
02:20ڈیوائیڈ کیا تھا
02:21نارتھ اینڈ نارتھ ایسٹرن ماؤنٹینز
02:24اور نارتھ ویسٹرن
02:26اینڈ ویسٹرن ماؤنٹینز
02:27یہ چل رہا ہے
02:29نارتھ اینڈ نارتھ ایسٹرن ماؤنٹینز
02:31میں ہماریاز اور ہماریاز کے اندر
02:34یہ چار سب رینجز جو ہیں
02:36سب ہماریاز یا سیوالک ہیلز
02:38لیسر ہماریاز اور پیر پنجل
02:40ماؤنٹینز ڈی گریٹ ہماریان ماؤنٹین
02:42رینج اور دلدہ ماؤنٹین
02:44اور انٹیریر ہماریاز
02:46کراکرم اس کو
02:48ایمپورٹنس جو ہے
02:49اس کو بھی ڈسکس کیے ہیں
02:52ہم نے پچھلی ویڈیوز میں
02:53نارتھ ویسٹرن اینڈ ویسٹرن ماؤنٹینز
02:56میں سے ہندو کش کو ہم ڈسکس کر چکے ہیں
02:58اور ماؤنٹینز انشاءاللہ
02:59اس ویڈیو میں ہم اینڈ کر دیں گے
03:01کوہ سفید رینج یہ چاروں
03:03رہتے ہیں باقی دیکھیں ٹک لگا ہوا ہے
03:05سب کے اوپر یہ چار رہ گئے ہیں
03:08کوہ سفید
03:09وزیرستان ہیلز سلیمان رینج
03:11اور کیرثر رینج
03:12اس کو ابھی ہم دیکھ لیتے ہیں
03:16فیزیکل فیچرز کے علاوہ
03:18اس چپٹر کے اندر آگے جو ہے
03:20وہ کلائمٹ ہے
03:21اس کو اس کے بعد دیکھیں گے
03:23کلائمٹ جو ہے فیزیکل فیچرز میں نہیں آتا
03:25ٹھیک ہے بھئی
03:26اب یہاں پر ہمارے پاس
03:30یہ
03:38دا کوہ سفید رینج
03:40دا
03:44کوہ
03:46سفید رینج
03:49یہ بھی
03:52ماؤنٹین رینجز ہیں
03:54ٹھیک ہے بھئی
03:55لوکیٹڈ
03:56لوکیشن کہاں ہیں
03:58ان کی بٹوین
04:01خیبر پاس
04:05اور قرم پاس
04:09بٹوین خیبر پاس
04:11خیبر پاس
04:13اور قرم پاس
04:17قرم پاس اور خیبر پاس
04:22کی یہ درمیان
04:23یہ دا کوہ سفید رینج موجود ہے
04:26اب یہ خیبر پاس اور قرم پاس
04:28کہاں ہے
04:29پاس کیا ہے
04:30قدرتی راستہ
04:32جو پہاڑوں کے درمیان موجود ہو
04:34اس کو ہم پاس کہتے ہیں
04:36ٹھیک ہے
04:37تو یہ دونوں پاسس
04:40یہ دونوں قدرتی راستے
04:41پہاڑوں کے درمیان
04:42خیبر پاس اور قرم پاس
04:44یہ پاکستان کے کون سے صوبے میں ہیں
04:46یہاں پر دیکھ لیجئے
04:47میپ آپ کو نظر آ رہا ہے
04:48یہ پاکستان کا میپ ہے
04:49اور
04:50یہ پاکستان کا پنجاب آ گیا
04:53سندھ آ گیا
04:53بلوچستان اور یہ کیپی کے
04:55اور کیپی کے
04:56سائیڈ پر ہی
04:58نورتھ ویسٹرن
04:59ڈائریکشن بنتی ہے
05:01اور ویسٹرن ڈائریکشن
05:02بنتی ہے
05:03کیپی کے میں ہی
05:04یہ دونوں پاسس موجود ہیں
05:06ٹھیک ہے
05:07خیبر پاس اور قرم پاس
05:11یہ
05:11اور انہی کے درمیان میں
05:14یہ کوہ سفید رینج موجود ہے
05:15اس کی یہ ڈائریکشن ہے
05:17ٹھیک ہے
05:18کیپی کے
05:19آن دہ بارڈر آف
05:20ننگرہار
05:21پروینس آف
05:23افغانستان
05:23کوہارڈ ڈسٹرک
05:25اچھا یہ قرم پاس جو ہے
05:27یہ کیپی کے کا ایک ڈسٹرک ہے
05:29اس کو کوہارڈ ڈسٹرک کہتے ہیں
05:31یہ وہاں پر ہے
05:32ٹھیک ہے
05:33اور یہ خیبر پاس جو ہے
05:34یہ
05:36درہ خیبر
05:37بھی کہلاتا ہے
05:39یہ کیپی کے سے
05:40سٹارٹ ہو کے
05:42افغانستان کے صوبے
05:44ننگرہار تک جاتا ہے
05:47یہ میں نے بتا دیا
05:47ویسی
05:48آپ بھلیں چاہے
05:49نہ لکھیں اس کو
05:49ٹھیک ہے
05:50یہ اتنا بڑا خیبر پاس ہے
05:52اچھا بھئی
05:54زیادہ تر جو ہے یہ
05:57مچ
05:57زیادہ تر جو ہے یہ
05:59پاکستان میں آتا ہے
06:01یہ کوہ سفید رینج
06:02پہاڑی سلسلہ جو ہے
06:03زیادہ تر
06:04پاکستان میں آتا ہے
06:06اور
06:06کم جو ہے
06:08وہ افغانستان میں آتا ہے
06:10افغانستان میں آتا ہے
06:13یاد رہے
06:15پاکستان کی
06:16پاکستان کی انڈیا کا محب ہے
06:18پاکستان کے ویسٹ میں
06:20مغرب میں
06:21افغانستان لگتا ہے اس جگہ
06:23کیونکہ اب ہم نورت ویسٹرن اور ویسٹرن
06:26پہاڑی سلسلوں کو ڈسکس کر رہے ہیں
06:28یہ جو بی والا پورشن ہے
06:29یہ سارا نورت ویسٹ اور ویسٹ میں اور ویسٹ میں
06:31افغانستان موجود
06:32تو یہ جو ہے وہ زیادہ تر پاکستان میں ہے
06:35اور کچھ حصہ اس کا افغانستان میں
06:37یہ جو رینج ہے
06:41عجیب و غریب قسم کی ہے
06:43یہ جو پہاڑی سلسلہ ہے
06:45کوہ سفید جو ہے یہ عجیب و غریب قسم کا ہے
06:47آپ کو پتا ہے کہ
06:48ٹاپ پہ جو ہے وہ نورت ہوتا ہے
06:51اور رائٹ ہنڈ سائیڈ پہ
06:53ایسٹ ہوتا ہے اور لیفٹ ہنڈ سائیڈ پہ
06:55ویسٹ ہوتا ہے اور نورت کے سامنے ساؤت ہوتا ہے
06:57تو یہ جو پہاڑی سلسلہ ہے
06:59پورا کا پورا یہ جو
07:00ماؤنٹین رینج ہے کوہ سفید
07:02اس میں جو پہاڑ ہیں یہ
07:04اس طرح سے ہیں کچھ
07:07نورت ویسٹ
07:08جا رہے ہیں
07:10ٹھیک ہے بھئی نورت ویسٹ
07:12جو ہے ایسٹ ویسٹ جو ہے
07:14یہ سائیڈ پہ ایسٹ آگیا
07:18ایسٹ ویسٹ اور اس سائیڈ پہ
07:20یہ ویسٹ آگیا
07:21یہ ایسٹ اور یہ ویسٹ
07:23اس طرح پھیلے ہوئے ہیں یہ
07:25ایسٹ ویسٹ پیٹرن پہ
07:27یہ پھیلے ہوئے ہیں
07:29ٹھیک ہے بھئی
07:29اس پوائنٹ کو بھی نورت کرلیں
07:33رینج جو ہے یہ
07:39اس کا پیٹرن کیسا ہے
07:42اس کا پیٹرن ہے
07:46ایسٹ ویسٹ
07:46ایسٹ ویسٹ
07:54ٹرینڈ میں
07:55یہ پہاڑ بکھرے ہوئے ہیں
07:57یہ پہاڑی سلسلہ
07:58ایسٹ ویسٹ ٹرینڈ میں ہے
08:00ایوریج ہائٹ جو ہے یہاں پر
08:01ایوریج ہائٹ
08:03ایوریج ہائٹ جو ہے یہاں پر
08:06پہاڑوں کی جو ایوریج ہائٹ ہے
08:09وہ چھتیس سو میٹر
08:10ہے
08:12چھتیس سو میٹر
08:14ٹھیک ہے بھئی
08:15یہ ہو گیا ہمارے پاس
08:17کوہ سفید رینج اور کوئی پوائنٹ ہے
08:19اس کے حوالے سے ہاں
08:20اس کی
08:21یہاں جو کوہ سفید
08:23رینج کے اندر جو پہاڑ ہیں
08:25ان کی جو پیکس ہیں
08:26ان کی جو چوٹیاں ہیں
08:28پیکس ہیں
08:29ان کی جو چوٹیاں ہیں
08:30کورڈ سنو تھرو آوٹ ڈا یہ
08:32کورڈ سنو
08:34کورڈ سنو
08:37برف سے ڈھکی رہتی ہیں
08:38تھرو آوٹ ڈا یہ
08:40سارا سال
08:41ان پہاڑوں کی چوٹیاں برف سے
08:44ڈھکی رہتی ہیں
08:45ٹھیک ہے
08:46اگلا پوائنٹ کیا ہے اس میں
08:48اگلا پوائنٹ اس کے اندر ہے
09:00یہاں پر جو ریور ہے
09:03وہ کورڈ ریور ہے
09:05کورڈ ریور ہے
09:07دریائے کورڈ
09:09اس کو کہا جاتا ہے
09:10یہ جو کورڈ ریور ہے
09:12یہ فلوز
09:13یہ بہتا ہے
09:15ساؤت آف کوہ سفید
09:17ساؤت آف
09:20کوہ سفید
09:22یہ کوہ سفید جو ہے
09:24اس کے جو ساؤت والی ڈائریکشن ہے
09:26یہ والی
09:27یہاں پر یہ
09:30کورڈ ریور جو ہے وہ فلو کرتا ہے
09:33ٹھیک ہے بھئی
09:34اچھا خیبر پاس جو ہے
09:36اس کے بارے میں بات لکھی ہوئے
09:39یہاں پر یہ بھی پوائنٹ ہے
09:40یہ بھی نوٹ کر لیجئے
09:41خیبر پاس جو ہے
09:42خیبر
09:43پاس
09:45یعنی کہ درہ خیبر جو ہے
09:47یہ
09:48جوائن پاکستان
09:50اور افغانستان
09:50جوائن
09:52پاکستان
09:54اور افغانستان
09:58یعنی کہ یہ جو پہاڑی راستہ ہے
10:02قدرتی پہاڑی راستہ ہے
10:04یہ پاکستان کے
10:06کے پی کے سے شروع ہو کے
10:07افغانستان تک جا رہا ہے
10:09سوچئے ذرا یہ کتنا بڑا پہاڑی راستہ ہوگا
10:12خیبر پاس
10:15جوائن پاکستان
10:15اور افغانستان
10:17یہاں کا جو ہائیسٹ پوائنٹ ہے
10:22ہائیسٹ پوائنٹ جو ہے
10:25کوہ سفید رینج کا
10:26سب سے بلند ترین پوائنٹ جو ہے
10:28کوہ سفید کا
10:29اس کو سائکرم کہا جاتا ہے
10:31سائکرم
10:32سائکرم
10:34سائکرم
10:37ٹھیک ہے بھئی پوائنٹس مل گئے
10:41یہ والا بھی ہو گیا
10:42کوہ سفید رینج
10:43دوزرستان ہیلز جو ہے
10:45اس کو بھی ڈسکس کرنے
10:46یہ سمجھ لیں کہ ابھی ہم جو کچھ بھی ڈسکس کرنے ہیں
10:48وہ اس کے پی کے اندر ہی ہے
10:50سارا کا سارا
10:51اس کے بعد ہمارے پاس یہ آئی جاتا ہے
11:03دوزرستان ہیلز
11:05تیسرا
11:06دوزرستان ہیلز
11:12وزرستان ہیلز
11:16وزرستان ہیلز
11:19یہ جو پہاڑیاں ہیں
11:20ٹھیک ہے
11:21اور ان پہاڑوں کا جو ایریا ہے
11:23یہ کس کے درمیان واقع ہے
11:26بیٹوین
11:26بیٹوین
11:28کرم پاس
11:29اینڈ گومل پاس
11:31بیٹوین
11:32کرم
11:33پاس
11:36اینڈ گومل پاس
11:37وزرستان ہیلز کا جو ایریا ہے
11:42وہ بکھرا ہوا ہے
11:43بیٹوین
11:44کرم پاس
11:45اینڈ گومل پاس
11:47یہ بھی ایک اور درہ ہے
11:49یہ بھی ایک پہاڑی راستہ ہے
11:50گومل
11:51ٹھیک ہے
11:51ایوریج ہائیڈ جو یہاں پر ہے
11:53ایوریج ہائیڈ جو ہے
11:56یہاں پر پہاڑوں کی
11:58وہ کتنی ہیں
12:00پندرہ سو سے لے کے
12:02تین ہزار میٹر تک
12:05کی بلندی والے پہاڑ
12:06اس میں ہیں
12:07ٹھیک ہے بھئی
12:08یہاں پر
12:08تھری ریورز بھی ہیں
12:10تین ریورز بھی ہیں
12:12ان کے بھی نام لکھ لیں
12:13جو اسی وزرستان ہیلز میں آتے ہیں
12:15گورنل
12:17گورنل ریور بھی ہے
12:20ٹھیک ہے
12:21دوسرا ریور ہے
12:22کرم
12:23اور تیسرا ریور ہے
12:28ٹوچی
12:29ٹوچی
12:32فلوز تھرو دیس پاسس
12:34یہ جو ہیں
12:35تینوں
12:37دریا
12:39ان کرم پاس اور گومل پاسس کے درمیان بہتے ہیں
12:44ٹھیک ہے
12:46فلوز تھرو دیس پاسس
12:47فلوز
12:48تھرو
12:50دیس پاسس
12:53دیس
12:55پاسس
12:57ٹھیک ہے بھئی
12:59ٹوچی پاس جو ہے اس کے اندر
13:01ٹوچی
13:02پاس
13:03دریا
13:04ٹوچی
13:06لیڈس ٹو غزنی افغانستان
13:09افغانستان کا ایک بہت بڑا مشہور شہر ہے
13:11آپ کو بھی یاد ہوگا
13:13سبک تگین کا
13:14محمود غزنوی کا
13:15ٹھیک ہے
13:16یہ ٹوچی پاس جو یہاں کے پی کے سے نکل رہا ہے
13:19یہ کہاں پہ جا رہا ہے
13:20افغانستان کے کون سے شہر تک جا رہا ہے
13:22غزنی تک
13:23ٹوچی پاس
13:24لیڈس ٹو
13:25لیڈس ٹو
13:28غزنی
13:30افغانستان
13:34تک
13:35غزنی افغانستان تک
13:38ٹھیک ہے بھئی
13:40یہاں پر فوجی چھونیاں بھی ہیں
13:42وزیرستان ہیلز میں
13:44پاکستان آرمی کی
13:46کینٹومنٹس جن کو کہا جاتا ہے
13:48کینٹومنٹس بھی ہیں یہاں پر
13:50کینٹومنٹس بھی ہیں یہاں پر
13:53دو کینٹومنٹس ہیں
13:54ایک بننو کینٹومنٹ ہے
13:56بننو کی فوجی چھاؤنی ہے ایک
13:59اور دوسرا جو ہے
14:01ڈیرہ اسماعیل خان
14:03ڈیرہ اسماعیل خان
14:06جس کو ڈی جی خان بھی کہا جاتا ہے
14:07ڈیرہ اسماعیل
14:09خان جس کو ڈی جی خان بھی کہا جاتا ہے
14:14ٹھیک ہے بھئی وزیرستان ہیلز بھی ہو گئی
14:16اب آگے چلتے ہیں
14:19دا سلیمان رینج
14:26نمبر فور پہ اب دیکھ لیں
14:36دا سلیمان رینج
14:38دا سلیمان رینج
14:56بگنز کہاں سے شروع ہو رہا ہے بھئی
14:59بگنز
15:01کہاں سے شروع ہو رہا ہے
15:04ساؤت آف ریور گومل
15:06یہیں پر کے پی کے میں
15:09ایک ریور ہے جس کو
15:11دریائے گومل کہا جاتا ہے
15:13یا ریور گومل کہا جاتا ہے
15:15اس کی ساؤت میں
15:17ساؤت سے
15:19یہ جو ہے سلیمان رینج شروع ہوتا ہے
15:22ٹھیک ہے بھئی
15:22ریور گومل کے
15:25بگنز
15:25ساؤت آف
15:27ساؤت آف
15:30ریور گومل
15:32ریور گومل
15:35ہائیسٹ پیک
15:36سب سے بلند چوٹی جو ہے یہاں کی
15:39ہائیسٹ پیک
15:41جو بلند چوٹی ہے یہاں کی
15:44اس کو تخت سلیمان کہا جاتا ہے
15:46تخت سلیمان کہا جاتا ہے
15:53ہائیسٹ پیک
15:55سب سے بلند ترین چوٹی یہاں کی
15:57اور اس کی ہائیڈ جو ہے
15:58اور اس کی ہائیڈ جو ہے
16:00وہ ہے
16:02تین ہزار چار سو ستاسی میٹر
16:04تین ہزار چار سو ستاسی میٹر
16:083487 میٹر
16:12موسٹ امپورٹنٹ ریور جو ہیں یہاں کے
16:16موسٹ امپورٹنٹ
16:18ویسے تو اور بھی ہیں لیکن خاص خاص
16:20اہم اہم جو ہیں وہ ریور
16:22بولان ہے
16:23دریائے بولان
16:25ٹھیک ہے بھئی
16:27جو کہ بہتا ہے
16:28فلوز
16:29جو کہ بہتا ہے
16:32تھرو بولان پاس
16:34ایک اور پاس ہے یہاں پر
16:35دریائے بولان جس کو کہا جاتا ہے
16:37تھرو بولان پاس
16:39تھرو
16:41بولان پاس
16:46دریائے بولان سے گزرتا ہے
16:48یہاں پر ریلوے لائن بھی ہے
16:50ریلوے لائن بھی ہے
16:55اسی سلیمان رینج کے اندر
16:57ٹھیک ہے
16:58جو اسٹارٹ ہو رہی ہے
17:00یہاں سے
17:01سلیمان رینج سے وہ اسٹارٹ ہو رہی ہے
17:05ریلوے لائن
17:05اور کہاں تک جاری ہے
17:07گوز ٹو کوئٹا
17:08کوئٹا جاری ہے
17:10کوئٹا یاد ہے نا
17:12کوئٹا کہاں ہے
17:13کی پی کے سے
17:14یہ رہا بلوچستان
17:16بلوچستان جو ہے وہ
17:18کیپٹل سٹی ہے
17:19بلوچستان کا کیپٹل سٹی کوئٹا ہے
17:22تو کوئٹا تک جو ہے
17:23یہ ریلوے لائن آ رہی ہے
17:26اور یہاں سے آپ کو پتا ہے
17:27کہ پاکستان کے
17:28ساؤتھ ویسٹ پورشن
17:29سے
17:30ایران لگتا ہے
17:32گئی لگتا ہے نا
17:33ساؤتھ ویسٹ پورشن
17:34یہی سے
17:34ایران لگتا ہے
17:35تو ایران تک
17:37وہ ریلوے لائن جاری ہے
17:38اور ایران
17:39کوئٹا سے
17:40ایران تک جو ہے وہ
17:41ریلوے لائن جاری ہے
17:42اس قوم کیا کہتے ہیں
17:43زاہدان ایران کا شہر
17:46زاہدان ہے
17:47وہاں تک یہ ریلوے لائن
17:50جا رہی ہے
17:52ٹھیک ہے بھئی
17:54آخری رینج دا کیرثر رینج کو دیکھیں
17:56پھر یہ بورڈ میں پورا مٹاؤں
17:58میں دوسری ویڈیوز جو سیکنڈ یئر فیزکس کی ہے
18:00وہ نہیں بنا پا رہا
18:02اس کی وجہ سے یہ دیکھیں یہ کیونکہ
18:04کیا کروں یہ مجبوری ہے اس کو پورے کو پورے کو
18:06اس نقشے کو میں مٹا نہیں سکتا تھا
18:09کیونکہ یہ پوری سیریز چل رہی تھی
18:10ماؤنٹینز کی اس لیے میں اس کو مٹا نہیں سکتا تھا
18:13اب مٹاؤں گا اور اب جو ہے وہ
18:15سیکنڈ یئر فیزکس بھی تو چل رہی ہے
18:16نیو بک جو ہے
18:18اس کے اوپر کام کروں گا
18:21فرسٹ یئر بائیلو جی اور سیکنڈ یئر بائیلو جی
18:25اس کے لیے آپ پریشان نہ ہوں میں کمنٹس دیکھ رہا ہوں
18:27انشاءاللہ ان کے اوپر بھی میں کام شروع کر دوں گا
18:30یہ بکس جو ہیں
18:30سیکنڈ یئر فیزکس اور
18:33پاکستان سٹیڈی یہ دسمبر تک اینڈ ہو جائیں گی
18:36اس کے بعد پھر انشاءاللہ میں
18:38دونوں بکس فرسٹ یئر
18:40بائیلو جی اور سیکنڈ یئر بائیلو جی
18:43دونوں بکس پر ایک ساتھ جو ہے وہ کام شروع کروں گا
18:45پوری طاقت لگا کے
18:47جتنی احمد توفیق اللہ نے مجھے دی ہے
18:49کہ دو مہینے کے اندر
18:51ٹارگٹ یہ ہی سیٹ کروں گا
18:53کہ دو مہینے کے اندر دونوں بکس جو ہیں
18:54ان کو نمٹا دیا جائے
18:56کرتھر رینج
18:57دا
18:59کرتھر
19:03رینج
19:06اس کے علاوہ اردو کے حوالے سے بھی
19:08میسیجز آتے ہیں کمنٹس پڑھتا ہوں
19:09کہ سر اردو کے اوپر بھی ویڈیوز بنائیں
19:11سندھی کے اوپر ویڈیوز بنائیں
19:13سندھی ہمارے صوبے کی زبان ہے
19:16اس کے اوپر بھی انشاءاللہ کام کروں گا
19:17ٹھیک ہے
19:18تو وہ بھی بچوں کے لیے بہت مشکل ہوتی ہے
19:22چاہے سندھی سپیکنگ بچے ہیں
19:23یا اردو سپیکنگ بچے ہیں
19:25زبان کوئی سی بھی ہو مشکل ہوتی ہے
19:27آسان نہیں ہے
19:28ٹھیک ہے
19:29تو یہ بھی مشکل مرالہ ہوگا
19:31لیکن انشاءاللہ اس پہ بھی کام کریں گے
19:33فرسٹیئر
19:34کی بکس جو ہیں اردو ہے
19:37اسلامیات ہے انگلیش ہے
19:39ان کے اوپر بھی کام کریں گے
19:41کرتھر رینج جو ہے
19:42لائز یہ کرتھر رینج
19:44یہ پہاڑی سلسلہ جو ہے
19:45لائز کہاں پر موجود ہے
19:47ساؤتھ میں موجود ہے
19:49ساؤتھ میں موجود ہے
19:52کس کے
19:52سلیمان رینج
19:54سلیمان
19:55رینج جو ہے
19:57اس کے ساؤتھ میں دیکھیں گے آپ
19:59اس کے ساؤتھ میں آپ دیکھیں گے
20:02تو آپ کو یہ کیرتھر رینج کے پہاڑ نظر آئیں گے
20:06ٹھیک ہے بھئی
20:08Along western age of lower indus valley
20:11اب آپ کو پتا ہے
20:12indus valley جو ہے
20:13جس کو ہم وادی سندھ کہتے ہیں
20:16اگلا ٹاپک جو ہمارا ہے
20:19physical features کا
20:20plains
20:21mountains کو ہم نے discuss کر لیا
20:22پلینز کو ڈسکس کریں گے
20:24تو پلینز جو ہیں وہ تین حصوں میں ڈیوائیڈ ہیں
20:27پاکستان کے میدانی علاقے
20:29پاکستان کے میدانی علاقے
20:31پاکستان کے پہاڑی علاقوں کو ہم نے discuss کر لیا
20:34یہ پہاڑی علاقے ہیں پاکستان کے
20:35اب میدانی علاقوں کو ڈسکس کریں گے
20:38بلکہ وہ شاید میرے خیال میں تیسرا ٹاپک ہے
20:41اس کے بعد پلیچیوز ہیں
20:42پلیچیوز کے بعد جو ہے ہاں پلینز آ رہے ہیں
20:44تھرڈ نمبر پہ پلینز ہیں
20:45تو اپر انڈس پلین ہے
20:49لوور انڈس پلین ہے
20:50یہ پنجاب اور سندھ جو ہے
20:52پنجاب اپر انڈس پلین میں آ جاتا ہے
20:54اور آدھا پنجاب
20:56اور باقی نیچے سندھ جو ہے
20:58یہ لوور انڈس پلین میں آ جاتا ہے
21:00ٹھیک ہے
21:01تو یہاں پر اس کا عوالہ دیا گیا ہے
21:03کہ یہ ساؤتھ میں تو ہے سلیمان رینج کے
21:06along
21:06along مطلب
21:10کس کے ساتھ ساتھ چل رہا ہے
21:12along western age
21:14of lower انڈس ویلی
21:16along western age
21:18western age
21:22of lower
21:24انڈس ویلی
21:26انڈس ویلی
21:31اب وادی سندھ کا
21:32یہ سندھ جو ہے ہمارا
21:36سندھ جو ہے
21:36اس کا
21:38direction تو سب کی ہوں گی نا
21:40سبہ سندھ کی بھی direction دیکھیں
21:42تو اس کی بھی یہ رہی
21:42north east
21:43north south
21:46اور یہ west
21:47اور یہ east
21:48تو اس سندھ کی بھی ہیں
21:50اور یہی سندھ ہمارا
21:51lower انڈس پلین
21:52کہلاتا ہے
21:53لگ بھگ
21:53تو اس کا جو
21:55west portion ہے
21:56west portion جو ہے
21:59اس کا جو کنارہ ہے
22:02lower انڈس پلین کا
22:05جو مغربی کنارہ ہے
22:07اس کو یہ کہنا مناسب ہوگا
22:08lower انڈس پلین کا
22:09جو مغربی کنارہ ہے
22:12اس کے ساتھ ساتھ
22:14یہ چل رہا ہے
22:15کیرثر رینج
22:16اس کے ساتھ ساتھ
22:17یہ چل رہا ہے
22:18اور
22:18سلیمان رینج کے
22:20south میں
22:21موجود ہے
22:22دو location اس کی بتائی گئی ہیں
22:23along western age of
22:24lower انڈس ویلی
22:25یہ جو ہیں وہ
22:28چھوٹے پہاڑ ہیں
22:30low dry
22:31اور خشک پہاڑ ہیں
22:32low dry mountains
22:34low
22:36ڈرائے
22:38mountains
22:38ٹھیک ہے بھئی
22:39اور کوئی بات ہے
22:41اس کے اندر
22:41rivers جو ہیں
22:43یہاں پر
22:44ان کو بھی دیکھ لیجیے
22:45یہاں پر جو
22:47rivers ہیں
22:48on south
22:52اس کے south میں ہی
22:54اس کے اندر
22:55دریہ بھی بہہ رہے ہیں
22:56اس کے south میں
22:57آپ نوٹ کر رہے ہیں
22:58کہ پچھلے
22:59یہ جتنی
23:00ranges ہیں
23:00یہ south
23:01south
23:02south
23:03south
23:03south
23:04south
23:05south
23:06south
23:06south
23:07north
23:08west
23:09یہ
23:09kpk
23:10kpk
23:10مینی
23:10نیچے آرہے ہیں
23:11تو یہ
23:11نیچے والی
23:12direction
23:12کونسی ہوتی
23:13ہے
23:13south
23:14والی
23:14یہ
23:16یہاں پر
23:16آرہے ہیں
23:17بلوچستان
23:18میں ان ہو
23:18گئے ہیں
23:18kpk
23:19سے
23:19بلوچستان
23:20میں ان ہو
23:20گئے ہیں
23:21down
23:23جا رہے ہیں
23:23south
23:24میں
23:24تو ہر جگہ
23:24south
23:25کا
23:25ی اوالہ
23:25دیا جا
23:25رہا ہے
23:26تو
23:26rivers
23:26جو ہیں
23:27south
23:28میں
23:28یہاں پر دو ریورز ہیں
23:32ایک ہب ہے
23:33ہب ریور ہے اور دوسرا
23:36لیاری ریور ہے
23:37ہب ریور ہے اور دوسرا
23:40لیاری ریور ہے اور یہ دونوں
23:42ریورز جو ہیں فائنلی کہاں جائے کے گرتے ہیں
23:44کیا ہے یہاں سے آگے
23:48بھئی یہاں پر Arabian Sea
23:50ہے
23:50ساؤت میں پاکستان کے کیا ہے
23:53بلوچستان کے اس سیڈ پر کیا ہے
23:55سندھ کے اس سیڈ پر کیا ہے یہ پورا کا پورا
23:57یہ عربین سی ہے
23:58جتنے ماؤنٹیں جتنے ریورز
24:01جو ہیں وہ یہاں سے اوریجنیٹ ہوتے ہیں
24:03نورت سے وہ سارے
24:05ریورز جو ہیں وہ
24:07نیچے آ رہے ہوتے ہیں
24:08پاکستان ایسے سلوپ
24:11ماریا ہے نا ایسے یوں
24:12یہاں پہاڑ ہیں یہاں سے پانی نیچے آ
24:15رہا ہے برف پگلتی ہوئی دریاؤں کی شکل
24:17اختیار کرتی ہوئی فائنلی ادھر
24:19کیا ہے عربین سی ہے
24:20یہاں سے پانی فلو دیو آ رہا ہے
24:22عربین سی میں جا کے گر رہا ہے یہ جو پانی فلو ہوتا وہ آ رہا ہے یہی تو ریورز ہیں
24:26جتنا پانی سٹاپ کرنا ہوتا ہے پاکستان کو اپنے ڈیمز میں وہ کر لیتا ہے
24:32باقی پانی جو ہے وہ سارا کا سارا سمندر میں جا کے گر جاتا ہے
24:36کہاں پر یہ ساؤتھ میں جو عربین سی ہے
24:39تو یہ بھی ہب ریور اور لیاری ریور یہ بھی فائنلی کس میں جا کے گرتے ہیں
24:46عربین سی میں
24:48ہائیسٹ پوائنٹ جو ہے اس کا
24:51وہ آپ نے فرسٹیئر کی کیمیسٹری کی پرابلمز میں بھی آیا ہے وہ
24:57کونسا گورک ہل سٹیشن یاد ہے آپ کو
25:00فرسٹیئر کیمیسٹری جو بچے فرسٹیئر یا انٹر کے ہیں
25:04یا جو ٹیچر پڑھاتے ہیں وہ یہ مجھے اگر سن رہے ہوں گے
25:07تو ان کو یاد ہوگا فرسٹیئر کیمیسٹری کی بک میں ایک پرابلم ایسی ہے جس میں گورک ہل سٹیشن نام آیا
25:12تو یہاں پر ہے وہ گورک دکیر تھر رینج کے اندر
25:16یہ ہائیسٹ پوائنٹ جو ہے
25:18ہائیسٹ پوائنٹ جو ہے یہاں کا
25:21ہائیسٹ پوائنٹ اس کو گورک کہا جاتا ہے
25:24گورک
25:25گو
25:27رک
25:27ٹھیک ہے بھئی اللہ کی رحمت سے یہ ماؤنٹینز نمٹ گئے
25:32پلیچیوز جو ہیں
25:33اس کو ہم ڈسکس کریں گے پلیچیوز دو
25:36اسوں میں ڈیوائیڈ ہیں پوٹو آر
25:37پلیچیو اور ایک اور ہے
25:39تو یہ انشاءاللہ
25:41اگلے پارٹ میں ڈسکس کریں گے
25:44بس ویتمنان سے مجھے پورا بورڈ رب کرنا ہے
25:47تاکہ سیکنڈ ڈیئر فیزکس جو ہے
25:48اور میٹرک کیمیسٹری جو ہے
25:51وہ چلتی رہے
25:53ٹھیک ہے بھئی اپنا بہت زیادہ خیال رکھئے گا
25:54نو لائک نو سبسکرائب آن لی شیئر