LOD 200 (Level of Development 200) in BIM represents:
Approximate geometry: More detailed than LOD 100, with rough estimates of size, shape, and location.
Basic data: Includes information like material, quantity, and size.
LOD 200 is often used for:
Schematic design: Developing design concepts and layouts.
Cost estimation: More detailed cost estimates.
Coordination: Basic coordination with other disciplines.
Approximate geometry: More detailed than LOD 100, with rough estimates of size, shape, and location.
Basic data: Includes information like material, quantity, and size.
LOD 200 is often used for:
Schematic design: Developing design concepts and layouts.
Cost estimation: More detailed cost estimates.
Coordination: Basic coordination with other disciplines.
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم
00:01مجھے امید ہے کہ آپ سب لوگ
00:04ٹھیک ہوں گے خرید سے ہوں گے
00:05آج جو ویڈیو میں آپ تک لانے والا ہوں
00:08وہ ہے ایلوڈی ٹو ہنڈڈ کے بارے میں
00:10تو چلے دیکھتی ہیں
00:11ایلوڈی ٹو ہنڈڈ کیا ہے
00:13اور اسکیمیٹک جو ڈیزائن ہے وہ کیا ہے
00:16ایلوڈی ون ہنڈڈ کو
00:18ہم نے
00:19آریڈی کور کر لیا تھا
00:22اور ایلوڈی ون ہنڈڈ
00:24جو ہے میں نے آپ کو بتایا تھا
00:26کہ بسیکلی
00:30اسے ہم کونسیپشل ڈیزائن بھی کہتے ہیں
00:32جہاں پہ کونسیپ ڈیویلپ کے جاتے ہیں
00:35اور ایلوڈی ٹو ہنڈڈ جو ہوتا ہے
00:37اسے ہم کہتے ہیں سکیمیٹک ڈیزائن
00:39تو میں آپ کو
00:40تھوڑا سا سکیمیٹک ڈیزائن کے مطلب
00:43بھی بتاؤں گا
00:44اور پھر جو ہے ایلوڈی ٹو ہنڈڈ کے مطلب
00:47بھی بتاؤں گا
00:48پہلے ہم دیکھ لیتے ہیں ایلوڈی ٹو ہنڈڈ ہوتا کیا ہے
00:51اور ایلوڈی ٹو ہنڈڈ سے جو ہے ایلوڈی ٹو ہنڈڈ ہے وہ مختلف ہوتا ہے
00:58اگر اس کو ایلوڈی ٹو ہنڈڈ کو تھوڑا سا پیسے جا کے دیکھا جائے
01:03تو بیسیکل یہ پری ڈیزائن ہوتا ہے
01:06پری ڈیزائن سٹیج ہوتی ہے
01:08جس میں جو موڈل آپ کا ہوتا ہے وہ
01:11ٹو ڈی سمبیالوجی ہوتی ہے
01:13ٹو ڈی سیمبلز ہوتی ہیں
01:15اور اس کے بعد ایلوڈی ٹو ہنڈڈ ہوتا ہے نا
01:19اس کے اندر آپ کی بقیدہ جو آٹلائن ہے وہ ڈیفائنڈ کر دی جاتی ہے
01:23یعنی آپ کی جو آٹلائنز ہیں وہ پارشلی ڈیفائنڈ کر دی جاتی ہیں
01:29کر دی جاتی ہیں اور جو ہے ان کی اپروکسیمیٹ کونٹی سائز شیٹ
01:35اور ان کی لوکیشن کو بھی ظاہر کر دی جاتا ہے
01:38اور پلس جو ہے اس کے اندر جو آپ کی نان جیومیٹریکل انفرمیشنز ہوتی ہیں
01:44جسے غیر ہندسی غیر ہندسی انفرمیشن جو ہوتی ہیں معلومات ہوتی ہیں
01:49ان کو بھی جو ہے ایڈ کر دیا جاتا ہے
01:53غیر ہندسی معلومات کیا ہوتی ہیں کہ لینڈ کتنی ہوگی
01:56دیکھیں آپ کی ویڈ کتنی ہوگی آپ کی والیم کتنی ہوگی
02:01یعنی ان کی انفرمیشن جو ہوتی ہیں نان گرافیکل انفرمیشن جو ہوتی ہیں ان کو بھی اٹیج کر دیا جاتا ہے
02:07اگر ہم اب سکیمیٹک ڈیزائن کو دیکھیں
02:12اور سکیمیٹک ڈیزائن ہوتا
02:14کہ اس کی بیسیکلی
02:16ڈیفنیشن کیا ہے
02:18یا یہ کس را کا ہوتا ہے
02:21یا اس کا کیا کالسپٹ ہے
02:22تو اس کو بھی تھوڑا سا بھی ایکسپین کر دوں
02:24کہ بیسیکلی
02:26جو آپ کا
02:28جو سکیمیٹک ڈیزائن ہوتا ہے
02:30وہ کسی بھی پروجیٹ کی بنا دی
02:32خصوصیات اور
02:34تعمائراتی لاکت کے تخمینوں
02:36کا عمومی جائزہ پیش کرتا ہے
02:38یعنی کہ آپ کی بنیادی
02:40جو خصوصیات انفرمیشن ہوتی ہیں
02:42جو بیسیک انفرمیشن ہوتی ہیں
02:44اور آپ کی جو
02:45کسٹ ایسیمیشن ہوتی ہیں
02:47اس کا جو ہے بیسیکلی آپ کو
02:50عمومی جائزہ جو ہے پیش کر رہا ہوتا ہے
02:52جس سے آپ یہ تین کر سکتے ہیں
02:55کہ آیا آپ کا تصور
02:56جو ہے پروجیٹ کے بجر میں
02:58فیٹ بیٹھتا ہے کہ نہیں
03:00یعنی آپ کا جو آپ نے سکیمیٹک بنایا
03:02سکیمیٹک آپ نے جو ڈیزائن کیا ہے
03:04وہ آپ کے پروجیٹ کے بجر کے
03:06مطابق بیٹھتا ہے کہ نہیں بیٹھتا
03:08یعنی اس کے اندر ہوتا ہے کہ نہیں ہوتا
03:10فرض کریں یعنی ایک پروجیٹ
03:12ہے اور اس کی
03:14لاکت جو ہے ایک
03:16ملین
03:18ایک ملین کے قریب
03:20اس کی کسٹ ہے تو
03:22یہ بھی ہم نے اس سے بھی یہ دیکھنا
03:24ہوتا ہے کہ آیا یہ جو پروجیٹ
03:26ہوگا یہ ایک میرے میں ہو سکے گا
03:28کہ نہیں ہو سکے گا
03:29یعنی اس کا تخمینہ بھی دیکھنا ہوتا ہے
03:32اس کی ہم نے لاکت بھی دیکھنی ہوتی ہے
03:34یعنی اس کو اس طرح سے ڈیزائن کیا جائے
03:36اس طرح سے اس کو
03:37انفرمیشن جو بنیادی انفرمشن
03:40اس طرح کے ہونی چاہیے کہ یہ آپ کے
03:42جو کاسٹ ہے
03:44اس کے پوری پورا آترتا ہو
03:46اس کے اندر
03:48ہم جو ہے
03:49اپنا جو آپ کا سٹیکشنل
03:52ورک ہوتا ہے
03:53اس کا جتنا بھی اس کا میکینیکل ورک ہوتا ہے
03:56وہ والا ایچ وی ای سی
03:58پلمبنگ اور الیکٹیکل
03:59سب کا ہی جو ہے ہم نے
04:02کمپلیٹ جو ہے
04:03سکیمیٹک ڈیزائن جو ہے
04:06اس کے اندر یہ ساری چیزیں ہونی چاہیے
04:08ٹھیک ہے
04:09اور اس کے بعد جو ہے
04:11آپ کا انٹیریر فنشیر جو ہے
04:14بلڈنگ کے سائٹ پر
04:16وہ بھی سارے انکلوڈ ہونے چاہیے
04:18آپ کے
04:18تاکہ جو ہے
04:20آپ کے مکمل جو ہے
04:23اس کا تخمینہ لگایا جا سکے
04:26ساری چیزوں کا تخمینہ لگایا جا سکے
04:28جس میں آپ کے بلڈنگ
04:30ایلیویشنز ہوتے ہیں
04:31سیسٹنگ سائٹ پلین بھی ہوتے ہیں
04:33ایلیویشن بھی ہوتے ہیں
04:34ایچویس بھی ہوتے ہیں
04:36پروجیکٹ ٹیم یعنی جو
04:38آپ کے پروجیکٹ کو لیڈ کر رہے ہیں
04:41مطلب کے پروجیکٹ مینجرز ہیں
04:43ٹھیک ہے
04:44آرگنائزرز ہیں
04:45پلین ڈیزائنرز ہیں
04:47کنٹرول کر رہے ہیں
04:48ٹھیک ہے
04:49اس کے بعد سائٹ پلینز آپ کے
04:51ہو گئے
04:51یہ بہت ساری چیزیں جو ہے
04:53فیکٹرز ہوتے ہیں
04:54جو بسیکلی آپ کو
04:56سکیمیٹک ڈیزائن جو ہوتا ہے
04:58اس کے اندر جو ہے
04:58اس فیس کے اندر آپ کو
04:59یہ ساری چیزیں دیکھنی ہوتی ہیں
05:01ساری چیزیں ایک آنٹ کرنی ہوتی ہیں
05:03ویڈیو کے
05:05جو ہے
05:06اینڈ پر میں
05:07ایک ظاہر ہے
05:08ویڈیو کے ساتھ
05:09ایمیجز تو آئی رہے ہوتے ہیں
05:11میرے
05:11لیکن میں
05:12ایک اور ایمیج اٹیج کروں گا
05:14جو ویڈیو کے اینڈ پر ہے
05:15اسے درہ دیکھیں گا
05:16غور سے
05:17کہ آپ
05:18مختلف سٹیجز سے
05:20کس طرح سے گزرتے ہیں
05:21اور کس طرح سے
05:22جو ہے
05:23ان کی
05:23ڈیٹیل میں
05:25یا ان کی
05:25انفارمیشن میں
05:26یا ان کی
05:27جیومیٹریکل انفارمیشن
05:28جو ہے
05:28وہ کس طرح سے
05:29چینج ہو رہی ہوتی ہے
05:30تو یہ
05:31آج کا تھا
05:33آپ کی پیزنٹیشن
05:35تھی
05:35آج کی ویڈیو تھی
05:36ایلو ڈی ٹو ہنڈرڈ کے
05:38مطلق
05:38مجھے امید ہے
05:41کہ
05:41آپ میرے سب
05:43بھائی جو ہیں
05:43دوسروں تک بھی
05:45شیئر کر رہے ہوں گے
05:46یہ ویڈیوز
05:47اور
05:47یہ جو ویڈیوز ہیں
05:49اس سے آپ کو
05:50کافی فائدہ بھی
05:52ہو رہا ہوگا
05:53ٹریننگز کے لیے
05:54جیسے میں
05:55ہر ویڈیو میں
05:56کہتا ہوں
05:57کہ
05:57میرے نمبرز
05:58آ رہے ہوتے ہیں
05:59ایٹ ڈی اینڈ
06:00آپ ان کو
06:01نمبر جو ہے
06:02دیکھ کے
06:02تو مجھے آپ
06:03کور کر سکتے ہیں
06:04میرے سے بات
06:04کر سکتے ہیں
06:06اور
06:06جس طرح کی بھی
06:07ٹریننگ چاہیے ہو
06:08آپ کو
06:09پھر اس طرح سے
06:10ہم اس کو
06:11آرینج کر لیں گے
06:12ٹریننگ صرف
06:13ون ٹو ون
06:14یعنی پرسنل
06:14ٹریننگز نہیں
06:15دی جاتی
06:16بلکہ
06:16کوپریٹ ٹریننگ
06:17بھی ہم
06:18جو ہے دیتے ہیں
06:19اس کے لیے بھی
06:19آپ ہم سے
06:20رابطہ کر سکتے ہیں
06:21تو اپنا خیار کی گا
06:23اگلی ویڈیو میں
06:24جو ہے
06:25انشاءاللہ
06:26جو ہے
06:27ایلو ڈی
06:28ٹری ہنڈر
06:29اس کے بارے میں
06:30بات ہوگی
06:30اور اس کے بارے میں
06:32میں آپ کو
06:32بتاؤں گا
06:33تو اسلام علیکم
06:34ورحمت اللہ
06:35برکاتہ
06:36اللہ حافظ
06:37اللہ حافظ
06:37اللہ حافظ