LOD 100 in BIM (Building Information Modeling) refers to a Level of Development specification that defines the content and detail required for a specific model element.
LOD 100 typically represents:
Basic representation: Simple, symbolic, or approximate geometry.
Limited data: Basic attributes, such as size, shape, and location.
LOD 100 is often used for:
Preliminary design: Early-stage design and feasibility studies.
Cost estimation: High-level cost estimates.
LOD 100 typically represents:
Basic representation: Simple, symbolic, or approximate geometry.
Limited data: Basic attributes, such as size, shape, and location.
LOD 100 is often used for:
Preliminary design: Early-stage design and feasibility studies.
Cost estimation: High-level cost estimates.
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم مجھے امید ہے کہ آپ سب خرید سے ہوں گے اور جو ہے آج کی جو ویڈیو ہے بسیکلی وہ ہے
00:22اس سے پہلے جو ویڈیوز تھی ہیں اس میں میں بسیکلی ایلو ڈی کو ڈسکرائب ہی کر رہا تھا اور ایک اکسپولیشن دے رہا تھا کہ بسیکلی ایلو ڈی ہوتا کیا ہے اور جو دو ڈیفرنٹ قسم کے ایلو ڈیز ہوتے ہیں اور میں فرق کیا ہوتا ہے
00:42ایلو ڈی ون ہنڈڈ جو ہوتا ہے نا وہ بسیکلی آپ اس کو جو ہے کونسیپشنل ڈیزائن پر یا کونسیپ ڈیزائن پر اسے استعمال کر رہے ہوتی ہیں
00:52تو اس سے پہلے کہ میں ایلو ڈی ون ہنڈڈ کو ایکسپلین کروں یا اس کے بارے میں بتاؤں تو میں آپ کو جو ہے کونسیپشنل ڈیزائن کیا ہوتا ہے
01:00اس کے بارے میں تھوڑی سی انفرمیشن دینا چاہتا ہوں کہ وہ کیا ہوتی ہے اور کونسیپ کیا ہوتا ہے
01:04کونسیپ جو ڈیزائن جو ہوتا ہے وہ تصوراتی ڈیزائن عام طور پر فیزیبلٹی سٹیڈیز اور آفشن کی تشخیص کے بعد ہوتا ہے
01:13تو اس میں کیا ہوتا ہے کہ تصوراتی جو ڈیزائن ہوتا ہے ڈیزائن پروجیکٹ بریف جو ہوتا ہے
01:21وہ ڈیزائن ٹیم کی ابتدائی رد عمل کی نمائندگی کو جو ہے بسکلی ظاہر کر رہا ہوتا ہے
01:28ٹھیک ہے اس کو ظاہر کر رہا ہوتا ہے
01:30آگے چل کے دیکھا جائے تو کچھ لوگوں نے جو ہے بسکلی جو کچھ ڈیزائنر جو ہوتے ہیں
01:37اس میں جو ہے یہ سمجھتے ہیں کہ جو ہمارا تصوراتی ڈیزائن ہے اور اسکیم ڈیزائن ہے اس میں فرق کیسے کرتے ہیں
01:45یعنی فرق کیسے کیا جائے گا
01:46تو یاد رکھیں سب سے پہلے تصوراتی ڈیزائن تیار کی جاتا ہے اور اس کے بعد اسکیم ڈیزائن تیار کی جاتا ہے
01:55بسکلی اسکیم ڈیزائن جو ہوتا ہے وہ آٹپٹ ہوتی ہے تصوراتی ڈیزائن کی
02:01اور تصوراتی ڈیزائن کے بعد ہی تفصیلی ڈیزائن یا ترقی ڈیزائن جو ہے وہ آتا ہے جس کے دوران امارت کے تمام اہم اجزاء اور ان کے ایک ساتھ فٹ ہونے کے طریقے بیان کیا جاتے ہیں
02:15تو اگر ہم لو ڈی اب 100 کو دیکھیں جو بسکلی تصورتی ڈیزائن بھی کلاتا ہے
02:23تو امارت کا 3 ڈی موڈل بنیادی سجا پر معلومات کی نمائندی کے لیے تیار کیا گیا ہوتا ہے
02:29اس طرح سے اس مرحلے میں صرف تصوراتی موڈل کی تخلیق ممکن ہے جس میں رقبہ آ جاتا ہے انچائی آ جاتی ہے خجم آ جاتا ہے مقام آ جاتا ہے اور واقعی جیسے پیرامیٹر کی وضاحت کی گئی ہوتی ہے
02:43ہوتی ہے تو بسکلی آ تھوڑا سا میں اور اس کی وضاحت کر دوں کہ آ جو ہے جو آپ کا جو 3 ڈی موڈل ہوتا ہے وہ اس طرح سے
02:53جو ہے ڈیویلپ کیا جاتا ہے کونسپٹ لیول پہ کہ جو انفرمیشن ہوتی ہیں بیسک انفرمیشن دیا ہے اس کے اندر جو ہے اس کے اندر موجود ہوں یا اس کے اندر ڈالی جائیں تو اس طرح سے جو ہے آپ کا بیسکری اون کنسپچول میڈل جو ہے وہ تیار ہوتا ہے اور اس کنسپچول مارڈل میں یا کنسپچول سٹیج کے اندر آپ کے جو پیرامیٹر ضروری ہوتی ہیں وہ بیسکری ایریا ہوتا ہے ہائٹ ہوتا ہے
03:22ہے واریم ہوتا ہے لوکیشن ہوتا ہے اور جو اورینٹیشن ہوتی ہے وہ ضروری ہوتی ہے تو بیسکری جو گرافیکلی ریپنزنٹیشن ہوتی ہے یا جیومیٹریکل جو ریپنزنٹیشن ہوتی ہے وہ بیسکری سمبیالوجی ٹائپ ہوتی ہے اسے جو ہے بس سمپل سا ایک سکیچ بنایا ہوتا ہے جو کہ بیسکری اگر دیکھا جائے تو ایلو ڈی ٹو ہنڈر کو کسی طرح بھی سیٹس فائی نہیں کر رہا ہوتا
03:49تو یہ آج کی جو ہے بیسکری ویڈیو تھی ایلو ڈی ون ہنڈر کے متعلق اور مجھے امید ہے کہ یہ انفرمیشن جو ہے آپ کو اچھی لگی ہوں گی
04:01اور یہ انفرمیشن آپ اپنے دوسرے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کیجئے تاکہ ان کو بھی اس کا فائدہ ہو اور اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی قسم کی کوئی ٹریننگ کی ضرورت ہو
04:12کسی چیز کی ٹریننگ یا معلومات کی ضرورت ہو تو میرے دیئے ہوئے جو نمبر ہیں نیچے جو سکرین پہ آ رہے ہوتے ہیں اس سے آپ میرے ساتھ رابطہ کر سکتی ہیں
04:22اور جو ہے پھر میں آپ کو جو ہے بتا سکتا ہوں کہ ہماری ٹریننگ کب انکس وقت ہو رہی ہیں یا کب ہو سکتی ہیں
04:31تو یہ ساری معلومات آپ کو میں پروائی کر سکتا ہوں
04:34تو اس ویڈیو کا ضرور لائک کیجئے گا اور جو ہے دوسروں تک بھی شیئر کیجئے گا کہ تاکہ دوسروں کو بھی اس کا فائدہ ہو
04:41تو اپنا خیار رکھئے گا نیس ویڈیو تک انشاءاللہ وہ کہا اللہ حافظ