Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/28/2025
#Surgery #India #TwoKids #Return #ArmyChief #PresidentAzerbaijan #pmshehbazsharif #india #induswaterstreaty #youmetakbeer #pakistan #nuclearpower #28thmay #breakingnews #bulletin

Youm-e-Takbeer being celebrated across Pakistan with zeal, fervour

Armed Forces, COAS, Services Chief felicitate nation on Youm-e-Takbeer

Nuclear power ensures peace, strategic balance in South Asia: President Zardari

PM Shehbaz vows economic strength on Youm-e-Takbeer

Pakistan, Azerbaijan vow promoting regional stability, mutual prosperity

Zil Hajj moon not sighted, Eid ul Adha on June 7

Germany shifts tone on Israel over ‘incomprehensible’ Gaza carnage

Field Marshal Asim Munir meets Iranian Chief of General Staff

PM Shehbaz arrives in Azerbaijan after two-day visit to Iran

PM Sharif directs to ‘accelerate’ DISCOs privatization process

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back
00:30Today we are celebrating Azerbaijan's independence when Pakistan became a nuclear power on 28th
00:45May President Tayyip Erdogan and our brothers and sisters from Turkey were a source of
00:49great support to Azerbaijan. Pakistan contributed towards this great cause and we offered all
00:56brotherly, diplomatic, political support to our brothers and sisters in Azerbaijan.
01:05We used to say two souls and one heart. It has now changed forever to three souls and one heart.
01:11Phil Marshall, could you kindly stand up and I would like to introduce you to...
01:15I said Prime Minister, India has approached Pakistan for a ceasefire. I said,
01:24Finn Marshall, Allah Almighty has given a glorious victory. Now let us accept this request of
01:29India. We want this war to be averted at all costs.
01:32Azerbaijanji صدر Alham Aliyev نے کہا کہ آرمینیا کے خلاف جنگ میں ترکیہ اور
01:39پاکستان نے حمایت کی. چوالیس روز کی جنگ میں آپ نے اپنے تین سو شہر
01:44آزاد کرائے. تینوں ملکوں کا تعلق اب مزید قریبی ہو گیا ہے. ترک صدر
01:49طیب اردوان نے کہا وزیر آزم شہباز شریف کی آنے سے ہمیں بہت خوشی ہوئی.
01:54پہلے ہم دو ملک ایک قوم تھے. اب تین ملک ایک قوم ہیں.
02:01ایک سو سات سال پہلے مسلم دنیا میں آزربائی جان پہلا جمہوری ملک
02:06بنا. دو سال بعد ہم اپنی آزادی سے محروم ہو گئے. سوویت یونین کے
02:11ٹوٹنے سے آزربائی جان نے اپنی آزادی دوبارہ حاضل کی. آزادی کے سات
02:15ماہ بعد لاچین کے علاقے پر آرمینیا نے قبضہ کر لیا. چوالیس روز کی دوسری
02:21کارباغ جنگ میں ترکی اور پاکستان نے ہماری حمایت کی. ہم نے آرمینیا
02:26کے قبضے سے اپنے تین سو شہر اور قصبے آزاد کرائے. آج ہم تینوں
02:31ملکوں کے تعون کا نیا دروازہ کھلا ہے. ہم تینوں ملک ایک دوسرے کے
02:35مزید قریب آگئے ہیں.
02:37میں اپنے عزیز دوست وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا شکر
02:53گزار ہوں کہ انہوں نے آج کے دن یہاں آ کر ہماری خوشیوں میں
02:57اضافہ کیا. پہلے ہم کہتے تھے دو ملک ایک قوم. اب نظر آ رہا ہے
03:03تین ملک ایک قوم.
03:33آرمی چیف فیل مارشل سید آسم منیر نے آزری وزیر دفاع سے
03:41ملاقات کی. باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی کے امور پر
03:44تبادلہ خیال کیا گیا. ملاقات کے دوران دفاعی تعاون کے فروغ پر
03:48بھی بات ہوئی. آئی ایس پی آر نے بتایا دفاعی تعاون کے مزید
03:52فروغ کے لیے نئی راہیں تلاش کرنے پر گفتگو ہوئی. آرمی چیف فیل
03:56مارشل سید آسم منیر نے دونوں ملکوں کے دو طرفہ مضبوط تعلقات
04:01کو سراہا. آزربائی جان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے
04:05کے لیے پاکستان کی آزم کا آدھا کیا.
04:11پاپیس آئیں گے ایک بریک کے بعد.
04:12پاکستان نے بھارتی نوجوان کو مشورہ دیا ہے کہ قوم پرستی کی
04:22سیاست رد کر کے آمن اور تعاون کی راپنا ہے. ترجمان دفتر خارجہ کا
04:26کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز تقریر اور آبی
04:30وسائل کو ہتیار بنانے کا تاثر بین الاقوامی اصولوں سے انحراف ہے جو
04:33قیادت عالمی احترام چاہتی ہے دوسروں کو دھمکانے سے پہلے اپنا
04:38احتساب کرے.
04:42بھارت سے علاج کے بغیر واپس بھیجے گئے دونوں بچوں کی کامیاب
04:50سرجری. عبداللہ اور منسا کے والد نے فیل مارشل سید آسم منیر
04:53کا شکریہ ادا کیا. شاہد احمد نے کہا فیل مارشل نے معاملے کا
04:57فوری نوٹس لیا. اے ایف آئی سی کے ڈاکٹروں نے سرجری کامیاب
05:01بنائی. کمانڈنٹ ایزیکیٹیو ڈائریکٹر اے ایف آئی سی میجر جنرل
05:05ریٹائر ڈاکٹر نصیر احمد سومرو نے بتایا. ٹیم نے بچوں کا
05:08علاج ترتیب دیا اور اللہ نے کامیابی دی.
05:11میرے گو بچے ہیں جن کی سرجری گیا میں ہونی کی انفورشنیل
05:19کے لیے جو بھی میرے ساتھ جاتی ہوئی. میرے نا امید ہو کے آیا
05:22آرمی چیف نے مجھے اس کا نوکس لیا.
05:27اس کے بعد اے ایف آئی سی کی کیم ہے انہوں نے سرجری پرفروم کی
05:30ابھی میرا بچہ کافی بیکٹر ہے.
05:34عبداللہ اور منسا کو اے ایف آئی سی میں بلوایا گیا اور یہاں پہ ان کی
05:40جو ایسیسمنٹ ہوئی اور اس کے بعد ایک پراپر ہم نے
05:44ٹیم کانسٹیچوٹ کی.
05:48جب ہم نے ایک چالنج لیا وی ڈیویلپڈ کونسنسس ہم نے ایک
05:52ملٹی ڈسپلینری میٹنگ کی. الحمدللہ جس طرح سے ہم نے
05:57پلان کیا تھا اسی طرح سے ہم نے کیا.
06:02عبداللہ اور منسا کو دل کی نائد شدید اور پیچیدہ بیماری
06:06جس کو فیلوز ٹیٹرالوجی کہتے ہیں.
06:08نارمل فیلوز ٹیٹرالوجی سے یہ اس وجہ سے مختلف تھی
06:11کہ ان کی پیپروں کی خون کی نالیاں اتنی کمزور تھی
06:13کہ ان کو ہم مکمل ریپیئر ایک سٹیج میں نہیں کر سکتے.
06:16یہ سرجری ٹوٹل پانچ سے چھ گھنٹے میں مہیت تھی.
06:19ان کو وہ پلان دیا جو انڈیا سے بہت بہتر تھا جو انڈیا کے
06:22ڈاکٹرز نے ان کو آفر کیا تھا.
06:24دونوں بچے بہت بہتر ہیں وہ گھا جانے کی پوزیشن میں ہیں.
06:27کیسز انڈیا سے واپس آئے تو ان کے بڑے یونیک چیلنجز تھے
06:34انیستیزیا پوائنٹ ایوی سے اور جو پوز اپلیٹف کورس ہوتا ہے ان پیشن کا
06:38جو کہ بڑا کمبلیکیٹڈ ہوتا ہے تو اس کو ہم نے منیج کیا.
06:41عبداللہ کا کیس ایک کافی چیلنجنگ تھا ہمارے لیے ہماری انٹینسیب کے
06:45ٹی ایم کے لیے جس کو ہم بہت ہی اچھے طریقے سے ہم نے لبایا.
06:49آزاد کشمیر کے علاقے رابلا کورٹ میں پولیس کی گاڑی کھائے میں گر گئی
06:55پانچ پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں.
06:58مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے راشد نظیر سے بتائی کر راشد کیا تفصیل ہے؟
07:03جی بلکل یہاں پہ دولی پیر کے علاقے وہاں پہ پولیس جو سانہ پولیس
07:08کھائی گلا وہاں کی گاڑی تھی جو گری کھائی مجاگری جس کے نتیجے میں جو پانچ پولیس
07:13عفیسران تھے جو وہ کا پر جہاں پاک ہوئے جو تحسیوں کی ٹیم میں تھی انہوں
07:18نے ریسکیو کر کے جو مطلقہ جو ڈیڈ باڈیز تھی ان کو سی ایم ایج دولار پورٹ
07:22میں لیا گیا جہاں پہ ان کی جنازہ ادا کر کے ان کے اپنے ابائی علاقوں
07:27میں روانہ کی جائے گی جو ابھی تک اطلاع تھے اس میں جو زخمی ہیں ان کو
07:31بھی وہاں پہ سی ایم ایج راشد یہ بتائیے کہ وجہ کیا بنی ساتھ سکی؟
07:35جی ابھی تک وجہات ملوم نہیں ہو سکی لیکن جو وہاں پہ روڑ کی
07:40انتہائی خواب گا اور جبکہ وہاں پہ جو پاڑی یہ علاقہ ہے تو اس کو جیسے جو
07:44گاڑی تھی گاری خائی میں جا کے لیے جس کی وجہ سے یہ اکھیڈان ہویا ہے
07:48چیک ہے بہت شکریہ راشد افضلات کے لیے
07:50واپس آئیں گے بریک کے بعد
07:53ویلکم باک
07:58خبری ہے کہ پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوینٹی میں جیت کے لیے دو سو دو
08:03رنز کا حدف دے دیا لاہور میں گرین چرچ نے پہلے کھیل کر ساتھ
08:07ٹرکٹ پر دو سو ایک رنز بنائے کپتان سلمان علی آغا نے کریئر بیس
08:11چپن رنز بنائے شاداف خان نے آرطالیس حسن نوازنے چوالیس اور
08:15محمد حارس نے کتس رنز کی برک رفتار رننگز کے لیے خوشدل شاہ پانچ
08:19فخر زمان ایک اور سائم ایوب بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے
08:23ملک بھر کی طرح اسلامباد اور راولپنڈی میں بھی یوم تکبیر
08:28بنایا جا رہا ہے راولپنڈی میں چیئرمن قائمہ کمیٹی ناصر
08:32محمود بڑ کے آفیس کے باہر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا اور
08:35کیگ بھی کٹا گیا مزید پتار ہے نمائندہ ایر وائی نیوز بابر
08:39ملک بھر میں آج تقریبات کا آغاز کیا گیا دن بار یہ تقریبات
08:47جاری رہی ہے ابھی ناصر محمود بڑ سینیٹر چیئرمن قائمہ کمیٹی
08:50برائے ہاؤسنگ اینڈ ورک سے ان کے جو آفیس ہے یہاں پہ تقریب
08:55کا آغاز کیا گیا کے کٹا گیا اور زبردست آتش بازی کا مظاہرہ
08:58کیا گیا آج اٹھائی میں ہی جو ہم منا رہے ہیں میں شکر ادا کرتا
09:03ہوں ذالفکار علی بھٹو کا بھی اور جب انہوں نے یہ شروع کیا
09:07ایٹمی پروگرام اور پھر میاں نواشریف میرے قائد کا جنہوں نے
09:11پانچ دماغوں کے مقابلے میں چھے دماغے کر کے امریکہ جیسے
09:15ملک کنیٹن کی پانچ مون آئیں لیکن انہوں نے کسی کا دباؤ
09:18قبول نہیں کیا اور اس کو کہتے ہیں absolutely not
09:21بلکل ہاں یہاں پہ اور جوش انداز میں جوم تکبیر منایا گیا
09:26ہے راول پنڈی میں اسلامباد میں سینئر صوبائی وزیر پنجاب
09:30مریم اور انزیب حنیف عباسی اور دیگر انہماؤں نے بھی
09:32تقریبات سے خطاب کیا اور شرکت کیا
09:34اور اب موسم کی خبر
09:41ہیدر آباد کوٹری اور جام شوروں میں تیز ہواوں کے ساتھ
09:45مسلطہر بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا
09:47موسم خوشگوار ہو گیا
09:49ہیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں جالہ باری ہوئی
09:52تیز ہوا کی وجہ سے انرجی ہسپتال اور ایک مکان کا چھجہ گر گیا
09:55نیچے کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گیا
09:57کوٹری میں بھی تیز ہواوں کے ساتھ بارش
10:00متعدد علاقوں میں بجلی کی تاریں ٹوٹ گئیں
10:02کئی علاقے اندھیرے میں ڈھوک گئے
10:04جام شوروں میں تیز ہواوں کے ساتھ
10:05کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی
10:07شدید گرمی اور حبس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا
10:10یہاں وقت ہوئے بریکا
10:22ویلکم باک
10:27فیصل آباد کی مویشی منڈی میں
10:29ستر من وزنی بیلوں کی جوڑی کے چرچے ہیں
10:32محمد کاشیف کی رپورٹ دیکھ
10:33فیصل آباد کی نیامو آنا مویشی منڈی میں
10:35فروت کرنے کے لیے لائی گئی
10:37خوبصورت اور باری برکم بیلوں کی جوڑی
10:39لال بادشاہ اور ببلو نے دھوم مچائی ہوئی ہے
10:41بچے ببلو کے اوپر بیٹھ کر
10:43مستیاں بھی کرنے تو کچھ نہیں کہتا
10:45ان کے حساب سے منڈی پوری میں
10:47کوئی بیل بھی نہیں ہے
10:48ستر من وزن بطار ہیں دونوں کا
10:49اور ستر لاکھ روپے اس کا مانگ رہے ہیں
10:52مالک اس خوبصورت جوڑی کو
10:53گندم چوکر اور کھل سمیت
10:55دیسی چارے سے پال رہا ہے
10:57ہمارا لال بادشاہ جو ببلو ہے
10:59اس کو ہم بہت پیار سے پالتے ہیں
11:02لال بادشاہ اور ببلو بہت اچھے ہیں
11:04لینے کا دل کر رہا ہے
11:05بپاری اپنے بیلوں کو
11:06اڑائی سال سے لاد پیار سے پالنے کے ساتھ
11:08ساتھ دن رات ان کے نازوں نخرے بھی اٹھا رہا ہے
11:11نیامو آنا مویشی منڈی میں
11:12ستر من وزنی خوبصورت بیلوں کی جوڑی
11:15لال بادشاہ اور ببلو ہر خریدار کی
11:17توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے
11:18ہر شہری کی خواہش ہے
11:20کہ اس خوبصورت جوڑی کو خرید کر
11:22عید پر قربان کیا جائے
11:24کیمرامین محمد ملیلی کے ساتھ
11:25محمد کاشی فیاروائی نیوز فیصل آباد
11:27نیوز سٹوڈیو سے فلدک دیتنا ہے

Recommended