Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/29/2025
#us #china #securityforces #indianproxy #fieldmarshalasimmunir #modi #induswatertreaty #Nepra #KElectric #Loadshedding #azadkashmir #PakIndiaWar #Modi #Trump #PakArmy #ArmyChief #supremecourt #india #kashmir #headlines

Govt to file review plea in Nepra over K-E’s tariff decision: Leghari

Elon Musk quits Trump administration

Youm-e-Takbeer being celebrated across Pakistan with zeal, fervour

Armed Forces, COAS, Services Chief felicitate nation on Youm-e-Takbeer

Pakistan, Azerbaijan vow promoting regional stability, mutual prosperity

Zil Hajj moon not sighted, Eid ul Adha on June 7

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیشتگرد
00:30بلوچوں سے تعلق نہیں
00:31پاکستان سفارتی محاس پر سرگرد
00:37بھارت کو شکست کا سامنا
00:39وزیر آزم کی تاجک صدر سے ملاقات
00:41حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا
00:44کہا پاکستان خطے میں آمن شاہتا ہے
00:47عالمی برادری غیر ذمہ دارانہ رویے پر بھارت کی جواب دہی کرے
00:50پاکستان اپنی خود مختاری اور سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا
01:00اور سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فیدنار ہندوستان کے پانچ دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا
01:07آئی ایس پی آر کے نطابع اقل اور علی میں انٹیلیجنس بیس آپریشن کے دوران
01:11چار بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے
01:13دہشتگردوں نے نیشنل ہائیور پر تیز شہریوں کو شہید کیا تھا
01:17زلہ کیش میں کارروائی ایک دہشتگرد کو جہنم واصل کر دیا گیا
01:20جنگ میں رافیل دیاروں کی ناکامی نے بھارت کی فضائی طاقت کی حقیقت بے نقاب کر دی
01:27فرانسیسی کمپنی ڈیسالٹ ایوییشن اور بھارتی حکومت میں رافیل کی کارگردگی پر شدید اختلافہ
01:33فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے بھارت میں رافیل بیڑے کے معاینے کی درخواست کی
01:38نئے ڈیلی نے فرانسیسی ماہرین کی درخواست سیکیورٹی خدشات اور مسترد کی
01:42فرانسیسی ٹیم تکنیکی مسائل کا جائزہ لینا چاہتی تھی تاکہ شکو کو شبہات ختم کر سکے
01:48ریپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ تربیت یافتہ پائلٹس کی ایک غلط کا شرکار
01:58پاکستان نے سرکاری حمایت یافتہ بیٹھ پوائن ریزورب اور قومی بیٹھ پوائن والٹ کے قیام کا اعلان کر دیا
02:04پاکستان کرپٹو کانسٹر کے سی ای او بلادن ساکیب کا بیٹھ پوائن ویگاس دو ہزا پچیس حتا
02:10امریکہ سے پاکستان کی کرپٹو مارکت میں سرمایہ کاری کی اپی کہا
02:14یہ قومی بیٹھ پوائن والٹ قیاس آرائیوں یا ہائپ کے لیے نہیں ہے
02:18ہم ان بیٹھ پوائن کو کبھی فروغ نہیں کریں گے
02:20یہ بیٹھ پوائن خطناک اور غیر مستحقم نہیں ہوں گے
02:23پارلیمنٹ اور سٹیٹ بینک کے بغیر کرپٹو کانسل کیسے بن گئی
02:32قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا کرپٹو کانسل سے بریپنگ لینے کا فیصلہ
02:37سیکرٹری خزانہ نے کمیٹی کو بتایا وزیراعظم نے ایگزیکٹیف وارڈرز کے ذریعے کرپٹو کانسل بنائی
02:42ابھی کرپٹو کے حوالے سے تدائی بات چیز جاری ہے
02:46سٹیٹ بینک اور اس ای سی پی میں کرپٹو پر ابھی تک پابندی بدقرار ہے
02:50جب حکومت کو فیصلہ کرے گی تب ہی ریگولیٹری فریم ورک ہوگا
02:54کرپٹو کے لیے دوہزار میگا وارٹ ماملے پر سیکرٹری اتبانائی سے بھی بریپنگ لینے کا فیصلہ
02:59آزاد کشمیر میں بھی بھارتی ریاستی دہشتگردی کے شواہد منظر ایام پر
03:15پولیس سے مقابلے میں زنوش نسیم سمیت گروہ کے چاروں دہشتگرد مارے گئے
03:19آپریشن کے دوران پولیس کے دو جوان شہید اور پانچ زخمی ہوئے
03:23وزیراعظم آزاد کشمیر جوہدری انوارالہت نے کہا
03:27پولیس کے جوانوں نے اپنے خون سے معصوم شہریوں کو بچایا
03:31خودکش بمباروں نے کئی جگہوں پر بلاسٹ کرنا تھا
03:34حلفت نامی دہشتگرد پاکستان میں دہشتگرد کاروائیوں میں مطلوب تھا
03:39آئی جی آزاد کشمیر نے بتایا دہشتگرد ڈاکٹر عبدالرہو کشمیری نوجوانوں کو
03:43جہاد کے نام پر ذہن سازی کر کے دہشتگردی پھیلا رہا ہے
03:47اسے غازی شہزاد کے معاملت حاصل ہے
03:50فتنہ خوارج آزاد جمع کشمیر میں دہشتگردی کی نئی مہم شروع کرنے کا خان
03:55مومتار سینئی اور فکری شخصیات نے کارادم ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسوس کی
04:10سوچ اور سرگرمیوں کو اسلامی تعلیمات کے منافع کرا دے دیا
04:13مجھتر کا بیان میں کہا جس طرح اہل اسلام اور پاکستان اہل فلسطین کے ساتھ ہیں
04:18اسی طرح کالادم ٹی ٹی پی اسرائیل اور بھارت کا دوسرا ساتھی ہے
04:21پاک بھارت جنگ کی کیفیت میں اسرائیل ہندوستان ایک طرف
04:25مسلمان آنے عالم پاکستان کے ساتھ ہیں
04:28نور ولی محسوس کا بیان پاکستان کے اس مواففز کو ثابت کرتا ہے
04:32کہ افغانستان میں بیٹھے خارجی دہشتگرد گفر کے آلائکار ہیں
04:35اور پاکستان کو غیر مستحقم کرنا چاہتے ہیں
04:38ان خارجی دہشتگردوں کے ہندوستان سے امداد کے شواہد دنیا کے سامنے ہیں
04:43بانی پی ٹی آئے کہہ چکے وہ کبھی ڈیل کے تحت باہر نہیں آئیں گے
04:50انہوں نے کچھ دو اور کچھ دو کی بات نہیں کی
04:53چیئرمن پی ٹی آئے بیلیسٹر گوہر کہتے ہیں
04:56بانی پی ٹی آئے بے گناہ ہے ہر قیمت پر رہائی ہونی چاہیے
05:00سینیٹر علی زفر کا کہنا ہے
05:02بانی پی ٹی آئے نے واضح کیا ان کے لیے لینڈین کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں دیتا ہے
05:07ایسا کرنا ہوتا تو وہ چھے سو دن جیل میں کیوں گزارتے ہیں
05:11انہیں صرف انصاف چاہتے ہیں
05:12علی مقانم کہتی ہیں بانی پی ٹی آئے آئین و قانون کی بالا دستی کے لیے مل گیر تحریک چلائیں گے
05:18حضرت بھی حق کا ساتھ دینے والوں کا ساتھ دیتی ہے
05:21بانی کا پیغام ہے مل کے لیے سب کو مضبوط ہونا ہوتا ہے
05:26سپریم پورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سما
05:33جرجز اور وکیل فیصل صدیقی میں دلچسپ مقالمہ
05:37آئینی بینٹ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہا
05:40آپ کے دلائل کی بنیاد ٹھیک نہیں
05:42فیصل صدیقی بولے مجھے الہام تو نہیں ہوا دلائل تو دینے دیں
05:46جسٹس جمال مندوخیل نے کہا
05:48آپ پٹیشنر کے بھی وکیل ہوں تو بہت اچھے وکیل ہوں گے
05:52ایروکیٹ فیصل صدیقی نے کہا ہم مضاہمت کریں گے
05:54نائنصافی نہیں ہونے دیں گے
05:56جواب میں جسٹس مسرط حلالی نے کہا یہ تو کھلی دھمکی ہے
06:00کراچی میں بارہ بارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ناقابل کبھو
06:13نیپرا کا کے الیکٹرک کو انتباہ
06:15لوڈ شیڈنگ پوری ختم کرنے کی ہدا ہے
06:17وارننگ لیٹر میں کہا کے الیکٹرک عوام کو
06:20اسسلی بچھنی کا فائدہ پہنچانے میں ناکام ہے
06:23آپریشنل پرفارمنس بہتر کریں
06:25نیپرا کا کے الیکٹرک کو ختم ہدا ہے
06:28کہا کہ الیکٹرک اپنے ذرائع سے مہنگی بچھلی پیدا کر رہی ہے
06:32تلہ پوری کرنے کے لیے سسٹم سے بچھلی لینے کے بجائے
06:35لوڈ شیڈنگ کر رہی ہے
06:36گھنٹوں لوڈ شیڈنگ سے کاروباری سرکرمیاں متاس ہیں
06:39کراچی کا ٹیرپ چالیس باقی ملک کا پینتیس روپے کیسے ہیں
06:43امیر جماعت اسلامی کراچی نے نیپرا کو خط لکھ دیا
06:47سارفین سے نقصان کی وصولی کا ظالمانہ فیصلہ کسی صورت کو بولے
06:51کہ الیکٹرک کے ناکامی کا بوجھ عوام پر نہ ڈالا جائے
06:55ایمکیم نے کہا کہ الیکٹرک معاہدے کے تحت
06:58ایک میگا وارٹ وچھلی بھی سسٹم میں شامل نہیں کر سکی
07:01وزیراعظم کراچی والوں کو مافیا کے شنگل سے آزاد کریں
07:04ہیس کو اور سیپ کو ٹیک آور کرنے جا رہے ہیں
07:10وزیراعظم سندھ کا اعلان کہا
07:12اس اپدام سے لوڈ شیڈنگ کا معاملہ ختم ہو سکے گا
07:15مورو واقعے پر بولے
07:16ایک مردہ ایشو پر کس کے کہنے پر سیاست ہو رہی ہے
07:19جب سڑک بند ہوگی تو پولیس ضرور ایکشن لے گی
07:23گھر جلانے والے سیاسی کارکن نہیں ہو سکتے
07:26یہ تانے بانے کہاں ملتے ہیں اب سب کو پتا چل گیا ہے
07:29وزیراعظم سندھ نے بلدیہ ٹاؤن کراچی میں ایس آئی سی وی ڈی کا افتتح کر دیا
07:34مراد علی شاہ نے کہا
07:35بلدیہ کے رہائشیوں کا دل کے علاج کے ہسپتال کا مطالبہ تھا
07:39جو پورا کر دیا
07:41بھارٹی چینل اور فوچ نے جھوٹی خبروں کی ورڈ ریکارڈر
07:50موڈی سرکار کے لیے شرمندگی بننے والی سچی خبریں شپالی
07:54آپریشن سندھور کے دوران
07:56گودی میڈیا نے کراچی پورٹ تباہ کر آیا
07:59بھارٹی فوج نے اپنا ہی مزال دشمن کا کہہ کر ایکس پر شہر کر دیا
08:03انڈی ٹی وی نے پاکستانی چانک راجستان کی طرح پڑوا دیئے
08:07گودی میڈیا نے جی ایف سیونٹین تھنڈر مار گرانے کا جھوٹ بھی بولا
08:11اس کے برقس بھارٹی فوجی بس پر حملے کی خبر شپالی
08:15ہماس و پردیش میں حملے میں کئی بھارٹی فوجی حالات ہو
08:19گودی میڈیا اپنے فوجیوں کی حالاتوں کی خبر بھی نہ چلنے دیں سکا
08:23ٹائمز آف انڈیا نے پہلے یہ خبر ویب سائٹ پر چلائے پھر ہٹا دیں
08:27صرف ایک بھارٹی چینل نے خبر نشر کی لیکن دوبارہ نہ چلائے
08:31پولیو کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہیرو کا بے مثال کرتا
08:37دریا چناب تیر کر پار کیا
08:39دور دراز گاؤں میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بلائے
08:43جان قطرے میں ڈال کر دریا پار کرنے کی ویڈیو بارر
08:46جس نے دیکھا تعریف کی بغیر نہ مصنی
08:49پاکستان کی ترقی کے لیے ضروری ہے تمام سیاسی سماجی قوتیں مل کر کام کریں
08:55ہم سب کا مقصد عوام کی خدمات اور ملک کی بہتری ہونا چاہیے
08:59صدر مملکہ تعاصف علی زرداری کی گوونہ ہاوس لاہور میں وقت سے گفتگو
09:04کہا نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے لیے مربوط حکمت عملی اپنانا لازم ہے
09:09وفاق اور صوبوں کے درمیان تعاون اور سیاسی ایک جہتی ملکی سلامتی کی زمانت ہے
09:15وفاق وزر داخلہ محسن نکوی کی پیمزامت ڈاکو کی فارنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل کی آیادت کی
09:25کانسٹیبل جعفر کے بہترین علاج کے لیے ہدایات دیں کہا
09:29اسناباد پولیس کے سبوتوں نے ڈاکو کا بہادری سے مقابلہ کیا
09:34شہید ایس آئے صدیر احمد عباسی کی غربانی کو سلام پیش کرتے ہیں
09:38ان کی اہل خانہ کا ہر طرح سے خیال لکھا جائے گا
09:41امریکہ اور شام کے سفارتی تعلقات محال
09:48واشنگٹن نے تیرہ سال بعد دمشق میں سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا
09:52ترکیہ میں تائنات امریکی سفیر اور شام کے لیے امریکہ کے خصوصی آلچی
09:56ٹام بارک نے سفارت خانے کا بازاقتہ اسے تخت کیا
09:59دوہزار والا میں کھانا جنگی کے بعد امریکہ نے شام سے سفارتی تعلقات منقطع کیے تھے
10:03امریکہ نے گزشتہ دنوں شام پر آئے پاوندیاں بھی ختم کر دی
10:07غازہ کے بچے غزہ سے مہد
10:15اسرائیلی درندگی کے باعث بھوک اور پیاس سے نڑھا
10:18سہانی فوج نے تین ماہ سے بھوکے فلسطینیوں کو بھی نہ بخشا
10:22دو روز میں امداد کے منتظر افراد پر فائرنج سے دس فلسطینی شہید ہو گئے
10:26صحافی کے گھر پر بھی مباری
10:28خاندان کے آٹھ افراد رکھمائے اجل بنے
10:30البریج کیمپر سہانی فوج کے حملے میں تئیس افراد جان سکے
10:34اور اقصہ اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے
10:36اسرائیل نے البریج کیمپر حملے میارنی سطح پر ممنوعہ ہتھیار استبال کیے
10:41بہشوانہ بمباری سے مزید سرسٹ پلسطینی شہید
10:45ایک سو اسٹی سے زیادہ زخم
10:46غطہ میں ظلم ناقابل برداشت ہے
10:56کوئی کیسے یہ برداشت کر سکتا ہے
10:58سلامتی کانسل اجلاس میں فلسطینی مندوب
11:01ہزاروں بچوں کی شہادت اور ان کی ماں کا حال بتاتے ہوئے آپ دیتا ہوں
11:04کہا آگ اور بھوک فلسطینی بچوں کو نگل رہی
11:08دنیا کی خاموشی ناقابل برداشت ہے
11:10پاکستان کے مستقل مندوب آسم افتخار بولے
11:13غزہ میں مزید کتنی تباہی کے بعد سلامتی کانسل جاگے گی
11:16امداد کی ناقابندی نے ناقابل تصور انسانی علمی کو جنم دیا
11:20مزمت اور تشویش کے الفاظ کافی نہیں
11:23ناقابل بشی روکنے کا یہی وقت ہے
11:25اور جزائر کے مندوب نے کانسل اجلاس کے خیموں میں جلتے ہوئے بچوں کی تصویریں دکھا
11:29کہا شہید ہونے والے بچے حماس کے رکن نہیں تھے
11:33اقوام متحدہ کی خصوصی کوارڈینیٹر نے کہا
11:35عالمی برادری صرف اعلانات نہیں اقضامات کرتے
11:39وہی لیاری وہی مسائے
11:50لوگ پانی کو ترس گئے
11:52موسیٰ چوہدری روڈ کے مکین پانی کے لیے دربدر
11:55کسی گلی میں پانی آتا ہے کسی میں ایک بون نہیں آتی
11:58علاقہ مکینوں کا کہنا ہے
12:00وارٹر بورڈ عملہ پانی ہوتل والوں کو بیش دیتا ہے
12:02پانی آتا ہے تو بنجلی نہیں ہوتی
12:05کریں تو کیا کریں
12:06امریکہ نے کچھ امریکی
12:11کمپنیوں کو چین کو
12:13مصنوعات فروخت کرنے سے روک دیا
12:15برطانی اقوار فانانچل ٹائمز کا کہنا ہے
12:17ٹرامب اتظامی نے چین کو
12:19سمی کنڈکٹر ڈیزائن کرنے والے
12:21ساکٹویر کے فروخت پر مواصل طور پر
12:23پابندی آئیت کرتی
12:24نیو یارک ٹائمز نے لکھا چین کو جیٹ انجن
12:27ٹیکنالوجی اور کچھ مخصوص کامیکلز
12:29کے فروخت بھی روک دی گئی
12:30ترجمان امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے
12:33چین کو اسٹراتیجی کے احمد کی برامدات کا جائزہ لے رہے ہیں
12:36امریکہ کا چینی طالبہ کے ویزے منصوف کرنے کا اعلان
12:50امریکی وزیر خاجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے
12:52چین کی کمیونرس پارٹی سے
12:54وابستہ طالبہ کے ویزے منصوف کیے جائیں گے
12:56اہم شعبوں میں تعلیم حاصل کرنے والے چینی طالبہ کے بھی ویزے منصوف کریں گے
13:01امریکی محکمہ خاجہ کا کہنا ہے
13:03چینی طالبہ کے لئے ویزے کے میار میں ترمیم کریں گے
13:06آئندہ چین اور ہانگ کانگ سے آنے والے ویزہ درخواستوں کی کڑی جان چھوکی
13:21سوات میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش اور جالہ باری گرمی کا زور ٹوٹ گیا
13:25گوالی رئی اور اطراف میں جارہ باری سے فسنوں اور باغات کو نقصان پہنچا
13:30آج اسلام آباد پنجاب بالائی خیبر پخت انخواہ کشمی اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان تھا
13:37گراسی میں درختوں کی کمی نے گرمی ناقابل برداشت بنا دی
13:41پارہ انتالیس ڈگری کو چھو گیا گرمی چوالیس ڈگری محسوس ہوئی
13:45سبی اور جیکب آباد میں پارہ سنتالیس ڈگری کو چھو گیا
13:49نواب شاہ چھوالیس سکھر پینتالیس تربت میں چوالیس ڈگری
13:54مل بھر میں ایدے قربان کے لیے جانوروں کی خریداری کا سلسلہ جاری
14:03کراچی لاہار اور پشاور کی مویش منڈیوں میں راش پکھا
14:07خریدار بھاوتاؤں میں مصروف پیصلہ باتی مویش منڈی میں مکھی چینہ بکروں کی دھوم
14:13ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو کامیابی دیلانہ چاہتا ہوں
14:22پاس پاولر حیثن علی کاز نے کہا کم بات کرنا آسان نہیں تھا
14:26مسلسل محنت کی اور ٹیم میں جگہ پڑھا
14:28میڈل آرڈر بیٹن حیثن نواز نے کہا
14:31اپتے ہوں معلوم یا تھا میڈل آرڈر میں بھی پاپارم کر سکتا ہوں
14:34اللہ نے راستے آسان کی
14:36پاپارمنس شاندہ چریمپین پہلی بار
14:39انگلیش کپ چلسی نے پہلی مرتبہ یورپا کانفرنس لیگ کا ٹائٹل جیتیا
14:44فانل نے ریال بیٹس کو چار ایک سا اوٹ کلاس کیا
14:47تاریخی فتح پر کلاڑیوں نے خوب جشن منایا
14:50اور آج قسطنطنیہ کی فتح کا دن منایا جا رہا ہے
14:58انتیس مئی چادہ سو ترک پر میں عثمانی سلطان محمد فاتح کے لشکر نے
15:02بازن تیم کی ناقابل تسخیر فصیلوں کو پار کیا
15:06قسطنطنیہ کو فتح کر کے اسطانبول کا نام دیا
15:09فتح قسطنطنیہ اسلام کی تاریخ میں سنہری باب ہے

Recommended