#securityforces #indianproxy #fieldmarshalasimmunir #modi #induswatertreaty #Nepra #KElectric #Loadshedding #azadkashmir #PakIndiaWar #Modi #Trump #PakArmy #ArmyChief #supremecourt #india #kashmir #headlines
Govt to file review plea in Nepra over K-E’s tariff decision: Leghari
Elon Musk quits Trump administration
Youm-e-Takbeer being celebrated across Pakistan with zeal, fervour
Armed Forces, COAS, Services Chief felicitate nation on Youm-e-Takbeer
Pakistan, Azerbaijan vow promoting regional stability, mutual prosperity
Zil Hajj moon not sighted, Eid ul Adha on June 7
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Govt to file review plea in Nepra over K-E’s tariff decision: Leghari
Elon Musk quits Trump administration
Youm-e-Takbeer being celebrated across Pakistan with zeal, fervour
Armed Forces, COAS, Services Chief felicitate nation on Youm-e-Takbeer
Pakistan, Azerbaijan vow promoting regional stability, mutual prosperity
Zil Hajj moon not sighted, Eid ul Adha on June 7
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیشتگرد
00:30بلوچوں سے تعلق نہیں
00:31پاکستان سفارتی محاس پر سرگرد
00:37بھارت کو شکست کا سامنا
00:39وزیر آزم کی تاجک صدر سے ملاقات
00:41حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا
00:44کہا پاکستان خطے میں آمن شاہتا ہے
00:47عالمی برادری غیر ذمہ دارانہ رویے پر بھارت کی جواب دہی کرے
00:50پاکستان اپنی خود مختاری اور سالمیت کا ہر قیمت پر دفاع کرے گا
01:00اور سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فیدنار ہندوستان کے پانچ دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا
01:07آئی ایس پی آر کے نطابع اقل اور علی میں انٹیلیجنس بیس آپریشن کے دوران
01:11چار بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے
01:13دہشتگردوں نے نیشنل ہائیور پر تیز شہریوں کو شہید کیا تھا
01:17زلہ کیش میں کارروائی ایک دہشتگرد کو جہنم واصل کر دیا گیا
01:20جنگ میں رافیل دیاروں کی ناکامی نے بھارت کی فضائی طاقت کی حقیقت بے نقاب کر دی
01:27فرانسیسی کمپنی ڈیسالٹ ایوییشن اور بھارتی حکومت میں رافیل کی کارگردگی پر شدید اختلافہ
01:33فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے بھارت میں رافیل بیڑے کے معاینے کی درخواست کی
01:38نئے ڈیلی نے فرانسیسی ماہرین کی درخواست سیکیورٹی خدشات اور مسترد کی
01:42فرانسیسی ٹیم تقنیقی مسائل کا جائزہ لینا چاہتی تھی تاکہ شکو کو شبہات ختم کر سکے
01:48ریپورٹس کے مطابق بھارتی فضائی تربیت یافتہ پائلٹس کے قلط کا اشترکار
01:58پاکستان نے سرکاری حمایت یافتہ بیٹھ فائن ریزورب اور قومی بیٹھ فائن والٹ کے قیام کا اعلان کر دیا
02:04پاکستان کرپٹو کانسٹر کے سی ای او بلادن ساکیب کا بیٹھ فائن ویگاس دو ہزا پچیس حیطہ
02:10امریکہ سے پاکستان کی کرپٹو مارکٹ میں سرمایہ کاری کی اپی کہا
02:14یہ قومی بیٹھ فائن والٹ قیاس آرائیوں یا ہائپ کے لیے نہیں ہے
02:18ہم ان بیٹھ فائن کو کبھی فروح نہیں کریں گے
02:20یہ بیٹھ فائن خطناک اور غیر مستحقم نہیں ہوں گے
02:23پارلیمنٹ اور سٹیٹ بینک کے بغیر کرپٹو کانسل کیسے بن گئی
02:32قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا کرپٹو کانسل سے بریپنگ لینے کا فیصلہ
02:37سیکرٹری خزانہ نے کمیٹی کو بتایا وزیراعظم نے ایگزیکٹیف وارڈرز کے ذریعے کرپٹو کانسل بنائی
02:42ابھی کرپٹو کے حوالے سے اتدائی بات چیز جاری ہے
02:45سٹیٹ بینک اور اس ای سی پی میں کرپٹو پر ابھی تک پابندی بدقرار ہے
02:50جب حکومت کو فیصلہ کرے گی تب ہی ریگولیٹری فریم ورک ہوگا
02:54کرپٹو کے لیے دوہزار میگا وارٹ معاملے پر سیکرٹری اتبانائی سے بھی بریپنگ لینے کا فیصلہ
02:59آزاد کشمیر میں بھی بھارتی ریاستی دہشتگردی کے شواہد منظر ایام پر
03:15پولیس سے مقابلے میں زنوش نسیم سمیت گروہ کے چاروں دہشتگرد مارے گئے
03:19آپریشن کے دوران پولیس کے دو جوان شہید اور پانچ زخمی ہوئے
03:23وزیراعظم آزاد کشمیر جوہدری انوارالہت نے کہا
03:27پولیس کے جوانوں نے اپنے خون سے معصوم شہریوں کو بچایا
03:31خودکش بمباروں نے کئی جگہوں پر بلاسٹ کرنا تھا
03:34حلفت نامی دہشتگرد پاکستان میں دہشتگرد کاروائیوں میں مطلوب تھا
03:39آئی جی آزاد کشمیر نے بتایا دہشتگرد ڈاکٹر عبدالرہو کشمیری نوجوانوں کو
03:43جہاد کے نام پر ذہن سازی کر کے دہشتگردی پھیلا رہا ہے
03:47اسے غازی شہزاد کی معاملت حاصل ہے
03:50فتنا خوارج آزاد جمع کشمیر میں دہشتگردی کی نئی مہم شروع کرنے کا خان
03:55مومتاز دینی اور فکری شخصیات نے کارادم ٹی ٹی پی کے سربرا نور ولی محسوس کی
04:10سوچ اور سرگرمیوں کو اسلامی تعلیمات کے منافع کرا دے دیا
04:13مجھتر کا بیان میں کہا جس طرح اہل اسلام اور پاکستان اہل فلسطین کے ساتھ ہیں
04:18اسی طرح کالادم ٹی ٹی پی اسرائیل اور بھارت کا دوسرا ساتھی ہے
04:21پاک بھارت جنگ کی کیفیت میں اسرائیل ہندوستان ایک طرف
04:25مسلمان آنے عالم پاکستان کے ساتھ ہیں
04:28نور ولی محسوس کا بیان پاکستان کے اس موافع کو ثابت کرتا ہے
04:32کہ افغانستان میں بیٹھے خارجی دہشتگرد گفر کے آلائکار ہیں
04:35اور پاکستان کو غیر مستحتم کرنا چاہتے ہیں
04:38ان خارجی دہشتگردوں کے ہندوستان سے امداد کے شواہد دنیا کے سامنے ہیں
04:43بانی پی ٹی آئے کہہ چکے وہ کبھی ڈیل کے تحت باہر نہیں آئیں گے
04:50انہوں نے کچھ دو اور کچھ دو کی بات نہیں کی
04:53چیئرمن پی ٹی آئے بیلیسٹر گوہر کہتے ہیں
04:56بانی پی ٹی آئے بے گناہ ہے ہر قیمت پر رہائی ہونی چاہیے
05:00سینیٹر علی زفر کا کہنا ہے
05:02بانی پی ٹی آئے نے واضح کیا ان کے لیے لینڈین کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں دیتا ہے
05:07ایسا کرنا ہوتا تو وہ چھے سو دن جیل میں کیوں گزارتے ہیں
05:11انہیں صرف انصاف چاہتے ہیں
05:12علی مقانم کہتی ہیں بانی پی ٹی آئے آئین و قانون کی بالا دستی کے لیے مل گیر تحریک چلائیں گے
05:19خدرت بھی حق کا ساتھ دینے والوں کا ساتھ دیتی ہیں
05:21بانی کا پیغام ہے مل کے لیے سب کو مضبوط ہونا ہوتا ہے
05:26سپریم پورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سما
05:33ججز اور وکیل فیصل صدیقی میں دلچسپ مقالمہ
05:37آئینی بینٹ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہا
05:40آپ کے دلائل کی بنیاد ٹھیک نہیں
05:42فیصل صدیقی بولے مجھے الہام تو نہیں ہوا دلائل تو دینے دیں
05:46جسٹس جمال مندوخیل نے کہا
05:48آپ پٹیشنر کے بھی وکیل ہوں تو بہت اچھے وکیل ہوں گے
05:52ایروکیٹ فیصل صدیقی نے کہا ہم مضاہمت کریں گے
05:54نائنصافی نہیں ہونے دیں گے
05:56جواب میں جسٹس مسرط حلالی نے کہا یہ تو کھلی دھمکی ہے
06:00کراچے میں بارہ بارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ناقابل کبھو
06:13نیپرا کا کے الیکٹرک کو انتباہ
06:15لوڈ شیڈنگ پوری ختم کرنے کی ہدا ہے
06:17وارننگ لیٹر میں کہا کے الیکٹرک عوام کو
06:20اسسلی بچھنی کا فائدہ پہنچانے میں ناکام ہے
06:23آپریشنل پرفارمنس بہتر کریں
06:25نیپرا کا کے الیکٹرک کو ختم ہدا ہے
06:28کہا کہ الیکٹرک اپنے ذرائع سے مہنگی بچھنی پیدا کر رہی ہے
06:32تلہ پوری کرنے کے لیے سسٹم سے بچھنی لینے کے بجائے
06:35لوڈ شیڈنگ کر رہی ہے
06:36گھنٹوں لوڈ شیڈنگ سے کاروباری سرکرمیاں متاس ہیں
06:39کراچی کے ٹیرف چالیس باقی ملک کا پینتیس روپے کیسے ہے
06:43امیر جماعت اسلامی کراچی نے نیپرا کو خط لکھ دیا
06:47سارفین سے نقصان کی وصولی کا ظالمانہ اور فیصلہ کسی صورت کو بولے
06:51کہ الیکٹرک کے ناکامی کا بوجھ عوام پر نہ ڈالا جائے
06:55ایمکیم نے کہا کہ الیکٹرک معاہدے کے تحت
06:58ایک میگا وارٹ وچھلی بھی سسٹم میں شامل نہیں کر سکی
07:01وزیراعظم کراچی والوں کو مافیا کے شنگل سے آزاد کریں
07:05حیس کو اور سیپ کو ٹیک آور کرنے جا رہے ہیں
07:10وزیراعظم سندھ کا اعلان کہا
07:12اس اپدام سے لوڈ شیڈنگ کا معاملہ ختم ہو سکے گا
07:15مورو واقعے پر بولے
07:16ایک مردہ ایشو پر کس کے کہنے پر سیاست ہو رہی ہے
07:19جب سڑک بند ہوگی تو پولیس ضرور ایکشن لے گی
07:23گھر جلانے والے سیاسی کارکن نہیں ہو سکتے
07:26یہ تانے بانے کہاں ملتے ہیں اب سب کو پتا چل گیا ہے
07:29وزیراعظم سندھ نے بلدیہ ٹاؤن کراچی میں
07:32ایس آئی سی وی ڈی کا افتتاح کر دیا
07:34مراد علی شاہ نے کہا
07:35بلدیہ کے رہائشیوں کا دل کے علاج کے ہسپتال کا مطالبہ تھا
07:39جو پورا کر دیا
07:41بھارٹی چینل اور فوچ نے جھوٹی خبروں کی ورڈ ریکارٹر
07:50موڈی سرکار کے لیے شرمندگی بننے والی سچی خبریں شپالی
07:54آپریشن سندھور کے دوران
07:56گوڈی میڈیا نے کراچی پور تباہ کر آیا
07:59بھارٹی فوچ نے اپنا ہی مزال دشمن کا کہہ کر ایکس پر شہر کر دیا
08:03انڈی ٹی وی نے پاکستانی چانک راجستان کی طرح پڑھوا دیئے
08:07گوڈی میڈیا نے جی ایف سیونٹین تینڈر مار گرانے کا جھوٹ بھی بولا
08:11اس کے برقس بھارٹی فوجی بس پر حملے کی خبر شپالی
08:15ہماس و پردیش میں حملے میں کئی بھارٹی فوجی حالات
08:18گوڈی میڈیا اپنے فوجیوں کی حالاتتوں کی خبر بھی نہ چلنے دیں سکا
08:23ٹائمز آف انڈیا نے پہلے یہ خبر ویب سائٹ پر چلائے پھر ہٹا
08:27صرف ایک بھارٹی چینل نے خبر نشر کی لیکن دوبارہ نہ چلائے
08:31جنگ تین سے چاروں شلطی تو بھارٹ ختم ہو جاتا
08:38بھارٹی فوج کی جیسے دھڑائی ہوئی مزہ آگیا
08:41اب جو برین پاسپورٹ کا مزہ رہا ہے وہ پہلے کبھی نہیں آیا
08:44دوبائے میں سب کہہ رہے تھے ورلڈ جن پاکستان بھارٹیوں کے چہرے دیکھنے والے تھے
08:49وزیل تاجسل شرجی نیمن کہتے ہیں مہارت نے جنگ کے شروعات کی تھی
08:54اختتام پاکستان نے کیا پاکستان پھراہ ملک ہے ہم جنگ کے خلاف ہیں
08:59جاریت میں صلیت کرنے پر دشمن کو بھرپورٹ جواب کیا
09:02پولیوں کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہیرو کا بے مثال کرتا
09:13دریا چناب تیر کر پار کیا
09:15دور دراز گاؤں میں بچوں کو پولیوں سے بچاؤ کے قطرے بلائے
09:19جان قطرے میں ڈال کر دریا پار کرنے کی ویڈیو بارل
09:22جس نے دیکھا تعریف کیے بغیر ملنے سے
09:25حکمران مرات کم کریں چھوٹی گاڑیاں استعمال کریں
09:32ایمن نے ایم پی ایس کے ترقیاتی فانڈز بند کیے جائیں
09:35جاگیرداروں اور بڑے سنتکاروں پر کیوں ہاتھ نہیں ڈالا جاتا
09:39آپ کیوں کاشتکار کسان مزدور اور تنقادار کو ریلیف نہیں دیتے
09:43امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا
09:46اسلام آباد میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب کہا
09:49قوم صرف اور صرف تعلیم کے ذریعے ہی ترقی کر سکتی ہے
09:53حکومت آئی پی پیس کے بجائے قوم کے بچوں پر خرچ کریں
09:56میڈل کلاس ختم ہو جائے گی تو ملک کیسے چلے گا
10:00پاکستان ایٹمی طاقت ہے اسے کوئی ڈیفالٹ نہیں کر سکتا
10:03سندھ میں وڈیروں کی گاڑیوں میں ڈاکوں کو اسلحہ جاتا ہے
10:15وڈیروں نے ڈاکوں پالے ہوئے
10:16شکارکور سے کنکور تک ڈاکو راچ ہے
10:19پولیس کاروائی نہیں کرتی
10:21سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد سہتو کی رمان
10:24کمبر میں لیڈی سکول تیچر صدف حاصلو قتل کیس کی سمات میں کہا
10:28سندھ میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراہ ہے
10:32ڈیچر صدف حاصلو کی قتل کے ملزم کب پکڑے جائیں گے
10:35آئی جیسن نے جواب دیا
10:37انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل دی ہے
10:39ملزم کی گرفتاری کے لیے پہلے دس لاکھ پچیس لاکھ روپے راقم رکھی گئی
10:43عدالت کا آئی جیسن قوم کی بہالی کے لیے سخت احکامات کا حق
10:57پاکستان کی ترقی کے لیے ضروری ہے
10:59تمام سیاسی سماجی قوتیں مل کر کام کریں
11:02ہم سب کا مقصد عوام کی خدمات اور ملک کی بہتری ہونا چاہیے
11:06صدر مملکہ تعاصف علی زرداری کی گوونہ ہاوس لاہور میں وقت سے گفتگو
11:11کہا نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے لیے مربوط حکمت عملی اپنانا لازم ہے
11:16وفاق اور صوبوں کے درمیان تعاون اور سیاسی ایک جہتی ملکی سلامتی کی زمانت ہے
11:22وفاق وزر داخلہ محسن نکوی کی پیمزامت ڈاکو کی فارنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل کی آیادت کی
11:32کانسٹیبل جاپر کے بہترین علاج کے لیے ہدایات دی کہا
11:36اسناباد پولیس کے سبوتوں نے ڈاکو کا بہادری سے مقابلہ کیا
11:40شہید ایس آئے صدیر احمد عباسی کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں
11:45ان کی اہل خانہ کا ہر ترہاں سے خیال دکھا جائے گا
11:48امریکہ اور شام کے سفارتی تعلقات محال
11:55واشنگٹن نے تیرہ سال بعد دمشق میں سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا
11:59ترکیہ مدائنات امریکی صفیر اور شام کے لیے امریکہ کے خصوصی آلچی
12:03تام بارک نے سفارت خانہ کا بازاقتہ اس سے تخت کیا
12:062012 میں خانہ جنگی کے بعد امریکہ نے شام سے سفارتی تعلقات منکتا کیے تھے
12:10امریکہ نے گزشتہ دنوں شام پر آئے پابندیاں بھی ختم کر دی
12:14غازہ کے بچے غزہ سے مہد
12:22اسرائیلی درندگی کے باعث بھوک اور پیاس سے نڑھا
12:25سہانی فوج نے تین ماہ سے بھوکے فلسطینیوں کو بھی نہ بخشا
12:29دھروس میں امداد کے منتصر افراد پر فائرنس سے دس فلسطینی شہید ہو گئے
12:33صحافی کے گھر پر بھی بمبار
12:35خاندان کی آٹھ افراد رقمہ اجل بنے
12:37البریج کیمپر سہانی فوج کے حملے میں 23 افراد جانس گئے
12:41اور اقصہ اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے
12:43اسرائیل نے البریج کیمپر حملے میں آدمی اس سطح پر ممنوعہ ہتھیار استوال کیے
12:48ویشوانہ بمباری سے مزید سرسر پلسطینی شہید 180 سے زیادہ زخمت
13:01غطہ میں ظلم ناقابل برداشت ہے
13:03کوئی کیسے یہ برداشت کر سکتا ہے
13:05سلامتی کانسل اجلاس میں فلسطینی مندوب ہزاروں بچوں کی شہادت اور ان کی ماںوں کا حال بتاتے ہوئے آپ دیدہ ہوں
13:11تہاں آگ اور بھوک فلسطینی بچوں کو نگل رہی
13:15دنیا کی خاموشی ناقابل برداشت ہے
13:17پاکستان کے مستقل مندوب آسم استخار بولے غزہ میں مزید کتنی تباہی کے بعد سلامتی کانسل جاگے گی
13:23انداد کی ناقابندی نے ناقابل تصور انسانی علمی کو جرم دیا
13:27مضامتہ تشویر کے الفاظ کافی نہیں
13:29ناقابل کشی روکنے کا یہی وقت ہے
13:32الجزائر کے مندوب نے کانسل اجلاس کے خیموں میں جلتے ہوئے بچوں کی تصویریں دکھا
13:36کہا شہید ہونے والے بچے حماس کے رکن نہیں تھے
13:40اقوام متحدہ کی خصوصی کوارڈینیٹر نے کہا
13:42عالمی برادری صرف اعلانات نہیں
13:44اقضامات تھے
13:45وہی لیاری وہی مسائے
13:57لوگ پانی کو ترس گئے
13:59موسیٰ چوہدری روڈ کے مکین پانی کے لیے دربدر
14:01کسی گلی میں پانی آتا ہے
14:03کسی میں ایک بون نہیں آتی
14:05علاقہ مکینوں کا کہنا ہے
14:07وارٹر بورڈ عملہ پانی ہوتل والوں کو بیش دیتا ہے
14:09پانی آتا ہے تو بنزلی نہیں ہوتی
14:12کریں تو کیا کریں
14:13امریکہ نے کچھ امریکی
14:18کمپنیوں کو چین کو
14:20مصنوعات فروخت کرنے سے روک دیا
14:22برطانی اقوار فانانچل ٹائمز کا کہنا ہے
14:24ٹرام بیت ازامی نے چین کو
14:26سمی کنڈکٹر ڈیزائن کرنے والے
14:28ساکٹویر کے فروخت پر مواصل طور پر پابندی آئیت کرتی
14:31نیو یارک ٹائمز نے لکھا
14:33چین کو جیت انجن ٹیکنالوجی
14:35اور کچھ مخصوص کامیکلز کے فروخت بھی روک دی گئی
14:37ترجمان امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے
14:40چین کو اسٹراتیجر کے احمد کی برامدات کا جائزہ لے رہے ہیں
14:43امریکہ کا چینی طالبہ کے ویزے منصوب کرنے کا اعلان
14:56امریکی وزیر خاجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے
14:59چین کی کمیونرس پارٹی سے
15:01وابستہ طالبہ کے ویزے منصوب کیے جائیں گے
15:03اہم شعبوں میں تعلیم حاصل کرنے والے چینی طالبہ کے بھی ویزے منصوب کریں گے
15:08امریکی محکمہ خاجہ کا کہنا ہے
15:10چینی طالبہ کے لئے ویزے کے میار میں ترمیم کریں گے
15:12آئندہ چین اور ہانگ کان سے آنے والے ویزہ درخواستوں کی کڑی جان چھوکی
15:28سوات میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش اور جالہ باری گرمی کا زور ٹوٹ گیا
15:32گوالی رئی اور اطراف میں جارہ باری سے فسنوں اور باغات کو نقصان پہنچا
15:37آج اسلام آباد، پنجاب، بالائی، خیبر پختونخواہ، کشمی اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان تھا
15:44گراچی میں درختوں کی کمی نے گرمی ناقابل برداشت بنا دی
15:48پارہ انتالیس ڈگری کو چھو گیا
15:50گرمی چوالیس ڈگری محسوس ہوئی
15:52سبری اور جیکب آباد میں پارہ سنتالیس ڈگری کو چھو گیا
15:56نواب شاہ چھوالیس، سکھر پینتالیس، تربت میں چوالیس ڈگری
16:00مل بھر میں ایدے قربان کے لیے جانمنوں کی خریداری کا سلسلہ جاری
16:10کراچی، لاہار اور پشاور کی موویش منڈیوں میں راش پڑھ گیا
16:14خریدار بھاوتاؤں میں مصروف
16:16پیسل آبادی موویش منڈی میں مکھی چینہ بکروں کی دھون
16:20پاکستان نے بانگلہ بیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکستے دی
16:28کذافے سیڈیم لاہار میں مہمان ٹیم دو سو دو رنز کے تاقبے
16:32ایک سو چانس اپرنز پڑھے
16:33حسن علی کی طباکن بولنگ کم بیک ماچ میں پانچ شکار کی
16:37ٹی ٹوئنٹی انڈرنیشن میں پانچ وقت کے حاصل کرنے والے چوتھے پاکستان ہی بن گئے
16:41کفتان سلمان آگا کی کریئر بحث چھپنڈا
16:43شاداب نے اٹھالیس اور حسن علی کی برک رکھتار انیس کھیلی
16:48شادابان آل ران کا قدری پر میچ کے بہترین کھلاڑی کرا
16:51تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا
16:54تمام میچ سے کیے سپورٹ پا براہ راست
17:07ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو کامیابی دلائمت چاہتا ہوں
17:13فاس پاولر حسن علی کازم کہا کم بیک کرنا آسان نہیں تھا
17:17مسلسل محنت کی اور ٹیم میچوں کا بنایا
17:20میڈل آرڈر بیٹن حسن نواز نے کہا
17:22اکتے ہوں معلوم نہ تھا میڈل آرڈر میں بھی پاپارم کر سکتا ہوں
17:25اللہ نے راستے آسان کی
17:27پاپارمنس جاندہ چریمپین پہلی بار
17:31انگلیش کب چلسی نے پہلی مرتبہ
17:32یو ایف آ کانفرنس لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
17:35فانل نے ریال بیٹس کو چار ایک سال کلاس کیا
17:38تاریخی فتح پر کلاڑیوں نے خوب جرشن منایا
17:41اور آج قسطنطنیہ کی فتح کا دن منایا جا رہا ہے
17:49انتیس مائی چادہ سو ترک پر میں
17:51عثمانی سلطان محمد فاتح کے لشکر نے
17:54بازن تین کی ناقابل تسخیر فصیلوں کو پار کیا
17:57قسطنطنیہ کو فتح کر کے اسطانبول کا نام دیا
18:00فتح پسطنطنیہ اسلام کی تاریخ میں سنہری باب ہے