#israel #Yemen #nawazsharif #youmetakbeer #saudiarabia #iran #PakIranborder #Azerbaijan #Turkey #pakistan #pmshehbazsharif #moon #moonsighting #headlines
Pakistan, Azerbaijan vow promoting regional stability, mutual prosperity
Zil Hajj moon not sighted, Eid ul Adha on June 7
Germany shifts tone on Israel over ‘incomprehensible’ Gaza carnage
Field Marshal Asim Munir meets Iranian Chief of General Staff
PM Shehbaz arrives in Azerbaijan after two-day visit to Iran
PM Sharif directs to ‘accelerate’ DISCOs privatization process
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Pakistan, Azerbaijan vow promoting regional stability, mutual prosperity
Zil Hajj moon not sighted, Eid ul Adha on June 7
Germany shifts tone on Israel over ‘incomprehensible’ Gaza carnage
Field Marshal Asim Munir meets Iranian Chief of General Staff
PM Shehbaz arrives in Azerbaijan after two-day visit to Iran
PM Sharif directs to ‘accelerate’ DISCOs privatization process
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00।
00:30।
01:00।
01:30।
01:32।
01:34।
01:48।
01:50.
02:19.
02:19.
02:19.
02:19.
02:19.
02:19.
02:19ڈیوی اور پاکستان کی قیادت متحد اور متفق ہے
02:22وزیر آزم کے دوست ملکوں کے دوروں سے اچھے اثرات سامنے آ رہے ہیں
02:26افاقی وزیر طرح تتا تارر کا کہنا ہے
02:29صدر آزربائی جان سے ملاقات میں تہہ ہوا
02:31اب وہ فوت کی سطح پر مذاکرات ہوں گے
02:34مارکہ حق میں فتح کے بعد پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی ہے
02:37آزربائی جان کے عوام نے ہماری فتح کا جشن منایا
02:41پاکستان کو ایٹمی قوت بنے ستائیس سال مکمل
02:49یوم تکلیر آج ملی جوشو جذبے کے ساتھ منائے گیا
02:53اٹھائیس ماہ انیس سو اٹھانوے کو پاکستان دنیا کا ساتھ ماں
02:57اور عالم اسلام کا پہلا ایٹمی ملک گنا
03:00بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے
03:03چاہ دھماکے کیے خطے میں طاقت کا توازن بہائی کیا
03:07صدر اور وزیراعظم کی یوم تکلیر پر قوم کا ببارک بار
03:11آصف زرداری نے کہا آج کے دن ہم نے اپنی جوہری صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
03:19حسن شہباز شریف بولے یوم تکلیر اس مرتبہ ایک اہم اور تاریخ معاقے پر منایا جا رہا ہے
03:27سلط کردہ بلا جواز جنگ میں پاکستان سرخ روح اور فتح یاب ہوا
03:31فتح مبین سے سرشار قام کے لیے یوم تکلیر کی مصورتوں میں مزید اضافت ہے
03:36دس مئی کی فتح پاکستانی قوم فخر سے سرشار
03:44ملک مختلف شہروں میں ریلیاں بہاولنگر اکارا گجرانبالا گجرات میں ریلیاں نکالی گئیں
03:49جھنگ میں پرچم کشائی کی تقریب
03:51جڑا والا میں کیک کاٹا گیا
03:53دیرہ بکٹی بارکھان نصیر آباد اور جعفر آباد میں بھی ریلیاں نکالی گئیں
03:57ملکی دفاع نہ قابل تسخیر بنانے والوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
04:02مسلمی قنون کے صدر نواز شریف کی قوم کو یوم تکبیر کی مبارک بات کہا
04:09آج کے دن اللہ نے قوم کو بڑی کامیابی عطا کی
04:13اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے
04:16آج پاکستان کی جانب کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا
04:19یوم تکبیر پر چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والوں کو
04:25اسلام کہا آج کا دن ہمارے قوم کے غر متزلزل آزم کی علامت ہے
04:30ہم اپنی افراد مختاری وقار اور مستقبل کے تحافظ پر کبھی سمجھواتا نہیں کریں گے
04:36دس مائی کی فتح کی بنیاد اٹھائیس مائی انیس سو اٹھانوے کو رکھی گئی تھی
04:43قوم آج بھی نواز شریف کے شکر گزار ہے
04:45وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کہتی ہیں
04:48دشمن کو جب بھی مو توڑ جواب ملا
04:50اس وقت حکومات مسلم لیگ نون کی تھی
04:52وزیرعالہ سے مراد علی شاہ نے کہا
04:54یوم تکبیر ملکی خودداری اور قومی آزم کی علامت ہے
04:58آج کا دن قومی خودمختاری سائنسی ترقی اور استقامت کی یاد دلاتا ہے
05:03وزیرعالہ بلوچستان سرفراز بکٹی کا کہنا تھا
05:07پاکستان کی ایٹمی صلاحیت خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کی زمانت ہے
05:11یوم تکبیر ہمیں ملک کی سالمیت کے لیے بے لاز خدمت کا درس دیتا ہے
05:17پاکستان کے دفاع ناقابل تسطیر بنانے والوں کو سلام
05:22یوم تکبیر پر چیرمن جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اور سرویسیز چیفز کی عوام کو دل مبارک بات
05:28خصوصی پیغام میں کہا
05:30یوم تکبیر تاریخ کا وسط نہرہ دن ہے جو پاکستان ایک جہری طاقت کے طور پر اُبھرا
05:36پاکستان نے جنوبی ایزیم نے اسٹراتیجک توازن کو بحال کرتے ہوئے دفاع کا حق منوایا
05:42تاریخی کامیابی قوم کے غیر متزلزل آزم اتحاد اور ام بقائے باہمی کی جو سجوع ہیں
05:48پاکستان کی سٹرٹیجک واسطلاحیت عوام کی مشترک آمنگوں کی اکاس اور قامی امانت ہیں
05:54مسئلہ افواج تمام خطرات کے خلاف مادر وطن کے دفاع کے لیے غیر متزلزل آزم کا عیادہ کرتی ہیں
06:01بھارت کے نوجوان قوم پرستی کی سیاست رد کر کے امن اور تعاون کی راہ اپنا ہے
06:07بھارتی وزیر آزم کی اشتیال انگیز تقریر قابل افسوس ہے
06:11آبی وسائل کو ہتھیار بنانے کا تاثر بین الاقوامی اصولوں سے انحراف ہے
06:16ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
06:18بھارت کا علاقائی کردار اس کے عالمی دعووں سے متصادم ہے
06:22بھارتی حکومت غیر ملکی مداخلت اور معورہ عدالت کار روائیوں میں ملوث ہیں
06:27بھارت بین الاقوامی نظم و ضبط کی پاسداری کرے
06:30پاکستان میں بسنے والے سکھوں کی موڈی کو للکار
06:35حافظ آبات نے سکھوں کا بھارتی وزیراعظم موڈی کے خلاف بڑا مظاہرہ
06:40مظاہرین کے دلی بنے گا خالستان کے لانے
06:43افغان طالبان نے فتنہ الخوارش کو انتباہ جاری کر دیا
06:48افغان طالبان کے کمانڈر سعیداللہ سعید نے تقریب سے خطاب میں کہا
06:52امیر کے حکم کے خلاف کسی بھی ملک خصوصا پاکستان میں لڑنا جائز نہیں
06:57مختلف گروہوں میں شامل ہو کر بیرون ملک لڑنے والے مجاہد نہیں
07:01ایک سے دوسری جگہ حملے کرنے والے افراد کو مجاہد کہنا غلط ہے
07:05جہاد کا اعلان یا اجازت صرف ریاستی امیر کا اختیار ہے
07:10کسی گروہ یا فرد کا نہیں
07:11ریاستی قیادت پاکستان نہ جانے کا حکم دے چکی
07:15اس کے باوجود جانا دینی نافرمانی ہے
07:18گروہ کی وابستگی کی بنیاد پر جہاد شریعت کے مطابق فساد تصور کیا جائے گا
07:23جہاد کے نام پر حملے کرنے والے گروہ شریعت افغان امارات دونوں کے نافرمان ہیں
07:29اٹھائیس ماہ نہ ہوتا تو شاید بھارت سے جنگ کی نایت دوسری ہوئی
07:42سپیکر قومی اسمیلی آیاز صادق کی میڈیا سے گفتگو کہا
07:46بھارت کو وہ موتوں کو جواب دیا کہ اگلی بار سو بار سوچے کا
07:50اگر اس نے دوبارہ ایسی غلطی کی تو اس کو پتا ہے اب کیا ہوگا
07:53وفاق وزیر ایسن اقبال نے کہا
07:56نواز شریعت نے اٹمی دھماکوں کا جرت مندانہ فیصلہ کیا
08:00اٹھائیس ماہ کے دن چاہی کے پہاڑوں میں تقبیر کی گونج پورے خطے میں سنائی گی
08:05افواج پاکستان کے بھرپور جواب پر بھارت کی چیخیں امریکہ تک پہنچیں
08:10یوم تکبیر کسی ایک پارٹی کی جاگیر نہیں
08:17اس دن دشمنوں کو پیغام دیا اپنے ملک کی حفاظت کرنا جانتے ہیں
08:22بی ٹی آئی رہنمار شیخ وخاص اکرم کی پریس کانفرنس کہا
08:25ہمارا بانی بے قصور جیل میں ہے
08:28کیا اس کا اتنا بھی حق نہیں کہ آپ اسے سن سکے
08:30کراچی مینی پاکستان نہیں بلکہ پورا برس سغیر ہے
08:36پورے خطے میں توازن اس شہر کے بیٹے کے بدولت ہے
08:39ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ہمیں افخر کرنے کا موقع دیا
08:43خالد مقبول صدیقی کا ایمکیم مرکز میں یوم تکبیر کی تقریب سے ایک خطہ کہا
08:48ہم نے پاکستان کو بنانے بچانے کی قسم کھائی ہے
08:52خالد سے واپس آیا بیٹا پاکستان کے لیے سب کو چھوڑایا
08:56غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کانسل کا اجلاس
09:02الجزائر کے مندوب نے خان یونس کے خیموں میں جلتے ہوئے بچوں کی تصویریں دکھا دی
09:07کہا شہید ہونے والے بچے ہماس کے ممبر نہیں تھے
09:11اسرائیل نے فلسطینی ڈاکٹر کے نو بچے شہید کیے
09:14ایک بیٹا اور شہر زندگی اور موت کی کشم کشمیں ہیں
09:17اقوام متحدہ کی خصوصی کورڈنیٹر نے کہا
09:21فلسطینیوں کی جبرین اقل مکانی کا سوال ہی پیدا نہیں ہو سکتا
09:24غزہ میں لوگوں تک امداد پہنچنے کی اشہد ضرورت ہے
09:28عالمی برادری اعلانات نہیں اقدامات کرے
09:31اسرائیل کی کھلی دیشت گردی امداد کے لیے جمع ہونے والے
09:41مظلوم فلسطینیوں پر گولیاں چلا دی
09:44ویشیانہ حملوں میں مزید 36 فلسطینی شہید ہو گئے
09:47شمالی غزہ میں سہانی پوچ کی ایس صحافی کے گھر پر
09:50بمباری سے آٹھ افراد جان سگئے
09:52پناہ گزین کام، سکول اور اسپتال اسرائیلی فورسز کے نشانے پر ہیں
09:57اقوام متحدہ کی ترجمان سٹیفن، رجیارک کہتے ہیں
10:00امداد کے تقسیم کے مناظر دل دہلا دینے والے ہیں
10:03غزہ میں منظم طریقے سے بھرپور امداد تقسیم ہونی چاہے
10:06اسرائیل کا یمن پر حملہ آزمین حج کے لیے مختص سیارہ تباہ کر دیا
10:15سنہا کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر حملے میں رنوے کو بھی شدید نقصان پہنچا
10:19حکام نے بتایا
10:21یمنی ائرلائنز کا یہ آخری فنکشنل تیارہ تھا جو امان سے آیا تھا
10:26تیارے نے جمعہ کو آزمین حج کو لے کر جدہ کے لیے اڑان کرنا تھی
10:30بنگلدیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آپنرز کی ناکامے کے بعد پاکستان کا کمبا
10:37کپتان سلمان علی آخا حسن نواز اور محمد حارس نے گرین شرٹس کو مشکل سے نکال لیا
10:43سلمان آخا کی شاندار نیس سنچری محمد حارس نے اٹھارہ گندو پر اکترس رنس کیننگز کیلی
10:49پخر زمان ایک اور سائیم ایو بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ دے
10:54سیریز کے تمام میچز دیکھئے اے سپورٹس پر براہ راست
10:58حالیہ کرشیندی کے دوران بھارت سے واپس بھیجے گئے دونوں بچوں کی اے ایف آئی سی میں کامیاب سرجری
11:03عبداللہ اور منسا کے والد شاہد احمد نے آرمی چیف فیل مارشل سید آسم منیر کا شکریہ آدھا کیا
11:10کہا عبداللہ اور منسا کے کیس کا فیل مارشل آسم منیر نے فوری نوٹس لیا
11:15اور اے ایف آئی سی کے ڈاکٹروں نے محنت سے سرجری کامیاب بڑھائی
11:19شاہد احمد نے کہا وہ خود بھی مریض ہیں شاید صدمہ برداشت نہ کر پاتے
11:24ڈاکٹروں نے بہت محنت کی جو قابل تعریف ہے
11:26کمانڈرنٹ ایزیکیٹیو ڈائریکٹر اے ایف آئی سی میجر جنرل ریٹائی ڈاکٹر نصیر احمد سومروں نے بتایا
11:33دونوں بہن بھائی عبداللہ اور منسا علاج کے لیے بہارت گئے تھے
11:36کشیدگی کے باعث مودی سرکار نے بچوں کے علاج سے انکار کر دیا تھا
11:41تفانی ہوائیں اور بارش سند پہنچ گئے
11:54حیدر آباد شہر اور گردنوہ میں تیز ہوا کے ساتھ بارش
11:57لطیف آباد میں یالہ باری بھی ہوئی
12:00نیجو اسپتال اور ایک مکان کا چھجہ گرکیا
12:02گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
12:04کوٹری میں بھی تیز ہوا کے ساتھ بارش
12:07متعدد علاقوں میں مچھلی کی تاریں ٹوٹ گئیں
12:10جام شوروں میں بھی تیز ہوا کے ساتھ
12:12کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی
12:14شدید گرمی رحبز کے بعد بارش سے معاسم خوش خوان ہو گیا
12:18مختلف شہروں میں آج دن بھر شدید گرمی ریکارڈ کی گئی
12:21کراچے میں پارہ سنتیس شدہ تین تالیس ڈگری ریکارڈ
12:25لادو میں درجہ حرارت ارتالے سبی میں سنتالے
12:28سکھر اور نواب شاہ میں چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
12:40وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا چکن کے نرخ بڑھنے پر اظہار برہمی
12:45متعلقہ محکموں کو پرائیس کنٹرول کے لیے اقدامات کی ہدایے
12:48کہا عیدالعظہ سے قابل ضروری سبزیوں کے نرخ بڑھنا بھی قطعاً برداشت نہیں
12:53زخیرہ اندوزی کر کے قیمتیں بڑھانے کی حرگز اجازت نہیں دی جائے گی
12:59کراسی کنیجی سکول میں خاتون تیچے پر تشدد کا مقدمہ جمشد کوارٹر ستانے میں درش
13:06خاتون کا کہنا ہے طالبہ کو دیر سے آنے پر بطور سزاز کلاس میں کھڑا کیا
13:11تو لڑکی کے والدین نے سکول آ کر مجھے گال میں آتی
13:14تشدد کا نشانہ بنایا
13:16طالبہ کے والد شاہد ہاتھ میں بستال لے کر سکول آیا
13:20خود کو بطور اسیل چو کلاکوٹ متعارف کر آیا
13:22ملوث سناسٹ کے خلاف کاروائی کی جائے
13:25سابق گورنر حسن کمال ازفر کی نماز جنازہ دا
13:33وزیراعلا حسن مراد علی شہ دیگر رہنماؤں کے شرکت
13:37وزیراعلا حسن نے کہا کمال ازفر کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
13:41کمال ازفر نے عمامی خدمت اور باچی مفادات کو ہمیشہ ترجیح کی
13:46عید قلبان کے لیے جانوروں کی خریداری بھاری بھرکم جانور
13:50جیپ پر بھی بھاری
13:52خیصل آباد کی مویشی منڈی میں لال بادشاہ اور ببلو کی جوڑی کی دھو
13:55کراچی اور ملتان کی مویشی منڈیوں میں بھی درش پڑ گیا
13:58خریدار بھاوتاو میں مصروف
14:00وفاقی وزیراعلا محسن نفق کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات پاکستان اور ایران کا زائرین کے لیے
14:18سرحد چوبیس گھنٹے کھڑا رکھنے کا فیصلہ محرم اور اربعین کے دوران سرحد کھڑی رہ گی
14:24پانچ ہزار پاکستانی زائرین کو ایرانی حکومت مرشد میں قیام و طعام کی سہولتیں دے گی
14:29موڈر سے ایران تک خصوصی انتظامات کرے گی
14:32محسن نقمی نے کہا زائرین کو سہولتوں کی فراہمی پر ایرانی حکومت کے شکر گزار ہیں
14:37ہارٹ لائن کے خیام سے مسائل فوری حل کرنے میں مدد ملے
14:47نواز شریف نے ملک کے دفاع کے لیے اربوڑ ڈالر کی پیشکش چھکرائی
14:51دنیا کے درانے دھمکانے کے باوجود پاکستان کا دفاع مضبوط بنایا
14:56پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیبکار آولپنڈی میں تقریب سے خطاب کہا
15:00پہلگام واقعے پر بھارت نے کسی قسم کا کوئی ثبوت نہیں دیا
15:04بھارت میں دنیا میں جھوٹا بیانیاں بیشنے کی کوشش کی
15:08آج بھارت کو بھارت میں مو دکھانے کی جگہ نہیں مل رہی
15:11وفاقی وزیر حنیف عباسی نے کہا
15:13دشمن ہمیں کمزور نہ سمجھے
15:15دوبارہ پاکستان کا رکھ کیا تو تباہ و برباد کر دیں گے
15:19ایٹمی پرگرام قوم پوج اور حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر کا طاقہ ہے
15:28ابھی تو ہمیں کشمیر آزاد کرانا ہے
15:30تکمیل پاکستان کا ایجنڈا کشمیر ہے
15:33امیر جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان کا کہنا ہے
15:36موڈی جب بولتا ہے دو قومی نظریہ سامنے آ جاتا ہے
15:40موڈی گولی چلائے گا تو ہم غوری چلائیں گے
15:43مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے
15:45یوم تدبیر وطن عزیز کی تاریخ کا سنہرا اور یادگار دیں گے
15:49پاکستان کے دفاع پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے
15:52پاکستان کا دفاع ایمانی فریضہ ہے
15:55اسلام کے نام پر قیام اور ایٹمی طاقت حاصل کرنا
15:58احزاز کے ساتھ بڑی ذمہ داری بھی ہے
16:0128 مای 1998 کی طاقت کا مظاہرہ 10 مای کو دیکھا گیا
16:06جب خطے میں بھارتی بالا دستی
16:08بدماشی اور ظلم کا خاتمہ کر دیا گیا
16:11گورنر سے انکامران ٹیسوری کہتے ہیں
16:13قوم ڈاکٹر سمر مبارک اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان سمید
16:17پوری ٹیم کو سلام کرتی ہے
16:18جب بات پاکستان کی ہوگی
16:21تو ہم میں کوئی تفریق نہیں
16:22اس تحقام پاکستانوں بنیانوں مرسوس کانفرنس میں
16:27علماء کرام کا پاک پاک پاچ سے ایک چہتی کہے تھا
16:30مقررین کا کہنا تھا
16:31پاک پاچ نے دشمن کو موتو اور جواب دے کر ثابت کر دیا
16:35کہ وہ دنیا کی پہلے نمبر کی پاچ ہے
16:37پاک پاچ عالم اسلام کے دلوں کی دھڑکن بن چکی
16:41دشمن قوتیں ہمیشہ ناکام رہیں گی
16:44کشمیر پاکستان کی اشارت ہے
16:46اسے آزاد کرانا پاک پاچ اور حکومت پر پرز ہو چکا ہے
16:50انجازبہ جہاد سے سرشاد پاک پاچ کے جوان کشمی کی آزادی کا خواب پورا کریں گے
16:55چائے بیشنے والا اب سندور بیش رہا ہے
17:00مغربی بنگال کے وزیر بھارتی وزیر آزم مودی پر برس پڑھ
17:04حکمرہ ترینہ مول کانگریس پارٹی کے ادیان گوہا نے کہا
17:08پہلے چائے گرم تھی اب گرم سندور رگوں میں بہ رہا ہے
17:12مودی لوگوں میں مذہبی تفرقہ ڈالنے کے لیے بنگال آ رہا ہے
17:15بی جے پی منظم طریقے سے جذبات کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے
17:21ہاکی ایزیا کپ بھارت سے منتقل کیا جائے
17:27پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عباد شکیل بٹ کا مطالبہ
17:30کراچے میں میڈیا سے گفتگو میں کہا
17:32ایزیا کپ ہمارے لیے ورڈ کپ کوالیفائی ہے
17:35پاک بھارت نازع کے سبب بھارت سے منتقل ہونا چاہیے
17:38ہامی ٹیم نیشنز کپ کی تیاری کر رہی ہے
17:41کوشش ہوگی نیشنز کپ نے کامیابی حصل کر کے پرو لیگ کے لیے کوالیفائی کریں