- 5/26/2025
Subscribe👉 https://bit.ly/GreenTvEntertainment To Watch Best Dramas Of Green TV Entertainment
Watch "Na Tum Jano Na Hum" Full OST : https://youtu.be/mEb8opfW7Qo
Na Tum Jano Na Hum Episode 38 (Subtitle) 23rd May 2025 | Hassan Khan - Hina Tariq | Green TV
Falling in love is easy, but staying together is the real test.
She followed her heart, but was it the right choice? Na Tum Jano Na Hum. A story of love, sacrifice, and destiny.
Cast:
Hina Tariq
Hassan Khan
Rabiya Rizwan
Khalid Bin Shaheen
Hammad Farooqi
Ayesha Gull
Rohan
Rehma Zaman
Nazlee Nasr
Malika Awan
Beena Chaudhary
Sumaira Saghir
Writer: Abida Ahmed
Director: Kamran Akber Khan
Presented By: Multiverse Entertainment.
#natumjanonahum
#pakistanidrama
#greentv
Subscribe now and enjoy a whole new world of entertainment with Green TV.
Follow Us:
Facebook: https://www.facebook.com/greenentertainmentofficial
Instagram: https://www.instagram.com/greenentertainment.official
Twitter: https://twitter.com/Greentvpakistan
TikTok: https://www.tiktok.com/@greenentertainmenttv
Website: https://www.greenentertainment.tv
Watch "Na Tum Jano Na Hum" Full OST : https://youtu.be/mEb8opfW7Qo
Na Tum Jano Na Hum Episode 38 (Subtitle) 23rd May 2025 | Hassan Khan - Hina Tariq | Green TV
Falling in love is easy, but staying together is the real test.
She followed her heart, but was it the right choice? Na Tum Jano Na Hum. A story of love, sacrifice, and destiny.
Cast:
Hina Tariq
Hassan Khan
Rabiya Rizwan
Khalid Bin Shaheen
Hammad Farooqi
Ayesha Gull
Rohan
Rehma Zaman
Nazlee Nasr
Malika Awan
Beena Chaudhary
Sumaira Saghir
Writer: Abida Ahmed
Director: Kamran Akber Khan
Presented By: Multiverse Entertainment.
#natumjanonahum
#pakistanidrama
#greentv
Subscribe now and enjoy a whole new world of entertainment with Green TV.
Follow Us:
Facebook: https://www.facebook.com/greenentertainmentofficial
Instagram: https://www.instagram.com/greenentertainment.official
Twitter: https://twitter.com/Greentvpakistan
TikTok: https://www.tiktok.com/@greenentertainmenttv
Website: https://www.greenentertainment.tv
Category
😹
FunTranscript
00:00نا تم جانو نا ہم جانے
00:09خوشی کی بدتمیزے کا بدلہ تم اچھے کیوں لے رہے ہو علی؟
00:13میرا کیوں دل دکھا رہے ہو؟
00:15تم..
00:17اچھا
00:20تم برا نہ مانا تو ایک بات کہوں
00:23خوشی کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
00:25مانا کہ بڑے گھر کی لڑکی ہے
00:27مگر تم تو اس کے شہر ہو نا
00:29اور تمہارا ایک مقام ہے
00:31تمہارا ایک عزت ہے
00:36تم یہاں کیا کر رہے ہو؟
00:37وہ میں علی سے بات کر رہی تھی
00:40کیوں؟
00:41تو تمہیں کوئی اطراز ہے کیا؟
00:42کسی کو کوئی اطراز نہیں ہے
00:46تم میری کزن ہو اور
00:48جب چاہو مجھ سے بات کر سکتی ہو
00:50آئے شکریہ علی
00:52تم نے تو میرا ماں نہیں رکھ لیا
00:54ورنہ خوشی تو ہمیشہ بدتمیزی کرتی رہتی ہے
00:57میں نے تم سے کہا نا
00:59کہ تم میری کزن ہو
01:00جب چاہو یہاں آ سکتی ہو
01:02مجھ سے بات کر سکتی ہو
01:03کسی کو اطراز کا حق نہیں ہے
01:15شکریہ علی
01:17سمیرہ
01:19کیا کر رہی ہو؟
01:30اچھا؟
01:31کیسے؟
01:33شکریہ وکیل صاحب
01:35اللہ حافظ
01:38بڑے خوش نظر آ رہے ہو
01:40ایسی کیا نیوز دی دی تمہیں لائر نے؟
01:42تمہیں کیا فرق پڑتا ہے میری خوشی نا خوشی سے؟
01:44کم آنڈ روفی
01:45میں جتنا پروبلم سولو کرنا چاہتی ہوں
01:47تم اتنی پروبلمز کریٹ کر رہے ہو
01:48مجھ سے کم آنڈ روفی
01:50مجھ سے کم آنڈ روفی
01:51مجھ سے کم آنڈ روفی
01:52مجھ سے کم آنڈ روفی
01:53تمہیں کیا فرق پڑتا ہے میری خوشی نا خوشی سے؟
01:55کم آنڈ روفی
01:56میں جتنا پروبلم سولو کرنا چاہتی ہوں
01:58تم اتنی پروبلمز کریٹ کر رہے ہو
02:00مجھ بھولو کہ میں تمہارا بچہ پیدا کرنے جا رہی ہوں
02:02پتہ ہے مجھے
02:03سو بار پتاتی ہوں مجھے دن میں
02:06تو تمہیں اب میرے ساتھ ساتھ
02:07اس بچے میں بھی کوئی انٹرسٹ نہیں ہے
02:08ایسی بات نہیں کی میں نے
02:11میں ماما سے ملنے جا رہا ہوں
02:12تم سے آ کے بات کرتا ہوں
02:24اس گوار نے تمہیں دھمکایا
02:25اور تم دم دبا کر بھاگائے
02:31ماما مجھے پتہ نہیں
02:32اس میں اتنی جورت کہاں سے آ گئی
02:35مجھے لگتا ہے کہ
02:37مہا نے اسے برین واش کی لئے
02:40کیسے؟
02:41کیا وہ مہا سے ملتی رہتی تھی؟
02:44تمہیں نہیں پتا چلا کیا اس کا؟
02:47ماما مجھے کیا پتا کہ
02:49مہا نے اسے برین واش کی لئے
02:51مجھے کیا پتا کہ
02:53میرے پیچھے کیا چل رہے ہیں
02:54تو نوکر کس لیے رکھے ہیں تم نے
02:57جو تمہیں پل پل کی خبریں دیں
02:58ماما وہ سارے نوکر اس کے گاؤں کے ہیں
03:02میں نے کبھی گوھر ہی نہیں کیا
03:03کہہ کیا رہی ہے اب وہ
03:05دھمکی دے رہی ہے کہ
03:06وہ اپنے بھائیوں کو سب کچھ بتا دے گی
03:10اور جائداد بھی لے جائے گی
03:12کیسے کر سکتی ہے
03:13وہ سب کچھ تمہارے نام ہے بیٹا
03:15ماما
03:17آپ شاید بھول رہی ہیں
03:20ٹیکس بچانے کے لیے
03:21ہم نے اپنی ساری پروپرٹی
03:22اس کے نام کر دی تھی
03:24اوہ
03:27مجھے لگتا ہے یہ سب مہا نے
03:28اسے پٹیاں پڑھائی ہے
03:30بالکل ماما
03:32اس نے بہت برا کیا ہے ہمارے ساتھ
03:38اور ہم
03:39اب کچھ بھی نہیں کر سکتے
03:41کیا مطلب ہے کچھ نہیں کر سکتے
03:43کیا ایسے ہی بیٹھے رہیں گے
03:45مطلب یہ کہ جو انکوائری
03:46ہم نے صوفیہ آنٹی کے خلاف
03:48شروع کروای تھی
03:50وہ اب ہمیں رکھوانی پڑے گی
03:53لیکن شوبی ایسا کیسے ہو سکتا ہے
03:54ماما پلیز اب گیم چینج ہو چکی ہے
03:58اب ہم کچھ بھی نہیں کر سکتے
04:01اب جب تک میں کچھ کہوں نا آپ کو
04:04کچھ نہ کیجے گا
04:09مجھے سوچنے کے لیے کچھ ٹائم چاہیے
04:16میری ابھی لائر سے بات ہوئی ہے
04:18کیا!
04:19اب کیا کہہ رہا ہے وہ
04:20وہ یہ کہہ رہا ہے کہ ہمارے خلاف
04:21جو انکوائری تھی نا
04:22وہ اچانک سے بند ہو گئی ہے
04:25کیا!
04:26اچانک سے بند ہو گئی ہے
04:28مگر کیسے
04:29یہی تو مجھے سمجھ نہیں آرہا ماما
04:31وہ کہہ رہا تھا کیا آپ سے پوچھوں
04:32آپ نے کوئی دیل کی ہے
04:34نہیں
04:35مجھے تو کوئی بات ہی نہیں ہوئی
04:37میں تو یہ سمجھ لیتا ہیں کہ
04:38میں تو یہ سمجھ لیتا ہوں کہ ماہی ہمارے اتنے خلاف ہو گئی ہے
04:43پتہ نہیں آگیا اچانا کیا ہوگا
04:45پھر تو یہ بڑی عجیب سی بات ہے
04:47ماہی نا آنٹی ویسے پیچھے ہٹنا معلوم اصول نہیں ہے
04:50کیونکہ میں نے ان کا غرور توڑا
04:52کیا؟
04:53یہ کیسے کیا تم نے؟
04:54بڑی جینئس نکلی تم
04:56تم اسے جینئس کہہ رہے ہو؟
04:58تیسری بے وقوف ہے
04:59یہ جانتی نہیں ہے کس نے کیا کیا ہے
05:01ماما بے وقوفی کیا ہے اس میں؟
05:03تم دونوں سمجھ نہیں رہے ہو
05:05ماہی جیسی عورت کچھ بھی کر سکتی ہے
05:08ماما
05:10تم جانتے ہو کہ ماہی نا آنٹی بہت نیگٹیف ہے
05:14یہ سب جانتے ہوئے بھی
05:15پھر بھی آپ نے میری رشتہ وہاں پر کرنی کوشش کی
05:17صرف اپنے لون کے لیے
05:20دیکھو وہاں دوستی کرنے پر آئینا
05:22تو سچا کوئی بھی نہیں ہے
05:24یہ سب کچھ میں نے تمہارا مستقبل بہتر کرنے کے لیے کیا تھا
05:28بس کر دیں ماما
05:30جھوٹ بولنا بند کریں آپ
05:34اس ڈیل سے صرف و صرف آپ کا سوشل سٹیٹس بڑھتا
05:36اور کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا
05:38آج جیسے سکھا رو رہی ہے نا ان کی گھر میں
05:40میں بھی ویسے ہی روتی
05:41بس کرو
05:44سکھا سکھا وہ عورت تمہیں برباد کردے گی
05:49برباد؟
05:51پیچھے رہا کیا ہے برباد ہونے کو
05:56میرا شوہر کسی اور سے شادی کر رہا ہے
05:58کسی اور سے شادی کر رہا ہے
05:59شٹ اپ
06:05وہ تمہارا شوہر تھا اب نہیں رہا
06:10نہ اس نے مجھے طلاق دی ہے
06:11اور نہ میں نے خلا کا مقدمہ کیا ہے
06:20تو کیسے میرا شوہر نہیں ہوا وہ
06:22وہ میرا شوہر ہی ہے
06:23ارے وہ اپنی نئی محبت سے شادی کر رہا ہے
06:26اور تم اس کے پاس
06:28محبت کی بھیگ مانگنے گئی تھی
06:31اور اس نے تمہیں دھدکار دیا
06:32تم ابھی تک اس خواب سے باہر نہیں نکلی
06:35کہ وہ تمہارا شوہر ہے
06:37ماما آپ نے ہمیں الگ کرنے کی پوری کوشش کی
06:39ان فاکٹ آپ گھر گزری
06:41اس میں اس کا کیا قصور ہے
06:42اس نے تو آخر تک کوشش کی تھی
06:44نہ کہ وہ مجھے لے جاتا اپنے ساتھ
06:46لے جانے کی نہیں
06:47بھگانے کی کوشش کی تھی
06:48ہاں
06:50شاید ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ
06:52مجھ سے غلطی ہو گئی
06:54کہ میں کیوں نہیں بھاگی
06:55کاش میں بھاگ جاتی اس دن
07:03لیکن ایک بات یاد رکھیے گا آپ
07:07اگر
07:09اگر قسمت نے مجھے ایک اور موقع دیا نا
07:12تو میں بھاگ جاؤں گی
07:24مجھے چاہاں
07:28عشق parfait
07:41بیٹا مجھے تو اتنا شوق لگا
07:42یہ سب کچھ سن کر
07:43واقعی ماما
07:44یہ تو بہت عجیب بات ہے
07:46کیا بھائی کی بات نہیں ہوئی تھی
07:47مہا سے
07:48اباد نے ہی تو بتایا ہے
07:49کہ وہ معافی مانگ رہی تھی
07:51اور یہ کہ
07:52اب وہ سے واپس آنا ہے
07:55ماما یہ ممکنہ نہیں ہے
07:57بھائی کی تو شادی ہونے والی ہے
07:59ہاں نا بیٹا
08:01اور عباد جب یہ سب باتیں بتا رہا تھا
08:03تب ہی روبیل آ گئی اور اس نے سن لیا
08:07بہت ناراض ہو گئی تھی وہ عباد سے
08:10تو پھر کیا ہوا؟
08:11لیکن شکر ہے عباد نے اسے
08:13سمجھا دیا منا لیا
08:15آپ دونوں کہیں باہر گئے
08:18چلو شکر ہے
08:20ایسے
08:21مجھے مہا کے لئے بہت برا فیل ہو رہا ہے ماما
08:24کتنا ہرڈ ہو گئی ہے وہ
08:25کیا ہو گیا ہے؟
08:27یہ بلا وجہ ہمدردی کا بخار مت چڑھا لوں
08:31تمہیں یاد نہیں
08:32مہا نے کتنی تکلیف دی تھی میرے بیٹے کو
08:37کتنا دل دکھایا تھا اس کا
08:39ماما ایک بات ہے
08:41اب ایسا کیا ہو گیا کہ
08:43مہا اتنا مجبور ہو گئی ہے بھائی کے پاس آنے کو
08:46جو بھی ہو
08:47مجھے نہیں پتا
08:48لیکن وہ جو چاہ رہی ہے
08:50وہ کبھی بھی نہیں ہوگا
08:52میں تو بس
08:53جلد از جلد ان دونوں بچوں کا نکاح کروں گی
08:55تاکہ آگے کوئی مزید پریشانیاں نہ ہو
08:57ماما
08:58آپ کو پتا تو ہے کہ بابی اپنی بات کے بالکل پکے ہے
09:01تو آپ
09:03اچھا ماما میں آپ سے اب بعد میں بات کرتی ہوں
09:05اللہ حافظ
09:07کیا ہوا فون کیوں بند کر دیا
09:08شکایت کر رہی تھی نا میری
09:11چھوٹے دماغ کے چھوٹی سوچ ہو سکتی ہے
09:14جب محبت کے بڑے بڑے دعوے کرنے والی کے لیے
09:16اس کا محبوب چھوٹا ہو جائے
09:18تو اس کا مطلب جانتی ہو کیا ہوتا ہے
09:20تم
09:21تم کیوں بار بار ایسی باتیں کر کے مجھے ہرڈ کر رہے ہو
09:25کیونکہ تم
09:27تم جھوٹی ہو
09:29مکار ہو اور دھوکے باز ہو
09:46شکل دیکھو اس کی
09:48کتنی معصوم بنائیوی اور حرکتیں چیک کرو
09:50اللہ مافی
09:51فصادن کہنگی
09:53میں تو خود ایران ہو گیا تھا
09:54پتہ نہیں بابی نے کون سا تالے توڑنے والے کو بلایا
09:56ایسا تالہ ٹوٹا ہے
09:58جیسا کسی گھر میں نہیں کسی جیل میں قید ہوئی ہے
10:00وہ
10:01پریشان ہو گئی تھی وہ
10:02کس بات کی پریشانی تھی تمہیں میڈام
10:05تم کون سا کالے پانی میں بیعای گئی ہو
10:07دن تو کر رہا تھا ایک الٹے ہاتھ کے لگا ہوں اس کو
10:10ضد کر کے بیٹھا رہا میں تمہاری وجہ سے
10:13پتہ نہیں کیا کیا کسے سنائے ہوں گے اس نے اپنی ماں اور بابی کو
10:16بھائی تمہارے گھر والوں کو شکر ادا کرنا چاہیے
10:19کہ زمانے بھر کا گنز سمیت کر ہم اپنے گھر لے آئے
10:22ورنہ جو جھنڈے تم گال کر آئے ہیں وہ ابھی تک لہر آتے ہیں وہاں پر
10:27دن تو کر رہا تھا ایک الٹے ہاتھ کے لگا ہوں اس کو
10:30ضد کر کے بیٹھا رہا میں تمہاری وجہ سے
10:33پتہ نہیں کیا کیا کسے سنائے ہوں گے اس نے اپنی ماں اور بابی کو
10:36بھائی کسم سے میں نے انہوں نے کچھ نہیں بتایا
10:39تم نے کچھ نہیں کہا
10:40وہ ایسی ایدھی کی نمائندہ بنی پھر رہی تھی تمہاری بھابی
10:43تمہیں ساتھ لے جانے کو بیتاب ہوئی بھی تھی
10:45ارے اسے کیا کہہ رہی ہے چکنا گڑا ہے یہ
10:48ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دے پیئے
10:53دل تو کرتا ہے ایک لگا ہوں اس کو الٹے ہاتھ کے
10:55ڈرامے تو ایسے کر رہی ہے جیسے میں اس کی نند نہیں کوئی جلاد ہوں
10:59چلو چاہے بنا کے لے کر آؤ
11:02جاؤ چاہے بنا کے لاؤ اور دودھ بتی بنا کے لانا
11:05سر میں درد کر دیا ہے اس نے
11:07عجیب ساپے شروع ہو گئے بھائی
11:09گلا مات پھاڑو اپنا مجھے بتاؤ اب کیا کرنا اس کا
11:11کس کا اس کا
11:13ارے اس کا نہیں اس کا ہنی مون والی بات کا
11:17شکل ہے اس کی ہنی مون والی
11:20اب کر دیئے بات تو
11:22نبانی تو پڑے گی نا
11:24اچھا میں پہلے چاہے پیلوں میرے سر میں ہو رہا ہے درد
11:27پھر سوچتی ہوں کچھ
11:28تو جلدی سوچو میں نے بات ٹالنے کے لیے ساسو ماں کو کہہ دیا
11:31پھر انہوں نے آرڈر کر دیا کہ رات میں ملتے ہوئے جانا
11:34ارے بھائیہ بات کرنے سے پہلے بندہ سوچتا ہے کسی
11:37سے مشورہ تو لے لیتے بس کر دی بات
11:39ارے انہوں نے اچانک شاپا مارا تھا اب ایسے میں کس سے کیا مشورہ لیتا میں
11:44بول دیا جو سمجھ میں آیا بیری
11:46اچھا سوچتی ہوں میں
11:48بہت سر درد کر رہا ہے میرے اوپر سے یہ نیا شاپا شروع ہو گیا
11:58خوشی
11:59خوشی
12:00خوشی
12:01خوشی
12:10علی
12:11علی
12:12کیا ہوگیا علی
12:13کیوں شور مچا رہی ہیں آپ
12:15ارے
12:15وہ خوشی کہاں گئی ہے
12:19وہ چلی گئی
12:21ہاں یہی تو میں تم سے پوچھ رہی ہوں
12:22ارے کہاں چلی گئی
12:24میں اسے آوازیں دیتی رہی ہوں
12:26اس نے میری بات تک نہیں سنی
12:28کیا ہویا تم
12:29تم دونوں کی لڑائی ہوئی ہے
12:30کوئی لڑائی نہیں ہوئی ہے حمی
12:33اور وہ اپنی مرضی کی مالک ہے
12:34وہ جہاں چاہاں جا سکتی ہے
12:36اور پلیز
12:36اس کے آنے جانے کی فکر چھوڑ دیں آپ
12:39آنے جانے کی فکر تو تمہیں کرنی چاہیے
12:41بیوی ہے وہ تمہاری
12:43حمی دیکھیں اس وقت
12:44لیکچر سننے کا بلکل بھی ٹائم نہیں ہے میرے پاس
12:47ایک دوست کے پاس جانے ہیں
12:48نیا بزنس سارٹ کرنے کا پلان کر رہے ہیں
12:50اس کے لئے دعا کریئے گا پلیز
12:58دعا تو میں ہر وقت کرتی ہوں
13:00تمہارے اور خوشی کے لئے
13:04بس اللہ جلدی سے اس کی گودھاری کر دے
13:08تو تم دونوں کا یہ
13:09بچپنا اور لڑائی جھگڑے تو ختم ہو جائیں
13:18جانا تم پہلے ہی چاہتی تھی
13:20ابھی میرے کندے میں بندوق رکھ کے چلا رہی ہو تم
13:23جب تم نے مجھ سے محبت نہیں کی تھی
13:25تو پھر یہ ایکٹنگ کرنے کی کیا ضرورت تھی
13:27ابھی بھی مان لو تم غلط ہو میں صحیح ہوں
13:29سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
13:34کیونکہ تم
13:36تم جھوٹی ہو
13:38مکار ہو اور دھوکے باز ہو
13:43شاید یہی محبت ہوتی ہے
13:47جس سے انسان
13:48کبھی بھی
13:50کسی بھی وقت بیزار ہو جاتا ہے
13:53جیسے علی
13:55نہیں
13:57محبت میں تو انسان بیزار نہیں ہوتا
14:02کیا علی کی محبت
14:03میرے لئے ختم ہو گئی ہے
14:07یا
14:09کبھی اسے
14:10مجھ سے محبت ہی نہیں تھی
14:19کتنا کاری وار کیا ہے اس نے
14:23اتنا انوسنٹ سمجھی تھی میں اسے
14:26اور اس نے
14:27کیا کیا ہے
14:28ہمیں ہی ڈس لی ہے
14:31اس سے زیادہ فکر تو مجھے اس سکھا کی ہو رہی ہے
14:34بہت بولنا شروع کر دی ہے اس نے
14:36اس کو واپس گھوٹ بھیجواؤں نا
14:38وہاں کی گرمی میں رہے گی نا
14:40تو اکل ٹھکانے آ جائے گی اس کی
14:43ماما
14:44میں اسے زبردستی تو نہیں چھوڑ سکتا نا
14:47اس کے بھائی کو کالز کر رہا ہوں لیکن
14:49اس کے بھی تیور بدلے ہوئے ہیں
14:51اچانک یہ ہو کیا رہا ہے ہمارے ساتھ
14:54ہمارے ستارے کیوں گردش میں آ گئے ہیں
14:56میرا تو دل کر رہا ہے کہ اسے تلاق دے دوں اور
14:59بچا رکھ لوں
15:00تلاق دینے کا مطلب جانتے ہو
15:02کروڑوں کی جائداد ہاتھ سے نکل جائے گی تمہارے
15:05تو کیا کروں ماما
15:06مجھ سے برداشت ہی نہیں ہو رہا
15:09نہیں نہیں
15:10ایسے نہیں ہوگا
15:13کچھ اور سوچنا ہوگا
15:15ماما اگر آپ کو کچھ سمجھ میں آرہا ہے
15:16تو مجھے بتا دیں
15:18مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا
15:20ایک طریقہ ہے
15:23جس سے
15:24سام بھی مر جائے
15:26اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے
15:28کیا مطلب ماما
15:31وہ کیا
15:32بتاتیوں تو میں
15:39امیر مشکل سے منائے نا میں نے روبیل کو
15:42میری تو سمجھ سے باہر ہے
15:44اور مانگنی کے موقع پر اس کو آنے کی کیا ضرورت
15:47پلیز اس کا ذکر بات کریں مجھے
15:49السلام علیکم
15:50علیکم السلام خوشی بیٹا
15:53what a lovely surprise
15:55کیسی ہو تم
15:57ٹھیک ہوں
16:00اچانک آگئی
16:02ٹھیک تو ہونا
16:04بیزے
16:05آپ لوگوں کو بہت مسک کر رہی تھی
16:07تو آگئے
16:08ارے تم مجھے کال کر لی تھی
16:09میں تمہیں پک کرنے آجاتا
16:11ابھی نہیں چھوڑا
16:13نہیں
16:14خود آئی ہوں
16:15اگر آپ لوگ کو براہ لگ رہا ہے
16:16تو چلے جاتی ہوں
16:17ارے بابا کیا ہو گیا
16:18میں نے ایسے کیا کہہ دیا تمہیں
16:20ابھی کچھ عرصہ ہویا
16:21میں نے سُسرال گئی
16:22بڑوں کی طرح باتیں کر رہی
16:24اچھا
16:25تم اسے تنگ مت کرو
16:26تمہیں تو پتا ہے
16:27بات کی عادت کیسی ہے
16:29چلو آو
16:29میرے ساتھ چل
16:40بیٹا تم لو کچھ لو نا
16:41کلسم تم نے بھی کچھ نہیں لیا
16:42لو نا
16:43خالا جی
16:44میں تو گلا کرنے آئیوں آپ سے
16:46خیریت
16:47اچھا نہیں کیا آپ کی بہو نے
16:49ہمارے گھر کا تعلہ تڑوا کر
16:51خود سوچیں آپ
16:52کہ ہمارے محلے والے
16:53ہمارے بارے میں
16:54کیا کیا باتیں بنا رہے ہیں
16:57آپ لوگوں کو کچھ تو
16:58خیال کرنا چاہیے تھا نا
17:00نہیں کلسم
17:00ایسی کوئی بات نہیں ہے
17:01تم غلط سمجھ رہے ہو
17:03دراصل ان دونوں نے
17:04تقریب میں آنا تھا
17:05یہ لوگ نہیں آئے
17:06تو جب ہم گھر پہنچے
17:08تو باہر تعلہ لگاوا تھا
17:10لیکن سارا اندر بندی
17:15تو خود سوچو
17:17ہماری جگہ
17:18اگر کوئی اور بھی ہوتا تو
17:19میرا تو خیال ہے یہی کرتا
17:21سو باتیں ہو سکتی ہیں
17:22بندہ کہیں مصروف بھی ہو سکتا ہے
17:27اس کا مطلب یہ تو نہیں نا
17:28کہ بیٹیوں کے گھر میں
17:29چھاپے مارے جائیں
17:30میں معافی چاہتا ہوں
17:31ہمارے ایسا کوئی مقصد نہیں تھا
17:34بھائی بیٹی دیئے نا
17:35تو دل بھی ذرہ مضبوط کر لیں
17:37ہم کوئی فیرون کی نسل سے
17:38تو ہے نہیں کہ آپ کی بیٹی پر
17:39ظلم کریں
17:46حدی کر دیئے آپ لوگوں نے
17:47تو بے اعتمادی کی
17:48قصوم تم بلکل غلط سمجھ رہی ہو
17:51ہماری بیٹی پر
17:51ظلم کرنے کے لئے
17:52ہماری بیٹی پر
17:53ظلم کرنے کے لئے
17:54ہماری بیٹی پر
17:55حدی کر دیئے آپ لوگوں نے
17:56تو بے اعتمادی کی
17:58قصوم تم بلکل غلط سمجھ رہی ہو
18:00ندیم نے جیسے ہی
18:01سب چیزوں کی وضاحت کی
18:02ہم نے کچھ بھی نہیں کہا
18:03یقین جانو
18:04ویسے ساتھ لانے کے لئے
18:05تو تیار تھی نا آپ
18:10بھائی ہم نے خدا نہ خاصت
18:12آپ کی بیٹی کو
18:12باندھ کر تو نہیں رکھا ہو نا
18:17اور ویسے حالہ جی
18:18اللہ جھوٹ نہ بلوائے
18:20آپ بھی تو اسے
18:21کمرے میں
18:22سالہ لگا کے ہی رکھتی تھی نا
18:34چلیں خالا کوئی نہیں
18:37ساری باتیں سن سنا کے
18:39ہم دل بڑا کر کے
18:40اس کو بیا کر تو لے آئے نا
18:42جہاں اتنی باتیں برداشت کر لیں تو
18:44یہ بھی کر لیں گے برداشت
18:48ویسے یہ دونوں نا
18:49آج آپ کو سلام کرنے کے لئے آئے
18:50جا رہے ہیں نا ہنی مون
18:51منانے کے لئے اسلام آباد
18:55ماشاءاللہ
18:56سارا بولو نا
18:58بتاؤ اپنی ماں کو
19:00جواب دو
19:03دیکھو
19:03اپنی ماں کے گھر جا کے نا
19:05زبان کھولنے کی ضرورت نہیں ہے
19:06ورنہ تمہاری ماں کے سامنے نا
19:08ندیم تمہیں طلاق دے دے گا
19:09بگتنا پھر
19:17جی
19:19اچھا ہے بیٹا
19:20خیریت سے جاؤ
19:21اور خیریت سے واپس آنا
19:24بیٹا
19:25میری بیٹی کا بہت خیال رکھنا
19:27ہاں ہاں خالا
19:28کیوں نہیں رکھے گا خیال
19:29آپ پریشان ماتوں بالکل
19:31جی
19:33میں رکھوں گا اسے خیال
19:35اچھا لو نا اب تم لو
19:37چائے تو لے لو
19:42چائے
20:50چائے
21:06میں مہا کو دفنا تو سکتی ہوں
21:08لیکن کبھی اس گھر میں نہیں بیاں گی
21:11کیا کھول بھی یہ بات
21:13کچھ نہیں ہوگا
21:14میں تمہیں جانے بھی دوں گا
21:19कपल करकला अपने करकल करकल करकल करकल करकल करकल
21:33कितना खुपस्रवद और परफ़इक कपल थाना
21:37किस की नजर लग गئी
21:43किसी की नजर नहीं लगी
21:49शायत
21:52शायत میری बेवकूफी میری मकपत खा गयी
21:56तम ऐसे तो मत कवल
21:57तमारे साथ वیسے भी बहत बुरा हो گیا
22:04बुरोں के साथ भी बुरा ओता है
22:07کوئی تو तरीقہ ہو گیا ना सब कुछ ठीक करने कर
22:10सब कुछ खतम ہو چکا ہے
22:15کچھ باقی ہوتا تو
22:17ठिक करनے کی امید بھی ہوتی
22:19تم حوصلہ मतार
22:22تو میں اور کیا کروں
22:26اتنا بڑا نقصان ہو گیا میرا
22:30پتہ میرے
22:32میرے دل کو کرار نہیں آتا
22:35ہر وقت کے بعد
22:38اُس
22:39रडکی کی منگنی
22:41میرے ذہن میں چلتی رہتی ہے
22:45تم کہو تو میں کوشش کر کے دیکھوں
22:50کیا کر سکتی ہیں آپ
22:54یہ تو قدرت کی فیصلے ہیں
22:58کیا ہم بات کر سکتے ہیں
23:01کوئی فائدہ نہیں ہے بات سے بات کرنے
23:03کا مجھے پتہ ہے اُس کو وہ
23:05کبھی بھی نہیں سنے گا
23:07میں عباد سے نہیں
23:08اُس لڑکی سے بات کرنے کی بات کر رہی ہوں
23:11ہاں
23:13اُس سے بھی تو پتہ چلے
23:14کہ تمہارے ساتھ کیا ہوا تھا
23:18اُس
23:19اُس سے کیا ہوگا
23:22اور کچھ نہیں تو
23:23اُس سے تمہاری عذیب کا انتاظہ ہوگا
23:26اگر نہیں بھی تو
23:27تمہارے دل کا بوجھ
23:28ہلکا ہو جائے گا
23:33کوئی مجھے پتہ دے
23:36جیتے جینے کیوں
23:38مرنا
23:43عشق میں بہت سارا ہے
23:46اس کے لئے بھی ایک دل
23:50نہ ہی رہا نہ مرنا
24:04علی
24:06پیٹہ تم کب آئے
24:08بس ابھی ابھی آیا امی
24:11کیا ہوا
24:12کوئی آیا تھا کیا
24:14ہاں
24:15سارا آئی تھی
24:17ندین کی اور
24:18اپنی نند کے ساتھ
24:19خیریت
24:21ہاں
24:22وہ دونوں شہر سے باہر جانے والے
24:24شادی کے بعد گئی نہیں تھے نا
24:26اسی لئے ملنے آگے تھے
24:28تم ابھی تھوڑی دیر پہلے آتے نا
24:29تو تمہاری ملخات ہو جاتی
24:32امی آپ کو بتایا تھا نا
24:33کام کے سلسلے میں نکلیا تھا
24:34دوست کے ساتھ
24:35کیا ہوا
24:36کوئی بات بنی
24:38ہو رہا ہے انشاءاللہ
24:39انویسمنٹ وہ کر رہا ہے
24:40ساری آئیڈیاز وغیرہ میرے ہوں گے
24:42ہو جائے گا انشاءاللہ
24:43انشاءاللہ
24:45سب اچھا ہوگا
24:51خوشی نہیں آئی ابھی تک
24:53امی نہیں آرہی تو نہیں آرہی
24:54میں کیا کروں اس میں
24:58میں نے آپ سے کہا ہے امی
24:59میں اب کام پر پورا فوکس کرنا چاہتا ہوں
25:02کسی اور چیز کے بارے میں
25:03نہیں سوچنا چاہتا
25:06بس بیٹا یہی کہوں گی کہ
25:08جتنی جلدی ہو سکے
25:09اس بات کو سمجھ لو
25:13سبحلے کہ بہت دیر ہو جائے
25:29موسیقی
25:59موسیقی
26:22بابا
26:23چلے نا ساتھ چل کے
26:24ڈینر کرتے ہیں
26:26ماما کہاں ہے تمہاری
26:29ماما وہ
26:31بابا
26:33ہاں وہ تو اپنی لڈلی کے ساتھ
26:34ہوگی نا
26:36ایسا کیوں کہہ رہے ہیں
26:37وہ آپ کی بھی تو لڈلی ہے
26:39وہ کیوں آئی ہے
26:40اس گھر میں پھر سے
26:42کیا مطلب بابا
26:43یہ گھر اس کا بھی ہے
26:46وہ آ سکتی ہے
26:48اس کا گھر تھا
26:49مگر اب نہیں ہے
26:52کسی غیر کے لیے
26:54اس گھر کو
26:55وہ چھوڑ کے گئی ہے
26:58مجھے تو لگ رہا ہے
27:00اسے اپنی غلطی کا
27:01اب احساس ہو رہا ہے
27:04اسی لیے بار بار
27:05آ رہی ہے یہاں پر
27:08ایسی کوئی بات نہیں ہے بابا
27:11خوشی اپنی گھر میں
27:12بہت خوش ہے
27:13خوش
27:15دیکھتے ہیں
27:17کب تک
27:18اس کنگلے کے ساتھ
27:19اپنی زندگی گزارے گئی
27:21مجھ سے یہ بات
27:22نکھوا لو
27:23کہ وہ بہت جلد
27:25واپس لوٹ کے
27:26اس گھر میں آئے گی
27:28پلیز بابا
27:30اب خوشی کے لیے
27:31تو ایسا ماد بولیں
27:34ساغزادے
27:35یہ میں نہیں
27:36میرا تجربہ بول رہا ہے
27:39اور سنو
27:41اپنی ماما کو کہہ دینا
27:42آج تو انہوں نے
27:43اسے اپنے کمر میں
27:44سولا لیا ہے
27:46آئندہ
27:47اسے گیس روم میں سولائیں
27:53موسیقا
28:13ایک طرف وہ بیل ہے
28:14تو دوسری طرف مہا
28:15موسیقا
28:26ایسے مہا ابھی تک
28:27ہے تو میرے نکام
28:29کچھ سمجھ نہیں آرہا
28:30کیا کروں
28:31موسیقا
29:01توبہ
29:02وہ امیر زادی
29:03اتنی زبان چلاتی ہے
29:04یہ تو روز سا کام ہے
29:05اس کا
29:06وہ کئی میرے سامنے بھی
29:07چیخ شکی ہے وہ اس پر
29:08توبہ ہے
29:09قیامت کی نشانی ہے
29:10وہ کچھ نہیں کہتا اسے
29:11چھوڑو نا
29:12کسی کے گھر کی باتوں کو
29:13فضول میں لے کر بیٹھ گی
29:14ہمیں کیا لینا دینا
29:16ہاں میں بھی
29:17بس ایسی بات کر رہی تھی
29:21ایسے وہ کیا ہی کہے گا
29:22اس کا اپنا بھویا ہوا بیچ جو ہے
29:25لیکن اب بیچارہ پست آتا ہے
29:27امیر بیوی لانے کا
29:28یہ ہی نقصان ہوتا ہے
29:29آگ لگے ایسی دولت کو
29:31جو انسان کی عزت کو
29:32دو کوڑی کا کر دے
29:33بس بھی کر دو
29:35دوسروں کے گھروں کی باتیں
29:36لے کر بیٹھ گیا
29:37مزہ لے رہی ہو
29:38جاؤ اپنے گھر جاؤ
29:39اچھا ٹھیک ہے
29:40میں چلتی ہوں
29:42آ جاتی ہیں
29:43فضول میں مزہ لینے
29:44ادھر آنا ذرا
29:45توٹو
29:46تجھے اکل کب آئے گی
29:47کیا ضرورت تھی
29:48اسے خالہ کے گھر کی باتیں کرنے کی
29:50پورے محلے میں نشر کرے گی یہ
29:52میری بیاری اور بھولی اممہ
29:54یہی تو میں چاہتی ہوں
29:56کچھ بدنامی
29:57خالہ اور اس کے چہیتے کے
29:58نام بھی تو آئے
30:00میں ہی کیوں جل جل کے
30:01مرتی رہوں اندر سے
30:03تیری حرکت نا
30:04نقابل پرتاش دوری ہے
30:05کرتی ہوں تیرا
30:06کوئی بندوبست میں
30:07کیا ہے اممہ
30:08آپ کے پاس کوئی اور بات
30:09نہیں ہوتی کرنے کو
30:10کوئی شادی وادی
30:11شادی وادی نہیں کرنی مجھے
30:12نفرت ہے مجھے مردوں سے
30:13نفرت
30:14ہاں
30:25گوڈ مارنگ بیٹا جی
30:26تم تو خوب سوئی ہو
30:27نیم پوری کی ہے اپنی
30:29جی ماما
30:30اچھا ایک بات پوچھو
30:32ست سچ بتانا پلیس
30:34پوچھے
30:36تم مجھے خوش نہیں لگ رہی
30:41واقعی ایسا ہے
30:43عباد نے بھی کہا ہے کہ
30:45اب تم خوش نہیں لگتی
30:51دیکھو بیٹا
30:52اگر کوئی مسئلہ ہے
30:53تو مجھے بتاؤ
30:55میں علی سے بات کرتی ہوں
30:58نہیں ماما
30:59ایسی کوئی بات نہیں
31:00آپ پریشان ہو رہی ہے بس
31:05ماما میں
31:06بس چلوں گی
31:07توئی دیر تک گھر
31:08گھر
31:10کل رات سے میرا
31:11کوئی کونٹیکٹ نہیں ہوا
31:12آنٹی سے
31:13تو وہ بہت پریشان ہو رہی ہوں گی
31:15تمہارے فون کی بیٹری
31:16بھی کل رات سے ڈاؤن ہے
31:18تم ایک کام کرو
31:19میرا فون لے جاؤ
31:22ارے نہیں ماما
31:23میں چارج کرنوں گی نا
31:24اپنا فون
31:25تینکیو
31:27اچھا چلو ٹھیک ہے
31:29اور سنو
31:30گاڑی میں جانا
31:32تمہاری تین تین گاڑیاں
31:33کھڑی ہیں
31:35مجھے نہیں اچھا لگتا
31:37تم اس طرح دوسروں سے
31:38منتے کرتی ہو
31:39کہ تمہیں کوئی
31:40چھوڑ دے
31:41پک کر لے
31:43بیٹا
31:44اس طرح
31:46رکشوں میں
31:47ٹیکسیوں میں
31:48دھکے کھاتی ہو
31:50بس میں نے کہہ دیا
31:51تم گاڑی لے کے جاؤ گی
31:53اور اب انکار مت کرو
31:55نہیں ماما
31:56میں گاڑی نہیں لے کے جاستا
31:57بس ٹھیک ہے
31:58تو پھر مجھے ماما بھی نہیں کہنا
32:00جنت بیگم سے ہی
32:01اڈریس کرو
32:03ماں کا مان تو
32:04تم رکھ نہیں رہی ہو
32:06اچھا ٹھیک
32:07جیسا آپ کہیں گی
32:08میں ویسا کروں گی
32:10لے جاؤں گی گاڑی
32:12تھانکیو بیٹا
32:37فشی بیٹا
32:38یہ کس کی گاڑی میں آئی ہو تم
32:40میری ہے آنٹی
32:41بابا نے گفت کئے تھی
32:43اچھا
32:44ماشاءاللہ
32:46علی
32:47ہماری فشی واپس آگئی
32:49اور تمہیں پتہ
32:50اپنی گاڑی میں آئی ہے
32:52آنٹی
32:53میں آپ کے لئے چائے بناوں
32:55تم کیوں بناوگی بچائے
32:56بچائے
32:57بچائے
32:58بچائے
32:59بچائے
33:00بچائے
33:01بچائے
33:02بچائے
33:03بچائے
33:04بچائے
33:05تم کیوں بناوگی بھئی
33:06میں بناوگی چائے
33:07بلکہ کچھ اچھا سا
33:08ناشتہ بھی بنا دوں
33:09ہاں
33:16Welcome back
33:21مجھے تو لگا تھا
33:22واپس نہیں آوگی
33:28جس طرح ناراض ہو کے گئی تھی
33:30میں اپنی زندگی
33:31اپنی شرطوں پر جیتی ہوں علی
33:33تو میرے بارے میں
33:34اندازے لگانا بند کر دو
33:43جی
33:44بتائیے
33:45کیا بات کرنی ہے آپ کو
33:57آپ مجھے confused لگ رہی ہے
33:58I think مجھے
33:59ایک بات کو call کرنی چاہتا ہوں
34:00نہیں
34:01آپ
34:02please
34:03ایسے مت کرنا
34:06اسے مت بتانا
34:10بتائیے آپ کو کیا بات کرنا
34:15آپ شاید انہیں جانتی نہیں
34:18یہ
34:19عباد بھائی کی wife ہے
34:25ex wife
34:32جانتی ہوں میں ان کو
34:34ایک دو pictures دکھائی
34:35میاں خوشی نے مجھے
34:37ان کا رشتہ ابھی
34:38ٹوٹا نہیں
34:40عباد بھائی نے انہیں
34:41divorce نہیں دی تھی