- 5/23/2025
Subscribe👉 https://bit.ly/GreenTvEntertainment To Watch Best Pakistani Dramas Of Green TV Entertainment
Watch Full OST : https://youtu.be/Qf-kkriCVyM
Ishq Tum Se Hua Episode 24 (Subtitles) 22nd May 2025 - Fahad Sheikh - Sukaina Khan - Hassan Ahmed | Green TV Entertainment
"Ishq Tumse Hua" is the emotional tale of a young woman whose journey through love is anything but easy. From heartbreaks and betrayal to the challenges of marriage, life tests her at every step. But she never lets the pain break her spirit. With quiet resilience, unshakable dignity, and a brave heart, she stands tall—fighting for her love, her self-respect, and her place in a world that constantly tries to pull her down.
This is not just a love story. It’s a story of strength. Of a woman who loved deeply, lost painfully, but rose beautifully.
Cast:
Fahad Sheikh
Sukaina Khan
Hassan Ahmed
Beenish Chauhan
Ellie Zaid
Aliya Ali
Rabia Naureen
Fawad Jalal
Humera Bano
Sajeeruddin Khalifa
Zeba Shahnaz
Zain Afzal
Rameez
Anaya Khan
Director: Shahid Younus
Written by : Abida Ahmed
Presented by: TNI Entertainment
#ishqtumsehua
#pakistanidrama
#greentv
Subscribe now and enjoy a whole new world of entertainment with Green TV.
Follow Us:
Facebook: https://www.facebook.com/greenentertainmentofficial
Instagram: https://www.instagram.com/greenentertainment.official
Twitter: https://twitter.com/Greentvpakistan
TikTok: https://www.tiktok.com/@greenentertainmenttv
Website: https://www.greenentertainment.tv
Watch Full OST : https://youtu.be/Qf-kkriCVyM
Ishq Tum Se Hua Episode 24 (Subtitles) 22nd May 2025 - Fahad Sheikh - Sukaina Khan - Hassan Ahmed | Green TV Entertainment
"Ishq Tumse Hua" is the emotional tale of a young woman whose journey through love is anything but easy. From heartbreaks and betrayal to the challenges of marriage, life tests her at every step. But she never lets the pain break her spirit. With quiet resilience, unshakable dignity, and a brave heart, she stands tall—fighting for her love, her self-respect, and her place in a world that constantly tries to pull her down.
This is not just a love story. It’s a story of strength. Of a woman who loved deeply, lost painfully, but rose beautifully.
Cast:
Fahad Sheikh
Sukaina Khan
Hassan Ahmed
Beenish Chauhan
Ellie Zaid
Aliya Ali
Rabia Naureen
Fawad Jalal
Humera Bano
Sajeeruddin Khalifa
Zeba Shahnaz
Zain Afzal
Rameez
Anaya Khan
Director: Shahid Younus
Written by : Abida Ahmed
Presented by: TNI Entertainment
#ishqtumsehua
#pakistanidrama
#greentv
Subscribe now and enjoy a whole new world of entertainment with Green TV.
Follow Us:
Facebook: https://www.facebook.com/greenentertainmentofficial
Instagram: https://www.instagram.com/greenentertainment.official
Twitter: https://twitter.com/Greentvpakistan
TikTok: https://www.tiktok.com/@greenentertainmenttv
Website: https://www.greenentertainment.tv
Category
😹
FunTranscript
00:00عشق تجھ سے ہوا ہر دفعہ
00:06یہ سپورٹس کا سبجیکٹ سیلیکٹ کیا ہے,
00:09آگے جا کے سپورٹس کھیلنے کا حیرات ہے.
00:12میں نے سنا آپ کی پرسنٹیج بڑھتی ہے
00:15اور آپ کو نا لیوریج ملتا ہے کھلاڑی ہونے کی وجہ سے ایڈیوکیشن میں.
00:22بہت بچگانہ سوچ ہے تمہاری,
00:24شوٹ کٹ استعمال کرنے والے کبھی بھی منزل پر نہیں پہنچتے,
00:28راستے میں ہی کہیں رہ جاتے ہیں.
00:32یاد رکھنا.
00:35کیا ہو رہا ہے بھائی, کیا باتیں ہو رہی ہیں؟
00:37کچھ نہیں امی,
00:40نوشی کو سبجیکٹ سیلیکٹ کرنے میں مدد کر رہا ہوں.
00:43ہاں,
00:44کوئی نہیں,
00:45غصہ کر رہا ہے, ہیلپ نہیں,
00:47کہ میں نے سپورٹس کا سبجیکٹ کیوں سیلیکٹ کر لیا.
00:53غصہ اور وہ بھی احمد,
00:55ہرگز نہیں.
00:58احمد تو غصہ کرتا ہی نہیں.
01:02کچھ نہیں امی,
01:03میں اس کو کہہ رہا تھا کہ اپنے آپ پر یقین رکھیں اور محنت کریں.
01:08چیلنج کریں خود کو.
01:14ہاں,
01:15کیونکہ میرے بیٹے نے بھی بہت محنت اور جدد و جہد سے مقام حاصل کی ہے.
01:20احمد,
01:21بیٹا کتنوں دن ہو گئے ہیں اس سے نوشی کو یہاں آئے گئے,
01:24تم اسے لے کے ہی نہیں گئے کہیں باہر گھومانے کے لئے,
01:26کم از کم میری بچی کا دل ہی بہل رہا ہے.
01:29چاہے.
01:31چل.
01:33ٹھیک ہے کل تو میں سی بیو پر لے جاؤں گا,
01:35گھومانے.
01:36یہ پاون فل کرو,
01:37مجھے پھر کام پہ جاؤ.
01:51سریعہ.
01:55سریعہ.
01:56سریعہ.
02:01سریعہ.
02:05سریعہ.
02:12کیا ہے آپ کو? کیوں چلاتی رہتی ہیں آپ سارا دن سریعہ, سریعہ, سریعہ.
02:17سریعہ,
02:20وہ دماغ ختم ہو گئی ہے میری.
02:26دو دن پہلے یہاں دلایا تھا میں نے تمہیں بھی, نومی کو بھی,
02:32ابھی تک دماغ نہیں لے کی آیا.
02:35قارون کا خزانہ نہیں ہے ہم لوگوں کے پاس.
02:37آپ کا بیٹا درختوں سے نوٹ نہیں توڑتا,
02:39جو ہر ہفتے آپ کو ہزاروں کی دوائیاں لا کر دے.
02:42نہیں ہے ہمارے پاس پیسے.
02:44ضروری دواغ ہے نا بیٹا,
02:47روزانہ کھانی ہوتی ہے,
02:50اگر روز دواغ نہ کھاؤں تو پھر تبیت بکڑ جاتی ہے میری.
02:55آپ نے نا خود کو دوائیوں کا محتاج بنا لیا ہے.
02:59جب دوائی نہ ملے تو ہاتھ بہت چھوڑ دیتی ہیں آپ.
03:02نہیں میں
03:05تین دن سے تو کر رہی تھی نا گزاراں.
03:10لیکن
03:12اب بالکل نہیں سبھالا جانا اپنے آپ کو.
03:16بہت چکر آرہے ہیں, سردرد سے پٹا جا رہے ہیں.
03:21تو مہلے میں جو ہومیوپاتھیک والے ڈاکٹر ہیں, ڈاکٹر مجید,
03:24اتنی اچھے ہیں, پورا مہلہ ان کے پاس جاتا ہے.
03:26بس آپ ہی نخرے دکھاتی ہیں.
03:30ان کے پاس جائیں, اپنی شگر, باقی جتنی بیماریاں ہیں نا,
03:33ان کا علاج کروالے ان سے.
03:34روکے میں پیسے لے کر آتی ہوں.
03:43یہ لیجے,
03:45سو روپے فیصے ان کی اور پچاس روپے تک دوائی کے ہیں.
03:51اچھا,
03:54نوں چلو گی نا میرے ساتھ.
04:00اکیلے نہیں جا سکوں گی, مجھے سہارہ دے کے لے جانا بہت چکر آرہے ہیں.
04:08کیا ہو گیا آپ کو?
04:10چھوٹا بچہ ہے, اس کو لے کر گرمی میں کہاں لے جانا?
04:13میں چھوٹا بچہ ہوں.
04:16کیا ہو گیا آپ کو?
04:18چھوٹا بچہ ہے, اس کو لے کر گرمی میں کہاں آپ کے پیچھے خوار ہوتی رہوں گی?
04:23کوئی کام آپ اکیلے نہیں کر سکتی,
04:25ہر کام میں میرا حصہ لازمی ہے.
04:28اب جلدی سے جائیے,
04:29پانچ بجنے والے کلینک بند ہو جائے گی اس کی.
04:33جائیں, اب آپ اکیلی جائیں.
04:46تمہارے کہنے پر جانے دے رہا ہوں میں اسے,
04:49ورنہ دل تو چاہ رہا ہے اس فاطمہ کو ایسا سبق سکھا دوں,
04:52میرے بچے کو نقصان پہنچانے چلی تھی وہ.
04:56تھنڈا کر کے, تھنڈا کر کے, کھانے کی کوشش کر.
05:01ہاں, بات فاطمہ کی نہیں ہے بیٹا,
05:04بات ہے تیرے چھوٹے بھائی کی.
05:08دیکھ,
05:09اگر تیری اس کی بیوی سے محبوب ہوگی,
05:13اگر تیری اس کی بیوی سے محبوب ہوگی پر اس کا موڈ خراب ہو گیا,
05:19تو پھر اچھا نہیں ہوگا.
05:21تو کیا میں اس سے ڈرتا ہوں?
05:23بات ڈرنے کی نہیں ہے,
05:26مت بھول,
05:27کہ یہ جتنا کاروبار ہے,
05:29یہ سب رئیس کی محبوب کا نتیجہ ہے.
05:34اگر اس نے تجھے اپنے کاروبار سے بدخل کر دیا,
05:38تو تو کیا کرے گا?
05:39وہ ایسا کیوں کرے گا?
05:41ہم دونوں کا بزنس مشترکہ ہے.
05:44تو نے کبھی اس کا ہاتھ بٹایا ہے?
05:47نہیں,
05:48تو اور تیری بیوی سکون سے بیٹھ کے کھا رہے ہیں
05:52اور وہ کولو کے بیل کی طرح کام کر رہے ہیں.
05:56بیٹا,
05:57بھائی سے بنا کے رکھ.
05:59جیسے گل نے معاف کر دیا,
06:03تو بھی باطمہ کو معاف کر دے.
06:05بلکہ میرا خیال ہے, اب ذکر بھی نہیں کرو, چپ ہو جاؤ بس.
06:11ٹھیک امام,
06:12تم کہتے ہو تو.
06:15مباسو,
06:16گل کو سمجھا دیا تھا,
06:18کہ ہمیں لڑکا ہی چاہیے, لڑکی نہیں.
06:23جی, جی,
06:24انہوں نے مجھے سمجھایا.
06:27لیکن,
06:28لگیا تو وہ فیکٹری بھی بتا دیجئے,
06:31جہاں سے لڑکیوں اور لڑکیاں ڈیمان پر بند کر آ جاتے.
06:34لو,
06:36یہ اب ہم سے مزاق کر رہے ہیں.
06:38ارے ہمارے خاندان کی روایت ہے,
06:40کہ اس میں بچہ جب پیدا ہوا, تو پہلا لڑکا ہوتا ہے.
06:47میرے گھر میں,
06:49لڑکا پیدا ہوا.
06:50سرعیہ کے گھر میں,
06:52لڑکا پیدا ہوا.
06:53اور تو اور,
06:54فاطمہ کے گھر میں بھی پہلا بیٹا پیدا ہوا ہے.
06:58اب ان شاء اللہ, تیرے گھر بھی لڑکا ہی ہوگا.
07:03رئیس کے گھر بھی لڑکا ہوا,
07:05تو مجھے بھی لڑکا ہی چاہیے, ورنہ…
07:10ورنہ کیا, ہاں?
07:14مجھے بحث نہیں چاہیے,
07:17بس, لڑکا چاہیے, تو اس کا مطلب, لڑکا چاہیے.
07:35بادشاہ ہوں, میں بادشاہ ہوں.
07:46ارے فہمی,
07:48فہمی تاجہ, کہاں جا رہی ہو آپ?
07:50میں وہ,
07:52یہاں homeopathic doctor بیٹھتا ہے نا,
07:57اس سے اپنی شگر کی دوائی دینے جا رہی ہوں.
08:00شگر کی دوائی?
08:01اُس کی تو میٹھی گولیاں ہوتی ہیں,
08:03اُس میں تو اور شگر آپ کی کم ہونے کے بجائے اور بڑھ جائے گی.
08:08نہیں, نہیں, ایسی بات نہیں ہے.
08:11میں نے سنایا کہ homeopathic میں شگر کا بہت اچھا علاج ہوتا ہے.
08:17اس لیے تو جا رہی ہوں.
08:19ارے وہ ڈاکٹر یہاں تھوڑی ہوتا ہے.
08:21وہ تو باہر بیٹھتا ہے نا, ڈاکٹر مجید.
08:24مین روڈ پر.
08:25وہ دیتا ہے شگر کی دوائی.
08:27آپ بولے تو میں آپ کو ساتھ لے چلو اپنے.
08:29نہیں, نہیں, میں اسی سے لے لوں گی دوائی.
08:32کوئی نہیں ہے.
08:34ارے سہمید باجی.
08:37یہ پیسے تو لیتی جائیں.
08:40اگر پیسوں کے بینا جائیں گی نا,
08:42آپ کی بہو آپ پہ چڑھائی کر دے گی.
08:45نہیں, چڑھائی کیوں کرے گی.
08:48وہ تو کچھ بھی نہیں کہتی.
08:50جو کچھ وہ کہتی ہے نا,
08:52ہم لوگ دن رات سوچتے ہیں.
08:54دیوار سے دیوار ملی وی ہے.
08:56ساری آوازیں آ رہی ہوتی ہیں.
08:58یاکین جانے بہت ہی افسوس ہوتا ہے.
09:01جب تک گل تھی نا,
09:03پھر بھی آپ کو ڈھارس تھی.
09:05اس کے جانے کے بعد تو آپ کا کوئی حال نہیں رہا.
09:08چلے اچھا, میں جاتی ہوں.
09:10اگر کسی بھی چیز کی ضرورت ہونا,
09:12تو مجھے بلالی جائیں.
09:13ٹھیک ہے.
09:14اللہ حافظ.
09:25جی کھالا جان, کیا لینے آئی ہیں?
09:27ارے لینے تو میں سبزی آئی تھی.
09:29لیکن ایک بات کہنے کے لیے تمہارے پاس روپ کرتا ہوں.
09:31کونسی بات?
09:32ارے یہ جو تمہیں سارا کچھ اپنی بیوی کو سوپ کر
09:36یا سارا دن بیٹھے رہتے ہو,
09:38درہا اپنے گھر کی بھی خبر لو.
09:41آپ, آپ کہنا کیا چاہ رہی ہیں?
09:43ارے میں کیا, پورا محلہ کہہ رہا ہے.
09:46تم نے اپنی آنکھیں اور کانوں کو دیکھا.
09:49ارے کھالا جان, کیوں پہلیاں بجوار رہی ہیں?
09:52کھول کے بات کریں, جو کہنا کہیں.
09:54تمہاری ماں کی بات کر رہی ہوں.
09:56جب سے تمہارے باپ کا انتقال ہوا ہے,
09:58تم تو اس کو بھولی گئے ہو.
09:59جب تک وہ زندہ تھا,
10:01تو اچھے ڈاکٹر کے شگر کا علاج ہو رہا تھا.
10:04اب وہ ہمیو پیتک کے چکر کارتی پھر رہی ہے.
10:07بھائی, اپنی ماں کی دوا داروں کا بددوبست کرو.
10:10اور جو تم نے اپنی بیوی کو سوپ کر رہا ہے,
10:12سارا دن ٹی وی دیکھتی رہتی ہے
10:14اور تمہاری ماں کے ساتھ زبان چلاتی رہتی ہے.
10:16میاں, اپنے گھر کو بھی سمالو.
10:18بس یہی کچھ کہنے آئی تھی میں تمہیں.
10:20اچھا, جا رہی ہوں.
10:21خدا حافظ.
10:42گھر میں نسست تھی؟
11:08تمہیں کس بات کا اتنا ہوسہ ہے?
11:10کیونکہ وہ غلط بات کر رہی ہے.
11:13بیٹا ہو یا بیٹی یہ ہمارے اختیار میں نہیں ہے,
11:15یہ صرف خدا کے ہاتھ میں ہے.
11:19لیکن انہوں نے اس کا حل بھی تو دے دیا ہے نا کہ
11:25وہ تمہیں اللہ کے نیک بندے کے پاس لے کر جائیں گی
11:30تاویز بنوانے کے لئے.
11:33اور کیسا تاویز؟
11:35انہوں نے تمہیں بتایا تو
11:38کہ وہ تمہیں پیر صاحب کے مزار لے کر جائیں گی
11:41تاکہ ہمارا لڑکا پیدا ہو.
11:48لیکن..
11:49ایک ساکھ.
11:56یہ ہے مولا.
11:56یہ..
11:57ہلو.
11:59آپ میری..
12:00ہلو.
12:02آپ میری..
12:09ویسے
12:11ہو گئے ان کے ڈرامے شروع.
12:15اب جب تک تمہاری اولاد پیدا نہیں ہو جاتی
12:18یہ پیروں سے دم کروا کروا کر پانی پھلائے جائیں گے تمہیں.
12:23تمہیں بتایا
12:25جب میرے ہار امیس پیدا ہونے والا تھا تو
12:28ساہی میرے ساتھ بھی یہی کرنے کی کوشش کر رہی تھی.
12:34میں نے کیا کیا?
12:35پتہ ہے تمہیں
12:36میں شہر مہینے کے لیے اپنی ماں کے گھر چلی گئی.
12:41پتہ ہے مجھے
12:43اب تم میری کسی بات پر یقین نہیں کروگی.
12:48کیونکہ میں نے غلطی کیسی کی ہے.
12:51تمہیں کوئی مشفرہ بھی نہیں دے سکتی میں تم.
12:55میرے ذہن کے کسی کونے میں بھی یہ بات نہیں ہے.
12:59میں بس اپنی کسی پریشانی ہوں.
13:03تم سے ایک بات کہوں.
13:07تم آرام کرنے کے بہانے
13:09کچھ دن اپنی ماں کی طرف کیوں نہیں چلی جاتی?
13:29چاہیے.
13:30ہاں.
13:31ہاں.
13:31ہاں.
13:35چاہیے.
13:36قبل ہم تیار کردے سکتے ہیں.
13:38اب بتائے دیں
13:39یہ مکان سام کی طرح کب تک میرے گلے سے لٹکا رہے گا.
13:43ہاں یاں
13:47کا حق تو رہا ہوں, دیکھو کیا بنتا ہے.
13:50کام کی طرح کب تک میرے گلے سے لٹکا رہے گا؟
13:52ہاں یار.
13:55کھاگ تو ڈھونگ رہا ہوں, دیکھو کیا بنتا ہے.
13:59دعا کرو, جلدی کچھ ہو جائے.
14:01اگر میری دعاوں میں اتنا اثر ہوتا نہ,
14:03تو اپنی دعاوں سے کئی دشمن مار چکی ہوتی اپنے.
14:06نہیں اثر,
14:07آپ خود ہی کوشش کر کے یہ مکان بکھوا دے, بس.
14:12ہاں بابا, دو پراپیٹی ڈیلر سے بات ہوئی ہے میری.
14:16انشاءاللہ کچھ نہ کچھ ہو جائے گا.
14:20اچھا, تم مجھے یہ بتاؤ,
14:22اماں نے اس کے بعد کچھ کہا تو نہیں تمہیں؟
14:24کیوں نہیں کہا ہوگا?
14:26بس آپ کے سامنے ہی چھپکا روزہ رکھ لیتی ہیں وہ,
14:28ویسے تو بڑا بولتی ہیں.
14:31دیکھو سریعہ, اب جو بھی ہیں, جیسی بھی ہیں, میری ماں ہے,
14:35تم ذرا بہت حلقہ رکھا کرو.
14:38کیوں?
14:39چڑیلوں جو ان کا خون پیتی ہوں میں؟
14:41ارے بھائی, میں اس لیے کہہ رہا تھا کہ محلے والوں کا ان کے پاس آنا جانا ہے.
14:47تمہیں پتہ ہے,
14:48آج بھی ایک آنٹی شکایت کر رہی تھی مجھ سے کہ تم ان کے ساتھ اچھا صلوق نہیں کرتی.
14:53کون تھی بھئی وہ جھوٹی آنٹی?
14:54پتہ بتایا ہے اس کا. ایسی خبر لے کر آؤ نا یاد رکھنے کی وہ.
14:57ارے بھائی, میں نے تمہیں اس لیے نہیں بتایا کہ تم جا کے محلے والوں سے لڑو اور انہیں صحیح ثابت کرو.
15:04میں تمہیں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ تم اماں کے ساتھ اپنا روئیہ صحیح رکھو
15:08تاکہ محلے والوں کی نظروں میں ہم صحیح رہیں.
15:11کیوں بھائی, آپ کی امی سے آٹا پیسواتی ہوں میں؟
15:16حد ہو گئی ہے بھائی, سارا دن تو بیٹ پر بیٹھی رہتی ہیں,
15:19کھانا بھی ان کو وہی دیتی ہوں میں.
15:21اتنی خدمت کرنے کے بعد بھی بہون کے نصیب میں صرف اور صرف برائیاں ہی لکھی ہیں.
15:27چاہے کچھ بھی کر لو, چاہے پیجیے.
15:34آرئے
15:36معصوم حسینہ,
15:39یہ آپ سے کہا گیا تھا کہ یہ فقیروں مالا خُلیا ختم کرنے تیار ہو جائیں جائے.
15:43پھپو میں تو گھر میں ایسا ہی رہتی ہوں,
15:46کیا ہم کہین جا رہے ہیں؟
15:48چھو، بھول گئی تم?
15:50تمہیں بابا کے پاس جانا ہے دم کروانے کے لیے.
15:53اور میں نے بھی آپ کو کل ہی منح کر دیا تھا پھپو
15:55کہ میں کسی پیر, فقیر بابا کے پاس نہیں رہتا ہوں.
15:59کہ میں کسی پیر, فقیر, بابا کے پاس نہیں جاؤں گی.
16:04میرا اُن جالی لوگوں پر بالکل بھی یقین نہیں ہے.
16:07توبہ, توبہ.
16:09اللہ کے نیت بندوں کو جالی بول رہی ہے.
16:11تیرا تو ایمان ہی مکمل نہیں ہے.
16:13کیسے فیض ملے گا تجھے?
16:16پپو, میں آپ کو یہ ہی تو سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں.
16:19جب میرا اعتقاد ہی نہیں ہے,
16:20تو میں جا کر کیا کروں گی?
16:22ارے تو اعتقاد تو بندے, بندے بنے گا.
16:25تو چل تو سائے.
16:30ایسا روح پرور منظر ہوتا ہے,
16:33کہ بڑے سے بڑا منقرنہ بابا صاحب کے پیروں میں گر جاتا ہے, جا کے.
16:39لیکن میں معذرہ چاہتی ہوں.
16:42میں نہیں جاؤں گی.
16:44چاہاں.
16:45تو تجھے بیٹا نہیں چاہیے.
16:47جس سے چاہیے ہے,
16:49اسے کبھی بھی, کہیں بھی مانگ سکتے.
16:53کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے.
17:00واہ بھائی واہ.
17:02بڑے دماغ ہے اس لڑکی کے.
17:04کتابیں تو لگتا ہے اس کے سر پر پتھقی گئی ہیں.
17:07اللہ ماف کر دے مجھے.
17:10ارے رزیہ بیگا.
17:11تائی,
17:13میں آپ کے لیے چائے بنا کر لائیں.
17:15میرا درد دل جل رہا ہے,
17:17اور تو مجھے چائے پلا رہی ہے.
17:19خیریت ہے, کچھ ملا کے تو نہیں لائی اس میں?
17:22دل آپ کا وہ جلا کر گئی ہے,
17:24وصا آپ مجھ پر کر رہی ہیں.
17:27مجھے نہیں پینی,
17:28اپنا کام بتا, تجھے کام کیا مجھ سے.
17:32کیا ہو گیا تائی, میں ایسی توڑی ہوں.
17:36آہ,
17:37وہ میں سوچ رہی تھی کہ,
17:41رمیز کو میں نے سکول سے پک کرنے جانا ہے,
17:44تو واپسی میں میں تھوڑی دیر کے لیے
17:46اپنی امی کی طرف سے ہو کر آوگی.
17:48ہاں, یہ تھا نا تمہارا مطلب مجھ سے.
17:50چلو ٹھیک ہے,
17:51رکھو ادھر چائے, جہاں جانا ہے جاؤ.
17:54جس کی جو مرضیاری کر رہا ہے,
17:56مجھے بے وقوف سمجھتے ہو تم لو.
18:05رزیہ, تیرے ساتھ کیا کر رہی ہیں یہ لڑکیاں.
18:13سریا.
18:16سریا.
18:20کیا ہو گیا ہے, کیوں آوازیں لگا رہی ہیں مجھے?
18:24سریا, یہ لائٹ تو پتہ نہیں کب آئے گی.
18:27تم UPS تو آنکھ دو, مجھے گھپنات ہو رہی ہے.
18:32تو جا کر ذہن میں بیٹھ جائیں.
18:34UPS کی بیٹری چارج نہیں ہے,
18:36نومان بھول گئے تھے.
18:37ایک ہی پنکھا چل سکتا ہے, وہ میرے روم کا چل رہا ہے.
18:40اچھا, سنو.
18:42سنو تو مجھے شکنجی بہن منا دو.
18:47تھوڑا میرے دل کو سکون ہو جائے گا,
18:50میری تبعہ بہت خراب ہو رہی ہے.
18:52دھر میں تو آپ کی فرمائشی ختم نہیں ہوتی.
18:57اور باہر?
18:58باہر جا کر آپ ساری دنیا کو یہ بتاتی ہیں کہ بہو اور بیٹا آپ کو پوچھتے نہیں ہیں.
19:04آپ پر ظلم کرتے ہیں,
19:05تاکہ دنیا والے آئیں اور ہمارے موپر تھوٹھو کریں.
19:10میں نے تو کبھی کسی سے کچھ نہیں کہا سریا.
19:13اچھا,
19:14تو پڑوز والی خالقوں کے الہام آیا تھا,
19:17جو نومان کی دکان پر پہنچ کر ماں کی عظمت پر لیکچر دے رہی تھی انہیں.
19:21یقین جانو مجھے سمجھ میں نہیں آرہا تم کیا بات کر رہی ہو.
19:26کیوں?
19:27فارسی بول رہی ہوں میں,
19:28جو آپ کو بات سمجھ میں نہیں آرہی.
19:30ارے کچھ تو خدا کا خوف کریں,
19:31کیوں ہمارے پیچھے پڑ گئی ہیں.
19:35خدا کا خوف تو تم کرو سریا.
19:40جب چاہتی ہو شروع ہو جاتی ہو.
19:43بس کر دو.
19:46میری خاموشی کا نازاز فائدہ مت اٹھاؤ تم.
19:49چھپ.
19:52چھپ تو آپ رہتی نہیں ہے.
19:55چھوٹی سی بات کی پھلجڑی چھوڑ دیتی ہے.
20:00آپ کو کیا لگتا ہے?
20:02آپ مجھے ڈرائیں گے,
20:04تو میں اپنا حق مانگنا چھوڑ دوں گا.
20:09تم جانتی ہو کہ تم جھوٹ بول رہی ہو.
20:15اور میں بھی جانتی ہو کہ تم یہ جھوٹ کیوں بول رہی ہو.
20:20اب تو بات آپ کے بیٹے کے آنے کے بعد ہی ہوگی.
20:25چھپ کر کے گرمی میں بیٹھیں.
20:33یا اللہ.
20:49کیا جنتر منتر لگتی رہتی ہو انگلیش میں?
20:57آپ نہیں سمجھ رہے ہیں.
20:59نہیں,
21:01سمجھ تو میں سب رہوں.
21:05میں نہیں سمجھ رہا ہوں.
21:08میں نہیں سمجھ رہا ہوں.
21:11مجھے ڈرائیں گے.
21:14میں نہیں سمجھ رہا ہوں.
21:15نہیں,
21:17سمجھ تو میں سب رہوں.
21:26کیا لکھا ہے اس میں?
21:29برائیاں لکھیں ہیں نا ہماری.
21:34آپ کو لگتا ہے کہ میرے پاس اتنا فضول لائم ہے,
21:38کہ میں برائیاں لکھوں گا.
21:41وقت تو تمہارے پاس میری ماں کے ساتھ پیر کے ہنگے جانے کبھی نہیں ہے.
21:46بہت بزی ہیں,
21:48دن رات سی ایم صاحبہ.
21:53جہاں انسان کا دل راضی نہ ہو,
21:58وہاں نہیں جانا چاہیئے.
22:03راضی تو تمہارا دل مجھ سے شادی پہ بھی نہیں تھا,
22:06یعنی بھی کری لی.
22:09میں آپ کے زندگی میں پوری امانداری کے ساتھ آئی ہوں.
22:14اچھا تو پھر میری بات بھی مانا کرو,
22:19کیوں نہیں جا رہی ہو دعا کروانا ہے?
22:24نفیز میں اس بات کا جواب آپ کو بہت بار دے چکے ہوں
22:29اور میں بار بار نہیں دورانا چاہتی.
22:32تو تم کھلے الفاظوں میں بیٹے کی مراد مانگنے سے منا کر رہی ہو.
22:39یہ کیا آپ نے بار بار بیٹا, بیٹا, بیٹا لگا رکھا ہے?
22:43کیوں خدا کی دی ہوئی چیزوں سے ناشکری بن کر رہے ہیں?
22:48خدا نے بیٹی اگر دی ہے, تو اس پہ بھی شکر ادا کرنا چاہیئے ہم.
22:55اور آپ کیوں بھول جا رہے ہیں?
22:57کیوں بھول جاتے ہیں کہ آپ کی ماں اور آپ کی زندگی میں
23:01بھی کسی کی بیٹیاں ہیں?
23:04کیوں?
23:07مجھے اپنی نسل آگے چنانے کا حق ہے,
23:12جس کیلئے مجھے بیٹا چاہیئے.
23:15اگر بیٹا ہو نہ ہوا, تو ہو جائے گا.
23:19اور اگر نہ بھی ہوا,
23:22تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے.
23:24میں خوش ہوں.
23:25مجھے کصب اگر تم پیگرینٹ نہ ہوتی نہ,
23:28تو میں اس زبان دراسی کا تمہیں انجام بتاتاں.
23:30ابھی نسل وقت.
23:48یا اللہ پاک,
23:50آپ نے مجھے کس آجمائش میں ڈال دیا?
23:53یا تو اس انسان کو ہدایت دے دے,
23:57یا تو مجھے صبر دے دے.
24:15ہرے آپ لوگ بیٹھیں نا, بیٹھیں, بیٹھیں.
24:17بیٹھیں.
24:19بس ہم آپ لوگوں کا گھر دیکھنا ہے,
24:21بس ہم آپ لوگوں کا گھر دیکھنا آئے تھے.
24:23پرانے وقتوں کا اچھا گھر بنا وا ہے,
24:25کافی مینٹرین رکھا وا ہے آپ لوگوں نے.
24:27جی جی, آپ کو تو پتہ ہے.
24:30ماں باپ کی پاس اور ہوتا ہی کیا ہے.
24:32اپنی اولاد کیلئے ایک گھر ہی اساسا چھوڑ جاتے ہیں.
24:36ویسے آپ کے ہزبن نہیں ہے گھر پہ گیا.
24:38نہیں نہیں, راستے میں ہے وہ, بس پہنچنے ہی والے ہیں.
24:40کراچی کے ٹرافک کا تو آپ جانتے ہیں.
24:42کراچی بہت ہے نا.
24:44جی یہ تو ہے, ہمیں بھی یہاں پہنچنے میں ایک گھنٹہ لگ گیا.
24:47ویسے کب تک کا ارادہ ہے آپ لوگوں کا اس گھر کو سیل کرنے کا.
24:50بس بہت جلدی.
24:52آپ سے کس نے کہا ہے کہ ہم اس گھر کو بیچ رہے ہیں.
24:55اس گھر کا تو اشتہار لگا وا ہے سیل کا.
24:58جب ہی تو ہم آئے ہیں.
25:01کس نے اشتہار دیا ہے بہو.
25:04نومین ہے.
25:06آپ اندر چلیئے, میں آپ کو ساری تفصیل بتاتی ہوں.
25:10آپ کون ہے?
25:15میں اس گھر کی مالکن ہوں
25:18اور میری مرضی کے بغیر یہ گھر سیل نہیں ہو سکتا.
25:23ایسی کوئی بات نہیں ہے.
25:25دراصل میری ساس کا زینب توازن ٹھیک نہیں ہے.
25:28میں جانتی ہوں, میں سمجھتی ہوں کہ میری بہو کو
25:32مجھے پاگل کرنے کا اور پاگل بتانے کا بہت شوق ہے.
25:38بہت شوق ہے.
25:40لیکن میں آپ کو صاف صاف بتا رہی ہوں
25:43کہ یہ گھر میری بیٹی کے نام پر ہے.
25:45میری اور میری بیٹی کی مرضی کے بغیر یہ گھر
25:49سیل نہیں ہو سکتا.
25:51اس لیے آپ اپنا وقت ضائع نہ کریں.
25:56چلے.
25:57آرہے, بھائی صاحب, بہن جی میری بات سنیے.
26:01میں سچ کہہ رہی ہوں, یہ گھر میری نند کے نام پر ہے.
26:04اس نے پاور ہماری نام پر کیا واہ.
26:06ہم, وہ گھر بیچنا چاہتی ہے.
26:08یہ لیجائے, یہ لیجائے, بات کیجئے ان سے.
26:11میں بات.
26:11نہیں, نہیں, بس آپ رہنے دیں.
26:13ہمیں ایسا جھگڑے والا گھر نہیں خریدنا.
26:15معاف کیجئے.
26:16چلتے ہیں.
26:16آرہے آنٹی جی, آنٹی جی, آنکل, آنکل میری بات تو سنیں.
26:20آرہے پورا, پورا کراچی ڈھونڈیں گے نا.
26:22ایسا گھر نہیں ملے گا آپ کو.
26:24اتنے کم ریٹ میں.
26:25میں اپنے شاہد سے بات کر کے آپ کو پیسے بھی کم کروا دوں گی.
26:28آرہے بات تو سنیں.
26:35آج تو نہیں چھوڑوں گی اس بڑیا کو.
26:40ہیلو.
26:55ہیلو.
27:11ویسے کتنی حیبت ہے نا اس سمندر کی.
27:14لیکن لگتا ہے کتنا پیس فول ہے.
27:16یہ ہی تو سمجھاتا ہے سمندر,
27:18کہ ظاہر سے دھوکا مات کھاؤں.
27:20اچھا جی,
27:23تو آپ فلسفی بھی ہیں.
27:25نہیں,
27:26بس ویسے ایک بات ذہن میں آئی تو کہہ دیں.
27:29میرے دل میں بھی ایک سوال ہے,
27:32مگر ڈرڑ لگ رہا ہے پوچھتے ہو.
27:35سائل کا کام سوال پوچھنا ہے,
27:38درد کو دل میں جگہ دینے والا سائل نہیں ہو سکتا.
27:44مطلب یہ ہے کہ پوچھو کیا پوچھنا چاہتے ہیں.
27:47تھوڑی پرسنل ہے,
27:49چاہے تو جواب دے,
27:50چاہے تو نہ دے.
27:55آپ کو کبھی کسی سے محبت ہوئی ہے?
28:01راک کو گردنے کا فائدہ نہیں ہوتا, نوسی.
28:05مطلب دل کا آشیاں جل چکا ہے
28:11اور راک باقی ہے.
28:13یہ میں نے نہیں کہا.
28:14تو بتائیں نا,
28:16کوئی تھی یا ابھی بھی ہے?
28:21تھی بھی اور ہے بھی.
28:23کون?
28:25ہر بات کا پتہ ہو یہ ضروری نہیں ہوتا.
28:29چلے,
28:30سمندہ میں چلے.
28:32نہیں, تم جاؤ.
28:33چلے ماں.
28:34Please تم جاؤ.
28:36Okay.
28:55کہاں رہ گئی تھی آپ?
28:57اتنی دیر کیوں لگا دی?
28:58اتنا رشتہ.
29:00پیر صاحب کے پاس کیا بتاؤں.
29:02تم تو ایسے کہہ رہی ہے جیسے میں وہاں لوڈو کہہ رہی تھی.
29:04آمی, میں اس لئے کہہ رہی ہوں رمیس کو.
29:06چھٹی ہونے والی ہے.
29:07دیر ہو جائے گی اسے پک کرنے میں.
29:11اچھا وہ,
29:13داویز دے مجھے.
29:14آہ,
29:15یہ داویز دے مجھے.
29:16آہ,
29:17داویز دے مجھے.
29:18آہ,
29:19دیکھو,
29:20تمہارے منات ترلے کرنے کی وجہ سے یہ کام میں نے کر دیا ہے.
29:24اب آگے سمالنا تمہارا کام ہے.
29:28اس بار اگر رئیس کو پتہ چلا نا,
29:30تو وہ ہمیشہ کے لیے تجھے چلتا کر دے گا.
29:34آہ,
29:36ابھی ضروری نہیں کہ ہر بار مجھے مات ہو.
29:40مجھے مات ہو.
29:42مجھے مات ہو.
29:43مجھے مات ہو.
29:44مجھے مات ہو.
29:45مجھے مات ہو.
29:46مجھے مات ہو.
29:47مجھے مات ہو.
29:49آپ دیکھیں گا,
29:51اس بار تو میرا کام ہو جائے گا.
29:54پچھلی بار بھی تو نے بڑا مجھے یقین دلایا تھا,
29:57لیکن اسی وقت بھاندہ پوٹ گیا تھا.
30:02الٹا میری بیزت ہی ہوئی
30:04اور آج تک میں اپنے داما سے آنکھ نہیں ملا پا رہی.
30:07کوئی بات نہیں امی,
30:09ساری زندگی کے سکون کے لیے نا,
30:11تھوڑی دیر کی شرمندگی کوئی مہنی نہیں رکھتی.
30:14اس بار تو کام پکا پکا ہو کر ہی رہے گا.
30:20بس آپ مجھے یہ بتا دیں کہ
30:22اس کا استعمال کیسے کرنا ہے.
30:24اس کے تکیہ میں چھپا دینا
30:26لیکن ذرا احتیاط سے.
30:29آپ فکر ہی نہ کریں امی,
30:31میں صفائی کرنے کے بحانے اس کے کمرے میں جاؤں گی
30:33اور جا کر یہ تاویز
30:35اس کے تکیہ میں رکھ دوں گی.
30:37اچھا میں نکل رہی ہوں.
30:38رمیز کو چھوٹی ہوگی نا
30:39تو وہ باہر ہی کھڑا رہ جائے گا.
30:40چلیں میں جا رہی ہوں.
30:41اللہ حافظ.
30:50اممہ میری سمجھ میں نہیں آرہا
30:52کہ آپ کو ضرورت کیا تھی
30:54گاہق کے سامنے
30:55سب کو چھوٹا سیدھا بولنے کی.
30:57میں نے جو کچھ کہا
30:59بالکل ٹھیک کہا.
31:05رمیز تم کیسے گل کا گھر بید سکتے ہو؟
31:07چل
31:09گل گل گل
31:10اور بس گل
31:14اممہ آپ کو سمجھ میں کیوں نہیں آرہا
31:15کہ گل اس گھر کے کاغذات
31:17مجھے دے چکی ہے
31:18اس اختیار کے ساتھ
31:19کہ میں جب چاہوں
31:20اس گھر کو بیچ دوں.
31:22اور نہیں تو کیا
31:23اچھا خاصا گاہق بھی لگ گیا تھا.
31:26اچھی قیمت میں بگ جاتا
31:27تو ہماری سنی جاتی.
31:28لیکن آپ نے تو
31:29سارا کام بھی بگاڑ دیا.
31:33میرے گاہق
31:35میں
31:36تم لوگوں کو
31:37یہ گھر
31:38نہیں بیچنے دوں گی.
31:43ہو سکے نا
31:45تو میری
31:46موت کا انتظار کر لو.
31:51دیکھا آپ نے?
31:52ارے یہ تو
31:53چاہتی نہیں ہے.
31:54چاہتی نہیں ہے
31:55کہ ہم سب کا سانس لے.
31:57سبر
32:00غصہ کرنے سے
32:01یہ معاملہ
32:02حل نہیں ہوگا.
32:03نہیں
32:04نہیں ہو رہا
32:05مجھ سے سبر
32:06نہیں کروں گی
32:07میں سبر
32:08ارے اتنے سالوں کے بعد
32:09تو گھڑے کے ڈھیر کے
32:10بھی تقدیر بدل جاتی ہے.
32:11میں تو پھر بھی انسان ہوں.
32:12تھوڑا انتظار کر لو
32:13سبر کر لو
32:14تھوڑا سا
32:16اور مات بھولو
32:17کہ ابھی تک
32:18سب کچھ
32:19اماں کے اختیار میں ہے.
32:21پر سریا
32:22ایک بار
32:23یہ گھر
32:24جھگڑے والا مشہور
32:25ہو گیا نا
32:26تو
32:27کوئی گاہق
32:28نہیں آنے لگا
32:29یہی بات
32:30یہی بات
32:31وہ عورت کہہ رہی تھی
32:34کہ جھگڑے والا گھر
32:35ہم کبھی بھی
32:36نہیں خریدیں گے
32:37اچھا چپ کر جاؤ نا
32:39سوچتا ہوں کچھ
32:41سوچیں گے آپ
32:42ارے
32:43سوچنے سمجھنے کا
32:44کام آپ کا نہیں ہے
32:45یہ سوچنے
32:46سمجھنے کا کام
32:47صرف میرا ہے
32:48سوچیں گے یہ
32:49سریا
32:51ہاں ہاں
32:52ضروری کام ہی ہے
32:53بیٹا
32:55کب تک
32:57کب تک
32:59اچھا
33:00اچھا ٹھیک ہے
33:01میں آتی ہوں
33:02ٹھیک ہے
33:14یہ کہاں جا رہی ہے
33:27موسیقی
33:29موسیقی
33:31موسیقی
33:33موسیقی
33:35موسیقی
33:37موسیقی
33:39موسیقی
33:41موسیقی
33:43موسیقی
33:45موسیقی
33:47موسیقی
33:49موسیقی
33:51موسیقی
33:53موسیقی
33:55موسیقی
33:57موسیقی
33:59موسیقی
34:01موسیقی
34:03موسیقی
34:05موسیقی
34:07موسیقی
34:09موسیقی
34:11موسیقی
34:13موسیقی
34:15موسیقی
34:17موسیقی
34:19موسیقی
34:25پک نکل
34:27موسیقی
34:33خدا
34:37آپ کسی ب sells
34:39دبائیں நہیں لیرہیں ڈائم پر.
34:42आह, अप सभय ठीक है विटा,
34:46شکر है.
34:48और दबाई भी लیलरतेंँ जब मिलजाएँ.
34:52यगाई के अलहत तो तमय पता है ना,
34:56दबाई खरिपना भी बस से बहार ओगर है.
34:59आप भी बस सے बहार ओगर है.
35:02मज़र खयाल रखना चरियता इस बात ता.
35:04ना आपको परमस खयाता दवा लाकि देने का.
35:07अरे, खय़ बात नहीं, ना लए रहई हूं दवाई.
35:12सभी सच पूछ ना,
35:14تمہیں دوائیں کھا کھا کے تنگ ہی آ چکی ہو.
35:18کیسے باتیں کر رہے ہیں خادم?
35:20آپ کی صحت کا سارا داروں مدار دوابر ہے.
35:25وہ تو کھانی پڑے گی.
35:27میں منگ باتا ہوں کسی لڑکے کو.
35:29میری بات سنو بیٹا,
35:30دوائی بار میں منگ با لینا.
35:33بہت ضروری بات کرنے آئی ہوں میں تم سے.
35:37خیریت?
35:39وہ نومی گھر بیجنے کی کوششیں کر رہا ہے.
35:45آج بھی کوئی گھر دیکھنے آیا تھا,
35:48بہت مشکل سے میں نے جان چھڑائی اُن سے.
35:52کیا?
36:09یہ کیسے چکر میں گل کی ماسی بنی ہوئی ہے آج کرہا?
36:15نفع کھاؤں گے.
36:38یہ آپ کیا کر رہی ہے؟
36:41کیا چھپا رہی ہا?
36:44کچھ نہیں.
36:46میں تو تمہارے کمرے کی صفائی کرنے آئی تھی.
36:48نہیں, آپ جھوٹ بول رہی ہے.
36:49میں نے خود دیکھا کیا آپ کچھ چھپا رہی ہیں.
36:51ہم کچھ ہونا دینا چاہتے ہیں بلکہ آپ نہیں چاہتے.
36:54یہ خود دیکھنا چاہیے.
36:55میں بھی شکر ہوں کہ آپ کو خوش آئی جانے میں دیکھوں گا.
36:58ہم کچھ خوبار ہونا دیکھنا چاہیے.
36:59کچھ چھوپا رہی ہیں آپ؟
37:00کچھ نہیں,
37:03میں تو تمہارے کمڑے کی سفائی کرنے آئی تھی.
37:05نہیں, آپ جھوٹ بول رہی ہیں,
37:06میں نے خود دیکھا کہ آپ کچھ چھوپا رہی ہیں وہاں.
37:09ہٹیے وہاں سے.
37:10تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے,
37:12کچھ بھی بول دوگی?
37:13ہٹیں, یہاں سے مجھے دیکھنا ہے.
37:15ہٹ جائیں.
37:15کیا?
37:16Please, please, ہٹ جائیں, مجھے دیکھنا ہے.
37:17کچھ بھی نہیں,
37:18میں تو بس سفائی کرنے آئیں.
37:20مجھے کوئی سفائی نہیں کرنی تھی کیونکہ میں نے خود دیکھا آپ کو کچھ چھوپاتے ہوئے,
37:22آپ جھوٹ مط بولیں.
Recommended
37:51
|
Up next
37:48
37:51
37:38
37:20
37:20
37:46
37:20