Judwaa Last EP 61 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00چاہتا ہے دینا تمہیں
00:09یشو آرام
00:12یہ لو
00:13پکڑو اسے
00:30شکریہ
00:31تم کہاں جا رہی ہے؟
00:35میں فرط آپا کے پوشن میں شفٹ ہو رہا ہوں
00:38سلمہ
00:40طبیعت تو ٹھیک ہے نا تمہاری
00:42جی میری طبیعت بالکل ٹھیک ہے
00:45آپ نے تو انہیں اپنے آپ سے الگ کر ہی دیا ہے
00:49بچے بھی ان کے پاس نہیں ہیں
00:50تو اس حالت میں میں تو نہیں چھوڑ سکتی انہیں اکیل
00:55کس کا اکیل؟
00:56تو نہیں چھوڑ سکتی انہیں اکیل
00:59کس قسم کی عورت ہو سلمہ؟
01:02فرط نے کیا کچھ نہیں کیا تمہاری ساتھ
01:04اور تم وہاں اس کے پاس جا رہی ہیں؟
01:08یہ فرط ہی ہیں جنہوں نے سارا کی ذمہ داری مجھے سوپی
01:13اور مجھے مامتہ کا حساس دلایا
01:17ورنہ نا جانے آج میں کہاں اور کیا کر رہی ہوتی
01:21انہوں نے میرے ساتھ جو کچھ بھی کیا
01:22اس کا صلح تو وہ بغت ہی رہی ہے
01:25لیکن اس گھر میں وہ ہی مجھے لے کر آئی تھی
01:29اور اگر میں یہاں نہ آتی
01:30تو میں سارا کی ماں کیسے بن پاتے؟
01:36انسانیت کے ناتے ہی سہی
01:39میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑ سکتی
01:45خیر
01:46یہ گھر اب آپ کا ہے
01:47اور اس کی ساری ذمہ داری آپ ہی کی
01:50میں وہاں جا کر اپنی ذمہ داری نمہانا چاہتا ہوں
01:55چاہے گا دی جائے
02:07چاہے جانے کے قابل ہے یہ عورت
02:12لیکن یہ جانے کے قابل ہی نہیں ہے
02:15چھیک کہتے ہو
02:17مجھے بھی یہ بات سمجھنے میں بہت دیر لگی
02:22ہر بات میں دیر کر دیتے ہیں آپ
02:35تم نے مجھے معاف کر دیا؟
02:45گرد کو صاف ہونے میں تھوڑا وقت لگے گا
02:51جتنا چاہے وقت لے لوں
02:55چاہے تو میری ساری زندگی لے لوں
03:00لیکن اب مجھے چھوڑ کے مات جانا
03:06پلیز
03:14تیار
03:24آپ نے اب تک کھانا نہیں کھایا؟
03:27کیوں آتی ہو تم یہاں؟
03:29کیوں؟
03:30نہیں چاہیے کھانا وانا
03:32جاوا یہاں سے
03:34کھانا تو آپ کو کھانا ہی ہوگا نا
03:37کیونکہ آپ نے دبائی کھانی ہے
03:38آپ کی تبیر ٹھیک نہیں ہے
03:40اور جب تک آپ کی تبیر ٹھیک نہیں ہو جاتی
03:41میں آپ کو چھوڑنے نہیں بالیں
03:43چاہا؟
03:44وہ جو مصر بھائی ہے
03:47انہوں نے چھوڑ دیا کیا تمہیں ہاں؟
03:49وہ جو شازیہ ہے
03:51وہ تمہاری جگہ لے لی اس نے
03:53ہاں؟
03:54اس وجہ سے
03:55اس نے جگہ لی اور
03:57تمہیں جگہ دیئے پیتی
03:59یہی ہے نا
04:04جن ضرورتوں کیلئے آپ مجھے یہاں لے کر آئی تھیں
04:06وہ
04:07اکمل ہو گئی ہیں
04:09میں تو بس آپ کے پاس یہاں
04:11نہیں چاہیے تمہارے حسان
04:12جاوا یہاں سے
04:15احسان کر بھی نہیں رہی آپ پہ
04:18مجھ میں
04:18تھوڑی سی خدا ترسی
04:20تو تمہاری بھیگ پالی خدا ترسی ہے نا
04:23نہیں چاہیے مجھے
04:24میں بتا رہی ہوں
04:26جاؤ
04:29اور دیکھنا تم
04:30یہ جو گھر ہے نا
04:32اس میں میں دیوار گھڑی کر دوں گی
04:34ہاں
04:41مصر مجھ سے کہہ رہے تھے اور
04:43میں چاہتی ہوں آپ کو بھی پتا ہو کہ
04:45بہت جلد
04:47عادل اور سارا کی بات پکی کر دیں گے
04:49وہ جو
04:50عادل ہے نا
04:51وہ
04:52بھائی جان کا
04:54احسان اتار رہا ہے
04:55بس
04:56اور کچھ نہیں
04:58میں یہ شادی رکوا کر رہوں گی
05:00اور وہ جو
05:01رکشی ہے
05:03وہ تو میری بیٹی ہے
05:05بھلی ابھی
05:06تھوڑی سی ناراض ہو
05:08تو کیا فرق بڑھتا ہے
05:10اور جو نازی ہے
05:11اس کو بھی میں بول دوں گی
05:14انہیں میرے بچی ہیں وہ
05:16یہ شادی میں نہیں ہونے دوں گی
05:18سمجھا رہی نا تمہیں
05:22شاید آپ کو پتا نہیں ہے
05:24لیکن عادل مجھ سے کہہ رہا تھا کہ
05:26نازی اپنے بابا کے پاس باہر جا رہی ہے
05:29وہ نازی
05:30اپنے باپ پہ گئی ہے
05:32اس وجہ سے اس کو اپنی ماں کی کوئی پرواہ نہیں ہے
05:35کیوں کہہ رہے
05:37کچھ نہیں ہوتا
05:38پھر بھی
05:40میں یہ شادی نہیں ہونے دوں گی
05:42چاہے کچھ بھی ہو جائے
05:45اب چاہو یہاں سے
05:46لے کے جائے یہ کھانا وانا
05:47نہیں چاہیں مجھے دوائیاں
05:52چاہو
05:54آپ پلیس کھا لی جائے
05:56چاہو یہاں سے
06:13سوپ لائی ہوں تمہارے لیے
06:17اب یہ جلدی سے کھاؤ
06:18اور اس کے بعد
06:21دوائی بھی کھانی ہے
06:23یہ گولیاں میں تمہیں نکال کے دے دیتی ہوں
06:26اوے یار
06:28گولی بولنا ضروری تھا
06:30بندہ دوائی بول دیتا ہے
06:32اب گولی
06:34گولی بولنا ضروری تھا
06:37بندہ دوائی بول دیتا ہے
06:38اب گولی
06:39گولیاں ہی ہیں نا
06:42کھانی تو پڑھیں گی
06:43کھاؤ گے نہیں تو ٹھیک کیسے ہو گے
06:47ام سوڑی رکھشی
06:50سوڑی
06:51ابھی سے سوڑی کہہ رہے ہو یہ
06:54ابھی سے تم نے کھایا بھی نہیں ہے
06:56اور ویسے بھی میں نے نہیں بنایا
06:57ام بھی نے بنایا ہے
07:01تم
07:02جانتے ہو نا میں تمہیں سوڑی کیوں بول رہا ہوں
07:05جانتی ہوں میں
07:07لیکن میں چاہتی ہوں کہ تم بھی ایک بات جانو
07:10اگر ہمیں آگے بڑھنا ہے تو
07:13پچھلی باتیں بھولنی ہوں گی ام میں
07:15کوشش تو میں بھی کر رہا ہوں سب بھولانے کی
07:19لیکن مجھے لگتا ہے
07:22ملتیاں میری زیادہ ہیں
07:28مجھے لگتا ہے
07:30مجھے لگتا ہے
07:32مجھے لگتا ہے
07:34اور ام میں کہتی ہیں
07:36انسان کی غلطیاں جب سنگین ہوں تو
07:39معافی کے قابل نہیں ہوتا
07:43تم جاننا چاہتے ہوں میں نے تمہیں معافی کیوں کیا
07:47کیوں کیا
07:48سارا سے معافی مانگنے گئی تھی
07:52تمہیں حاصل کرنے کے لیے
07:55بتانی میں نے اس کے ساتھ کیا کچھ نہیں کیا
07:59تمہیں حاصل کرنے کے بعد جب تم مجھ سے دور ہوتے گئے
08:02تو
08:05مجھے لگا کہ مجھے سارا کی بددعا لگ گئی ہے
08:09لیکن سارا نے
08:12اپنے ماں باپ کی محبت کے آگے
08:15مجھے معاف کر دیا
08:19تو پھر میں
08:21ہمارے بچے کی خاطر تمہیں معاف کیوں نہیں کر سکتی
08:27جانتے ہو مناور جب میں وہاں سے واپس آ رہی تھی تو
08:32میں نے سوچا کہ ہماری شادی میں
08:35غرض زیادہ تھی
08:39لیکن پھر بھی کہیں نہ کہیں میں تم سے محبت کرتی تھا
08:42اور اب بھی کرتی ہوں
08:48میں جانتی ہوں کہ میں ایک بروکن فیملی سے ہوں
08:53باپ کے ہوتے ہوئے بھی
08:56پیار بہت کم ملا ان کا
08:58لیکن مناور
09:01میں اپنے بچے کو
09:03ماں اور باپ دونوں کا پیار دینا چاہتا ہوں
09:07اور میں
09:10لالش میں تم سے دور ہوتا گیا
09:15اچھا چھوڑو یہ باتیں
09:17میں نے بھائی سے بات کئے
09:20وہ مجھے میرا حصہ دے رہے ہیں
09:22نہیں نہیں
09:24اس سب کی کوئی ضرورت نہیں انہیں منع کر دو
09:26اب سے کس طرح بھی
09:28میں تمہارے لیے محنت کروں گا
09:30ہاں تو کر لینا
09:32حصہ تو میرا ہے نا بھائی مجھے دے رہے
09:34اور ویسے بھی تمہارے پاس تو میں ہوں نا
09:37تنز مار رہی
09:39ہاں
09:43چلو پیلو تندہ ہو رہا ہے
09:45یہ لو
09:52آپ لوگ بات بھی کریں گے یا نہیں
09:55تو بابا کچھ کہنا چاہ رہا ہے
09:56جی بابا بولیں کیا ہوا
09:59ہاں
10:01میں یہ سوچ رہا تھا کہ
10:04میں تمہارا شکریہ دا کرنا چاہتا تھا بیٹا
10:09تم نے جو بھی کچھ کیا
10:11ہمارے لیے ہمیں ملوانے کے لیے
10:14تینکیو بیٹا
10:18بابا یہ تو میری خواہش تھی
10:20اور میری خواہش پوری نہیں ہوتی
10:22اگر سارا نہیں ہوتے
10:24یہ آپ لوگ جو عشاروں میں باتیں کر رہے ہیں
10:27یہ مجھے بھی بتا دیں
10:29اصل میں
10:31بابا کو کچھ کہنا تھا
10:33تو
10:35جی بابا
10:37کیا ہوا
10:40مجھے امید ہے بیٹا جس طرح
10:44بابا کو کچھ کہنا تھا
10:46جی بابا
10:48کیا ہوا
10:50مجھے امید ہے بیٹا جس طرح
10:51سارا کے لیے میں نے ایک رشتہ پسند کیا
10:54اور اس نے میرا مان رکھا
10:56بلکل اسی طرح تم بھی میرا مان رکھو گے
11:03ہاں اگر آپ لوگ کو کوئی ایشو نہیں ہوتا
11:05تو پھر مجھے بھی کوئی اتراز نہیں ہوتا
11:07دیکھا
11:09میں نے کہا تھا نا میری بیٹی
11:11میرے لائے ہوئے رشتے کو تو انکار نہیں کرے گی
11:14بلکل
11:16بہتر سے بہتر چیز ہوگی
11:18تو انکار نہیں کرنا چاہیے
11:19اب کیوں کرے آپ ان لوگوں کو کال کر دیں
11:22اببا جی کو میں بتا دوں گی
11:24چیک ہے میں فون کرتا ہوں
11:27ماما
11:29یہ سب کیا ہو رہا ہے
11:31بھئی تم نے ہم کو ملوا دیا ہے تو
11:33اب اپنے شوہر کو میں انکار تو نہیں کر سکتی
11:35لیکن ماما بتائیں تو صحیح کیا
11:38میں کس سے پوچھوں آرہے
11:43بتا کے تو چاہتا ہوں
11:45بلکل
11:46بتا کے تو چلی جاتی
11:55ہلو ہاں سرمد
11:57زارہ تم ایک بات سنو
11:59تم سمجھتی کیا اپنے آپ کو
12:01اسکیوز میں
12:03زارہ تمہیں ایک بات پتہ ہے نا
12:05میں تم سے محبت کرتا ہوں پیار کرتا ہوں
12:07مر ابھی سے نہیں کرتا
12:09جب سے تمہیں دیکھا ہے تب سے
12:11مچپن سے مطلع
12:13مجھے لگتا ہے میں نے تمہارے سوا کبھی کسی اور کے بارے میں سوچا بھی ہو
12:14سرمد میری بات سنو
12:16تم میری بات سنو
12:18ایک بات میں تمہیں ابھی سے بتا رہا ہوں
12:20میں تمہیں شادی کہیں اور نہیں ہونے دوں گا
12:22اگر میرے سے نہیں ہوگی
12:24تو کسی اور سے ہونے بھی نہیں دوں گا
12:26سرمد ابراہیم
12:28یاد رکھنا
12:30بلکل یاد تو تم تب رکھو گی جب میں تمہیں بھولنے دوں گا
12:32سرمد میری
12:39کیا ہو گیا ہے سب کو
12:41پہلے اس نے خود انکار کیا تھا
12:43اب خود کال کر کے کہہ رہا ہے
12:46خیر میرے بابا میرے ساتھ ہے
12:48دیکھ لیں گے وہ ایسا بھی
12:51لیکن میرے
12:53میرا رشتہ کہاں تحقیق ہے
12:55نانا میاں سے پوچھ رہا ہوں
12:57کروں یا نہیں کروں
13:00کر لیتیا
13:01کر لیتیا
13:11ہاں بس آ دیا ہے مجھے
13:14عادل جو آپ پپا کے ساتھ کر رہے ہیں نا وہ بہت کھالت ہے
13:18نہیں بس ان کا کیا کا عزالہ کر رہا ہوں
13:22دیکھیں میں مانتی ہوں کہ جو انہوں نے کیا وہ صحیح نہیں تھا
13:26بہت برے تھا لیکن
13:28اتنی بڑی سزا
13:29مطلب انہوں نے کچھ ایسا بھی نہیں کیا کہ
13:32ان کے اولاد ہی ان کو اکیلہ کر دے
13:36تم سے اتنی سمجھداری کی بات
13:38ایکسپیکٹ نہیں کر رہا
13:42پہلے ایسے بات نہیں کرتی تھی
13:45کیونکہ پہلے آپ مجھ سے اس طرح بات ہی نہیں کرتے تھے
13:52عادل میں آپ سے ایک چیز پوچھوں
13:55لیکن آپ مجھے ست ست جواب دیں گے
13:57ست ست جواب دیں گے
14:00پوچھو
14:04کیا آپ کو زیادہ سے محبت ہوئی تھی
14:07مجھے تم سے اس سوال کی امید نہیں تھی
14:12لیکن تم پوچھ رہے ہو تو
14:14میں تمہیں سچ ہی بتاؤں گا
14:17جب میں نے دوسری بار تمہیں ہیدرباد بٹھایا تھا
14:21تو میں تم سے تمہارا سوچ رہا ہوں
14:23جب ماما مجھ سے بولتی تھی
14:25کہ تم سے شادی کرلوں تو
14:28تمہارے ڈڑڑے انداز سے مجھے نفرت ہوتی تھی
14:31مجھے غصہ آتا تھا
14:33کہ تم اپنے حق کے لیے کیوں نہیں لڑ سکتی
14:37تمہیں پتہ ہے
14:39میں تمہیں اسی دن واپس آکر آ سکتا تھا
14:41لیکن میں یہ نہیں چاہتا تھا
14:46میں چاہتا تھا کہ تم دنیا دیکھو
14:48شاید
14:50مجھے اپنے دنیا دیکھو
14:52شاید
14:54جو تمہارے پروبلمز ہیں وہ بھی چلی جائیں گے
14:58جو بچپن سے تم نے خود پر زوار کیا ہوا تھا
15:04تو
15:06جب زارن نے تمہاری جگہ لی تو
15:08وہ ایسی تھی جیسے میں تمہیں دیکھنا چاہتا تھا
15:16وقتی انٹریکشن ضرور تھی
15:18لیکن اس میں میں نے ہمیشہ تمہیں ہی دیکھا ہے
15:22اگر مجھے وہاں پر کچھ ہو جاتا تو
15:25لیکن نہیں ہوا نا
15:27تو ایسے سوچو بھی نہیں
15:32اور
15:33اگر زارا کے لیے تمہارے دل میں کوئی غلط فہمی ہے تو
15:36اس کو بھی دور کر دے
15:40نہیں
15:42کوئی غلط فہمی نہیں ہے
15:44اور
15:46سارے گلشتوں میں
15:48مجھے دیکھنا چاہتا تھا
15:49اور
15:51سارے گلشتوں میں شکویت دور ہو گیا ہے
15:56اور اگر کوئی مزید شکایت ہے
15:58مجھ سے تو
15:59وہ بھی بتا دو
16:19ہاں بھئی
16:20نانا میاں میں بتا رہی ہوں
16:21یہ آپ سرمت کو سنبھال لیں
16:22اُلٹی سیدھی باتیں کر رہا ہے
16:24یہ پٹ پٹ جائے گا میرے ہاتھوں
16:25پہلے تو تم مجھے ایک بات بتا
16:27یہ جو تم نے اپنی ماں سے وعدہ کیا تھا
16:29اس کو پورا کرنے کی بجائے
16:31تم نے اپنے باپ کی بات مان کر ہاں کر دی
16:35ایک سیکنڈ تو کیا
16:37ماما کی مرضی نہیں ہے
16:38یہ تو تم پوچھو نا اپنی ماں سے
16:41ہمیں تو بس انہوں نے اتلا دی ہے
16:43یہ تو تم پوچھو نا اپنی ماں سے
16:46ہمیں تو بس انہوں نے اتلا دی ہے
16:48کہ بھئی بات پکی ہو گئی ہے
16:50ٹھیک ہے بھئی جس دن کا بلاوہ ہو گا
16:52آ جائیں گے ہم اس دن
16:55ایسا کیسے ہو سکتا ہے
16:57کون ہے یہ جس کے ساتھ
16:58میری بات پکی کر دی ہے
17:00یہ بات جا کے تم اپنے بابا سے پوچھو
17:02جن کی بات مان کر تم نے ہاں کی
17:05البتہ یہ بتاؤ
17:07کہ سارے میں اس بیچارے
17:09سرمت کا کیا خسور تھا
17:13لیکن نانا
17:18اب اتنا پریشان تو ہم
17:20کر ہی سکتے ہیں اپنی نوازی کو
17:23چھو میرے موپے کال بند کر رہے ہیں
17:27بابا سے پوچھ تو لو میں
17:29لیکن
17:31نہیں
17:32ماما سے ہی پوچھتی ہوں
17:37شازیہ
17:39کہاں رہ جاتے ہیں
17:40سمجھ سے بھالا ہے یہ لو
17:41یا تو پروگرام نہ بنایا کریں
17:43اور بنایا تو پھر
17:47بھائی جان
17:49ہاں
18:00بچہ
18:02بھائی میری جان
18:11دنوں بعد دیکھا ہے
18:14سالوں گزر گئے میرے بچہ
18:18بہت خلط کیا میرے درشان
18:22کہاں ہیں وہ
18:23تمہارے میاں
18:24کیا نام تھا
18:25اس کا فیصل بتایا تھا
18:26وہ نہیں آیا
18:28میری بیٹی کی
18:29لاس سمیسٹر چل رہا ہے
18:31وہ اس کے ساتھ ہی آئیں گے
18:33اور مجھے بھی
18:34ان کے ساتھ ہی نیکس بند آنا تھا
18:36لیکن جیسے ہی آپ کا
18:37فون آیا
18:38میں بے چین ہو گئی
18:39اور جیسے ہی ٹکٹ ہوا
18:40میں آپ کے سامنے
18:42بہت اچھا کیا تھوڑا
18:44بہت اچھا کیا تھوڑا
18:46بلکہ بہت اچھے وقت پہ آیا تھوڑا
18:48میری دو بیٹیاں ہیں
18:50دونوں کی شادی
18:51میں نے طے کر دی ہے
18:52اور کچھ دنوں میں فنکشن ہے
18:53بس تھوڑا فنکشن
18:54ایٹائن کر کے جانا
18:55اس سے پہلے تو
18:56میں تجھے نہیں جانے دوں گا
18:57فرید بھائی نے بتایا مجھے
18:59بھائی جن
19:00وہ فرت ادا نظر نہیں آرہی
19:01کہاں ہے
19:06فرت
19:08اپنے پورشن میں رہتی ہے
19:09یہاں منع ہے اس کا آنا
19:13مگر
19:14زارہ کی بات تو
19:15عادل سے ہو رہی ہے نا
19:17بھائی جن
19:19میں ہنے کے لئے
19:20ظاہر کا رواستی بات کر رہا ہوں
19:21لیکن
19:22خیال کے بارے میں
19:23ظاہر کا رواستی بات کر رہا ہوں
19:24بھائی جن
19:26میں ہنے کے لئے
19:27شامل ہوں
19:28میں اُنہوں نے اُن کی غلطیوں کے لیے اوریڈی ماف کر چکی ہوں۔
19:32وہ مجھے آپ سے دور رکھنے کے لیے بہت کوششیں کرتی رہی ہیں۔
19:38لیکن آپ تو اُنہوں نے اُن کے بیٹے کے کششوں سے دور نہ کرے نا۔
19:42میں نہیں کر رہاں میری جان
19:45یہ عادل کا فیصلہ ہے۔
19:48عادل خود نہیں چاہتا کہ اُس کی ماں شادی میں شریک ہو
19:51کیونکہ اگر ہوگی
19:53تو وہی سب کرنا ہے اُس نے جو امیشہ کرتی رہی ہے۔
19:58میری آنکھوں پر پردہ ڈالے رکھا
20:02میں بھی بے وقوف تھا جو اُس کے ہر بات میں آتا چلا گیا
20:05اور تم لوگوں تک سے دور ہو گیا
20:07اپنے صغے چھوٹے بہن بھائیوں سے
20:14بھائی جن
20:16کیا میں اُن سے مل سکتی ہوں؟
20:18کیوں نہیں مل سکتی بیٹا
20:20تیری بھی تو بہن ہے نا
20:22بالکل مل سکتی ہے
20:25بھائی جن
20:27کتنا بدل گئے ہیں آپ
20:30بھائی اِس کا سارا کریڈٹ تو زارہ بیٹی کو چاہتا ہے
20:34ہاں
20:37ارے ہاں
20:38میں نے سنا ہے
20:39آپ کے جنوبہ بیٹی آئیں
20:40کہاں ہیں وہ لو
20:41مجھے ملنا ہے اُن سے
20:43ہاں
20:45ملواتا ہوں
20:45پہلے جا کے اپنی بہن سے ملا
20:48جاو اِس کو لے کے جاؤ
20:49اُس کے پوچھلے جاو
20:50جی بھائی جن
20:52الحمدللہ
20:53آپ نا فرط آپہ کی باتوں کا برا مطمئنائیے گا
20:58اُنہوں نے سب پہ نومینیٹ کیا ہے
21:00اب اکیلی رہ گئی ہے تو
21:02عادت تو اب بھی نہیں گئی ہے اُن کی
21:05مجھے حیرت ہو رہی ہے
21:07اتنا سب کچھ ہونے کے بعد بھی
21:09آپ اُن کا خیال کر رہی ہے
21:11میں اُن کا خیال کیسے نہیں کر سکتی
21:13اِس گھر میں لانے والی وہ ہی ہے نا
21:17لیکن
21:17میری آپ سے ایک رفعہ ہے
21:19مجھے اپنے بہنوں کو
21:20میری آپ سے ایک رفعہ تھی
21:24جب آپ اندر جائیں گے نا تو
21:51کیوں آئی ہوں یہاں
21:56آپ ہی نے تو کہا تھا
21:57کہ میں اگر یہاں واپس آئی تو
21:58بھائی جان میرے خون کے پیاسے بیٹھے ہیں
22:01بھول گئی آپ
22:04کچھ نہیں بھولی میں
22:08اما کو کتنی دفعہ کہا تھا
22:10کہ جب تم یہاں آؤ
22:13تو میری بات کر آ دیں
22:18لیکن آفرین ہے اُن پر
22:20ایک جو میری بات مانی ہو
22:25اور وہ جو
22:26مذر بھائی ہیں نا مذر بھائی اپنے مذر بھائی
22:30خود تو مرا نہیں
22:33اور کسی کو مار بھی نہیں سکا
22:37خامخاہ کا روب جمعتا ہے
22:42اور
22:43اور یہ جو
22:44اب
22:45اب جو ہو رہا ہے نا
22:47ضبر دستی میرے بیٹے کو
22:49وہ اپنی آوارہ بیٹی سے نکاح کر آ رہے ہیں
22:52میں بتا رہی ہوں
22:54میں یہ ہونے نہیں دوں گی
22:56نہیں ہونے دوں گی
22:58سارا کو نا
22:59پیدا ہوتے ہی
23:01مجھے مار دینا چاہیے تھا
23:02تو آج
23:04یہ نہ ہو رہا تھا
23:05کیسی باتیں کر رہی ہیں آپا
23:08اتنا سب کچھ ہو گیا
23:10لیکن آپ
23:12بالکل نہیں بدلیں
23:13کیوں
23:14ہاں
23:15کیوں بدلوں
23:17ان سب نے مل کر نا
23:19میری اولاد کو میری خلاف کر دی ہے
23:23اور یہ جو اتنی
23:24اچھی بنی پھرتی ہے سلمہ
23:28یہ
23:29یہ مجھے مارتی ہے
23:30مجھے زنجیر سے بان کے رکھتی ہے
23:32اس کمرے میں بند کر کے رکھا اس نے مجھے
23:35میں بتا رہی ہوں
23:38یہ جو
23:38ہو رہا ہے نا
23:39میں نہیں ہونے دوں گی
23:41نہیں ہونے دوں گی
23:47کیا میں بہت بری ہوںزنجیر
24:03میں آتی ہوں
24:04نہیں
24:05بیٹھو نا
24:06بیٹھو
24:07کہا جارہی ہوں
24:08میجہ تم سے بہت بات کرنی ہے
24:10میں آتی ہوں
24:10نہیں بیٹھو نا
24:12میں آتی ہوں
24:12سانجیر
24:14رکھو
24:15سجیدہ
24:29عادل نے بھائی جان سے ٹھیک ہی کہا تھا
24:32آپا صرف مز کریٹ کریں گے اور کچھ نہیں
24:40زارہ
24:43ادھر آؤ
24:44ہم میں سے کوئی تو خوش ہے
24:47میں تو بہت خوش ہوں
24:49میں سوچتا ہوں ہم دونوں بلکل سیم ڈریس پہنیں گے
24:51اچھا لگے گا
24:54ہر سمہ پادھے میں نے بابا کو بات کرتے ہوئے سنا تھا ماما سے
24:57وہ کہہ رہے تھے کہ
24:58سارہ اور عادل کے ساتھ ساتھ
25:00زارہ اور سنمت کی بھی بات تیہ کر دیں گے
25:03سنمت سے؟
25:04ہاں سنمت سے
25:08سنمت کی بات تیہ کر دیں گے
25:09ہاں
25:10سنمت سے
25:11سنمت سے
25:11سنمت سے
25:12سنمت سے
25:15یہ بات مجھے کسی نے کیوں نہیں بتائی ہے
25:19مجھے خیال سے تمہیں سرپرائز دینا تھا
25:24مجھے نہیں بتانا چاہیئے تھا تمہیں
25:26زارہ پلیز
25:27پلیز یار تم کسی کو بتانا نہیں کہ میں نے تمہیں بتا دیا
25:33سارہ
25:35یہ لوگ سب ملکے میرے ساتھ مزاق کر رہے ہیں
25:37یہ بات مجھے پتہ ہونی چاہیئے
25:38اب
25:39اب میں تمہیں ایک بات بتاؤں گی
25:41دیکھو
25:42میں جو کہوں گی وہ تمہیں ماننا پڑے گا
25:44صحیح ہے
25:45ورنہ میں سب کو بتا دوں گی
25:46کہ تم نے مجھے بتا دیا
25:48ہاں بولو
25:48میں مانوں گی
26:11میری مشکلیت
26:31آپ کے لئے میٹھائی لای تھی
26:35کھا لی جے گا
26:41گھر والے آج بہت خوش ہیں
26:44آدل کی سارا سے، سرمت کی زارا سے
26:47دونوں کی بات پکی ہو رہی
26:51اور بہت جلد گھر میں شادی کے تیاریاں بھی شروع ہو جائیں گے
26:55میں یہ شادی نہیں آنے دوں گی
26:59کیسے؟
27:03یہ جو میں آپ کے سامنے کھڑی ہوں
27:05میری اجازت کے بغیر آپ کہیں آ جا نہیں سکتی
27:12آپ کو کیا لگا تھا؟
27:14میں نے ایسی ہی آپ کی ذمہ داری لی تھی
27:21میں گھر والوں کو آپ کے شر سے دور کرنا چاہ رہی تھی
27:27اور میں نے کر دیا
27:30ویسے بھی
27:32گھر والے تو آپ کے اردگرد ہیں نہیں
27:35آپ کو پتہ ہے نازی کی آج فلائٹ ہے
27:39میں نے اس سے کہا بھی تھا کہ جا کے اپنی اممہ سے مل لو تو
27:44پتہ ہے اس نے کیا کہا؟
27:48اس نے کہا کہ میری اممہ بہت ٹاکسک ہے
27:52میں ان سے
27:55مل کر سفر اچھی طریقے سے نہیں گزار سکتا
27:59اور
28:00مل کر سفر اچھی طریقے سے نہیں گزار سکتا
28:06میں تمہاری جان لے رہوں گی؟
28:08میں چھوڑ ہو جارہا ہوں تمہارا
28:13آپ خود زندہ رہیں گی تو میری جان لے سکیں گی نا
28:19اتنے عرصے سے جو میں آپ کی سیوہ کر رہی ہوں
28:22آپ کو کھانے لالا کے دے رہی ہوں
28:25کیوں؟
28:27اس میں پوائزن مل آیا تھا میں نے
28:33ایسا سلو پوائزن
28:36کہ جس سے نیچرل ڈیت واقع ہو گی
28:40کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا
28:44جھوٹ مول رہی ہوں
28:47تم ایسا نہیں کر سکتی
28:48نہیں کر سکتی تم؟
28:51جھوٹ مول رہی ہوں تم
28:57آپ نے بالکل ٹھیک کہا
29:00میں ایسا نہیں کر سکتا
29:08ادھر آؤ
29:09تمہاری جان میں رکھی سے
29:12جانوں کے لیے سمیدھے
29:16ہی ایسا نہیں کر سکتے
29:19ہی ایسا نہیں کر سکتے
29:26نہیں کر سکتی ایسا
29:56موسیقی
30:25یہ دونوں تو
30:27بالکل ایک جیسی لگ رہی ہے
30:29ارے جڑواں ہیں نا
30:40کپڑی بھی ایک جیسے پہنائے
30:42پتہ ہی نہیں چل رہا کہ کون سارا ہے کون دارا ہے
30:51میرا خیال ہے یہ کام تو ان لڑکوں کا ہے
30:54یہ پہچانے جاؤ بھئی
30:57اجازت دیں آپ کی
30:57جی جی جائے یہ
30:58آپ کی بھی
31:13کون کون ہے
31:15ادھر میں سارا
31:17اچھا ہے
31:20نہیں
31:21میں سارا ہوں
31:23چاہو گئے
31:25سارا ابھی بتاؤں میں تمہیں
31:27میں سارا ہوں
31:31یہ کیا ہو رہا ہے
31:33آخر بتا دو کون سارا ہے کون دارا ہے
31:41ایک منٹ بھائی
31:45میں بتاتوں ہوں کہ سارا کون سی ہے
31:53مجھے تمہارا عکس
32:16سارا
32:17جی نالے جی
32:22موسیقی
32:51موسیقی
33:18زارہ
33:20زارہ
33:26زارہ
33:28زارہ
33:28ہاتھ تو
33:30زارہ بیٹا کیا ہو گیا پہناو انگونٹ
33:33مجھے سنمت سے بات کرنی ہے
33:36یہ کیا تماشی ہے
33:48موسیقی
34:00حسن میں تم نے تو انکار کر دیا تھا نا
34:03تو تم کیسے مانے
34:06کسی نے تمہیں فورس کیا
34:08میں بھی تو تمہارے لئے exactly same چیز سے آ سکتا ہوں
34:10تمہیں کسی نے فورس کیا
34:12مجھے کون فورس کرے گا
34:15وہ
34:18وہ کون
34:19تمہارے آبا
34:21سلمت وہ میرے بابا ہے
34:23تو بے اکوف لڑکی جب اُس دن میں نے تمہیں call کی تھی
34:25اور میں نے یہی بولا تھا
34:27کہ وہ جب سے تمہیں ملے
34:29تم بدل سی گئی ہو
34:30اور تم نے کیا کہا تھا
34:31میں نے موپے فون رکھ دیا تھا
34:32تم
34:33تم میرے بابا کے وارے میں بات کر رہے تھے
34:36exactly
34:37پتہ ہے دادا نے مجھے یہ کہا تھا
34:39تم نہیں سمجھو گئی
34:40صحیح کہہ رہا تھا وہ
34:41تو تم نے پہلے کیوں یہ کچھ کہا
34:43دادا نے ہی مجھے منع کیا تھا
34:46کیا کرتا ہوئے
34:48سلمت تمہیں پتہ بھی ہے
34:49میں کتنی پریشان تھی
34:51تم اور پریشان
34:53تم نا لوگوں کو پریشان کرنے کے لئے پیدا ہوئی ہو
34:58ایسے ایک بات بتاؤں تمہیں میں
35:01اگر تمہارے آبا کا ڈرن نہ ہوتا نا مجھے
35:03تو میں اُس کو ساتھ لے کر آتا
35:05اُس کو کس کو
35:07مولوی کو
35:10تم blush کر رہی ہو
35:11نہیں
35:12تم blush کر رہی ہو
35:13سلمت
35:14چلو چھپ کر گیا
35:15سب انتظار کر رہے ہیں ہمارا
35:17اچھا میری بات سنو
35:20ایسے تم ان سب کے لئے راضی تو ہو نا
35:22اور میں ایک بات بتاؤں سلمت
35:25اگر میں راضی نہیں ہوتی نا
35:27تمہاری جدرت نہیں ہوتی
35:28کہ تم ایسے میرا ہاتھ پکڑو
35:33تمہیں پتہ کیسے چلا
35:34کہ آج میں تمہارے سامنے کڑھاؤں گا
35:37میرے خیال تھا تم رفزارا کو
35:38بتانا بھول گئے
35:39کہ وہ مجھے نہ بتا
35:43ایک شیئر سنو
35:44نہیں
35:45پلیز نہیں
35:46شوک سے توڑو دل میرا
35:48مجھے کیا حیران کرو گی
35:50تم ہی اس میں رہتی ہو
35:51اپنا گھر برباک کرو گی
35:54آج
35:55مارت
36:12مارت
36:43بہت بہت مبارک ہو
36:45ایک فیملی پکچر ہو جائے
37:13تیرے نام کے آرہاں ورد کرو
37:14اسے عشق کو دل کا درد کرو
37:16یہ عشق بڑا غیر دردی ہے
37:18اسے عشق کو دل کا مرز کرو
37:20تیرے نام کے آرہاں ورد کرو
37:22اسے عشق کو دل کا درد کرو
37:24یہ عشق بڑا غیر دردی ہے
37:26اسے عشق کو دل کا مرز کرو
37:28تیرے نام کے آرہاں ورد کرو
37:30اسے عشق کو دل کا درد کرو
37:32یہ عشق بڑا غیر دردی ہے
37:34اسے عشق کو دل کا مرز کرو
37:42تیرے نام کے آرہاں ورد کرو