Judwaa Pakistani drama episode 52
Category
😹
FunTranscript
00:00بھول جاتی ہوں سب کچھ
00:18لیکن کیسے
00:21تم بتاؤ
00:23بیس سال
00:25کیسے بھولو میں
00:30چلو میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
00:32کیوں
00:33تو میرے ساتھ نہیں چل رہے
00:34نہیں میری بہت امپورٹن میٹنگ ہے
00:36میرا ہونا ماں ضروری ہے
00:38ٹھیک ہے
00:39پھر تم اپنی بائک پر چلے جاؤ
00:41بائک پر جانے کے بعد
00:43میرا یہ ہولیا اس قابل رہے گا
00:44کیوں میں میٹنگ اٹینڈ کر سکوں
00:46شادی سے پہلے بھی تو بائک پر ہی جاتے تھے
00:48تو آپ کیا مسئلہ ہے
00:49تمہارا دماغ خراب تو نہیں ہو گیا
00:51دماغ تو بالکل ٹھیک ہے
00:53دماغ تمہارا ٹھیکانے پر نہیں ہے
00:55ہمیں آپ کس طرح کی باتیں کر رہی ہیں
00:59میرے کپڑے دیکھیں
01:03بزنس میٹنگ میں جا رہا ہوں
01:04اتنی بڑی
01:05بائک پر جاؤں گا
01:06کیا حال ہوگا ان کا
01:07ارے بھائی اس کی ماں کا ایکسیڈنڈ ہو گیا ہے
01:10بجائے اس کے کہ تم اس کو لے کر جاؤ
01:14اور تمہارے لیے میٹنگ زیادہ ضروری ہے
01:16تو میں ڈراب کر دوں گا اس کو
01:18پھر کر لوں گا واپسی پر منع تھوڑی کر رہا ہوں
01:20اچھا ٹھیک ہے کام کرتے ہیں
01:24چلو میں تمہیں ڈراب کر دیتی ہوں
01:26ویسے بھی میں رکھنے تو جا نہیں رہی ہوں
01:27تو واپسی میں پک کر لوں گی تمہیں
01:29بہت بہت شکریہ آپ کا
01:32میں خود ہی چلا جاؤں گا
01:34احسان نہیں چاہیے آپ کا
01:35اچھا
01:38احسان نہیں چاہیے لیکن میرے بھائی کے پیسے
01:40ضرور چاہیے تمہیں
01:41پکواز بند کرو اپنی
01:43یہ تم کس طرح بات کر رہے ہیں
01:47اپنی بیوی سے
01:47دیکھیں
01:48مجھے اس وقت کوئی ڈراما نہیں چاہیے
01:50میں لیٹ ہو رہی ہوں
01:51میں جا رہی ہوں
01:53دیکھ لیا آپ نے
01:55دیکھ لیا
01:56اسے بھی دیکھ لیا
01:57اور تمہیں بھی دیکھ لیا
01:58امی آپ
01:59امی ہے بچے
02:01اے یار کیا رائطہ پھیلا ہوئے
02:05یہ ابھی ایک بھٹیک
02:06سارہ
02:09سارہ کھا ہے
02:12پتہ نہیں ماما
02:13وہ یہی گھر میں ہی کہیں پہ ہوگی
02:15اس نے کہا جانا ہے
02:15اچھا سارہ کو بھی بلاؤ اور تم بھی اپنا سامان جلدی سے پیک کرو
02:19سامان پیک
02:21لیکن کیوں ہم ابھی تو آئے ہم کہا جا رہے ہیں
02:24نہیں ہم لوگ ہیدر آباد جا رہے ہیں واپس جلدی
02:26لیکن
02:29باما میں نہیں جاؤں گی میرا گھر ہے
02:32ہمارا گھر ہیدر آباد میں ہے
02:35چلو یہاں سے
02:36پر بابا نہیں جانے دیں گے وہ روک لیں گے مجھے
02:41ایسے کیسے نہیں جانے دیں گے وہ
02:43پولیس کیس کر دیں گے ماما
02:45تم مجھے پولیس سے ڈرہ رہی ہو
02:47نہیں میں آپ کو ڈرہ نہیں رہی
02:49میں تب اسی یہ بول رہی ہوں کہ
02:51میری شادی ہونے والی ہے
02:54سارہ
02:55یہ شادی اپنے دماغ سے نا تم نکال لو
02:57شہسیاں وہ
03:02پولیس مجھے ذرا
03:04ڈاکٹر کے لے چلو
03:07بہت تکلیف ہو رہی ہے
03:11وہ اصل میں
03:13آدھل بھی
03:14آفیس میں ہے نا
03:15پپا میں چلتی ہوں
03:17کہیں نہیں جا رہی ہو تو
03:20ادھر ہی رکھو
03:21ماما پپو کا تکلیف ہو رہی ہے نا
03:24مجھے جانے دیں میں ان کے ساتھ چلی جاتی ہوں
03:27کم تو میری جان ہو
03:34میری گھڑیا آو
03:35ماما کو بولو نا
03:37ساتھ میں چلیں
03:39ماما
03:41آپ بھی چلیں نا
03:43آپ گھر میں رہ کے کیا کریں گی
03:44چلو
03:51موسیقی
04:07رکھو رکھو رکھو
04:09یہ وہی لڑکین ہے وہ کاس
04:12جی یہ وہی ساوی ہے نا جو آپ کو ہسپیٹر لے کر گیا ہے
04:15یہاں کیا کر
04:28اے ایک منہ نا
04:29موسیقی
04:30اے واقاس بیٹا
04:33تم یہاں
04:36جی میرے دوست رہا تو ہے آپ اس سے ملنا ہے تو
04:39آپ یہی رہتی ہیں کیا
04:41ہاں بس ادھر ہی قریب میں
04:44شاہ شاہ
04:46سارا؟
04:54ارے نہیں یہ تو میری بھتیجی ہے سارا تم جانتے کیا اس کو؟
05:03سارا زارا جی جانتا ہوں میں
05:09سارا؟
05:16موسیقی
05:28وکاس ابھی تمہیں کوئی ضروری کام تو نہیں ہے؟
05:32نہیں کچھ خاص کام نہیں ہے کہ یہ کیا کام ہے؟
05:38اسم نے مجھے کھرنیک جانا ہے میں ایسا کرتی ہوں تمہارے ساتھ چلتی ہوں
05:43جی ٹھیک ہے میں دوست کو میسیج کر دوں کہ میں نہیں آ پا ہوں گا
05:51اچھے سنو میں وکاس صاحب کے ساتھ جا رہی ہوں تم گھر جاؤ لیکن گھر پر کسی کو مت بتانا کہ میں کس کے ساتھ گئی ہوں ٹھیک ہے صرف یہ بولنا کہ میں کلنک جا رہی ہوں ٹھیک ہے؟
06:05آئی پلیس چھاڑ
06:07کیا ہوا؟ تم ایسے گھبرا کر کیوں آ گئی؟
06:16کیا تم اس لڑکے کو جانتی ہو؟
06:22کیا ہوا؟
06:23نہیں ماما میں میں نہیں جانتی اس لڑکے کو وہ زارہ کا نام دے رہا تھا مجھے نہیں پتا اس کی بارے میں
06:35پھر گھبرا کر کیوں آ گئی؟
06:39کوئی ایسی بات ہے؟
06:41اگر کچھ ہے تو مجھے بتا سکتی ہو؟
06:43وہ اصل میں مجھے چکر آنا شروع ہو گئے تھے
06:48تب یہ تھوڑی سی اپسٹ ہو رہی تھی لیکن میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے اس لڑکے کے ساتھ
06:54اگر کوئی بات ہے تو اپنی ماں کو بتا سکتی ہو
07:00سارا؟
07:04کیا ہوا ہے؟
07:05کیا ہوا ہے؟
07:07نہیں ماما
07:09میں نہیں جانتی اسے پوپا اسے جانتی تھی اور وہ زارہ کو
07:14مجھے نہیں پتا وہ کون ہے
07:16اچھا میں جا رہی ہوں
07:31کیسی ہو سارا؟
07:35سارا نہیں جا رہا ہوں میں
07:39کیا ہوا ہے؟
07:41میرا اور تمہارا مزاق ہے رکشی؟
07:44نہیں مطلب میں کیسے مانوں؟
07:48ماننے میں ہی تمہاری مہتری ہے
07:54بلکے کام کرتے ہیں
07:56تپڑ لگاؤں میں تمہیں
07:58پھر شاید تمہیں یقین آجائے
08:02نہیں میرا وہ مطلب نہیں تھا
08:05وہ ماما کا ہے؟
08:07کلینک گئی ہے
08:09اب کیا ہو گیا؟
08:11بھول گئی ہوں گی کونسے آتا چوٹ لگیا
08:13کلینک والوں سے پوچھنے گئی ہوں گی
08:17میری ماما تو بھول گئی ہوں گی
08:19لیکن تمہاری ماما کے ساتھ ہی گئی ہے
08:23مہرت ہے
08:25امی اور پپو ساتھ گئے ہیں
08:29سلما مامی نہیں
08:30تمہاری ماما
08:35وہی جو میری ماما سے لڑنے آئی تھی
08:38اور سارے بھی ساتھ گئی ہے
08:42میری ماما کیوں گئی ہے
08:44وہ تو تمہیں نہیں سب کچھنا
08:46اور جب تمہیں کزن سے بات کرنے کی فرشت مل جائے
08:50تو بھارا جاناں
08:52میں زرہ دیکھتی ہوں
08:54جو
08:55ہاں مراد وہ ہے میری پاس ڈرائیفر
08:58میں آ جاؤں گا تم لوکیشن بھیج دو خالی
09:02نہیں
09:04اس شہر کے سارے راستے مجھے یاد ہیں
09:05آ جاؤں گا میں
09:06ملازم کب تک آئے گا تمہارا
09:08ٹھیک ہے
09:09بس میں پہنچتا ہوں
09:10ملازم کب تک آئے گا تمہارا
09:11ٹھیک ہے
09:13بس میں پہنچتا ہوں ملخات ہوتی ہے پھر
09:15تمہیں کیا ہوا ہے
09:17ماما کو کیا ضرورت تھی جانے کی
09:21کہاں گئی ہے شازیہ
09:23پپا کے ساتھ گئی ہے
09:25پپا کے ساتھ گئی ہے
09:26ملخات ہوتی ہے پھر
09:29تمہیں کیا ہوا ہے
09:32ماما کو کیا ضرورت تھی جانے کی
09:35کہاں گئی ہے شازیہ
09:38پپا کے ساتھ گئی ہے
09:40یا کیا کر رہی ہے یہ عورت
09:43وہ مجھے جھوٹا بنا رہی ہے
09:45تمہاری ماں اس کے ساتھ گھوم رہی ہے
09:50انہمیہ مجھے سمجھ نہیں آ رہا
09:52جیسے لگ رہا ہے کہ پپا نے ماما کو ٹراب کر رہی ہے
09:58وہ مجھے ٹراب کر لے گی اور میں ہو جاؤں گی
10:02واہ
10:07آپ کہاں گئی تھی؟
10:08اور آپ پپا کے ساتھ کیوں گئی تھی؟
10:09میں نہیں گئی تھی
10:10میں یہی تھی
10:11اور سارا کہیں؟
10:12وہ بھی یہی ہے کوئی کہیں نہیں گیا ہے
10:16تمہیں اپنی ماں کے بارے میں کیوں بول رہی ہو؟
10:22کیا تم مجھے جانتی نہیں ہو؟
10:24جانتی ہوں میں آپ کو
10:26اس لئے پریشان ہو رہی ہوں
10:28اوہ، اچھا تم دونوں تو مطلع ہو
10:33میں مراد کی طرف شفٹ ہو رہا ہوں
10:36تم اگر ساتھ سے نہ چاہتی ہے تو بتا دو
10:38آپ ویسے ہی جاؤں گی
10:40میں ہی نہیں رکھ سکتی اببا جی
10:43آپ کیوں جائیں گی؟
10:47آپ کہیں نہیں جائیں گی یہاں سے
10:48آپ بابا کی بی بی ہیں
10:50خدا کا باستہ ہے
10:52مت بولا کرو یہ
10:53ماں ہوں میں تمہاری
10:55تو کیا میں نے کچھ غلط بھولا ہے؟
10:57صحیح تو بولا ہے میں نے
11:03ماما آپ کی ڈر خوف کی وجہ سے نہ آپ بھول جاتی ہیں کہ ایک اولاد کو دونوں رشتوں کی ضرورت ہوتی ہے
11:10مجھے میرے بابا بھی چاہیے اور مجھے آپ بھی چاہیے
11:13دونوں
11:14سمجھے آپ؟
11:18ٹھیک ہے رہے ہیں
11:23یہ فیصلہ تو تو نہیں کرنا ہے
11:26کرنا فیصلہ تو
11:28میرا یہاں رہنا مناسب نہیں ہے
11:31میں فضل کے ساتھ مراد کی طرف جا رہا ہوں
11:33تو رات کی طرف جا رہا ہوں؟
11:35کیا میرا یہاں رہنا مناسب ہے؟
11:37بیس سالوں میں یہاں بہت کچھ بدل گیا ہے باچی
11:42بیس سالوں میں بہت کچھ بدل گیا ہے مگر تم اپنی اولاد کا دل اپنے باپ کے لئے نہیں بدل سکیں
11:47زارہ اپنے باپ کے ساتھ رہنا چاہتی ہے
11:50اب زارہ کوئی بچی تو نہیں رہی ہے کہ وہ اسے پہلا سکیں
11:54وہ اتنی بڑی ہو گئی ہے کہ تم کو یہاں تک تو لے آئی
11:57آگے تمہارا فیصلہ
12:00اچھا خید میں ابھی یہ پوچھنے آئی تھی کہ آپ کسی وقاس کو جانتے ہیں؟
12:08وقاس؟
12:13زارہ کا دوست ہے یا دوستوں کے گروپ میں ہے کوئی؟
12:18اگر زارہ کا دوست ہے اور اسی فرینز کے گروپ میں ہے تو پھر سرمت کو بتا ہوگا
12:23سرمت سے پوچھو
12:30ہلو؟
12:31ہاں بیٹا سرمت کیسے ہو؟
12:34نادم میں ٹھیک ہوں وہاں بتا ہے آپ کیسے ہیں؟
12:37وہاں پر سب ٹھیک ہے؟ کوئی مسئلہ مسئلہ تو نہیں ہے؟
12:40نہیں بیٹا سب ٹھیک ہے اللہ کا شکہ رہا ہے
12:43کوئی مسئلہ نہیں ہوا
12:45بس ایسا لگ رہا بیٹے جیسے تمہارے دادا ہکیلے ہو گئے
12:50دادا کیا ہو گئے؟
12:53کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ یہ؟
12:55ایک بات بتاؤ بیٹا
12:57تمہیں کبھی ایسا رگا کہ تمہارے دادا غلط بیانی کر سکتے ہیں؟
13:03یا لوگوں سے جھوٹ بول سکتے ہیں؟
13:05نہیں نہیں دادا یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ؟
13:08مجھے صحیح سے سمجھیں کہ کیا کہہ رہے ہیں آپ یہ؟
13:10کیا سمجھاؤں بیٹا؟
13:12شاید میں فیلال سمجھانے کی پوزیشن میں نہیں ہوں
13:16کیونکہ میں خود ہی کچھ سمجھ نہیں پا رہا
13:21اے دادا آپ ٹینشن نہیں لے میری مراد انگل سے بات ہو گئی تھی
13:25ہاں میری بھی بات ہوئی ہے اس سے
13:28بس اس کے ملازم آ جائے تو میں نکلتا ہوں یہاں سے
13:32اے دادا اس کو میں ہی تو لے کر آ رہا ہوں؟
13:35ہاں میں بس اسی کو پک کرنے جا رہا ہوں
13:38یعنی تم کراچی آ رہے ہو؟
13:40میرے بابا کا حکم تھا کہ ان کے بابا کو اکیلہ نہ چھوڑا جائے
13:44کیا مطلب؟
13:46مطلب مطلب سمجھانے کا ٹائم نہیں دادا
13:48بس میں یہاں سے نکل ہوں اس کو پک کروں گا
13:50اور پر میں آ جاؤں گا
13:51اور میں آپ کو نہیں ایک لوکیشن بھیجوں گا
13:53زیادہ دون نہیں ہوگی وہ
13:54ایک دفعہ میں وہاں پہنچ جاؤں
13:55تو وہاں جائے گا
13:57چھرو ٹھیک ہے بیٹا
13:58او خیریت سے آو بیٹا
13:59اوکے دادا میں بات کرتا ہوں
14:01اوکے اللہ حافظ
14:02اوکے بیٹا
14:03خدا حافظ
14:04اوکے بیٹا
14:13اللہ حافظ
14:14اوکے نوکے
14:17پکہ؟
14:18ہاں
14:19قاسم کیس پکڑنا ہے
14:20اے اے اے
14:21اوکے اللہ
14:23اللہ حافظ
14:24ادھر آو بیٹا
14:27اسے تو بخار ہو رہا ہے
14:29بخار ہو رہا ہے؟
14:30بخار ہو رہا؟
14:33بخار نہیں ہے اس سے
14:35بھاگ دوڑ میں ایسا ہو جاتا ہے
14:37باپ ہوں میں بھی اس کا
14:38مجھے بھی پتہ ہے کیا ہے کیا نہیں ہے یار
14:40اس کی طبیت صحیح نہیں ہے
14:41جب بھی صحیح نہیں ہے تم کھیل میں لگیوی ہو
14:42ذرا خیال نہیں کرتی تم
14:44چلو میرا بیٹا
14:46اندر چلیں گے
14:47اب آرام کریں گے تھوڑا سا
14:49کیوی دیکھیں
14:49ٹیک ہے
14:50میرا کاسم میرا شہزادہ
14:52آجا
14:53نیوکانوں پہ ہاتھ رکھ لینے سے
15:04ماضی کی تلخیاں اور یادیں
15:06چلی نہیں جایا گٹتے ہیں
15:11میں بھی روز ایسے ہی جیتا ہوں
15:14ایسے ہی مرتا ہوں
15:15صرف تمہاری غلطی کی بیلہ سے
15:22میری کوئی غلطی نہیں تھی
15:24میرا کوئی قصور نہیں تھا
15:35وہ تو آپ کا بیٹا تھا نا
15:36میں نے تو صرف پیدا کیا تھا
15:41نو مہینے میری کوک میں رہا ہے وہ
15:45نو مہینے
15:47میرے وجود کا حصہ تھا وہ
15:50اس کی سانسیں جیئے ہیں میں نے
15:54ایک ماں کے درد کو کیسے سمجھ سکتے ہو تو
15:58کہ مجھے تو سمجھ نہیں سکے
16:01میرے درد کو میری عذیت کو کیسے سمجھو گے
16:06جا رہی ہوں میں ہاں سے
16:11اپنی بیٹیوں کے بغیر
16:12کیونکہ ہماری بیٹیاں
16:18تو اب یہیں رہیں گی
16:20کتنا سمجھو
16:21وہ میری بھی بیٹیاں ہیں
16:26اور میری ایک بیٹی کو اپنے پاس رکھ کر کس بات کی سزا دی تم نے مجھے
16:30اور یہی سوال میں تم سے کروں کہ میری بیٹی اپنے پاس رکھ کر کس بات کی سزا دی تم نے مجھے اور میری بیٹی کو
16:35بیٹیاں تو نہیں چاہیے تھی نا
16:38بیٹا چاہیے تھا نا یہی کہا تھا نا مجھ سے
16:43یہی کہا تھا کیونکہ پاگل تھا میں
16:46سمجھ نہیں تھی مجھے
16:48اور تمہارے پاگلپن نے ہم سے ہمارے بیس سال چھین لیے
16:52بیس سال
16:56ہمارے پاہت ہوتے ہیں مصر
17:04اور میں سے تمہیں کیا فرک پڑا
17:07تم نے تو دوسری شادی کر لی نا
17:26اسلام علیکم دادی کیسے ہیں آپ
17:34علیکم السلام
17:36سارا
17:37تم کم واپس آئیں
17:38میں تو بھی سال سے یہی ہوں
17:40پگلی کہیں کی
17:42جا اپنے ماں سے بول
17:44میرے لیے درکھ والی چاہے بنا دیں
17:47کونسی ماں سے
17:49ارے کیا تم اوپر سے اپنی سگی ماں کو بلا کر بولو گی
17:55کہ دادی کے لیے ادرکھ والی چاہے بنا دیں
17:57ایسے ایک بات بتاؤں
17:59تمہاری ماں نا سلمہ سے زیادہ اچھی چاہے بنا دی تھی ادرکھ والی
18:04اور دادی اگر میں نے انہیں بلا لیا تو
18:08ارے مرے وے کہاں آتے پگلی
18:11واپس
18:12لیکن زندہ وہ تو آ جاتے ہیں نا
18:15پھنے کیا باتیں کر رہی ہے
18:17جیتان کہیں کی
18:18اسلام علیکم امی
18:29آرام سے
18:35آرام سے
18:36آرام سے
18:38تم زندہ ہو
18:46شاسیاں مجھے شک کی نہیں آرہا
18:49تم زندہ ہو
18:50زندہ ہو
18:52دادی آپ ماما سے اتنے اچھی طریقے سے ملی
19:00مجھ سے نہیں ملیں گی ایسے
19:02اچھا
19:03میں سمجھی
19:05تم حیدر آباد دوڑ دوڑ کر
19:07اپنی مارک سے ملنی جاتی تھی
19:08نہیں دادی میں تو حیدر آباد میں ہی رہتی ہوں
19:14اب یہ مت کہنے کہ تم جڑواں
19:21اب یہ جڑواں ہی ہے
19:24سارا کی جڑواں
19:27سارا کی جڑواں ہی رہتی ہے
19:34یہ جڑواں ہوں
19:35نائلہ
19:37چیا زورورت تھی اس کی
19:40ہے بہت زورورت ہے
19:42اب تو تمہیں سیلف کرومنگ کی زادہ زورورت ہے
19:44جن لوگوں میں تمہیں اٹھنا ویٹھنا ہے
19:46وہ تمہیں اپنی سیلف کرومنگ کا خاص خیال رکھنا ہوگا
19:49بہت اچھی ہو
19:50میرا کتنا خیال رکھتی ہو
19:52سچکو
19:54تمہیں صرف تمہارے بارے نہیں سوچتے
19:57ہیلو
20:00اسلام علیکم امی
20:01ارے یار سوری میں بھول گیا دوائیاں لانا
20:07اچھا جی جی
20:08ٹھیک ہے مہاں لے آتا ہوں اچھا
20:11اوکے
20:13ہلاپس
20:14سوری جان
20:17امی گلاریاں جانا پڑے گا
20:20میں سمجھتے ہوں
20:22مجھے وقت تمہاری امی کے سامنے تمہاری ایک پہ چلتی
20:24دیکھو نائلہ میں جو بھی زندگی جی رہا ہوں
20:27صرف اور صرف اپنی ماں کے لیے جی رہا ہوں
20:29خیر میں ابھی
20:30چلتا ہوں
20:31اچھا سنو
20:32یہ حادثی اپنا پاسپورٹ اور جو ڈاکومنٹس میں سنڈ کروں گی وہ بچوا دونا
20:36ہاں ٹھیک ہے میں
20:37گھر پہنچ کے تمہیں
20:40ساری چیزیں بھیج دیتا ہوں
20:41بائی
20:42بائی
20:43ہاں کیا حال ہے
20:55جی چلا گیا
20:58ہو جائے گا کام یار
21:00ڈونٹ وری
21:00السلام و علیکم ممی
21:07کہاں رہ گئی تھی آپ
21:08تم خواہی
21:09شادی کیا ہوئی آپ نے تو غیری کر دی ہے
21:12اور یہ کیا ہوا ہے کیسے لگی
21:14ارے چوٹ نہیں ہے بس
21:16ہلکی سی درد ہے کچھ نہیں ہے
21:18اچھا
21:20اگر چوٹ نہیں لگی تو پھر
21:22ہاسپٹل کیوں گئی تھی آپ
21:23ہاسپٹل نہیں گئی تھی
21:26ایک ضروری کام سے گئی تھی
21:28ضروری کام کیا
21:30یہ
21:33سارا لوگ کدھر ہیں
21:34پتہ نہیں
21:36میں تو ابھی
21:37زارہ سے ملی ہوں
21:38اس سارہ نہیں جائے نا
21:40دماغ خراب کر کے رکھا وائے
21:42لیکن
21:43آدل کا رشتہ ویسے بھی سارا سے ہو رہا ہے
21:46اور آپ تو خود ہی چاہتی نہیں کہ سارا اور آدل کی شادی ہو جائے
21:48پاگل ہو گئی ہو
21:50میں کسی اغوا ہوئی لڑکی سے
21:54اپنے بیٹی کی شادی نہیں کراؤں گی
21:56ہرگز نہیں
21:57یہ کیا کہہ رہی ہیں
22:00میں صحیح کہہ رہی ہوں
22:03جو لڑکا مجھے ہسپٹل لے کے گیا تھا نا
22:08اس نے مجھے بتایا ہے
22:09جب سارا یہاں سے بھاگی تھی
22:11وہ اغوا ہوئی ہے
22:13ہیدر آباد میں
22:14اور یہ جو لڑکا اور اس کی دوست
22:18انہوں نے ہی اس کو ریسکیو کیا تھا
22:21تب صبح میں جب اس کو دیکھا نا سارا نے
22:23وکی کو
22:25تو ایسی دم دبا کے بھاگی
22:27مطلب ایسا مو چھپایا اس نے
22:29کم اس کم انسان کو یہ حسان من تو ہو جائے
22:31لیکن نہیں
22:32پتہ نہیں کیا کیا ہوا ہوگا وہاں
22:38اللہ ہی جانے
22:40لیکن میں ایسی لڑکی سے اپنے بیٹے کا رشتہ نہیں کراؤں گی
22:44یہ ہمارا فلیٹ ہے
23:04یہ آپ کا روم ہے
23:07یہ آپ کا بریف کیس ہے
23:09سوٹ کیس
23:10یہ ہم ہے
23:13یہ ہم آپ کے روم میں سامان لے کر جا رہے ہیں
23:17آپ بھی آ جائے گا
23:20جی بابا
23:32جی بابا میں پہنچ گئے ہوں
23:33پہنچ گئے کوئی کوئی خوبصورت جگہ ہی ہے
23:36میں تو کہتا ہوں آپ نے درے ایک فلیٹ لے لیں
23:38اچھا
23:40تو اس کا مطلب ہے ہمارے بیٹے کو وہ جگہ بہت ہی پسند آگئی ہے
23:44ہاں ہاں بابا ایکشلی بہت چی جگہ ہے
23:46اچھا یہ بتاؤ
23:48تو اببا جی وہاں پہنچ گئے
23:50نہیں نہیں بابا میں نے سوچا کہ ایک دفعہ پہلے میں خود چکر لگا لوں
23:53سرمت سے بات کر رہے ہیں
23:55میری بات کر رہے ہیں
23:56ہاں
23:57ڈانٹنا مت
23:59آپ تو مجھ سے بات امت کر رہے ہیں
24:01اور تم بتاؤ سرمت
24:04کہ کب آ رہے ہو واپس
24:06اممہ اب بھی تو پہنچاؤں میں
24:08واپس کیسے آؤں
24:09میری بات دھیان سے سن لو
24:11تمہیں کوئی ضرورت نہیں ہے اپنے سسرال جانے کی
24:13ہم لوگ آ رہے ہیں نا
24:15ہم لوگ مل کر ہی بات کر لیں گے
24:17اور ویسے بھی
24:18اب تو تمہارے
24:19سسر اور ساس دونوں سے بات کرنی ہوگی
24:22اممہ
24:23اچھا یہ لوگ
24:25اپنے بابا سے بات کرو
24:26اس سے پہلے کہ میرا موڑ خراب ہو جائے
24:29ہلو
24:34بابا
24:35اممہ کیا کہنے ہیں کہ
24:36ارے بھائی مجھے خود ابھی پتا چلا ہے
24:39پتا کر کے بتاتا ہوں
24:41ہوں کیا بابا خیال ہے کیا اب
24:51ارے
24:52یہ سب
24:54کیا نکال کے بیٹھے ہوئے ہو
24:56اور آج اس کا خیال کیسے آگیا
24:58اممہ
24:59آپ کا بیٹا
25:02بزنس میٹنگ کی لئے سنگاپور جا رہا ہے
25:05بزنس میٹنگ
25:07سنگاپور
25:08یہ تم کر کیا رہے ہو
25:11اممہ سبھا ہم آپ کو بتانا
25:13گھول گیا رات کو میری بہت بڑے بزنس مین سے
25:15میٹنگ ہو
25:16اسبھا آپ دیکھتی جائیں
25:19ہمارے دن بھی بدل جائیں گے
25:22انشاءاللہ
25:24پیٹا میری تو سمجھ میں نہیں آرہا
25:27کوئی اتنی دور اتنی آسانی سے
25:31ایسے کیسے بلالے گا
25:33اممہ ایسی پر بات نہیں ہے
25:36کیسے جاؤں
25:43پاسپورٹی ایکسپائر پڑا ہوئے
25:46اور
25:49نیسی بھی ایکسپائر ہونے والا ہے
25:53ہونے والا ہے نا
25:56ہوا تو نہیں
25:57اور اس میں اللہ کی یقیناً
26:00کوئی نہ کوئی بہتری ہوگی
26:02کیا بہتری ہوگی اممی
26:04جب بھی کچھ نہ کچھ کام کرنے لگتا ہوں
26:07اپرچنیٹیز آتی ہیں
26:09رکاوٹ آ جاتی ہے
26:11اب دیکھیں نا
26:13پاسپورٹ کو بھی اسی مند میں ایکسپائر ہونا تھا
26:16اس لڑکے نے نا مجھے تنگ کر کے رکھا ہوئے
26:21یہ ہاتھ میں نہیں آرہا
26:22باقی ساری دنیا
26:23ہلو
26:31منور تم نے مجھے ابھی تک اپنے ڈاکومنٹ سند نہیں کیے
26:35کیسے سند کروں یار
26:37پاسپورٹ ہی ایکسپائر ہونے والا ہے
26:39اوہو
26:40اچھا تمہیں کام کرو میں تمہیں نا ایک ٹریول ایجن کا نمبر دے رہی ہوں
26:43وہ تمہارا ارجن بیسس پہ پاسپورٹ بنوا دے گا
26:46لیکن تم یہ میٹنگ بلکل بھی مس نہیں کر سکتے ہو
26:49یاد رکھنا منور
26:49ٹھیک ہے میں سمجھ یہاں میں کرتا ہوں
26:52اللہ حافظ
26:53اس سے جلد از جلد باہر بھیجوانے کا انتظام کرنا ہوگا
27:02ورنہ مرزا بہت پروبلم کرتے گا
27:04کچھ تو کرنا پڑے گا ہوایلا
27:07بیٹا
27:10مجھے تو یہ سب کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا
27:15اممہ
27:16آپ پریشان نہ ہو
27:19میرے کچھ خواب ہیں
27:22ہم دونوں کو لے کر
27:23جنہیں میں پورا کرنا چاہتا ہوں
27:26دیکھو
27:28اپنے خوابوں کو پورا کرتے کرتے نہ
27:31کہیں خود کو گر بھی مت رکھتے نہ
27:33سارا
27:45سارا
27:46کیا ہوا
27:48دوشنے
27:50کچھ تو ہوا ہے
27:51نہیں نہیں کچھ نہیں ہوا
27:53آپ کیوں آئے ہیں
27:55ہاں وہ
27:57میں نے پوچھنا تھا کہ
28:00تمہارے کملے میں جگہ ہوگی
28:01زارا تو رکشی کے قبرے میں ہے نا
28:04ہاں وہ تو ہئی ہیں
28:06ٹھیک ہے
28:08کیوں کوئی آ رہا ہے کیا
28:10ہاں
28:11کوئی آ رہا ہے
28:14کون
28:15یہ جلدی بھی کیا
28:17اچھا میں دیکھتی ہوں
28:19لیکن اب
28:21بھائی جان
28:27مجھے آپ سے کچھ بات کرنی ہے
28:30بیٹھو بولا
28:32بھائی جان
28:35یہ لوگ کب تک رہیں گے یہاں
28:40کیوں
28:41تم کیوں پوچھ رہی ہو
28:43کسی نے کہا ہے تم سے کچھ
28:45کسی نے کچھ نہیں کہا ہے
28:48یہی تو مسئلہ ہے
28:49دیکھے نا بھائی جان
28:53سچائی سامنے آنے کے لئے
28:55وقت کی تو ضرورت نہیں ہوتی ہے نا
28:58جو تو لگتا ہے یہ کچھ کہنا ہی نہیں چاہتے
29:00دوسری بات یہ کہ
29:04جو تو سمجھ نہیں آرہا
29:08یہ شہزیہ
29:09پیس سال بعد واپس آگئی ہے
29:12یہاں رہنے کے لئے
29:14یا
29:14مطلب آپ
29:16کسی سے پوچھ لینا
29:18کہ
29:18اس طریقے سے یہ جائز بھی ہے
29:21کہ وہ یہاں رہے
29:22نہ رہے
29:23اور
29:24پھر دیکھے نا
29:25بیچاری سلمہ پر کیا گزرتی ہوگی
29:28وہ کیا سوچتی ہوگی
29:30کہ اس کی کیا حیثیت رہ گئی ہے
29:32یہ سلمہ کی حیثیت کی بات
29:34کہاں سے آگئی
29:35بھائی جان آپ خود سوچیں
29:37آپ کی بیوی ہے وہ
29:39دیکھے نا
29:41اگر آپ کی پہلی بیوی
29:44آگئی ہے تو وہ
29:45کیا سوچے گی
29:46کہ اب
29:47اس کی حیثیت کیا صرف دوسری بیوی کی رہ گئی ہے
29:51اس کی کیا جگہ ہے آپ کے دل میں
29:52اس گھر میں
29:53کہیں اس کو ایسا نہ لگ رہا ہو
29:58کہ آپ اسے چھوڑ دیں گے
29:59پہلی بیوی اور بیٹیوں کی وجہ سے
30:01جہاں تک میں سلمہ کو جانتا ہوں
30:03سلمہ ایسا نہیں سوچ سکتی
30:04وہ میں
30:08قاس سے ملی تھی
30:11کون وہ قاس
30:12وہ جو مجھے ہسپیٹل لے کے گیا تھا
30:16نا یہ جو تیسرا بنگلہ ہے
30:18شفقت صاحب کا یہاں آیا بھائی
30:19جانتا ہے ان کو
30:21وہ بھی ہیدر آباد سے یہ
30:22بلکہ کہہ رہا تھا کہ سارا زارا کو بھی جانتا ہے
30:25اور پتہ نہیں
30:27سارا کی مدد بھی کی تھی
30:29اس نے کہہ رہا تھا
30:31کیسی مدد؟
30:32سارا کی رات میں کوئی مدد کی تھی
30:35اور کچھ
30:36لڑکوں نے سارا کو تنگ کرنے کی کوشش کی
30:39اب دیکھے نا بھائی جان
30:41جس رات کے پہر وہ نکلی ہے
30:43کچھ بھی ہو سکتا تھا
30:44دھبا دھبا دھبا
30:46اور پتہ نہیں کہہ رہا تھا کہ
30:49سارا کو کہیں سے ریسکیو کیا تھا
30:52اپنے دوستوں کے ساتھ
30:54فرد کیا آل فال بولے جا رہی ہو
30:55اگر میں تمہیں کچھ کہنے دیتا ہوں
31:00یا تمہاری بات سنتا ہوں
31:01تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
31:02کہ تمہارے جو موں میں آئے تم بول دی رو
31:04ایسا تو کچھ نہیں کہا میں نے بھائی جان
31:06اور آپ کو تو یاد ہوگا نا
31:09وہ آپ کو
31:10اپنے کسی دوست سے ملوانے گئی تھی
31:12وہ سارا نہیں تھی
31:13زارا تھی
31:14اب زارا تھی
31:15اس سے کیا فرق پڑتا ہے
31:18لڑکے تو آ رہے ہیں نا دروازے پہ
31:21اب یہ لڑکا آ گیا ہے
31:24ان کے آتے ہی
31:25اس طریقے سے روز روز
31:28تو اتفاق نہیں ہوتے نا
31:30مطلب کیا ہے تمہارا
31:31کہنا کیا چاہتی ہو وہ بولو
31:33مجھے تو لگتا ہے
31:34کہ شازیہ ضرور کچھ جانتی ہے
31:36اسی وجہ سے اس نے
31:37سارا کا نکاح آدل سے کرنے سے روک دیا
31:40کچھ نہ کچھ تو ہے نا بھائی جان
31:45کہ
31:46آوٹ آف دو بلو وہ
31:47بی سال بعد آ گئی ہے
31:48بس کرو فرق
31:50اب بس کرو بہت ہو گیا
31:52دیکھیں نا بھائی جان
31:54میں تو
31:55پہلے بھی سارا کو
31:57اپنی بہو ہی بنا رہی تھی
31:58کتنا منایا میں نے آدل کو
32:00اور اب آپ ہی مجھے بول رہے ہیں کہ
32:06میں آل فال بک رہی ہوں
32:07آپ کی عزت کی خاطر
32:10آپ کی بیٹی کو گلے لگا رہی ہوں
32:11اور بری بھی میں ہی بن رہی ہوں
32:14کیا قسمت ہے میری
32:17سارا مومیب
32:33تمہیں کیا ہو گیا ہے
32:35سب کچھ ٹھیک تو ہے
32:38سارا
32:39تم کہیں جا رہی ہو
32:41کیا کیا ہو ہے
32:41بات کرو مجھے
32:42کہیں نہیں
32:44لیکن کوئی آ رہا ہے
32:46کون آ رہا ہے
32:48بھائی نہیں
32:50امی نے کہا ہے
32:51سارا
32:54تم میرے لئے ایک چیز کرو گی
32:57بتاؤ
32:58کیا مسئلہ ہے
32:59سب ٹھیک نہیں ہے
33:05تم سب کی مدد کرتی ہو
33:07اور میں تم سب مدد مانگ رہی
33:11میری آدل سے شاہدی کروا دو
33:13کچھ بھی ہو جائے
33:17اپنے اس میری آدل سے شاہدی کروا دو
33:19سارا
33:24تم جب آپ کیوں نہیں دے رہی
33:28تم نے سب کی مدد کی
33:33اب تم اپنی بہن کی مدد نہیں کرو گی
33:35تم نے بابا کو منا دیا
33:41رکشی کی شادی کے لیے
33:42تم پیش ماما اور امی کو بھی بنا لو
33:44کی میری آدل سے وہ شادی کر دے
33:46شادی بہت پسند ہے
33:51اس کو بہت ٹائم سے پسند کرتی
33:55محبت میرا انسان
34:01کمزور پڑ جاتا ہے
34:05یا بہت سٹرونگ ہو جاتا ہے
34:06بری زندگی میں نے کمزوری میں گزاری ہے
34:13اب مجھے میری محبت چاہیے
34:14سارے صرف تم ہی ہو جو یہ کر سکتی ہے
34:20پلیس
34:21بہن ہو تم میری
34:27منا کیسے کر سکتی ہوں تمہیں
34:30لیکن اگر میں تمہاری مدد کروں گی تو
34:35تمہیں بھی میرا ایک کام کرنا پڑے گا
34:39جو بھی تم کاؤ گی میں وہ کڑھوں گی تم مجھے باتا ہو
34:43مابا بابا کو ساتھ رکھنے میں میری مدد کرنی پڑے گی تمہیں
34:49ہاں
34:51دونوں ساتھ ملکے کریں گے
34:52ٹھیک ہے
34:54میں دیکھتی ہوں میں کیا کر سکتی
34:56ٹھیک ہے
34:57ٹھیک ہے
34:59ٹھیک ہے
35:00ٹھیک ہے
35:04ٹھیک ہے
35:05ٹھیک ہے
35:08ٹھیک ہے
35:10ٹھیک ہے
35:12ٹھیک ہے
35:13ٹھیک ہے
35:14ٹھیک ہے
35:15ٹھیک ہے
35:16ٹھیک ہے
35:17ٹھیک ہے
35:18ٹھیک ہے
35:19ٹھیک ہے
35:20ٹھیک ہے
35:21ٹھیک ہے
35:22ٹھیک ہے
35:23ٹھیک ہے
35:24ٹھیک ہے
35:25تم نے سب کی مدد کی اب تم اپنی بہن کی مدد نہیں کرو گی
35:28تم نے بابا کو بنا دیا رکشی کی شادی کے لیے
35:32تم پریس ماما اور امی کو بھی بنا لو کہ میری عادل سے وہ شادی کرتے
35:36لیکن کیوں عادل ہی کیوں میں
35:42میں کیسے مدد کروں سارا کی کیسے میں تو خود
35:46خود محبت کرنے لگی تھی
35:48اس سے اچھا تھا کہ تم اپنے ہاتھوں سے ہی میری جان لے لیتی
35:52اور میں اوف بھی نہ کرتی
35:53لیکن اس طرح تو نہیں مانگو نا میری جان
35:55جان دوں یا محبت
35:58جان دینی ہوگی
36:23دینی ہوگی