Subscribe👉 https://bit.ly/GreenTvEntertainment To Watch Best Dramas Of Green TV Entertainment
Watch "Na Tum Jano Na Hum" Full OST : https://youtu.be/mEb8opfW7Qo
Na Tum Jano Na Hum Episode 37 (Subtitle) 22nd May 2025 | Hassan Khan - Hina Tariq | Green TV
Falling in love is easy, but staying together is the real test.
She followed her heart, but was it the right choice? Na Tum Jano Na Hum. A story of love, sacrifice, and destiny.
Cast:
Hina Tariq
Hassan Khan
Rabiya Rizwan
Khalid Bin Shaheen
Hammad Farooqi
Ayesha Gull
Rohan
Rehma Zaman
Nazlee Nasr
Malika Awan
Beena Chaudhary
Sumaira Saghir
Writer: Abida Ahmed
Director: Kamran Akber Khan
Presented By: Multiverse Entertainment.
#natumjanonahum
#pakistanidrama
#greentv
Subscribe now and enjoy a whole new world of entertainment with Green TV.
Follow Us:
Facebook: https://www.facebook.com/greenentertainmentofficial
Instagram: https://www.instagram.com/greenentertainment.official
Twitter: https://twitter.com/Greentvpakistan
TikTok: https://www.tiktok.com/@greenentertainmenttv
Website: https://www.greenentertainment.tv
Watch "Na Tum Jano Na Hum" Full OST : https://youtu.be/mEb8opfW7Qo
Na Tum Jano Na Hum Episode 37 (Subtitle) 22nd May 2025 | Hassan Khan - Hina Tariq | Green TV
Falling in love is easy, but staying together is the real test.
She followed her heart, but was it the right choice? Na Tum Jano Na Hum. A story of love, sacrifice, and destiny.
Cast:
Hina Tariq
Hassan Khan
Rabiya Rizwan
Khalid Bin Shaheen
Hammad Farooqi
Ayesha Gull
Rohan
Rehma Zaman
Nazlee Nasr
Malika Awan
Beena Chaudhary
Sumaira Saghir
Writer: Abida Ahmed
Director: Kamran Akber Khan
Presented By: Multiverse Entertainment.
#natumjanonahum
#pakistanidrama
#greentv
Subscribe now and enjoy a whole new world of entertainment with Green TV.
Follow Us:
Facebook: https://www.facebook.com/greenentertainmentofficial
Instagram: https://www.instagram.com/greenentertainment.official
Twitter: https://twitter.com/Greentvpakistan
TikTok: https://www.tiktok.com/@greenentertainmenttv
Website: https://www.greenentertainment.tv
Category
😹
FunTranscript
00:00نا تم جانو نا ہم جانے
00:10علی کیا کر رہے ہو چلو انگیجمنٹ سٹارٹ ہونے والی ہے
00:15تم جاؤ میں کیا کروں گا
00:19علی تم کیوں ہر وقت ایسے غصے میں رہتے ہو
00:26تمہیں لگ رہا ہے میں تو بلکل ٹھیک ہوں
00:29چلو مجھے یہ بتاؤ کہ تم سولا کرنے کا کیا حال ہو گئے
00:39صرف وفہ
00:49تم یہ کہنا چاہتے ہو کہ میں وفادار نہیں ہوں
00:52مجھے نہیں پتا تم کیا ہو
00:55مجھے بس اتنا جانتا ہوں خوشی تم تم بہت بدل گئی ہو
00:58نہیں میں نہیں بدلی تم بدلیا
01:01شرطیں تم رکھ رہے ہو انہا کی دیوار تم نے کھڑی کر رکھی ہے
01:04غصہ تم کر رہے ہو
01:05اور میں میں بار بار تمہارے پاس واپس آتی ہوں
01:09تم سمجھ نہیں رہی ہو خوشی مجھے مجھے کچھ مقصود qualities چاہیے اپنی بیوی میں
01:14تم کتنے مین ہو تمہیں سب کچھ چاہیے
01:18تمہیں سب کچھ چاہیے
01:19تم یہ نہیں سوچ رہے کہ مجھے کیا چاہیے میرے کوئی demand نہیں ہو سکتی کیا
01:22تمہیں تمہیں پیسہ ہی چاہیے نا
01:25مجھے بس دو سال دو اتنا پیسہ کماؤں گا اتنا پیسہ کماؤں گا
01:29مجھے افسوس ہو رہا ہے تمہاری سوچ میں
01:31تمہیں یہ لگتا ہے کہ مجھے صرف پیسہ چاہیے
01:34ہاں نا بس پیسے کی ہی تو کم ہی ہے تمہاری life میں
01:37اور اسی لئے تم job کر رہی ہو تاکہ
01:39تاکہ مجھے نیچے دکھا سکو
01:40اور اپنے life style بہتر کر سکو
01:42بس علی
01:44بہت شکریہ
01:46مجھے یہ بتانے کے لئے کہ تمہاری کیسی سوچ ہے
01:50اب کوئی شک باقی نہیں رہ گیا
02:06اس عشق میں بھی ہے جان سخون ساتھ
02:13اس عشق کو لے دل کر پاؤں بیانا
02:19please بات کرو کچھ
02:21تم کیوں چپیٹی گئی ہو؟
02:24بات کرنے کے لئے ہوگی تب نا
02:27اور تم نے مجھے کچھ بولنے کے لائق چھوڑا ہی کہاں
02:31اچھا
02:32تو تم اب کل والی بات پہ ناراض ہو
02:35تو کیا نہیں ہونا چاہیے
02:37کل چھوڑا ہی ہوگا
02:41اور جو تم نے اتنا کچھ کہ دی ہے مجھے
02:43بزدل تک تو کہا ہے تم نے مجھے
02:45میں نے سچ کہا تھا
02:47تم ہو بزدل انسان
02:49جو کسی کو بھی protect نہیں کر سکتے
02:51بقواص بند کرو پلیز
02:54بزدل انسان کی یہی نشانی ہوتی ہے
02:56کسی اور کے سامنے آواز نہیں نکلتی
02:58صرف اپنی بیوی پہ غصہ کر سکتا
03:00بس
03:01بقواص بند کرو پلیز
03:03اور اگر تم باز نائی نا
03:05تو کیا کروگے تو؟
03:09تو میں تمہیں چھوڑ دوں گا ہمیشہ کے لیے
03:12سرکار
03:32یہ ساری لوگ ابھی تک نہیں آئے
03:34تو ت خریف بھی شروع ہونے والا ہے
03:35سرکار کل تو کرو اس کو
03:36میمی خب سے کل کر رہا ہوں
03:37لیکن کل ریسیب تو نہیں کر رہا ہے
03:40اچھا؟
03:42ارے بھئی اس کی ننت کو کرو نا کلسم کو
03:44وہ تو سارا دن اپنے موبائل میں سردیے رہتی ہے
03:47کال کرو اس کو
03:49کلسم، تجھے تجھے
04:00جی اسلام علیکم
04:02کلسم باجی علی بات کر رہا ہوں سارا کا بھائی
04:07جی اچھا وہ یہاں خوشی کے گھر پہ انگیجمنٹ تھی
04:10تو سارا کو اور ندیم بھائی کو بھی انوائیٹ کیا تھا
04:14لیکن آئے نہیں اب تک وہ
04:20اچھا
04:23چلیں چلیں ٹھیک ہے ٹھیک ہے
04:26اوکے اللہ حافظ
04:28کیا ہوا؟
04:29آرہے ہیں نا رستے میں
04:31نہیں آرہے امی
04:33ندیم بھائی کی تبیر ٹھیک نہیں ہے تو
04:35نہیں آرہے وہ
04:36نہیں
04:37پہلے بتا دیتا نا
04:38ہم بچی کو ساتھ لے آتے
04:41تانے عجیبی آدمی ہے وہ بھی
04:43چاہے میری بچی
04:44آپی کی پسند ہے
05:05ایک درد ہے تھوڑا تھوڑا
05:09نیندوں نے ہے آنگن چھوڑا
05:13بے چین سا مجھ کو کر گیا
05:20سنگ تیرے نکلے آئے
05:24دن تیرے رہا نہ جائے
05:28باقل سا مجھ کو کر گیا
05:32توٹا میرا سپنا سپنا
05:36مانا جو تجھ کو بنا
05:40ویرا ہوا دکا یہ جان
05:46دھندلا ہوا رستہ رستہ
05:50آدھا پونہ سا رشتہ
05:54نہ پایا اور نہ خو سکھا
05:58اس عشق میں بھی ہے نجان سکوسہ
06:04اس عشق کو لے کر کر پاؤں بیانہ
06:10سجناں سجناں
06:14نہ تم جانو نہ جانو
06:18سجناں سجناں
06:22نہ تم جانو نہ جانو
06:25سجناں سجناں
06:29نہ تم جانو نہ ہم جانے
06:33سجناں سجناں
06:37نہ تم جانو نہ ہم جانے
06:41عشق ہے یا سزا یہ
06:45کوئی مجھے بتا دے
06:49جیتے جی میں کیوں مر رہا
06:53جی میں کیوں مر رہا
06:59عشق یہ وہ سزا ہے
07:03جس نے یہ کیا ہے
07:07نہ جیتا نہ مر رہا
07:11سجناں سجناں
07:15نہ تم جانو نہ ہم جانے
07:19سجناں سجناں
07:21نہ تم جانو نہ ہم جانے
07:46اس درد میں بھی ہے
07:49نہیں جان سکوں سر
07:53اس درد کو لے کے
07:56کیا تم واقعی اس لڑکی کو سچی خوشی دے پاؤ گی
08:00جس سے تم نے محبت نہیں ہمترتی کی
08:05سجناں سجناں
08:09یا شاید زد جو کہ ماہا سے تھی تم
08:12محبت
08:35حقیقت تو یہی ہے
08:38وہ تو شاید فسانہ تھا
08:42علی بیٹا تم نے کھانا ٹھیک سے نہیں کھایا
08:45میں نے دیکھا ہے
08:47میں نے کھانا پیک کروا دیا ہے
08:49پلیز آپ لوگ لے کے جائے گا ساتھ
08:51بہن آپ کو تکلف کرنے کی کیا ضرورتی
08:54نہیں آنٹی یہ بہت ضروری ہے
08:56ماما مجھے کھانا ضرور دیجئے گا
08:58میں تو دو دن کھاؤں گی
08:59تاں مزے کا تھا
09:06ماما چلیں دیر ہو رہی ہے
09:09ہاں ہاں چلتے ہیں
09:11بس بہن ہم لوگوں کو اجازت دیں
09:13سنو لڑکے
09:18تمہارے پاس کوئی گاڑی گاڑی نہیں ہے
09:27نہیں نہیں بھائی صاحب
09:29انشاءاللہ اس کی اچھی جوب لگ جائے گی
09:31تو گاڑی بھی آ جائے گی
09:39رات کافی ہو گئی ہے
09:41ویسے شہر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں
09:43آپ لوگ اس طرح کیپ وغیرہ میں
09:45سیف نہیں ہوگا نا
09:47ٹھیک ہے آنٹی آپ ایک کام کر رہے
09:49اپنی بیٹی کو آپ گاڑی میں بھجوا دیں
09:51میں امی کو کیپ میں لے جاتا ہوں
09:55نہیں ماما
09:57میں ان کے ساتھ دی جاؤں گی
10:03پھر ملتی ہوں
10:05اللہ حافظ
10:09میں بھائی اور بابی سے مل رہا ہوں
10:31میں باہر ویٹ کر رہا ہوں آجائیے گا
10:39گھرابی
10:51کہنی دیر ہو گئی ہے
10:53کہاں رہ گئی ہے یہ لڑکی
10:55ماما میں تو اپکو کب سے کہہ رہا ہوں
10:57پلیس اس کی فکر کرنا چھوڑ دے
10:59جان پوچھ کا تنگ کرتی ہے ہمیں
11:01کیسے باتے کر رہے ہو
11:03میں اس کی فکر کرنا چھوڑ دوں
11:05ماما آپ کو صرف اس کی فکر رہتی ہے
11:07اپنے اپنے.
11:09پلیز اب تم شروع مات ہو جانا.
11:11پہلے میں اتنی پریشان ہوں.
11:14مہا.
11:15مہا.
11:17کہاں تھی تم؟
11:19میں پوچھ رہی ہوں کہاں تھی تم؟
11:22اباد کی منگنی اٹینڈ کرنے گئی تھی.
11:33یہ کیا پاگل پھر ہے?
11:34کیا کہہ رہی ہو تم؟
11:36ہاں.
11:38پاگل ہو گئی ہوں.
11:41پاگل ہو گئی ہوں میں ماما.
11:43پاگل ہو جانا چاہیے مجھے
11:45ان سب کے بعد جو آپ لوگوں نے میرے ساتھ کی ہے.
11:49اس لڑکی.
11:52اس لڑکی کو اباد کے ساتھ دیکھ کے
11:54مجھے پاگل ہو جانا چاہیے ماما.
11:57ہوش میں ہو مہا.
11:59یہ کس طرح بات کر رہی ہو ماما سے?
12:00اور تمہیں کیا ضرورت ہی وہاں پہ جانے کی؟
12:03تم کیا بول رہے ہو؟
12:06تم کیا بول رہے ہو ہاں؟
12:08تمہیں پتہ ہے تم نے میرے ساتھ کیا کی ہے؟
12:11تمہاری وجہ سے میں اکیلی رہ گئی ہوں.
12:15کوئی اور لڑکی.
12:17کوئی اور لڑکی میری جگہ لے گئے روفی تم نے.
12:21کیوں کیا تم نے ایسا میرے ساتھ روفی کیوں کیا؟
12:25میں برباد ہو گئی روفی میں.
12:28مہا.
12:30کیا پاگل پن ہے یہ؟
12:32پورے خاندان میں تم نے میری ناغ کٹوا دی.
12:35ہمارے دشمنوں کے گھر چلی گئی تم.
12:36یہی تو مسئلہ ہے میں کچھ کر نہیں سکی.
12:40میرا باس چلتا میں آنکھ لگا دیتی میں ہر چیز کو خود سمیت.
13:05سونہ نہیں ہے کیا؟
13:09تم نے میری ماما سے بتنمزی کیوں کیا ہے؟
13:13میں نے کوئی بتنمزی نہیں کی ہے
13:15لیکن تم نے شاید اپنے پادر کی باتیں نہیں سنی.
13:18تو کیا ہو گیا؟
13:20کون سے انہوں نے پہلی دفعہ یہ سب کچھ کہا ہے؟
13:22پہلے بھی تو کہتے ہی تھے نا.
13:23تو میں کب تک برداشت کروں؟
13:25اور صرف میں یہ کیوں برداشت کروں؟
13:26میں بھی تو برداشت کر رہی ہوں علی.
13:28تمہیں برداشت کر رہی ہوں.
13:30تمہیں برداشت کر رہی ہوں.
13:31میں بھی تو برداشت کر رہی ہوں علی
13:33تمہیں برداشت کر رہی ہوں
13:34تمہارے یہ سب باتیں برداشت کر رہی ہوں
13:37تو نہ کرو
13:38کس نے کہا ہے؟
13:41صرف اس لئے برداشت کر رہی ہوں
13:43کیونکہ میں نے خود سے وعدہ کی
13:45کہ اپنی آخری سانس تک یہ سب کچھ دبھاؤں گی
13:48اوہ
13:49اب سمجھا میں
13:52چیریڈی ورک کر رہی ہو نا
13:54وہ
13:55ہوتا ہے نا تم
13:56تم امیروں کو بہت شوق ہوتا ہے
13:59ہم جیسے
14:00غریبوں کی بلا وجہ میں مدد کرنے کا
14:03تم
14:03پاگل ہو گئے ہو
14:04ہاں
14:05میں غریب بھی ہوں
14:07جس کے بعد گاڑی نہیں ہے
14:08اور میں پاگل بھی ہوں
14:09سب کچھ ہوں میں
14:10یہ سب صرف و صرف تمہاری جھوٹی انا کا مسئلہ ہے
14:13یہ ہمیں کسی دن ایسی جگہ پہ پہنچا دیں گے
14:15جہاں پہ واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوگا
14:17لیکن تمہارے پاس تو ہے نا واپسی کا راستہ
14:21اتفاق سے
14:22آج ہی تمہارے اببہ کو ہوش آئے
14:25انہوں نے کہا نا کہ گاڑی نہیں ہے
14:26تو اس بات کا فائدہ اٹھا ہو اور
14:28تو چلی جاؤ واپس
14:32تم چاہتے ہو کہ میں
14:33یہاں سے چلی جاؤ
14:37تم اگر جانا چاہتی ہو
14:40تو تمہاری مرضی ہے
14:42جا سکتی ہو تم
14:52اشکالیو
15:11بابا یہ آپ نے کیوں کیا ہے
15:12علی اس گھر کی خوشی میں شامل ہونا آیا تھا
15:14آپ نے ایسا کیوں کیا اس نے سا
15:16کیا کیا
15:18اس کی اوقات ہی تو یاد دلائی ہے اسے
15:20بابا علی اس گھر کا دماد ہے
15:22آپ کا دماد ہے
15:25پتہ نہیں خوشی کو اس میں کیا پسند آیا
15:29لیکن مجھے اب صاف پتہ لگ رہا ہے
15:32وہ لڑکی اس کے ساتھ خوش نہیں ہے
15:34انکل یہ بہت کلت بات ہے
15:37اب تم
15:38خوشی اور اس کے شوہر کی وقالت کرو گی
15:40انکل میں وقالت نہیں کر رہی ہوں
15:43لیکن آپ کا ربیعہ ہی ٹھیک نہیں تھا
15:44خوشی کی فیملی کے ساتھ
15:47اور جو خوشی نے کیا
15:49کیا وہ ٹھیک تھا
15:51لیکن تم آج کی نسل
15:54کہاں سمجھو گے عزت کے معاملات
15:57آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
15:59اس کا طریقہ غلط ہو سکتا ہے
16:01مگر فیصلہ نہیں
16:03اور انکل اب تو کافی ٹائم گزر چکا ہے
16:06وہ کئی بار معافی مانگ چکی ہے آپ سے
16:09انکل پلیز
16:10معاف کر دیں اسے
16:11بھول جائیں پرانی باتوں کو
16:14جب تک خوشی اس لڑکے کو چھوڑ کے واپس نہیں آئے گی
16:18میں اسے معاف نہیں کروں گا
16:31جی امی
16:32بلائے آپ نے
16:34ہاں بیٹا
16:34وہ میں کہہ رہی تھی
16:35آج ذرہ دفتر سے جلدی آجاؤ نا
16:38ذرہ ندیم کی تبیت پوچھ کے آ جائیں گے
16:40تمہیں پتا ہے نا
16:41اگر اس کو نا پوچھے
16:42اس کو نجات پوچھتی نہ کرے
16:43تو ناراض ہو جاتا ہے
16:45امی آج نہیں
16:46اجھے نہیں
16:47پھر کبھی چل لیں گے
16:48آج مجھے بہت کام ہے
16:49آفس میں
16:51اچھے چلو ناشتہ بنا دیا
16:52تم آرہا جا کے کھا
16:54ٹھیک
17:07بی بی جی یہ آپ سے ملنے آئیے
17:10ہرسکا تم
17:11السلام
17:12کیسے ہو
17:13پیٹھو
17:14یوں وقت بے وقت آکر
17:16تنگ تو نہیں کر دیا میں نے تم
17:17بالکل بھی نہیں
17:18ان فاکٹ ایسا سرپرائز فرمی
17:20کیسے ہو تم
17:21میں تو ٹھیک ہو
17:22تم کیسے ہو
17:23میں ٹھیک ہوں
17:24خیریت
17:25میں تو آپ کا شکریہ عادہ کرنے آئی ہوں
17:28کس لیں
17:30مجھے
17:31اندھیرے سے
17:32روشنی ملانے کے لیے
17:35فرنہ ساہی
17:36تو مجھ پر ظلم پر ظلم کر رہا تھا
17:38میرا حق مار رہا تھا
17:40اور تو اور
17:42دوسری شادی کی دھمکی تک دیتا
17:44اور میں بد نصیب
17:46اسے اپنا نصیب سمجھ کر
17:48سہے جا رہی تھی
17:49تمہیں پتہ ہے سقا
17:51اللہ ظالم اور مظلوم
17:53دونوں کو جہنم میں ڈالتا ہے
17:55وہ کیوں جی
17:56مظلوم کا اس میں کیا قصور
17:58قصور یہ ہے کہ جب مظلوم ظلم سہتا ہے نا
18:01تو وہ ظالم کے ہاتھ
18:02توڑنے کے بجائے
18:03اس کے ہاتھ مضبوط کر دیتا ہے
18:05ہاں سچی
18:07خوف نے تو مجھے ڈرہا ہی دیا تھا
18:10ویسے
18:10ڈر تو اب ساہی گیا ہے
18:12اور اور تو اور
18:14میری ساغت بھی ڈر گئی ہے بہت
18:16کل سے بہت پریشان ہے
18:17کیوں
18:18ایسا کیا کہہ دیا ہے تم نے
18:21وہی جو آپ نے بتایا تھا
18:23بہترین
18:24اب تم دیکھ
18:25وہ کبھی بھی تم سے
18:27اونچی آواز میں بھی بات نہیں کرے گا
18:29ہاں
18:30صحیح کہہ رہی ہے
18:32اور کیا ساہی
18:34مجھ سے پیار بھی کرنے لگیں گے
18:36پیار تو قسمت سے ملتا ہے سقا
18:43پھر کچھ بدنصیب لوگ ایسے ہوتے ہیں جو
18:47چھولی میں بڑا پیار بھی
18:50اپنے ہاتھوں سے گوا کر
18:52زندگی بھر کی اداسی خرید لیتے
19:08خوشی
19:09کیا ہوا
19:11ایسے کیوں بیٹھے ہو
19:12آفیس نہیں جانا گیا
19:14نہیں
19:15آج چھوٹی لی تھی
19:16وہ آپ نے سارا کے گھر جانا تھا نا
19:19کیا ہوا ہے ندیم کو کال کی
19:21بیٹا پتہ نہیں کیا ہوا ہے
19:24میں نے اتنی کالیں کی
19:25لیکن اس کا فون ہی بند جا رہا ہے
19:26حالکہ کبھی بھی فون بند نہیں ہوتا
19:29میں نے قلسون کو کال کر کے پوچھا
19:31تو وہ بتا رہی تھی کہ
19:32ندیم کی تبیر ٹھیک نہیں ہے
19:33اسی لئے وہ لوگ منگنی پر بھی
19:35تو پھر چلتے ہیں نا
19:36ایسی بہانے سارا سے بھی ملاقات ہو جائے گی
19:38ہاں ٹھیک ہے بیٹا
19:40تمہیں تو پتہ ہے نا ندیم پا
19:41فورا نراض ہو جاتا ہے بچوں کی طرح
19:44اس کو اچھا لگتا ہے کہ
19:45اس کے ساتھ خوشحامدے کرتے رہے
19:47آنٹی
19:48ایسے مجھے ندیم بالکل بھی اچھا نہیں لگتا
19:53مردوں ہوتے ہی عجیب ہیں بیٹا
19:55جب دل چاہے خوش ہو جاتے ہیں
19:57جب دل چاہے نراض ہو جاتے ہیں
19:59بیٹا
20:05چلو ٹھیک ہے بھئی چلتے ہیں
20:06ایسا کہیں گے
20:06راستے سے کچھ کھانی پھینے کی چیزیں بھی گئے رہیں گے
20:08ٹھیک ہے
20:09میں ٹیکسی بک کروا رہتی ہوں
20:11ارے بیٹا
20:11ٹیکسی نہیں منگوانا
20:13بہت کرایا لگ جاتا ہے
20:14رکشے میں جلیں گے
20:15نہیں آنٹی
20:16رکشے میں جائیں گے نا
20:17تو آپ کی گھڑنوں میں درد ہو گی
20:18میں منگو آتا ہوں
20:21بیٹی کی کمی پوری کر دیتا ہے تم
20:23ہاں
20:24چلو
20:24میں چادر لیوں
20:43تم کتنے مین ہو
20:45تمہیں سب کچھ چاہیے
20:46تم یہ نہیں سوچ رہے کہ
20:47مجھے کیا چاہیے
20:47میرے کوئی ڈیوانس نہیں ہو سکتی کیا
20:55تمہیں پیسہ ہی چاہیے نا
20:57مجھے بس
20:57بس دو سال دو
20:59اتنا پیسہ کماؤں گا
21:00اتنا پیسہ کماؤں گا
21:01حالی مجھے افسوس ہو رہا ہے
21:02تمہارے سوچ میں
21:03تمہیں یہ لگتا ہے
21:04کہ مجھے صرف پیسہ چاہیے
21:10ہاں نا
21:11بس پیسے کی یہ تو کمی ہے
21:12تمہاری لائف میں
21:13اور اسی لئے تم جاب کر رہے ہو
21:15تاکہ
21:15تاکہ مجھے نیچے دکھاتا ہوں
21:16مجھے کیا چاہیے
21:18ہاں نا
21:19بس پیسے کی یہ تو کمی ہے
21:20تمہاری لائف میں
21:22اور اسی لئے تم جاب کر رہے ہو
21:23تاکہ
21:23تاکہ مجھے نیچے دکھا سکو
21:25اور
21:25اور اپنے لائف شاید بہتر کر سکو
21:27بس علی
21:28بہت شکریہ
21:30مجھے یہ بتانے کے لئے
21:31کہ تمہاری کیسی سوچ ہے
21:45خوشی
21:46خوشی بیٹا
21:47ذرہ دیکھنا تو
21:48میرے بیلنس تو نہیں
21:49ختم ہو گیا فون کا
21:51فون ہی نہیں لگ رہا
21:55نہیں آنٹی
21:56بیلنس ہے
21:57ان کا فون بندہ ہے
21:59ہاں اللہ
22:00ایسے تو کبھی بھی فون بند نہیں ہوتا
22:03کئی ندیم کی زیادہ طبیعت
22:04نہ خراب ہو گئی ہو
22:06آنٹی ہم جا تو رہے ہیں
22:07آپ جا کے دیکھ رہے جائے
22:08ایسے پریشان نہ ہوں
22:09ہاں بس چلو
22:10نکلتے ہیں
22:11چل
22:13مہا
22:14یہ عورت یہاں کیا کرنے آئی تھی
22:18مجھ سے ملنے آئی تھی
22:20مہا تم کیا کرتی پھر رہی ہو
22:21کبھی تم عباد کے گھر چلی جاتی ہو
22:23آج تم نے اس عورت کو یہاں بلالیا
22:25آخر تم کیا چاہتی ہو
22:27میں اس مظلوم عورت کی مدد کر رہی ہوں ماما
22:29اس ظالم اور لالچی شخص کے خلاف
22:32تم جانتی ہو نا
22:33یہ سب کچھ کرنے کی وجہ سے
22:34شویب اور مہی ہمارے خلاف ہو جائیں گے
22:37مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
22:39اگر آئندہ بھی اس کو
22:40اگر تم کو میری مدد کی ضرورت ہوئی نا ماما
22:42تو میں کروں گی
22:43تم آخر یہ سب کچھ کیوں کر رہی ہو
22:46کیا چاہتی ہو تم
22:48آپ مجھے میرے حال پر چھوڑ دیں
23:00مدد نہیں مہی اب کیا کرے گی
23:10ارے
23:12یہ تو تالہ لگا رہا ہے آنٹی
23:15ارے
23:17تو ماما کی ہواس ہے
23:20تو گھر پہ ہی نہیں ہے
23:21تو چلتے ہیں پھر
23:25ماما
23:26ماما میں یہاں ہوں ماما
23:27سارا
23:29ماما میں یہاں ہوں
23:30ماما یہاں ہے
23:31ماما
23:32سارا کی ہواس ہے
23:33میں پھر دیکھتی ہوں
23:34سارا
23:40ماما
23:41سارا
23:42یہ باہر تالہ کیوں لگ رہا ہے
23:44ماما مجھے نکالیں ہاں سے
23:46لیکن ہو کیا رہا ہے
23:48یہ تالہ کون لگا کر گیا ہے تمہیں
23:50وہ مجھے روز ایسی بند کر کے جاتے ہیں
23:52چلو کھو
23:54میں خوشی سے بولتا ہوں کہ تالہ توڑے
23:56ماما
23:56چلتے نکالیں مجھے پلیز
24:06علی
24:07تم کیوں ہر وقت ایسے غصے میں رہتے ہو
24:10اچھا آپ
24:11مجھے یہ بتاؤ کہ
24:12تم سولا کرنے کا کیا علاقہ ہے
24:41ماما کل وہ آفیس آ گئی تھی
24:42مجھ سے ملنے
24:43واقعی
24:45پھر وہ ایسا کیوں کر رہی ہے
24:47جی کچھ نہیں پتا
24:48بس کہہ رہی ہے کہ
24:49میں واپس آنا چاہتی ہوں
24:50تمہاری زندگی میں
24:51اس کا دماغ تو نہیں خراب ہو گیا
24:52مطلب
24:53اور اس کی تو شادی ہونے والی ہے
24:55ان فاکٹ
24:56پورے خاندان میں
24:57اس کی منگنی کی تنی چرچہ ہے
24:58میں نے اس سے کچھ بھی نہیں پوچھا
25:00میرا کیا بنتا ہے
25:00اس سے یہ سب کچھ پوچھنا
25:01بس تم اپنی
25:02آنے والی زندگی پر فوکس کرو
25:04اور بھول جائو یہ سب باتیں
25:05گنور ہیر پلیس
25:16ماریت
25:18ماریت
25:22کیا eigentlich
25:24ماریت
25:25ماریت
25:27ماریت
25:28ماریت
25:30مجھے مزید دین کو محبت ہوں
25:34اگر میں نبی پاک صاحب وضح کرنا چاہتا ہوں
25:37تو مجھے اثر کرنا چاہتا ہوں
25:41ولیکن میں وضح کرنے کے لحاظت بات کرنے کے لیے
25:47لڑٹی افرادی کرنے کے لئے
25:52میں امریکی گفت کرنے کے لیے
25:55اندر ہونے کے لیے
25:59خلا آپ لوگ غلط سمجھ رہے ہیں
26:00میں تو بس حفاظت کے طور پر باہر سے تالہ لگا کر جاتا تھا
26:03اور کچھ نہیں
26:05آپ کو تو پتہ آج کل کے حالات کیسے
26:06اور پھر یہ گھر میں اکیلی بھی تو ہوتی ہے
26:09تم جھوٹ بول رہے ہیں
26:12تم ہو ہی مکار شخص
26:14تمہیں کیا لگتا ہے؟
26:15ہم اتنے بے وکوف ہیں کہ تمہاری باتوں پر یقین کر لیں گے
26:18ہو شاکر
26:19ہماری باتوں پر یقین کر لیں گے
26:20ہماری باتوں پر یقین کر لیں گے
26:22تم ہو ہی مکار شخص
26:24تمہیں کیا لگتا ہے؟
26:25ہم اتنے بے وکوف ہیں کہ تمہاری باتوں پر یقین کر لیں گے
26:28خوشی جی آپ مجھے سو جھوٹیں مار دیں
26:30میں اُس تک نہیں کروں گا
26:31پر اتنا برا نہیں ہوں جتنا آپ سمجھ رہی ہیں مجھے
26:35دیکھو بیٹا
26:37اگر سارا سے تمہیں کوئی شکایت ہے تو ہمیں بتاؤ
26:41لیکن ایسے مت کرو اس کے ساتھ
26:43خالا جی میرا یقین کریں
26:44میں جھوٹ نہیں بول رہا
26:45پوچھ لے آپ سارا سے
26:47اگر میں ایسے پھول کی چھڑی سے بھی چھوا ہو تو
26:53سارا بتاؤ نا امی جی کو
26:57سارا بولو
26:59نہیں
27:01دیکھا سن لیا نا آپ لوگوں نے
27:03کوئی ایسی بات نہیں ہے
27:04بڑے پیار سے رکھتا ہوں میں اس کو
27:06یہ ہمارے سامنے تم سے اتنی خوفزت ہے
27:09کہ اس کی موزے کوئی لفظ تک نہیں نکل رہا
27:12بعد میں تم پتہ نہیں کیا حال کرتے ہو گے
27:14ارے نہیں ایسا نہیں ہے خوشی جی
27:16میں تو بہت خیال رکھتا ہوں
27:17اس کو آپ لوگ غلط سبج رہے مجھے
27:20سارا
27:23دیکھا تمہیں گھبرانے یا ڈننے کی
27:24بالکل کوئی ضرورت نہیں ہے
27:26اگر یہ تمہارے ساتھ کچھ کرتا ہے
27:27تو تم ہمیں بتاؤ
27:29کہ یہ تمہیں ڈلاتا ہے
27:36جواب دو سارا
27:38بولو
27:39بیٹا بولو
27:40سارا
27:41خوشی جی کچھ پوچھ رہی ہے بتاؤ
27:43بتاؤنا انہیں
27:45سارا
27:46بولو
27:47امی مجھے آپ لوگ کے ساتھ جانا ہے
27:50ارے نہیں
27:51میں تو بلکہ یہ بتانا بھول گیا تھا
27:53میں اور سارا ہنی مون پر جانا ہے
27:54تم نے بتایا نہیں خوشی جی کو اور امی کو
27:56بس
28:01بہت ہو گیا تمہارا یہ ڈراما
28:07تم نے کونٹرینٹ کیا تھا نا
28:08کہ تم سارا کو خوش رکھو گے
28:10اور تم
28:11ارے خوشی تو ہو
28:12تم تب ہی تو ہنی مون پر لے کر جا رہا ہو
28:13کچھ ظالم شوہر اپنی بیوی کو لے کر جاتا ہے ہنی مون پر
28:25چاہتے تمہاری کسی بات پر کوئی یقین نہیں ہے
28:28سارا بس ہمارے ساتھ جائے گی
28:30نہیں
28:34سارا یہی رہے گی
28:42بیٹا جب تم لوگ ہنی مون سے واپس آ جاؤ نا
28:45تو کچھ دنوں کے لیے
28:47سارا کو ہمارے گھر پر چھوڑ دینا
28:50چیک ہے سارا
28:52ہنی مون کے بعد نا
28:54تم آ جانا گھر
28:56آنٹی
28:57شکریہ کھالا جی
28:58میں
28:58میں اس کا
28:59بہت زیادہ خیال رکھوں گا
29:00اب تو تعلہ بھی نہیں لگا کر جاؤں گا باہر سے
29:03اور یقین کریں
29:04تعلہ صرف اس لیے لگایا تھا
29:05کہ چوریاں ہوتی ہیں محلے میں
29:07بس
29:09صحیح کہہ رہے ہوں تم بیٹا
29:11لیکن جب تم واپس آؤ نا تو
29:13سارا کو ضرور لے کر آنا ہمارے گھر
29:15جی جی کھالا
29:16میں گھر پر ضرور لے کر آؤں گا
29:17خود ملوانے کے لیے لاؤں گا
29:21دیسے کب جا رہے ہو تم
29:23کب
29:25کل
29:26کل لے کر جا رہا ہوں نا
29:28ہاں کل
29:29کل ہی کل لے کر جا رہا ہوں کل
29:31میں اور سارا کل جا رہا ہیں ہنی مون پر
29:32ہاں
29:33اچھا
29:34خیال رکھنا اس کا بیٹا
29:36بچی ہے نا دیل چاہتی
29:38جی کھالا بے فکر رہے ہاں آپ
30:05ربیل
30:09میری بات تو سنو
30:14سن تو لیا کہ آپ کی پہلی محبت واپس آگئی
30:16تم نے یہ سن لیا
30:18لیکن اس سے آگے جو کہا وہ نہیں سن
30:20میرے کانوں میں تو بس ایک ہی بات گونج رہی ہے
30:24کہ مہاں واپس آگئی
30:26ربیل please یار
30:27وہ میرا ماضی تھا اور تم میرا حال
30:30مہاں
30:31مہاں
30:31مہاں
30:32مہاں
30:32مہاں
30:33مہاں
30:33مہاں
30:35اور تم ہی میرا مستقبل ہو
30:38تو ماضی واپس آیا کیوں
30:40پتہ نہیں روبیل
30:42لیکن میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ میری زندگی میں تمہارا علاوہ اور کوئی بھی نہیں
30:46مجھے ڈر لگ رہا ہے بار
30:50کس بات سے
30:53کہیں وہ تمہیں مجھ سے چھین نہ لے
30:55پاگل ہو گئی ہو روبیل
30:57میں کوئی کھلونہ ہوں جو کوئی مجھے چھین لے گا
30:59اس کے لئے تو تمہیں کھلونہ ہی
31:01دیکھو نا کیسے وہ تمہیں چھوڑ کر چلے گئی
31:03اور اب واپس آگئے جیسے تم
31:06میں وعدہ کرتا ہوں تم سے
31:08میں تمہیں کبھی نہیں چھوڑوں گا
31:10ہاں وہ واپس آئی تھی میری زندگی میں لیکن میں نے اسے واپس کر
31:15کیونکہ میری زندگی میں صرف ایک ہی عورت ہو سکتی اور وہ ہو تم بس
31:21اور اب آسان
31:23تمہارے خوبصورت چہرے پر صرف مسکرات اچھی لگتے ہیں
31:27ان آنکھوں پر آئندہ ظلم مت کننا
31:31میرا بھی وعدہ ہے تم سے
31:33تم مرتے بھی میرے چہرے پر مسکرات دیکھو گے
31:36شش
31:40آئندہ یہ بات غلطی سے بھی مت
31:43سمجھے
31:57آنٹی آپ کو سارا کو وہاں نہیں چھوڑ کے آنا چاہیے تھا
32:03جبکہ وہ خود کہہ رہی تھی کہ اس نے ہمارے ساتھ آنا
32:07بیٹیاں تو اپنے گھروں میں ہی اچھی لگتی ہیں بیٹا
32:10حالانکہ وہ آکر جتنے بھی دن رہے یہاں
32:14جانا تو اسے اپنی گھر میں ہے نا
32:17آنٹی وہ اس کو کملے میں بند کر کے رکھتا ہے
32:20اس کے پاس فون نہیں ہے وہ کسی سے بات نہیں کر سکتی
32:23یہ سب کو جاننے کے باوجود آپ اسے وہاں رہنے دیں گی
32:26بیٹا
32:28ہم غریبوں کے پاس ازد کے علاوہ کچھ نہیں ہو
32:33اور ہمارے لیے
32:35ازد پر سب سے بڑا داغ بیٹی کا تلاقی آفتہ ہونا ہوتا ہے
32:39اوہ گوڑ سیکھ آنٹی
32:41یہ سب پرانی باتیں ہو چکی ہیں
32:44بیٹی کی خوشی سے بھر کرنا کچھ نہیں ہوتا
32:46اور سارہ وہاں خوش نہیں ہے
32:48ابھی شادی کو کچھ ہی دن ہوئے بیٹا
32:51ہر لڑکی ٹائم لیتی ہے سیٹ ہونے میں
32:54انشاءاللہ
32:55سارہ بھی سیٹ ہو جائے گی کچھ دن میں
32:58ایسے تو وہ مزید شیر ہو جائے گا آنٹی
33:00کہ ہمیں سارہ کی بالکل پرواہ نہیں ہے
33:03ہم اس کی کوئی کیر نہیں کرتے وہ ہم پر کوئی بوجھ ہے
33:06نہیں اب وہ ایسا نہیں کرے گا
33:08اس نے تھوڑی بہت سختی کر لی شروع میں
33:12لیکن
33:13اب جب سے ہم سارہ کے پاس گئے ہیں وہ اب ایسا نہیں کرے گا
33:18مجھت آپ کیا کچھ سمجھنے لگ رہے
33:21آپ کو سارہ کے آنکھوں میں کوئی خوف نظر نہیں آرہا تھا
33:25سب ٹھیک ہو جائے گا
33:27تم پریشان نہ ہو
33:31کہاں تھی تم
33:32صبح سے کال کر رہا ہوں نمبر بھی بن جا رہا ہے تمہارا
33:37اس بات کا جواب تمہیں آنٹی لے دیں گی
33:47خوشی کے فون کی چارجنگ ختم ہو گئی تھی
33:50اور ہم سارہ کے گھر چلے گئے تھے
33:51اب بھی آئے ہیں واپس
33:58تمہارے پاس ٹائم ہے
33:59مجھ سے بات کرنے کے لیے
34:00کیوں کروں میں تم سے کوئی بات
34:03اگر مجھ سے بات نہیں کرنی
34:04مجھ سے کوئی تعلق نہیں رکھنا
34:05تو پھر یہاں کیوں رہ رہی ہو
34:08صحیح کہہ رہے ہو تم
34:09مجھے یہاں سے چلے جانا چاہیے
34:10پتہ نہیں کیوں ہوں میں یہاں پر
34:12جانا تم پہلے ہی چاہتی تھی
34:14ابھی میرے کندے پہ بندوق رکھ کے چلا رہی ہو تم
34:17میں یہاں سے کبھی بھی نہیں جانا چاہتی
34:19لیکن تم بار بار ایسی سیٹوئیشن
34:21کردیتے ہو کہ مجھے جانا بڑھتا ہے
34:23ایک بات بتاؤ مجھے
34:25جب تم نے مجھ سے محبت نہیں کی تھی
34:27تو پھر یہ ایکٹنگ کرنے کی کیا ضرورت تھی
34:30دیکھو خوشی ابھی بھی مان لو
34:32ابھی بھی مان لو تم غلط ہو میں صحیح ہوں
34:34سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
34:35حلی جب میں غلط ہوں ہی نہیں
34:37تو کیسے مان لو اپنی غلطی
34:39یا پھر تو تم یہ کہو نا
34:40تم یہ کہو نا
34:41کہ مجھے غلط ثابت کر کے تمہیں سکون مل جائے گا
34:44کیا واقعی تمہیں اتنی نفرت ہو گئی ہے مجھ سے
34:46یا کبھی محبت کی ہی نہیں تھی
34:48صرف ڈراما کیا تھا میرے ساتھ تم نے
34:50علی
34:53تمہیں کوئی حق نہیں ہے
34:54کہ تم میری محبت کی توحین کرو
34:56سمجھے تم
35:10نا کم جانو نا ہم جانے