Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/16/2025

Category

People
Transcript
00:00آج اس طرح کی باتیں ضرور ہوتی ہیں
00:01کہ جناب آج فرشتوں کی مدد کیوں نہیں آتی
00:05آج بھی تو مسلمان ساری دنیا میں پریشان ہیں
00:08فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے
00:09دنیا بر میں مسلمان پیسے جا رہے ہیں
00:11مظلوم ہیں
00:12زیادتیاں ہو رہی ہیں
00:12اسلاموفوبیا پھیلا ہوا ہے
00:14جناب آج اللہ کی طرف سے مدد کیوں نہیں آتی
00:16پہلے عبابیل کے لشکر آ جاتے تھے
00:18پہلے جناب جو ہے وہ فرشتوں کی مدد ہوتی تھی
00:21آج بھی تو دبیئی پاک کا کلمہ پڑھنے والے ہیں
00:23ہم بھی تو مسلمان ہیں
00:24اب مدد کیوں نہیں آتی ہے
00:26ہاں
00:26this is the beautiful question
00:27اب آئیے
00:28ہم اس کی طرف کچھ انشاءاللہ سمجھتے ہیں
00:31پہلے ایک بات سمجھئے گا
00:32اللہ قریب نے قرآن مجید فرقان حمید نے ان لوگوں سے کیا فرمایا تھا
00:35وَلَا تَحِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَا
00:39اِن كُنتُم مُؤْمِنِينَ
00:41اللہ فرماتا ہے
00:41اور تم ہمت نہ ہارو
00:42اور غم نہ کھاؤ
00:44اگر تم ایمان والے ہو
00:46تو تم ہی غالب آوگے
00:48there is only one condition
00:49اللہ کی بدد کب آتی ہے
00:51جب ہمارا ایمان مضبوط ہو جائے
00:53جب ہم ایمان والے ہو جائیں
00:55ہاں بڑی پیاری بات شائر مشرق نے لکھی نا
00:58ہماری تمام سوالوں کا جواب ایک ہی شیئر میں انہوں نے دے دیا
01:01فضائے بدر پیدا کر
01:03فرشتے تیری نصرت کو
01:05there is a one condition
01:07وہ فضا بھی تو پیدا کریں نا
01:09وہ بدر والا ماحول بھی تو بنائیں
01:11کہ نبی پاک پوچھ رہے ہیں کیا کرنا ہے
01:13کہتے ہیں حضور ہم آپ کے ساتھ ہیں
01:14ہم اپنی سب کچھ قربان کرنے کے لئے تیار ہیں
01:17انہوں نے اس لشکر کے معاملات کو نہیں دیکھا
01:20اپنے پاس سامان کی کمی کو نہ دیکھا
01:22وہ نبی پاک کے ساتھ تیار ہو گئے
01:24شائر مشرق لکھتے ہیں
01:25فضائے بدر پیدا کر
01:27فرشتے تیری نصرت کو
01:28اتر سکتے ہیں گردوں سے
01:30کتار اندر کتار اب بھی
01:32آج بھی فرشتے مدد کو آ سکتے ہیں
01:34اگر وہ فضائے بدر پیدا ہو جائے
01:36وہ ایمان پیدا ہو جائے
01:37سبحان اللہ شائر مشرق نے
01:39ایک اور شہر میں فلسفہ سمجھا دیا
01:41جب حضرت ابراہیم کا واقعہ پڑتے ہیں
01:43اتنی بڑی آگ ہے
01:44کہ وہ نو فلائنگ زون تھا
01:46پرندے بھی نہیں گزر سکتے تھے
01:48حضرت ابراہیم کو ڈالا گیا
01:49وہ آگ باغ بن گئی
01:51یہ کیسے ہو گیا
01:52پوچھئے شائر مشرق سے
01:53اب فرماتے ہیں
01:54کہ آج بھی جو آگ ہے نا
01:56وہ انداز گلستہ کیسے پیدا کر سکتی ہے
01:58اگر ہو ابراہیم سائیما آج بھی پیدا
02:01کر سکتی ہے
02:03آگ انداز گلستہ پیدا
02:05بس حضرت ابراہیم والا ایمان آ جائے
02:08آج بھی آگ باغ بن سکتی ہے
02:10آج بھی ہمارے بڑے بسلے حل ہو سکتے ہیں
02:12پرابلم یہ ہے وہ ایمان نہیں ہے

Recommended