Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Importance of Human Rights (حقوق العباد کی اہمیت) by Respectable Syed Amjad Ali Shah Sahib -TuHiTu(360P)
Kashif Mag
Follow
5/16/2025
Importance of human rights
By
Kashif Mag.
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
I am soor la canada bully King
00:03
I am soor la canada
00:12
only tam again
00:15
Goodbye
00:16
as I am
00:16
là
00:17
này
00:20
Surah Al-Fatihah
00:50
یہ جو قرآن ہے
00:54
ہدایت کے کتاب
00:58
سارے انسانوں کے لئے
01:00
لیکن
01:03
فائدہ اس کو دے گی
01:07
جو لائے رہا ہے بافی سمجھے گا اس کو
01:11
شک نہیں لائے گا
01:14
تو یہ تشریح کر دی گئی
01:18
کہ جو مومنین ہیں
01:20
پکے ایمان والے جو
01:22
اچھی طرح مسلمان ہو چکے ہیں
01:24
یہ قرآن
01:26
ان کے لئے شفا ہے
01:27
لیکن
01:30
جو دوسرے لوگ ہیں
01:34
زیادتی کرنے والے اور ظالم
01:38
ان کے لئے اس قرآن میں
01:41
کوئی فائدہ نہیں
01:42
اب یہ واضح طور پہ
01:49
ایک پیغام قرآن نے دے دیا
01:51
کہ قرآن کو پڑھیں
01:54
ہم مسلمان ہیں پڑھنا چاہیے
01:56
لیکن جو شخص
01:59
قرآن پڑھ کے
02:00
ظلم کرتا ہے
02:01
زیادتی کرتا ہے
02:02
قرآن کے فیوز و برکات
02:05
اس تک نہیں پہنچتے
02:07
یہ ایک واضح پیغام ہے
02:10
اس میں
02:11
اور چونکہ اللہ تبارک تعالی
02:16
کسی پر زیادتی نہیں کرتے
02:20
رحیم ہیں
02:22
کریم ہیں
02:23
رحمان ہیں
02:24
خالق کائنات ہیں
02:26
مخلوق پر
02:28
کسی پر زیادتی نہیں کرتے
02:30
نہ ظلم کرتے ہیں
02:32
نہ اس کو پسند کرتے ہیں
02:35
چونکہ ان کے
02:39
عدل کے خلاف
02:40
وہ اس چیز پر قادر
02:46
ہوتے ہوئے بھی یہ نہیں کریں گے
02:48
اس لیے
02:51
یہ ارشاد اس لیے فرمایا گیا
02:54
کہ آپ جو مومنین
02:59
ہو
02:59
جو اسلام میں داخل ہو چکے ہو
03:02
جو مسلمان ہو چکے ہو
03:03
آپ اس بات کا خاص خیال رکھنا
03:09
کہ کسی پر
03:12
ظلم نہ کرنا
03:13
کسی پر زیادتی نہ کرنا
03:16
ورنہ یہ ایمان
03:18
قرآن کوئی چیز آپ کو
03:20
فائدہ نہیں دے گی
03:22
چونکہ میں اپنی مخلوق
03:24
پر احسانی کرتا
03:26
جانکہ میں قادر ہوں اس پہ
03:28
تو تم تو بے بس محتاج ہو
03:30
پھر بھی جو میری ہوئی طاقت سے
03:33
ان پر اس قسم کی
03:35
زیادتی اور
03:36
ظلم نہ کرنا
03:37
یہ واضح پیغام
03:41
قرآن نے دیا ہے
03:43
یہاں سے مسئلہ یہ نکلتا ہے
03:47
کہ حقوق العباد کی بڑی اہمیت ہے
03:50
اس آیت سے
03:52
اور ایک شخص بڑا نمازی پریزگار
03:57
سب کچھ ہے
03:58
لیکن اگر اس نے کسی کی زمین دبائی ہے
04:02
کسی کی تلفی کی ہے
04:04
کسی یتیم کا مال کھا رہا ہے
04:07
تو وہ
04:08
یزید الظالمینہ
04:10
اللہ خسارہ کی صفح میں ہے
04:13
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:17
ایک دفعہ حدیث پاک میں آئے
04:18
کہ صحابہ سے کہا
04:21
کہ آپ کو پتا ہے
04:24
کہ حقیقی مفلس کون ہے
04:27
مفلس کون ہے
04:31
آپ نے پوچھا مفلس کون ہے
04:33
تو یا رسول اللہ
04:34
جس کے پاس پیسہ نہ ہو
04:36
آپ نے کہا نہیں
04:38
حقیقی مفلس وہ ہے
04:41
کہ جو قیامت آل دن وہاں پیش ہوگا
04:44
اس کی بڑی نمازیں ہوں گی
04:47
اس کے بڑے حج جمرے ہوں گے
04:50
اس سے زکاة دی ہوگی
04:52
بے شمار نیکیاں اس کے پاس ہوں گی
04:56
لیکن دوسری طرف سے
04:59
انہوں نے
05:00
اس نے لوگوں کی حق تلفی کی ہوگی
05:02
حقوق دبائے ہوں گے
05:04
کسی کا مال کھایا ہوگا
05:07
کسی کی دل آذاری کی ہوگی
05:09
لہٰذا
05:11
اللہ تبارک تعالیٰ فرمائیں گے
05:13
کہ یہ جو لوگ حق دار ہیں
05:16
اب یہاں وہاں تو کرنسی یہ نہیں چلے گی
05:19
پیسہ وغیرہ
05:19
لہٰذا اس کی جو نمازیں
05:23
اس کے روزیں
05:24
اس کے سارے جو ہیں
05:25
وہ ان کے کھاتے میں ڈالتے جاؤ
05:27
جب تک ان کے حقوق پورے نہیں ہوتے
05:30
کھاتے میں ڈال دی جائیں گے
05:33
پھر بھی ان لوگ کے حقوق رہ جائیں گے
05:37
تو کہا جائے گا
05:40
کہ اب ان لوگ کے گناہ
05:41
اس کے کھاتے میں ڈالو
05:43
استغفراللہ
05:45
اب یعنی اس سے آپ اندازہ لگائیں
05:49
کہ بڑی نمازیں پڑھ کے
05:52
بڑے حج کر کے
05:53
بڑے عمرے کر کے
05:54
بڑی زکاة دے کے
05:56
سارے کام کر کے آدمی
05:58
چلا گیا
05:59
لیکن وہاں جا کے جو
06:02
حق دبائے ہوئے تھے
06:03
ان کی وجہ سے
06:04
سب کچھ برباد ہو گیا
06:05
تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:07
نے فرمایا
06:08
کہ اصل مفلس وہ ہے
06:10
اصل غریب وہ ہے
06:14
کہ اتنا کچھ رکھتے ہوئے بھی
06:17
اس کی ہر شے
06:18
بیکار ہو گئے
06:20
لہذا
06:22
ہم نماز پڑھتے ہیں
06:25
بہت اچھی بات ہے
06:26
برے سے برا نمازی بھی
06:29
بے نمازی سے بہتر ہے
06:31
بہتر ہے
06:31
ہم تلاوت قرآن کرتے ہیں
06:35
اچھی بات ہے
06:36
روزے
06:37
سارا معاملہ ٹھیک ہے
06:38
لیکن
06:39
کسی دوسرے شخص کی حق تلفی
06:43
یہ بہت خطرناک چیز ہے
06:45
یہ بڑے بڑے
06:48
نیکیوں کو کھا جاتی ہے چیز
06:51
کیونکہ اسلام
06:54
اصل میں دین انسانیت ہے
06:56
اس لئے بنایا گیا ہے
06:59
کہ ہم انسان بن جائے
07:00
اچھے انسان بن جائے
07:01
تو اب ایک
07:04
عدیث پاک میں ہے
07:07
کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:08
کعبے سے
07:09
خطاب کرتے ہوئے فرمایا
07:11
کہ اے کعبہ
07:13
تو بہت محترم ہے
07:16
تیری بڑی عزت ہے
07:19
لیکن تجھ سے بھی محترم
07:22
ایک اور چیز ہے
07:24
اور جو ساتھ صحابی تھے
07:26
وہ قریب ہو گئے
07:27
کہ حضور کیا فرمانے لگے ہیں
07:29
تو آپ نے فرمایا
07:31
کہ ایک مسلمان کی
07:34
عبرو
07:34
ایک مسلمان کی جان
07:37
اور اس کا مال
07:39
اے کعبہ
07:40
تجھ سے زیادہ قابل احترام ہے
07:44
تجھ سے زیادہ محترم ہے
07:48
اب جس مسلمان کا مال
07:53
اس کی عبرو
07:56
اور اس کی جان جو ہے
07:59
اتنی قیمتی ہے
08:00
قابہ وہ ہے
08:03
کہ جس کی طرف
08:06
ہم سجدہ کرتے ہیں
08:07
اور اس سجدے اللہ تعالیٰ کی طرف جاتے ہیں
08:10
اس کے ذریعے
08:12
محت اللہ
08:13
وہ جگہ ہے
08:14
تو سجدے کرنے والے
08:18
جس کو سجدہ کر رہے ہیں
08:20
قابے کو
08:20
اس سے بھی ایک مسلمان کی عبرو
08:24
اور اوپر ہے
08:25
اس سے ظاہر ہوتا ہے
08:31
کہ اللہ تعالیٰ آپ سے ہم سے
08:33
کتنا پیار کرتا ہے
08:34
کتنی محبت کرتا ہے
08:37
اور مسلمان پھر
08:39
اگر ایک مسلمان
08:40
جیسا بھی ہے
08:41
اس کا کریکٹر خراب ہے
08:43
کچھ ہے
08:43
دوسرا مسلمان نیک بھی ہے
08:47
تو اگر اس نے اس کو قتل کر دیا
08:49
اگر اس نے مال کا کھا لیا اس کا
08:54
اگر اس نے اس کی عبرو پہ حملہ کر دیا
08:57
وہ برا ہے
08:58
یہ اچھا ہے
08:59
لیکن اللہ کی نظر میں بازی
09:02
الٹ جائے گی
09:03
اس لئے
09:07
حقوق العباد
09:09
مین چیز ہے اسلام میں
09:10
دین میں
09:11
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
09:15
جب حجرت فرمائی
09:17
تو آپ نے بڑے محبوب ہستی
09:20
حضرت علی کرم اللہ وجہ کو
09:22
اپنے بستر پر سلایا
09:24
اور کس لئے سلایا
09:29
کہ میرے پاس
09:31
کافروں کی بھی امانتے ہیں
09:34
دوسرے لوگوں کی بھی امانتے ہیں
09:37
تو میں یہ تمہارے
09:40
حوالے کر رہا ہوں
09:40
چونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:41
کو امین تو سمجھتے تھے
09:43
تو تم یہ دے کے پھر آ جانا
09:47
امانتے ہیں
09:48
دیکھیں
09:50
چونکہ یہ چیزیں بتائی گئیں
09:54
کہ یہ جو حقوق العباد ہے
09:57
یہ بہت اہم ہے
09:59
تو اشرف الرسول محمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:03
کتنا خیال کر رہے ہیں
10:05
کہ اپنے عزیز بھائی کی جان کو خطرے میں ڈال کر
10:09
مہمانتے ہیں ان کے سپرد کر رہے ہیں
10:12
آج ہم ان چیزوں کا کتنا خیال کرتے ہیں
10:16
ان کی طرف ہمیں کتنا دھیان ہے
10:19
اس پر دھیان دینے کی سخت ضرورت ہے
10:23
چونکہ اصل بات یہ ہے
10:25
کہ ایک دن اس کے سامنے پیش ہونا ہے
10:28
اور اصل بات یہ ہے
10:30
یہ ہمارا ایمان ہے
10:32
یہ ہمارا دین ہے
10:33
اور یہ جب تک ہمارے اندر مضبوط نہیں ہوگا
10:39
اس وقت تک ہم کامل مسلمان نہیں ہو سکتے
10:42
کہ ہم نے پیش ہونا ہے ایک دن
10:45
اور حساب دینا ہے
10:47
تو حساب دینا ہے
10:49
تو پھر حق تلفی لوگوں کی حق تلفی سے بچے
10:53
ظلم سے بچے
10:54
زیادتی سے بچے
10:56
باقی
10:58
میں تو ایک طالبی لو ہوں
11:01
میری تو گزارشات ہی ہے
11:03
تو اللہ تعالیٰ سے دعا کریں
11:05
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو توفیق دے
11:08
کہ میں نے جو باتیں کی ہم پہ عمل کرسکے
11:10
صلی اللہ تعالیٰ لآخر خلقی محمد وعالی
11:14
وآسوابی اجمعین برحمت کے جار
Recommended
11:21
|
Up next
Human Rights in Islam by Syed Amjad Ali Shah Sahib - Tu Hi Tu(360P)
Kashif Mag
11/7/2024
11:51
Feminist Rights in Islam (اسلام میں حقوق نسواں) by Respectable Syed Amjad Ali Shah Sahib - Tu Hi Tu(360P)
Kashif Mag
10/29/2024
4:21
International Human Rights Day:Know the worst human rights crises of the era | Oneindia News*Special
Oneindia
12/10/2022
11:20
Children Rights (اولاد کے حقوق) by Respectable Syed Amjad Ali Shah Sahib - Tu Hi Tu(360P)
Kashif Mag
10/23/2024
1:00
Importance of human rights aligns with concept of Malaysia Madani, says Anwar
The Star
6/5/2024
1:55
Human rights advocates maul, detain 2 undercover lawmen
INQUIRER.net
3/1/2016
12:31
Parental Rights (والدین کے حقوق) by Respectable Syed Amjad Ali Shah Sahib - Tu Hi Tu(360P)
Kashif Mag
10/23/2024
11:37
Democratic Concept of Human Rights Podcast in Urdu
Aftab Ahmed
4/6/2023
2:54
PM: Human rights, freedom must be balanced with duty to safeguard nation's peace
The Star
9/9/2024
3:21
Amit Shah Calls For Fresh Human Rights Approach
Brut India
4/18/2025
12:02
Spirituality actually Humanity روحانیت دراصل انسانیت ہے-Respectable Syed Amjad Ali Shah Sb-Tu Hi Tu(360P)
Kashif Mag
11/2/2024
50:03
Exploring Human Rights under the Madani Government with Dr Khoo Ying Hooi
Sinar Daily
12/10/2024
24:22
Consider This: Rights of Older Persons — Upholding Human Rights of Older Malaysians
AWANI
1/8/2025
24:28
Consider This: Is There a Crisis of Confidence in Human Rights?
AWANI
6/5/2024
3:41
Shafee: Educate judges on human rights
KiniTV
9/10/2015
5:42
When CRPF Constable Khushboo Chauhan Gave A Sharp Speech Against Human Rights
NEWJ
4/18/2021
1:37
Human Rights Beyond Politics: The Essentials for Dignity and Well-Being
Sinar Daily
1/8/2025
2:59
Black Headed Wheatear
Mr. Devotor
yesterday
9:29
Legendary Opener Wayne Larkins | England Cricketer Full Stats & Tribute
Mr. Devotor
2 days ago
5:29
Imran Khan 51 off 62 Balls 89 Mins 1 Four 2 Sixes vs New Zealand 3rd ODI, Auckland, March 11, 1989
Mr. Devotor
2 days ago
11:23
Penis With or Without Foreskin_ Discover What_s Better_(360P)
Kashif Mag
today
8:56
Drink Water Like THIS to Improve Your Erection – Most Men Have No Idea_(360P)
Kashif Mag
today
3:18
شوہروں کے دُکھ میں انکا ساتھ دیںأج کل کے حالات بہت خراب ہیں pyaam E Islam(360P)
Kashif Mag
today
6:54
Imam e Kaba aur Wahabia _ Fitnat ul Wahabia _(360P)
Kashif Mag
today
5:50
How to Break the Cycle of Porn Addiction- Families at Risk(360P)
Kashif Mag
today