Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/15/2025
#trending #viralvideo #foryou
Transcript
00:00تو گائز آج آپ کے ساتھ شیئر کرنے والے ملائی کلفی کس طرح ہم ایزیلی گھر پہ بنا سکتے ہیں
00:04اور اس کا ٹیکچر بھی دانے دار ہوگا
00:06اور اس طریقے سے آپ بنائیں گے بھائی سب کو دیوانہ کر جائیں گے
00:10I'm telling you guys don't miss out this recipe
00:12step by step آپ کو سارا بتاتے ہیں
00:14تو چلیے شروع کرتے ہیں
00:16Alright guys ملائی کلفی بنانے کے لیے اپنا first step یہ ہے
00:19کہ ہم 2 کلو دودھ کا استعمال کر رہے ہیں
00:21اسے low flame کے اوپر پہلے ہم اچھے سے boil کر لیں گے
00:24دودھ اچھے سے boil ہو چکے
00:25اب چلتے ہیں اپنے second step پہ
00:27جس میں ہم sugar کو caramelize کریں گے
00:28اس کے لیے پہلے ہم برتن کو لیں گے
00:30اسے اچھے سے پہلے گرم کر لیں گے
00:32جیسے برتن گرم ہو جائے گا
00:34اس کے اندر ہم ایک پیالی sugar کی add کر دیں گے
00:37اور جیسے ہی sugar ڈالیں گے
00:38اس کے نیچے سے flame کو off کر دیں گے
00:40پہلے جتنا یہ گرم ہے
00:41اسی کے اندر جتنی یہ melt ہوگی
00:43اسے ویسے ہی کر لیں گے
00:44اور جیسے لگے کہ برتن تھوڑا تھنڈا ہو رہا
00:46دوبارہ سے اس کے نیچے low flame چلا دیں گے
00:49اور پھر اسے اچھے سے ہم caramelize کر لیں گے
00:51اس سے یہ بہت ہی بہترین طریقے سے ہوتی ہے
00:54اور یہ جلتی بھی نہیں
00:55تو جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں
00:56sugar اچھے سے caramelize ہو چکی ہے
00:58اب ہم اس میں boil دودھ شامل کر دیں گے
01:00اور یہ دیکھیں کتنا خوبصورت قسم کا دودھ پڑھ پڑھ کر رہے
01:03اور چینی کی tension نہیں لینی
01:05وہ اسی کے اندر اچھے سے گھول مل جائے گی
01:07دودھ شامل کرنے کے بعد
01:08اب ہم اس میں تین چمچ milk powder add کریں گے
01:11جسے سوکھا دودھ بھی کہا جاتے ہیں
01:12مزید flavor اور خوشبو کے لیے
01:14ہم use کریں گے
01:15ایک پیالی crush بادام
01:16اور ساتھ میں الائچی
01:18انہیں ہم نے گھر میں ہی اچھے سے crush کیا
01:20اور وہ اس میں شامل کر دیں گے
01:22اب ایک منٹ پکانے کے بعد
01:23ہم اس میں ایک کب گھر کی بنی ملائی use کریں گے
01:25اگر آپ لوگوں کے پاس نہیں ہے
01:27تو اس کا ایزی مشورہ یہی ہے
01:29کہ گھر میں دودھ بوائل کیا کریں
01:30اوپر سے جتنی بھی ملائی بنتی ہے
01:32اسے ہی کٹھا کر کے رکھ لیا کریں
01:33آپ کے بہت سے کھانوں میں وہ use ہو جاتی ہے
01:36ملائی شامل کرنے کے بعد
01:37اسے اچھے سے mix کریں گے
01:38اور اسے تب تک ہم پکاتے رہیں گے
01:40جب تک دودھ تھک نہیں ہو جاتا
01:42یعنی کہ اسے کار لینا ہے
01:43اور جب تک دودھ کار رہا ہے
01:45آپ لوگ بتائیے گا
01:46یہ ویڈیو کسٹی سے دیکھنے
01:47تاکہ آپ کا سپیشل تھینکس کر سکے
01:49آج کا سپیشل تھینکس جاتا ہے
01:50شروز علی فیصلہ باز سے
01:51مویز رمضان لاہور سے
01:53اور سوبیا دبائی سے
01:54دودھ کو کارتے وقت
01:56اس کے اوپر ملائی آئے گی
01:57اسے بھی ہم ہلا کے
01:58اسی کے اندر mix کرتے رہیں
01:59تاکہ flavors اسی میں بنے رہیں
02:01اب جیسا کہ دیکھ سکتے ہیں
02:02دودھ اچھے سے بن چکا ہے
02:04اب ہم اس کے نیچے سے آگ پند کر دیں گے
02:06اور خوبصورت قسم کی
02:07اس کی رنگت بھی آگئی ہے
02:08اب جیسے ہی دودھ
02:0980 سے 90% تھنڈا ہو جائے گا
02:11اس ٹائم ہم اس میں
02:12ایک چمچ ملائی کی
02:13ایڈ کر دیں گے
02:14اسی سے اس کے اندر
02:15تیکسٹر دانے دار بن جاتا ہے
02:16and make sure
02:17یہ سٹیپ آپ نے
02:18miss نہیں کرنا
02:19تیکسٹر تو دانے دار ہوتے ہی ہے
02:20لیکن اس سے flavor بھی
02:21مزید enhance ہو جاتا ہے
02:23اب جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں
02:24سب material اچھے سے
02:25تھنڈا ہو چکا ہے
02:26اب ہم اسے
02:26disposable cups میں
02:28شامل کر دیں گے
02:29اگر آپ کے پاس
02:29چھوٹے سٹیل کے cups ہے
02:30وہ بھی use کر سکتے ہیں
02:32نہیں تو اس کے
02:32سانچیں مل جاتے ہیں
02:33جو کہ perfect result دیتے ہیں
02:35اب یہ سب material کو
02:36cups میں شامل کرنے کے بعد
02:37اسے ہم foil paper سے
02:38cover کر دیں گے
02:39اور اسے اب
02:40ہم تھنڈا ہونے کے لیے
02:4112 گھنٹے کے لیے
02:42رکھیں گے
02:42اور یہ 12 گھنٹے
02:43پاکستانی time کے مطابق ہے
02:45کیونکہ اتھے
02:45بتی آندھی جاندھی رہن دی ہے
02:47check this out guys
02:47اپنی گھر میں بنائے گی
02:49خوبصورت قسم کی
02:50ملائک الفی

Recommended

0:21
Muhammad Fiaz
6 days ago
0:32