Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Importance of Monday. اسلام میں پیر کے دن کی اہمیت۔
Muhammad Fiaz
Follow
6/8/2025
#trending #viralvideo #foryou #islamic #islamiceducation #monday #islam #daysofweek #howwespendmonday
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
پیر کے دن کی عظمت اور برکت جاننے کے لیے ناظرین چند ایک چیزیں میں آپ کو عرض کرتا ہوں
00:05
ہم نے پیر کے دن کو کیسے گزارنا ہے کون کون سے وضائف پڑھنے ہیں اور کون کون سے اعمال کرنے ہیں
00:11
سب سے پہلے تو پیر کے دن کے چند تاریخی نسبتیں چند خصوصیات میں آپ کو بتاتا ہوں
00:18
کہ حضرت سیدنا عدریس علیہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پیر کے دن ہی آسمانوں کی طرف اٹھایا گیا
00:25
اور آپ جنت میں داخل ہوئے حضرت سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں آتا ہے
00:30
کہ پیر کے روز کوہ تور پر آپ تشریف لے گئے اور پیر کے دن کے بارے میں آتا ہے
00:35
کہ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کی دلیل پیر کے دن نازل ہوئی
00:40
اسی طرح پیر کے دن ہی حضرت سیدنا جبریل علیہ السلام ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ
00:49
بے قس پناہ میں پہلی مرتبہ وحی لے کر حاضر ہوئے
00:52
امت کے اعمال بھی پیر کے دن ہی ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کیے جاتے ہیں
01:00
ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت یہ پیر کے دن ہوئی
01:05
پیر کے دن ہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کا ظہور ہوا
01:09
پیر کے دن مکہ مکرمہ سے آپ نے ہجرت فرمائی
01:13
پیر کے دن ہی مدینہ منورہ میں آپ داخل ہوئے
01:17
پیر کے دن ہی دار فانی سے دار بقا کی طرف رحلت فرمائی
01:21
اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجرِ اسود کو پیر کے دن ہی نصب فرمایا
01:27
اور ایک روایت کی مطابق بدر میں میدانِ بدر میں فتحہ بھی پیر کے دن ملے
01:33
اور پیر کے دن ہی قرآنِ پاک کی وہ سورت سورہِ مائدہ بھی پیر کے دن ہی ناظر ہوئی
01:39
تو ناظرین یہ کچھ خصوصیات تھیں
01:42
اب آئیے ناظرین پیر کے دن کون سے اعمال کرنے ہیں
01:46
آئیے وہ میں آپ کو عرض کرتا ہوں حدیثِ پاک میں ہیں
01:49
کہ جو شخص بروز پیر سورج بلند ہوتے وقت
01:52
یعنی طلوعِ آفتاب کے وقت جب سورج شلوع ہو جائے نا
01:56
وقتِ مقروح نکل جانے کے بعد دو رقاعتیں ادا کرے
02:00
اور ہر رقاعت میں ایک بار سورہِ فاتحہ
02:04
ایک بار آیتِ الکرسی
02:05
ایک بار سورہِ اخلاص
02:08
قُلْ هُوَ اللَّهُ عَحَدْ شَرِیف
02:09
اور ایک ایک بار معوضتین
02:12
یعنی سورہِ فلق اور سورہِ ناس
02:13
یہ پڑھے پھر سلام پھیرنے کے بعد
02:16
دس بار استغفار کرے
02:18
اللہ پاک کی بارگاہ میں اپنے گناہوں کی معافی چاہے
02:21
اور دس بار مجھ پر درودِ پاک پڑھے
02:23
تو اللہ پاک اس کے تمام گناہ معاف فرما دے گا
02:27
اسی طرح جو پیر کی رات شبی پیر
02:29
چار رقاعت نماز پڑھے
02:31
پہلی رقاعت میں ایک بار سورہِ فاتحہ
02:34
اور دس بار قُلْ هُوَ اللَّهُ عَحَدْ شَرِیف
02:37
سورہِ اخلاص پڑھے
02:38
پھر دوسری رقاعت میں بھی ایک بار سورہِ فاتحہ
02:41
اور بیس بار قُلْ هُوَ اللَّهُ عَحَدْ شَرِیف پڑھے
02:44
اور تیسری رقاعت میں ایک بار سورہِ فاتحہ
02:47
اور تیس بار قُلْ هُوَ اللَّهُ عَحَدْ شَرِیف پڑھے
02:50
اور چوتھی رقاعت میں ایک بار سورہِ فاتحہ
02:53
اور چالیس بار قُلْ هُوَ اللَّهُ عَحَدْ شَرِیف پڑھے
02:55
پھر جب وہ سلام پھیر دے
02:57
تو سلام پھیر کر پچھتر مرتبہ
03:00
سیونٹی فائیو ٹائم
03:01
پھر اپنے اور اپنے والدین
03:05
کیلئے پچھتر بار
03:07
استغفار کرے اور پھر
03:08
اللہ پاک سے اپنی حاجت طلب کرے
03:11
تو اللہ پاک کے ذمہ کرم پر ہے
03:13
کہ اس کی حاجت پوری فرما دے
03:15
پیر کے دن کا ایک مخصوص عمل
03:17
جو شخص دو رقاعت نماز پڑے
03:19
ہر رقاعت میں پندرہ بار
03:21
سورہ فاتحہ اور پندرہ بار
03:23
سورہ اخلاص اور پندرہ پندرہ
03:25
بار معوضتین یعنی
03:27
سورہ فلق اور سورہ ناس پڑے
03:28
اور سلام جب پھیل لے
03:30
دو رقاعتیں مکمل ہو جائیں
03:32
سلام پھیلنے کے بعد پندرہ بار
03:34
آیت القرصی پڑے اور پھر
03:37
پندرہ بار اللہ پاک سے
03:38
استغفار کرے تو اس کے لیے
03:40
بڑا عظیم ثواب اور
03:42
بہت بڑا اچھا رہے
03:44
کل قیامت کے دن ایک ایک نیکی کو ہم
03:46
محتاج ہوں گے تو دنیا میں ہم
03:48
نیک عمال کی کسرت کریں نوافل
03:50
کا احتمام کریں اور سب سے بڑھ کر
03:52
یہ کہ فرائض اور واجبات کی پابندی
03:54
بھی ہو انشاءاللہ
03:56
اللہ کی رحمت سے ڈھیر و ڈھیر
03:58
برکتیں حاصل ہوں گی اب آئیے
04:00
میں آپ کو عرض کرتا ہوں کہ پیر کا دن
04:02
ہم نے گزارنا کیسے ہیں کون سے
04:04
اعمال ہم نے کرنے ہیں تو پیارے
04:06
اور محترم اسلامی بھائیوں پیر شریف
04:08
کو ہمارے پیارے آقا صلی اللہ
04:10
علیہ وآلہ وسلم سے نسبت
04:12
کی وجہ سے بہت زیادہ
04:14
شرف حاصل ہے ممکن ہو تو
04:16
پیر کا روزہ رکھ لیجئے
04:17
کہ پیر شریف کا روزہ رکھنا
04:19
یہ سنت مبارکہ ہے
04:21
حضرت سیدنا ابو قطادہ رضی اللہ
04:23
تعالیٰ نے فرماتے ہیں کہ بارگاہ
04:25
رسالت امام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:28
میں پیر کے روزے کے
04:29
بارے میں دریافت کیا گیا پوچھا گیا
04:32
تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:34
نے ارشاد فرمایا کہ اسی دن
04:36
میری ولادت ہوئی اور اسی
04:38
روز مجھ پر وہی ناصر ہے تو ناظرین
04:40
یہ تھی پیر کے دن کی
04:42
کچھ خصوصیات کچھ خاص
04:44
نسبتیں اور پیر کا دن کیسے
04:46
گزارنا ہے وہ بھی آپ کو عرض کیا گیا
04:48
اور پیر کے دن کے
04:49
جو اعمال جو
04:52
نوافل آپ کو بتائے گئے خصوصیت
04:54
کے ساتھ پیر کے دن اسی طرح
04:56
کچھ شبی پیر کے بھی تھے
04:58
تو یہ ضرور ادا کیجئے گا انشاءاللہ
05:00
اللہ کی رحمت سے
05:01
برکتیں حاصل ہوں گے
Recommended
0:36
|
Up next
Enjoyed rain.
Muhammad Fiaz
7/19/2025
0:35
Pleasant weather with heavy rain.
Muhammad Fiaz
7/18/2025
2:23
Most funny. بہت ہی مزاحیہ۔
Muhammad Fiaz
7/11/2025
4:17
How to grow lychee plants. لیچی کے پودے کیسے آجائے جائیں۔
Muhammad Fiaz
7/11/2025
0:29
God's Blessings. باران رحمت۔
Muhammad Fiaz
7/9/2025
0:27
Village life in Pakistan. پاکستان میں دیہاتی زندگی۔
Muhammad Fiaz
7/8/2025
0:48
Dreams. خواب
Muhammad Fiaz
7/8/2025
0:58
Happy 1st birthday to Ahmed Ali.
Muhammad Fiaz
7/1/2025
0:42
Most advanced world. بہت زیادہ ترقی یافتہ دنیا۔
Muhammad Fiaz
6/27/2025
0:10
Infinix note 50 water drop test.
Muhammad Fiaz
6/27/2025
0:14
111
Muhammad Fiaz
6/27/2025
1:04
014
Muhammad Fiaz
6/27/2025
0:09
17
Muhammad Fiaz
6/27/2025
0:08
Tiger feeling cold. چیتے بیچارے کو نزلہ ہوگیا ہے۔
Muhammad Fiaz
6/27/2025
0:18
12
Muhammad Fiaz
6/27/2025
0:19
13
Muhammad Fiaz
6/26/2025
0:20
Pray for the country. وطن کے لئے دعا۔
Muhammad Fiaz
6/26/2025
0:17
A beautiful natural scenery. خوبصورت قدرتی نظارہ۔
Muhammad Fiaz
6/26/2025
0:05
Mother's love and care for babies.
Muhammad Fiaz
6/25/2025
0:15
Amazing art.
Muhammad Fiaz
6/25/2025
0:32
A beautiful bird with her baby nestlings.
Muhammad Fiaz
6/25/2025
0:09
A bird and a flower.
Muhammad Fiaz
6/25/2025
0:12
Beautiful little birds.
Muhammad Fiaz
6/25/2025
0:15
Beauty of nature. قدرت کا حسن۔
Muhammad Fiaz
6/25/2025
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023