Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/11/2025
#trending #viralvideo #funny #joke #fun #comedy #uptrend #viral

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بھا جی آپ لوگ ٹائم پر آتے نہیں ہیں
00:01اتنے اتنے بڑے آپ کے بچے ہو گئے ہیں
00:03اب آپ کو یاد آگا ہے نام لکھوانا
00:04جرمانہ پڑھنا ہے ان سب کے اوپر
00:06جی بھائی بھر دیں گے جرمانہ بھی
00:08ترتیب سے کھڑے کریں نا سارے بچوں کو باری باری نام لکھوائیں
00:11یہ بڑے والا ہے
00:12کیا نام ہے اس کا آغاز
00:14آغاز
00:15آغاز مطلب شروعات
00:17جی جی شروعات
00:19یہ میں نے پہلی دفعہ سنا ہے ویسے
00:21بس ہم ذرا یونیک اور
00:24میننگفل نام رکھتے ہیں
00:25ٹھیک ہے نام تو ایسے یونیک ہی اور
00:28میننگفل بھی ہے
00:29پہلا بچہ ہے نا
00:30جی
00:31عمر کتنی ہے اس کی
00:33آٹھ سال
00:34آٹھ سال
00:37اور یہ دوسرے والے کی کیا عمر ہے
00:39یہ سات سال کا ہے
00:41سات سال
00:43اس کا کیا نام ہے
00:44اچانک
00:46اچانک
00:48بھائی آپ ہس کیوں رہے ہیں
00:51نہیں
00:52کچھ نہیں کچھ نہیں کچھ نہیں
00:53میں نے آپ کو بتایا کہ ہم
00:55یونیک اور میننگفل نام رکھتے ہیں
00:56آہا جی نام تو آپ کے ویسے میننگفل ہی ہیں
00:59آٹھ سال کا آغاز
01:01اور سات سال کا
01:02اچانک
01:03اور یہ تیسرے والے کی کیا عمر ہے
01:05چھے سال کا ہے
01:07چھے سال
01:09اس کا کیا نام ہے
01:11حادثہ
01:13بھائی اس میں ہسنے والی کونسی بات ہے
01:18نیو جی آپ پر نہیں ہسرا
01:20ملے کوئی بات یاد آگی تھی
01:21یہ چھوٹے والے کی کیا عمر ہے
01:23چار سال کا ہے
01:26آہا
01:27فکر ہے
01:27کوئی سانس آیا
01:29چار سال
01:31اس کا کیا نام ہے
01:33منسوبہ
01:36بھائی آپ ہس کیوں رہے ہیں بار بار
01:43کچھ نہیں کچھ
01:46بھائی برا نہ منا یہ کہ ویسے
01:49منسوبہ کافی لیٹ نہیں بنا آپ کا
01:52شکر ہے بن گیا ہے
01:53نہیں تو ایک اور حادثہ ہو جانا تھا
01:56اور ہوں پاپا کا کیا نام ہے
02:02دوبارہ
02:04بھائی آپ
02:08وہ
02:10پہلی شادی میں دروس ہو گی تھی نا تو
02:13دوسری شادی ہوئی ہیں میری
02:15موسیقی

Recommended

0:14
1:04
0:09
0:18
0:19