Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/24/2025
#trending #viralvideo #foryou #islamic #islamicinfo

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کیا اللہ پاک کو نیند آتی ہے؟
00:02ایک بار موسیٰ علیہ السلام نے اللہ سے پوچھا
00:04اے میرے رب کیا تجھے بھی نیند آتی ہے؟
00:08تو اللہ نے موسیٰ علیہ السلام کو حکم دیا
00:10کہ جاؤ اپنے برابر دو شیشہ لے کر آؤ
00:13تو موسیٰ علیہ السلام شیشہ لے کر آگئے
00:15پھر اللہ نے موسیٰ علیہ السلام کو حکم دیا
00:18اسے لے کر کھڑے رہو
00:20تو موسیٰ علیہ السلام شیشوں کو لے کر کھڑے رہے
00:22اور کافی وقت گزرنے کے بعد
00:24موسیٰ علیہ السلام کو نیند آگئی
00:26اور شیشہ گر کر چور چور ہو گیا
00:29پھر اللہ نے
00:30موسیٰ علیہ السلام سے کہا
00:32اے موسیٰ جیسے تجھے نیند آگئی
00:35اور شیشہ گر کر چور چور ہو گیا
00:37ویسے ہی اگر مجھے نیند آتی
00:39تو پوری دنیا تباہ ہو برباد ہو جاتی
00:41سب ہی مسلمان کمنٹ میں
00:43اللہ اکبر بولو
00:44اور ویڈیو کو اپنے سب ہی دوستوں کے ساتھ شیئر کرو
00:47فالو کرو ایسے ہی ویڈیو کے لئے
00:49حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
00:51اللہ تعالیٰ سے عرض کی
00:52اے پروردگار کیا اچھا ہوتا
00:55چار چیزیں ہوتی اور چار چیزیں

Recommended