Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/8/2025
#trending #viralvideo #foryou #foodie #foodlovers #chickenbiryani #biryani #cooking #biryanirecipe
Transcript
00:00آج ہم بنائیں گے دعویہ سپیشل بریانی پلاو
00:02بہت ہی ٹیسٹی ہوتا ہے آپ انگلیاں چاٹتے رہ جائیں گے
00:05جس کے لیے سب سے پہلے ہم نے کڑاہیں یا دیچکی میں ڈالنا ایک کب کی
00:09کی تھوڑا سا ملٹ ہو جائے اس میں دو بڑے پیاس سلائس شیپ میں کٹ کیے وے ایڈ کر دینے
00:15میڈیم ٹو لو فلیم پر انہیں ہم براؤن کریں گے
00:18اور پیاس پہ خاص طور پر آپ نے دھیان نہیں بٹانا نہیں تو اکثر یہ جل جاتے ہیں
00:22تو جیسے یہ براؤن ہو جائے انہیں ہم ڈیش آؤٹ کر کے پھلا کے رکھ دیں گے
00:26اب اسی آئل میں ہم ایک کلو چکن کو فرائے کریں گے
00:29ایک سے دو منٹ فرائے کرنا ہے پھر اس میں کھڑے مسالے ایٹ کریں گے
00:33ایک تیز پتہ ایک ٹیبل سپون زیرہ ایک ٹکڑا دارچینی کا ایک بادیان خطائی کا پھول
00:39تھوڑی سی جائے ویتری سات سے آٹھ لانگ اور ہاف ٹیبل سپون کالی مرد ثابت
00:44اب مسالوں کے ساتھ بھی دو منٹ کی اس کی بھنائی کرنی ہے
00:47پھر اس میں دو ٹیبل سپون ہم لیسن ادھرک پیس کی ڈالیں گے
00:51اور مزید دو منٹ کے لیے بھون لیں گے
00:53تو دو منٹ مزید ہو چکے ہیں
00:55اب اس میں ہم ایک کپ ٹیماتر کو گرائنڈ کیوئی پیوری ہے
00:58اسے ایڈ کریں گے تقریباً چار بڑے ٹیماتر بنتے ہیں
01:01اور اسی کے ساتھ کچھ سپائسز بھی ایڈ ہوں گے
01:04اور اسی کے ساتھ ایک چکن کیوب کا بھی استعمال ہو رہا ہے
01:18اب پان سے چھ منٹ کے لیے ٹیماتر کی پیس اور مسالوں کو ہم پکا لیں گے
01:22اور پھر اس میں جو پیاس کو ہم نے براؤنڈ کیا تھا وہ سب شامل کر دیں گے
01:26اسی کے ساتھ پان سے چھ دانے آلو بہارے کے ایک ٹیبل سپون اچار
01:30اور دو سے تین ٹیبل سپون پانی کے ڈال کر اسے پان سے چھ منٹ کے لیے مزید کک کریں گے
01:35باقی آپ لوگ یہ ویڈیو کس سٹی سے دیکھ رہے ہیں
01:38کمنٹس میں لازمی بتائیے گا تاکہ آپ کا تھینکس کر سکیں
01:41آج کا سپیشل تھینک جاتا ہے صدر حاشر راول بندی سے
01:44گوپال کولکتہ سے
01:46فوزیا لندن سے
01:47اور فریال ملتان سے
01:49تو پان سے چھ منٹ کک کرنے کے بعد اسے ہم نے بڑے پتیلے میں شف کر لیا
01:53اور اب اس میں رائس کے لیے پانی ڈالیں گے تقریباً 800 ایمل جتنا
01:57اور ہائی فلیم پر اس میں جوش آنے دیں گے
02:00جیسے ہی جوش آجے
02:01اس میں ہم ایک کلو باسمتی رائس
02:04آدھا گھنٹہ ہی نے بھگو کے رکھا ہوا تھا
02:06وہ ایٹ کر دیں گے
02:06اور ہلکے آج سے چمچہ چلا کر انہیں مکس کریں گے
02:09ہائی فلیم پر اس کی کوکنگ کرنی ہے
02:11اور جیسے آپ دیکھیں
02:13ایٹی سے نائنٹی پرسنٹ تک پانی ڈرائ ہو چکے
02:15اب اسے ہم نے توے پہ شف کر دینے
02:18اور پھر اسے پہلے پانچ منٹ ہائی فلیم پر پکائیں گے
02:21اور بیس منٹ لو فلیم پر اسے دم دیں گے
02:24لیکن اسی کے ساتھ ہم تھوڑا سا ٹچ دیں گے
02:26فوٹ کلر کا
02:27ساتھ میں آئے گا میرا فیورٹ فریش ہیری دنیا
02:30ہیری مرچی
02:31بریٹ کٹا ہوا ادرک
02:33اور ایک لیمن کو سلائس شیپ میں کٹ کر کے ایڈ کرنے
02:36اب بیس منٹ بعد کور کو ہٹا کے
02:38اسے دو سے چار منٹ ایسے ہی کھلا رکھیں گے
02:41اور پھر اسے ڈش آؤٹ کر لیں گے
02:43تو جیسا کہ آپ کو پتہ ہے
02:44ٹائم ہوا چاہتا ہے پلیٹے لے آؤ
02:46اور یہ گرما گرم دعوت سپیشل
02:49بریانی پلاؤ لے جاؤ

Recommended

0:57
Up next
0:21
0:32