Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/15/2025
Calculating Pond Volume in Civil 3D
Methods:

1. Surface Volume Calculation: Calculate volume between two surfaces (e.g., existing and proposed).
2. Composite Volume Calculation: Calculate volume of a composite surface (e.g., pond surface).

Steps:

1. Create surfaces for existing and proposed pond designs.
2. Use the "Surface Volume" or "Composite Volume" tool.
3. Select surfaces and define calculation parameters.
4. Review calculated volume results.

Benefits:

1. Accurate volume calculations.
2. Efficient design analysis.
3. Informed decision-making.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:24اور میری بہت شاری دعائیں آپ سب کے لئے
00:26اللہ تعالی خیر و حفیت رکھیں
00:28اور اللہ تعالی آپ کے کام میں برکت دے
00:30آج کا جو لیسن ہے ہمارا وہ ہے
00:33جو پاؤنڈ آپ نے بنایا تھا
00:35اس کی جو والیوم کیلکولیشن کیسے کریں گے
00:38والیوم کیلکولیشن کس طرح سے اس کی ہوگی
00:41تو سب سے پہلے تو ہم نے یہ دیکھنا ہے
00:43کیونکہ والیوم کیلکولیشن اس کے ٹاپ جو فیچر لائن تھی
00:46یہاں یہ والی جو ٹاک کی تھی
00:48اس کو جو استعمال کر کے ہم نا کیلکولیٹ کریں گے
00:52اور اس کو جو سلٹ کریں گے تو
00:54تو ایڈ سرفیس ٹو بریک رہیں اس کو ہم بریک لائن کی طور پر نا
00:57کنورٹ کر لیں گے ٹھیک ہے
00:58صحیح ہے اور اس کو ایڈ سرفیس بھی کریں گے
01:00تو یہاں پہ جا یہاں پہ آپ کے پاس ایڈ ٹو سرفیس
01:03ایڈ بریک لائن یہ کر رہے
01:05ٹھیک ہے اس کے بعد نے اس کا ایک نیا سرفیس بنا لے ٹھیک ہے
01:08فرص کریں
01:09نارمل جو ہے
01:11نارمل وٹر لائن کہہ رہے
01:14نارمل وٹر لائن
01:16فار پونٹ ٹھیک ہے
01:18ٹھیک ہے یہ کر لیں
01:20اس کا اور اوکے کر دیں اور اس کے بعد
01:22آپ کے پاس یہ والی��ٹ
01:24بن گئی اس کا نام آ گیا
01:26سر Brush کا ڈسکیپشن دینے کی اگر
01:28دور ہو آپ کو دے سکتے ہیں
01:30اگر نہیں دینی تو چھوڑ دیں اوکے کریں
01:32ٹھیک ہے اوکے کریں گے تو آپ کے پاس
01:34اس کا آ جائے گا
01:38جو یہ والی
01:41اور اس کے اندر
01:42سر فیسٹ
01:43جو ہے وہ بھی آ جائے گا
01:45اس کے اندر اس کو
01:46سر فیسٹ کے طور پر ہمیں استعمال کر سکتے ہیں
01:49اچھا اس میں نا ایک اور چیز جو ہے میں آپ کو بتاؤں کہ پراسپیکٹر میں آئیں گے نا
01:54تو جو اپنے سرفیس بنایا ہے اس کے اندر آ جائیں
01:56ٹھیک ہے سرفیس کو کلک کریں اور اس کے بعد سرفیس پراپٹی میں جائیں
02:00اور سرفیس پراپٹی میں جا کے اس کو نوڈ ڈسپلے پر کر دیں
02:03اس لیے نوڈ ڈسپلے پر کر دیں کہ آپ نے والیوم کلکل کرنی ہے
02:06اپنی ویجولائز نہیں کرنا اس کو ٹھیک ہے تو اکے کر دیں
02:09اپنائی کر دیں اور اکے کر دیں
02:11تو اس طرح آپ کا سرفیز جو ہے نوڈ ڈسپلی پہ آ جائے گا
02:13اچھا اس کے بعد اگلی چیز
02:15آپ یہاں پروسپیکٹر میں آ کے
02:17اسی سرفیز کو کھول لیں
02:19اور یہاں پہ دیفنیشن میں آ جائیں
02:21اور دیفنیشن میں آپ پہ ایڈیٹ میں آ جائیں
02:23ایڈیٹ میں رائٹ کلک کریں
02:24تو یہاں پہ دیکھیں ریزن لور سرفیز ہوگا
02:27یہاں پہ چلے جائیں
02:28اور اس کو تھوڑا سا کم کر لیں
02:32اس کی ایلیویشن
02:33اس لئے کم کریں
02:33اگر یہ آپ کی جو ویڈیو والیوم
02:36ظاہر ہے وہ بلکل بھرا ہوا تو نہیں ہوگا
02:38اوپر بھر ٹاپ لیبل پہ تو نہیں ہوگا
02:40تھوڑا سا نیچے ہوگا
02:42ادھروائی تو اوور فلو کر جائے گا
02:44تو آپ کی ویڈیویم صحیح نہیں آئے گی
02:46تھوڑا سا نیچے رکھیں لیبل
02:48تاکہ جو آپ کی ویڈیو میں وہ صحیح طرح سے کلکولیٹ ہو
02:50اور اس طرح سے میں یہاں پہ ویڈیو دے سکتا ہوں
02:53اس کو دے دوں تا ہوں
02:54ایک فوٹ
02:57ایک یونٹ جو ہے سرفیز آپ کا نیچے آ جائے گا
03:00یہاں پہ بھی اس نے ایڈ کر دیا
03:02کتنا یہ اس کو لور کر دے گیا
03:04ریز بھی کر سکتے ہیں لور بھی کر سکتے ہیں
03:06لریز کا کیونکہ یہاں پہ کوئی مقصد نہیں ہے
03:08اس لیے مجھے لور ہی کرنا تھا
03:11لور اس لیے کرنا تھا کہ پانی کا لیبل
03:13جو ہے ایک فوٹ نیچے رہے
03:14اچھا اس کے بعد چلتے ہیں ہم
03:16گریڈنگ ٹول کی طرف
03:18گریڈنگ ٹول میں ہم گئے
03:19ٹھیک ہے یہاں پہ ہم نے اس کو سلٹ کیا
03:21ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے گروپ سلٹ کیا
03:23ٹھیک ہے یہاں پہ ہمارے پاس پانڈ کا گروپ ہے
03:26اس کو سلٹ کر لیا اکے کر دیا
03:27یہاں پہ پانڈ آ گیا ٹھیک ہے
03:29پانڈ آنے کے بعد آپ کے پاس سرفیز ہے
03:32سرفیز آپ کا جو ہے آپ نے
03:33ابھی ڈیفائنڈ کیا تھا ٹھیک ہے یہ والا آپ کا
03:35سرفیز ہے اس کو آپ نے سلٹ کر لیا
03:37ٹھیک ہے اور پھر اس کے بعد آپ نے
03:39جو ہے یہ والا جو پوائنٹ ہے
03:41وولیوم بیس سر فیس یہ بھی اپنے
03:43کڑک کرنا ہے
03:45اچھا وولیوم کیونکہ ہماری جو ہے
03:47NWL فور پاؤنڈ کے لیے آئے گی
03:49یہاں پہ نارمل ویٹر لیول
03:51یہاں پہ تو اس کو اپنے سلٹ کرنا
03:53یہاں سے
03:54اس کے بعد اس کو اکے کر دیں
03:57اپلائی کر دیں اکے کر دیں اکے کرنے
04:00کے بعد جو ہے آپ
04:01وولیوم پہ آجیں گریڈنگ وولیوم پاؤنڈ کی
04:03یہاں پہ یہ سلٹ کر رہے ہیں یہاں پہ اکے کر دیں
04:06تو یہاں پہ آپ کے پاس
04:07جو کٹ ہے آپ کو کپیسٹی بتائے گا
04:10کتنی کپیسٹی ہے پاؤنڈ کی
04:12یہاں پہ آپ کے پاس کپیسٹی آگا
04:14اسی طرح لور ریز بھی کر سکتے ہیں
04:16چیزوں کو لور ریز کر کے
04:20اگر کپیسٹی بڑھانا چاہتے ہیں
04:21اگر ایک فوٹ میں لیچے کیا تھا تو
04:23پانچ سیچ اوپر لے کے جانا چاہتے ہیں
04:25تو یہاں پہ ویلیو ڈال دیں اتنی
04:26اور اس کے بعد کہاں پہ رکھنا چاہتے ہیں
04:29اور اگر آپ کے فرز کریں
04:36یہاں پہ کیوبک یارڈ کے اندر آ رہا ہے
04:37تو پھر کیوبک فیڈ کے اندر
04:39کیوبک میٹر کے اندر آپ کنورٹ بھی کر سکتے ہیں
04:41کنورٹ کر کے جو ہے جو بھی آپ کو ویلیو چاہیے
04:43وہ ویلیو آپ کلکلٹ کر سکتے ہیں
04:45تو اپنا خیار رکھے گا یہ تھا
04:48کسی بھی پاؤنڈ کی والیوم
04:50کیسے کلکلٹ کی جاتی ہے
04:51اور دوسروں کے ساتھ ضرور ویڈیو شیئر کر دیئے گا
04:54تاکہ دوسروں کو بفاعدہ
04:55اللہ وفید اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended