Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/11/2025
objective resolution class 10 pst chapter 3 _ constitutional development _ sindh textbook board (1)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30پچھلا پارٹ اگر نہیں دیکھا ہے
00:31تو یہاں دیکھئے اوپر آپ کو
00:32لنک نظر آ جائے گا
00:34ہر ویڈیو میں یہی ہے
00:35کہ پچھلا پارٹ دیکھنا ہے
00:36تو اوپر دیکھیں لنک شو جائے گا
00:39اور اگلا پارٹ دیکھنا ہے
00:41تو ویڈیو کے لاسٹ میں
00:43اسی سکرین کے اوپر آپ کو
00:44اگلا پارٹ مل جائے گا
00:46بغیر پلیلسٹ میں جائے آپ کے مسئلے حل نہیں ہوں گے
00:48پلیلسٹ تک جائیے
00:50میں بتاعتوں کیسے
00:51اسی سکرین کے نیچے آپ کو لوگو نظر آ رہا ہوگا
00:54رٹنا نہیں سمجھنا ہے
00:55اس پر کلک کریں پیج کھل رہے گا
00:57وہاں پلیلسٹ ہوں گی
00:58وہاں پلیلسٹ کا اپشن ہوگا
01:00پلیلسٹ کے اپشن پر کلک کریں
01:01بہت ساری پلیلسٹ آپ کے سامنے آ جائیں گی
01:04میٹرک پاکستان سٹیڈی کی پلیلسٹ پڑی ہوگی
01:07جب نمبر ون ٹو اور یہ تھری چل رہا ہے ابھی
01:10اس کے علاوہ میٹرک بائیلوجی
01:14نیو بک اس کی بھی پلیلسٹ پڑی ہوگی
01:16وہ بھی بنا چکا ہوں میں
01:18اس کے علاوہ میٹرک کیمسٹری
01:22چپٹر نمبر ون بھی ہو گیا ہے
01:23کیمیکل اکولیبیرم
01:24اس کی بھی ویڈیوز وہاں پر پڑی ہوگی
01:27یہ جو تین کیونکہ سیریز چل رہی ہیں
01:29اس وقت میں بتاتے رہتا ہوں
01:31یہ پارٹ ٹو جو لکھا ہوا ہے
01:32یہ سیکنڈ یئر فیزکس کا ہے
01:33نیو بک جو ابھی آئی ہے
01:35چپٹر نمبر ٹوئنٹی
01:36اے سی سرکٹس کا
01:38یہ فائیو جو ہے
01:39یہ میٹرک کیمسٹری
01:40چپٹر نمبر ون
01:41کیمیکل اکولیبیرم کا
01:42اور یہ ٹو جو لکھا ہوا ہے
01:44یہ چپٹر نمبر ٹھری
01:45کانسٹیوشنل ڈیولپمنٹ
01:47ان اسلامی ریپبلک آف فاکستان کا
01:49تو اس لئے یہ نمبر لکھے ہیں
01:51جس سے مجھے یاد رہتے ہیں
01:52کہ ابھی میں کون سا
01:53کون سے پارٹ پر ہوں
01:55کس سبجیکٹ کے
01:56تین ویڈیوز بن رہی ہیں
01:58تین ویڈیوز جو ہے
01:59اپلوڈ ہو رہی ہیں
02:01تو برحال
02:01اب چلتے ہیں
02:02اوبجیکٹیو ریزیلیشن کی طرف
02:04اوبجیکٹیو
02:09ریزیلیشن کی طرف
02:11میں نے تین مسئلوں کی طرف
02:15آپ کے اشارہ کیا تھا
02:16کہ تین مسئلے
02:17اور پچھلی ویڈیو میں
02:18میں نے چوتھا مسئلہ
02:19آپ کو بتایا تھا
02:20انگریزی زبان
02:22ہسٹری
02:24جیوگرافی
02:25اور پولٹکس
02:25یہ تین مسئلے ہیں
02:26ان پہ گریپ کرنے کے بعد
02:27بھی ایک مسئلہ بھی باقی ہے
02:29اور وہ ہے انگریزی زبان
02:30اس پاکستان سٹیڈی کے اندر
02:33جو ٹرمنالوجی استعمال کی جاتی ہے
02:34جو الفاظوں کا استعمال ہے
02:36انگلیش کے
02:37اگر آپ اس کو اردو میں دیکھیں گے
02:38تب بھی وہ آپ کے پلے نہیں پڑے گا
02:40سمجھا رہی ہے بات
02:42تو اس کو سمجھنا ضروری ہے
02:44اور یہاں پر میں
02:46ساتھ ساتھ یہ بھی آپ کو
02:47بتاتا ہوں گا
02:48کہ بھئی اس ورڈ کا یہ مطلب ہے
02:49تاکہ آپ پڑھنے والے ہیں
02:51یا پڑھانے والے ہیں
02:52دونوں میں جو ہے وہ آپ کو
02:53فائدہ ہو
02:54ٹھیک ہے
02:55اب پہلے ایک سینیریو لے لیتے ہیں
02:57دوبارہ سے
02:58پاکستان کی طرف چلیں
02:59ابھی اس بات کو چھوڑ دیں
03:00پاکستان کے موجود حالات کی طرف چلیں
03:02آپ کو دو قسم کی حکومتیں نظر آتی ہیں
03:04صوبائی حکومتیں
03:06اور وفاقی حکومت
03:07صوبائی حکومت جو صوبے میں بنی ہوئی ہے
03:09وفاقی حکومت
03:10جو کہ پورے ملک کے لیے ہے
03:12ٹھیک ہے
03:13صوبوں کی بات ہو
03:16تو ہر صوبے کے اندر ایک اسیمبلی موجود ہے
03:18اسی طرح پورے ملک کی بھی ایک اسیمبلی ہے
03:20ان اسیمبلیوں میں کون لوگ آتے ہیں
03:22ان اسیمبلیوں میں عوامی نمائندے آتے ہیں
03:25کیسے آتے ہیں
03:25ووٹنگ کے ذریعے آتے ہیں
03:26دو قسم کے الیکشن ہوتے ہیں
03:27ایک جنرل الیکشن ہوتے ہیں
03:29دوسرے پروونچل الیکشنز ہوتے ہیں
03:31عوامی نمائندے ان جو ہے وہ
03:34اسیمبلیز میں آتے ہیں
03:36دونوں الیکشنز میں
03:37پہلے جنرل الیکشنز ہوتے ہیں جس میں جو پورے ملک کے اسیمبلی ہے جس کو ہم کیا کہتے ہیں
03:43اس کو ہم کہتے ہیں نیشنل اسیمبلی اس کے لیے الیکشن ہوتا ہے اس کی سیٹس کے لیے الیکشن ہوتا ہے
03:48اور آپ ووٹ ڈالتے ہیں اور وہاں جو بھی جیت کے جاتا ہے اس کو ہم کہتے ہیں ایم این اے
03:54میمبر آف نیشنل اسیمبلی ٹھیک ہے اور اسی طرح صوبوں کے اندر پھر الیکشن ہوتا ہے
03:59یہ پروینچل الیکشنز کہلاتے ہیں
04:01ہر صوبے کی اپنی اسیمبلی ہے
04:04سندھ اسیمبلی پنجاب اسیمبلی
04:05کے پی کے اسیمبلی اور بلوچستان اسیمبلی
04:07اس کے بھی صوبائی الیکشنز ہوتے ہیں
04:09ایک ہی دن کے اندر
04:10اور آپ جو ہے اپنے اپنے کنڈیڈیٹس کو ووٹ ڈالتے ہیں
04:14وہ کنڈیڈیٹس جو ہے
04:15صوبائی اسیمبلی میں چلا جاتا ہے
04:17جیت کر اور اس کو ہم کہتے ہیں
04:20ایم پی اے
04:20ممبر آف پروینچل اسیمبلی
04:22سمجھا رہیے بات
04:24پھر دو قسم کی حکومتیں بنتی ہیں
04:26پورے ملکی حکومت جو ہوتی ہے
04:28وہ افاقی حکومت کہلاتی ہے
04:29فیڈل گورنمنٹ اور صوبوں کی جو حکومتیں ہوتی ہیں
04:31وہ پروینچل گورنمنٹ کہلاتی ہیں
04:33صوبوں کی حکومتوں میں جو سب سے بڑا ہوتا ہے
04:36وہ چیف منسٹر ہوتا ہے
04:37اور جو پورے ملک کی نمائندگی کر رہا ہوتا ہے
04:40اس کو ہم کہتے ہیں وزیر آزم
04:42پرائم منسٹر
04:43تو پورے ملک کے نظام کو چلانے کے لیے
04:46پرائم منسٹر موجود ہے
04:47جو کہاں بیٹھا ہوا ہے
04:49نیشنل اسیمبلی میں
04:50جو کہ پارلیمنٹ کا لوور ہاؤس ہے
04:54پارلیمنٹ کا اپر ہاؤس جو ہے
04:56وہ سینٹ کہلاتا ہے
04:58اور صوبے کا
05:00جو سی ایم ہے چیف منسٹر ہے
05:02جو صوبے کا مالک ہے
05:03وہ کہاں بیٹھتا ہے
05:04وہ صوبائی اسیمبلی میں
05:07یہاں پر آتا ہے
05:09تو یہ سب آپ کو بتانے کا مقصد کیا ہے
05:12یہ سب آپ کو بتانے کا مقصد یہ ہے
05:14کہ یہ جو سب کچھ چل رہا ہے
05:15بھی ملک کے اندر
05:16الیکشن ہوئے
05:17یہ سب کچھ ہوا
05:18اور چیف منسٹر بنے صوبوں کے
05:22اور پرائم منسٹر بنا
05:24پورے ملک کا دو قسم کے الیکشن ہوئے
05:26جنرل الیکشن ہوئے
05:27پروونشل الیکشن ہوئے
05:29ایم پی اے بنے
05:30ایم اے بنے
05:31وزارتیں بنی
05:33یہ سب کچھ جو ہوا
05:34یہ تب ہی ممکن ہوا
05:36جب پاکستان میں ایک آئین موجود ہے
05:38ایک کانسٹیٹیوشن موجود ہے
05:39تو سب سے پہلے کانسٹیٹیوشن کا ہونا ضروری ہے
05:42اسی کی بیس کے اوپر جو ہے
05:44الیکشنز ہوتے ہیں
05:46کانسٹیٹیوشن ہی یہ بتاتا ہے
05:47کہ بھائی آپ کو ملک میں نظام کونسا چلانا ہے
05:50بدقسمتی سے مجبوری ہے
05:51میری کہنا
05:52کہ ہمارے ملک میں بھی ڈیمکریسی ہے
05:53جمہوریت
05:54سو کالڈ ڈیمکریسی
05:56اسلامی
05:57ڈیمکریسی نہیں ہے
06:00اسلامی جمہوریت نہیں ہے
06:01جس کے اندر ہر بندہ ووٹ نہیں ڈال سکتا
06:03نہیں نہیں
06:03جس کو مجلے سے شورا کہا جاتا ہے
06:06صرف اہل علم
06:07اہل عمل
06:08صادق امین
06:09پڑے لکھے لوگ
06:11متقی پریزگار لوگ
06:13صرف وہی جو ہے
06:15وہ ووٹ ڈال سکتے ہیں
06:17کہ کس کو وزیراعظم بنانا ہے
06:19کس کو وزیراعلا بنانا ہے
06:21بس
06:21عام پبلک کا کام نہیں ہوتا اس کے اندر
06:23کہ ٹھیلے چلانے والا جو ہے
06:25وہ بھی آکے بول رہا ہے
06:26کہ میں چاہتا ہوں
06:27بھائی یہ آج میرا موڈ ہے
06:28یہ وزیراعظم بن جائے
06:29یا یہ وزیراعلا بن جائے
06:30آپ کے موڈ کے اوپر چلنے لگ گئے
06:32پورے ملک کا نظام تو باتی کیا ہے
06:34تو برحال ایسا
06:36اسلامک ڈیموکریسی میں نہیں ہوتا
06:39جس کو ہم مجلے سے شورا بھی کہتے ہیں
06:41اس کو میں پچھلی ویڈیوز میں بات کر چکا ہوں
06:42یہ بتانے ہم اقصد نہیں ہے میرا
06:43آپ کو میں دوبارہ یہ سب کیوں بتا رہا ہوں
06:46اس لیے کیونکہ اب آپ پاکستان بن چکا ہے
06:49پاکستان بن چکا ہے
06:51ایک نیا ملک ہے
06:52تو نیا ملک کو آئین بھی چاہیے
06:53ٹھیک ہے
06:55الیکشنز بھی ہوں گے
06:56الیکشنز ہوں گے
06:58تو اس کے بعد دو قسم کی حکومتیں بنیں گی
07:00وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت
07:02ایسے ہی سب کچھ ہے نا
07:03پاکستان نیا ملک بنایا بھی
07:05ذرا سمجھئے گا
07:06ملک کا نظام چلانے کے لیے
07:07لیکن ان سب کے لیے
07:08پہلی کیا چیز
07:09کس چیز کی ضرورت ہے
07:10کانسٹیٹیوشن کی
07:12آئین کی
07:14اور کانسٹیٹیوشن ہوگا
07:16تو اس کے بعد
07:16الیکشنز ہوں گے
07:17صوبائی الیکشنز بھی ہوں گے
07:19وفاقی الیکشنز بھی ہوں گے
07:21اور اس کے نتیجے میں
07:22وزیر آزم بنے گا
07:23اور اس کے نتیجے میں
07:26وزیر آلہ بنیں گے
07:27چیف منسٹرز بنیں گے
07:29یہ سب کچھ ہوگا نا
07:30لیکن جب پاکستان بنا
07:31تو کیا سب کچھ ایسا ہوا تھا
07:33سوچنے کی بات
07:35بلکل ہوا تھا
07:36آپ کو بتایا کب ہوا تھا
07:38پاکستان کا آئین کون سا تھا
07:40نائنٹین تھرٹی فائف
07:41گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ
07:43یہ نائنٹین تھرٹی فائف
07:45گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ
07:46اس آئین کے تحضر
07:50سب سے پہلے
07:51صوبوں کو
07:51جو ہے وہ
07:53کہا گیا تھا
07:54کہ آپ الیکشن لڑیں
07:55صوبوں کے اندر
07:56الیکشنز ہوں گے
07:57ٹھیک ہے
07:58اور اس کے بعد آگے
08:00نائنٹین تھرٹی سیون میں
08:03الیکشن ہوئے تھے
08:04اور اس کے بعد
08:06دوسرے الیکشنز ہوئے تھے
08:07نائنٹین فورٹی فائف
08:08فورٹی سکس میں
08:09ان دونوں الیکشنز کا
08:11فرق ذرا سمجھیں
08:12کہ نائنٹین تھرٹی سیون میں
08:13جو الیکشن ہوئے تھے
08:14اس میں صرف
08:15صوبائی خودمختاری
08:16دی گئی تھی
08:16پروونچل آٹونومی
08:18کہ ہندوستانی جو ہے
08:19وہ صوبوں میں
08:20اپنی حکومتیں
08:21بنا سکتے ہیں
08:21مطلب
08:22جنرل الیکشنز میں
08:23حصہ نہیں لیں گے
08:24ہندوستانی
08:25اپنے نمائندے
08:26نہیں بھیجیں گے
08:26ہاں
08:27پروونچل الیکشنز جو ہوں گے
08:29میں نے کہا نا
08:29دو قسم کے الیکشنز ہوتے ہیں
08:30جو صوبائی انتخابات ہوں گے
08:32پروونچل الیکشنز ہوں گے
08:33ان کے اندر
08:34اپنے نمائندے بھیج سکتے ہیں
08:36حقیقت یہ ہے
08:36کہ
08:37جنرل الیکشنز جو ہے
08:39وہ ہوتے ہی نہیں تھے
08:44ٹھیک ہے
08:45میری معلومات کے مطابق
08:46جنرل الیکشنز ہوتے ہی نہیں تھے
08:48صرف
08:48پروونچل الیکشنز ہوتے تھے
08:55سوبوں کے لیول کے
08:561945-46 کے اندر دونوں
08:59الیکشنز ہوئے تھے جنرل الیکشنز بھی
09:01ہوئے تھے اور پروونچل الیکشنز بھی ہوئے تھے
09:03ہماری آج کی
09:05جو ہے وہ
09:06اسیمبلی اس کو ہم کہتے ہیں کیا
09:08نیشنل اسیمبلی کہتے ہیں نا
09:11پاکستان کی اس وقت کی
09:13نیشنل اسیمبلی اور یہاں نیشنل اسیمبلی سے
09:15کون بنا تھا پرائم منسٹر
09:16کمپیرزن رکھیں گے تو سمجھ میں آئے گا
09:191945-46 کے اندر
09:21جو جنرل الیکشنز ہوئے اور جو پروونچل
09:23الیکشنز ہوئے جنرل الیکشنز جو ہوئے
09:25اس کے نتیجے میں
09:26تو کیا وہاں ہندوستان میں نیشنل اسیمبلی
09:29تھی نہیں سنٹرل لیجسلیٹیو اسیمبلی
09:31اس کا نام تھا سنٹرل
09:32لیجسلیٹیو اسیمبلی
09:34سنٹرل لیجسلیٹیو
09:36اسیمبلی
09:38جنرل الیکشنز کے نتیجے میں اور یہاں پر
09:41آبیس سی بات ہے جس طرح
09:43ہماری نیشنل اسیمبلی ہے اس کے اندر سیٹس
09:51جو تھے ہندوستان میں اس وقت اس کے بھی الیکشن ہوئے کونگریس نے بھی الیکشن لڑا اور مسلم لیگ نے بھی الیکشن لڑا مسلم لیگ کے بھی نمائندے یہاں پر آئے کونگریس کے بھی نمائندے یہاں پر آئے مرکز میں وفاق میں پہلی دفعہ پہلی دفعہ نائنٹین فورٹی فائی فورٹی سکھ کے الیکشنز میں
10:08اور صوبوں کے اندر جو الیکشنز ہوئے وہاں پر بھی
10:13دو قسم کے الیکشنز ہوئے تھے پہلی دفعہ
10:15نائنٹین فٹی فائی فورٹی سکس میں
10:16یادن
10:16تو الیکشنز تو ہو چکے تھے پہلے ہی
10:20نائنٹین فٹی فائی فورٹی سکس میں الیکشنز ہو چکے تھے
10:24آئین موجود تھا
10:26گورنمنٹ آف انڈیا ایک نائنٹین تھرٹی فائی
10:28اسی میں بعد میں امینڈمنٹ کر کے
10:30صوبائی خودمختاری کے ساتھ
10:32پروونشل آٹونومی کے ساتھ
10:34آپ کو وفاق میں بھی
10:36سینٹرل لیجسلیٹیو اسیمبلی کے
10:38الیکشن میں بھی آپ کو
10:40موقع دیا گیا تھا کہ آپ الیکشن
10:42لڑ لیں دونوں قسم کے الیکشنز میں
10:44ہندوستانی آ سکتے تھے پارٹیسپیٹ
10:46کر سکتے تھے اس میں
10:47تو الیکشنز بھی ہو چکے تھے
10:51آئین بھی موجود تھا
10:52گورنمنٹ آف انڈیا ہے
10:53اب نائنٹین فٹی سیون میں جب پاکستان
10:56بنا ہے
10:57تو پاکستان کے الیکشنز پہلے ہی ہو چکے تھے
11:00اس بات کو سمجھئے گا
11:01پاکستان کے پروینچل الیکشنز
11:04بھی پہلی ہو چکے تھے
11:06نائنٹین فٹی فائی فٹی سکس کے اندر
11:08اور پاکستان کے
11:10جو جنرل الیکشنز
11:12تھے وہ بھی ہو چکے تھے
11:14سینٹرل لیجسلیٹیو اسیمبلی کے لیے
11:15اب آپ کہیں گے کہ یہ تو سر ہندوستان تھا
11:18اس وقت انڈیا تھا بھائی انڈیا تو تھا
11:20لیکن آپ سوچئے ذرا پاکستان
11:22جن صوبوں میں
11:24مسلمانوں کی اکثریت تھی
11:27وہیں کے مسلمانوں نے
11:29صوبائی الیکشنز
11:31میں حصہ لیا
11:32وہیں کے مسلمانوں نے
11:34جنرل الیکشنز میں حصہ لیا
11:36انہی مسلم میجورٹی
11:39صوبوں سے مسلمان آگے آئے
11:41اور
11:42پروینچل الیکشنز میں بھی حصہ لیا
11:45اور انہی مسلم میجورٹی
11:47صوبوں سے مسلمان آگے آئے
11:49اور جنرل الیکشنز
11:51میں بھی حصہ لیا سینٹرل لیجسلیٹیو
11:53اسیمبلی کے لیے
11:53سمجھ میں آگئے بات
11:56جیسے پاکستان میں
11:59ایک پولیٹیکل پارٹی ہے وہ
12:00جنرل الیکشنز کے لیے بھی نیشنل اسیمبلی کے لیے بھی ایک ہی سوبے سے
12:04اپنے نمائندے بھیجتی ہے تو پروونشل الیکشنز کے لیے بھی اسی جگہ سے
12:10ان کے نمائندے جاتے ہیں کیونکہ ان کے ووٹر وہاں پر ہیں نا آپ ایک
12:12اکیلی شخص دیتے ہیں آپ دو ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں آپ جنرل الیکشنز
12:16کے لیے بھی کر سکتے ہیں اور پروونشل الیکشنز کے لیے بھی کر سکتے ہیں
12:19دونوں کے لیے کر سکتے ہیں
12:21آپ اگر ایک پولٹیکل پارٹی کے حامی ہیں
12:23تو اس پولٹیکل پارٹی نے دو لوگوں کو
12:25کھڑا کیا ہے ایک بندے کو اس نے
12:27کھڑا کیا ہے نیشنل اسیمبلی کے لیے
12:29دوسرے بندے کو کھڑا کیا ہے اس نے پروونچل اسیمبلی
12:31کے لیے آپ اکیلے ہیں
12:33ٹھیک ہے اور آپ اس پولٹیکل پارٹی کے فیور میں ہیں
12:36تو آپ اس کے دونوں نمائندوں کو
12:37ووٹ دیتے ہیں نیشنل اسیمبلی کے لیے
12:39بھی پروونچل اسیملی کے لیے سمجھ میں آ رہی ہے پا
12:41تو یہ سب کچھ ہو چکا تھا
12:44گورنر جنرل اس وقت
12:46ایک ہی تھا لارڈ ماؤنٹ بیٹن
12:48لیکن جب
12:50تقسیم ہو گئی 1947 میں
12:5214 اگرس 1947 کو
12:53ٹھیک ہے دو حصوں میں
12:55ڈیوائیڈ کر دیا گیا
12:56تو اوویس سی بات ہے جب انڈیا کے ہی دو حصے ہو گئے
12:59تو گورنر جنرل بھی دو ہونے چاہیے تھے
13:01اسی طریقہ کار سے
13:03اب دو گورنر جنرل جو تھے
13:06کیونکہ الیکشنز تو ہو چکے تھے
13:08اس بات کو سمجھئے گا ذرا
13:09انڈیا کی سائیڈ کے بھی الیکشن ہو گئے
13:11پروونچل الیکشنز بھی اور
13:14پروونچل الیکشنز بھی اور جنرل الیکشنز بھی
13:17انڈیا کی سائیڈ کے بھی ہو گئے
13:18پاکستان کی سائیڈ کے بھی ہو گئے
13:20گورنر جنرل ایک تھا
13:22تو یہاں پر دوسرا گورنر جنرل جو آیا
13:24اس کو کون آگے لے کے آیا
13:27یہ ابھی بتاتا ہوں آپ کو
13:30اس کو کون آگے لے کے آیا
13:32یہ بتاتا ہوں بھی آپ کو
13:34اور انڈیا کی طرف جو گورنر جنرل آیا ہو
13:38پتا ہے کون بنا تھا
13:39پہلا گورنر جنرل انڈیا کا
13:40لارڈ ماؤنٹ بیٹن
13:42لارڈ ماؤنٹ بیٹن ہی انڈیا کا پہلا گورنر جنرل بنا تھا
13:47یہ بڑی سوچنے کی بات ہے
13:49کہ ہندوؤں نے جو ہے وہ اپنے
13:51اس وقت کے جو لوگ تھے
13:55انہوں نے اس پہ کوئی اتراز نہیں کیا
13:57کہ لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو ہی گورنر جنرل بنا دیا
14:00اپنا پاکستان نے ایسا نہیں کیا
14:04پاکستان میں جو گورنر جنرل بنے تھے
14:06وہ قائد اعظم محمد علی جنہ تھے
14:08اب نیا ملک بنا ہے
14:10تو ملک کا نظام چلانے کے لیے بھی
14:12اسیمبلی تو ہونی چاہیے
14:13یہاں پر اب جو اسیمبلی بنی تھی
14:15اس کو کہتے ہیں
14:16فرسٹ کانسٹیٹونٹ اسیمبلی
14:18فرسٹ کانسٹیٹونٹ اسیمبلی
14:20فرسٹ کانسٹیٹونٹ اسیمبلی
14:25یہ وہی اسیمبلی تھی
14:27یہ وہی اسیمبلی تھی
14:30فرسٹ کانسٹیٹونٹ اسیمبلی
14:33یہ پہلی دستور ساز اسیمبلی تھی
14:35اور اس کے اندر کون تھے
14:37اس میں میمبر تھے
14:38جیسے آج نیشنل اسیمبلی میں میمبر بیٹھے ہیں
14:41ایم اے نے بیٹھے ہیں وہاں
14:42الیکشن کے ذریعے جیت کے آئے ہیں
14:44بلکل اسی طرح پاکستان میں یہ پہلی جو اسیمبلی بنی
14:47پاکستان بننے کے بعد
14:48اس میں جو میمبر آئے تھے وہ پہلے ہی جیتے ہوئے تھے
14:51سینٹرل لیجسلیٹیو اسیمبلی سے
14:53سینٹرل لیجسلیٹیو اسیمبلی سے جیت کے اس میں آ چکے تھے
14:57اب ان لوگوں کا دو کام تھے
14:59یہاں پر جو لوگ بیٹھے ہوئے تھے
15:01جنہوں نے
15:011945-46 کا
15:03جنرل الیکشن ون کیا تھا
15:05سینٹرل لیجسلیٹیو اسیمبلی میں گئے تھے
15:07وہی لوگ پاکستان بننے کے بعد
15:09یہاں پر آ گئے
15:11اور انہوں نے پہلی اسیمبلی بنائی
15:12اس کا نام تھا
15:13پہلی دستور ساز اسیمبلی
15:16اور یہاں پر
15:19ہیڈ کون تھا
15:20قائد اعظم
15:21گورنر جنرل
15:23وہ تھے
15:24اب اس اسیمبلی کا کام کیا ہے
15:29نیشنل اسیمبلی کا کام کیا ہے
15:31ملک کے نظام چلانا نیشنل اسیمبلی میں وزیر اعظم ہے
15:35پورے ملک کے معاملات دیکھنا
15:37اس کی ذمہ داری میں شامل ہے
15:38سمجھ میں آرہیے بات آپ کو
15:40نیشنل اسیمبلی
15:41تو یہ جو فرس کونسٹیٹویٹ اسیمبلی کے ممبر تھے
15:44جو ادھر سے آئے تھے
15:46سنٹرل لیجسلیٹو اسیمبلی سے
15:47ان کا کام بھی ملک کو
15:50اس نئے ملک کو سمالنا ہے
15:52اس کے انتظامات کو دیکھنا ہے
15:53اس کے ساتھ ساتھ
15:55میں نے کہا نا دو کام تھے
15:56اس کے ساتھ ساتھ
15:57فرس کونسٹیٹویٹ اسیمبلی کے
15:59ممبرز جو ہیں
16:00ان کا کام
16:01آئین بھی بنانا تھا
16:03ان ممبرز کا کام کیا تھا
16:05ٹیک کیئر
16:06ملک کے نظام کو چلانا
16:11بلکل اسی طرح
16:12جس طرح ابھی نیشنل اسیمبلی میں بیٹھے ہیں
16:14اس بات کو ذرا سمجھئے گا
16:15یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں آپ کو
16:17یہ پہلی دستور ساتھ اسیمبلی
16:19جو فرس کونسٹیٹویٹ اسیمبلی جو ہے
16:21اس کے جو ممبرز ہیں
16:22یہ بلکل ویسے ہی ہیں
16:24جیسے آپ کی اس وقت کی
16:26نیشنل اسیمبلی کے ممبر ہیں
16:27ایم اے نے ہیں
16:28پرائم منسٹر ہے
16:31ان کا کام پورے ملک کا نظام چلانا ہے
16:35ایسے ہی ان ممبرز کا کام
16:37کیا تھا
16:38ملک کا نظام چلانا
16:39لیکن اس نئے ملک کے نظام
16:43چلانے کے ساتھ ساتھ
16:45ان کا دوسرا کام کیا تھا
16:46کانسٹیٹیوشن میکنگ آئین بنانا کانسٹیٹیوشن میکنگ
16:54کانسٹیٹیوشن میکنگ کیونکہ یہ بھی تو ایک مسئلہ تھا نیا ملک تو بن گیا
16:59اس کا نظام تو چلانا ہے اور اس فرسٹ کانسٹیٹیوشنڈ اسیمبلی کے ہیڈ کون تھے
17:03گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جنہ کیسے کہ آج کا آج کی نیشنل اسیمبلی
17:10کا ہیڈ کون ہے وہاں یہاں پہ یہ اپنا وزیراعظم جو ہوتا ہے وہ ہی ہوتا ہے
17:16سپیکر وغیرہ جو قومی اسیمبلی کا ہوتا ہے نیشنل اسیمبلی کا ہوتا ہے
17:21یا سینٹ کا چیئرمن ہوتا ہے تو ڈسپلے ہوتا ہے نا صرف بس پپٹس ہوتا ہیں
17:24مین تو وزیراعظم ہی ہوتا ہے نا وہ ہی سب کو چلا رہا ہوتا ہے
17:28تو بہرحال یہ دو کام تھے کہ اس پہلی اسیمبلی نے ملک کا نظام بھی چلانا ہے
17:35یاد رہے کہ اس اسیمبلی کے ساتھ ساتھ صوبائی اسیمبلیاں بھی ہیں
17:39یہ مد بھولئے گا جی دونوں قسم کے الیکشنز ہوئے تھے نینٹین فورٹی فائی پونٹی سکس میں
17:43پروینچل بھی ہوئے تھے جنرل بھی ہوئے تھے
17:46تو صرف یہی نہیں ہے
17:48فارسٹ کانسٹریٹنڈ اسیمبلی جو بالکل ہماری نیشنل اسیمبلی جس کو ہم کہتے ہیں
17:53صرف یہی نہیں ہے
17:54بلکہ چاروں صوبوں کے اندر پانچوں صوبوں کے اندر بنگال میں بھی
17:59اس وقت وہ بھی ہمارا صوبہ ہی تھا پاکستان کا
18:02پانچوں صوبوں کے اندر اپنی اپنی پروینچل اسیمبلی کے اندر جو ہے وہ
18:07میمبرز موجود تھے اور وہ صوبوں کے معاملات دیکھ رہے تھے
18:11اپنے اپنے صوبوں کے معاملات
18:13اور یہ جو تھی فرسٹ کانسٹریٹنڈ اسیمبلی نیشنل اسیمبلی
18:16یہ پورے ملک کے معاملات دیکھ رہی تھی
18:18اور اس کے میمبرز کے دو کام
18:21ملک کے معاملات بھی دیکھنا ہے
18:23دوسرا کانسٹیٹیوشن میکنگ
18:25یہاں پر انہوں نے
18:27کانسٹیٹیوشن بھی بنانا ہے
18:29دونوں کام کرنا ہے انہوں نے ایک ساتھ
18:31اور ان کے ہیڈ کونے ہیں ہاں پر قائد اعظم
18:33اب یہاں پر
18:36یہ خود نہیں بنائیں گے
18:39بلکہ یہاں پر کیا ہوتی ہے
18:40کمیٹیاں بنیوی ہوتی ہیں
18:41کمیٹیاں بنیوی ہوتی ہیں
18:43کمیٹیاں ہوتی ہیں
18:46اس فرس کانسٹیٹیوشنٹ اسیمبلی کے اندر
18:49کمیٹیاں ہوتی ہیں
18:50کمیٹیوں کا کام ہے کہ آپ کو
18:53آئین بنانا ہے یہ ماہر ایکسپرٹ
18:55لوز ہوتے ہیں جو بیٹھے ہیں
18:56لویئرز ہوتے ہیں اور بڑے بڑے قانوندان
18:59بڑے قابل لوگ یہ کمیٹی کے
19:01ممبران جو ہیں یہ آئین
19:03بناتے ہیں اور
19:05کانسٹیٹیوشن بنانی کی ذمہ داری ان کی تھی
19:07ان میمبرز کی نہیں تھی جو
19:09یہاں تھے یاد رہے
19:11یہ تو پولیٹیشنز ہیں
19:12آئین بنانا ان کو تھوڑے نہ پتا کیسے بنے
19:16یہ تو پولیٹیشنز ہیں یہاں پہ جو
19:17اس اسیمبلی کے اندر جو کمیٹیاں ہیں
19:21آپ سنتے رہتے ہوں گے
19:23اسٹینڈنگ کمیٹی کا فیصلہ آ گیا
19:26اسٹیئرنگ کمیٹی کا فیصلہ آ گیا
19:27کمیٹیاں بنی ہوتی ہیں مفتلے
19:29تو فرس کانسٹیٹیوشنٹ اسیمبلی کے اندر بھی
19:31کمیٹیاں بنی ہوئی تھی
19:32اور ان کا کام کیا تھا
19:34پاکستان کا آئین تشکیل دینا
19:36آپ کون سا سال ہے
19:37نائنٹین فورٹی سیون
19:38فورٹی ایڈ بھی ہو گیا
19:40فورٹی نائن ہو گیا
19:41ففٹی ہو گیا
19:42ففٹی ون ہو گیا
19:43ففٹی ٹو ہو گیا
19:44ففٹی ٹری ہو گیا
19:45ففٹی فور
19:45ففٹی فائف
19:47ففٹی سکس میں جا کے
19:48پاکستان کا کانسٹیٹیوشن بنا تھا
19:53نائنٹین ففٹی سکس
19:54اتنے سال کیا ہوتا رہا
19:56پولیٹیشنز کی آپس کی جنگیں چلتی رہی بھی
20:00نائنٹین فورٹی ایٹ میں
20:02قائد اعظم کا انتقال ہو گیا
20:04برحال یہ سینیریو آپ کو سمجھ میں آگیا سارا
20:06ٹھیک ہے
20:07اب یہ جو کانسٹیٹینڈ اسیمبلی ہے
20:10قائد اعظم نے کہا کہ
20:12بھئی سب سے پہلے فریمورک بنائیں آپ
20:14فریمورک
20:14ایسا فریمورک بنائیں
20:16کہ آگے آنے کے بعد
20:18آگے کوئی بھی
20:19آگے جب
20:21کیونکہ یہ
20:21الیکشن تو ہر پانچ سال بعد ہوتے ہیں نا
20:24تو یہ جو اسیمبلی ہے
20:25نیشنل اسیمبلی
20:26اس کو فرس کانسٹیٹینڈ اسیمبلی کو
20:27آپ نیشنل اسیمبلی ہی سمجھیں
20:29نیشنل اسیمبلی
20:29قومی اسیمبلی
20:30نائنٹین فورٹی سیون میں
20:32وزیر آزم سسٹم نہیں تھا
20:33وزیر آزم کا عوضہ نہیں تھا
20:35لیکن آگے لاؤ میکنگ کر کے پھر
20:37نائنٹین فورٹی ایٹ میں
20:38وزیر آزم
20:40پرائم منسٹر کا بھی عوضہ نکالا گیا
20:42لیکن اختیارات جو تھے وہ تقریباً
20:45سارے کے سارے گورنر جنرل کے ہی پاس تھے
20:47جیسے وزیر آزم کے پاس
20:49اتنے ہوتے ہیں ہمارے آج کل
20:50اس وقت کے وزیر آزم کے پاس
20:52پاور نہیں ہوتی تھی
20:52گورنر جنرل جو ہے
20:55اس کے پاس پاور ہوتی تھی
20:56برحال
20:56تو پہلا وزیر آزم جو
20:58نائنٹین فورٹی ایٹ میں آئے تھے
21:00لیاکتالی خان
21:01ٹھیک ہے
21:03اس کے بعد دوسرے وزیر آزم آئے تھے
21:04جب ان کی شہادت ہو گئی تھی
21:06نائنٹین فورٹی ون میں
21:08پھر تیسرے پھر چوتھے پھر پانچوے
21:10اس طرح سے
21:11پانچ چھے سات وزیر آزم چینج ہو گئے
21:13تو برحال اس کی ہمارا
21:16یہ بعد میں دیکھیں گے اس کو
21:17تو یہ فرسٹ کانسٹیٹونٹ اسیمبلی بن گئی
21:19اس وقت چلے جائیے آپ نائنٹین فورٹی سیون میں
21:22نائنٹین فورٹی سیون
21:23چودہ اگست
21:24اس دن جو ہے
21:25چودہ اگست
21:26اسی دن جو ہے
21:28اس اسیمبلی کے اندر سارے ممبر موجود ہیں
21:31اور یہاں پر
21:34بولا جا رہا ہے کہ
21:38گورنر جنرل بھی موجود ہیں
21:39قائد آزم
21:40اور اوتھ ٹیکنگ سیرمنی ہو رہی ہے
21:42کس کے ساتھ
21:43لارڈ ماؤنڈ بیٹن کے ساتھ
21:45وہ گورنر جنرل ہے نا وہ
21:46پورا ہندوستان کا تھا
21:48تو وہ حلف لے گا قائد آزم سے
21:51اور اپنے اختیارات قائد آزم کو منتقل کرے گا
21:53اپنے اختیارات قائد آزم کو منتقل کرے گا
21:57تو لارڈ ماؤنڈ بیٹن نے
21:58چودہ اگست کی تقریب جو ہوئی تھی
22:00اس میں قائد آزم کے حوالے کر دیئے
22:02ان سے حلف لیا کہ آپ
22:04نو زائدہ مملکت پاکستان کو
22:07خیال رکھیں گے اور یہ اور وہ
22:09بہت ساری چیزیں
22:09بہران
22:10تو
22:11کانسٹیٹیوشن کا فریم ورک ہے یہ
22:15اوبجیکٹیو ریزولیشن
22:16یہ فریم ورک ہے
22:18یہ کیا ہے فریم ورک
22:21کہ پاکستان کا جو کانسٹیٹیوشن بنے گا نا
22:26اس کی باؤنڈریز یہ ہوں گی
22:28اس کی باؤنڈریز یہ ہوں گی
22:30یہ بات آپ نے ذہن میں رکھنی ہے
22:31چاہے پاکستان کا پہلا کانسٹیٹیوشن بنے
22:35یا دوسرا بنے یا تیسرا بنے
22:37کوئی سا بھی کانسٹیٹیوشن بنے
22:39پاکستان میں تیسرا کانسٹیٹیوشن ابھی چل رہا ہے
22:411973 کا
22:42ٹھیک ہے
22:43تو کوئی سا بھی کانسٹیٹیوشن بنے گا
22:46اوبجیکٹیو ریزولیشن
22:48اس میں جو پوائنٹس دیئے گئے ہیں
22:50اس میں جو باتیں دی گئی ہیں
22:52وہ کانسٹیٹیوشن کا حصہ لازمی ہوں گی
22:56یہ ہے تو دا پوائنٹ بات
22:57یہ اوبجیکٹیو ریزولیشن پہلے پاس کی گئی تھی
23:00اس کا مقصد سمجھئے گا
23:02اس کو کہتا ہے
23:02قرار دادے مقاصد
23:03یہ 1948 میں پاس ہوئی تھی
23:051948 میں
23:06اور اسی پہلی دستور ساز اسیمبلی نے ہی اس کو پاس کیا تھا
23:11فرسٹ کانسٹیٹیوشن اسیمبلی جو ہے
23:13اسی نے اوبجیکٹیو ریزولیشن کو پاس کیا تھا
23:16اور اس کے اندر کیا کیا چیزیں تھی
23:18کہ ان باؤنڈریز ان پوائنٹس کو کوئی بھی کانسٹیٹیوشن بنے گا
23:22اس کانسٹیٹیوشن کے اندر یہ پانچ چھے پوائنٹس لازمی آئیں گے
23:26یہ ہے اوبجیکٹیو ریزولیشن
23:29اب چلتے ہیں اپنے چوتھے مسئلے کی طرف
23:31ٹھیک ہے
23:32چوتھے مسئلے کی طرف
23:36اب اس کے سیلینٹ فیچرز وغیرہ بھی آئے جائیں گے ساتھ ساتھ
23:46اوبجیکٹیو ریزولیشن
23:55ابھی اس کے پوائنٹس نہیں لکھوارہ ہمیں
23:57سیلینٹ فیچرز ابھی آئیں گے
23:59ابھی پہلے ضروری چیزیں
24:01آپ نوڈ کر لیجئے اس کے حوالے سے یہ کیا ہے
24:03بیسک سٹیپ تو فریم دا کانسٹیٹیوشن
24:05بیسک
24:06بیسک
24:09سٹیپ
24:11ٹو فریم
24:13دا کانسٹیٹیوشن
24:15کوئی بھی آئین بنے گا
24:17کوئی بھی آئین بنے گا
24:20کوئی بھی آئین بنے گا
24:23یہ اس کا بیسک سٹیپ ہے
24:25کہ سب سے پہلے اس آئین میکنگ کے اندر
24:27اوبجیکٹیو ریزولیشن کی بات ہوگی
24:30ٹھیک ہے
24:31یہ کب اپروف کیا گیا تھا
24:35اپروفڈ
24:36اپروفڈ اس کی ڈیٹ لکھ لیجئے
24:39اپروفڈ
24:40مطلب
24:42کب اس کو
24:43قبول کیا گیا تھا
24:44بارہ مارچ
24:46انیس سو انانچاس
24:47بارہ مارچ
24:48سوری میں نے ڈیٹ غلط لکھ دی تھی
24:50سال غلط لکھ دیا
24:51بارہ مارچ
24:51انیس سو انانچاس
24:53نائنٹین فورٹی نائن کو
24:55اسلام کو جو ہے وہ
24:59اسلام واس ڈیکلیرڈ
25:04اسلام واس ڈیکلیرڈ
25:06اسلام واس ڈیکلیرڈ
25:08ڈیکلیرڈ کا مطلب ہوتا ہے
25:14اعلان کرنا
25:15تو اسلام کو جو ہے وہ اعلان کیے گئے تھا کیا
25:18اس دا فاؤنڈیشن
25:19آف کونسٹیٹوشن آف پاکستان
25:20آف کونسٹیٹوشن آف پاکستان
25:33آف کونسٹیٹوشن آف پاکستان
25:40ٹھیک ہے بھئی
25:43اچھا اس کے بعد
25:47ہاں
25:50آل پاورز
25:54آل پاورز
25:57ہر قسم کی پاور
25:59ہر قسم کا اختیار
26:01کس کو ہوگا
26:03آل پاورز
26:04سوورنٹی
26:07خود مختاری
26:10سوورنٹی
26:11سوورنٹی مطلب خود مختاری
26:16سلف ڈیپنڈنسی
26:17ریسٹ وید آل مائٹی اللہ
26:19ریسٹ
26:21مطلب کس کے پاس ہیں
26:23ریسٹ
26:25وید آل مائٹی اللہ
26:27اللہ تعالی ہی مختارِ قل ہے
26:31سوورنٹ پاور مطلب مختارِ قل ہے
26:36مطلب ہر قسم کی
26:38پاور جو ہے وہ اللہ تعالی کی ہوگی
26:40اب اللہ تعالی کی پاور ہوگی
26:42ہر قسم کی تو اللہ تعالی کا ہی قانون چلے گا
26:44آسان سی بات ہے
26:46اللہ تعالی کا ہی قانون چلے گا
26:49آل مائٹی
26:50اللہ
26:52پھر آگے لکھا ہوا ہے گولڈن پرنسپلز
26:57سنہری اصول جو ہیں
26:58گولڈن پرنسپلز
27:01یہ آپ دیکھیں بک کے اندر پی ڈی ایف میں دیکھیں
27:05یہ وہیں سے میں پوائنٹ بتا رہا ہوں
27:06گولڈن پرنسپلز مطلب سنہری اصول جو ہیں
27:09کون سے سنہری اصول
27:11فریڈم آزادی کے
27:12فریڈم آزادی
27:17ایکوالٹی مساوات
27:19ایکوالٹی کو خالص اردو میں کیا کہتا ہے
27:23مساوات یعنی کہ برابری
27:25آزادی برابری
27:27سوشل جسٹس
27:29معاشرتی انصاف
27:30سوشل
27:32جسٹس
27:35معاشرتی انصاف
27:37ڈیموکریسی
27:38جمہوریت
27:40ڈیموکریسی
27:45جمہوریت
27:46یہ گولڈن پرنسپلز جو ہے وہ شامل کیے جائیں گے
27:55آئین کے اندر
27:56ٹھیک ہے
27:57enunciated
27:57انانشیٹڈ با اسلام
27:59انانشیٹڈ مطلب
28:00جو اسلام نے بیان کیے ہیں
28:02ان
28:02انشیٹڈ
28:05مطلب بیان کیے ہیں
28:06ان
28:08انشیٹڈ با اسلام
28:09جو اسلام نے بیان کیے ہیں
28:11گولڈن پرنسپلز
28:13enانشیٹڈ با اسلام
28:17جو اسلام نے بیان کیے ہیں
28:18سنہری اصول آزادی کے
28:21مساوات کے
28:23معاشرتی انصاف کے اور جمہوریت کے یہ آئین کا حصہ بنیں گے
28:28ٹھیک ہے بھئی
28:30جو بیان کیے گئے ہیں یہ انفورز ہوں گے
28:36انفورز
28:37انفورز کا مطلب ہوتا ہے نافس کرنا
28:40انفورز نافس کرنا
28:43ان گولڈن پرنسپلز کو نافس کیا جائے گا
28:48ان آرڈر تو انیبل پیپل لیڈ دیر لائیوز ایکارڈن تو ٹیچنگ آف اسلام
28:53ان آرڈر تو
28:54تاکہ انفورز ان کو نافس کیا جائے گا
28:58ان آرڈر
28:59ان آرڈر
29:01ان آرڈر تو
29:04ان آرڈر تو کا مطلب ہوتا ہے تاکہ
29:06ٹھیک ہے انفورز ان کو نافس کیا جائے گا
29:12جو سنہری اصول ہیں آزادی کے مساوات کے
29:16معاشرتی انصاف کے اور جمہوریت کے
29:19جو کہ اسلام نے بیان کیے ہیں ان کو شامل کیا جائے گا
29:23ان آرڈر تو
29:25کس میں شامل کیا جائے گا
29:27آئین میں جو بھی آپ آئین بنائیں اس کو اس میں شامل کریں گے
29:30ان آرڈر تو تاکہ
29:32ان آرڈر تو پیپل لیڈ دیر لائیوز
29:35پیپل
29:36پیپل لیڈ دیر لائیوز
29:41پیپل لیڈ دیر لائیوز
29:43اپنی زندگیاں گزار سکیں پیپل لیڈ دیر لائیوز
29:46لیڈ کا مطلب گزارنا
29:48دیر لائیوز اپنی زندگیاں گزار سکیں
29:51ایکورڈنگ تو ٹیچنگس آف اسلام
29:54ایکورڈنگ
29:57ٹو ٹیچنگس آف اسلام
30:00اسلامی تعلیمات کے مطابق
30:03ٹیچنگس آف اسلام
30:06اسلامی تعلیمات کے مطابق
30:08ٹھیک ہے بھائی یہ ابھی ہو گیا
30:11یہ ساری ورڈنگ جو ہے میں نے لکھی ہیں
30:17یہاں پر یہ آپ کی بک میں لکھی ہے
30:19آپ پڑھیں تو سہی وہیں سے بتا رہا ہوں
30:21تاکہ آپ خود جو ہے وہ بک پڑھنے کے قابل آئیں
30:24ابھی سیلینٹ فیچرز نہیں آئیں اس کے
30:26اوبجیکٹیو ریزولیشن کے
30:27ابھی آئیں گے ان پر بات ہوگی
30:38اچھا اب آجائیں سیلینٹ فیچرز کی طرف
30:42سیلینٹ فیچرز آف اوبجیکٹیو ریزولیشن
30:48سیلینٹ فیچرز
30:50سیلینٹ فیچرز آف اوبجیکٹیو ریزولیشن
30:56آف اوبجیکٹیو ریزولیشن
31:01اوبجیکٹیو ریزولیشن
31:04اوبجیکٹیو ریزولیشن مطلب
31:06قرار دادے مقاصد
31:07سیلینٹ فیچرز
31:09فیچرز کا مطلب ہوتا ہے خصوصیات
31:12خصوصیات
31:14سیلینٹ مطلب نمائن
31:16یعنی کہ
31:18خاص خاص خصوصیات جو ہیں
31:20اوبجیکٹیو ریزولیشن کی وہ یہاں پر
31:22لکھی جاری ہے
31:24ٹھیک ہے بھئی
31:30جیسے کہ میں نے بتایا تھا کہ یہاں پر
31:32میں آپ کو جو ہے
31:33ورڈ ٹو ورڈ پڑھ کے بتاؤں گا
31:36پانچ چھے پوائنٹ ہیں
31:37تاکہ بچے آسانی سے اس کو یاد بھی کر سکیں
31:39کیا ہے پہلا پوائنٹ یہاں پر
31:45اوبجیکٹیو ریزولیشن کا
31:55پہلا پوائنٹ
31:57اب لکھ نہیں سکتا دیکھیں
32:00میں اب ساتھ ساتھ جو نا اورلی
32:02بتاتا چلا جاؤں گا
32:06یہ آگیا پہلا پوائنٹ
32:07ٹوٹل چھے پوائنٹ ہیں
32:09پہلا پوائنٹ آجے گی
32:10پہلا پوائنٹ ساتھ ساتھ پڑھ رہا ہوں
32:12دیکھیں آپ اس میں کیا بات کی جاری ہے
32:15سویرینٹی کا مطلب کیا ہے
32:23حاکمیت
32:24حاکمیت
32:27سویرینٹی
32:28حاکمیت جو ہے
32:31سویرینٹی
32:32سویرینٹی مطلب حاکمیت جو ہے
32:40اور دہ انٹائر یونیورس
32:42پوری کائنات پر
32:45بلانگس ٹو آلمائٹی اللہ
32:46وہ کس کی ہے
32:48اللہ تعالیٰ کی ہے
32:49دہ پولٹیکل پاور
32:50سیاسی قوت جو ہے
32:52is a sacred trust
32:54وہ صرف جو ہے
32:56ایک sacred کا مطلب ہوتا ہے
32:58مقدس
32:58sacred کا مطلب ہے
33:00مقدس
33:01sacred trust
33:03ایک مقدس بھروسہ ہے
33:05مقدس
33:08بھروسہ ہے
33:10مطلب جو بھی آپ کو جو ہے وہ
33:12پولٹیکل پاور دی جاری ہے
33:14اگر آپ وزیر آزم ہیں
33:15تو یہ صرف آپ کا
33:16یہ آپ کا
33:17کیا ہے
33:17sacred trust
33:18ایک مقدس بھروسہ ہے
33:20which shall be exercise
33:21by representative of the people
33:25اور
33:26اس یہ جو
33:27پاور ہے
33:28جو اللہ تعالیٰ نے دے دی ہے
33:30آپ کو
33:31یہ آپ جو ہے
33:32اس کو exercise کر سکتے ہیں
33:34ٹھیک ہے
33:35اس political پاور کو
33:36یہ سیاسی قوت جو آپ کو دی گئی ہے
33:39political پاور
33:41یہ سیاسی قوت جو آپ کو دی گئی ہے
33:43آپ اس کو کیا کر سکتے ہیں
33:45exercise کر سکتے ہیں
33:47exercise مطلب
33:48use کر سکتے ہیں
33:49استعمال کر سکتے ہیں
33:51exercise کر سکتے ہیں
33:53use کر سکتے ہیں
33:54استعمال کر سکتے ہیں
33:55کون لوگ استعمال کر سکتے ہیں
33:57اس کو
33:57by the representative of the people
34:00لوگوں کے نمائندے
34:01وہی نمائندے جن کو لوگ vote ڈال رہے ہیں
34:04within the limits
34:05ان حدوں میں رہ کے
34:06within the limits
34:08prescribed by Islam
34:10جو کہ اسلام نے بتائی ہیں
34:12وہ حدیں
34:13prescribe
34:14کا مطلب ہے
34:14بیان کی گئی ہے
34:15prescribe
34:17prescribe
34:19prescribe
34:23مطلب
34:23بیان کی گئی ہے
34:25بیان کی
34:27گئی ہے
34:28تو
34:29sovereignty
34:30over the entire universe
34:31حاکمیت جو ہے
34:32وہ پوری کائنات کے اوپر
34:34belongs to almighty
34:35اللہ
34:36وہ اللہ تعالی کی ہے
34:37the political power is a secret trust
34:39political power جو ہے
34:41وہ صرف ایک
34:42کیا ہے
34:43مقدس
34:43بھروسہ ہے
34:44shall be exercised
34:46which shall be exercised
34:48اور اس political power کو
34:49exercise کر سکتا ہے
34:51use کر سکتے ہیں
34:53اس political power کو
34:54بحیثیت وزیر آزم
34:55یا وزیر آلہ
34:56by the representative
34:58of the people
34:58لوگوں کے
35:01نمائندے
35:02within the limits
35:03ان حدوں میں رہتے ہوئے
35:05within the limits
35:06ان حدوں میں رہتے ہوئے
35:07prescribed by Islam
35:08جو اسلام نے بیان کی ہیں
35:10دوسرا پوائنٹ ہے
35:11the principle
35:12and concepts
35:12of democracy
35:13جو اصول ہیں
35:14جمہوریت کے
35:15اور جو تصورات
35:17ہیں جمہوریت کے
35:18ٹھیک ہے
35:18تصورات
35:19concepts
35:19مطلب
35:20تصورات
35:21جو اصول ہیں
35:25اور concepts
35:26ہیں
35:26democracy
35:26the principles
35:27and concepts
35:28of democracy
35:29equality
35:30and social justice
35:31وہ
35:33اصول
35:33اور تصورات
35:35جو کہ
35:36democracy
35:37کے ہیں
35:37equality
35:38مساوات
35:39کے ہیں
35:40and social
35:41justice
35:41اور معاشرتی
35:42انصاف
35:43کے ہیں
35:43enunciated
35:44by Islam
35:45جو کہ
35:45اسلام نے
35:46بیان کیے ہیں
35:47shall be enforced
35:49ان کو
35:49نافذ کیا جائے گا
35:50in the country
35:51ملک میں
35:52دوسرا
35:53point
35:53بھی ہو گیا
35:54تیسرا
35:56point
35:56جو ہے
35:57اس کو دیکھیں
35:59اس میں کیا
35:59بات کر رہا ہے
36:00مسلم
36:01shall be enabled
36:01to lead
36:02their individual
36:03as well
36:03as collective
36:04life
36:04مسلمانوں
36:05کو اس قابل
36:05بنایا جائے گا
36:06مسلم
36:06shall be enabled
36:08مسلمانوں
36:09کو اس قابل
36:09بنایا جائے گا
36:10to lead
36:11their individual
36:11as well
36:12as collective
36:12life
36:13کہ وہ
36:13اپنی
36:14انفرادی
36:15اور اجتماعی
36:16زندگی
36:16گزار سکیں
36:17انڈیویجول
36:17کا مطلب ہے
36:20کی بات ہو رہی ہے
36:21انفرادی
36:22individual
36:22انفرادی
36:25word نکلا ہے
36:26first
36:26اکیلا انسان
36:28ہے
36:28اکیلا انسان
36:29ہے وہ بھی
36:30اپنی زندگی
36:30گزار
36:31اچھے سے
36:32اور
36:32collective
36:33اجتماعی
36:34collective
36:37مطلب
36:37اجتماعی
36:38اب کیا کہہ رہے ہیں
36:39مسلم
36:39shall be enabled
36:40مسلمانوں
36:41کو اس قابل
36:42بنایا جائے گا
36:43to lead
36:43their
36:44individual
36:46کہ وہ
36:47گزار سکے
36:48اپنی
36:48انفرادی
36:49lead
36:52their
36:52individual
36:57as well
36:58as
36:58اس کے ساتھ
36:58collective
36:59life
37:00اجتماعی
37:01زندگی
37:01in
37:02accordance
37:03accordance
37:04مطابق
37:05with the
37:06principle
37:06set in
37:07the
37:07holy
37:07quran
37:07and
37:08sunna
37:08ان
37:09اصولوں
37:09کے
37:09مطابق
37:10جو
37:10اصول
37:11set
37:11کیے
37:11گئے ہیں
37:12holy
37:13quran
37:13اور
37:13sunnat
37:14میں
37:14چوتھا
37:15point
37:15جو ہے
37:16اس کے اندر
37:16کیا بات
37:17کر رہا ہے
37:17اب لکھوں گا
37:18نہیں
37:18time
37:18جو ہے
37:19تھوڑا
37:19رہ گیا
37:19اس لئے
37:20سن لیجیے
37:20the rights
37:22of the
37:22minorities
37:22shall
37:23be
37:23protected
37:23حقوق
37:25جو ہیں
37:25rights
37:25مطلب
37:26حقوق
37:26جو ہیں
37:27of the
37:27minorities
37:28ان کے
37:29اقلیتوں
37:30کے
37:30جو
37:31کلیل
37:31ہیں
37:31جو
37:32کم
37:32ہیں
37:32shall
37:33be
37:33protected
37:34ان کی
37:34حفاظت
37:35کی جائے
37:35گی
37:35they
37:37will
37:37have
37:37the
37:37freedom
37:38to
37:38follow
37:38their
37:39religion
37:39they
37:39will
37:39have
37:40the
37:40freedom
37:40ان کے
37:40پاس
37:41یہ
37:41آزادی
37:41ہوگی
37:42to
37:42follow
37:42their
37:43religion
37:43کہ
37:44اپنے
37:44مذہب
37:45پر
37:45عمل
37:45کریں
37:46آزادی
37:46کے
37:46ساتھ
37:47and
37:48promote
37:48their
37:48own
37:49culture
37:50and
37:51promote
37:52مطلب
37:52پھیلائیں
37:53اپنے
37:54culture
37:56کو
37:57اپنی
37:57ثقافت
37:58کو
37:58culture
37:59means
37:59ثقافت
37:59ان کا
38:00پہننا
38:01کیسا ہے
38:01کھانا
38:02پینا
38:02کیسا
38:02ہے
38:02پانچوا
38:03پوائنٹ
38:03جو ہے
38:04اس میں
38:05کیا ہے
38:06پاکستان
38:06shall
38:07be
38:07a
38:07federal
38:07state
38:07پاکستان
38:08جو
38:08ہے
38:08وہ
38:09وفاقی
38:10طرز
38:10کا
38:10ہونا
38:10چاہیے
38:11وفاقی
38:11ریاست
38:12ہونی
38:12چاہیے
38:13پاکستان
38:13کی
38:13the
38:14provinces
38:14will
38:15enjoy
38:15autonomy
38:16provinces
38:17جو ہے
38:17وہ
38:17enjoy
38:18کریں
38:18گے
38:18autonomy
38:19خود
38:19مختاری
38:20within
38:21the
38:21prescribed
38:22limits
38:22وہ
38:23حدیں
38:24جو
38:24کہ
38:24بیان
38:24کی
38:25گئی
38:25ہیں
38:25mentioned
38:26in
38:26the
38:26constitution
38:27جن
38:28کا
38:28ذکر
38:28کیا
38:29گیا
38:29ہے
38:29constitution
38:31constitution
38:33نے
38:33جو
38:33حدیں
38:33بیان
38:34کی
38:34ہیں
38:34صوبوں
38:35کی
38:35صوبے
38:36انہی
38:36حدوں
38:36میں
38:37رہتے
38:37ہوئے
38:38جو
38:38ہے
38:38اپنا
38:39کام
38:40کریں
38:40گے
38:40اس
38:40سے
38:40آگے
38:41نہیں
38:41بڑھیں
38:42گے
38:42چھٹا
38:43point
38:43ہے
38:43the
38:44basic
38:44right
38:44of
38:44the
38:45people
38:45لوگوں
38:45کے
38:46جو
38:46بنیادی
38:47کیا
38:48ہیں
38:48حقوق
38:49ہیں
38:49and
38:50the
38:50independence
38:51of
38:51judiciary
38:52اور
38:52عدلیہ
38:53کی
38:53آزادی
38:53judiciary
38:54مطلب
38:54عدلیہ
38:55will
38:56be
38:56guaranteed
38:56اس کی
38:57زمانت
38:57دی جائے
38:58یہ
38:59چھے
39:00points
39:00ہے
39:00آگے
39:02بھی
39:02سن لیجئے
39:02کیا ہے
39:03اس میں
39:03after
39:03the
39:04objective
39:04resolution
39:05was
39:05passed
39:05the
39:05constitution
39:06making
39:07process
39:07was
39:08taken
39:08in
39:08hand
39:09by
39:09the
39:09first
39:09constitution
39:10assembly
39:10of
39:10Pakistan
39:11جب
39:11یہ
39:11objective
39:12resolution
39:12pass
39:13ہو
39:13گئی
39:14constitution
39:15making
39:15process
39:16جو
39:16ہے
39:16وہ
39:17کس
39:17کے
39:17ہاتھ
39:17میں
39:17چلا گیا
39:18constitution
39:19making
39:20process
39:20جو
39:20ہے
39:20آئین
39:21بنانے
39:21کا
39:21process
39:22جو
39:22ہے
39:22یہ
39:23کس
39:23کے
39:23ہاتھ
39:24میں
39:24چلا
39:24گیا
39:24in
39:25hand
39:25by
39:25the
39:32ہاتھ
39:32میں
39:32یہ
39:32task
39:33چلا گیا
39:33کہ
39:33constitution
39:34بنائی
39:34ہے
39:34a number
39:36of
39:36committees
39:36were
39:37constituted
39:38بہت
39:38ساری
39:39committees
39:39بنائی
39:39گئیں
39:39constituted
39:41بنائی
39:42گئیں
39:42these
39:43committees
39:44after
39:44detailed
39:45study
39:45submitted
39:45their
39:46reports
39:46to
39:46the
39:46constituent
39:47assembly
39:47these
39:48committees
39:49in
39:49committees
39:49after
39:50detailed
39:51study
39:51بہت
39:52تفصیل
39:53سے
39:54تحقیق
39:54کرنے
39:55کے
39:55بعد
39:55submitted
39:56جمع
39:57کرائیں
39:57their
39:58reports
39:58to
39:59the
40:00constituent
40:00assembly
40:01دستور
40:02ساز
40:02assembly
40:02کو
40:02کہ
40:03یہ
40:03لیجئے
40:03لیکن
40:06the
40:07recommendations
40:08could
40:08not
40:08be
40:08materialized
40:09لیکن
40:10یہ
40:10جو
40:10سفارشات
40:11آئیں
40:11تھی
40:11recommendations
40:12آئیں
40:12تھی
40:12ان
40:13committee
40:13وں
40:31آئیں
40:32ٹھیک
40:33ہے
40:33اور
40:35کیا
40:35ہے
40:35and
40:37the
40:37constituent
40:37assembly
40:38was
40:38dissolved
40:39by
40:39the
40:39governor
40:39general
40:40غلام
41:40ٹھیک
41:41ٹھیک
41:41بھی
41:42hence
41:43during
41:43the
41:44seven
41:44years
41:44of
41:44the
41:44stay
41:45of
41:45constituent
41:45assembly
41:461947
41:471954
41:48hence
41:49لہٰذا
41:49during
41:50the
41:50seven
41:51years
41:51of
41:51stay
41:51یہ
41:52سات
41:52سال
41:53جو
41:53رکے
41:53رہی
41:53constituent
41:54assembly
41:541947
41:55سے
41:56لیکے
41:561954
41:57تک
41:57constitution
41:57for
41:58the
41:58country
41:58could
41:58not
41:59be
41:59prepared
41:59ملک
42:00کا
42:00آئین
42:01نہیں
42:01بنایا
42:01جا
42:01سکا
42:02due
42:02to
42:02the
42:02political
42:02crisis
42:03سیاسی
42:05عدم
42:05استحقام
42:06کی
42:06وجہ
42:06سے
42:06جی
42:07political
42:07crisis
42:08مارشل
42:10اللہ
42:10نہیں
42:10لگے
42:11تھے
42:11مارشل
42:12اللہ
42:12نہیں
42:12لگے
42:13تھے
42:13political
42:14crisis
42:14تھے
42:15یہ
42:15politicians
42:16آپس
42:16میں
42:16سیاست
42:16دان
42:17آپس
42:17میں
42:17ایک
42:18دوسری
42:18کی
42:18ٹانگیں
42:19کھیچنے
42:19میں
42:19لگے
42:19وے
42:19تھے
42:20جی
42:21and
42:22the
42:23struggle
42:23for
42:23power
42:24among
42:24the
42:24political
42:24parties
42:25اور
42:25یہ
42:25struggle
42:26جو
42:26چل
42:26رہی
42:26تھی
42:26طاقت
42:27حاصل
42:27کرنے
42:28کی
42:28power
42:28حاصل
42:28کرنے
42:29among
42:37provinces
42:37of
42:38west
42:38پاکستان
42:38were
42:39merged
42:39into
42:39one
42:40province
42:40known
42:40as
42:41unit
42:41بنگال
42:42کو
42:43مشرقی
42:43پاکستان
42:44کہا
42:44جاتا
42:45تھا
42:45اور
42:45یہ
42:46جو
42:47باقی
42:47چار
42:47صوبے
42:48ہیں
42:48ان
42:48کو
42:48collectively
42:49مشرقی
42:50پاکستان
42:50کہا
42:50جاتا
42:51تھا
42:51eastern
42:51پاکستان
42:52مشرقی
42:56پاکستان
42:57بنگلہ
42:57دیش
42:57تھا
42:58اور
42:58western
42:59پاکستان
42:59یہ
43:00ابھی
43:00موجودہ
43:01پاکستان
43:01اس
43:01کو
43:01اردو
43:01میں کہتے ہیں
43:02مغربی
43:02پاکستان
43:03وہ
43:03مشرقی
43:04پاکستان
43:04تھا
43:05صرف
43:05اکیلا
43:06بنگال
43:06صوبہ
43:07باقی
43:07یہ
43:08چار
43:08صوبے
43:08کیا تھے
43:09western
43:10پاکستان
43:11مغربی
43:12پاکستان
43:12تو ان
43:13چار
43:13صوبوں
43:14کو
43:14ملا
43:14کے
43:14ایک
43:15unit
43:15بنا
43:16دیا
43:16گیا
43:16کیا
43:17کیا
43:17گیا
43:17ان
43:181955
43:191955
43:19میں
43:20اس
43:22ویسٹ
43:23پاکستان
43:23یعنی
43:23موجودہ
43:24پاکستان
43:25جس میں
43:25بنگال
43:25شامل
43:26نہیں
43:26ور
43:27مرج
43:27ان
43:27کو
43:27شامل
43:28کر
43:28دیا
43:28گیا
43:28ان
43:29ٹو
43:29ون
43:30پروونس
43:30ایک
43:30صوبے
43:31کے
43:31اندر
43:31چار
43:32صوبوں
43:33کا
43:33ایک
43:33صوبہ
43:33بنا
43:33دیا
43:34جس
43:34کو
43:34ون
43:35unit
43:35کا
43:35نام
43:35دیا
43:35گیا
43:36the
43:36members
43:36of
43:36the
43:36second
43:37constituted
43:37assembly
43:37was
43:38elected
43:38through
43:39direct
43:39elections
43:40direct
43:40elections
43:40جو
43:40ہے
43:41وہ
43:41ہوئے
43:42اور
43:42انتخابات
43:43ہوئے
43:44اور
43:44second
43:45constituted
43:45assembly
43:46کے
43:46members
43:46آگے آئے
43:47this
43:49assembly
43:50succeeded
43:50in
43:50preparing
43:51a
43:51constitution
43:52for
43:52the
43:52country
43:52اور
43:53یہ
43:53assembly
43:53جو ہے
43:53وہ
43:54کامیاب
43:54ہوئی
43:54تھی
43:55پاکستان
43:56کا
43:56آئین
43:56بنانے
43:57میں
43:57اور
43:57آپ
43:57کو
43:57پتہ
43:58ہے
43:58یہ
43:58second
43:59assembly
43:59جو
44:00کامیاب
44:00ہو
44:01گئی
44:01تھی
44:01پاکستان
44:03کا
44:03آئین
44:04بنانے
44:04میں
44:04یہ
44:06کس
44:06نے
44:06بنوایا
44:07تھا
44:07فوجی
44:08جنرل
44:09اسکندر
44:10مرزا
44:10صاحب
44:11نے
44:11جو
44:11آباد
44:12میں
44:12خود
44:12پھر
44:13کیا
44:13بنے
44:13پاکستان
44:15کے
44:15صدر
44:16بنے
44:16تھے
44:16سمجھ
44:17میں آرہی
44:17یہ
44:17بات
44:17آپ
44:18کو
44:18ٹھیک
44:20بھئی
44:21اپنا
44:21بہت
44:21زیادہ
44:21خیال
44:21رکھئے
44:22گا
44:22نو
44:22لیک
44:22نو
44:22سبسکرائب
44:23آنلی
44:23شیئر

Recommended