Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/10/2025
Five news/topics to be discussed
1- What I saw when I woke up in the morning of May 9th.
2- India now is embarrassment for Israel even after for France.
3- When will Pakistan give reply.
4- Urs of May 9th.
5- Similarities between Indian Media and PTI Social Media.
Watch full vlog. Support Soch360 by subscribing, sharing and liking the video

#9mayincident #9may #imrankhanarrest #india #pakistan #pakistanarmy #indianmedia #indianarmy #indiaattackspakistan #pahalgam #pahalgamattack #drone #dronevideo #droneattack #rafale #france #israel #pakistanipolitician #pakistani #pti #imrankhan #breakingnews #topnews #latestnews #latestupdate #lahore #nawazsharif #shahbazsharif #generalasimmunir #asimmunir #jf17 #j10c #pl15 #sindoor #sindooroperation #operationsindoor #indian #indianews #skynews #pakistannews #mansooralikhan #imranshafqat #talathussain #goharbutt #rizinama #hamidmir #saleemsaafi #nusratjaved #imranriaz #moeedperzada #update


pti protest,pti,9th may incident,pti protest on 9th may,pti protest today,9 may protest,may 9 protests,pti d chowk protest,9th may protest,pti protest 9 may,9 may,may 9,9th may riots,9th may,9 may incident,protest in karachi,9th may pti videos,25 may protest,pti protest today live,imran khan protest| pti protest,pti protest news,pti protest live,pti protest in kpk,pti rally protest,pti protest update,pti lahore protest, india pakistan war,pakistan,india pakistan conflict,india pakistan news,india pakistan tensions,india attacks pakistan,india pakistan,india pakistan relations,india pakistan tension,india vs pakistan,india attack pakistan,india,india vs pakistan war,pakistan vs india,pakistan india conflict,india pakistan war news,india attack on pakistan,india vs pakistan news,india air strike on pakistan,pakistan news,india vs pakistan war live,pakistan military, israeli drones,pakistan,pakistan shot down israeli drones,indian drone shot down by pakistan,india pakistan war,india pakistan conflict,indian jets shot down,india vs pakistan war,pakistan shot down indian drones,pakistan army shot down 6 israeli-made indian drones,pakistan shot down all 29 israeli-made drones used by india,india pakistan,india vs pakistan,india pakistan news,india pakistan tension,india pakistan tensions,25 drones shot down,drones

Category

🗞
News
Transcript
00:00اسلام علیکم
00:01سوشتی سکسٹی کے پلیٹ فارم سے حرص وید آپ کے خطوت میں حاضر
00:04سب سے پہلے میں آپ سے ریکویسٹ کرنا چاہا ہوں گا
00:06کہ اگر آپ کو میری ویڈیو پسند ہیں
00:08اگر آپ کو میری باتیں سمجھ آتی ہیں
00:10پسند آتی ہیں
00:11اور سینسبر لگتی ہیں
00:13تو میں چاہوں گا کہ آپ چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
00:17ویڈیو کو لائک کیا کریں
00:18اور شیئر بھی کیا کریں
00:20اور کیونکہ بات پتا ہے کہ میں یہ سمجھتا ہوں
00:23اور آف کورس میں یہ تو نہیں ایکسپیکٹ کرتا
00:25کہ جن کے خلاف میں بات کرتا ہوں
00:27یا جن کے حق میں بات میں نہیں کرتا
00:30وہ میرے چینل کو سبسکرائب کریں گے
00:32یا لائک کریں گے
00:33لیکن اٹلیس جو ہم خیال لوگ ہوتے ہیں
00:36ان کو اکٹھا ہونا چاہیے
00:37تو اسی وجہ سے میں آپ سے یہ ریکویسٹ کر رہا ہوں
00:39تاکہ اس چیز کی پرموشن ہو
00:41کیونکہ آف کورس چیزوں کی جب پرموشن ہوتی ہے
00:45جب وہ بڑھتی ہیں
00:46اس کو فائننشلی سپورٹ بھی ملتی ہے
00:48تو وہ ان کو لانگ ٹرم چلانے میں
00:51ہیلپ آؤٹ کرتی ہیں
00:52تو باقی یہ ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں
00:55تو جس طرح میں نے پہلے ریکویسٹ کی تھی
00:56تو ضرور میرا ساتھ دیجئے
00:58اور چلتے ہیں آج کی ویڈیو کی طرف
01:01پانچ چیزیں میں جو ہے
01:02لیٹس ڈیویلپنٹ ہوئی ہیں
01:03میں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہ رہا ہوں
01:05نمبر ون
01:05جب میں صبح اٹھا تو میں نے کیا دیکھا
01:09نمبر دو
01:16جنگ کب ہوگی
01:17جنگ تو نہیں آپ اسے کہیں کہ پاکستان جواب کب دے گا
01:20نمبر چار
01:21نو مئی کا عرص
01:22یا برسی کہلیں آپ
01:24اور نمبر پانچ
01:25پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اور انڈیا کا خاص طور پر
01:30مین سٹری میڈیا پلس سوشل میڈیا
01:32کا آپس میں آپ کس طرح موازنہ کر سکتے
01:35تو سب سے پہلے نمبر ون
01:37جب میں صبح اٹھا
01:38آج میں ذرا تھوڑا لیٹ اٹھا تھا دس وجہ
01:40تو میں نے
01:41صحیح طرح آنکھیں بھی نہیں کھلی تھی
01:43تو میں نے ٹوٹر دیکھا
01:44تو ٹوٹر پر میں نے جب دیکھا
01:46تو مجھے پتا چلا
01:47کہ جو سندھ ہے
01:49وہ بیرہ عرب میں ڈوب چکا ہوا ہے
01:50بلوچستان بی ایل اے لے چکا ہوا ہے
01:53پنجاب پہ جو ہے وہ
01:55بھارتی فوجے آ چکی ہوئی ہیں
01:57کے پی کے ٹی ٹی پی لے چکا ہوا ہے
02:00اور جو گلگت بلتستان اور کشمیرہ
02:02وہ تو تھائی انڈیا کا
02:03تو وہ اس کے پاس جا چکا ہوا ہے
02:05پوری تباہی ہو چکی ہوئی ہے
02:07پورا فلیٹ ہو چکا ہوا ہے
02:08انڈیا میں جشن منایا جا رہا ہے
02:11تو میں پھر جب آنکھیں ملی ہوں
02:13میں نے پھر کھڑکی سے باہر دیکھا
02:15تو مجھے تو گلی میں صرف
02:17جو ہے وہ
02:18آوارہ کتے ہی نظر آئے تھے
02:21یہ تو پتہ نہیں میڈیا پہ کہہ رہے تھے
02:22کہ جی فوجی ہیں پاکستان کی گلیوں میں آگے ہوئے
02:25تو یہ ہو گیا ہوئے تو وہ ہو گیا ہوئے
02:27تو پھر جب میں نے دوبارہ
02:28مودھ ہویا اور پھر میں نے جب
02:31اپنا میڈیا چیک کیا
02:33اور جب باقی سوشل میڈیا
02:35کو مکمل طور پر چیک کیا
02:36تو مجھے محسوس ہوا اور مجھے پتہ چلا
02:39کہ انڈیا کا میڈیا
02:41جو ہے وہ پھر پاغل بنا گیا
02:43اب میں یہ شریفانہ لفظ
02:45یہی بول سکتا ہوں اور اس کے علاوہ
02:46میرے پاس آپشن نہیں ہے ورنہ میں بول دیتا
02:49کہ انڈیا کا میڈیا
02:51کیسے اپنی عوام کو بے وکوف بناتا ہے
02:53لگاتار
02:55مسلسل بنا رہے
02:57اور وہ بان رہے ہیں مجھے سمجھ نہیں آتا ہے
02:59جس طرح کی وہ باتیں کرتے ہیں
03:01کہ ایک
03:02بہرہ بندہ بھی جو ہے نا سن کے
03:05کہے کہ یار یہ کیا
03:07فضول بکواس کر رہے
03:08اتنی بڑی خبر جو کہ
03:11بعد میں بلنٹ جھوٹ نکلے
03:13اتنی بے شرمی سے وہ
03:15سارا ایکٹ کرتے ہیں کہ میں کہتا ہوں
03:17واقعی ان کے سر پہ جو ہے نا
03:19صرف بولی ووڈ اور یہ
03:20یہ ڈرامے وغیرہ اور یہ سارے
03:23سکرپٹ وغیرہ چھائے ہوئے
03:24پتہ نہیں کس دنیا میں رہتے ہیں
03:27اور میں کہتا ہوں
03:29اس کا نقصان جو ہے نا سب سے زیادہ
03:31انڈین عوام کو ہوتی ہے
03:32ہم تو ہستے ہیں شرمندی کے
03:34کباعث ان کے لیے بنتے
03:36تو یہ سب سے صبح پہلے جو مجھے
03:38پتا چلا اور پھر بعد میں جب مجھے
03:40آشکار ہوا کہ ایک چھوڑ حقیقت کے
03:42ازا اسی بات ہے وہ تو میں ذرا تھوڑا سا مزاق کے مورد میں
03:44بات کر رہا ہوں پتا تو مجھے چل گیا تھا
03:48کہ یہ کس طرح بے وکوف بناتے ہیں
03:54کہوں گا کہ اگر آپ یوٹیوب دیکھیں
03:55تو پاکستانی مین سٹیم میڈیا کے چینل
03:58بھی نہائیتی جھوٹے
03:59جو ہے نا تھامنیل دیتے ہیں حملہ ہو گیا
04:01تباہی ہو گئی تباہ برباد
04:04ہو گیا نیتن یاہو مر گیا
04:06تو فلسطین جیت گیا
04:07اس تا کی باتیں کرتے ہیں جھوٹی
04:09اور میں کہتا ہوں کہ اگر اس تا کی اگر آپ
04:11کلک بھی کر دیں نا اٹلیسٹ
04:13تو ضرور اس کو ڈسلائک کیا کرے ہیں
04:15اور اس پہ جو ہے نا
04:16وہ سٹرونگلی کرٹیسائز کیا کرے
04:19کہ جھوٹا تھامنیل نہیں ہونا چاہیے
04:21ٹھیک ہے آپ کی تھوڑی سی
04:22ڈیوییشن ہو جاتی ہے لیکن اتنا تو نہیں
04:24نا آل ٹوگیدر آپ بلکل جھوٹ بات کریں
04:26اب آجائے دوسرے پوائنٹ کی طرف
04:28دوسرے پوائنٹ یہ ہے کہ بھارت مسلسل
04:29اپنے دوستوں کے لیے شرمندگی کا باعث بند رہا ہے
04:32پہلے رافیل کو ٹکے ٹوکری کروایا
04:34اور اب جو ہے اسرائیل کے جو
04:37ڈرونز ہیں ان کو ٹکے ٹوکری کر آ دیا
04:39حانکہ یہ اسرائیل کے ڈرونز بھی
04:41مانے جاتے ہیں سٹیٹ آف دی آرٹ ٹائپ کے
04:44ڈرون ہے جو کہ بہت زیادہ
04:45افیکٹیو ہے ان کو بھی انہوں نے
04:47زلیل کروا دیا ابھی جب میں یہ ویڈیو کر رہا ہوں
04:49تب تک پتا چاہ رہا ہے کہ ستتر ڈرونز
04:51جو ہے نا وہ گرا دیئے ہوئے تو میرے خیال میں
04:54انڈیا کو اب کوئی بھی مول
04:55جو ہے نا سوچ سمجھ کے دے گا
04:57یا مہنگی قیمت پہ دے گا کہ چلو یار
04:59اگر دے نہیں ہے تو کم از کم ان سے پیسے تو
05:01زیادہ لیں گو کہ انہوں نے رافیل بھی
05:03مہنگی بیچی ہیں کیونکہ کمیشن اس میں
05:04کافی سننے وہ بڑی ایک چرچہ ہوئی تھی
05:07کہ کمیشن کھایا گیا تھا لیکن اب جو
05:10دوسرے مول کہنا نہای سوچ سمجھ کے جو
05:12ہے نا دیں گے کیونکہ دیکھیں اس میں
05:15ایک بہت زیادہ امپورٹنٹ فیکٹر ہوتا ہے
05:16کہ جب یہ کوئی اس طرح کا واقعہ ہوتا ہے
05:18نا تو جنہوں نے جن کی
05:20میک ہوتی ہے نا انہیں سب سے زیادہ تشویش
05:22اس بات کی ہوتی ہے کہ ہمارا جو
05:24فیزیکلی ایسٹ ہے نا وہ
05:26ان ملکوں کے پاس سلا جائے گا جن کے
05:28پاس نہیں جانا چاہیے تو
05:30بھارت لگا ہوئے زلیل و خوار کروانا
05:32اب وہ ایس میرے خیال
05:34پاکستان جب حملہ انشاءاللہ کرے گا
05:36تو ایس فور ہنڈرڈ کا بھی پول کھل جائے گا
05:39ہوگا وہ بھی اچھا لیکن کیونکہ
05:41بھارتیوں کے پاس ہے تو وہ بھی
05:42ٹکے ٹوکری ہو جانا ہے
05:44نمبر تین بات آ جاتی ہے
05:47جی حملہ کب کرے گا
05:48دیکھیں ایک جو
05:50ہے نا خاص طور پر پٹواری حضرات
05:53جو پرو نون ہیں وہ اس وقت ایک
05:54پلی لے رہے ہیں کہ جی پاکستان
05:56نے کوئی چودہ یا سترہ دنوں کے بعد جب
05:58بھارت نے ایٹمی دھماکہ کیا تھا تب پاکستان
06:01نے کوئی اتنی دیر کے بعد
06:02دھماکہ کیا تھا تو اس وجہ سے
06:04آپ ذرا صبر و تحمل کریں
06:06ٹھیک ہے وہ ذائسی بات ہے میں نے
06:08یہاں پہ بیٹھ کے یہاں آپ نے بیٹھ کے
06:10سٹریٹیجی نہیں بنانی
06:11قومی سلامتی جو کمیٹی ہے
06:14اس نے فوج کو اختیار دے دیا ہوئے انہوں نے بنانی
06:16انہوں نے پوری سوچ و بچار
06:18کے ساتھ کہ کہاں پہ وہ ہٹ کر سکتے ہیں
06:20کہاں پہ نہیں کر سکتے ہیں اور کب کر سکتے ہیں
06:22وہ انہوں نے کرنی ہے لیکن یہ دیکھیں
06:24سناریو ڈیفرنٹ ہے وہاں پہ
06:26مسئلہ یہ تھا کہ آپ نے
06:27اپنے کام کرنے
06:30ٹھیک ہو گیا
06:31انڈیا نے اپنے پوخران میں
06:34دھماکہ کیا تھا ہم نے چاہی میں کیا تھا
06:36یہاں پہ آپ نے
06:37اپنی تیریٹری سے دوسری کی تیریٹری میں
06:40جا کے جو ہے نا یا یہاں پہ بیٹھ کے
06:42آپ نے مزائل مارنے
06:43تو وہ بہت زیادہ فرق ہے اس وجہ سے وہ
06:46بہتر رہتے ہیں کہ
06:47جب لوہا گرم ہونا تو تب آپ
06:50یہ سارے کام کریں مجھے لگتا ہے
06:52کہ آج جمعہ تو
06:54ہفتے یا اتوار تک یہ شاید
06:56ہو جائے let's see
06:57might be delay ہو سکتی ہے who knows
06:59پر میری ایک assumption یہ ہے کہ ہفتے
07:02یا اتوار تک یہ جو ہے نا
07:03حملہ ہو جائے کیونکہ جتنا delay کریں گے نا
07:06وہ جو
07:07اثر ہے نا وہ کام ہوگا کیونکہ دیکھیں
07:09سب سے پہلے پہل جو کی تھی
07:12وہ انڈیا نے کی تھی
07:14اور انڈیا نے ہمارے 31
07:16بندے شہید کیا ہوئے یہ ہمیں نہیں
07:17بھولنا چاہیے یہ ہماری گورنمنٹ
07:20گورنمنٹ کو نہیں بھولنا چاہیے
07:22اور پوری امید ہے کہ یہ ہماری
07:24افواج تو کبھی بھی نہیں بھولے گی
07:2531 بندے ہمارے شہید ہوئے پھر
07:2777 ڈرون جو پاکستان میں مار گرہے
07:30وہ ضائع سے بات ہے پاکستان کی تیریٹری
07:32میں آئے نا انہوں نے کچھ نہ کچھ
07:34تو پاکستانی تیریٹری میں آ کے
07:36فساد برپا کیا نا اور
07:38سب سے بڑی بات ہے کہ آپ نے
07:39راولپنڈی سٹیڈیم کو ہٹ کیا
07:41گھٹیا ترین قوم ہے یہ قسم سے
07:44پتہ نہیں وہ جسے کہتے نا
07:46دشمن بھی اس طرح کا ہونا چاہیے
07:48جس کو میں تھوڑی سے ایتھکس ہوں
07:50ہمیں دشمن بھی اتنا گھٹیا ملے نا
07:52کہ کیا کہنے
07:53اچھا جی یہ جنگ کا ہو گیا
07:55میں نے آپ کو اپنی اسیسمنٹ بتا دیئے
07:57کہ میرے خیال میں ہفتہ تک
07:58ہو سکتی ہے یا اتوار تک
08:01باقی لیٹس سی کیونکہ پیر کو ہم نے
08:03کام کرنے جانا ہے ہم ہر پاس اتنا ٹائم نہیں
08:05ہم انڈیا کی طرح ویلے نہیں ہیں
08:07گو کہ آف کورس جب ہوگا ہم تو یہی انتظار
08:10کہہ رہے ہیں کہ ہو اور انشاءاللہ
08:12ہوگا اور بڑا ٹکا کے ہوگا
08:14اور پوری امید ہے اور
08:16پوری دعا ہے کہ اللہ تعالی
08:17ہماری افاج کو سرخ روح
08:20کرے اور انہیں کامیاب
08:21کرے اور ہمیں بھی
08:23عزت بخشے پوری قوم کو
08:25کیونکہ ایسی بات ہے سکت جو آرمی
08:28کا عمل ہوگا اس کی وجہ سے ہی
08:29ہماری عزت چاہ بیستی ہوگی
08:31نمبر چار پہ آج ہے نو مئی کا عرص
08:33جی نو مئی کا عرص میں نے اس وجہ سے
08:35کہہ کیونکہ آج امران خان صاحب کو
08:37جو اینا وہ پکڑا گیا تھا اور آج جو اینا
08:39وہ برسی منا رہے ہیں امران خان کی
08:41پکڑے جانے پہ پی ٹی آئی والے
08:43اور رونا دھونا مچا رہے ہیں
08:45میں نے پشتی ویڈیو میں جستہ بتایا تھا کہ
08:47ایک علیدہ سے دنیا بسائی ہوئی ہے
08:49انہوں نے
08:50دنیا یہاں پہ جنگوں کی بات کر رہا ہے
08:53وہ اپنی مستی میں امران خان کو نکال لیں
08:55تو پتہ نہیں کیا ہو جانا ہے
08:56امران خان کو نکال کے کاکھتے سوا ہونا ہے
08:58تو وہ برسی منائی جا رہی ہے
09:00کتنی برس رہی ہے
09:01میرے خیال نے تیسری برسی ہوگی
09:03میرے خیال نے ہاں تیسری برسی ہوگی شاید
09:06یا دوسری ہے
09:07وٹیور نہیں دوسری ہے شاید
09:09ہاں دوسری دوسری
09:11دوہزار بائیس پچیس تیسری ہونی چاہیے
09:13چلے انہی اللہ تعالی اور اس تا کی برسیاں مبارک کرے
09:16تو امران صاحب کی برسیاں منائی جا رہی ہیں
09:19اور یوتھیا جی وہ جو غریب بات کہہ رہے ہیں
09:21وہ پتہ نہیں جنید صاحب
09:23جنید اکبر صاحب جو پشاور میں ان کے
09:25وہ کے پی کے کے ہیں
09:26صدر آج کل بنے ہوئے ہیں
09:28وہ پتہ نہیں کہہ رہے ہیں کہ جی ڈون اڈیالا میں مار دے گا
09:31مار دے ہمیں کیا ہے
09:33چلو انڈیا پہ الزام آئے گا
09:35سانوں کی یہ مارے گند مکے
09:36میرے خیال میں اس کا جو ہے نا
09:39وہ یوتھیے چرس کا سوٹا مار کے
09:41جس طا وہ عرصوں میں درباروں پہ ہوتے نہیں ہیں
09:44نشہی وغیرہ
09:44چرس پی رہے ہوتے ہیں
09:46اور چرس پی کے یہ سوشل میڈیا پہ فائٹ کہہ رہے ہوں گے
09:49اور کہہ رہے ہوں گے ہم دیکھو انقلاب لیں گے
09:51خان کو باہر نکال دیں گے
09:53وہ بلکہ میں نے پوچھنا ہے صدیق جان لیلی صاحب سے
09:55کہ امران صاحب کب باہر نکلیں
09:57کوئی ڈیٹ دے نا
09:58امران ریاض کوئی ڈیٹ دے
10:00اور کہے نا کہ بس جی باقیوں کا مجھے پتہ نہیں ہے
10:03میرے خیال میں تو امران صاحب
10:05اس ڈیٹ پہ باہر نکلیں گے
10:06اس طرح کر کے کوئی بیان دے نا
10:08کہ امران صاحب تو نکل آئیں گے
10:10ٹرمپ نہیں نکلوا سکا
10:12آپ کا
10:12کیا کہتے ہیں وہ ریچرڈ گرینر نہیں نکال سکا
10:16آپ کو
10:17ریپبلکنز نہیں نکال سکے
10:19آپ کو یو این نہیں نکلوا سکا
10:21آپ کو اسرائیل نہیں نکلوا سکا
10:23آپ کو موڈی سے امیدیں تھی
10:25موڈی بھی نہیں نکلوا سکا
10:27آپ شاید دوبارہ امیدیں ہوں
10:28کہ وہ کوئی
10:29مزائل مارے
10:30اور وہ جیل میں دھماکا ہو
10:32وہ جس طرح فلموں میں ہوتا ہے
10:33اور خان صاحب جیل سے فرار ہوں
10:35اور ہیلیکوپٹر پہ
10:36ایک وہ باہر سٹینڈ پہ لٹک کے
10:39پکڑ کے جینا وہ پھر
10:40مل سے باہر جائیں
10:41اور پھر تحریک چلائیں
10:42تو سوشل میڈیا پہ بیٹھ کے
10:45امران صاحب کی برسی منائیں
10:46گھر میں بیٹھ کے آپ
10:48چرس کے سوٹے لگائیں
10:51اور آپ کے پلے کچھ ہے بھی نہیں
10:53ساری زندگی آپ
10:54کیونکہ آپ جو قوم بنائی گئی ہے نا
10:57اس کی بیس ہی یہی تھی
10:58چرس کے سوٹے
11:00اور نشہ
11:01وہ نشہ امران خان کا نشہ
11:03آپ نے لگا دیا
11:04جس میں پھر آپ کو نشہ لگتا ہے
11:06تو پھر آپ یہ کہتے ہیں کہ
11:07میں بھی شادی کرنا چاہتی ہوں
11:09اور میری ماما بھی شادی کرنا چاہتے ہوں
11:11اور میرے پاپا کو کوئی اعتراض نہیں ہے
11:13تو یہ والا نشہ ہے
11:14ارس منا ہے
11:15تمال ڈالیں
11:16وہ کیا کہتے ہیں
11:17مست مالتے مٹھے چول
11:18وہ والا پرگرام ہے
11:19انجوائے کریں
11:20اب پانچہ ار ٹاپک کی طرف چلتے ہیں
11:22پانچہ ار ٹاپک یہ ہے کہ
11:23پی ٹی آئی
11:24کا سوشل میڈیا
11:26کیونکہ ان کا مین میڈیا
11:28تو ہائی نینا
11:28الیکٹرونک میڈیا
11:29ان کا سوشل میڈیا
11:31اور انڈیا کا سوشل میڈیا پلس
11:33ان کا مین میڈیا
11:34اس میں کیا چیز مشترک ہے
11:36اچھا دونوں مشترک یہ بات ہے
11:39کہ دونوں انتہا کی جھوٹ بولتے ہیں
11:41دیکھیں میں نے کافی ویڈیوز
11:42پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر میں کر چکا ہوں
11:44میں نے یہی پہلے دن سے کہہ رہا تھا
11:46کہ یہ جتنا زیادہ جھوٹ بول رہے ہیں
11:48جب ان کا پول کھلے گا
11:50یہ ٹکٹ ٹوکری نہیں رہیں گے
11:52اور یہ سوشل میڈیا یہ ہوگا جو مروائے گا
11:54اور آج انڈیا کا میڈیا بھی یہی کام کر رہا ہے
11:57بلکہ وہ آج نہیں کر رہا
11:58ہمیشہ سے کرتا آ رہا ہے
11:59ایکچولی پی ٹی آئی والوں نے اس کو فالو کی ہے
12:01جھوٹ اتنا بولو
12:03اتنا بولو
12:04اتنا پھلاو
12:04کہ وہ سچ لگنے لگ پڑے
12:06پر وہ زیادہ دیر چیزیں نہیں چلتی
12:07جب پول کھلتے ہیں
12:09تو لوگ متنفر ہونا شروع ہو جاتے
12:11اور what do you think
12:12کیے جو انڈیا میڈیا نے کیا ہے
12:14کہ پاکستان پہ انہوں نے سارا قبضہ کر لیا ہے
12:16بھارت نے
12:17دب گئے سارے
12:18سارے کیپچر ہو گئے
12:19سارے لیدہ ہو گئے
12:21تو جب ان کو پتا چلے گا
12:22حقیقت
12:23تھوڑی بہت گانیاں نہیں دیں گے
12:25اسی طرح پی ٹی آئی کے ساتھ ہوئے
12:26کہ انہوں نے پاغل بنایا ہے
12:28یوتھیوں کو
12:28عمران خان اب نکل آئے گا
12:30عمران خان ڈٹ کے کھڑا ہے
12:32عمران خان جو ہے
12:33عمران خان وہ ہے
12:34عمران خان مسیح ہے
12:35کاخت سوا مسیح ہے
12:37تیرہ سال کے پی کے گورنمنٹ میں ہو گئی ہویا
12:39وہاں پہ
12:39ٹکے کی ان کو کوئی ترقی نہیں ہوئی
12:41پھر بھی عمران خان مسیح ہے
12:43عمران خان نجادہ ہند ہے
12:45عمران خان اب پاکستان کے جو یہ مسئلہ ہے نا
12:47عمران خان بیسٹ ہے
12:49بڑا بیسٹ ہے جو کہ کہہ دیتا تھا
12:50کہ میں کیا انڈیا کے ساتھ جنگل لڑوں
12:53میں اب یہ کروں کیا
12:54اور کشمیر کو بھی اس نے دے دیا تھا
12:56دھوپ میں کھڑے ہو جو جمعے والے دن
12:58اس طرح نہیں قوموں کی سٹیندھ کا پتہ چلتا
13:01اعتجاج وہ اس طرح کرتے ہیں
13:03روتے دھوتے جو کمزور ہوتے ہیں
13:05جو طاقتوار ہوتے ہیں نا وہ ایکٹ کرتے ہیں
13:07وہ چیز اپنی حاصل کرتے ہیں
13:09جو ان کی ہوتی ہے
13:10اور کسی نے ان پر ڈاکہ مارا ہوتا ہے
13:12دھوپ میں کھڑے ہو کے آدھا گھنٹا جمعے والے دن
13:15بڑے ہی گالے جی
13:16تو یہ پانچ چیزیں تھیں جو میں آپ کے ساتھ
13:19دسکس کرنا چاہ رہا تھا
13:21ابھی تک یہی لیٹسٹ ہے
13:22باقی چیزیں وہی ریپیٹیشن ہو رہی ہیں
13:25خبریں آ جا رہی ہیں
13:26لیکن یہ امپورٹن خبر تھی
13:29جو میں خبریں تھی بلکہ جو کہ
13:31میں آپ کے ساتھ دسکس کرنا چاہتا تھا
13:32لیٹس ہی نیکس ویڈیو تک کیا اپ ڈیٹ ہو جاتی ہیں
13:35پھر میں آپ کے ساتھ
13:36دوبارہ ملاقات کروں گا
13:39تب تک اپنا خیال رکھئے گا
13:41ویڈیو پسند آئے تو سبسکرائب بھی کریں
13:43لائک بھی کریں اور شیئر بھی کریں
13:45اور دعا کریں کہ پاکستان جو ہے
13:50اس کو عزت ملے اور جو ہے نا انڈیا
13:54اس کو زلط کا سامنا کرنا پڑے
13:56اپنا بہت سا خیال رکھئے گا
13:58اللہ حافظ

Recommended