Pakistani nation wants to take revenge for what India did to us by killing our innocent 31 civilians. The whole nation wants Pakistani Government to give befitting response so that India remember it for long long time. Meanwhile, the minister of PMLN Rana Sana Ullah gave very unreasonable statement that Pakistan has already given the response but I want to remind him that it was not response it was defense. Watch My complete vlog.
india pakistan conflict,india pakistan war,pakistan india conflict,india pakistan,india pakistan news,pakistan,india vs pakistan,india pakistan tension,india vs pakistan war,india,india pakistan relations,war between india and pakistan,india pakistan war news,india pakistan tensions,india pakistan war update,pakistan vs india,india attacks pakistan,india pakistan tensions live,india attack pakistan,pakistan india war,pakistan vs india war,india vs pakistan,india pakistan war,india pakistan news,india pakistan,india pakistan tensions,india vs pakistan war,india attack pakistan,india pakistan conflict,pakistan india conflict,india pakistan war update,india pakistan relations,pakistan vs india,india pakistan tension,pakistan,india vs pakistan war live,india pakistan war news,war between india and pakistan,pakistan india war,pakistan india tensions,india,india vs pakistan news,india,pakistan vs india memes,indian army,pakistan vs india memes war,memes,india vs pakistan,india pakistan war,india pakistan news,india pakistan tensions,india pakistan memes,indian memes,pakistan vs india,india pakistan war memes,war memes,india pakistan,pakistan vs india war,india news,indian media on pak vs ind memes,indian reactions,india pakistan conflict,india pakistan missile,india strikes pakistan,pakistan india memes
00:00بدلہ لینا بالکل بنتا ہے ہمارے اکتیس لوگوں کی شہادت ہوئی ہے یہ تقریباً اسی طرح ہے جس طرح محسن نکوی صاحب نے بلوچستان میں جا کے بات کہی تھی یہ جو احسرچو کی مار ہے
00:11اگر آپ نے بدلہ نہ لیا تو پھر اگلی الیکشن میں بھی سوچنا پڑے گا کہ پھر کس کو ووٹ دیا جائے
00:19بڑے مزے سے ڈرون آ رہے ہیں یہاں پہ ڈرون آ کے اگر مزائل مار دے پھر مجھے کہیں لگ رہے ہیں کہ یہ شاید پیچھے نہ اٹ جائے
00:26یہ پیچھے اٹیں گے یہ دو باتیں ہوں گی
00:29السلام علیکم سوچ سی سکسٹی کے پلیٹ فارم سہارت سحید آپ کی خطت پر ایک بار پھر حاضر
00:35جیسا میں نے آپ کو بتایا تھا کہ آج سا ایسا خبریں آئیں گی تو پتا چلتا جائے گا حقیقت کیا
00:40اور حقیقت وہی ہوئی جس کے زیادہ چانسز تھے اور وہ حقیقت یہ ہے کہ بھارت کی ذلت
00:45میں آج کی جو ویڈیو ہے کیونکہ اب یہ اپ ڈیٹ ہے ریگولٹ بیسس پہ چل رہی ہیں
00:51تو میں دو تین چیزیں جو ہے آپ کے ساتھ ڈسکس کرنا جا رہا ہوں
00:55سب سے پہلے کہ پاکستان جو ہے وہ بدلہ لے گا کے نہیں
01:00دوسری بات رانہ سناؤلہ صاحب کا بیان
01:03اور تیسری بات جو ابھی آج ہی ابھی صبح کے وقت
01:07لاہور میں ڈرون حملہ ہوا ہے
01:10اور گجرہ والا میں جو ہے نا مزائل سے حملہ ہوا ہے
01:14نمبر ون بات کہ پاکستان بدلہ لے گا کے نہیں
01:17دیکھیں بدلہ لینا بالکل بنتا ہے
01:20ہمارے اکتیس لوگوں کی شہادت ہوئی ہے
01:24تو ہمیں تو تین سو دس چاہیے سمپل سی بات ہے
01:27اس میں کوئی دور آئی نہیں ہے کیونکہ مجھے محسوس ہو رہا ہے
01:31میڈیا سے جو تاثر مل رہا ہے وہ یہ مل رہا ہے
01:35کہ ہم نے جی بدلہ لے لیا
01:37ہم نے ان کے جہاز گرہ دیے نو
01:39جہاز گرہے ہیں بالکل اچھا کیے ہیں
01:43ایسیٹس ان کے تباہ کیے ہیں بہت اچھا کیے ہیں
01:45لیکن جانوں کا نیبل بدل ایسیٹس نہیں ہوتے
01:49یا تو اتنے بڑے پیمانے پہ ہونا
01:51کہ آپ بندہ کہے کہ ہاں ہو گئے
01:54پانچ صرف ہم نے جہاز میں گرہے ہیں
01:57جبکہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہم دس گرہا سکتے تھے
02:01تو اس کا مطلب ہے ہم نے کوئی زیادہ نہیں گرائے
02:03ساتھ ہی میں بات کروں گا
02:07رانہ سنا اللہ صاحب کی
02:08اتنا غیر مناسب اور فضول قسم کا بیان میں کہوں گا
02:12یہ تقریباً اسی طرح ہے جس طرح
02:14محسن نکوی صاحب نے بلوچستان میں جا کے بات کری تھی
02:17یہ تو احسرچو کی مار ہے
02:19نہائی تھی بیوفانہ
02:20آپ کو کیا پتہ نہیں چل رہا کہ قوم کیا ڈیمانڈ کر رہی ہے
02:23قوم کوئی ایسی
02:24میں کہوں گا کہ غیر
02:27سنجیدہ یا غیر منطقی بات بھی نہیں کر رہی
02:30ہمارے اگر اکتیس بندے مرے ہیں
02:33آج مرے ہیں کل کو پھر اٹھا کے
02:35وہ جھوٹا الزام لگا کے مار دیں گے
02:36اور الزام بھی جھوٹا
02:38آپ یہ چیک کریں کہ جھوٹے الزام کی بیس پہ
02:40ہمارے اکتیس بندے شہید ہو گئے
02:42کہ ان کی ویلیو نہیں ہے
02:43یہ بات ہے کرنے والی رہنہ صاحب کہ
02:45ہم نے تو اسی وقت بدلہ لے لیا
02:47ہم نے بدلہ نہیں دیا تھا
02:49ہم نے دفعہ کیا تھا اپنا صرف
02:52اس دفعہ میں ہم نے مارا تھا
02:54کہ اور زیادہ نقصان نہ ہو جائے
02:56بدلہ ابھی ہم نے لینا ہے
02:58and we should
03:00آپ عجیب باتیں کرتے گو کہ
03:02رہنہ صاحب کی اس وقت کوئی اہمیت نہیں ہے
03:05آپ کی دفعہ کمیٹی نے جو سلامتی دفعہ کمیٹی ہے
03:08اس نے یہ
03:09دے دیا ہوا ہے
03:12اجازت دے دی ہوئی ہے فورسز کو
03:13کہ وہ جس طرح بہتر سمجھیں اس پہ
03:15پیکاروائی کریں اور بدلہ لیں
03:17اور میں سمجھتا ہوں کہ
03:19اس سکت جو موڈ ہے
03:21چیف آف دی آرمی سٹاف کا
03:24جنرل آسم منیر کا
03:26وہ بتا رہا ہے کہ وہ بدلہ لیا جائے گا
03:29میں توقع نہیں کرتا
03:31بلکل بھی کہ بدلہ نہیں لیا جائے گا
03:34ہمارا بدلہ لینا
03:36بلکل برحق ہے
03:37فگیٹ آباؤٹ دا انٹرنیشنل
03:40کہ وہ کیا کہیں کیا نہیں کہیں
03:42کیا دوست ممالک کہیں
03:43کیا وہ باتیں ہو رہی ہیں
03:45جنیوہ کنونشن کے مطابق بھی
03:47ہمارے پاس رائٹ ہے
03:48اور ایون کے نہیں بھی ہے
03:51تو ہمارے اکتیس بندوں کو شہید کیا گیا
03:54اور کس بیس پہ کیا گیا
03:55ایک جھوٹے ڈرامے کے فالس فلیگ
03:57آپریشن جو کہ ان کی اپنی کاروائی ہے
04:00تو یہ در کے مارے
04:01یہ حمد ہے آپ کی
04:03کہ آپ کہیں کہ ہم نے بدلہ لی لی
04:05آپ اگر وہ کچھ نہیں کریں گے
04:06تو ہم نہیں کریں گے کیوں نہیں کریں گے
04:08آپ کے گھر کے اگر بندوں کی لاشیں گئی ہوتی
04:12تو پھر دیکھتے کہ آپ یہ بات کرتے
04:14کا نہ کرتے
04:15آپ کے مطابق کہ پاکستانیوں کی کوئی ویلیو نہیں ہے