Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/3/2025
Watch and support my Channel by Subscribing, Liking and Sharing.
Recently, Donald Trump the President of USA has again humiliated the head of state and this time it was President of South Africa, Cyril Ramaphosa. This is very immature act of Mr. Trump because this shows that Mr. Trump don’t consider any diplomatic norms.
Seems that way of America under Trump regime is changed as now they directly and openly threat to other countries compare to previous policy of America in which they build false stories about threat to Democracy and presence of WMD.
In Pakistan, people especially related to PMLN are enjoying what Trump saying in favour of Pakistan. However, they should remember that Trump only think about Money he has no love for any country or people.

#donaldtrump #shahbazsharif #pmofpakistan #subramanianswamy #indianairforce #arshadnadeem #pakistanairforce #india #primeministerofpakistan #breakingnews #southafrica #ramaphosa #presidentofsouthafrica #presidentofusa #presidentofamerica #trump #zelensky #pti #richardgrenell #ptisocialmedia #patwari #nawazsharif #latestnews #pakistan #pakistani #viralvideo #pahalgam #indiapakistanwar #trumptweets #indianmedia #politicalnews #vlogger #imranshafqat #telling #talathussain #imranriazkhan #zimbabwe #latestdrama #pakistanidrama #trap #wmd #jdvance #marcorubio

shehbaz sharif,shahbaz sharif,pm shehbaz sharif,shehbaz sharif news,pm shahbaz sharif,shahbaz sharif today,prime minister shehbaz sharif,shahbaz sharif latest news,shehbaz sharif speech,pm shehbaz sharif news,shahbaz sharif news,shahbaz sharif insult,shahbaz sharif speech,shahbaz sharif gidhar,pm shahbaz sharif speech,shahbaz sharif in france,shehbaz sharif 2025,shehbaz sharif india,shehbaz sharif update,shehbaz sharif on india,latest news,world news,news,viral video,viral,viral videos 🔥 |,viral videos,horse viral video,animal viral video,funny video,recreating viral video,manohar lal viral video,sharmistha viral video,viral videos in hindi,funniest viral videos,mandsaur viral video news,viral couple videos,manohar dhakad viral video,funniest viral videos 2025,recreating my most viral video,manohar lal dhakad viral video,manoharlal dhakad viral video,manohar lala dhakad highway viral video,international news,breaking news,latest news today,banglavision international news,latest global news,abc news,daily news,us news,live news,international politics,international news today,latest bangla news,international updates,international,world news tonight,news today,global news,banglavision antorjatik news,bangladesh news,international news 2025,top international news live,banglavision world news today,

Category

🗞
News
Transcript
00:00ٹرمپ نے ایک اور بندہ کیر کے اس کو ظلیل کرنے کی کوشش کی
00:05افریقے وارداشے ہیں کہ آپ پریشرائز کریں اور اس ملک کے ریسورسز حاصل کریں
00:11ساؤت افریقہ is rich of minerals
00:13rich of gold rich of diamonds
00:16ہر جگہ پہ آج کل ہیرو بنا ہوئے کہ میں جنگے رکوا رہا ہوں یہ دیکھو جی میں نے جنگے رکوا دی ہے
00:20تجھے فلسطین میں نظر نہیں آتی
00:23لیکن عمران خان جب پاکستان کو ریپریزنٹ کرے گا باہر جائے گا اور اس کی کوئی ہمیلیشن ہوگی
00:28تو میرے لیے ہمیلیشن ہو
00:31مذہب کو اور نیشنلیزم کو ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
00:34اگر آپ اس کے پیچھے گھنچ کر دیکھیں تو وہ دولت کا ہی نکل
00:40یعنی کہ اس نے گرفتاری دے دی اس کو آخر میں بلی کا بکرہ بنا دیا
00:45گورنرشپ دے کے وہ ریچر گرینل نے کچھ
00:50کچھ ٹوئٹس کر دی تھی جو صحیح کام کرے وہ صحیح ہے جو غلط کام کرے وہ غلط
00:55اسلام علیکم سوچ سے سیسٹکے پلیٹ فارم سے ہارے سید آپ کی خطت ہیں حاضر
01:00ٹرمپ نے جو ہے نا ایک اور جو ہے نا بندہ کیر کے جو ہے نا اس کو ظلیل کرنے کی کوشش کی
01:06جی بلکل میں بات کر رہا ہوں ساؤتھ افریقہ کے پریزیڈنٹ کا جنہوں نے حالی میں وزٹ کیا ٹرمپ کا امریکہ کا
01:12سب سے پہلے تو میں آپ کو بتا دوں کہ وہ میٹنگ تقریباً ویسی ہی گئی تھی جس طرح یوکرین کے صدق کی گئی تھی
01:18بلکہ جانے لگی تھی سوری اس طرح نہیں گئی تھی سب نے دیکھا ٹرمپ نے کس طرح جو ہے وہ
01:24جو ہے نا اپنے وہ جو کرندے ہیں روبیو اور جی ڈی وینس ٹائپ کے لوگوں کو بٹھا کے
01:30اس پر پریشر ڈانی کوشش کی کیا سفید فارم کی جو ہلاکتے ہوئے ہیں ساؤتھ افریقہ میں
01:36یہ اگر آپ اس کو جانتے ہوں کہ ساؤتھ افریقہ نے آزادی حاصل کی تھی یہ گوروں سے ہی
01:42لیکن اشارہ دیکھیں اس میں کیا ہے اشارہ یہ تھا کہ اس نے جو گوروں کی وہاں
01:48پہ ہلاکتے ہوئی ہیں اس کا ذکر جو ہے نا اس نے کیا بقاعدہ تصویر
01:52الال آ کے چیک کیا مجھے آپ بات بتائیں ٹرمپ کو کہ وہاں کا گورہ جو ہے وہ
01:57مرے یا زندہ ہو آپ کو اگر پتا ہوگا کہ زمبابوے نے بھی جو ہے نا گورے
02:01فارمرز جو ہے نا نکالے تھے اور اس پہ ایسی سینکشنز لگائی گئیں کہ بلین
02:08زمبابوے ڈالر کا نوٹ نکالنا پڑا اور اس ایک بلین زمبابوے ڈالر
02:15تھا اس سے صرف ایک ڈبل روٹی جو ہے نا وہ آتی تھی اتنی ویلیو گرا دی
02:20ہوئی تھی جس سے ساری ان کی معیشہ تباہ ہوگی تھی اب میرے خیالنے
02:23ریوائیول پہ ہیں وجہ کی ہوئی تھی انہوں نے بھی زمینے جو ہے نا وہاں
02:27کے گوروں جو مسلط تھے ان سے آزادی کے بعد جو ہے نا وہ ساری آزادی
02:33تو انہیں کافی پہلے مل گئی ہوتی کافی دیر کے بعد جو ہے نا انہوں
02:36نے زمینے چھینی تھی اور ان کو تھوڑا مارا تھا اب آپ پوچھیں
02:41والا کہ ٹرمپ کو کیا پڑی ہے کیا وہ کہ جی وہ فارمر سے جو
02:46زمینوں کے مالک تھے ان کی تصیریں بتائیں کہ جی یہاں پہ آپ لوگوں
02:49نے ان کو مارا ہے اور ان کی زمینے قبضے میں کی ہیں وہ امریکنز
02:53تو نہیں تھے طریقے واردہ چیک کریں طریقے واردہ یہ ہے کہ آپ
02:57پریشرائز کریں اور اس ملک کے ریسورسز حاصل کریں پہلے
03:02طریقے کار کیا ہوتا تھا کہ امریکہ ملک پہ حملہ کرتا تھا
03:06وہاں پہ بتاتا تھا ویپن آف میس ڈسٹرکشن ہے تو جنار صاحب آپ
03:10جمہوریت آپ کے جو ہے نا وہ خطرے میں ہے تو ہم آپ کے قبضہ
03:14کر دیں گے اب سٹائل تبدیل ہو کیا ہوا ہے دیکھیں موٹر سوپرینڈی
03:17جیسے کہتے ہیں نا طریقے کار چیک کریں زلینسکی کو بلایا اور اس
03:21کو اس کے جو منرلز تھے وہ ہتھیانے کے لیے اس کو زلیل و خوار کیا
03:26اسی طرح پریزیڈنٹ آف ساؤت آفریقہ کو بھی بلایا ضرور اس میں کوئی
03:30نہ کوئی پیچھے بیک اینڈ پہ وجہ ہوگی اور یہ میں آپ کو بتا دوں
03:33ساؤت آفریقہ is rich of منرلز rich of gold rich of diamonds
03:37اور یہ اندرخانی یہی بات نکلے گی ادروائز یہ کوئی سفارتی
03:43عداب ہوتے ہیں یہ کوئی ڈپلومیٹک عداب ہوتے ہیں کہ آپ ایک پریزیڈنٹ
03:47کو بلائیں اور پریس میٹنگ میں جو ہے آپ اس کو بٹھا کے زلیل
03:51کرے وہ تو اس نے بھی ہلکا سا آگے جواب دے دیا کہ جناب سب میرے
03:56پاس کوئی قطر والا تیارہ نہیں جو میں آپ کو گفت دے سکوں تو اس
04:01وجہ سے یہ جو بدماش بنا ہوئے نا اس کا ٹرمپ کہنے کا مطلب یہ
04:06ہے کہ یہ جو آج کل پاکستان میں لوگ بڑی خوشیاں منا رہے ہیں نا جشن
04:11منا رہے ہیں کہ جی ٹرمپ پاکستان کا ساتھ دے رہے کیونکہ اس میٹنگ
04:15میں بھی ہر جگہ پہ آج کل ہیرو بنا ہوئے کہ جی میں جنگیں
04:17رکھوا رہا ہوں یہ دیکھو جی میں نے جنگ رکھوا دی ہے تجھے فلسطین
04:21میں نظر نہیں آتی پاکستان کی جنگ کا ذکر کر رہا ہے جی میں نے
04:24کس ساتھ جنگ جی تو آئی ہو پاکستان کے ساسدان بڑے اچھے ہیں پاکستان
04:27کے عوام بڑی اچھی ہے دیکھیں میں نے جنگ رکھوا دی ہے تو یہاں پہ جو
04:31بھنگرے ڈال رہے ہیں نا جو سمجھتے ہیں کہ جی ٹرمپ پاکستان کے ساتھ
04:34ہو گیا تو وہ اس دن سے دریں جس دن شباز شریف کو بلا کے زلنسکی
04:40والا حال نہ کر دیں دیکھیں آف کورس اگر ایسا کوئی ہوگا وہ عمران
04:45خان ہوتا یا شباز شریف ہوگا تو مجھے تو بڑی تکلیف ہوگی کیونکہ وہ
04:50پاکستان کو ریپریزنٹ کرتا یعنی کہ فور ایکزمپل میں عمران خان کے
04:54خلاف ہوں شدید لیکن عمران خان جب پاکستان کو ریپریزنٹ کرے گا
04:57باہر جائے گا اور اس کی کوئی ہیمیلیشن ہوگی تو میری لیے ہیمیلیشن
05:02ہوگی گو کہ وہ علیہ دا بات ہے کہ دومیسٹکلی ہم آپس میں لڑیں گے
05:06میں اس کو کہوں گا کہ یا تیری اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہوا یا ایون
05:10اگر یہ شباز شریف کے ساتھ ہوتا ہے اللہ نہ کریں تو میں کہوں گا کہ
05:13شباز شریف صاحب کس نے یہ آپ کو کہا تھا کہ وہاں پہ جائیں کیونکہ آپ
05:17اس کا طریقے کار چیک کرے وہ جو ٹاپ کے جو ہے نا سربرائے مملکہ
05:23تو ان کو بلا بلا کے زلیل کر رہے ہیں اس نے انگلینڈ کے وزیر آزم
05:26کو زلیل کیا اس نے زلینسکی کو کیا اس نے یہ پریزیڈنٹ آف ساؤت افریقہ
05:30کو کیا اس نے ایک طرح سے موڈی کو بھی کیا اور مسلسل کر رہے ہیں
05:35طریقے کار یہ ہے بدماش بنا ہوا ہے وہاں کے ریسورسز ہتھیانے ہیں
05:38طریقے کار تبدیل کر دیا ہوا ہے دنیا کی ریالیٹی کو سمجھے دنیا میں دولت
05:45ایک بہت بڑا ایک ڈرائیونگ فیکٹر ہے ٹرمپ جو ہے وہ صرف دولت کے
05:49چکروں پر اور زیادہ تک دولت ہی ہے میں آپ کو بالکتا ہوں مذہب
05:53کو اور نیشنلزم کو ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اگر آپ اس
05:58کے پیچھے گھنچ کر دیکھیں نا تو وہ دولت کا ہی نکلتا ہے تو شہباز شریف
06:04کے ساتھ اس کی کوئی چاہتے نہیں ہیں پاکستان کے ساتھ اس کی کوئی
06:07چاہتے نہیں ہیں تو میں جو پٹواری حضرات ہیں نا ان سے یہ پلیز
06:12کہوں گا ایک تو یہ کہ وہ بندہ جو ہے اگر آپ کی تعریف کر دے
06:16نا کوئی دشمن یا کوئی گھٹیا انسان تو خوشی میں پاغل نہیں ہو جانا
06:20چاہیے وہ بندہ اس کے ہاتھ میں جو ہے وہ فلسطینیوں کا خون ہے یہ
06:25بات یاد رکھیں اور دوسری بات یہ کہ کوئی تعریف کر دے نا تو دیکھنا
06:31چاہیے تعریف کرنے والا کون ہے آج کل جو ہے ٹیوٹر پہ بڑے فیاضل
06:35حسن چوہان جو ہے وہ پی ٹی آئی کا جو بلو آئیٹ تھا جب بڑی تعریفیں
06:40ہوتی تھی تو وہ تعریفیں کہہ رہا ہے نواز شریف کے تو بڑی
06:43کڑک تھی بجلیوں والے جو ہے نا وہ ٹویٹ پوسٹ ہو رہے ہیں تو
06:47یاد رکھیں کہ جو اس طرح کے بندے ہوتے ہیں نا یہ صرف
06:51چڑھتے سورج کو سلام کرنے والے ہوتے ہیں میں ویسے نہ سیاست
06:58کو اتنا پسند کرتا ہوں نہ میں سیاسی لوگوں کو اتنا حامی ہوں لیکن
07:01اگر آپ نے کسی کو پسند کرنا ہے یا کسی کی تعریف کرنی ہے نا تو ان کی
07:06کریں جو ڈائی ہارڈ پولیٹیشنز ہوتے ہیں میں آپ کو بتا دیتا ہوں
07:10جس طرح پی ٹی آئی میں شفقت نہیں شفقت نہیں یہ چیما صاحب
07:15عمر چیما صاحب یعنی کہ اس نے گرفتاری دے دی اس کو آخر میں
07:20بلی کا بکرہ بنا دیا گورنرشپ دے کے لیکن اس نے وہ بھی
07:25ایسیپٹ کر کے آج وہ بھگت رہے پی ٹی آئی کے لیے بھگت رہے نا باقی
07:29تو بھگ گئے نون لیگ میں بہت ہیں احسن اقبال ہیں پھر آپ کے خواجہ
07:34ہیں خواجہ ساد رفیق ہے خواجہ آصف ہیں یہ ڈائی ہارڈ ہیں آپ کو
07:39اختلاف ہو سکتا ہے پر آپ ان کے ہسٹری دیکھیں نا کہ یہ کب سے
07:42نون لیگ کے ساتھ ہیں اس طرح پیپلز پارٹی میں آ جائے پیپلز پارٹی
07:46میں رضا ربانی ہے اور بہت آپ کو شہری رحمان ہے اور بڑے آپ کو
07:51ملیں گے جو لگا تار ان کے ساتھ ہے وہی بات آجاتی ہے اختلاف
07:54اپنی جگہ پہ لیکن اس طرح کے لوگ فیاضل حسن چوہان فردوس
07:59آشک آوان یہ پلڑتے رہتے ہیں یہ آج آپ کا چڑھتا ہوا سورج
08:04دیکھے آپ کے ساتھ ہو جائیں گے اس طرح جیسے ان لوگوں کی
08:07تعریفوں کے پیچھے جو ہے نا آپ کو پاغل نہیں ہونا چاہیے اور
08:10اسی طرح ٹرمپ کی جو کی ہوئی تعریفیں ان کے پیچھے نہیں آپ کو
08:13خوشیاں منانی چاہیے کیونکہ ٹرمپ کو یاد رکھیں ٹرمپ نے
08:17یوتھیوں کے ساتھ کیا کیا ہوا ہے یوتھیوں نے کس طرح
08:20بھنگڑے ڈالے تھے وہ ریچر گرینل نے کچھ کچھ ٹویٹس کر دی
08:25تھی تو پاغل ہوئے تھے ٹرمپ آئے گا ٹرمپ آ پائیں گے تو
08:29سب ٹھیک ہو جائے گا تو اس طرح کی پلیز حرکتیں نہ کریں
08:32ٹرائی ٹو انڈرسٹینڈ ریلسٹک ہیں یہی میرا نکتہ نظر ہے کہ
08:37کلٹ کا حصہ نہ بنے جھوٹی تعریفیں لیک حاصل کر کے اپنے آپ کو
08:43بے وکوف نہ ثابت کریں یوتھیوں کا حال آپ دیکھ لیں کے کیا ہوا
08:47تھا کہ جن کو پاپا بنایا تھا انہوں نے اس کو ٹھڑا مارا انہوں نے
08:52اس کو آج اندر پہنچ آیا ہوا ہے تو کسی کو پاپا نہ بنائے
08:56ریلسٹک اپروچ ہے اور مجھے آپ اپنے کمنٹ سے ضرور آگاہ کیا کریں
09:02پسند آئے ویڈیو تو شیئر بھی کیا کریں مجھے پتا ہے کہ میں دونوں
09:06سائٹ پہ بول دیتا ہوتا ہوں پٹواریوں کو بھی یوتھیوں کو بھی
09:10تو دونوں ہی میرے خلاف ہو جائیں گے لیکن میری کوشش چاہیے ہوتی
09:13ہے کہ جو ریلسٹک چیز ہونا اس کی طرف جانا چاہیے اور میں
09:16چاہتا ہوں کہ پاکستانی قوم بلائنڈ فالنڈ نہ ہو جو صحیح
09:19کام کرے وہ صحیح ہے جو غلط کام کرے وہ غلط ہے اپنا خیال
09:22رکھئے گا اللہ حافظ

Recommended