Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/9/2025
In today’s second update regarding Indo-Pak conflict three news I have discussed one is how India become the cause of humiliation for Rafale which they purchased from France and Drones from Israel.
Second about drones of India attacked Pakistan and thirdly the hue and cry of PTI followers.

Watch my full vlog. Support my channel by subscribing it.

#rafale #india #pakistan #drone #dronevideo #harpy #haron #harop #israel #j10c #indianmedia #indianarmy #pti #ptiofficial #imrankhan #aleemakhan #breakingnews #warupdate #update #updatenews #breakingnews #latestnews #viralvideo #latestvideo #latestupdate #modi #pahalgam #pahalgam #sindoor #operationsindoor

india pakistan war,india vs pakistan,india pakistan news,india pakistan,india vs pakistan war,india pakistan conflict,pakistan,india attack pakistan,india strikes pakistan,india attacks pakistan,india pakistan relations,india,india pakistan tensions,india attack on pakistan,pakistan vs india,india pakistan tension,pakistan india conflict,india pakistan war news,india pakistan latest news,india strike in pakistan,india will attack pakistan,india attack pakistan,pakistan,india pakistan war,india attacks pakistan,india pakistan news,pahalgam attack,drone attack,india vs pakistan,india pakistan tensions,pakistan drone attack,india pakistan conflict,indian missile attack on pakistan,pakistan attack missile to india,india pakistan tension,pakistan vs india,pakistan latest news,india attacks pakistan with 3 missile,pahalgam terror attack,india vs pakistan war,india air strike on pakistan,operation sindoor,operation sindoor news,operation sindoor india,operation sindoor live,operation sindoor air strike,operation sindoor indian army,india launches operation sindoor,what is operation sindoor,india operation sindoor,operation sindoor latest,india operation sindoor live,operation sindoor video,operation sindoor kya hai,operation sindoor 2.0,operation sindoor upsc,modi operation sindoor,trump operation sindoor,operation sindoor status

Category

🗞
News
Transcript
00:00اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے ہم سب کو کہ پاکستان کو ایک دفعہ پھر عزت ملی ہے
00:05میں دو باتیں جو ہے نا ہنڈر پرسنٹ کنفرم جو ہے نا میرے لیے ہوگی تو مجھے سکون آگا
00:10آج حملہ ہوا ہے اب مارکٹ میں نے جو ہے نا لیٹس دیکھی ہے تو اس میں دو ڈالر تک بھی وہ نیچے گیا ہے
00:16مین بہائنڈ مشین جو ہے نا وہ بڑا میٹر کرتی ہے اس میں بھی اچھا جواب دی ہے لیکن مزہ نہیں آیا فل طریقے سے
00:24پاکستان پہ تو کوئی ہاوی ہوئی نہیں سکتا یعنی کہ اتنی بڑی پھڑے نہیں مارنی چاہیے انڈین میڈیا کی طرح
00:33اسلام علیکم سوشتی سکسی کے پلیٹ فارم سے ہارے سہید آپ کی خطوت میں حاضر
00:38سندھور آپریشن شروع ہو گیا اور ساتھ ہی سندھور کی جو کٹوری نہیں ان کی ہوتی
00:44ان کو تھڈا مار کے اس کو ہوا میں اڑا دیا پاکستان نے اور پہلے تو آپ کو مبارک ہو اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے
00:52ہم سب کو کہ پاکستان کو ایک دفعہ پھر عزت ملی اور انڈیا کے حصے میں پھر بیس دیا یہ بھی اللہ تعالیٰ کا کرم ہے
00:59ابھی تک کی جو خبر ہے آپ کو پتا ہے کہ پانچ تیارے بلکہ چھٹا تیارہ بھی جو پانچ تیارے تھے اس میں تو رافیل تھے سکوئی تھا اور مگ تھا
01:09ساتھنا تیارہ بھی کہہ رہے ہیں گرے مجھے اس کے بارے میں پتا نہیں ہے اور کچھ ڈرون گرائے ہیں
01:14تو یہ بہت بڑی خوش خبری ہے ہمارے لیے میں سویا تھا اور سو کے جب اٹھا تو مجھے جب یہ خبر پتا چلی کہ انڈیا نے حملہ کر دی
01:23اور پانچ تیارے گرے ہیں تو اس پر مجھے بڑی خوشی ہوئی کیونکہ مجھے واقعی بڑی خوشی ہوتی ہے کہ جب انڈیا کے یا دشمن ملک کے ایسٹس جو ہیں وہ تباہ ہوتے ہیں
01:33اس میں ایک اپنا ہی سرور ہے اور یقین جانے کہ میرے لیے سب سے بڑی امپورٹنٹ بات جو تھا ہے اور مجھے ابھی تک تسلی نہیں ہو رہی وجہ کیوں تسلی نہیں ہو رہی
01:44میں دو باتیں ہنڈر پرسنٹ کنفرم میرے لیے ہوگی تو مجھے سکون آئے گا
01:49نمبر ون کہ تیارے گرانوں میں جی ایس سیونٹین ہے
01:53نمبر ٹو کہ وہاں سے رافیل وہ تین جو کم از کم کہہ رہے ہیں وہ گرے ہیں
02:00ابھی میں رافیل کے وہ ڈیسولٹ ایوییشن کا دیکھ رہا تھا ان کے شیر کی پرائس
02:04ایک تو یہ میں آپ کو بتا دوں کہ پاکستانی میڈیا میں غلط خبر چھپ رہی ہے
02:08کہ ڈیسولٹ ایوییشن کے شیر گر گئے ہیں وہ کل کی بات تھی
02:12دیکھیں وہ یورپ میں بیٹھے ہوئے ہیں یورپین مارکٹ میں ہوتی ہے تو ان کی جو شام ہوتی ہے وہ ہماری رات ہوئی ہوتی ہے
02:17تو وہ کل کی فگر تھی جو کہ انہوں نے بتا ہی ہے کہ وہ گرے ہیں کل شیر گرہ تھا کل حملہ نہیں ہوا تھا
02:22آج حملہ ہوا ہے اب مارکٹ میں نے جو ہے نا لیٹس دیکھی ہے تو اس میں دو ڈالر تک بھی وہ نیچے گیا ہے شیر پرائس
02:29اور وہ واپس بھی اوٹھا ہے لیٹس سی ایڈ ایڈ آف ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی اس پہ کیا اثر ہوتا ہے
02:34لیکن یہ ہے کہ انڈیا کو میرے خیال میں شاید لوگ اب سوچ سمجھ کی جہاز دیں گے
02:38لیکن یہ ہے کہ واقعی مین بہائنڈ مشین جو ہے نا وہ بڑا میٹر کرتی ہے
02:47اور انڈیا نے اس کو بھی زلیل و خوار کیا
02:51تو یہ چیزیں جب ہوں تو مجھے پھر دل کو تسلیح ہوگی کہ یار ہاں واقعی
02:55اور ثبوت جو ہے نا چیخ چیخ کے بولے کہ یہ رہ فیل ہے یہ رہ فیل ہے
02:59پھر مزا آئے گا
03:00ابھی دیکھیں ابھی بڑی انیشل سٹیج ہے میڈیا اپنا ٹائم گزار ہے جو انفرمیشن آ رہی ہے اسے بار بار ریپیڈ کر رہے ہیں
03:06ابھی یہ انفرمیشن آئے گی ابھی لوکلز جو ہیں وہ ویڈیو بنا بنا کے دیں گے
03:11ان کے انڈینز خود بولیں گے
03:13تب پتا چلے گا جس طرح پلواما کے معاملے پہ بھی بعد میں انہوں نے کہا کہ یہ انسائیڈرز جوب ہے
03:19تو یہ چیزیں بعد میں پتا چلیں گی پلس
03:21پلس امپورٹنٹ چیز یہ ہے کہ پاکستان کا کیا ریاکشن ہوگا
03:25دیکھیں پاکستان کا ریاکشن اب بہت بڑا میٹر کرتا ہے
03:28سلامتی جو ہماری کمیٹی ہے اس نے کہہ دیا ہوئے کہ
03:31فری ہینگ دے دیا کہ آپ اپنی مرضی سے سارا کام کریں آپ جواب دینا ہے
03:35اول تو یہ کہ جو دفاعی ہم نے ڈیفینڈ کی ہے نا اسے کر
03:39اس میں بھی اچھا جواب دی ہے
03:41لیکن مزہ نہیں آیا فل طریقے سے
03:44مزہ آئے کہ ایک ایک جو ہے نا چیتھڑے اڑے میں آپ کو بات بتاؤں
03:47انڈیا ماننے والا نہیں ہے یہ کتے کی دم ہے یہ سیدھی نہیں ہوگی
03:51بعد اصل یہ ہے کہ ان کی ساری پولٹکس پاکستان کے اوپر چلتی ہے
03:55یہ ساری کی ساری میں نے آپ کو بتایا تھا کہ یہ مسلمانوں کو کریش کرنے
03:59ان کی پولٹکس یہ سب چیزیں وہ ایک مقصد میں حاصل کرنا چاہ رہے
04:03اور اس کو جو ہے نا ایسی جواب ملنا چاہیے نا کہ ان کی جسے کہتے ہیں نا چیخیں نکل جائیں
04:11انٹرنیشنل کمیٹی کے خاک کسی دوسرے کو احساس ہے
04:17انڈیا نے مزائل مارے پاکستان میں اور اس وقت سار کے قریب وہ کہہ رہے
04:23کہ ہوای جاز مظافر ہوای جاز ہوا میں تھے پاکستانی ائر سپیس میں
04:27تب انہوں نے بغیر بتائے مار دیئے ہوئے لیکن وہ انڈیا وہ کر سکتا ہے
04:32تو اب آپ کے پاس رائٹ ہے آئرن اس ہارٹ ہیڈ تم ایز مچ ہارٹ ایز جو کھیں
04:37تاکہ لگ پتے جائیں یعنی کہ کوئی بچوں کا کھیل ہے جنگ
04:41جنگ یعنی کہ مزے سے آپ کر لیں
04:43اور میں آپ کو بات بتاؤں کہ یہ جنونی بے شرم انسان جو ہے
04:48یہ کسی بھی حد تک جا سکتا ہے
04:50کیونکہ اگر جب اسے مار پڑی ہے نا آپ جب ایکسپوز ہوگا
04:53تو میرا نہیں خیال موڈی کی گورنمنٹ دوبارہ آئے گی
04:57تو یہ کسی بھی حد تک جا سکتا ہے
04:59ایون کے نیوکلئر سٹرائک کرنے تک کی بھی
05:02اور وہ یہ نہیں ہے کہ یہ کوئی بہادری ہے
05:05یا کوئی سچ اس طرح کی چیز ہے
05:07بے وکوفی کا انصر بہت بڑا شامل ہے
05:10کہ پاکستان کوئی شام نہیں ہے عراق نہیں ہے کوئی پیلسٹائن نہیں ہے
05:13کہ اسے ایسی راہ چلتے ہوئے آپ چپیڑے مار کے چلے جائیں
05:16آپ کو پہلے بھی بتایا تھا
05:18دیکھیں بے وکوفی کا انصر ایک اس وجہ سے بھی پتا چلتا ہے
05:21کہ پلواما کے مسئلے پہ بھی جو ہے نا انہوں نے یہی حرکت کی تھی
05:25مار کھائی تھی پاکستان نے کٹا تھا بعد میں
05:27پھر دوبارہ وہی حرکت کر دی ہے
05:29تو پاکستان اب نہیں کٹے گا
05:31انشاءاللہ کٹے گا اور اچھا خاصا کٹے گا
05:34پہلی پانچ جہاز گرا دی ہیں
05:36بلکہ چھے گرا دی ہیں
05:38ڈرون گرا دی ہیں
05:39اب اور جو ہے نا کٹے گا
05:40اور میں بلکہ کہوں گا
05:43کہ آئی ایس پی آر کے جو
05:45ڈی جی صاحب تھے وہ شریف صاحب
05:47وہ پریس کانفرس کر رہے تھے
05:49کہ ہم نے ان کے دس جہاز گرا سکتے تھے
05:51پر ہم نے صرف پانچ گرا ہے
05:53تو میں آپ سے یہ کہوں گا
05:54ارز کروں گا سر حضورے والا
05:56اگر آپ کے پاس
05:58آپ کے ہتھے دس چڑھتے ہیں
05:59تو دس کے دس ہی ماریں
06:00بلکہ دس میں دو آئیٹ کر کے
06:02جو ہے نا بارہ ہے
06:03اس کو کر کے آئیں
06:04تو ان کے ساتھ لحاظ والی
06:06کوئی بات نہیں ہونی چاہیے
06:07یہ وہ چیزیں نہیں ہیں
06:08کہ کوئی ریسپونسبل سٹیٹ ہے
06:10جنگوئزم ان کا اتنا زیادہ
06:12ہو چکا ہوا ہے
06:13کہ پاغل ہوئے ہوئے
06:16موں سے تھوکے نکل رہی ہوتی ہیں
06:17ان کی یہ مینسٹری میڈیا پر بیٹھ کے
06:20ایسے ایسے انہوں نے
06:21اپنے پینلسٹ جو ہے نا وہ بلائے ہوتے
06:23تو لیٹس ہی پاکستان کا کیا کرتا ہے
06:26لیکن جو دوسری پہلا واقعہ
06:28ہو چکا ہوا ہے
06:28اس کی تفصیل آپ کو ابھی
06:30آہستہ آہستہ پتا چلے گی
06:31ابھی ایکوریٹ تفصیل جو ہے نا وہ نہیں ملے گی
06:34اور سب سے امپورٹنٹ بات جو میں
06:35یہاں پہ کہنا چاہ رہا ہوں
06:36وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر
06:37ادا کرنا چاہیے
06:38شیخی میں نہیں آنا چاہیے
06:40آج صبح جب میں یہ ساری
06:41ٹرانسومیشن دیکھ رہا تھا
06:42لات سے اپ ڈیٹ ہو رہا تھا
06:45تو ہم نیوز دیکھ رہا تھا
06:47تو اس میں بڑا مجھے افسوس ہوا
06:49پر ساتھ خوشی بھی ہوئی
06:51افسوس اس بات پہ ہوا
06:52کہ ہم نیوز کے جو
06:54تھی میزبان
06:56وہ یہ کہہ رہی تھی
06:58کہ جی پاکستان دے تو کوئی
07:00ہاوی ہوئی نہیں سکتا
07:01یعنی کہ اتنی بڑی پھڑے نہیں ماننی چاہیے
07:03انڈین میڈیا کی طرح
07:04میں نے ہمیشہ ہی اس بات کہتا رہا ہوں
07:07کہ پھڑے نہ ماریں
07:08کیونکہ پھڑے مارنے والا جب زلیل ہوتا ہے
07:10تو وہ ڈبل زلیل ہوتا ہے
07:12بنسبت عام زلت سے
07:14اور مجھے خوشی اس بات کی ہوئی
07:17کہ جو انیلسٹ تھا
07:18دفاعی انیلسٹ انہوں نے بھی کہہ دیا
07:19کہ اس طرح کی پلیز باتیں نہ کریں
07:21اچھا لگا
07:21کہ ہم جو ہیں وہ
07:23انڈین لوگ نہیں ہیں پلیز
07:25ہم شیخی خورے نہ بنیں
07:27ہمیں شیخی خورا بننے سے پہلے
07:30یہ لاکھ مرتبہ سوچنا چاہیے
07:33کہ اوپر اللہ کی ذات ہے
07:35عزت اور زلت اس کے ہاتھ میں ہے
07:37ہمارے ہاتھ میں نہیں ہیں
07:39یہ جو ناقابل تسخیر بھی
07:41جو لفظ ہے یہ مجھے پسند نہیں ہے
07:43سب اللہ کے ہاتھ میں
07:44آپ کے مزائل پڑے پڑے خراب ہو جائیں
07:46آپ کے مزائل چلے نہ
07:48آپ کی گولیاں
07:50بندوقیں جام ہو جائیں
07:53سب چیزیں ہو سکتی ہیں
07:55اگر اللہ تعالیٰ چاہے
07:57اور آپ کے پاس
07:59اگر چھوٹے موٹے بھی ہتھیار ہیں
08:00وہ بھی دشمن پہ حاوی ہو جائیں گے
08:02اگر اللہ تعالیٰ چاہے
08:04تو پلیز نہ سوشل میڈیا پہ
08:07شیخیاں ماریں
08:08ریلسٹک رہیں اور اللہ تعالیٰ سے
08:11دعا کریں اور آنے والے دن
08:13بہت زیادہ کروشل ہیں
08:14مجھے پوری امید ہے
08:16میری پوری دعا ہے
08:18کہ پاکستان بھرپور جو ہے نا
08:21فوج جواب دے
08:22اور میں سمجھتا ہوں کہ
08:25جس طرح پہلے ائر فورس نے
08:27سب سے زیادہ پرومیننٹ کام کیا تھا
08:29اس دفعہ دوبارہ ائر فورس ہی انشاءاللہ کرے گی
08:32اور ثابت کرے گی
08:33کہ ائر فورس جو ہے پروفیشنلی
08:35انڈیا کی ائر فورس سے بہت زیادہ آگے
08:37اپنی رائے سے آگاہ کیجئے گا
08:39اب زیادہ سے بات ہے
08:40بڑی لیٹسٹ اپ ڈیٹ ہوتی رہیں گی
08:42تو آپ کے ساتھ کانٹیکٹ جو ہے وہ
08:44جلد سے جلد ہوتا جائے گا
08:46اور سبسکرائب کریں
08:47لائک کریں اگر آپ کو ویڈیو پسند آئی ہے
08:49اور اپنا خیال رکھیں
08:50پاکستان زندہ بات اور اللہ حافظ

Recommended